Khan Speaks Profile Banner
Khan Speaks Profile
Khan Speaks

@Khan_Specs

2,369
Followers
2,374
Following
232
Media
7,898
Statuses

کبھی سنا ہے کسی نظریے کو موت آئی ہو!!!!

Joined October 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
@BestFightClip Absolutely disgusting
0
0
851
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
@fasc1nate This photo is still one of the coolest iceberg pictures in existence thanks to the perfect composition and symmetry that separates the photo into four different sections of colour and texture. [📸 David Burdeny]
Tweet media one
0
35
681
@Khan_Specs
Khan Speaks
3 months
آپ اس بندے کی باتوں سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اس کی وفاداری پر شک نہیں کرسکتے ۔۔۔۔
Tweet media one
2
23
188
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
اس سارے معاملے میں اس شخص کو بھولیں مت لعنتیں بھیجتے رہیں وقتاً فوقتاً۔۔۔🖐️🖐️
Tweet media one
10
66
151
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
کیا علی زیدی کو پی ٹی آئی میں دوبارہ شامل کرنا چاہیے ؟
Tweet media one
135
26
154
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
چلیں بتائیں سب خان صاحب کے ساتھ کھڑا نوجوان کون ہے ؟؟
Tweet media one
39
20
126
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
Say Ameen 🙏
Tweet media one
20
21
114
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
نور جہاں کے اصلی بیٹے جو ہٹاں تے نئیں وکدے ❤️
Tweet media one
Tweet media two
0
30
98
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
ماں جی کے سلامتی کی دعاؤں کی اپیل ہے آپ سب سے 🙏
Tweet media one
8
36
104
@Khan_Specs
Khan Speaks
3 months
بہت آئی گئیں یادیں مگر اس بار تم ہی آنا 💔
Tweet media one
0
19
94
@Khan_Specs
Khan Speaks
3 months
کیا میری پی ٹی آئی میں واپسی ہوسکتی ہے ؟؟
Tweet media one
202
16
80
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
اختلافات ہمیشہ بہادر اور اصول پسند لوگ رکھتے ہیں. مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں.
89
4
70
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
Imran khan is coming Soon !!!!
46
9
71
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
آپ کی نظر میں علی امین گنڈاپور کو محسن نقوی سے یہ ملاقات کرنی چاہیے تھی ؟؟
Tweet media one
69
19
71
@Khan_Specs
Khan Speaks
3 months
آپ جنتا عمران خان پر پریشر ڈالیں گے وہ اتنا ہی مضبوط ہوگا آپ لوگوں نے عمران خان کو ہلکا لے لیا ہے وہ نہیں ٹوٹے گا۔ ہارون رشید 🔥
3
17
67
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
اندھے کو جب نظر آنے لگ جائے تو وہ پہلے اس چھڑی کو پھینکتا ہے جو سہارا بنی. ٹھیک اسی طرح منافق شخص کا پہلا شکار اس کا محسن ہی ہوتا ہے۔
71
1
61
@Khan_Specs
Khan Speaks
3 months
اندھیرے میں روشنی کی کرن جسٹس بابر ستار 🫡❤️ #WeStandWithBabarSattarSb
Tweet media one
2
20
64
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
In Pakistan, The month of earnings abondoning humanity. #Ramadan
68
1
55
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
دھوکہ دینے کے ہزاروں طریقے ہیں مگر سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے۔ جب تک رہیں مخلص رہیں !
67
2
53
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
مرہم کے لالچ میں آکر کسی کو اپنی دکھتی رگ کا پتہ دینا بھی بے وقوفی کے زمرے میں آتا ہے۔ -مستنصر حسین تارڑ
71
1
54
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
@balochi5252 چلو اپنے ایف 16 بھیجوا دے 😁
3
2
59
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
"Mercy to the guilty is cruelty to the innocent". - Adam Smith
63
1
51
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
مختصر ترین جمعه خطبه "بھوکے مسکین کے پیٹ میں اک لقمہ پہنچانا ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے". -شيخ عبد الباقي المكاشفی
66
1
50
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
وجودِ زن سے ہے کائنات میں رنگ۔۔۔ ✨ #WomensDay
66
1
49
@Khan_Specs
Khan Speaks
3 months
@SdqJaan کرپشن کرنے والوں سے سو گنا بہتر انسان ہے یہ جو اپنے گھر والوں کو حق اور حلال طریقے سے کما کر کھیلا رہا ہے
0
6
54
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
انسانوں میں پانی جمع کرنے کی اونٹ جیسی صلاحیت نہیں ہے۔ لہذا حوصلہ رکھیں اور سحری کے وقت اپنے پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں۔ 😂
63
1
49
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
too shy to say, but i #hope you #stay . -billie eilish #FactsMatter
31
34
46
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
Spread smiles same will return to you. #FactsMatter
33
32
47
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہے زندگی۔۔۔ 🥀
31
33
43
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
ﺟﺐ ﻧﺎﻡ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺳﺐ ﺍﮨﻞ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎؤﮞ ﮔﺎ ۔۔۔۔❤️🫡
Tweet media one
7
11
52
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں عمران خان وہ کون سے پارٹی میں غدار لوگ موجود ہیں ؟؟
3
10
51
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
کیا فواد چوہدری کو پارٹی میں واپس لینا چاہیے ؟
Tweet media one
31
9
50
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
دوست، کتاب، راستہ اور سوچ غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں۔
37
2
46
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : نِعْمَ سَحُورُ الْمُؤْمِنِ التَّمْرُ کھجور مومن کی بہترین سحری ہے۔ (سنن ابو داؤد: 2345)
50
0
42
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
Drop A Like and retweet if you stand With #Iran 🇮🇷
Tweet media one
1
20
46
@Khan_Specs
Khan Speaks
2 months
The whole world is seeing.... Rafah is bleeding. 💔 #RafafOnF ıre
Tweet media one
0
0
41
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
بریکنگ!! بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی کے خلاف کیس میں اہم ایمارکس نگران وزیراعظم پیر کو دس بجے خود پیش ہو۔ -جسٹس محسن اختر کیانی
1
37
41
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
Pray circle for Murshid ke Murshid🤲 #BushraImranKhan
Tweet media one
1
12
37
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
@twaniimals It's strange
0
0
38
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
واجب العزت خاتون ❤️🫡
Tweet media one
24
7
38
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
Sometimes you need, A mute button for your mind and feelings...
0
35
29
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
Motivational Speaker: "You can do anything, you just have to wake up the lion inside of you."" The Lion inside me:
Tweet media one
1
31
26
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
وفا کا دوسرا نام ۔۔۔۔۔ پہچانے کون ہے ؟
Tweet media one
8
9
38
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
Pls Follow me I am newbie 🌸
42
2
35
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
مجھے ڈرانے کیلئے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو اُسکا زمہ دار ایک شخص ہوگا۔ عمران خان وہ ایک شخص کون ہے ؟؟؟
5
6
37
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
Wish me 2K followers before it someone unfollow me 😁🙊
39
1
33
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
اب تو لندن کے ڈاکٹرز پر سے بھی بھروسہ اٹھ گیا۔۔۔ مریض مرگی کا تھا اور چار سال علاج پلیٹ لیٹس" کا کرتے رہے۔ آخر میں بوٹ" سونگھ کر ہی ٹھیک ہوا۔۔ #PakistanUnderFascism
0
30
27
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
اختلاف رکھیں، دشمنی نہیں، تنقید کریں، بد تمیزی نہیں، سیاست کریں، نفرت نہیں، ہر کسی کا احترام کرنا انسانیت ہے، کمزوری نہیں !
2
26
29
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
جس کا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی ہے،وہ حاضری لگوائے اور کمنٹ میں عمران خان زندہ باد لکھ دے !!!!
10
5
38
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
عمران خان کی جنگ جناح سے بڑی ہے کیونکہ گورے بغیرت نہیں تھے۔ انور مسعود #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #عمران_خان_کے_حق_میں_آواز_اُٹھاؤ
0
32
26
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
سائفر کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر بدمزگی، شاہ محمود قریشی نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر مار دی، جج کی وارننگ. عمران خان کی بھی جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے تلخ کلامی۔ #Ciphercase #ImranKhanPTI
1
26
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
'Everything has beauty, but not everyone sees it.' -CONFUCIUS
0
27
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
Be shak
Tweet media one
1
25
26
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
کمپنی نے ایک اور محاذ فتح کرلیا گورنمنٹ نے پاکستان میں بھی بلاک کردی. لیکن آپ تو غیر سیاسی ہیں۔
0
35
33
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے۔
45
1
27
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
Me after every aftar. #weightgain
Tweet media one
36
1
30
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
عمران ریاض خان صاحب کی گرفتاری عین پشپا رانی کے کہنے پر کی گئی ہے۔ اتنا نفری لے کر آئے، منہ پر کپڑا ڈال کر لے گئے۔ ایسی زبانیں بند نہیں کر سکتے آپ۔ ہم بولیں گے ہر فسطائیت کے خلاف #میں_بھی_عمران_ریاض_خان_ہوں #ImranRiazKhan
Tweet media one
0
31
27
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
شیر افضل مروت کی شان میں کوئی ایک جملہ؟
Tweet media one
8
11
34
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
آپ لوگ شہید ارشد شریف کو بھول گئے ہو نا 💔
Tweet media one
10
16
33
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
جج صاحب آپ تو رات کو ہسپتال میں تھے تو ہسپتال میں کیسے فیصلہ لکھا جو آتے ہی سنا دیا بابر اعوان 🔥 #گھٹیا_بدزبان_غلیظہ_فاروقی #Blast #Murree #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
0
31
25
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
کیا آپ کو حامد خان رونگ نمبر لگتا ہے؟؟
Tweet media one
28
5
32
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
کل ووٹ ڈالتے وقت اس ظلم کو ایک بار ضرور یاد کریں اور فیصلہ کر لیں کہ آپ نے یزید وقت کی چاکری کرنی ہے یا حق کا ساتھ دینا ہے۔ #Election2024 #ووٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
0
27
25
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
پی ٹی آئی کا مینڈیٹ کی چوری پر پُرامن احتجاج۔ ایف نائن پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ لوگوں کو احتجاج کرنے سے روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے خندقیں کھود دی گئیں۔ 😬
0
32
29
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
ووٹ اس شخص کا جو ہماری جنگ لڑ رہا ہے۔ ووٹ اس کا اپنی ساری آسائشیں ترک کر کے ہماری خاطر جیل میں بیٹھا ہے۔ #ووٹ_عمران_خان_کا #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Tweet media one
1
27
23
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
پنجاب والوں کیلئے اس بڑھ کر بد قسمتی کیا ہو گی کہ یہ کلیجہ چبانے والی عورت اب وزیر اعلیٰ بنے گی۔
Tweet media one
1
29
26
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا ستر ستر ہزار لی لیڈ والوں کو ہرواہا گیا میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے،مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک مین سزائے موت دی جائے،میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی سزائیں دی جائیں،کمشنر راولپنڈی اوور ایکٹنگ کنگ قاضی کو کیا یہ سب نظر نہیں
0
28
27
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
اللہ پاک جوڑی سلامت رکھے آمین ❤️
Tweet media one
14
3
29
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
ملتان پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کو دھاندلی کے خلاف بات کرنے پر کمشنر آفس میں یرغمال بنا لیا گیا اور گیلانی کے بیٹوں کی طرف سے دھمکیاں دی گئیں۔ #Elections2024
0
28
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
You can never beat the idealogy. Suffocation will end one day n you will see yourself with zero value. #ElectionResults
0
31
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
چوہدری نظام دین کا الجزیرہ ٹی وی کے مالک کو دھمکی آمیز پیغام کہ ہم آپ پر 200 سے زائد جعلی مقدمات درج کرا رہے ہیں۔۔۔۔ یہ لفافی میڈیا نہیں ہے جناب۔ #ElectionResults
Tweet media one
0
31
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
ٹیلی کمیونیکیشن کا بیڑا غرق کرنے اور آئے دن انٹرنیٹ کو ڈاؤن کرنے پر جناب نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کو کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹ سے نواز دیا گیا۔ واہ رے ریاست۔
Tweet media one
0
26
22
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
وہ دن، وہ محفلیں، وہ شگفتہ مزاج یار فِکر رزق لے گئی کس کو کہاں کہاں #FactsMatter
Tweet media one
35
2
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
No caption 😐
Tweet media one
0
32
25
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
Gilgit-Baltistan's Muhammad Sheraz and his sister Muskan, the youngest vloggers, have been invited by #Google and #YouTube to attend a seminar in America as special guests.
Tweet media one
29
0
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
قاضی فائز عیسی نے الیکشن میں دھاندلی کیوجہ سے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات سپریم کورٹ کی زیر نگرانی کرانے کیلئے علی خان نامی شہری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے. کوئی امید بر نہیں آتی 😬
0
28
26
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
میاں صاحب بوٹ چاٹ چاٹ کر میا خلیفہ سے بھی اونچے درجے پر فائز ہو چکے ہیں۔ #Elections2024
1
30
25
@Khan_Specs
Khan Speaks
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا.
3
26
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
ایک پریس کانفرنس کے بعد ٹویٹر ابھی تک بند ہے اور اب دوسری پریس کانفرنس کے بعد موبائل سروس ہی نہ معطل کردیں یہ کمپنی والے۔ #ووٹ_چور_حکومت_نامنظور
0
29
25
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
ایک انقلابی انسان یا تو اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے یا پھر مر جاتا ہے۔ چی گویرا
1
22
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
"I prefer liberty with danger than peace with slavery." - Jean-Jacques Rousseau
31
0
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
Every day is a second chance.... #FactsMatter
29
0
26
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
Maryam Aurangzeb is not more than a maid. Deal with your own business. If you thought so you will be first one. #ImranKhanPTI #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
0
32
23
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
" بیشک اللہ سینوں میں چھپے ہوئے رازوں سے واقف ہے " -سورہ التغابُن 4
31
0
23
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
پاکستان تحریک انصاف نے صنم جاوید کو پنجاب اسمبلی کیلئے اپوزیشں لیڈر منتخب کر لیا۔ قانونی چارہ جوئی شروع۔
0
28
23
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
آج اگر ہمارا خان اقتدار میں ہوتا تو وہ ضرور ایران کے ساتھ کھڑا ہوتا۔💔 #Iran
Tweet media one
4
4
27
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں - پیر نصیرالدین نصیر گیلانی رح
28
0
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
3 months
@iihtishamm علی امین نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو لوگ معافی کا کہہ رہے ہیں ان کو چاہیے اپنا گندہ ذہن صاف کریں
0
4
26
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
میری ماں اکثر کہا کرتی تھی بیٹا دعا کرنا کہ شوہر آنکھوں والا ہو جو د یکھ سکے تمہارے دکھ تمہاری خوشی تمہارا ہنسنا اور رونا بہت لوگ آنکھوں والے ہوتے ہیں لیکن دیکھ نہیں سکتے ۔ -بانو قدسيہ
27
0
22
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
Everyone of us is secretly healing from something. #FactsMatter
33
1
21
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
وسیع تر اسٹبلشمنٹ کے مفادات میں قاضی کو ایکسٹینشن ملنی چاہیے یا نہیں ؟؟
Tweet media one
12
5
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
سنا ہے اب کمپنی وزیراعظم کی سیٹ کیلئے کیلئے بلاول کے ترلے کر رہی ہے۔🤦 ایک بے گناہ قیدی کا اتنا خوف۔۔۔
0
27
25
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
آج پاکستان تحریک انصاف پوری دنیا کے سامنے وہ کردار رکھے گی جنہوں نے عوامی مینڈیٹ چرایا جو فرعون کی طرح اقتدار کے بھوکے ہیں۔ #ElectionResults2024
Tweet media one
1
25
23
@Khan_Specs
Khan Speaks
5 months
خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خُدا کا پسندیدہ ترین راستہ " مخلوق سے محبت" کو چنا۔ -مولانا رومی رح
29
0
25
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
اب لوٹے شریف فیملی کے گھر سے ظاہر ہونے لگے۔ اس لوٹے نے ن لیگ جوائن کر کے یہ پیغام دیا کہ عوامی رائے کی کوئی اوقات نہیں ہو گا وہی جو چوہدری نظام دین چاہے گا۔ #عوام_دشمن_انتخابی_نظام
Tweet media one
2
30
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
No stability with stolen mandate... Dear nizam come on front foot n rule country all other options are availed. #facts
Tweet media one
1
29
22
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
پی ٹی آئی کے وفد کی جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔ میرے خیال سے یہ پی ٹی آئی کا غلط فیصلہ ہے۔
0
25
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
تاریخ دہرائی جائے گی۔ بد ترین مہنگائی اور لا قانونیت کے لیے تیار رہیں۔ سیٹ بیلٹ باندھ لیں آپ اسٹیبلشمنٹ پرو ریاست میں جانے والے ہیں۔ #مجھے_کیوں_بلایا
Tweet media one
1
23
22
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
یہ رانا اتنی انگلش کب سے بولنے لگا ہے؟ کون اس کا اکاؤنٹ ہینڈل کر رہا ہے؟ سر اپنے اصل اکاؤنٹ سے ٹویٹس کریں نا!
Tweet media one
0
27
22
@Khan_Specs
Khan Speaks
4 months
@ImranRiazKhan یہ رنگ باز سیالکوٹی اپنے حلقے سے ایک خاتون سے ہارا ہوا ہے ریحان ڈار نے ان کو بری شکست دی لیکن یہ بےشرمی اور ڈھٹائی سے دھندلی کر کے جیت گیا
2
6
24
@Khan_Specs
Khan Speaks
6 months
Press Conference to International media is an intensively smart move by PTI...... Continuous struggle will result out. In shaa Allah #ElectionResults2024
0
26
22