Khurrram Shahzad Profile Banner
Khurrram Shahzad Profile
Khurrram Shahzad

@KhurramShahzPK

6,582
Followers
1,033
Following
315
Media
12,237
Statuses

Editor Planning @UrduNewsCom Formerly @AFPAfPak , @MailOnline @dawn_com , @SAMAATV @The_Nation @dailytimespak . Views are my own.

Islamabad
Joined June 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
6 years
This is an honour for me!
@SarahTitterton
tw|tterton
6 years
bon voyage to the ideas man 😞 we will miss you, @00Shahzad
1
2
5
6
2
25
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
یہ لفٹ پاکستان کی ایک اہم وفاقی وزارت کی ہے۔ اس کو کھلا رکھا گیا ہے اور کسی عام آدمی کو اس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اگر وزیر صاحب اچانک نکل آئے اور لفٹ موجود نہ ہوئی تو انہیں انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزیر صاحب چند دنوں میں عمرے کیلئے سعودی عرب جا رہے ہیں۔
Tweet media one
253
2K
5K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
This child needs a psychiatrist. Treatment to be able to handle emotions. Loving somebody is okay but collapsing emotionally means you are mentally weak.
3K
652
4K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
جس دن نئی حکومت نے حلف اٹھایا اس دن سٹاک ایکسچینج اوپر گئی اور ڈالر نیچے آیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
69
646
4K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
ہم الیکشن میں ضرور جائیں گے لیکن پہلے آئیں توڑنے والے کا فیصلہ ہو گا: مریم نواز
19
383
3K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
اچھی خبر سیالکوٹ اندرون شہر ایک کمرے سے شروع ہونے والی ’فارورڈ سپورٹس‘ دنیا کی نمبر ون فٹبال فیکٹری بن چکی ہے جو 2022ورلڈکپ کے لیے بھی بالز بنا رہی ہے۔ یہ فیکٹری فٹبال پروڈکشن میں چین کو شکست دیکر تیز، سستی، اور انوویٹو فیکٹری کا اعزاز حاصل کر چکی ہے۔
22
477
2K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
I saw @ImranKhanPTI bleeding and being carried downstairs by around six men from the top of the container, PTI leaders screaming for him and Dr Yasmin Rashid shouting amid the chaos, "I'm a doctor, let me see Khan Saheb's wound."
@AhmedWJanjua
Ahmed Janjua
2 years
Not only just Sky News @muhammadbySky and the crew but @therealfasih from Newsweek & @KhurramShahzPK from Urdu News were also on that container when this happened. Anyone claiming otherwise are,either naive or lack agility.
4
152
372
12
649
2K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
سپریم کورٹ نے اسمبلی کی تحلیل کے مقدمے کی سماعت کا آغاز آج 12:05 پر کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ 12 بجنے کے بعد پانچ منٹ اوپر کیوں؟ کیا یہ کوئی ’روحانی ٹائم‘ ہے؟
84
213
2K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
کسی کو پتہ ہے اتنے دنوں سے شاہ محمود قریشی کہاں غائب ہیں؟
137
195
2K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
اب نہیں ہو گا، بہت کر چکے ہیں آپ لوگ ہمارے ساتھ جو کرنا ہے آب نے، عالیہ حمزہ اور دیگر قیدی خواتین کا لاہور میں احتجاج
17
477
2K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
سپیشل سرمایہ کاری کونسل کی مرکزی ورکنگ کمیٹی میں 30 سے 35 اعلٰی افسران ہوں گے جن میں سے متعدد میجر جنرل ہوں گے۔ ابتدائی طور پر ایسے ممالک کی سرمایہ کاری کا انتخاب کیا گیا ہے جن کے ساتھ فوج کے بہترین تعلقات ہیں۔ My exclusive 👇
129
221
1K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
9 months
ایک مرتبہ داعش کے متعلق ایک سٹوری پر کام کر رہا تھا، تحقیقات کے دوران جناب کی تنظیم سے منسلک کچھ اراکین کا زکر نکل آیا، یہ حضرت اس وقت بھی سینیٹر تھے، ملاقات کے لیے گیا تو ان کے منہ سے بات نہیں نکلی، سوالات کی تعداد بڑھی تو بدتمیزی پر اتر آئے۔
@BalochNadir5
Nadir Baloch
9 months
عمران خان ایک فتنہ تھا جس نے نوجوانوں کو گمراہ کیا، اب تدفین کے آخری مراحل میں ہے،سینیٹر ساجد میر ان کے بڑوں نے کہا تھا کہ بےنظیر بھٹو دائرہ اسلام سے نکل چکی ہیں۔۔
Tweet media one
156
102
433
66
511
1K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
#BREAKING : Threatening E mail to @BLACKCAPS was sent from #India using #Singapore VPN: Pakistan.
21
317
1K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
آج راولپنڈی سے چکوال آیا ہوں، رستے میں کئی قصبوں میں تحریک لبیک پاکستان کے استقبالیہ جلسوں کی تیاری کی جا رہی تھی، لوگوں کی مناسب تعداد شرکت کے لیے موجود تھی۔ پتہ چلا کہ سعد رضوی ضلعی دورے پر ہیں،مطلب کہ انتخابی مہم کا آغاز ہو گیا اور پی ٹی آئی کے توڑ کی کوششوں کا بھی۔
68
28
315
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
پاکستان نےایٹمی توانائی کا پُرامن استعمال کرتے ہوئے کپاس کے مدافعتی بیج کی 19 قسمیں تیار کی ہیں جس پر آئی اے ای اے نے نیوکلیئر انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ بیالوجی پاکستان کو تین ایوارڈز سے نوازا ہے۔
25
183
1K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
پی ٹی آئی نے 19 مئی کو چکوال میں شیڈولڈ جلسہ منسوخ کر دیا۔
40
88
1K
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
فوج نے ابھی تک عمران خان کا نام ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلانے کے لیے شامل نہیں کیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ @AzamNazeerTarar کا کو خصوصی انٹرویو میں انکشاف
@UrduNewsCom
Urdu News
1 year
وفاقی وزیر قانون نے کہا ہے کہ ‘اب تک آرمی نے جو 70 لوگ مانگے ہیں ان میں عمران خان کا نام نہیں ہے اور پراسیکیوشن کا تعین حکومت یا کسی اتھارٹی نے نہیں بلکہ قانون کے مطابق ہوتا ہے۔‘ #UrduNews #ImranKhan #AzamNazeerTarar
3
29
67
18
156
944
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
پاکستان میں گاڑیاں مہنگی ہو رہی ہیں، لیکن اس کی پرانی جیپوں کی مانگ بیرون ملک پیدا ہو رہی ہے۔ پڑھئیے ایسے مکینک کی کہانی جو پاکستان میں تیار کی گئی جیپیں انگلیند اور امریکہ بھجوا رہا ہے۔۔۔ via @UrduNewsCom
10
250
906
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
4 years
سڑکوں پر نہتی عورتوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے ڈکیت پکڑے نہیں جا رہے اور غداری کے پرچے کاٹے جا رہے ہیں ابصار عالم جیسے ایماندار اور محب وطن صحافیوں کے خلاف #absaralam @AbsarAlamHaider
24
161
880
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
چین دنیا کا بڑا ڈیم بنا کر بھی سیلاب سے محفوظ نہیں رہا اور امریکہ نے گزشتہ تین دہائیوں میں ہزار سے زیادہ ڈیم صفحہ ہستی سے مٹا دئیے، ڈیموں کا سیلاب روکنے اور پانی کے زخائر فراہم کرنے میں مثبت کردار ہے یا منفی؟ دیکھیئے اس رپورٹ میں👇
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
ڈیمز سیلاب آنے کا خطرہ کم کرتے ہیں یا اسے مزید بڑھاتے ہیں؟ #FloodinPakistan #Dam #UrduNews
8
167
338
20
376
843
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
4 years
@AzazSyed میرا دوست ہے۔ مجھے اس کیا کچھ باتوں سے اختلاف بھی ہے۔ لیکن میں نے شاید ہی اس جیسا محنتی صحافی اسلام آباد میں دیکھا ہو۔اگر وہ سڑک چھاپ ہے تو پھر ہر اصلی صحافی کو سڑک چھاپ بننے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
5
108
836
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
Impressive show by ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ in Lahore
3
154
816
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
ن لیگ میں فارورڈ بلاک نہیں بنا، رابطے کرنے والے لوگ بھی واپس چلے گئے، پرویز الٰہی via @UrduNewsCom
11
255
774
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
11 months
’عمران خان کی بے گناہی کے متعلق حلفیہ بیان کی ویڈیوز جاری کرنے کا تحریک انصاف کو بہت فائدہ پہنچا ہے۔ انہوں نے عثمان ڈار کے کامران شاہد کو دیے گیے انٹرویو کے بعد بننے والے تازہ ترین بلبلے کو بڑی کامیابی سے پھوڑ دیا ہے۔‘
2
187
760
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
4 years
یاسین چوہدری اب تک تین سو سے زائد سیاحتی مقامات ڈھونڈ چکے ہیں جن کے بارے میں پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔
9
194
768
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
پشاور، کراچی، لاہور پے در پے جلسے، اب ہیلی کاپٹر اور جہاز کہاں سے آئیں گے؟
159
44
750
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
یہ فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے تحریک انصاف کو باہر کرنے کی کوشش کریں گے: عمران خان
43
88
761
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
9 months
سب سے بڑا کھلاڑی آصف زرادری زرداری کا کھلاڑی زکا اشرف زکا اشرف کا کھلاڑی وہاب ریاض وہاب ریاض کے کھلاڑی سلمان بٹ اور کامران اکمل کھیل کے ساتھ تو کھلواڑ ہو گیا۔۔۔
20
230
740
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
فوج کی تاجروں، صنعتکاروں اور کاشتکاروں سے ملاقاتیں پی ٹی آئی حکومت کے قیام کے فورا بعد ہی شروع ہو گئی تھیں، اسی سلسلے کی چند بیٹھکیں 27 جون، 11 جولائی، 23 جولائی، 8 اگست، 27 اگست،17، 18 اور 19 ستمبر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقد ہوئیں۔
15
327
716
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
افسوسناک!
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
پاکستان کے محافظوں کی فیملیز سے اس بدتمیزی، بدتہذیبی اور بدمعاشی کا ذمہ دار کون ہے؟ @OfficialDGISPR
2K
7K
13K
18
250
682
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
آرمی چیف کہ لاہور میں تشدد کے شکار میجر حارث کی عیادت، حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں سے بھی ملاقات، فوج اور عوام کے درمیان تقسیم کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ مس انفارمیشن اور پروپیگنڈہ کا جواب دیا جائے گا۔
22
160
683
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
اگر پی ٹی آئی کے فنکاروں نے جسٹس ناصرہ اقبال کے ساتھ جعلی بیان منسوب کیا ہے تو انہوں نے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے۔ جسٹس صاحبہ کے گھر پر چھاپے کے بعد دئیے جانے والے بیان کے بعد جو اخلاقی حمایت پی ٹی آئی کے موقف کو ملی تھی اس کا خاتمہ کر دیا۔
@AghaNayyar
آغا نیّر لطیف اعوان
2 years
جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال صاحبہ کی وضاحت!
14
326
635
10
334
706
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
نہیں جانتا کہ موجودہ فوجی قیادت کا مجھ سے زاتی عناد ہے کہ نہیں لیکن ہم پر جنرل باجوہ کے دور سے زیادہ سختی شروع ہو گئی ہے، عمران خان کا اردو نیوز کو ایکسکلوسو انٹرویو
@UrduNewsCom
Urdu News
1 year
موجودہ فوجی قیادت سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ’جنرل باجوہ کے دور سے زیادہ سختی کی جا رہی ہے‘، عمران خان کا اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو #ImranKhan #UrduNews
51
342
875
24
194
651
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
اسلام آباد پریس کلب نے پی ٹی آئی چھوڑنے والے سیاستدانوں سے 20 دن میں ایک ملین روپے سے زائد رقم کما لی۔ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کی فیس 35،000 روپے ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 9 مئی سے اب تک پی ٹی آئی چھوڑنے والے 30 کے قریب سیاستدانوں نے یہاں پریس کانفرنس کی ہے۔
12
73
647
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
10 months
جیو ٹی وی ہمیشہ عورتوں کے حقوق اور نجی معاملات کے احترام کا دم بھرنے اور صحافتی آزادی کا داعی رہا ہے، آج انہوں نے نجی معاملات کا یہ انٹرویو کس کے کہنے پر اور کس کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا ہے؟ کیا صحافتی آزادی اور حقوق کا دعوٰی صرف مفادات کا ایجنڈا سیٹ کرنے کے لیے ہے؟
@Bashirchaudhry
Bashir Chaudhary
10 months
خاور مانیکا کے لیے ہمدردی کا ایک لفظ نہیں بنتا بلکہ ایسے غلیظ کردار کی کھلے عام مذمت کرنی چاہیے۔۔ جو چار سال خاتون اول کا سابق شوہر بن کر خاندان سمیت دولت سمیٹتا اور پروٹوکول کے مزے لوٹتا رہا۔۔ ذرا سا دم پر پاؤں آیا تو اپنی ہی بیوی کی کردار کشی پر اتر آیا۔۔ اس کے بکواسیات کو
43
161
551
12
217
624
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
کل شہر سے باہرتھا،رات آٹھ بجے پتہ چلا گھربجلی خراب ہوگئی۔ شکایت درج کروائی،رات بارہ بجے گھر پہنچاتوبجلی ٹھیک نہیں ہوئی تھی۔ رات بغیربجلی کے گزاری صبح واپڈا دفتر گیا توکہا گیامزید چارگھنٹے انتظارکرو،پھرتیزہواچلی اورجوتارکنکشن سےاتری ہوئی تھی وہ جڑگئی اوربجلی آگئی۔ واپڈاوالے نہ آئے
48
89
618
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 months
ملاقات کے بعد چینل 24 اور چینل 42 کے مالک محسن نقوی نے اپنے عملے کو ہدایت کی کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سینیٹر محسن نقوی کی ملاقات کی اچھی طرح کوریج کی جائے۔ ان چینلز پر بہترین کوریج کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینل 24 اور چینل 42 کے مالک محسن
@Lostsoul_iQu
Iqra
5 months
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے🙄🙄
Tweet media one
67
187
824
30
246
627
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 month
بریکنگ: وفاقی وزیر احسن اقبال کے وزیراعظم شہباز شریف سے اختلافات اختلافات شہباز شریف کی سی پیک کے معاملات اکنامک افئیرز ڈویژن کو دینے سے متعلق مشاورت پر شروع ہوئے اکنامک افئیرز ڈویژن شہباز شریف کے دیرینہ ساتھی سابق بیوروکریٹ احد چیمہ کی سربراہی میں ہے احسن اقبال سے کہا گیا کہ
20
145
640
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
6 months
ایک تھیلا، ایک غریب، تین آفیسر۔۔۔
Tweet media one
98
213
553
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
23مارچ1933کوچکوال میں پیداہونے والے عبدالخا لق جب اتھلیٹکس مقابلوں کے لیے دہلی پہنچے تووہاں پمفلٹ بکھرائے گئے جن پر درج تھا کہ 200میٹرزدوڑمیں وہ انڈین اتھلیٹس کے قدموں کی خاک چاٹیں گے۔عبدالخالق نے یہ ریس اڑکرجیتی اور نہروکوانہیں فلائنگ برڈکاخطاب دیناپڑا۔
17
162
554
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
4 years
فیض آباد میں دھرنا دینے والوں کو گھر جانے کا کرایہ ادا کرنے کے لیے ملک کا اگر کوئی زمہ دار ادارہ فنڈنگ شروع کرنا چاہتا ہے تو میں پانچ لوگوں کا کرایہ دینے کو تیار ہوں لیکن برائے کرم رستہ کھلوا دیں۔ مہربانی ہو گی! ضرورت پڑی تو سیلوٹ بھی کر دیں گے۔
39
51
542
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
ابصار عالم صاحب ! آپ سے تعلق پر فخر ہے! فخر ہے کہ آپ بڑے بھائیوں جیسے ہیں! فخر ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھا! فخر ہے کہ آپ ابھی بھی بہت کچھ سکھا رہے ہیں! فخر ہے کہ دو رنگی دنیا میں جب بھی منظر دھندلا ہوتا ہے آپ کی باتیں روشنی کی کرن بن جاتی ہیں!
22
98
523
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
Salute!
Tweet media one
4
57
487
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
11 months
آج سیاست کا ممنوع چہرہ قرار دئیے جانے والے عمران خان کو ایک بار کرکٹ میںُ بھی بین کر دیا گیا تھا لیکن وہ نہ صرف واپس آئے بلکہ دوبارہ عروج حاصل کیا اور پاکستان کے لیے کامیابیاں حاصل کیں۔ ⁦ @JavedMisbahKhan ⁩ ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ ⁦ @PTIofficial
13
179
484
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
اسلام آباد کے 72 سالہ ویٹر فضل الرحمٰن کے تین بیٹے ہیں، ایک MBA ہے، ایک نے انٹر میڈیٹ کیا ہے اور ایک نے میٹرک ود سائنس، کسی کو ڈھنگ کی نوکری نہیں ملی۔ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور گزارہ محدود ٹپ پر ہوتا ہے۔
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
ملیے 72 برس کے فضل الرحمان سے جو 22 برس قبل اس میلوڈی فوڈ پارک میں آئے تھے اور یہیں کے ہو کر رہ گئے۔ ان کو کیا چیز اس فوڈ پارک میں کھینچ لائی دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں #UrduNews #Islamabad #Pakistan
1
38
98
12
175
483
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
صرف 30 فیصد اراکین پارلیمنٹ لائبریری جاتے ہیں۔ سینیٹ کے 104 میں سے 30 کے قریب اراکین تو کبھی لائبریری گئے ہی نہیں۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔ via @UrduNewsCom
31
86
490
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
اسلام آباد پولیس کی شاندار پیشہ وارانہ کارکردگی
@DurraniViews
Salman Durrani
2 years
کون شہباز گل کے وکلاء کو عدالت میں پیش ہونے سے روک رہا ہے؟
131
4K
7K
3
150
463
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
پاکستان اور بھارت روزانہ ہزاروں لوگوں کو واہگہ جمع کر کے اس پریڈ کے ذریعے ایک دوسرے کے خلاف اشتعال دلاتے ہیں۔ اگر اس کی جگہ یہاں پر مشترکہ ثقافتی اور علمی تقاریب کا اہتمام کیا جائے اور دونوں ملک یہ بتائیں کہ آج انہوں نے اپنے لوگوں کی فلاح کے لیے کیا کام کیا تو بہت بہتر ہو گا۔
65
125
476
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
I was too sleepy to attend @ImranKhanPTI space last night. Preferred the sleep over the address I have listened to over thousands of times. Hope I didn't lose much.
42
30
469
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کا پرچم اٹھا کر ملکی اداروں کے خلاف نعرے لگانے والوں کو اجازت ہے جلسے کرنے کی. لیکن یوم آزادی پر ایک قومی جماعت کے قومی پرچم اٹھاکر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانا جرم ہے،.
17
227
430
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
للہ پنڈ دادنخان سڑک پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا۔ شاید ہی اتنی تکلیف اور کوفت پاکستان کی کسی اور سڑک پر سفر کرنے سے ہوئی ہوجتنی یہاں ہوئی۔ @fawadchaudhry نے اس پر کام شروع کروایا تو بہت خوشی ہوئی، اب یہ کام رکنے کی خبر بہت بری ہے۔
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
للہ انٹرچینج سے جہلم تک 150 کلومیٹر سڑک پچھلے 3 سال سے تقریبا خراب عوام کی ذلالت کی انتہا تھی جو اب بھی جاری ہے @fawadchaudhry نے سنگل سے ڈبل روڈ منظور کرائی FWO نے کام تیزی سے شروع کیا ساری روڈ اکھاڑ دی بہتری کی امید لگی ہی تھی نئی حکومت نے آتے ہی فنڈز نہیں رکھے کام رک گیا 1/2
100
869
4K
11
126
410
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
9 months
کیا زمانہ آ گیا ہے، ویڈیو میں موجود شخص جس بات کا اعتراف کر رہا ہے ویڈیو بنانے والے کو اسی بات کی تردید کرنا پڑ رہی ہے-
@AhsanWahid13
Ahsan Wahid
9 months
الیکشن کمیشن آفس کے باہر سے آج میری ویڈیو وائرل ہوئی، جس کو لیکر پروپگینڈہ کیا جارہا ہے میں یہ واضح کر دوں الیکشن کمیشن کے باہر کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے جن کا تعلق تحریکِ انصاف سے تھا ، تمام لوگوں کو طارق فضل چوہدری کی جانب سے بھیجنے کے تاثر کی مکمل نفی کرتا ہوں
1K
594
3K
12
109
431
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
Shahbaz Sharif is my best friend now :)
9
19
426
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
کچھ عرصے میں ابصارصاحب کے لہجے کی تلخی بڑھی ہےلیکن وہ نہ توغدارہیں،اورنہ ہی ضمیرفروش۔اگراس ملک میں چندمحب وطن ہیں تو @AbsarAlamHaider ان میں سرفہرست ہیں۔انکامطالبہ ہےکہ اس ملک کاہر ادارہ اپنا کام کرے۔اور کسی تحقیقاتی ادارے کایہ کام نہیں کہ وہ لوگوں کی آراپر ان سے باز پرس کرے۔
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
آج شام FIA نے طلبی نوٹس بھیجا لیکن ٹائم گُزرنے کے بعد، میرا جُرم؟ ٹویٹس کے ذریعے اپنی آزادی اظہار رائے کواستعمال کرنا، طاقتور لوگوں سے سوال پوچھنا۔ آزاد ملک کا آزاد شہری ہوں، اپنی آزادی سے مُحبت ہے۔ اپنے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
Tweet media one
460
1K
3K
17
82
409
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
گراسری کرنے گیے تھے۔ کینو 280 روپے درجن، دہی جو کچھ روز پہلے تک 140 روپے تھا اب 190 روپے کلو، گھی کا ایک پیکٹ 560روپے، ڈبل روٹی 120 روپے، سرف 585 روپے اور کچن رول کے 2 پیک 760 روپے کے۔
Tweet media one
71
121
396
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
جب ساحر شمشاد مرزا جونیئر آفیسر تھے، اس وقت فوج کے سینیئر کمانڈر کہتے تھے کہ اگر ان کے تین ٹکڑے کیے جا سکیں تو ایک کو تربیت پر لگا دیں، ایک کو کمان پر اور ایک کے حوالے ملک کے خارجہ امور کر دئیے جائیں تو یہ سب کچھ ٹھیک کر دیں گے۔‘
31
65
396
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
6 months
سپیکر بننے والا شخص انتہائی زمہ دار ہوتا ہے، وہ کبھی ملکی راز سرعام نہیں بتاتا
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
6 months
جناب سپیکر ! یہ ہوتی کے ریاست مخالف بات جس سے دشمن بھی فائدہ اٹھائے
27
2K
3K
2
188
411
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
کہا جاتا ہے کہ اچھے لوگ جلد اللہ تعالٰی کے پاس چلے جاتے ہیں اور بعض اوقات تو بہت اچانک چلے جاتے ہیں۔ جنرل سرفراز شاید انہی میں سے ایک تھے۔ جو بھی انہیں جانتا تھا ان کے اچھا ہونے کی گواہی دے رہا ہے۔
13
87
404
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
تھائی لینڈ میں ’تھائی پٹھانوں‘ کی دہشت بیسویں صدی سے قائم ہے۔ جب بھائی خان کا قافلہ بنکاک کی سڑکوں سے گزرتا تو لوگ کھڑے ہو کر ان کی گاڑیاں دیکھتے اور ان کی دہشت کا مشاہدہ کرتے۔ via @UrduNewsCom
8
135
391
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
سابق نائب امریکی وزیر خارجہ رابن رافیل بھی اس وقت پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر ہیں، وہ اسحاق ڈار، شہباز شریف اوردیگر حکام سے مل رہی ہیں۔ وہ عمران خان کے بارے میں گفتگو کرینگی۔ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی لابسٹ اوربااثرحلقے اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
31
113
340
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
6 months
کل یہ تصویر ایک بہت ایکٹو ٹوئٹر اکاونٹ پر نظر آئی۔ دیکھ کر دکھ ہوا اور میں نے یہ تصویر اپنے اکاونٹ سے ٹویٹ کر دی۔ میرے کیپشن میں کسی سیاسی جماعت یا شخصیت کا زکر نہیں تھا لیکن کچھ لوگ اس کو وزیر اعلٰی پنجاب کے رمضان پروگرام سے جوڑ رہے ہیں۔ ابصار عالم صاحب @AbsarAlamHaider اور
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
6 months
ایک تھیلا، ایک غریب، تین آفیسر۔۔۔
Tweet media one
98
213
553
74
114
349
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
4 years
ثاقب نذیر کےوالدین وفات پاگئے۔چھوٹی بہن کی شادی کردی۔ والدین کے بعدرشتہ داروں نے منہ موڑ لیا۔ موبائیل ریپیئرنگ کا کام کرتا تھا، دوست مفت میں موبائیل ٹھیک کروا کر غائب ہو جاتے۔ اب پیزا ڈلیوری کرتا ہے۔ اس کے لیے کھانا بنانے والا کوئی نہی مگر وہ لاک ڈاون کے باوجودسب کوپیزاپہنچارہاہے
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
لاک ڈاؤن کے دوران ہوم ڈلیوری بوائز کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں @00Shahzad #CoronavirusPandemic #COVID19 #Islamabad #HomeDelivery
2
35
134
8
89
334
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو کیا اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی یا نئے انتخابات کی طرف جائیں گے، جسٹس اعجاز الحسن جب قاءد ایوان منتخب ہو جائے گا، اپوزیشن کے ساتھ ملک کر اس ملک کے لیے کام کریں گے، اپوزیشن کے ساتھ مل کے انتخابی اصلاحات لائیں گے: شہباز شریف
8
57
322
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
شیخ صاحب پھنس گئے!
25
136
324
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیرکو پاکستان میں ضم کرنے کے لیے ریفرنڈم کا اعلان محض ایک انتخابی دعوٰی نہیں بلکہ اس سوچ کا عکاس ہے جو ہمارے فیصلہ سازوں اورمقتدرحلقوں کے دماغوں میں چل رہی ہے۔ ہماری قیادت اس بات پر متفق ہے کہ ترقی اور مکمل خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ناممکن ہے۔
11
48
303
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
آج وقت نکال کر وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں دیا گیا ایک گھنٹے 26 منٹ کا پالیسی بیان سنا۔ چند سوالات زہن میں آئے ہیں۔ 1- وزیراعظم نے مہنگائی پر اظہار خیال کیوں نہیں کیا؟ 2- کیا کوئی حکومتی رکن بتا سکتا ہے کہ معاشی مشکلات کی کمی کیلیے کون سی پر تعیش درآمدات بند کی گئیں؟
15
56
307
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے آئین میں ترمیم کے حوالے سے بلایا گیا اجلاس اسمبلی کے مختصر ترین اجلاسوں میں سے ایک رہا via @UrduNewsCom
6
53
293
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
پاکستان کےسپیس پروگرام کامسئلہ یہ ہےکہ یہ’سپیشل کمانڈاتھارٹی‘کےزیرنگرانی ہے۔اسکاسول حصہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی زیرنگرانی ہوناچاہیے۔خلائی پروگرام کوسویلین کنٹرول میں دینابہت اہم ہے۔جتناجلدی ہم سمجھ جائیں اچھاہوگا۔ فوادچوہدری کااردونیوزکوخصوصی انٹرویو
16
88
298
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
فاسٹ باولر دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک وہ جو صرف سپیڈ پر بھروسہ کرتے ہیں اور دوسرے رفتار کے ساتھ دماغ بھی استعمال کرتے ہیں۔ پہلی قسم والے کو وکٹیں تو ملتی ہیں لیکن وکٹوں سے زیادہ چوکے پڑتے ہیں۔ سیاست میں بھی اگر آپ رفتار کے ساتھ دماغ استعمال نہیں کرتے تو زیادہ تر چوکے ہی پڑتے ہیں۔
19
32
292
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
کل رات ٹرمپ سے ملاقات میں میرے کپتان نے انڈیا کا نام ڈرے ڈرے لیا، پتہ نہیں کیوں؟ 🤔
14
30
275
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
These kids have much better confidence than @AbuBakkar_IK
297
53
271
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
Happy mother's day folks. خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کی مائیں ان کے پاس ہیں!
3
13
291
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
7 months
ہم سمجھتے تھے کہ پرائیویٹ نوکری مشکل ہوتی ہے اب پتہ چل رہا ہے کہ سرکاری نوکریاں تو بہت ہی مشکل ہوتی ہیں ۔۔۔
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
7 months
پریس کانفرنس کرنے والوں کے چہروں سے پریس کانفرنس کروانے والوں کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔
10
721
3K
6
80
280
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
دو جگہ سے ٹویٹ کا بڑی شدت سے انتظار ہے۔ ایک اسلام آباد کے محل سے، دوسرا راولپنڈی کے صدر دفتر سے۔۔۔
22
60
277
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
ابصار عالم کے خلاف کوئی ایک کیس تو بد عنوانی اور نااہلی کا نکالیں۔ حلال کمائی گئی تنخواہ کی واپسی کے مطالبے سے کیا ہو گا؟ #SaluteToAbsarAlam
@UmarCheema1
Umar Cheema
5 years
اس بات پر فخر ہے کہ ابصار عالم کی سرپرستی میں کام کرنیکا اور سیکھنے کا موقع ملا جس میں انکا اس بات پر بہت زور تھا کہ ہم رزق حلال کمائیں ان جیسے ایماندار اور دلیر لوگ بڑی مشکل سے ملتے ہیں افسوس کہ وہ شخص آج پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا اور انتقام کا ہدف ہے #SaluteToAbsarAlam
358
1K
5K
17
79
282
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
پہلے لوگ مجھے اوئے امجد کہہ کر بلاتے تھے اب سر امجد کہہ کر بلاتے ہیں۔ ملیے روہڑی کے امجد علی بھٹی سے جنہیں نکاح نامے پر انگوٹھا لگانے سے شرمندگی ہوئی تو انہوں نے پڑھنے کا فیصلہ کر لیا۔ آج وہ خود تو ایم اے انگریزی ہیں ہی، وہ دوسروں کو بھی پڑھاتے ہیں اور مفت کتابیں بھی بانٹتے ہیں۔
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
روہڑی کے امجد علی بھٹی کی جب شادی ہوئی تو وہ ان پڑھ تھے، نکاح نامے پرانگوٹھا لگانا پڑا تو انہیں بہت شرمندگی ہوئی جس کے بعد انہوں نے تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا اور ایم اے انگلش کر ڈالا۔ اب وہ بچوں کو انگریزی پڑھاتے ہیں اور مفت کتابیں بانٹتے ہیں #UrduNews #Pakistan #Education
3
104
319
6
81
281
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
'جب انصار عباسی کرپشن کی خبر دیتے ہی تو ہم اس کو استعمال کرتے ہوئے ٹی وی پر جج اور جیوری بن جاتے ہیں کیونکہ ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ خبر کی بنیاد مستند ہے۔' اکبر ایس بابر کی عمران خان کو ای میل @AnsarAAbbasi
Tweet media one
15
73
271
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
4 years
حفیظہ ماہ رمضان کے دوران ’باجیوں‘ سے تنخواہ کے ساتھ اضافی امداد بھی حاصل کرناچاہتی تھی تا کہ اپنی بیٹی سونیا کی شادی کر سکے۔ لیکن کورونا کے بعد اس کی نوکری نہیں رہی۔ اب شادی کے لیے امداد تو ایک طرف اس کو یہ بھی معلوم نہیں کہ گھر کا چولہا کیسے جلے گا
6
85
276
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
وہی لوگ میڈیا کو کنٹرول کر رہے ہیں جو نواز شریف دور میں کر رہے تھے۔ کا پاکستان میں آزادی صحافت پر تبصرہ @Ahmad_Noorani
4
99
254
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
7 years
Shame on those who have targeted @UmarCheema1 exposing their filthy minds just because they are unhappy with his journalistic work.
109
45
254
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
7 years
Gujarat crowd after Sharif's arrival
Tweet media one
40
83
259
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
ملاقات کے شرکا نے زرعی برآمدات میں کمی کا زمہ دار حفیظ شیخ کو ٹھہرایا، جس پر وہ پریشان ہو گئے۔ اسی ملاقات میں جب حفیظ شیخ نے معاشی مسائل کا زمہ دار منی لانڈرنگ کو قرار دیا تو ایک بڑے کاشتکار نے کھڑے ہو کر کہا کہ اگر یہ منی لانڈرنگ ان کی وجہ سے ہوئی ہے تو حکومت ان سے پیسے لے لے۔
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
فوج کی تاجروں، صنعتکاروں اور کاشتکاروں سے ملاقاتیں پی ٹی آئی حکومت کے قیام کے فورا بعد ہی شروع ہو گئی تھیں، اسی سلسلے کی چند بیٹھکیں 27 جون، 11 جولائی، 23 جولائی، 8 اگست، 27 اگست،17، 18 اور 19 ستمبر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقد ہوئیں۔
15
327
716
2
77
263
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
پی آئی اے کے مستقل سربراہ کی تقرری کے لیے دوسری بار سمری بھجوائی گئی ہے۔ تازہ سمری میں ائر فورس کے چار ائر مارشلز اور نیشنل بنک کے ایک سابق صدر کے قریبی رشتہ دار کا نام ہے لیکن حکومت اداروں اور شخصی دباو کی وجہ سے فیصلہ نہیں کر پا رہی۔
11
66
249
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
صحافی کا حقیقی کام خبر دینا ہی ہوتا ہے نہ کہ خبر کا باعث بننے والے کسی ایک زریعے کی محبت میں اس کا موقف نشر کرنا اور اس کی حمایت میں جلسوں میں تقریریں کرنا۔ اگر آپ صحافی ہیں تو آپ کی پسند یا ناپسند آپ کی خبر سے ظاہر نہیں ہونی چاہیئے۔ @AnsarAAbbasi صاحب نے اس معیارکو قائم رکھا ہے
@UmarCheema1
Umar Cheema
2 years
سیاسی تقسیم کے اس دور میں شاید ہی کوئی صحافی انصار عباسی صاحب جتنا باخبر ہو اور اپنی معلومات کو رپورٹ بھی کرتا ہو، بہت سے تو اندر کی باتیں سن کر اندر ہی دفن کر آتے ہیں انصار عباسی صاحب نہ صرف سب حلقوں سے خبر لے آتے ہیں بلکہ وہ یہ خبر آگے عوام کو بھی دیتے ہیں
207
302
2K
17
46
262
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
فوجی خطرہ نہ بڑھ رہا ہے نہ کم ہو رہا ہے لیکن موسمیاتی تبدیلی بڑھتاہواخطرہ ہے۔اگر ریسکیو کے پروفیشنل ادوروں پر بجٹ نہیں لگائیں گے، انہیں خصوصی آلات نہیں دینگے تو یہ آنے والے دنوں میں سلامتی کے لیے زیادہ خطرناک ہو گا۔
5
49
246
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
طیب اردگان کی مبارکباد کے بعد ہمیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کدھر جائیں۔
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
ارطغرل ڈرامے کے سائیڈ افیکٹس، لیکن یہ کام بازنطین ایمپائر کے انتہا پسند اپنی ناکامی پر اپنے آپ کو سزا دینے کے لیے کرتے تھے۔ پہلے فیصلہ کر لیں کہ آپ ہیں کس کی طرف: رومن یا ارطغرل کی طرف؟ #PTICult
107
382
1K
2
43
250
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
حالیہ تقاریر میں مریم نواز نے عمران خان کی ذاتی زندگی اور بیماری پر کھل کر حملے کیے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کی بڑی وجہ ان کے پاس بیانیے کے لیے مواد نہ ہونا اور پی ٹی آئی کو ان کی وکٹ پر کھلانے کے لئے کارکنوں کا دباو ہے۔
12
66
238
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
سنا ہے کسی زمانے میں ادب اور صحافت کا گہرا تعلق ہوتا تھا۔ آج کل تو لگتا ہے کہ صحافت اور ریسلنگ کا گہرا تعلق ہے، اگر گالیاں دینا آتی ہوں تو سونے پہ سہاگہ
@QayyumReports
Abdul Qayyum Siddiqui
2 years
“بہادر صحافی “کاسیکیورٹی پروٹوکول ، یہ ہوتے ہیں “صحافی” ہنھ
Tweet media one
3K
4K
19K
19
52
239
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے اپنے گاوں میں بنوائے گیے جدید ہسپتال میں پیرامیڈیکل سٹاف نے ہڑتال کر دی ہے۔ عملے کا کہنا ہے کہ جب سے انہوں نے ہسپتال میں کام شروع کیا ہے اس وقت سے آج تک تنخواہیں نہیں ملیں اور نہ ہی انہیں پتہ ہے کہ انکی تنخواہ کتنی ہے؟
Tweet media one
8
71
226
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
واقعی، عمران خان کو اس الزام پر پوزیشن واضح کرنی ہو گی۔
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
“خاتونِ اوّل پنجاب میں تمام پوسٹنگز کے لیے پیسے پکڑتی ہیں”۔ بلاول بھٹو کے اس سنگین الزام پر اگر ہتکِ عزت کا دعوی دائر نہ کیا گیا تو اس سنگین الزام کو درست سمجھا جائے گا۔ کیونکہ پورے پنجاب میں جو باتیں زبان زدِ عام ہیں اُن کو اب مزید تقویت ملے گی۔
89
860
4K
10
41
226
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
3 years
@AbsarAlamHaider چکوال کی آبادی 15 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ وہ سارے نہ تو فوج میں ہیں اور نہ ہی جرنیل۔اکثریت غربا کی ہے جو بارانی زمینوں سے اتنی فصل نہیں اٹھا سکتے جو نہری نظام سے منسلک علاقوں کے زمیندار اٹھاتے ہیں۔پیٹ پالنے کے لیے یہ لوگ یا تو فوج میں سپاہی بھرتی ہوتے ہیں یا بیرون ملک مزدوری کرتے ہیں۔
7
19
229
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
سابق چیئرمین پیمرا ابصارعالم صاحب کو گولی مارنے والے نےاس جرم کے عوض ڈھائی لاکھ روپے لیے اوراس سےکریانے،سبزی والے کا قرض اُتارا، بچونکی فیس دی،فصل کی کاشت کے لیے ہل اور بیج کا خرچہ ادا کیا۔ اگر کسی کو اب بھی سمجھ نہیں آرہی کہ اس ملک کے لوگوں کوغریب کیوں رکھا جارہا ہے تو کیا کریں!
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
جس نے مُجھ پر گولی چلائی اُس سے تھانے میں پوچھامُجھے جانتے ہو؟ بولا“نہیں” پوچھا گولی کیوں ماری؟ بولا “پیسے کے لیے” کتنے پیسے ملے؟ “ڈھائی لاکھ” پیسوں کا کیا کیا؟ بولا: “کریانے۔سبزی والے کا قرض اُتارا، بچوں کی فیس،فصل کی کاشت کے لیے ہل، بیج کا خرچہ” کٹھ پُتلی نہیں ماسٹر مائنڈ پکڑو!
234
1K
5K
3
63
220
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
’اسمبلی سے ایک ہی دن منظور ہونے والی 24 یونیورسٹیاں بااثر افراد کی ہیں، ریئل اسٹیٹ اور میڈیا ہاؤسز کے مالکان کے بعد پیر اور مدرسوں کا نیٹ ورک چلانے والے بھی یونیورسٹیوں کے چارٹر لے رہے ہیں۔ اسی لیے اسمبلی کے آخری دنوں میں قانون سازی کی لوٹ سیل لگ گئی‘
11
93
216
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
یہ خط نوائے وقت گروپ کے ملازمین کی جانب سے سات ماہ تک تنخواہیں نہ ملنے پر چیف ایگزیکٹو رمیزہ نظامی کو لکھا گیا ہے۔ ایک بڑے صحافتی ادارے کے ملازمین کی فاقہ کشی کا ذمہ دار آخر کون ہے؟ @RameezaNizami @ImranKhanPTI @Dr_FirdousPTI @fawadchaudhry
Tweet media one
37
95
218
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
2 years
وزیراعظم، وزرا کو سرکار لا محدود پیٹرول مفت دیتی ہے۔ سول بیوروکریسی کے سینیئر افسران کو گاڑی کے ماہانہ اخراجات اور ایندھن کی مد میں 65،000 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ملتے ہیں۔ مگریہ پالیسی پولیس اور فوج کے افسران پر لاگو نہیں ہوتی۔
13
93
216
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
4 years
ابرار حسین کے والد ہمارے گاوں کے مزدور تھے۔ ابرار جوان ہوا تو اس نے بھی مزدوری شروع کر دی۔ گاوں میں واٹر سپلائی سکیم آئی تو اس کو ملازمت مل گئی۔ عید پر یہ جانور ذبح کر کے اضافی مزدوری کرتا ہے۔ اب اس نے اپنی آسانی کے لیے بغیر کسی مدد کے یہ گوشت کاٹنے والی مشین ایجاد کر لی۔
58
19
203
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
1 year
@rajawaqasali14 نام لکھنے کی ہمت ہے، نہ لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ صاحب ہمارے معاشرے میں اکلوتے نہیں ہیں جن کے اس نوع کے چونچلے ہوں، ہر جگہ تقریبا تمام صاحبان اختیار کا یہی حال ہے۔ لیکن ہلکا سا اشارہ کر دیا تھا، جو سمجھنے والے ہوںگے، سمجھ جائیں گے۔
21
12
194
@KhurramShahzPK
Khurrram Shahzad
5 years
میں ان لوگوں میں شامل تھا جنہوں نے ابصار عالم صاحب @AbsarAlamHaider کو منع کیا تھا کہ پیمرا کی ذمہ داری نہ لیں کیونکہ مجھے ان کے ساتھ اسی سلوک کا خدشہ تھا جو اب ہو رہا ہے۔ لیکن مختصر مدت میں انہوں نے پیمرا میں جو کام کیا اس سے سر فخر سے بلند ہو گیا۔ #SalutetoAbsarAlam
7
48
215