As the Governor of Medina State, Prophet Muhammad placed an Islamic legislative system in place to benefit everyone, giving the nation true power, peace, stability, firmness and progress.
#MyLeaderMyProphet_PBUH
No one will take your responsibility and take your problems. Only you can fight your battle of life, and make change in your life.
Enjoy your evening ✨
خوشی کا اظہار بلند آواز سے نہ کر یں ۔۔۔حسد کی نیند بہت ہلکی ہوتی ہے.۔۔۔۔۔۔ آپ کسی خوبصورت چیز کے بارے میں جتنے کم لوگوں کو بتاتے ہے ۔۔۔۔ وه اتنی دیر تک خوبصورت رہتی ہے ۔۔۔۔۔!!
Good morning 🌞
Prophet Muhammad (PBUH) said:
"The strong is not the one who overcomes the people by his strength, but the strong is the one who controls himself while in anger." (Sahih al-Bukhari)
Jazakallah......Thank you so much Million Smiles Foundation for Acknowledging and Recognizing me for this award....The journey of Smile for Humanity.
#Millionsmiles
بد قسمتی تب بنتی ہے جب ہم خود سے کسی بھی طرح بہتر افراد کو دیکھ کر شکر بھول جاتے ہیں___ناشکری کی یہ دلدل بھی بہت عجیب ہے۔ ہم جتنا ہاتھ پیر مارتے ہیں اتنا ہی اس میں دھنستے چلے جاتے ہیں___ اور سمجھتے ہیں کہ ہم بہت بد قسمت ہیں۔
SaY Alhamdulillah ✨
"شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے۔۔۔ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بہ روز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے۔۔۔جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی۔۔۔۔اگر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی۔۔۔۔
مُسکرانا اور ہنسنا دونوں الگ الگ ہیں ۔
مُسکرانا سنتِﷺ نبوی ہے ، اور زیادہ ہنسنے سے آپﷺ نے منع فرمایا ہے ۔
مسکرانا ( اس طرح ہنسنا کہ آواز نہ ہو ، صرف چہرے سے مسرت کا اظہار ہو)۔
''کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف تھوڑے وقت کے لئے آتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو لاتا ہے اور پھر نکال کے لے جاتا ہے ۔ تکلیف ہوتی ہے مگر دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں ہے جس نے کسی کو کھویا نہ ہو ۔ سب کسی نہ کسی کو کھوتے ہیں‘ ماں۔ کوئی بے وفائی کے ہاتھوں‘ کوئی موت کے باعث ....
#Halim
We have *31 MSF Schools* ( Kashmir and KPK) and teaching almost *5,874 children* under our Education project. And 5 more MSF Schools are in pipeline (across KP, FATA, GB, Balochistan) coming Soon.
#MillionSmilesFoundation
#Education
#Girls
#Students
جب تم صبر کرو گے نہ تو راستے خود تمہارا رب بنائے گا۔ اس نے کہا ہے نہ کہ وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے تو جب رب ساتھ ہے تو اس سے زیادہ خوشی کی بات، حوصلے کی بات تمہارے لئے کیا ہو سکتی ہے۔سو تم صبر اور نماز سے اللہ کی مدد مانگا کرو " ولربک
فاصبر" اللہ کیلئے صبر کرو "
#ISLAM