sadia khan Profile Banner
sadia khan Profile
sadia khan

@KhanK30023

1,082
Followers
1,654
Following
790
Media
1,675
Statuses

Follow me RETURN:💯% follow back 🇵🇰

Karachi, Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر !
Tweet media one
9
7
17
@KhanK30023
sadia khan
23 days
#اردو_زبان یوں نہ کہو کہ سب قسمت کی بات ہے میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے
Tweet media one
4
11
16
@KhanK30023
sadia khan
25 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی ہمیشہ اپ کو اپنے فضل و کرم سے نوازے- امین #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
14
@KhanK30023
sadia khan
27 days
تیری اسی ادا پہ صنم #اردو_زبان
1
7
14
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان خاموشی میں ہی راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے 🍂
Tweet media one
6
2
11
@KhanK30023
sadia khan
29 days
خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دیں سورج ہو یا چاند اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
2
11
12
@KhanK30023
sadia khan
22 days
#اردو_زبان چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے اللہ ! کب تک بھاگتا رہوں گا تجھ سے تیری ہی دنیا میں
Tweet media one
2
9
13
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان سب کو اچھا سمجھ لینا یہ سب سے بری عادت ہے مجھ میں
Tweet media one
5
6
12
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان عام لوگوں کی شدید کمی ہے ہر کوئی خود کو بہت خاص سمجھ رہا ہے
Tweet media one
0
11
13
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا،،، لوٹ کر نہیں اتی
Tweet media one
4
3
11
@KhanK30023
sadia khan
16 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گڈ مارننگ! یا اللہ تیری دی ہر نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل کردے- امین #اردو_زبان
Tweet media one
5
6
12
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (اج کی دعا ) یا اللہ ہمیں کامل ایمان عطا فرما امین صبح بخیر
Tweet media one
7
2
11
@KhanK30023
sadia khan
24 days
تو میرے علاوہ اور کتنے لوگوں سے بات کرتے ہو - #اردو_زبان
1
9
11
@KhanK30023
sadia khan
20 days
السلام علیکم! نبی کریم ﷺ سے کسی نے پوچھا کہ کون سا کام بہتر ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا ۔ پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ۔ پھر پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ حج مبرو #اردو_زبان
3
8
11
@KhanK30023
sadia khan
23 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ اپ کی ہر منزل اسان کرے اور اپ کو دنیا اور اخرت کی کامیابیاں نصیب کر اللہ کرے اپ ہمیشہ مسکراتے رہو اللہ اپ کی ہر دعا قبول کرے امین - صبح بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
3
11
11
@KhanK30023
sadia khan
21 days
#اردو_زبان یہ کیسے پردہ داری ہے؟ مجھی میں رہ کے مجھ سے پردہ!!!
Tweet media one
1
6
10
@KhanK30023
sadia khan
25 days
اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے کچھ تو تمہارے جیسے ملے تم نہیں ملے دنیا تو چاہتی یہ تھی مت ملو سب سے ملے تھے مجھ سے ملے؟ تم نہیں ملے #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
10
@KhanK30023
sadia khan
24 days
میں تیرے جھانسے میں نہ اؤں گی #اردو_زبان
0
4
10
@KhanK30023
sadia khan
27 days
لہجوں کی کڑواہٹ ہمیشہ اکڑ نہیں ہوتی بلکہ برداشت کی وہ حد ہے جو ٹوٹ جانے پر انسان کو تلخ بنا جاتی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
10
@KhanK30023
sadia khan
28 days
بن گیا تو میرا رانجھا #اردو_زبان
2
9
10
@KhanK30023
sadia khan
27 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
10
@KhanK30023
sadia khan
17 days
#اردو_زبان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں اپنا اطاعت گزار بنائیں- امین صبح بخیر!
Tweet media one
4
5
10
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان ایک ائینہ روبرو ہے ابھی اس کی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی
Tweet media one
0
9
9
@KhanK30023
sadia khan
17 days
سو بار چمن مہکا!!! #اردو_زبان
0
5
9
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان Sathiya
0
6
8
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان بہت مان تھا جن پہ بہت بے ایمان نکلے وہ
Tweet media one
0
5
8
@KhanK30023
sadia khan
21 days
#اردو_زبان ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر سنبھل کے چل تجھے سارا جہاں دیکھتا ہے
Tweet media one
2
7
9
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان اگ لگانے والوں کو کہاں خبر ہے"" رخ ہواؤں نے بدلے تو خاک وہ بھی ہوں گے --!
Tweet media one
1
5
8
@KhanK30023
sadia khan
1 month
گرمیوں میں پیڑ پودوں کا خیال رکھیں یہ بھی صدقہ جاریہ ہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
9
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان شام بخیر!
Tweet media one
2
2
7
@KhanK30023
sadia khan
24 days
عشق والا 💗love #اردو_زبان
0
7
9
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان جس مال میں انہوں نے بخل سے کام لیا ہوگا قیامت کے دن وہ ان کے گلے کا طوق بنا دیا جائے گا
Tweet media one
1
5
9
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان دل امیر تھا لیکن مقدر غریب تھا ہم اچھے بہت تھے لیکن برا نصیب تھا کوشش کر کے بھی کچھ نہ کر سکے ہم گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا-
Tweet media one
0
8
9
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
2
6
9
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان ایک اچھی چائے ۔ ۔ ۔ ۔ ! موڈ اچھا کر دیتی ہوں شام بخیر
Tweet media one
0
6
9
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان اپ کے نزدیک صبر کیا ہے ؟
Tweet media one
1
3
5
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے
Tweet media one
1
8
8
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان ڈرنے کے لیے ہے نہ نصیحت کے لے ہے
1
7
9
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان جو غلط بات پر تیری واہ کریں گے وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے
Tweet media one
1
4
9
@KhanK30023
sadia khan
25 days
میں زندہ ہوں لیکن کہاں زندگی ہے #اردو_زبان
0
6
9
@KhanK30023
sadia khan
17 days
بڑا ہی جان لیوا ہے یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
9
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان محسن ہمیں یہ سوچ کر کرنی پڑی پہل شاید وہ شخص اج بھی قید انا میں ہو (شام بخیر )
Tweet media one
0
1
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#GoodMorningTwitterWorld السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
4
0
8
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان قسمت کا لکھا اگر سب کچھ ہوتا تو اللہ کبھی ''!! ہمیں دعا کی توفیق نہیں دیتا
Tweet media one
3
3
7
@KhanK30023
sadia khan
24 days
انسان کا ضبط کتنا ہے مضبوط کیوں نہ ہوں کتنا ہی وہ اپ نے تکلیف کو اپنے اندر سموئے رکھے ہو انسان تو پھر اخر انسان بی ہے اخر ضبط ٹوٹ جاتا ہے اپنی انکھوں میں قید سمندر کو بہا دیتا ہے- #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
8
@KhanK30023
sadia khan
28 days
درخت کے بے شمار فائدے ہیں شدید گرمی سے بچنے کے لیے درخت ضرور لگائیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
8
@KhanK30023
sadia khan
28 days
سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لیے بھی پانی کا انتظام کیجئے جزاک اللہ #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
8
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان مجھے اج تک وہ اشارہ نہیں ملا جو عقلمند کے لیے کافی ہوتا ہے
Tweet media one
0
8
8
@KhanK30023
sadia khan
25 days
Good night #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
8
@KhanK30023
sadia khan
1 month
جو قسمت میں نہیں تھا زندگی اسی سے ٹکرا گئی- #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
7
@KhanK30023
sadia khan
23 days
رات کا اندھیرا پوچھ رہا ہے ہم سے کہاں گئے؟ وہ رات بھر بات کرنے والے . . . (شب بخیر) #اردو_زبان
Tweet media one
3
9
8
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان یہ جو ساختہ سے ہیں کہکے میرے دل کو لگتے ہیں بوجھ سے وہ جو اپنے آپ میں مست ہو مجھے اس ہنسی کی تلاش ہے
Tweet media one
0
4
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان معلوم سب کو ہے کہ زندگی بے حال ہے پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے
Tweet media one
0
8
8
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان وہ بچپن کی چھٹی وہ اتوار پرانے میں کب سے چائے بنائے بیٹھا ہوں جاو تم یار پرانے لے اؤ
Tweet media one
0
10
8
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان مجھ سے کیا ڈوبنے والے کا پتہ پوچھتے ہو میں سمندر کا حوالہ، نہ کنارے کی مثال -
Tweet media one
0
9
8
@KhanK30023
sadia khan
24 days
بس یہی سوچ کر شکوہ نہ کیا میں نے اپنی جگہ ہر شخص صحیح ہوا کرتا ہے- شب بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
8
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان بدلے بدلے میرے غم خوار نظر اتے ہیں مرحلے عشق کے دشوار نظر اتے ہیں
Tweet media one
3
8
8
@KhanK30023
sadia khan
29 days
دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت ہوتا ہے کیونکہ اپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہو تو اپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہو جاؤ کبھی لوٹ کر نہیں اتا- #اردو_زبان
Tweet media one
3
9
8
@KhanK30023
sadia khan
26 days
ایک رات ایسی بھی ائے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں ائے گی کہ صبح سفر مدینہ کا اغاز ہونا ہے انشاءاللہ #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
8
@KhanK30023
sadia khan
23 days
خالق سے مانگنا سنت ہے اگر دے دے تو رحمت نہ دے تو حکمت مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے دے تو احسان نہ دے تو شرمندگی حضرت علی #اردو_زبان
1
9
8
@KhanK30023
sadia khan
20 days
اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے تو اللہ کس سے بڑا ہے ؟ ❣️اللہ تمہاری پریشانیوں سے بڑا ہے- ❣️اللہ تمہارے خوف و خطرات سے بڑا ہے - ❣️اللہ تمہارے گناہوں سے بڑا ہے- ❣️اللہ تمہاری اطاعت سے بڑا ہے- ❣️اللہ تمہاری رغبت اور دلچسپیوں سے بڑا ہے- ❣️اللہ سب سے بڑا ہے- #اردو_زبان
0
9
8
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان لبوں کو سی لیا لیکن صبر انکھوں سے نہ ہوا پھر بھی😢
Tweet media one
2
3
6
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان لاک ڈھونڈو گے تم اغوشِ محبت بات مرنے کے ماں نہیں ملتی
Tweet media one
1
3
7
@KhanK30023
sadia khan
22 days
#اردو_زبان دنیا کی سب سے بڑی دولت نیک بیوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دنیا فائدہ اٹھانے کی چیز ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ فائدہ دینے والی چیز نیک بیوی ہے
Tweet media one
0
8
8
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان لا حول ولا قوۃ
1
2
6
@KhanK30023
sadia khan
16 days
تاریخ تو صدیوں میں اتنی ہی فقط بدلی تب دور تھا پتھر کا !!!!! اب لوگ ہیں پتھر کے۔۔۔۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
3
2
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان اب کسی سے میرا حساب نہیں میری انکھوں میں کوئی خواب نہیں
Tweet media one
1
8
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھا کرو (جمعہ مبارک )
0
2
6
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان ادا ہے عشق ہے ۔ ۔ ۔ خواب ہے ۔ ۔ ۔ تماشا ہے ہماری انکھ میں ایک شخص بے تحاشا ہے
Tweet media one
0
6
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#famemma #اردوزبان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
0
2
6
@KhanK30023
sadia khan
17 days
لبیک اللہم لبیک #اردو_زبان
1
4
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان سر کچلنے کا ہنر بھی رکھیے صاحب! سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا -
Tweet media one
0
9
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان (سورہ فاتحہ )سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے
1
2
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان پہاڑپجیسے اگرچہ غم ہو کبھی نہ گرنا سنبھل کے رہنا غموں میں خوشیاں چھپی ہوئی ہیںں غموں کو سہنا یقین رکھنا خوشی ملے گی دکھی دلوں کو خدا پہ اپنا یقین رکھنا
Tweet media one
0
12
7
@KhanK30023
sadia khan
22 days
تم مانو یا نہ مانو---- #اردو_زبان
0
4
7
@KhanK30023
sadia khan
14 days
جانور قربان کرنا سنت ابراہیمی ہے اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت رسول اللہ ہے عید الضحی اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے اللہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے #اردو_زبان
Tweet media one
5
3
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان جو لوگ دوسروں کے اشارے پہ چلتے ہیں ان کا انجام یہی ہوتا ہے
Tweet media one
1
9
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان خواہش
1
3
5
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
2
1
6
@KhanK30023
sadia khan
26 days
#اردو_زبان اے زندگی تجھے کیا کہوں
1
7
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان اے ایمان والو اپنے صدقات کو احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر اس شخص کی طرح ضائع مت کرو " جو اپنا مال لوگوں کو دکھانے کے لیے خرچ کرتا ہے "
Tweet media one
0
4
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہونے پر بھی پچھتاوا ہونا شروع ہو جاتا ہے -
Tweet media one
1
6
7
@KhanK30023
sadia khan
21 days
#اردو_زبان دور حاضر میں میسر ----ہر چیز ہے لیکن - کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں بچھڑے ہوئے لوگ
Tweet media one
3
5
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#eurovisiongr . #اردوزبان اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
2
2
6
@KhanK30023
sadia khan
29 days
بھائی کی وفا شادی کے بعد پتہ چلتی ہے- دوست کی وفا مصیبت میں پتہ چلتی ہے- اولاد کی وفا بڑھاپے میں پتہ چلتی ہے- #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان دوستی !!! وفا اور عزت مضبوط رشتے کی نشانیاں ہیں
Tweet media one
1
4
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں یہ بھی نہیں کہ یاد اتے ہو پہلے سب سے پہلے تم تھے اب تم سب کے بعد اتے ہو !
Tweet media one
0
6
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
"اج کے دور میں انسانوں کا حال " موبائل فونز نے جس طرح انسانوں پر قبضہ کر رکھا ہے اس سے انسان بالکل بے خبر ہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
6
@KhanK30023
sadia khan
17 days
میرا ہر کام صرف اور صرف اللہ ہی کی توفیق کا محتاج ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
7
@KhanK30023
sadia khan
22 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اپ کو دنیا کی ہر نعمت عطا کرے اور اخرت کی نعمتوں سے بھی سرفراز کرے امین صبح بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان کون کہتا ہے وقت بہت تیز گزرتا ہے
0
1
6
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان یہ دنیا قرار کی جگہ نہیں یہاں چین بس اللہ کے ذکر میں ہیں یا اس شے میں جسے اللہ وجہ تسکین بنا دے
Tweet media one
1
1
6
@KhanK30023
sadia khan
19 days
Good Night 😴💤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان صدقہ صرف مال دینے سے نہیں ہوتا بلکہ یہ چیزیں بھی کسی کو دینا صدقہ ہے جیسے دُعا علم، مشورہ، مسکراہٹ، مدد وقت تربیت مشکل وقت میں حوصلہ نیکی کا حکم محبت معاف کر دینا عزت کسی کی خوشیوں میں ��ریک ہونا تیمار داری کرنا بھٹکے ہوئے کو راستہ دکھانا
0
11
7
@KhanK30023
sadia khan
1 month
#اردو_زبان جو شخص میری روح میں بسا ہے وہ ہاتھوں کی لکیروں میں کیوں نہیں میں لکیروں کو اپنے ہاتھوں سے مٹا دوں یہ میرے بس میں تو نہیں
Tweet media one
0
8
7
@KhanK30023
sadia khan
22 days
اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسے ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں اس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
7
@KhanK30023
sadia khan
17 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک! اج کے دن خصوصی دعا اپنی اولاد کے لیے #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
7
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#اردوزبان شام بخیر زندگی
Tweet media one
2
1
6
@KhanK30023
sadia khan
2 months
#ทีมมช #duckybhai #SEVENTEEN #heartattack اُن لوگوں سے مت ڈرو جو اپنا بدلہ لینا جانتے ہیں بلکہ اُن لوگوں سے ڈرو جو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں۔
Tweet media one
2
1
6