Syed Ismail Haider Profile
Syed Ismail Haider

@Kingsmaker99

1,955
Followers
1,412
Following
3,671
Media
16,064
Statuses

Cheif Executive Refined Education Network Lahore. Member Public Private Partnership

Lahore, Pakistan
Joined September 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
1 year
جب تک یہ عورت معافی نہیں مانگتی اس کی چھترول جاری رکھیں #عظمی_بخاری_معافی_مانگو #HareemShah
Tweet media one
12
42
89
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
Assalam o Alaikum Subha Bakhair Zindagi Welwishes n blessings for all friends around the world #محبت_مافیا
Tweet media one
0
18
89
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
جب تک ادارے احمد نورانی جسے دلالوں اور درندہ صفت صحافیوں کو نکیل نہیں ڈالیں گے یہ حرام خور مافیا ہمارے قومی سلامتی اور حساس اداروں کے خلاف بھونکتے رہیں گے ان نمک حراموں کو پٹہ ڈالو #No more dheel Save CEPEC #NationTrustsAsimBajwa
Tweet media one
1
36
78
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
نواز شریف نے پلان A کی ناکامی کے بعد پلان B پر عمل شروع کر دیا ہے اور آرمی چیف اور فوج پر ناکام حملے کے بعد اپنا رخ عدلیہ کی طرف موڑ دیاہے ان کا اگلا ٹارگٹ چیف جسٹس ھونگے رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس اس بات کا اشارہ کر رھی ھے اس میں وکلا گردی سے عدلیہ پر پریشر ڈالا جا سکتا ہے
2
27
75
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
#غیر سیاسی #محبت_مافیا
Tweet media one
1
29
67
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
نواز شریف لندن میں میڈیا سے کہہ رہے تھ کہ میڈیا کو بھی بولنا چاہیے اور اگر میڈیا کو اپنی آزادی کیلئے جیل بھی جانا پڑے تو جانا چاہیے۔ واہ میاں صاحب واہ۔ آپ، آپکے صاحبزادے، آپکے بھائی کے بیٹے داماد اور آپکے سمدھی سمیت سب جیلوں سے بچنے کیلئے لندن ہیں اور میڈیا کو جیل دکھا رہے ہیں
8
26
63
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
پہلے سعودیہ نے اپنے نئے20کے نوٹ پر کشمیر کو پاکستان کا حصہ بتایا اور آج امریکی صدر ٹرمپ کے بیٹے جونیئر ٹرمپ نےٹویٹ میں مقبوضہ کشمیر کوپاکستان کا حصہ ظاہرکردیا یہ ہے وہ سفارتکاری جس کو Reverse کرنا ناممکن ہے سچ میں وہ گدھے ہیں جو کہتے ہیں عمران خان نے کشمیر بیچ دیا #محبت_مافیا
Tweet media one
5
25
62
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
ھر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف کی مکاریاں۔ غداریاں اور چالاکیاں نظر آتی جارہی ہیں اور اسکے ساتھ جڑا بکاو دلال میڈیا بھی ننگا ہوتا جا رہا ھے مگر سدھر نہیں رہا۔وظیفہ خور دلال صفت صحافی اپوزیشن کی ملک دشمنی اور فوج کے خلاف ہراول دستے کا فریضہ انجام دے رھے ہیں #محبت_مافیا
Tweet media one
5
41
58
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
#کمی صرف سر پر پگ رکھ لینے سے گاؤں کا کمی چودھری نہیں بن سکتا وقتی طور یہ خوشی ٹھیک ہے مگر یاد رہے کہ آپ کی اوقات شریف خاندان کی کنیز اور خدمت گار غلام سے زیادہ نہیں #محبت_مافیا
Tweet media one
6
29
62
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
کرن تھاپڑ ڈاکٹر معید یوسف کو کہتا ہے کہ اگر بھارت کیخلاف دہشت گردی کے اتنے ثبوت ہیں تو اپوزیشن اور پاکستانی میڈیا اس پہ بات کیوں نہیں کرتا دنیا کو کیوں نہیں بتاتا کہ انڈیا پاکستان خصوصا بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ھے #محبت_مافیا
Tweet media one
4
42
52
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
مفرور انقلابی اشتہاری سزایافتہ مجرم کسی نئی پناہ گاہ کی تلاش میں ہے عمران خان اور جنرل باجوہ نے برطانیہ کی سول وفوجی قیادت سے بات کی ھے کہ اپ کیسے سزایافتہ مجرم کو پناہ دے سکتے ہیں اور سعودی حکومت کو بھی اپنے تحفظات سے أگاہ کر دیا ہے اب نواز شریف کی مشکل میں اضافہ ہونے جا رہا ہے
Tweet media one
0
17
49
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
#Shame_On_GharidahFarooqi The Daughter of Davil
Tweet media one
6
22
58
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اور کامیاب وہی ہیں جو اللہ اور رسول(صلی اللہ علیہ وسلم)کی فرمانبرداری کریں اور اللہ سے ڈریں اور اس کی نافرمانی سے بچیں۔ (سورہ النور52) #محبت_مافیا
Tweet media one
15
16
53
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
نوازشریف کو امریکہ اور سعودیہ نے صاف جواب دے دیا ہے کہ ہم آپ کو نہیں بچا سکتے، آپ کو اپنے مقدمات کا خود سامنا کرنا پڑےگا دوسری طرف انڈیا میں تھنک ٹینکس نے کہا ہے کہ نوازشریف والی انویسٹمنٹ ڈوب گئی ہے، اب مریم نواز پر انویسٹمنٹ کرو، اس سلسلے میں کھوکر پیلس میں میٹنگ ہو چکی ھے
1
20
50
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اللہ تعالٰی تمہیں سزا دے کر کیا کرے گا؟اگر تم شکر گزاری کرتے رہو اور با ایمان رہو ، اللہ تعالٰی بہت قدر کرنے والا اور پورا علم رکھنے والا ہے۔ (سورہ النساء147) #محبت_مافیا
Tweet media one
5
13
50
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی انسان کا نامہ اعمال ہم نے ہر انسان کی برائی بھلائی کو اس کے گلے لگا دیا ہے اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہ اعمال نکالیں گے جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا۔ (سورہ بنی اسرائیل13) #محبت_مافیا
Tweet media one
21
11
46
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
ابھی تک یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے مریم نواز کو عدالت سے سزا ملی اور بعد میں عدالت نے ہی والد کی تیمارداری کے لیے ضمانت دی، لیکن اب تو نواز شریف نا پاکستان سے جا چکے ہیں اور ناں بیمار ہیں تو مریم نواز کس وجہ سے ضمانت پر ہیں؟ حکومت کیا کر رہی ہے؟ عدالت کیوں خاموش ہے؟ #محبت_مافیا
Tweet media one
3
27
47
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی (لوگو) محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبین ہیں ، اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے. (سورہ الاحزاب40) #محبت_مافیا
Tweet media one
1
15
50
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
سندھ پولیس افسران کی چھٹی کی درخواستیں بلاول کے کہنے پر دی گئیں جسکا ثبوت ہے ایک طرز کی تمام درخواستیں اور ایک جیسا متن ایک ہی آفس سے پرنٹ ہوئیں نوٹ: موجودہ IG سندھ مشتاق مہر وہی CPO کراچی ہے جسکو سپریم کورٹ نے اومنی گروپ فیک اکاؤنٹس کے ثبوتوں کو ٹیمپر کرنے پر عہدے سے ہٹایا تھا
2
22
43
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
Best Basmati Rice is produced in Pakistan. It is the product of Pakistan but unfirtunately India export it by own stamp. #SavePakBasmatiRice
Tweet media one
1
49
42
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
I am Din I am money launderer I am sislian mafia #ہم_پاکستان_کے_مجرم_ہیں
Tweet media one
4
37
45
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کفار پر سخت اور آپس میں رحیم ہیں تم جب دیکھو گےانہیں رکوع و سجوداور اللہ کے فضل اوراسکی خوشنودی کی طلب میں مشغول پاؤ گےسجود کے اثرات ان کےچہروں پر موجود ہیں جن سے وہ الگ پہچانے جاتے ہیں (الفتح29)
Tweet media one
8
15
44
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
سرداری نظام کیخلاف آواز اٹھانے والی ام رباب پر بھٹو کے مزار کےدروازے بند کردیئے گئے ام رباب نے بھٹو کے مزار پر احتجاج کا اعلان کیا تھا،لیکن گڑھی خدا بخش میں شہدا کے مزارات کا گیٹ بندکردیاگیا،انتظامیہ نےبھٹواوربینظیربھٹوکےمزارزائرین کےلیےبندکردئیےہیں جبکہ گیٹ پر پولیس لگادی گئی ہے
Tweet media one
7
20
46
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
جو ہمیں کرکٹ کھیلنے نہیں دے گا ۔۔۔ہم ایسے ہی ماریں گے ۔۔۔۔۔ ھجے وی بندے دے پتر بن جاؤ ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
12
42
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
#کب جاگو گے پورا پاکستان آپ کی طرف دیکھ رہا ہے اس مبینہ ھارس ٹریڈنگ پر یہ خاموشی ؟؟؟ جب سودے بازی مکمل ھو جاۓ گی ؟!؟ #محبت_مافیا
Tweet media one
4
31
44
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اے لوگو جو ایمان لاۓ ھو ڈرو اللّه سے اور چاہیے کہ دیکھے ہر شخص کہ کیا سامان آگے بھیجا ہے اس نے کل کے لئے اور ڈرو اللّه سے بے شک اللّه پوری طرح با خبر ہے تمھارے سب اعمال سے (القرآن ) #محبت_مافیا
Tweet media one
7
13
42
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
بے ضمیر بے شرم وظیفہ خور میڈیا کے سیاہ اور گندے کردار #CompromiseGames
Tweet media one
2
38
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
#مہنگائی مہنگائی کی شرح میں جس رفتار سے اضافہ هو رہا ھے اس سے عوام میں بے چینی اور تشویش بڑھتی جا رہی ھے اور حکومت کی طرف سے کسی بھی قسم کا ایکشن نظر نہیں آتا پرائس کنٹرول حکام کا کہیں بھی وجود نظر نہیں آتا جس کی وجہ سے حکومت کی سا کھ کو نقصان هو رہا ھے
4
19
37
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
#TeamIndia #T20Wreslers اللّه اکبر اللّه اکبر ۔۔۔ سب چالیں الٹ گئیں ۔۔۔۔ساری سازش ناکام اللّه نے پاکستان کو سرخرو کیا
Tweet media one
1
6
41
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
اپنی بدقسمتی اور تاریخ میں بدترین تنقیدکے باوجود جنرل یحییٰ خان اس لحاظ سے خوش قسمت رہے کہ وہ اپنے بیٹے کے آخری ہیرو تھے۔ایک ایسا بیٹا جو اپنے باپ کے نام کا مرتے دم تک دفاع کرتا رہا اور جنرل عمر کے بیٹے محمد زبیر کی طرح باپ کی عزت پر سودے بازی نہیں کی #محبت_مافیا
2
20
35
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
گجرانوالہ گراؤنڈ میں 35 ہزار لوگوں کی گنجائش ہے جہاں اپوزیشن جلسہ نہیں کرنا چاہتی بلکہGT روڈ پر جلسہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ٹریفک روک کر انکو بھی جلسے میں آیاتصور کروالیں جس روڈ پر یہ جلسہ کریں اس روڈ کو دونوں اطراف سے بند کرکے لوگوں کو اسکا متبادل دیں تب تیل کی دھار کا پتہ چلے گا
2
16
34
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم رزق اللہ کا احسان: لوگو ، تم پر اللہ کے جو احسانات ہیں انہیں یاد رکھو۔ کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق بھی ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے رز ق دیتا ہو؟ کوئی معبود اس کے سوا نہیں ، آخر تم کہاں سے دھوکا کھا رہے ہو؟ (سورہ فاطر3) #محبت_مافیا
Tweet media one
1
14
42
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
آج نون لیگ اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں 1977 میں PPP کھڑی تھی لیکن فرق یہ ہے کہ PPP کے پاس خون دینے والے اور جان دینے والے جیالے تھے وہ جیل گئے کوڑے کھاۓ مگر نون لیگ میں وہ مزاحمت کرنے کا دم خم نہیں جو نواز شریف یہاں رہ کر مزاحمت نہیں کر سکا وہ لندن سے کیسے تحریک چلا سکتا ہے
Tweet media one
2
12
35
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
ایسے لگتا ہے کہ امریکہ کی آنکھوں پر تعصب کی پٹی بندھی ہوئی ہے پاکستان کا نام مذہبی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی لسٹ میں شامل کرنا اس کی مثال ہے ہم حکومت امریکا کی مذمت کرتے ہیں پاکستان میں ہر مذہب کے لوگ زیادہ محفوظ ہیں یہاں اقليت اقوام کو تمام حقوق حاصل ہیں #محبت_مافیا
1
20
29
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اللہ جس کو چاہتا ہے رزق کی فراخی بخشتا ہے اور جسے چاہتا ہے نپا تلا رزق دیتا ہے۔ یہ لوگ دنیوی زندگی میں مگن ہیں ، حالانکہ دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلےمیں ایک متاع قلیل کے سوا کچھ بھی نہیں۔ (سورہ الرعد26) #محبت_مافیا
Tweet media one
10
17
44
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اور رات کو تہجد پڑھو ، یہ تمہارے لیے نفل ہے، بعید نہیں کہ تمہارا رب تمہیں مقام محمود پر فائز کر دے۔ (سورہ بنی اسرائیل79) #محبت_مافیا
Tweet media one
1
14
45
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی جو لوگ اللہ پر یہ جھوٹا افترا باندھتے ہیں ان کا کیا گمان ہے کہ قیامت کے روز ان سے کیا مع��ملہ ہوگا؟ اللہ تو لوگوں پر مہربانی کی نظر رکھتا ہے مگر اکثر انسان ایسے ہیں جو شکر نہیں کرتے۔ (سورہ یونس60) #محبت_مافیا
Tweet media one
4
14
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
#بائیکاٹ_مری Make Sure it. #محبت_مافیا
Tweet media one
4
29
41
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، یہ بڑھتا اور چڑھتا سود کھانا چھوڑ دو اور اللہ سے ڈرو ، امید ہے کہ فلاح پاؤ گے۔ (سورہ آل عمران130) #محبت_مافیا
Tweet media one
5
11
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اور جو کچھ دے تمہیں رسول ﷺ سو اسے لے لو اور جس سے روک دے تم کو رسول ﷺ پس رک جاؤ اس سے اور ڈرو اللّه سے بلا شبہ اللّه بہت سخت ہے سزا دینے میں (القرآن ) #محبت_مافیا
Tweet media one
10
9
40
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی جس روز کافر اور رسول کے نافرمان آرزو کریں گے کہ کاش! انہیں زمین کے ساتھ ہموار کر دیا جاتا اور اللہ تعالٰی سے کوئی بات نہ چھُپا سکیں گے۔ (سورہ النساء42) #محبت_مافیا
Tweet media one
6
10
36
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور فرق صاف ظاہر ہے وزیر اعظم اور فقیر اعظم
Tweet media one
2
18
43
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
#WeRejectApology Whole Nation Rejects the apalogy of Dalal n Dog Mir Pak Army should considered nation s sentiment please No more chance please
Tweet media one
1
20
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
بہاولپور خطاب میں مذہبی سیاسی غنڈے فضلو دادا نے مذہبی کارڈ کھیلنے کی کوشش کی کہ PDM شرعی جہاد بن چکا ہے جو اس جہاد سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو گا ۔اور اس جہاد میں فضلو کے خاندان کا کوئی فرد سامنے نہیں آے گا سب مدرسے کے معصوم بچے اس جہاد کا حصہ ہونگے ؟؟ #محبت_مافیا
Tweet media one
7
23
35
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
#ایک اور سلطان سکندر سلطان کے بعد پیش ہے آفتاب سلطان #محبت_مافیا
Tweet media one
5
26
35
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اللہ کے عہد کو مضبوط باندھ لینے کے بعد توڑ دیتے ہیں ، اللہ نے جسے جوڑنے کا حکم دیا ہے اسے کاٹتے ہیں ، اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں۔ حقیقت میں یہ لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں۔ (سورہ البقرہ27) #محبت_مافیا
Tweet media one
4
8
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
1 year
#What a Funy Laundary After 45 minutes long hearing, justice Kamran Shahid acquitted Usman Dar of all charges of terrorism and treason. What a laundry service....???
Tweet media one
2
26
43
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اللّه انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہے
Tweet media one
6
11
34
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمن پوری تیاری کے ساتھ ہایئبرڈ فیفتھ جنریشن وار کے ذریعے میدان میں اتر چکے ہیں مولانا عادل خان کی شہادت مسلک پر حملہ بلوچستان اور وزیرستان میں دہشت گردی کی لہر فوج پر حملہ PDM کی حکومت مخالف تحریک سب اس جنگ کا حصہ ھے #محبت_مافیا
4
18
30
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی آخرت کا یہ بھلا گھر ہم ان ہی کے لئے مقرر کر دیتے ہیں جو زمین میں اونچائی بڑائی اور فخر نہیں کرتے نہ فساد کی چاہت رکھتے ہیں پرہیزگاروں کے لئے نہایت ہی عمدہ انجام ہے۔ (سورہ القصص83) #محبت_مافیا
Tweet media one
8
9
36
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
PDM سوچ لےکیا ملک بد امنی یا سیاسی افراتفری کا متحمل ھے پاکستان بھارتی پروردہ دہشت گرد حملوں کی زد میں ہے وزیرستان میں آج6 فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا آج ہی بھارتی دہشت گرد ایجنٹس نے اورمارہ بلوچستان میں ہمارے12 اہلکار شہید کردئے کورونا کی دوسری لہر کا بھی خطرہ ھے #محبت_مافیا
0
18
31
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم نہ ان کے گوشت اللہ کو پہنچتے ہیں نہ خون ، مگر اسے تمہارا تقوی پہنچتا ہے۔ اس نے ان کو تمہارے لیے اس طرح مسخر کیا ہے تاکہ اس کی بخشی ہوئی ہدایت پر تم اس کی تکبیر کرو۔ اور اے نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)بشارت دے دے نیکوکار لوگوں کو۔ (سورہ الحج37) #محبت_مافیا
Tweet media one
0
10
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
#لوٹوں_کو_گھسیٹو پاکستان کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ہمارے سیاستدان اراکین کی خریدو فروخت میں مصروف ہیں۔ اتنی بے حسی۔ کیا یہی جمہوریت ہے؟؟؟ کیا یہی ملک و قوم کی خدمت ہو رہی ہے؟؟؟ #محبت_مافیا
Tweet media one
2
18
35
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم پھر جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے ، ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے رہو۔ اور جب اطمینان نصیب ہو جائے تو پوری نماز پڑھو۔ نماز درحقیقت ایسا فرض ہے جو پابندی وقت کے ساتھ اہل ایمان پر لازم کیا گیا ہے۔ (سورہ النساء103) #محبت_مافیا
Tweet media one
2
19
40
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
فوج کو گالیاں،قائدِاعظم مزار کی بےحرمتی اور آزادبلوچستان سلپ آف ٹنگ والے PDM پلیٹ فارم سےمحموداچکزئی کی کراچی جلسہ میں اردو زبان کےبارےمیں بدزبانی،کوئٹہ جلسہ میں افغان باڑ اکھاڑ پھینکنےاور لاہورجلسے میں پنجابی قوم کےبارےمیں ریمارکس سب قابلِ مذمت۔و شرم انہیں معافی مانگنی چاہئیے
3
9
28
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
یہ کسان مزدور محنت کش پاکستان کا سرمایہ ہیں ان کی قدر میں اضافہ کیا جائے اور عزت دی جاۓ #SavePakBasmatiRice
Tweet media one
1
20
34
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اولاد آدم ، کیا میں نے تم کو ہدایت نہ کی تھی کہ شیطان کی بندگی نہ کرو ، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ، (سورہ یس60) #محبت_مافیا
Tweet media one
0
14
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
پاکستان نےاسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا جس کےجواب میں OiC نے کشمیر کو ایجنڈے میں شامل نہیںbکیا لیکن کشمیر ہرصورت زیر بحث اے گا دوست ممالک کےروپ میں چھپے دشمن کھل کربےنقاب ہو گئے پاکستان ترکی اور ملائيشيا اب خودلیڈ کریں گےاس بےحسTransgender تنظیم OiCکواب ٹھوکر مار دیں
1
15
30
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
ہمیں اس روایتی انداز کو بدلنا ہوگا #کس_سے_منصفی_چاہیں
Tweet media one
0
38
32
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
ایک بات تو ثابت ہو چکی ہے یہ 14 جماعتیں یہ عدلیہ یہ ساری انتظامیہ کو عمران خان نے سیاسی اور اخلاقی طور پر چاروں شانے چت کر دیا ہے
0
15
38
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اللّه کی رسی (دین اسلام ) کو مظبوطی سے تھ��مے رکھو اور تفرقہ میں نہ پڑو (القرآن )
Tweet media one
4
15
30
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕ ؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو ، اور اس سے مغفرت کی دعا مانگو ، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ (سورہ النصر 3) #محبت_مافیا
Tweet media one
0
16
30
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
سزا یافتہ مجرمہ کس بےشرمی کے ساتھ عوام کو بیوقوف بنانے کی بھونڈی کوشش کر رہی ہیں کہ آئین کے دائرے میں فوج سے بات ہو گی کیا نانی جی آپ نے آئین کبھی پڑھا ہے آئین کی کس شق میں ہے کہ حکومت گرانے کے لئے فوج سے بات کی جاۓ کیا کوئی میڈیا یہ سوال کرے گا ؟؟ #CompromiseGames
Tweet media one
7
16
31
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
#شیطان صفت نما عورت ماروی سرمد نے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے جو توہین آمیز لب ا لہجہ کا اظہار کیا ہے اس کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے اسے فوری توہین مذهب کے تحت گرفتار کیا جاۓ
Tweet media one
4
12
30
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
1 year
#Justice on Sale Nation should give collective *Thanks* to justice Amir Farooq because thanks to him it has become very easy to understand the justice system of Pakistan. #X_promo #IslamabadHighCourt
Tweet media one
6
33
37
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر ان اہل کتاب کووہ عہد بھی یاددلاؤجو اللہ نےان سے لیا تھا کہ تمہیں کتاب کی تعلیمات کو لوگوں میں پھیلانا ہوگا انھیں پوشیدہ رکھنا نہیں ہوگا مگر انہوں نے کتاب کو پسِ پشت ڈال دیااور تھوڑی قیمت پراسے بیچ ڈالا کتنا برا کاروبار ہےجو یہ کر رہے ہیں. (سورہ ال عمران)
Tweet media one
12
6
34
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اللہ عدل اور احسان اور صلہ رحمی کا حکم دیتا ہے اور بدی اور بے حیائی اور ظلم و زیادتی سے منع کرتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم سبق لو۔ (سورہ النحل90) #محبت_مافیا
Tweet media one
2
10
38
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم لوگو ،ہم نے تم کوایک مرداور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر تمہاری قومیں اور برادریاں بنادیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو۔درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمہارے اندرسب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔یقیناً اللہ سب کچھ جاننے والااور باخبر ہے (الحجرات13)
Tweet media one
5
10
36
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
خبر ھے کہ پسِ پردہ حکومت اور ایسٹبلشمنٹ کی PPP کے ساتھ ڈیل هو چکی ہے۔ موجودہ سیاسی سیٹ اپ میں آنے والے وقت میں صرف دو مین سیاسی جماعتیں ھونگی،تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی آپ بہت جلد دیکھیں گےکہ پیپلزپارٹی اس "کرپشن بچاؤ اتحاد"کو چھوڑ دے گی نون لیگ کی رسوائی کی دن قریب ہیں
2
9
28
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اگر بستیوں کے لوگ ایمان لاتے اور تقوٰی کی روش اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے ، مگر انہوں نے تو جھٹلایا ، لہٰذا ہم نے اس بری کمائی کے حساب میں انہیں پکڑ لیا جو وہ سمیٹ رہے تھے۔ (سورہ الاعراف96) #محبت_مافیا
Tweet media one
1
11
33
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
پاکستان باسمتی چاول کی کاشت میں اپنی مثال رکھتا ہے لیکن عدم توجہ کی وجہ سے انڈیا اور کچھ دوسرے ملک ہمارا چاول اپنے برانڈ سے فروخت کر کے بے پناہ زرمبادلہ حاصل کر رہے ہیں #SavePakBasmatiRice
1
32
33
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
محبت مافیا کی سوشل میڈیا مہم سفارتی اور تجارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی یورپی یونین نے سپر باسمتی جاول کے دعوی پر انڈیا کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ھے #محبت_مافیا
Tweet media one
0
9
25
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی وہ لوگ جن کو دی ہم نے کتاب جو پڑھتے ہیں اسے جیسا کہ اس کے پڑھنے کا حق ہے وہی لوگ ایمان رکھتے ہیں اس پر اور جو کفر کا رویہ اختیار کرتے ہیں اس کے ساتھ سو و��ی نقصان اٹھانے والے ہیں (سورہ البقرہ ) #محبت_مافیا
Tweet media one
11
15
32
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم یقیناً اللہ تعالٰی اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سِوا جسے چاہے بخش دیتا ہے اور جو اللہ تعالٰی کے ساتھ شریک مُقّرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بُہتان باندھا۔ (سورہ النساء48) #محبت_مافیا
Tweet media one
3
15
35
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اورجب تمہارے پروردگار نے تمہیں آگاہ کر دیا کہ اگر تم شکرگزاری کرو گے تو بیشک میں تمہیں زیادہ دونگا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو یقیناً میرا عذاب بہت سخت ہے۔ (سورہ ابراہیم7) #محبت_مافیا
Tweet media one
4
12
26
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
1 year
#Justice On Sale Justice...... Hahaha.. Haha Judges... Hahaha... Haha A unique example of real justice????? #X_promo #IslamabadHighCourt
Tweet media one
0
27
38
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
1 year
#Justice On Sale 9 مئی کی صبح جب اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو لاہور سے بائیو میٹرک تصدیق کے لئے بلایا تھا۔ آج اسی اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر بائیو میٹرک کے ایک اشتہاری بھگوڑے کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے لئے بنچ تشکیل دیا #X_promo #IslamabadHighCourt
Tweet media one
1
24
39
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم سنو! آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے۔ سن رکھو ! اللہ کا وعدہ سچا ہے مگر اکثر انسان جانتے نہیں ہیں۔ (سورہ یونس55) #محبت_مافیا
Tweet media one
2
12
29
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
تنظیم قلم فروش کے 16 صحافیوں کے ارمان آنسوؤں میں بیھ گئے اسلام آباد ہائی کورٹ نےایسی چھترول کی کہ وظیفہ خور بےضمیرصحافی بھی پشیماں ہوگئے عدالت نے سوال پوچھا کہ ایک اشتہاری کی تقریر نشر نہ ہونے سے آپ لوگ کیسے متاثر ہوئے ہیں اور ان کے باس کے لئے ہرباراشتہاری کا لفظ استعمال کیا
2
14
30
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
The Great philosopher the great politician and saint. #Iqbal
Tweet media one
2
23
31
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لئے آسان بنا دیا ہے پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟(سورہ القمر 22) #محبت_مافیا
Tweet media one
12
8
33
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ہماری آیتوں پر وہی ایمان لاتے ہیں جنہیں جب کبھی ان سے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح پڑھتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے۔ (سورہ السجدہ15) #محبت_مافیا
Tweet media one
2
12
36
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
آرمی چیف کی تقریر صحیح وقت پر صحیح تقریر ہے کچھ لوگوں کو اس سے ڈپریشن ہوگا اور کچھ کو تسلی ملے گی کچھ لوگوں کی نیند حرام هو چکی هو گی حکومت اور فوج میں دراڑ ڈالنے کے تمام حربے ناکام ھو جکے #محبت_مافیا
Tweet media one
1
16
30
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
انڈین نٹوورک کرونیکلز Cronicheles کے بے نقاب ہونے کے بعد RAW نے اپنے agents کو قتل کرنا شروع کر دیا ہے کریمہ بلوچ کا قتل اس سلسلے کی ایک کڑی ھے Raw کے agents کے لئے لمحہ فکریہ ہے اب بھی توبہ کر لیں اور پاکستان کے وفادار بن جائیں ورنہ انجام جہنم واصل #محبت_مافیا
Tweet media one
Tweet media two
1
18
26
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اور دیکھو ، نماز قائم کرو دن کے دونوں سروں پر اور کچھ رات گزرنے پر۔ درحقیقت نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں ، یہ ایک یاد دہانی ہے ان لوگوں کے لئے جو خدا کو یاد رکھنے والے ہیں. (سورہ ھود114) #محبت_مافیا
Tweet media one
0
10
32
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم حضرت عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہےکہ:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا.’’کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابرایمان ہے ، آگ میں داخل نہ ہو گا اور کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر ہے ، جنت میں داخل نہ ہو گا (صحیح مسلم266) #محبت_مافیا
Tweet media one
1
10
33
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم نمازوں کی نگہداشت: اپنی نمازوں کی نگہداشت رکھو ، خصوصا ایسی نماز کی جو محاسِن صلوٰة کی جامع ہو۔ اللہ کے آگے اس طرح کھڑے ہو ، جیسے فرماں بردار غلام کھڑے ہوتے ہیں۔ (سورہ البقرہ238) #محبت_مافیا
Tweet media one
2
9
35
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اے نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)، مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے ، جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اس سے باخبر رہتا ہے۔ (سورہ النور30) #محبت_مافیا
Tweet media one
0
13
37
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
Assalam o alaikum Stay blessed all
Tweet media one
1
12
31
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اے ایمان والو ! کھاؤ پاکیزہ چیزیں جو عطا کی ہیں ہم نے اور شکر ادا کرو اللّه کا اگر ہو تم واقعی اسی کی عبادت کرنے والے اس نے تو بس حرام کیا ہے تم پر مردار ،خوں ،خنزیر کا گوشت اور وہ چیز جس پر پکارا جاۓ نام غیر اللّه کا (سورہ البقرہ) #محبت_مافیا
Tweet media one
4
10
33
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور حکومت کی خوش فہمی کے مطابق عوام عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں نہ فوج نہ کوئی ATM تو پھر حکومت کو خوف کیوں ہے ۔سارا ملک خود ہی جام کر دیا
Tweet media one
0
15
32
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی شیطان کے رفیق: جو شخص رحمان کے ذکر سے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں اور وہ اس کا رفیق بن جاتا ہے۔ (سورہ الزخرف36) #محبت_مافیا
Tweet media one
6
16
33
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی وہ اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں کہ پروردگار ! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو۔ ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاضِ حقیقی ہے (القرآن ) #محبت_مافیا
Tweet media one
4
8
32
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
آدھی رات عوام کے ساتھ ایک اور واردات پٹرول پھر مہنگا #محبت_مافیا
Tweet media one
1
12
36
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم جو شخص رحمان کے ذکر سے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں اور وہ اس کا رفیق بن جاتا ہے۔ (سورہ الزخرف) #محبت_مافیا
Tweet media one
4
15
37
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اور نہ پکارو تم اللّه کے ساتھ کوئی دوسرا معبود سواۓ اس کے ۔ ہر چیز ہلاک ہونے والی ہے سواۓ اس ذات کے اسی کے لئے ہے فرمانروائی اور اسی کی طرف تم لوٹاۓ جاؤ گے #محبت_مافیا
Tweet media one
9
11
26
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی بے شک یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بالکل سیدھا ہے اور بشارت دیتا ہے مؤمنین کو (بنی اسرائیل آیت ٩) #محبت_مافیا
Tweet media one
2
7
29
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم اور اے میری قوم کے لوگو ، اپنے رب سے معافی چاہو ، پھر اس کی طرف پلٹو ، وہ تم پر آسمان کے دہانے کھول دے گا اور تمہاری موجودہ قوت پر مزید قوت کا اضافہ کرے گا۔ مجرموں کی طرح منہ نہ پھیرو۔ (سورہ ھود52) #محبت_مافیا
Tweet media one
1
13
32
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
4 years
متکبر انداز میں فضلو دادا نے کہا کہ ہم تر نوالہ نہیں لوھے کے چنے ہیں اور ساتھ ھی سابق لوھے کا چنا سعد رفیق یاد آگیا غرور اللّه کو پسند نہیں لگتا ھے فضلو نے سعد رفیق کے انجام سے سبق نہیں سیکھا ورنہ لوھے کے چنے کا عدالت نے جو حشر کیا وہ سب کے سامنے ھے توبہ توبہ غرور کا سر نیچا
2
15
28
@Kingsmaker99
Syed Ismail Haider
2 years
السلام علیکم پس اے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبرکرو اور اپنےرب کی حمد وثنا کے ساتھ اس کی تسبیح کرو سورج نکلنے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے اور رات کے اوقات میں بھی تسبیح کرو اور دن کے کناروں پر بھی شاید کہ تم راضی ہو جاؤ (سورہ طہ130) #محبت_مافیا
Tweet media one
1
11
30