Kashif Noor Profile Banner
Kashif Noor Profile
Kashif Noor

@KashifNoor456

1,640
Followers
1,910
Following
626
Media
6,656
Statuses

iPian 🇧🇫🇵🇰🇧🇫 | اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ | Software Engineer💻 Imran Khan Lover | @TeamiPians | Leader @ImranKhanPTI

Pakistan
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KashifNoor456
Kashif Noor
6 days
Salam to Molana Sb ❤️ #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
1
20
4
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks دو چیزوں کی وجہ سے سیاسی جماعت بین ہو سکتی ہے ایک فارن فنڈنگ اور دوسرا شدت پسندی۔۔۔ نواز شریف نے بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کیلئے اسامہ بن لادن سے 10 ملین ڈالر لیے اور ماڈل ٹاؤن میں شدت پسندی کی سب سے پہلے ن لیگ کو بین ہونا چاہیے۔۔۔ زرتاج گل وزیر۔۔۔🔥
0
36
149
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus جیل میں عمران خان ظلِ شاہ کا ذکر کرتے ہوئے اب دیدہ ہو گئے.....💔😪 مرشد کو ایک ایک کارکن یاد ہے...!!!
1
5
87
@KashifNoor456
Kashif Noor
24 days
@babakodda18plus 🔴🔴.... فیض حمید کی گرفتاری سے نہ ہی زمینوں پر قبضے ختم ہوں نہ ریٹائرڈ جنرل سرکاری اداروں کی سربراہی چھوڑیں گے نہ ہی سیاسی ،عدالتی معاملات میں مداخلت ختم ہوگی اور نہ ہی عمران خان کی مقبولیت کم ہو گی اس لیے ٹی وی اینکرز جزباتی ہو کر اپنے گلے نہ پھاڑیں ۔🥴🥴
0
8
80
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@ShaykhSulaiman "FROM THE RIVER TO THE SEA! PALESTINE WILL BE FREE!" 📍Spotted at Leiden, Netherlands.🇵🇸
Tweet media one
14
7
75
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@falakjavaidkhan اسد طور کے معصومانہ سوالات۔۔🔥🔥 کیا آئین اجازت دیتا ہے فوج کا ایک اہلکار ایک سیاسی جماعت کو انتشاری اور دہشت گرد کہے۔۔۔۔ہتھیار اٹھائے دہشت گرد اور موبائل اٹھائے اختلاف رائے والوں کو ایک جیسا دہشت گرد اور اختلاف رائے کو ڈیجیٹل دہشت گردی قرار دے سکتا ہے,اسد طور✌️
0
14
68
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@soldierspeaks @amnesty @IHRF_English @UNHumanRights بڑی خبر ....🔴🚨 برطانوی پارلیمنٹ میں سماعت کے بعد اعلامیہ جاری۔ مرشد عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ❤️✌🏼
2
11
64
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks یا اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کی ایسے حفاظت فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم کی آگ میں یوسف کی کنویں میں اور یونس کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت کی تھی۔۔ سب آمین🤲 ریٹویٹ کرتے جائے
5
16
60
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🔴🚨انصاف ہوگا، عدلیہ میں تقسیم نہیں ہونے دوں گا۔ ایجنسیوں کی مداخلت نہیں ہوگی۔ پاکستان کو برباد کرنے والے اپنے ہی لوگ ہیں۔ مارشل لاء کی دھمکی دینے والے اپنے لیے جہنم کا سامان تیار کر رہے ہیں۔ آخرکار ظلم کو ایک دن ختم ہونا ہے۔ - جسٹس منصور علی شاہ🔥✌️
2
10
54
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus اہم خبر 🚨 قاضی فائز عیسی کی جو حرکتیں ہیں وہ ججز کے سامنے عیاں ہوگئی ہیں 13 جنوری کے کالے بدبودار فیصلے کے بعد عوام میں انکا امیج زیرو ہوگیا اور ساتھی ججز کے ساتھ نا کھڑا ہونے کی وجہ سے ججز بھی ان کے خلاف ہو گئے۔۔۔ اسد طور۔۔۔🔥
2
10
61
@KashifNoor456
Kashif Noor
18 days
@babakodda18plus ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے۔۔۔ علیمہ خانم۔۔۔💔
1
9
58
@KashifNoor456
Kashif Noor
22 days
@babakodda18plus پاکستان سے اغواءنستان تک کا سفر۔۔🔴🚨 کامیڈین اغوا، شاعر اغوا، گلوکار اغوا، پروفیسر اغوا، سیاستدان اغوا، وکیل اغوا، ڈاکٹر اغوا، صحافی اغوا، فنکار اغوا، کمشنر اغوا، بیوروکریٹ اغوا، عورتیں اغوا، بچے اغوا، نوجوان اغوا، مزدور اغوا، صنعتکار اغوا، بلوچ ، پٹھان، پنجابی، سندھی۔😭💔
2
19
54
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@jacksonhinklle 🚨🇮🇱🇵🇸 HAMAS CONFIRMS ISRAEL ASSASSINATED ISMAIL HANIYEH: “Leader Ismail Haniyeh was martyred in a Zionist raid on his residence in Tehran after attending the inauguration of the new Iranian president.”
11
7
56
@KashifNoor456
Kashif Noor
22 days
@babakodda18plus نیراج چوپڑا سے فائنل کے بعد ایک صحافی نے پوچھا تم ایک بہترین کھلاڑی ہو لیکن گولڈ میڈل نہ جیت سکے اسلیے افسردہ ہو؟ تو نیراج نے اپنے آنسو پونچھتے ہوئے کہا میں افسردہ اسلیے نہیں کہ میں گولڈ میڈل نہیں جیت سکا بلکہ میں سانحہ نو مئی کی وجہ سے افسردہ ہوں۔😢😂
1
7
52
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks 🔴🚨 خیبر پختون خوا میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں، ایک الیکٹڈ حکومت جسے علی امین گنڈا پور لیڈ کر رہے ہیں، ایک نان الیکٹڈ حکومت جسے غیر سیاسی لوگ چلا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر شکیل خان 🔥
1
5
56
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@SenatorMushtaq میں نے اکیلے پاکستان کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا۔عمران خان 🔥 یہ بات ذہین میں رکھیں ۔ہم نے عمران خان کےلیے نہیں اپنے لیے نکلنا ہے اپنے بچوں کےلیے نکلنا ہے۔جتنا سب کا اتنا ہی ہمارا پاکستان ہے۔کبھی بھی اپنی طاقت کو ہلکا مت لینا پاکستانیوں۔
5
7
53
@KashifNoor456
Kashif Noor
22 days
@babakodda18plus اہم خبر 🔴🚨 مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کر کے یہ آئین کی تیسری مرتبہ خلاف ورزی کرینگے، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے اور آئین کی خلاف ورزی پر میں پارٹی کو ابھی سے تیار کر رہا ہوں، عمران خان کی گفتگو۔۔!!🔥
0
11
51
@KashifNoor456
Kashif Noor
26 days
@babakodda18plus 🚨💥🚨 دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک ہمارے لیڈر آپ کی اور میری تمام مشکلات کو حل فرمادے۔ آمین ثم آمین🇵🇰🌹🇧🇫
6
5
51
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus دو چیزوں کی وجہ سے سیاسی جماعت بین ہو سکتی ہے ایک فارن فنڈنگ اور دوسرا شدت پسندی۔۔۔ نواز شریف نے بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کیلئے اسامہ بن لادن سے 10 ملین ڈالر لیے اور ماڈل ٹاؤن میں شدت پسندی کی سب سے پہلے ن لیگ کو بین ہونا چاہیے۔۔۔ زرتاج گل وزیر۔۔۔🔥
0
10
50
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus بریکنگ نیوز...🔴🚨 چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتراض کے بعد نیا بینچ تشکیل، توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کل ہوگی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر سماعت کریں گے۔۔۔!!!
0
4
38
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@falakjavaidkhan صدیق جان کا انکشاف۔۔۔🔥 *الیکشن کمیشن کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے سوائے سپریم کورٹ کا حکم ماننے کے مخصوص نشستیں تو دینی پڑیں گی۔۔۔*
0
7
33
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.❤️ #PTI_Followers #ImranKhanPTI #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
14
33
@KashifNoor456
Kashif Noor
22 days
@babakodda18plus عمران خان کا پیغام🔴🚨 چیف الیکشن کمشنر، چیف جسٹس قاضی اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق لندن پلان کا حصہ ہیں ۔ ان سے انصاف کی اُمید نہیں ہے ۔انہیں عہدوں سے بر طرف ہونا چاہئیے۔۔۔ علیمہ خانم کا تینوں چیف سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ۔۔۔🔥
0
4
34
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
ارشد شریف کی میت جب پاکستان آئی تو اُسکا ایک گردہ غائب تھا کھوپڑی کی ایک ہڈی بھی نکالی گئی تھی پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور ناخن نکالے گئے تھے🥺💔 بیوہ ارشد شریف جویریہ صدّیق کے تہلکہ خیز انکشافات😥
8
19
30
@KashifNoor456
Kashif Noor
25 days
@babakodda18plus 🔴🚨 16 نشستیں قاضی فائز عیسی کی ایکسٹینشن کیلئے آئینی ترامیم کرنے کیلئے درکار ہیں اور قاضی کا پورہ پلان ہے کہ وہ ری کاؤنٹنگ میں PTI سے کم کر کے پوری کی جائیں، اسد طور🔥
0
11
32
@KashifNoor456
Kashif Noor
24 days
@babakodda18plus 🔴🚨جسٹس عامر فاروق سے جان چھوٹ گئ جسٹس بابر ستار اور جسٹس میاں گل حسن جمعرات کو عمران خان اور بشری بی بی لے خلاف بنائے گئے نئے توشہ خانہ کیس کی اپیلوں پر سماعت کریں گے 🔥✌️🇵🇰🇧🇫
0
2
32
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🚨💥🚨کچھ بھی کر لیں عمران خان کو آپ نیچا نہیں دکھا سکتے ہیں کوشش بھی چھوڑ دیں نیچا دکھانے کی۔۔۔ 🫶🏻🇧🇫🫶🏻 جب تک خان صاحب کی سوشل میڈیا ٹیم زندہ ہے یہ اپ لوگوں کا ادھورا خواب ہی رہے گا🫶🏻
1
1
29
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@falakjavaidkhan عمران خان کا شعور سر چڑھ کے بول رہا ہے یہ امید کی وہ شمع روشن ہوئی ہے جو تا قیامت نہیں بجھے گی ہم ازادی لے کے رہیں گے ہم اپنے ملک میں جمہوریت لا کے رہیں گے انشاءاللہ🔥🔥🔥
2
4
31
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@SaifKhOfficial 🛑🚨 سپریم کورٹ میں 56 ہزار مقدمات زیرالتواء ہیں، تین چار ایڈہاک ججز لگانے سے یہ کیسز ختم نہیں ہونگے، ایڈہاک ججز لگانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے ہم خیال ججز کو اپنے ساتھ لگایا جائے، سیاسی ورکرز اور وکلاء برادری اس کو مسترد کرتی ہیں، عمر ایوب خان🔥
0
6
31
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@PTIofficial بڑی خبر🚨 27 اکست سے پہلے عمران خان رہا ہوجائے گے☝️🤲 قومی اسمبلی کے 50 سے 60 اور پنجاب اسمبلی 50 سے سیٹ واپس ملے گے،صدیق جان✌️
1
5
28
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🚨صوابی جلسہ انتہائی اہم ہے پورے پاکستان سے لوگ شامل ہوں کیونکہ یہ جلسہ خان کی کال پر ہے عوام سب طاقتوروں کو نکل کر پیغام دے کہ خان اکیلا نہیں پوری قوم ساتھ ہے۔۔۔ سب واریئرز مومینٹم بنائیں یہ تاریخی جلسہ ہونا چاہئے۔۔۔!!!❤️✊
1
7
29
@KashifNoor456
Kashif Noor
24 days
@babakodda18plus اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس ہو گیا۔۔۔🔥 عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی حکومت کو گھر بھیجنے اور آئین کے تحفظ کیلئے ملکر جدوجہد کا فیصلہ۔۔۔۔!!!
1
0
25
@KashifNoor456
Kashif Noor
21 days
@babakodda18plus 🚨🚨 ایک سال کی بدترین قید، دو سو سے زائد جھوٹے مقدمات، میڈیا پر نام لینے اور تصویر لگانے پر پابندی، 24 گھنٹے میڈیا ٹرائل اور 9 مئی کا جعلی آپریشن۔۔۔۔ سب کرنے کے بعد بھی #پاکستان_اور_خان_ایک_جان
0
7
27
@KashifNoor456
Kashif Noor
18 days
@babakodda18plus الرٹ 🚨🔥 یہ بہت خطرناک بات ہے۔ عمران خان کی بہنیں اور ساتھی لمبے عرصے سے مختلف خدشات کا اظہار کرتے آئے ہیں۔ اور اب وہ قتل کا اشارہ دے رہی ہیں۔💔 عمران ریاض خان
0
6
25
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
🚨 القادر کیس کی سماعت پر خان کو صحافیوں سے بات نہیں کرنے دی گئی... عمران خان نے کیمرے کی طرف منہ کر کے اونچی آواز میں کہ تم بھی سن لو تمہارے دن ختم ہونے والے ہیں ہر دلعزیز سابق وزیراعظم عمران خان کا نا معلوم افراد کو پیغام ۔۔ 🔥🔥 #ReleaseImranKhan #ImranKhanPTI
Tweet media one
1
11
25
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks 🚨عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے لاہور ہائیکورٹ کا حکم🔥
2
1
25
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks نہ میں گرا، نہ میری امیدوں کے مینار گرے پر لوگ مجھے گرانے میں، کئی کئی بار گرے سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا مرشد عمران خان کو ناحق قید میں ایک سال مکمل 💔
0
6
25
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
یکم محرم یوم شہادت امیرالمومنین ،خلیفہ دوم ،خلیفہ ثانی ،مرادِ قلب رسول، داماد علی المرتضی ،فاتح بیت المقدس، وزیر پیغمبر، شہید ممبر محراب رسول ، انتخاب رب العالمین، وکیل ام المومنین فاروق اعظم سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ پر لاکھوں کروڑوں سلام❤ @pkmuhafiz1
Tweet media one
2
3
23
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
مجھے اللّہ پہ یقین ہے اور یقین یہ ہے کہ انشاءاللّہ ہم جلد آئیں گے اور ہم ہی اِس مُلک کے بِگڑے ہوئے نظام کو بدلیں گے....!!! وزیر اعظم عمران خان...!!🔥 #PTI_Followers
Tweet media one
1
12
24
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@SdqJaan 🛑🚨 عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف عدم اعتماد کی درخواست پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں دائر کی۔ انہوں نے قاضی فائز عیسی کو اپنے، اہلیہ، خاندان اور جماعت کے مقدمات سے الگ کرنے کی استدعا کی ہے۔
0
9
23
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
میں اپنے ملک کی امید کا آخری ستارہ ہو ۔ میں ٹوٹ نہیں سکتا میرا چمکنا ضروری ہے ۔ ✌🏻 #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
Tweet media one
2
17
21
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🔴🚨 عمران خان تین بار ڈیل کی آفر کو ریجکٹ کر چکے ہیں حامد میر ڈیل ڈیل کا پراپیگنڈہ کرنے والے وڑ گئے ہیں ، نیازی ڈیل نہیں جیت کر آئے گا انشاء اللہ 🔥✌️
0
1
18
@KashifNoor456
Kashif Noor
22 days
@babakodda18plus 🔴🚨 ایک نالائق نااہل ذہنی بیمار عورت کی تسکین کے لئے پورا ملک آگ میں جھونک دیا ہے۔۔۔عورتیں مرد بچے کوئی بھی محفوظ نہیں۔۔۔ ایسا کون سا عشق چڑھا ہے جو عورت ٹھیک سے لکھ نہیں سکتی اس کو پورا صوبہ پکڑا دیا ہے۔۔۔
3
1
21
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
26جولائی بروز جمعہ تحریک تحفظ ائین پاکستان کے تحت ملک گیر احتجاج پوری قوم سے بھرپور شرکت کی التماس 🌟🇧🇫 سب نوٹ کرلیں۔۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
Tweet media one
1
18
19
@KashifNoor456
Kashif Noor
21 days
@babakodda18plus 🔴🚨 پاکستان تحریک انصاف کو عدالت سے جلسوں کی اجازت مل گئی پہلا جلسہ اسلام آباد میں ہو گا🥹🤲 پی ٹی آئی قیادت
1
2
18
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
یا اللّٰہ پاک ہم سب کو مکہ و مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرما آمین 🤲🥀 #اسلام_آباد_عوامی_ریفرینڈم #ZIMvIND #INDvsPAK #TikTok @pkmuhafiz1
Tweet media one
4
1
20
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@saqibbashir156 🚨 عمران خان نے اپنی رہائی کیلئے کوئی ڈیل کرنا ہوتی تو وہ ایک سال پہلے کر کے باہر آسکتے تھے۔ عمران خان صرف ملک کی بہتری کیلئے بات کرنا چاہتے ہیں۔۔ کاشف عباسی🔥
1
0
18
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@saqibbashir156 🔴🚨انصاف ہوگا، عدلیہ میں تقسیم نہیں ہونے دوں گا۔ ایجنسیوں کی مداخلت نہیں ہوگی۔ پاکستان کو برباد کرنے والے اپنے ہی لوگ ہیں۔ مارشل لاء کی دھمکی دینے والے اپنے لیے جہنم کا سامان تیار کر رہے ہیں۔ آخرکار ظلم کو ایک دن ختم ہونا ہے۔ - جسٹس منصور علی شاہ🔥✌️
1
4
18
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@RealWaqarMaliks 🚨🛑 عالیہ حمزہ کی کل صبح ساڑھے اٹھ بجے بیل سنی جائے گی گجرانوالہ ائی ٹی سی اور اللہ نے چاہا تو صبح بیل ہو جائے گی انشاءاللہ
1
1
18
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
وزیــــراعــــظــم عـــمــران خــان.🌹❤️🫶👑 #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
4
15
19
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks سب سے بڑا گناہ اور ظلم اگر کائنات میں ہوسکتا ہے تو وہ حضورﷺ کی ختم نبوت سے انکار اور قرآن پاک میں تحریف کی کوشش ہے،جو کوشش کرے گا 25 کروڑ عوام اُن ہاتھوں کو توڑ مروڑ کر پھینک دیں گے، علی محمد خان۔۔۔!!!
1
5
18
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@RealWaqarMaliks مسلم لیگ نون ایک انتشاری جماعت ہے اور مریم صفدر فتنہ ہے اس کو بین کیا جائے ری ٹویٹ کرتے جائیں رکنا نہیں ہے ...‼
0
9
18
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@falakjavaidkhan 🚨سمگلنگ کرتا کون ہے؟ جب کہ بارڈر پہ تو فوج ہوتی ہے پھر کیسے فوج کے ہوتے روزانہ کروڑوں کی سمگلنگ ہو جاتی ہے؟ اور ویسے بھیDG ISI نے کہا تھا جب تک ہم نہ چاہیں نہ کوئی ملک سے باہر جا سکتا ہے نہ اندر آ سکتا ہے تو پھر کیسے یہ سب ممکن ہے؟ شوکت بسرا کا DG ISPR کی پریس کانفرنس پر ردعمل🔥
0
8
17
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus بریکنگ نیوز ....🔴🚨 الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29 اور کے اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا🔥✌️
0
1
17
@KashifNoor456
Kashif Noor
21 days
جنم دن مبارک مراد سعید @MuradSaeedPTI  ❤🩶 #HappyBirthdayMuradSaeed
Tweet media one
1
12
15
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🔴🚨شیخ مجیب نے بھی آخری وقت تک کوشش کی تھی کہ معاملات کو مذکرات کے ذریعے حل کیے جائیں لیکن بھٹو کے تکبر نے ہونے نا دیا اس وقت خیبر سے گوادر تک جو حالات ہیں اِن سے نکلنے کیلئے واحد عمران خان ہی اُمید ہیں کیونکہ وہ مُلک بھر میں یکساں مقبولیت رکھتے ہیں
1
6
17
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے ساتھ کھڑے سب چھوڑ گئے🥹 " لیکن وہ ایک سال جیل کاٹنے کے باوجود ڈٹ کے کھڑا ہے عمر قید،سزائے موت کے کیس بنائے گئے" لیکن اس نے ہار نہیں مانی، ظلم کے آگے جھکا نہیں"🫡 Our proud our leader❤‍ #قوم_کی_سانس_عمران_خان
Tweet media one
3
12
17
@KashifNoor456
Kashif Noor
20 days
@babakodda18plus 🔴 🚨 مخصوص نشستوں کے معاملے پر آئین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،مجھے دو مرتبہ قتل کرنے کی سازش کی گئی،پہلی سازش وزیر آباد اور دوسری سازش جوڈیشل کمپلیکس میں کی گئی،9 مئی کا کیس ایک گھنٹے میں ختم ہو سکتا ہے،کس کے حکم پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغواء کیا گیا، عمران خان
0
4
16
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🔴🚨 خیبر پختون خوا میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں، ایک الیکٹڈ حکومت جسے علی امین گنڈا پور لیڈ کر رہے ہیں، ایک نان الیکٹڈ حکومت جسے غیر سیاسی لوگ چلا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر شکیل خان 🔥
2
3
16
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت تھی، حقیقت ہے اور حقیقت رہے گی اور انشاءاللہ تحریک انصاف پر ریڈ لائن لگانے والوں کو ہر موقع پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ #عمران_خان_جیت_چکا
Tweet media one
0
7
16
@KashifNoor456
Kashif Noor
18 days
🔥 یہ جھنڈا امن کا جھنڈا ہے اور یہ جھنڈا تا قیامت تک انشاللّٰہ ایسے ہی لہراتا رہے گا 🇧🇫🇵🇰 #عمران_خان_ضرور_آئے_گا
Tweet media one
1
4
17
@KashifNoor456
Kashif Noor
25 days
@babakodda18plus عمران خان کا اڈیالہ سے بڑا اعلان🔴🚨 سپریم کورٹ کے فیصلوں کو بلڈوز کرنے کی کوشش کی گئی۔آئین میں ترمیم کر کے قاضی فائز عیسی کو توسیع دی گئی تو ملک گیر احتجاج کی کال دے دوں گا عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو 🔥
0
8
15
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🚨🇵🇸 HAMAS OFFICIAL STATEMENT on martyrdom of Ismail Haniyeh: "Do not consider those who have been killed in the way of Allah as dead; rather, they are alive with their Lord, receiving provision." We belong to Allah and to Him we shall return.
0
3
16
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
معلوم کوفہ والوں کو بھی تھا حسین حق پر ہیں مگر وہ یزید کے خوف سے خاموش رہے حسینی بنو کوفی نہیں۔۔۔۔!!! #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
Tweet media one
3
9
14
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@NaeemPanjuthaa عمران خان تھا ، عمران خان ہے اور عمران خان رہے گا۔انشاءاللہ ✌️ باقی سب ختم شد Done and Dusted
0
0
15
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus حماد اظہر کا بڑا اعلان 🔥 آئندہ پنجاب میں ہونے والے احتجاج کو میں لیڈ کرونگا۔ میں منظرعام پر آنے کا اعلان کرتا ہو
1
0
15
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
اللہ الحق ہے ! #PTI_Followers
Tweet media one
8
6
14
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks 🔴🚨 پی ٹی آئی قیادت کو یا تو عمران خان کو باہر نکالنے میں دلچسپی نہیں یا ان کے پاس کوئی حل نہیں ابھی تک عمران خان کے لئے پی ٹی آئی نی نے کوئی بڑا جلسہ نہیں کیا۔۔۔ عمران ریاض خان🔥
1
2
15
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
آج انشاءاللّہ عدت کیس بھی وڑجائے گا ۔۔۔🔥 پاکستانیوں امت مسلمہ کا لیڈر آرہا ہے خان کا استقبال اس طرح ہوگا کے دنیا نے آج سے پہلے کبھی کسی کا اتنا بڑا استقبال نہیں دیکھا ہوگا #استحکام_خان_سے_ہے
Tweet media one
0
4
14
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
🚨عدت کیس عدالتی وقت کے بعد ٹرائل کیوں ہوا یہی کافی ہے کیس سزا معطلی کا ہے، سلمان صفدر سخت سردی میں رات کو یہ ٹرائل ہوا جج صاحب کی ایک مہربانی ہے چائے کا پوچھتے رہے، سلمان صفدر میں اس گلی میں نہیں جانا چاہتا جہاں فاضل دوست لے کے جانا چاہتے ہیں، سلمان صفدر #PTI_Followers
8
8
12
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں پیدا ہوئے ہیں😘🫶🏻🩵 گھمنڈ یہ ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں...!!! @pkmuhafiz1 #PTI_Followers @ProfessorPTI
Tweet media one
6
0
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@alihamzaisb @SdqJaan 🚨سندھ اسمبلی کے تمام 9 اراکین اسمبلی، محمد شبیر قریشی ، ریحان راجپوت حیدرآباد ، ریحان بندوکڑا، محمد اویس، واجد ایم پی اے، ساجد سجاد سومرو، سربلند ایم پی اے، ساجد میر اور بلال جدون نے پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے ہونے کا بیان حلفی جمع کروا دیا ۔
0
1
13
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
🚨مرشد عمران خان توشہ خانہ اور سائفر مقدمات میں پہلے ہی بری ہو چکے ہیں جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں مرشد عمران خان کی ضمانت منظور ہو چکی ہے کل دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطل ہونے کی صورت میں مرشد عمران خان اور بشرا بی بی کے رہائی کے امکانات روشن ہیں ان شاءاللہ #PTI_Followers
Tweet media one
7
7
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
🚨 عمران خان اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج دن 3 بجے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سنائیں گے۔ اگر آج سزا معطل ہو جاتی ہے تو کوئی کیس باقی نہیں رہے گا جس میں انہیں حراست میں رکھا جا سکے۔ #PTI_Followers
7
8
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
18 days
نائب کپتان شاہ محمود قریشی کو بے گناہ قید کاٹتے ایک سال مکمل ہو گیا آپ کی وفا اور جرات کو سلام ہمارے نائب کپتان ❤🫡 #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #عمران_خان_ضرور_آئے_گا
Tweet media one
1
11
13
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
ریاست نے مجھے ایک شناختی کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں دیا اس کے بھی پیسے لیے سکیورٹی، صفائی، علاج، تعلیم مجھے خود ہی خریدنے پڑتے ہیں یہاں تک کہ آج کل گیس کیلئے سلنڈر، بجلی کیلئے سولر اور پینے کیلئے صاف پانی ہم خود خریدتے ہیں تو پھر ریاست ٹیکس کس چیز کا لیتی ہے؟ #FailedStatePakistan
Tweet media one
2
3
12
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus بڑی پیشرفت : 🚨🚨 کارکنوں کے شدید ردعمل کے باعث پی ٹی آئی نے مرزا آفریدی کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ موخر کر دیا ! عمران خان سے فیصلہ کن نام اور مشورہ لینے کا فیصلہ۔۔!! That's Great 😍
0
1
13
@KashifNoor456
Kashif Noor
20 days
بریکنگ نیوز 🚨 زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر الیکشن 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرا دیا گیا ہے۔ ہم ایک تاریخی مہم کے لیے سب کے تعاون کے منتظر ہیں۔ عمران خان تو ہو گا 🔥👑 #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ
Tweet media one
4
8
13
@KashifNoor456
Kashif Noor
26 days
لا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان❤🇵🇰🇧🇫 #آزادی_خان_کے_سنگ #Arshad_Nadeem @pkmuhafiz1
Tweet media one
0
13
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus 🚨💥ملک ریاض اور انکے بیٹے کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔ *اسلام آباد کی عدالت نے ریاض ملک اور انکے بیٹے کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں وارنٹ آج جاری کرتے ہوئے انکو گرفتار کرکے 30 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔۔۔
0
1
12
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
ڈاکٹر یاسمین راشد، پی ٹی آئی کی سینئر رکن، پروفیسر، سرجن، اور گائناکالوجسٹ ہیں۔ وہ کینسر سروائوور بھی ہیں۔ 2018-2023 تک پنجاب کی وزیر صحت رہیں۔ WHO نے کووڈ 19 کے دوران ان کی خدمات کا اعتراف کیا۔ ان بے گناہ خواتین کو رہا کرو ... #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
Tweet media one
1
8
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@QasimKhanSuri 🔴🚨 دو سال سے جو چل رہا ہے بلآخر اس کا اختتام کہیں نہ کہیں تو ہونا ہے عدلیہ ڈٹ چکی ہے عدلیہ فیصلے دے رہی ہے عدلیہ نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کے ریمانڈ کیس کے فیصلے میں پرخچے اڑا کر رکھ دیے ہیں آپ اب اس لڑائی کو مزید لمبا نہیں کھینچ سکتے ۔ اسد اللہ خان🔥✌️
0
3
12
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
🚨💥 آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلرشپ کیلئے انتخابات لڑنے والے متوقع امیدواران مرشد عمران خان بھی آکسفورڈ کے وائس چانسلرشپ کا انتخاب لڑے گا مرشد تیرا کوئی جواب نہیں واللہ🔥✌ #Oxford
Tweet media one
0
8
12
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
امن امن امن بنوں پختون خواہ میں لاکھوں افراد امن کا مطالبہ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہر صورت میں ہمیں امن چاہیے۔✌🔥 #Bannu #BannuAmanMarch
Tweet media one
1
4
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@SdqJaan اہم خبر 🔴🚨 میاں عباد فاروق کے بیٹے کو مار دیا گیا، عمران خان نے اس کو جیل میں میسج بھیجا کہ آپ بیشک پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف چھوڑ دیں لیکن اس نے کہا بلکل نہیں سر، اپنے ہاتھ سے اس نے اپنا بیٹا دفن کیا ہے، شاندانہ گلزار🔥✌️
0
0
13
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
The turnout at #SwabiJalsa is MASSIVE! Kudos to Pakistan … this is the spirit we need to free Imran Khan. Heartfelt thanks to all organizers and attendees. Long live Pakistan! #ReleaseKhanSavePakistan #ناحق_قید_کا_ایک_سال
Tweet media one
1
12
13
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@soldierspeaks حسینہ واجد نے وہی کام کیا جو پاک فوج نے 1971 میں کیا تھا ، اپنی عوام پر ظلم اور پھر اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان (بطور جنگئ قیدی) روانہ
0
3
13
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
🚨قاضی فائز عیسیٰ کہتے ہیں میں نے بلے کانشان لینے کا جو فیصلہ کیا تھا اس کی الیکشن کمیشن نے غلط تشریح کی ہے یعنی غلطی الیکشن کمیشن کی ہے۔ جب عدالت میں الیکشن کمیشن کا وکیل پیش ہوتا اور کوئی اسی غلطی کا سوال پوچھنا چاہتا ہے تب لگتا ہے قاضی فائز عیسیٰ برا مان رہے ہیں #PTI_Followers
7
7
10
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@SdqJaan 🚨علی امین گنڈاپور مکمل پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچ جائے اور عمران خان کو گاڑی میں بٹھا کر پشاور پہنچائے رہائی کا ماحول بنائے عمران خان کسی بھی دوسرے مقدمے میں گرفتار نہیں🔥✌️
0
0
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@SdqJaan مارشل لاء نہیں لگنے دیں گے، بنگالی طلبہ نے قوم کو ڈھاکہ کی جانب لانگ مارچ کی کال دے دی۔
0
3
12
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@SaifKhOfficial 🛑🚨بڑی خبر، قاضی فائز عیسی کو ایک اور شکست سپریم کورٹ کمیٹی نے ن لیگ کی مخصوص نشستوں کےفیصلہ کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کو مسترد کر دیا، اب کیس فوری نہیں لگے گا🔥
0
2
9
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
@RealWaqarMaliks 🛑🚨 رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ کے کیس میں دلائل مکمل کر لئے ہیں، جج صاحب نے کہا کچھ دیر بعد فیصلہ سنا دیا جائے گا، امید ہے کہ آج رہائی ہو جائے گی، وکیل عالیہ حمزہ برہان معظم ملک🔥
0
1
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus یا اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کی ایسے حفاظت فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم کی آگ میں یوسف کی کنویں میں اور یونس کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت کی تھی۔۔ سب بولو آمین 🤲❤️
0
1
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
25 days
بریکنگ نیوز🚨 جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع، فوجی تحویل میں لے لیا گیا... وہ پوچھنا یہ تھا کہ باجوہ کے خلاف کاروای کب شروع ہورہی ہے #آزادی_خان_کے_سنگ #معافی_مانگو_عمران_سے
Tweet media one
2
8
10
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@babakodda18plus انشااللہ بہت جلد
Tweet media one
1
2
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
مرشد عمران خان کو آج جیل میں 359 دن ہو گئے 💔🥹 #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی #یوم_شہداء_باجوڑ @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
3
10
11
@KashifNoor456
Kashif Noor
2 months
ہمارے عدالتوں پر انصاف نام کی چیز ہی نہیں رہا لخ دی لعنت 🖐️🖐️ #PTI_Followers
Tweet media one
6
8
9
@KashifNoor456
Kashif Noor
1 month
@SdqJaan عمران خان کی جسٹس عامر فاروق پر سخت تنقید۔۔۔🔥 جسٹس عامر فاروق مجھے ٹیریان کیس میں پھنسانا چاہتا تھا میرے اور اہلیہ کے سارے کیسسز عامر فاروق کیوں سنتا ہے۔۔؟؟ مجھے جوڈیشل کمپلیکس سے اغواء کیا گیا تو عامر فاروق نے اسے درست قرار دیا۔۔۔
0
3
11