Waheeda Jammu Kashmiri Profile Banner
Waheeda Jammu Kashmiri Profile
Waheeda Jammu Kashmiri

@KashmiriWaheeda

4,466
Followers
662
Following
2,829
Media
12,154
Statuses

Founding Member of JFJK, Former President of JFJK, Founder of K2 Creative Agency, President Jammu Kashmir Activist, Feminist

Pakistan Occupied J&K
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
اللہ کریم 19مئ کو یاسین ملک صاحب کے حق میں بہتر فیصلہ فرمائیں۔ #ReleaseYasinMalik
Tweet media one
86
244
671
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان میں عوام اور پڑوسی ملک پاکستان کی فوج آمنے سامنے #GilgitBaltistan #Kashmir #PakistanArmy
55
169
469
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
پنجاڑ سے پاکستانی فوج کی 50 گاڑیاں اور مری سے رینجر کی 65 گاڑیاں کشمیر کی طرف آ رہی ہیں تمام انٹری پواینٹ بند کرو #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad
24
151
386
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
ریاست جموں کشمیر کے عظیم بیٹے مقبول بٹ شہید پہ باغ سے تعلق رکھنے والی طالبہ ثوثبیہ منہاس کو کتاب لکھنے کی کاوش پہ مبارک #MaqboolButtShaheed @HamidMirPAK @farooq_pm
Tweet media one
33
38
306
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
ہمارے پاس کھونے کو صرف زنجیریں ہیں اور پانے کو سارا جہان ہے۔ #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #Kashmir
15
128
318
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
3 years
نہ ہم پاکستانی ہے نہ پاکستان ہمارا ہے ہم کشمیری ہیں اور کشمیر ہمارا ہے
Tweet media one
50
23
280
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
یا اللّہ آج بابرکت دن جمعہ کے صدقے یاسین ملک کو رہائی نصیب فرمائے۔ آمین #ReleaseYasinMalik @HamidMirPAK @MushaalMullick
Tweet media one
30
42
255
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
ہم کیا چاہتے آزادی۔ انخلا انخلا پاک بھارت انخلا۔۔ #Kashmir @HamidMirPAK @farooq_pm @UsmanTariqUSK @sahaafi
25
39
216
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
Sardar Aaman warns Pakistan: This is Kashmir, not Waziristan or #Balochistan . Injustice won't stand here; you will be defeated.🚩 First, Free #Kashmir from Pakistan. #ImranRiazKhan #heatwave #AllEyesOnTheJudiciary #SupremeCourt #AwamKaArmyChief #PakistanArmy #RightsMovementAJK
14
86
231
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
نام نہاد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم صاحب فرما رہے تھے کہ یہ تحریک سوشل میڈیا کی حد تک ہے ۔ ۔ ۔ ان حضرت سے کوئی کہے کہ موٹے شیشے والی عینک استعمال کریں۔ ۔ یقین مانیں آفاقہ ملے گا ۔ ۔ ۔ میرے دیس کے مزاحمت کارو سرخ سلام سرخ سلام 🚩 آواز دو ہم ایک ہیں ✌️ #RightsMovementAJK
10
99
231
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
تحصیل سنسہسہ بروییاں کے مقام پر پاکستان سے بھیجی گئی فورس عوامی دباؤ میں ا کر اپنا راستہ خود نکال کر بھاگتے ہوئے #RightsMovementAJK
6
84
229
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 month
پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کا مستقبل بلوچستان کی طرح ہونے والا ہے، ایک کشمیری گھر آتا نہیں کہ دوسرا لاپتہ کر دیا جا رہا ہے۔۔۔ انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب حق کی آواز بلند کرنے والی Daughter of Jammu #Kashmir کی تعداد بھی لاکھوں میں ہوگی #Balochistan @sahaafi @MahrangBaloch_
5
106
215
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ہم آزاد خود مختار ہوں گے۔
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
ہم کیا چاہتے آزادی۔ انخلا انخلا پاک بھارت انخلا۔۔ #Kashmir @HamidMirPAK @farooq_pm @UsmanTariqUSK @sahaafi
25
39
216
16
23
148
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
“Bengalis took off your pants, but we are not Bengali, we are Pashtun and Baloch, we will take off your skin,” Pashtun leader @ManzoorPashteen warns the Pakistani military during a rally in Islamabad. #ArmyAct #HareemShah #IGPunjab #GOAT 𓃵 #earthquake #MayaAli #قیدی_نمبر_804
20
50
144
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 months
جبری گمشدگیاں بلوچستان سے کشمیر میں آ گئی۔ ایجاد کشمیر میں بھی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ، نیلم ویلی کے راجہ مدثر کی والدہ آہوں اور سسکیوں میں بیٹے کے انتظار میں۔ نا جانے کب تک اس طرح ماؤں کے لخت جگر گمشدہ ہوتے رہیں گے #Balochistan #Kashmir @HamidMirPAK @MahrangBaloch_
6
81
163
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
Today best video بھلے میڈیا کوریج نہ کرے ہم خود ہی بہت ہیں کیونکہ ہم یکجا ہیں۔۔ آواز دو ہم ایک ہیں۔۔ #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad
0
69
159
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
آواز دو ہم ایک ہیں✌️ عوامی مزاحمت زندہ باد #RightsMovementAJK
Tweet media one
5
15
152
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
یہ دھیرکوٹ کے مناظر ہیں جبکہ قافلے کی اگلی گاڑیاں مناسہ تک پہنچ چکی ہیں📷📷 #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #Kashmir #PunjabPolice
3
61
151
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
5
29
149
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
اسی طرح اگر یکجا رہو گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمارے حقوق غصب نہیں کر سکتی.. کسی بھی ریاست میں سب سے بڑی طاقت عوام کی طاقت ہے۔۔۔ #RightsMovementAJK
1
37
143
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
نکل پڑے ہیں سر پر کفن باندھ کر یا اللّه وطن کے بیٹوں کی حفاظت کرنا آمین #RightsMovementAJK
3
45
141
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
کشمیریو آج دنیا کو دکھانا ہے لیڈر کیسے رہا کروائے جاتے ہیں📷📷 #RightsMovementAJK
1
55
145
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
3 years
Rare copy of Visa permission for Indian citizen to enter in #Kashmir - April, 1951.
Tweet media one
3
55
123
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے اس سے کہو ہوا کی صف میں چلا جائے، یا چراغ بنے۔ #RightsmovmentAjk
3
33
138
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
تازہ اپڈیٹ آل تمبر ایسوسیشن ایجاد کشمیر نے منافق پڑوسی ملک کی ایف سی کی پرتپاک استقبال کیا ہے۔ #RightsMovementAJK
2
36
133
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
ریاست جموں کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے معروف کشمیری مزاحمتی شاعر اور صحافی احمد فرہاد صاحب کو ان گزشتہ رات، پڑوسی ملک پاکستان کے شہر راولپنڈی سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ #RightsMovementAJK
Tweet media one
16
66
133
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
منگ سے کمانڈر فاروق صاحب کا خصوصی پیغام نیٹورک بہال کرو ورنہ تمارے ٹاور دریائے نیلم جہلم کے حوالے کر دیے جائے گے #RightsMovementAJK
2
52
124
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
🚨Urgent Situation in Pakistan-occupied #Kashmir People are struggling with water scarcity, high electricity costs, expensive flour and more. The frustration has led to widespread protests by traders, lawyers & civil society, demanding action from the government. #KashmirCrisis
15
36
99
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
احمد فرہاد کا جرم ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں کیخلاف آواز اٹھاتے تھے۔ لاپتہ شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی درخواست پر سماعت کے بعد ان کی اہلیہ اور ہائیکورٹ میں درخواست گزار سیدہ عروج زینب کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو #ReleaseAhmadFarhad #RightsMovementAJK
2
45
126
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
پلندری کی تازہ اپ ڈیٹ 👍 #RightsmovmentAjk
1
28
122
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
لبریشن فرنٹ کے تمام گروپس کو اس وقت ایک ہو کر یاسین ملک صاحب کے لیے آواز اٹھانی چاہئیے۔ یہ وقت ہے آپ ایک پیج پر ہو جاؤ سب اختلافات کو بھلا کر ساری قیادت کو سوچنا چاہیۓ۔ #ReleaseYasinMalik
Tweet media one
13
48
121
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
3 years
کیا آپ نے یہ بک پڑھی ہے؟ میرا قائد میرا راھبر مقبول بٹ شہید
Tweet media one
6
14
98
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
آج جامعہ کشمیر سٹی کیمپس میں شہداء عوامی تحریک کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ریاست کے اندر ایف سی،پی سی کا عوام پر تشدد کے حوالے سے احتجاج کیا گیا جب تک ہمارے کشمیری بھائیوں کے خون کا بدلہ نہ لیا جائے ہم سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔۔ #RightsMovementAJK #Muzaffarabad #AzadKashmir
8
43
125
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
تازہ اپڈیٹ انٹری پوائنٹ شہید گلی لگے بیریل پر عوام نے کنٹرول سنبھال لیا ہے #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #Kashmir #PunjabPolice
1
44
116
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
پڑوسی ملک پاکستان کے صحافی @HamidMirPAK صاحب کہ رہیں ہیں کہ پاکستان نے گلگت بلتستان خطے کو دغا بازی سے قبضہ کیا ہے۔ حقیقت میں 28 اپریل 1949 کا کراچی معاہدہ جعلی ہے۔ منافق پڑوسی ملک پوکستان 76 سالوں سے ہمارے ساتھ منافقت کر رہا ہے۔ #Kashmir
16
49
114
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
"آزاد کشمیر کی حیثیت پاکستان کی لونڈی سے بڑھ کر کیا ہے جسے وہ جب چاہے شطرنجی ہاتھوں سے بساطِ بستر پر لے آئے" @MariaNaqviOficl #AzadKashmir @HamidMirPak @Farooq_PM @Sahaafi @Zaara_Kashmiri @TariqNaqash @AiliaZehra @tariqfarooq60 @Rohshan_Din @ImranKhanPTI
Tweet media one
17
13
108
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
حکومتی ایما پر پولیس امن امان قائم کرتے ہوے ... پھر کہتے ہیں ہماری شلوار چوک میں کیوں ٹانگی... #RightsMovementAJK
3
60
116
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
انخلا انخلا سیاحتی مقامات سی فوجی کمپنی گرین توڑیزم کمپنی انخلا 👇 پہلی آزادی منافق پڑوسی ملک سے انشاللہ 🚩 #RightsMovementAJK
4
37
117
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
کوئی مانے یا نا مانے ہم آزادی پسند یاسین ملک کو بچانے کی جتنی مرضی کوشش کریں مگر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور @MushaalMullick نے یاسین ملک کو پھانسی کے تختے تک پہنچانے کا تہیہ کیا ہوا ہے اور بظاہر مشعال ملک کامیاب ہوتی نظر آ رہی ہے۔ #ReleaseYasinMalik
Tweet media one
20
20
80
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
تازہ اپڈیٹ مظفرآباد سی ایم ایچ میں اس وقت 180زخمی 12کی ڈیتھ ہو گئی📷 مظفرآبادیوں کے خون کا حساب چاہئیے، کوئی بھی انٹری پوائنٹ سے باہر نہیں جانا چاہئیے۔ #RightsMovementAJK #Muzaffarabad #Kashmir #AzadKashmir
6
82
113
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
مظفرآباد منڈی سے غائب ہونے والے 53 ڈنگروں میں سب سے مہنگا ڈنگر یہ غائب ہے کہیں بھی کسی کو بھی ملے عید کئلیے رکھ لینا #RightsMovementAJK #AzadKashmir
Tweet media one
19
32
113
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
عوامی مزاحمت کی وجہ سے رینجرز کی گاڑیاں شدارا کے مقام سے واپس۔۔۔۔ #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad
5
48
109
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
11فروری2023 تتہ پانی۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی خواتین کارکنان ریاست جموں کشمیر کے قابل فخر بیٹے اپنے قائد مقبول بٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جلسہ گاہ میں موجود ہیں ❤️❤️ #MaqboolButt #MaqboolButtShaheed @farooq_pm @HamidMirPAK @zaara_kashmiri
Tweet media one
Tweet media two
2
17
101
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 month
اپنے بچوں کو مطالعہ پاکستان سے باہر نکال کر مطالعہ ریاست جموں کشمیر پڑھائیں ۔ #Kashmir
11
32
106
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 months
باغ ایجاد جموں کشمیر سے جبری گمشدہ ہونے والے نوجوان زرنوش نسیم کی بازیابی کے لیے احتجاج شروع۔۔ @AhmadFarhadReal صاحب اسلام آباد پریس کلب پہنچ گئے ہیں۔
2
54
108
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں عوام کا جم غفیر کٹھ پتلی وزیراعظم انوار الحق کے خلاف سڑکوں پر آ گیا یہ مناظر آزاد کشمیر کے پلندری شہر کے ہیں جہاں عوامی سمندر نکل آیا۔ بکاو میڈیا آپ کو کشمیر کے حالات پر کبھی نہیں بتائے گا #RightsMovementAJK
1
57
109
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
3 months
یہ ویڈیو ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان کے داریل کی ہے۔ عوام نے کمانڈر شاہ فیصل کی لاش کو گھر سے باہر لایا۔ شاہ فیصل کو پڑوسی ملک پاکستان کی فوج نے شہید کیا ہے۔ #SaveGilgitBaltistan #SaveKashmir #FreeKashmir #جلسہ_تو_ہوگا #IslamabadJalsa #EURO2024 📷 #SaveAneesBaloch
6
66
110
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
8 months
یہ لڑکی لال قلندر ہے Ifra Shabbir Ch Daughter of Jammu #Kashmir 11 فروری قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی برسی کی تیاریوں کے سلسلہ میں جھنڈے تیار کرتے ہوئے۔ #MaqboolButt
Tweet media one
5
18
110
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
Why pakistani media did not cover this? #ReleaseYasinMalik
Tweet media one
9
48
99
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
شدید شیلنگ مظفرآباد لوہار گلی کے مقام پہ رینجرز کی جانب سے شدید فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال، اٹھ عوامی نمائندے رینجرز کی گولیاں کا نشانہ بن گئے.. #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #Kashmir #PunjabPolice
11
83
104
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
اسلام آباد یونیورسٹی میں آزاد کشمیر کے 30 سے زائد طالب علم زخمی 😥😥
Tweet media one
6
38
92
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
یہ لاوا پھٹنے کو ہے۔ اسے پھٹنا ہی ہے۔ یہ پھٹے گا تو زلزلہ آئے گا۔ آزاد کشمیر کو مکمل آزاد کرو۔ #FreeAJK #عمران_نیازی_غدار #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #SupremeCourt #AlleyesonRafah #NationStands_WithArmy
9
27
106
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
3 years
پاکستان کے ہر سیاستدان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدم درج ہونا چاہیے جو آرٹیکل 257 کی ہمیشہ سے خلاف ورزی کر کے ریاست جموں کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیتے ہیں۔
Tweet media one
6
23
99
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
3 months
ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان کے داریل میں شاہ فیصل شھید کی نماز جنازہ برگی گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں کے تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے۔۔ شاہ فیصل کو پاکستان فوج نے شہید کیا ہے۔۔
4
42
100
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
مـــزاحمـت کا گــڑھ سمجھـے جانـے والـے پــونچھ کی دھــرتی کـے عظیـــم بـــزرگــــــ جــو آرام کــرنے کی عمــر میـں تحریک میــــں شامـــل ہیں 📷 تمـــام بزرگـــوں کے جـــزبـے کو ســلام #RightsMovementAJK
1
38
106
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
اس وقت ہمیں عمران زرداری نواز شریف کو سائیڈ پے رکھ کر بحیثیت جموں کشمیر کا باشندہ ہونے کے ناطے ہمیں یاسین ملک صاحب کی رہائی کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔
Tweet media one
6
42
96
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
ایک کمیٹی تشکیل ہونی چاہئے جو یہ پتہ لگائے کہ کل گولی کیوں چلی کسی نے چلائی اور کس کے کہنے پر چلائی۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے وردیوں والے آئیں اور نہاتے کشمیریوں کو شہید کر کے چلے جائیں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو #RightsMovementAJK #Muzaffarabad #Kashmir #AzadKashmir
2
47
103
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
نیلم ویلی کی عوام سے گزارش ہے کہ ایسے غریب ٹوریسٹ نظر آئیں تو انہیں چندہ جمع کر کے مکمل لباس مہیا کر دیں۔ پتہ نہیں یہ لوگ ایسا لباس پہن کے خود کو خوبصورت سمجھتے ہیں یا پھر ویسٹرن آئیڈیالوجی کے پیروکار 📷 #Kashmir #TwitterSpaceWithIK #ConspiracyAgainstPTIExposed
Tweet media one
28
18
89
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
آج تحصیل ہجیرہ فیمیل کی میٹنگ کی گئی جس میں فیمیل ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جس کی صدر ادیبہ جمیل اور جرنل سیکٹری کبرا یوسف منتحب ہوئی جو پورے تحصیل میں خواتین کے کام کو منظم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔ #RightsMovementAJK
Tweet media one
12
24
95
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
ہمارے جذبے بغاوتوں کو تراشتے ہیں ہمارے جذبوں پہ بس تمہارا نہیں چلے گا جیے طلباء✊ #5september #سول_نافرمانی_تحریک
Tweet media one
1
20
98
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
فری بجلی ہمارا حق ہے۔ سرخ سلام دهیرکوٹ 🚩🚩 Daughter of Jammu Kashmir کی تعداد دیکھ رہیں ہیں نا 🚩🚩🚩🚩 #RightsMovementAJK
7
41
96
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
یہ ہے گلگت بلتستان، ایک دفع آپ بھی دیکھیں کیا کہ رہیں ہیں۔ اگر یہی سوال @farooq_pm سے کی جائے کہ آپ پاکستانی ہیں یا کشمیری تو وہ کیا جواب دینگے؟ کمینٹ میں بتائیں۔ #FreeKashmir #FreeAJK
26
34
88
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
ہندوستان مقبوضہ کشمیر سے Daughter of Jammu Kashmir کا حکومت کو پیغام #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad
1
41
99
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
مظفرآباد لوہار گلی کے مقام پہ رینجرز کی جانب سے شدید فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال، اٹھ عوامی نمائندے رینجرز کی گولیاں کا نشانہ بن گئے @hrw @hamidmirpak @hrc @un #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #Kashmir #PunjabPolice
6
64
98
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
Trend Alert 🚨 #SaveYasinMalik
Tweet media one
2
32
68
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
اپنے گرفتار رہنماؤں کی آزادی کے لیے کیسے نکلا جاتا ہے کشمیریوں سے سیکھیں کمانڈر فاروق کا قافلہ پلندری شہر میں داخل عوام کا سمندر #RightsMovementAJK
2
54
99
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
کتاب سے بہترین کوئ ساتھی نہیں ۔کتاب طاقت اور مشعل راہ ہے
Tweet media one
7
14
94
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
منگلا ڈیم میں مچھلی کی بے پناہی پیداوار،ٹھیکے غیر ریاستی عناصر کے پاس۔۔۔۔ ڈیم ہمارے ٹھکیدار پنجابی نامنظور نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
12
14
87
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
ایف سی، رینجرز والو نے برارکوٹ میں عوام پر سٹریٹ فائر کی ہے۔ مانسہرہ سے داخل ہونے والی رینجرز کو برارکوٹ کے مزاحمت کاروں نے واپسی کا راستہ دیکھا دیا ہے۔ #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #Kashmir @HamidMirPAK @hrw @UNHumanRights @HRCAJK @BBCWorld @ShafiqAhmadAdv3
2
55
94
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
راولاکوٹ میں احتجاج کی چند جھلکیاں اور فاروق حسین صابر صاحب کی دل کو چھو لینے والی آواز #RightsMovementAJK
1
42
93
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
Adeeba Jamil Daughter of Jammu Kashmir کا عوام کو پیغام۔۔۔ بجلی ہماری قبضہ تمہار نا منظور ڈیم ہمارے قبضہ تمہارا نا منظور پولیس ہماری آئی جی تمہارا نا منظور ملک ہمارا قبضہ تمہارا نا منظور #Kashmir #boycottelectricitybills #StandWithKashmir #RightsMovementAJK #FreeAJK
4
31
92
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
مزاحمتکاروں کی وادی علی سوجل کی ایک باشعور مُحبِ وطن انقلابی بیٹی پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں جاری فری بجلی، آٹا و دیگر اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی کی بحالی اور حکمران اشرافیہ کی مراعات کے خاتمے کیلئے جاری عوامی تحریک کے سلسلہ میں پہاڑی زبان میں خطاب کرتے یوئے۔ #RightsMovementAJK
6
19
90
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
فری بجلی ہمارا حق ہے۔ #RightsMovementAJK
2
45
95
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
ابیھا قاسم تیتری نوٹ سیز فائر لائن پر کھڑے ہو کر پرندوں کو آر پار آتا جاتا دیکھ کر عالمی برادری سے یہ سوال کر رہی ہے کہ اگر یہ پنچھی آر پار جا سکتے ہیں تو ہم انسان کیوں نہیں جا سکتے جب یہ دھرتی ماں ہماری ہے تو پھر یہ پابندیاں کیوں؟ #Kashmir @farooq_pm @HamidMirPAK
4
18
75
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
مظفرآباد ۔۔۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے احتجاج کا انوکھا انداز۔۔ پانچ کروڑ سے زائد مالیت کے بجلی بلز کی کشتیاں اور کاغذی جہاز بنا کر دریا برد کرنے کا فیصلہ ۔ آواز دو ہم ایک ہیں 🚩🚩 #RightsMovementAJK #FreeElectricityBill #FreeAJK
6
29
87
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
کوٹلی والوں نے آج ایک اور پرامن تاریخ رقم کردی۔ زندہ باد کوٹلی۔ آواز دو ہم ایک ہیں۔ انجمن تاجراں وکلاء تاجر سول سوسائٹی تمام مکتبہ فکر کی عظمت کو سلام ۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد ۔ #RightsMovementAJK
0
49
92
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
پاکستان کی 76 سالہ منافقت ۔۔۔ آزاد کشمیر کو آزاد کشمیر کہنا بند کر دیجیے۔ ہمیں اب معلوم ہو گیا ہے کہ ہم کتنے آزاد ہیں۔ آپ آزاد کشمیر کے بجائے پاکستان مقبوضہ کشمیر کہیں تاکہ آنے والی نسل کو معلوم ہو کہ ہم پاکستان کے قبضے میں ہیں۔ #RightsMovementAJK
4
37
92
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
جو کشمیری پاکستان میں بنگلے بنا رہے ہیں کل جب کشمیر آزاد ہوا تو آپ بھی افغانیوں کی طرح سب کچھ نیلام کر کے ٹرک پے لوڈ ہو کر آؤ گے۔ #AfghanRefugees #Kashmir
Tweet media one
9
22
92
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
11 months
اگر پاکستانیوں کے ساتھ جموں #Kashmir کی آزادی کی بات کی جائے تو ان کو مرچی کیوں لگتی ہے؟ جموں کشمیر تو کبھی پاکستان کا حصّہ تھا ہی نہیں تو آپ ایسا کیوں سمجھتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہو کر پاکستان کے ساتھ غدّاری کر رہیں ہیں۔ کیا آپ جواب دینگے؟ #FreeAJK #IsraelIsATerrorist #SAvsAUS
8
25
88
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
🚩مہم تیز کریں🚩 نعرہ نہیں عملی کام کریں گے پاک بھارت انخلا کی شروعات کریں گے،جگہ تولی پیر ہو یا لس ڈنہ قابض فوج کا انخلا کریں گے۔۔۔
4
21
82
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
10 months
ریاست جموں #Kashmir کے لوگوں نے 76 سال میں نہیں دیکھا نہیں سوچا ہمارے لوگ صرف تقریریں سن کر خوش ہو جاتے ہیں عملی طور پر اج تک ریاست کے حوالے سے کوئی کام نہیں کیا گیا جو بات @MahrangBaloch_ کر رہی ہیں یہ حقیقت ہے اور سچی بات ہے جن کو بری لگ رہی ہے 76 سال کا عملی کام دکھا دیں۔
4
29
90
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
تازہ اپڈیٹ علاقہ پلیٹ شریف آج بھی پرامن ہے کل بھی پرامن تھا۔۔۔ شاہراہ انجم نثار میر بمقام راجہ بہزاد شہید چوک لوہر پلیٹ Mahmood Baig - #RightsmovmentAjk
1
24
89
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
76سالوں بعد تیمبر کا درست استعمال بڑے بڑے فلاسفر بھی سوچنے پر مجبور ھو گے۔ یہ دیکھو انوار سرکار ، فہیم ربانی وارث آ گئے ہیں ۔ سامنا کرو ۔ #RightsMovementAJK
3
34
91
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
Daughter of Jammu Kashmir رائمہ خان اور صائبہ کشمیری کو ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی خودمختاری طلباء حقوق سمیت خواتین کے اندر شعوری بیداری کے لیے جدوجہد میں شامل ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے دونوں کامریڈز کو مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔ تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو 🚩🚩🚩🚩
Tweet media one
5
5
91
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 years
❤❤❤ #Kashmir Go Back Go Back Pakistan Army Go Back
10
23
87
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
ایک دفع یہ ویڈیو ضرور دیکھیں یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی۔۔ #SaveYasinMalik @farooq_pm
1
33
72
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
ڈڈیال میرپور سے أۓ ہوۓ قافلے کا دھر کے مقام پر شاندار استقبال خدا قسم یہ محبت اور یکجہتی دیکھ کر أنکھوں میں أنسو أ گۓ أواز دو ہم ایک ہیں #RightsMovementAJK
1
27
86
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
یہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر نہیں، مظفرآباد پاکستان مقبوضہ کشمیر کی عوام ہے۔۔۔ اپنے حق کے لئے اس نام نہاد آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی پولیس کو بھاگنے پر مجبور کیا ہے انشاءلله وہ دن دور نہیں جب قابض منافق فوج کو بھی بھاگنے پر مجبور کریں گے۔ انخلا انخلا پاک بھارت انخلا #RightsMovementAJK
5
40
87
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
ساڈا حق ایتھے رکھ
Tweet media one
2
14
77
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
2 months
زرنوش نسیم کی بیوی ، اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے۔۔ زرنوش نسیم کی جبری گمشدگی نا منظور نا منظور #Kashmir #Islamabad
1
39
87
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
اگر رینجرز نے پرامن احتجاج پر تشدد کیا تو ان کا بھی پرتپاک استقبال ہوگا۔ آل تمبر ایسوسیشن ایجاد کشمیر #RightsMovementAJK #AzadKashmir BREAKING NEWS #viralvideo #IREvPAK #BilawalBhutto
3
33
83
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
پولیس کی بکتر بند گاڑی میں بٹھایا گیا ہے اور ہاتھوں میں ہتھکڑیاں بھی لگی ہوئیں ہیں۔۔ یہ کوئی حکمران طبقے کی طرح کا عادی مجرم نہیں, اس نے کوئی بنک نہیں لوٹا۔ یہ پلندری کا دلیر پتر سردار امان ہیں۔ ان کا جرم صرف اور صرف پرامن مزاحمت کی قیادت کرنا ہے۔ #RightsMovementAJK #FreeAJK
5
34
82
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
اس کو کہتے ہیں سرجیکل سٹرائیک 😀 #RightsMovementAJK
4
30
86
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
آج کی ہڑتال میں مسعود نے بھی دوکان بند کردی ورنہ یہ وہ دوکاندار ہے جو عید کے دن بھی دوکان بند نہیں کرتا۔ انقلاب کی نشانی #StrikeInAJK
Tweet media one
5
13
76
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
5 months
جب تک نوٹیفیکیشن نہیں آتا تب تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ شوکت نواز میر صاحب #RightsMovementAJK
0
23
81
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
4 months
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی ویڈیو۔۔ #RightsMovementAJK
2
34
89
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
گلگت میں عید منانے والے تین معصوم بچوں پر بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی چڑھا کر کچل کر ہلاک کرنے والے میجر کو دُشمن کی قید سے عید پر بھی ڈیوٹی دینے والا کوئی کرنل نکال کرلے گیا۔ سابقہ کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان ہوتا تو لواحقین سے یہ بھی کہہ دیتا کہ مرگئے تو کیا ہوا اور پیدا کرلو 😭
9
44
70
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
یہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر نہیں پاکستان مقبوضہ کشمیر کی تصویر ہے۔ مظفرآباد مکمل بند #RightsMovementAJK #FreeAJK #Muzaffarabad
Tweet media one
3
31
81
@KashmiriWaheeda
Waheeda Jammu Kashmiri
1 year
مظفرآباد مکمل بند مزاحمت زندہ باد #RightsMovementAJK
3
35
79