Lahore News HD Official Profile Banner
Lahore News HD Official Profile
Lahore News HD Official

@LahoreNewsHD

143,693
Followers
22
Following
57,232
Media
58,033
Statuses

Official Twitter Feed of Lahore News HD. Follow us for the latest news & updates. Follow us:

Lahore, Pakistan
Joined November 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
64
66
435
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
1
12
228
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دینے کے اختیار کیخلاف سماعت، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری۔۔۔
1
52
210
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
”کیا سونیا صدف سے معافی مانگیں گی؟“ فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں میں خواتین کے چیلنجز کو سمجھتی ہوں، لیکن میں ان کی اداؤں کو بھی سمجھتی ہوں۔ مجھے پتہ ہے کون خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اور کون صرف عینک لگا کر ماڈلنگ کرنے آتے ہیں۔ پروگرام: @TamashaShow
17
31
189
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
5
21
191
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
پنجاب حکومت کی حکمت عملی کام کرگئی، لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.5 فیصد تک آگئی۔
1
9
187
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور: میو ہسپتال میں زیر علاج کانسٹیبل علی عمران دم توڑ گیا کانسٹیبل علی عمران کرول گھاٹی میں تشدد کے دوران زخمی ہوا تھا تشدد کے دوران 2 اہلکار شہید اور 97 افسران و اہلکار زخمی ہو چکے ہیں
3
31
181
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ایک روز میں 235 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہسپتالوں میں 60 فیصد وینٹی لیٹرز خالی ہو گئے 81 فیصد آکسیجن بیڈز بھی مریضوں کیلئے دستیاب
4
11
181
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
راہ ہدایت مزید معلومات:
Tweet media one
2
10
160
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
ہم بادشاہ بابر اعظم کے عہد میں جی رہے ہیں:شاہین آفریدی
Tweet media one
1
3
158
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
عائشہ کو انصاف مل گیا۔ پولیس نے کرایہ دار عمران اصغر سے 4 لاکھ 72ہزار روپے عائشہ کو دلوا دیے۔ لاہور پولیس نے ڈیفنس میں بیوہ خاتون کا گھر پہلے ہی واگزار کرا لیاتھا۔گزشتہ روز بیوہ خاتون عائشہ نے ’آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ‘ پروگرام میں کال کی تھی۔
6
39
158
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، ڈی جی اوقاف حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا
1
18
156
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
پنجاب حکومت نے لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانےکی اجازت دے دی میٹروبس، اورنج لائن ٹرین اور اسپیڈو بس سروس کل سے بحال ہوجائیں گی
0
13
151
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
سرکاری ہسپتالوں کو آکسیجن سلنڈروں کی سپلائی میں دشواری سیکرٹری صحت کی آکسیجن سلنڈروں کے ٹرکوں کو راستہ دینے کی اپیل
7
30
150
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور میں رمضان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول
4
11
150
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل گلشن راوی، سمن آباد اور اطراف میں موبائل فون سروس معطل
2
11
124
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈاکٹرز کو دوائی کا برینڈ نام لکھنے سے روک دیا
Tweet media one
3
20
130
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور میں شام 6 بجے سے سحری تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا صرف پٹرول پمپس، فارمیسیز اور ویکسی نیشن سنٹرز کو استسنیٰ حاصل لاک ڈاؤن 17مئی،2021 تک نافذ رہے گا
4
14
122
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
سرکاری و نجی ہسپتال کے 44 فیصد ایچ ڈی یو بیڈز خالی ہو گئے 24 گھنٹوں میں 59 کورونا مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے لاہور کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد 1071 تک آ گئی لاہور میں کورونا آئی سی یو کے 19 فیصد بیڈز خالی ہو گئے
1
12
119
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
تفصیلات:
Tweet media one
5
4
117
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی نے ڈاکٹرز کو دوائی برینڈ نام لکھنے سے روک دیا میڈیکل ایجو کیشن کے سربراہان فارمولے پر عملدرآمد کروائیں گے ڈریپ کی جانب سے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا
9
19
116
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
وزیراعلیٰ پنجاب سے سپریم کورٹ بار کے وفد کی ملاقات
Tweet media one
0
3
105
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
6 years
اس خاتون نے تو لائیو پروگرام میں ہی حکومت کیخلاف اپنی دل کی بھراس نکال دی، سب چپ ہی رہ گئے! مزید دیکھئیے : @LahoreNewsHD #TopStory @MadihaAbidAli
2
49
85
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
’نو ویکسین نو سروس۔‘ حکومت کی جانب سے پابندیاں مزید سخت ہونے پر شہری اپنے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھا کر پٹرول ڈلوا رہے ہیں۔ تصاویر بذریعہ: آن لائن سروس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
8
104
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور کورونا کیسز کی مثبت شرح میں آٹھویں نمبر پر آگیا لاہور میں مثبت شرح کم ہو کر 18فیصد تک آگئی ضلع بھکرپنجاب میں پہلے نمبر پر آگیا، مثبت شرح 33 فیصد تک پہنچ گئی
2
8
100
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
Tweet media one
2
14
98
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
آزادی اظہار کی آڑ میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
3
4
97
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
سکولز کے بعد لاہور میں کالجز بھی بند رکھنے کا فیصلہ، صرف پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھلیں گے۔ مزید تفصیلات:
Tweet media one
2
7
93
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
7 months
مزید تفصیلات:
Tweet media one
2
19
91
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
مشعال ملک نے کشمیر کے مقدمہ کے لئے لاہور ہائیکورٹ بار سے مدد مانگ لی
Tweet media one
0
11
86
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
آخر اتنا غصہ کیوں؟ پڑھی لکھی افسر کو اتنے تلخ الفاظ بول دیے؟ وزیراعظم نے کوئی شاباشی دی؟ فردوس عاشق اعوان نے اندرونی کہانی کھول کر سامنے رکھ دی۔ پروگرام: @TamashaShow
14
23
84
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں کتنا آکسیجن بیک اپ موجود ہے؟ جناح ہسپتال: 8 گھنٹے سروسز ہسپتال: 18 گھنٹے جنرل ہسپتال: 48 گھنٹے پی کے ایل آئی: 72 گھنٹے میو ہسپتال: 10 گھنٹے گنگا رام ہسپتال: 48 گھنٹے شیخ زید ہسپتال: 72 گھنٹے
4
12
81
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار۔ کاشف ضمیر پر ترک اداکار اینگن التان کے ساتھ نوسربازی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ترک سفارتخانے کی جانب سے آئی جی پنجاب کو خط لکھا گیا تھا۔
0
12
86
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور کے اندر متعدد مقامات ٹریفک کے لیے کھول دئیے گئے ترجمان لاہور پولیس کے مطابق شہر کے اندر صرف 6 مقامات پر مظاہرین موجود ہیں
1
5
80
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
جناح ہسپتال میں 10 ہزار لیٹرز آکسیجن ٹینک نصب کر دیا گیا
Tweet media one
0
12
80
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور کےمختلف علاقوں میں ٹریفک جام فلیٹیز چوک سے فیصل چوک تک ٹریفک جام ہائیکورٹ چوک سے ریگل چوک تک ٹریفک جام آؤٹ فال روڈ، یتیم خانہ چوک، خیابان چوک میں ٹریفک جام داروغہ والا چوک سے قائداعظم انٹرچینج تک ٹریفک جام
4
9
76
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
کنٹونمنٹ بورڈز کا معرکہ، 19وارڈز میں سے 15 پر ن لیگ کامیاب تفصیلات: #CantonmentElection2021
Tweet media one
0
10
81
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
تفصیلات:
Tweet media one
3
6
77
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
0
4
76
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
سی ای او ریور راوی اتھارٹی ماہانہ 15 لاکھ تنخواہ وصول کرینگے، نوٹیفکیشن جاری
Tweet media one
2
4
75
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب
Tweet media one
0
2
75
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزیدتفصیلات:
Tweet media one
1
4
71
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
رنگ روڈ کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا
Tweet media one
0
10
72
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزید تفصیلات:
Tweet media one
0
9
74
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
پاکستان کا پہلا ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سنٹر لاہور میں قائم کر دیا گیا تفصیلات:
Tweet media one
0
7
75
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
پہلے پاکستانی وینٹی لیٹرز کا کامیاب کلینکل ٹرائل۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جناح ہسپتال میں کلینکل ٹرائل مکمل ہوا۔
4
11
73
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
0
1
68
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزید معلومات:
Tweet media one
2
1
66
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
7 years
زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپا کی زندگی پر ایک نظر #ZubaidaApa #ZubaidaAapa #ZubaidaTariq #Cooking
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
8
69
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
0
0
62
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
11 months
چیف آرگنائزر (ن) لیگ مریم نواز کی یوتھ کوآرڈینیٹرز سے ملاقات #LahoreNewsHD #MaryamNawaz #youthquardinators
0
29
59
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور میں 14 ارب روپے سے ایک ہزار بستر کے اسپتال کی تعمیر شروع ہو گی، وزیر خزانہ #PunjabBudget2021
3
9
72
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
کوئی بھوکا نہ سوئے‘ شہر میں چار موبائل کچن وین فعال کر دی گئیں
Tweet media one
4
10
63
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
0
3
66
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
7 years
Tweet media one
10
5
65
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزید تفصیلات:
Tweet media one
1
6
64
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
عید الفطر کی 9 چھٹیوں میں کورونا کا زور ٹوٹنے کا قوی امکان ہے، پروفیسر اسد اسلم
3
4
69
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
7 years
دیکھئیے کس طرح ماں اپنی بچی کو لے کر ہسپتالوں کے چکر کاٹ رہی ہے مگر کوئی داخل نہیں کر رہا ۔۔۔۔! دیکھئیے مکمل ویڈیو : @LahoreNewsHD #TopStory @MadihaAbidAli
12
46
53
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزید معلومات: #lahore #LahoreNewsHD
Tweet media one
5
2
62
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
وزیراعلیٰ آج داتا دربار پارکنگ پلازہ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
Tweet media one
1
3
58
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
0
4
58
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
ماسک نہ پہننے پر پولیس نے شہریوں پر ڈنڈے برسا دیے، ایس ایچ او نیو انارکلی معطل۔ #LahoreNewsHD
10
7
62
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
حالات زیادہ خراب ہوئےتو کرفیو لگانا پڑ سکتا ہے، کمشنر نے واضح کر دیا
Tweet media one
2
4
63
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
کمشنر لاہور کا ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
Tweet media one
0
3
59
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
پنجاب کے 65 ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم
Tweet media one
7
8
54
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
6 years
کیا کیا گہر لٹے سر میدان کربلا، ہے یاد آسماں کو سخاوت حسین ؓ کی پروگرام : #TopStory ہوسٹ : مدیحہ عابد علی دیکھئیے بقیہ پروگرام :
2
18
57
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکش
Tweet media one
0
4
60
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
11 months
اووربلنگ سے صارفین پریشان۔۔لیسکو دفاتر کے باہر احتجاج
2
17
53
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
4 لاکھ 95 ہزار سے زائد بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی
Tweet media one
1
1
57
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
6 years
شہر بھر کے تعلیمی اداروں سے طلباء کا زینب کے انصاف کے لیے احتجاج، اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں #JusticeForZainab #KasurChildAbuse #Kasur #Students #Protests #ZainabKaInsaf
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
20
55
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
6 years
23 مارچ : پاکستان کی تاریخ کا اہم دن۔۔۔۔! دیکھئیے مکمل پروگرام : @LahoreNewsHD #TopStory @MadihaAbidAli
2
11
53
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
7 years
اس لڑکی نے عورتوں پر ہونے والی ہراسمنٹ کے بارے میں ایک ایسی بات بتا دی کہ سب دنگ رہ گئے۔۔۔۔! دیکھئیے مکمل ویڈیو : @LahoreNewsHD #TopStory @MadihaAbidAli
7
27
47
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
5 years
ادویات کی قیم��وں میں اضافہ، غریب کیلئے علاج پہنچ سے باہر پروگرام : TopStory ہوسٹ : مدیحہ عابد علی دیکھئیے بقیہ پروگرام :
5
16
55
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
لاہور میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار، 150 فیڈرز ٹرپ، متعدد علاقوں میں بجلی بند
Tweet media one
2
7
54
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
کورونا صورتحال کے باعث لاہور میں سکول نہ کھولنے کا فیصلہ
Tweet media one
1
5
54
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزید معلومات: #AleemDar #ICC #lahorenewshd
Tweet media one
0
1
56
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
رمضان میں بازار صبح سحری سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے: این سی او سی
Tweet media one
0
2
55
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
"تم سب مرو گے! ابھی بھی وقت ہے غلامی چھوڑ دو، عمران خان کے بعد کوئی سنبھالنے والا نہیں آئے گا،" کوٹ لکھپت جیل کے باہرخاتون کارکن آبدیدہ ہو گئیں
11
12
54
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
لاہور میں احتجاج:16 اہم مقامات پررینجرز تعینات کرنے کا حکم،فوج سٹینڈ بائی
Tweet media one
2
7
53
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
6 years
قصور میں بچی سے زیادتی اور قتل کا معاملہ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو ملزمان کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا #JusticeForZainab #Kasur #ZainabKoInsaafDo #highcourt
Tweet media one
3
7
58
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزید تفصیلات:
Tweet media one
1
5
52
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
6 years
اللہ رحم کرے! اس ایک دن کے بچے کو کیسے سرکاری ہسپتال میں باہر زمین پر رکھا گیا ہے، دیکھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے دیکھئیے مکمل پروگرام : اینکر : مدیحہ عابد علی #TopStory
1
22
47
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
عثمان ڈار اور چیف سیکریٹری پنجاب بارے وزیراعظم سے شکایت کی؟ وزیراعظم نے آگے سے کیا مشورہ دیا، سنیے فردوس عاشق اعوان کی زبانی پروگرام: @TamashaShow
4
13
53
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
62 فیصد لوگ پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں:سحر خان
Tweet media one
2
0
51
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
5 years
98 سالہ بزرگ جنہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کو اپنے ہاتھوں سے سپرد خاک کیا، پاکستان کے حالات پر جب ہوسٹ نے سوال پوچھا تو حکومت اور قوم کے آگے ہاتھ جوڑ کر آبدیدہ ہوگئے پروگرام : #TopStory ہوسٹ : مدیحہ عابد علی دیکھئیے مکمل پروگرام:
1
15
48
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
4 years
نوازشریف نے جعلی حکومت کو ایکسپوز کر دیا، گھبرانا نہیں ہے، عظمیٰ بخاری
Tweet media one
1
7
45
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
پہلی سے آٹھویں جماعت کیلئے قرآن پاک کی تعلیم کا ٹیسٹ لازمی قرار۔۔
0
6
46
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
0
2
51
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال
Tweet media one
0
1
46
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017 ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کر دیا
Tweet media one
4
6
45
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
4
2
50
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
6 years
کرکٹر شاہد آفریدی کی نسوار رکھتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر مزید دیکھیں
5
39
48
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
مشتعل مظاہرین کا تشدد، 2 پولیس اہلکار شہید ، افسران سمیت 97 زخمی
Tweet media one
1
3
48
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
مزید تفصیلات:
Tweet media one
1
1
45
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
پاک بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز کی ادائیگی
Tweet media one
1
2
50
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
5 years
ہاہاہا، اس نوجوان نے تو کمال کر دیا، لڑکی کی آواز میں گانا سنا کر ہوسٹ علینا کو بھی اپنے ٹیلنٹ سے حیران کردیا، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی فین ہوجائنگے پروگرام : #BhoojoToJeeto ہوسٹ : علینا لودھی ہارون دیکھئیے مکمل پروگرام :
3
5
49
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
3 years
پنجاب بھر میں مزارات کھول دیئے گئے
Tweet media one
0
5
47
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
واپڈا 2030ء تک پن بجلی کی پیداوار میں 10 ہزار میگا واٹ اضافہ کرے گا
Tweet media one
1
3
42
@LahoreNewsHD
Lahore News HD Official
1 year
Tweet media one
0
4
48