اردوادب Profile
اردوادب

@JustKPoetry

16,505
Followers
113
Following
915
Media
6,095
Statuses

معاشرہ زیر تعمیر ہے۔لوگوں سے تعاون کی اپیل ہے۔

Tank, Pakistan
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@JustKPoetry
اردوادب
1 month
"پیسے رزق کی نچلی ترین سطح ہیں .. اور عافیت رزق کی اعلیٰ ترین سطح ہے۔ صالح اولاد بہترین رزق ہے .. اور اللہ تعالیٰ کی رضا کامل رزق ہے۔"
7
322
2K
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
” ایک دفعہ میرے استاد جی نے ممبر پر کھڑے ہو کر میرا نام لیا اور کہا کہ۔۔۔۔۔ ”بیٹا حسن دنیا میں روکھی ، سوکھی کھا کر بھی گزارا کر لینا، آخرت میں ہمارے تمام ارمان پورے ہونگے۔۔۔۔“ ولی کامل، حضرت اقدس، شیخ الحدیث مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
Tweet media one
8
171
1K
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
✍🏻انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی گر اجالا نہ کر سکے تو کوٸی بات نہیں لیکن اندھیروں سے صلح نہ کرے۔
Tweet media one
2
254
1K
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں' مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا۔۔۔۔۔۔ (لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ ) 🖤
Tweet media one
5
91
717
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
زندگی وہ واحد پودا ہے جس کا بیج زمین کے اوپر، اور پھل زمین کے نیچے سے ملتا ہے۔
Tweet media one
2
87
646
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
✍️ہر انسان اپنی جگہ کسی نہ کسی کو کچھ سکھا رہا ہوتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سکھیں، بدترین نہ سکھیں خیر سکھیں شر نہ سیکھیں، بھلائی سکھیں بُرائی نہ سکھیں۔
Tweet media one
5
95
587
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
”اگر مجھے دنیا میں کسی بات کا دکھ ہے تو وہ صرف اُن نمازوں کا، جن میں ” مَیں“خدا کے سامنے حاضر ہوتے ہوئے بھی غیر حاضر رہا۔“
2
79
587
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
جس اللّٰہ نے ان دانوں کو اس خول میں ترتیب سے رکھا وہ یقیناً آپکے معاملات بھی بہتر ہی رکھے گا صرف اللّٰہ پر بھروسہ کریں اس نے آپ کو بھولنے کے لیے نہیں پیدا کیا -
Tweet media one
5
90
544
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
موسیقی ترک کردو" فقط اس وجہ سے نہیں کہ میوزک حرام ہے" بلکہ اس لئے کہ جس ذات نے آپکو سماعت بخشی اسے یہ پسند نہیں۔" 🙏
Tweet media one
12
83
552
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
عقل کی کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں، لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا هے.
Tweet media one
2
67
399
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
ہر حال میں شکر ادا کریں، اِس دُنیا میں بسنے والے لوگ حتٰی کہ تمہارے عزیز بھی تمہیں تھکانے لگیں گے۔ زندگی تو ویسے ہی تھکا دینے والی چیز ہے۔ یہ درد تو عارضی ہیں نا جو تمہیں مسلسل مل رہے ہیں اور ان دردوں کے پیچھے نجانے کتنی حکمتیں پوشیدہ ہیں جو تم چاہ کر بھی نہیں جان سکتے۔ پس تم 👇
Tweet media one
4
64
380
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
جب نظر ناپاک ہونے لگے تو آنسوؤں سے پاک کردو اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو اسے سجدے کا نشہ پلادو. جب ہاتھ بگڑنے لگیں تو اللہ اکبر کہہ کے سینے پہ باندھ لو جب زبان ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگے تو الحمدللہ، ثناء کا سلسلہ شروع کردو اور جب کھڑے کھڑے تھک جاؤ تو رکوع میں چلےجاؤ، پھر سجدے 👇
4
73
381
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
گناہوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی نحوستیں تعویذات وعملیات سے ختم نہیں کی جاسکتیں بلکہ ان کے خاتمے کے لیے توبہ اور تقویٰ اختیار کرنا ضروری ہے!! مفتی مبین الرحمان
2
61
350
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
پوری زندگی حالات میں گزر جائے، پریشانی میں گزر جائے، لیکن صبر کا دامن نہ چُھوٹے، رب کا دروازہ نہ چُھوٹے، اللہ تعالی آخرت کا معاملہ نیک کر دے، جنت کی ٹھنڈی ہوا کا ایک جھونکا آئے گا،دنیا کے ہر غم کو بھلا کر رکھ دے گا۔ حضرت مولانا ��فتی محمد حسن صاحب دامت بر کاتہم العالیہ
Tweet media one
6
64
333
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
عافیت کے دس حصے ہیں،،،، نو حصے خاموشی اور ایک حصہ لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے۔۔۔۔!!!! 🙏
Tweet media one
1
78
334
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
تعجب ہے ۔۔۔۔۔۔ اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ صرف چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں؟
0
53
318
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ہے مگر ۔۔۔۔۔!! پیستی بہت باریک ہے ۔
4
57
320
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ”رَبِّ الْعَالَمِينَ“ تک پہنچنے کے لیے ” رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ“ کی پیروی ضروری ہے۔
1
43
311
@JustKPoetry
اردوادب
11 months
" عبادتیں قبول ہوں یا نہ ہوں لیکن، ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں۔ یہی "توبہ" کا فلسفہ ہے۔"
6
55
282
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی بھی اسلامی پوسٹ، اچھی بات شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک تحجّد گزار،ولی کامل ہونے کا دکھاوا کر رہے، بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں کیونکہ قرآن کہتا ہے۔۔۔۔ 👇
4
41
255
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔
1
51
267
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں ، بلکہ بازار میں تجارت ،دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے_
1
49
257
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
بہت اچھے ہو کر بھی آپ ہر کسی کے لیے اچھے نہیں ہو سکتے۔۔۔۔!!! کہیں بُرے بنا دیے جاتے ہیں، اور کہیں بُرے ثابت کر دیئے جاتے ہیں....!!!! 🙏
3
47
256
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
تعجب ہے۔۔۔۔۔ رزق کا وعدہ ہے،،، پھر بھی لوگ پریشان ہیں۔۔۔۔۔ مغفرت کا وعدہ نہیں،،، لیکن کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔۔۔۔۔ 🙏 (أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ)
0
66
254
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
انسان کا سب سے بہترین دوست اللہ ہے۔۔۔!! بہت جلدی مان جاتا ہے۔۔۔ پرانی باتیں یاد نہیں کرواتا۔۔۔ اور کبھی مایوس نہیں لوٹاتا اپنے دَر سے۔۔۔!! 🥀🖤
Tweet media one
2
57
250
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
پریشانیاں تذکرہ کرنے سے بڑھ جاتی ہیں۔ خاموش رہنے سے کم، صبر کرنے سے ختم اور شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہیں۔
4
39
243
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے ۔ اور ظرف کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرف لوگوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔
2
48
247
@JustKPoetry
اردوادب
2 months
زمین پھٹ سکتی ہے۔آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے۔لیکن محمد ﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آ سکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے۔
2
28
246
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
نہ بجلی ، نہ بیٹری ، نہ پيٹرول ، نہ ہی کوئی سولر سسٹم یہ ہے اللّٰہ تعالی کی قدرت سبحان اللہ ❤
11
67
228
@JustKPoetry
اردوادب
7 months
زندگی مختصر سی ہے۔ کوشش کریں کہ کسی کا مان، اعتبار اور یقین نا ٹوٹنے پائے۔ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں۔ انتخاب
0
47
238
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
عاجزی پتا ہے کیا ہے؟ کہ انسان دوسروں کے اندر "ایک" بُرائی دیکھے، تو اسے اپنی "دس" بُرائیاں یاد آجائیں...!!!
Tweet media one
2
36
225
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
شعور دماغ میں ہوتا ہے عمر میں نہیں، عمر صرف آپ کے دنوں کی تعداد ہے، اور ذہن آپ کی سمجھ اور زندگی کے یقین کی فصل ہے۔ منتخب
Tweet media one
1
32
211
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
جس شخص کو آخرت کا غم لگ جائے وہ دنیا کے غم بھول جایا کرتا ہے۔ منتخب
Tweet media one
1
39
226
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
زندگی کو زیادہ لمبا تصور نہ کریں جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے رہتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نہیں۔۔۔۔ لمبی زندگی کی گارنٹی تو کسی کے پاس نہیں، بس جو اچھا ہو سکے وہ ضرور کر دیں۔۔۔۔۔ پھر پتہ نہیں دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے۔۔۔۔۔ ایسے ہی اپنی زندگی کا سفر مکمل 👇
Tweet media one
2
45
217
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: بیٹیوں کو ناپسند نہ کیا کرو کیونکہ یہ تو بڑی محبت کرنے والی اور بہت ہی قابلِ قدر ہوتی ہیں۔ (مجمع الزوائد حدیث: 13485)
0
36
221
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
اگر احساس ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہوں پر کندھے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔!!! 🥀
3
26
218
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
انسان اپنی فطرت میں غیر متعَصّب پیدا ہوتا ہے...
Tweet media one
1
29
203
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
ایک عمر کے بعد انسان عید نہیں ،گزشتہ عیدوں کی یاد مناتا ھے۔
Tweet media one
0
33
209
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے پر جس سے محبت ہو نہ،اس سے دل نہیں بھر سکتا،یہی فرق ہوتا ہےپسند اور محبت میں،پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ محبت کبھی نہیں بدلتی، سو محبت کرنا تو اللہ والوں سے ہی کرناکیونکہ یہی محبت تمہیں جنت کا راستہ دکھائے گی۔ میرے شیخ حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مدظلہ
Tweet media one
7
22
206
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
دماغ سب کے پاس ہوتا ہے پر چالاکی برتنی ہے یا ایمانداری۔۔۔۔۔۔۔!!!!! یہ آپ کی تربیت پر منحصر کرتا ہے۔۔۔۔!! 🙏
0
42
211
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
کچھ لوگ مفاد کی خاطر اپنے لہجے بدل لیتے ہیں مگر ان کی فطرت کبھی نہیں بدلتی اس لیے برے وقتوں میں آزمائے گئے لوگوں کو پھر سے اپنی زندگیوں میں شامل کر کے خود کو تکلیف نہ دیں۔ منتخب
Tweet media one
3
29
206
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے، ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
37
205
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
اگر آپ بہاروں کے شوقین ہیں، پھول پسند کرتے ہیں تو جانتے ہیں کہ کانٹوں کو ختم نہیں کیا جاسکتا بلکہ ان کی چبھن سے بچاو کی تدبیر اختیار کی جاسکتی ہے ، بالکل اسی طرح اگر آپ تعلقات بنانے کے شوقین ہیں تو یاد رکھیں کہ تلخیوں کو ختم نہیں جاسکتا البتہ ان سے بچاو کا طریقہ 👇
Tweet media one
2
27
199
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
امام ابن عقيل رحمه الله فرماتے ہیں : « میں نے لوگوں کے احوال کا جائزہ لیا تو بڑا ہی عجیب معاملہ پایا... - وہ گھروں کے اجڑنے پر روتے ہیں، پیاروں کی موت پر آہیں بھرتے ہیں، معاشی تنگ دستی پر حسرتیں کرتے ہیں اور زمانے کو برا بھلا کہتے ہیں! - حالانکہ وہ دیکھتے ہیں کہ اسلام کی 👇
3
45
204
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
چہرے پر پریشانی کیوں؟ دل میں سوال کیوں ؟ کیوں یقین ڈگمگا رہا ہے؟ دل کو بتاؤ ۔۔۔۔۔ جو اللہ یوسف علیہ السلام کو مصر کا شہنشاہ بنا سکتا ہے،، یونس علیہ السلام کو مچھلی میں آیت کریمہ پڑھوا سکتا ہے۔۔۔۔۔ موسی علیہ السلام کی مدد کے لیے سمندر کو دو حصوں میں کر سکتا ہے۔۔۔ وہ تمہاری 👇
3
37
200
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
پریشان ہونا انسان کے انسان ہونے کی دلیل ہے، لیکن پریشان رہنا انسان کے اللہ پر یقین نہ ہونے کی دلیل ہے۔۔۔ اگر دنیا میں صرف سکون ہوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے۔۔۔ سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں۔ 🙏
5
33
203
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
میرا دل چاہتا ہے کہ میں سب کو "اللّٰه تعالیٰ" سے ��وستی کرنا سِکھا دوں ، اُس سے باتیں کرنا، اُس کی سننا، اپنی سُنانا، سارے گلے شکوے اُسے بتانا ، اور مطمئن ہوجانا .... ❤️
Tweet media one
3
33
198
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوشگوار زندگی مصائب , امراض اور فقر سے نجات کا نام ہے۔ جبکہ خوشگوار زندگی _______ مطمئن دل , اللہ کی تقدیر پر رضا, فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے۔
3
41
195
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
" فرعون کی بیوی نے خود کو تب بدلا جب وہ خدائی کا دعویٰ کرنے والے کے محل میں تھی. نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اس وقت بھی خود کو بدلنے سے انکار کردیا جب وہ ایک نبی کے گھر میں تھا "آپ کے بدلنے یا نہ بدلنے کا فیصلہ آپ کا اپنا ہے. آپ اس کے لیے "اپنے حالات کو قصور وار نہیں ٹھہراسکتے".
2
34
197
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
سچ پوچھو تو ہر وہ شخص بے وفا ہے جو پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتا،،،،،،، جو اللہ تعالی سے وفا نہیں کر سکتا ، بھلا وہ کسی اور سے کیا کرے گا،،،،
1
27
195
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔ یاد رکھیں۔۔۔ یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا* *پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔ ابھی اپنے رب کی طرف پلٹیے۔
Tweet media one
1
25
198
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
✍🏻مذہب اسلام میں بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار کرنا غریب کے سامنے دولت کی نمائش کرنا اور یتیم کے سامنے اپنی اولاد سے پیار کرنا منع ہے۔ تاکہ کسی کی دل آزاری یا تکلیف محسوس نہ ہو۔۔۔۔ یہ ہے ہمارا پیارا مذہب۔
Tweet media one
2
41
192
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
"غیبت قرض سے زیادہ سنگین ہے؛ کیونکہ قرض اَدا کیا جاسکتا ہے، لیکن غیبت کی بھرپائی ممکن نہیں!" سفيان بن عيينة رحمه الله (حلية الأولياء : 275/7)
Tweet media one
3
35
188
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اگر عقل کے والدین ہوتے تو ایک صبر ہوتا اور دوسرا احتیاط! 📚 روضة العقلاء:٤٥
1
37
185
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
عربی کا ایک مقولہ ہے کہ...... عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے فقط اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اسکی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔ منتخب
Tweet media one
0
24
184
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
وه ابتدا میں چار تھے۔۔ دارارقم میں 45 ہوگئے، شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے، ہجرت کے وقت وه 115 ہوگئے، تو غزوه بدر میں 313 تھے، پھر رفته رفته بڑھتے چلےگئے، صلح حدیبیه میں تعداد 1400 ہوئی، تو فتح مکه پر 10 ہزار تھے، پھر غزوه حنین میں 12 ہزار ہوگئے، غزوه تبوک میں 40 ہزار تھے، (1/4) 👇
2
28
185
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
کوشش کرنے سے بھی کچھ حاصل نہ ہو تو خاموش رہ کر سب کچھ اللہ پہ چھوڑ دیجیے اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
0
33
183
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
یونانی کہاوت ہے کہ ایک بیٹی اور ایک درخت دونوں کا گھر میں ہونا ضروری ہے، کیونکہ درخت ہمیشہ دھوپ میں سایہ دیتا ہے اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ہے...!
1
33
180
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
خود کو ناچیز سمجھنا خود پسندی سے بچاتا ہے مگر خود کو حقیر سمجھنا اپنے آپ کی توہین ہے۔ اس لئے بہتر ہے جھک کر لوگوں سے ملیں۔۔۔۔ گِر کر نہیں۔۔۔!!! منتخب
1
34
185
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
✍🏻آپکی زندگی کی کمائی میں ڈگریوں اور پیسوں کے علاوہ کچھ ایسے مثبت ذہنیت کے دوست بھی ہونے چاہیئں جن کی موجودگی اِس نفسانفسی کے دور میں آپ کے لئے سکون کا باعث بن سکے...!
Tweet media one
2
39
171
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
نفس سے لڑنا آسان نہیں لیکن اس سے لڑنا ہی پڑتا ہے،عمدہ خواہش کے لیے عمدہ بن کر خود کو خالص رب حقیقی کے لیے کرنا ہی پڑتا ہے ورنہ ہر وہ چیز آپکے لیے فتنہ بن جائے گی جو آپکو محبوب ہو۔۔۔ رب کی بات کے ساتھ کسی دوسرے محبوب انسان کو بھی رب سے بڑھ کر اہمیت نا دیجیئے۔۔۔
0
32
171
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے، تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو، رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں، اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں.
Tweet media one
0
31
170
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
جس کے دفاع کے لئے جنت کے دو شہزادے حضرت حسنؓ و حسینؓ تلوار لیکر دروازے پر پہرہ دیں۔۔۔۔ اس شخصیت کو سیدنا عثمان بن عفانؓ کہتے ہیں..۔۔!!! یوم شہادت 18 ذالحجہ
3
17
172
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
حقیقی معنوں میں۔۔۔۔۔۔ آنسوؤں کا بھرم ۔۔۔۔۔۔ خُدا کے سِوا کوئی نہیں رکھ سکتا۔۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
2
25
171
@JustKPoetry
اردوادب
2 years
"سب سے بہترین ہجرت گناہ سے نکل کر اللّٰہ کے قریب ہونا ہے"!! ♥️🌸🌼
Tweet media one
0
19
159
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
تمہارا حسن تمہارا جمال تمہاری جوانی کا نشہ تمہاری دولت کا گھمنڈ تمہاری قابلیت کے قصے ایک دن ختم ہو جائیں گے، غرور کس بات کا ہے کیا تم نے سنا نہیں ہے۔ کُلُّ نَف٘سِِں ذَآئِقَۃُ ال٘مَو٘ت
Tweet media one
1
42
162
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
شکر کرنا اپنی خاص عادتوں میں شامل کریں شکر ادا کرنے والوں کے ہاتھ کبھی خالی نہیں رہتے پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا۔بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے اور کہتا +
3
27
165
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
"الوحدة جميلة حين نختارها لا حينما تُفرض علينا! " تنہائی اس وقت خوبصورت ہوتی ہے جب ہم اسے منتخب کرتے ہیں، اس وقت نہیں جب اسے ہم پر مسلط کیا جاتا ہے!
Tweet media one
2
35
164
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
گفتگو میں بے احتیاطی کسی بھی تعلق کو لمحوں میں کچل کے رکھ دیتی ہے.... آپ کے الفاظ آپ کا عکس ہوتے ہی۔۔۔۔۔۔ بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا.
1
28
166
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
بچپن سے سکھایا جاتا ہے اللہ سے ڈرو۔۔۔۔۔ لیکن یہ غلط ہے۔۔۔۔!!! اللہ سے اِتنی محبت کرو کی اُسکی ناراضگی سے ڈرو۔۔۔۔۔ ❤️ اللہ اکبر کبیرا
Tweet media one
0
24
162
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
صـبر نـے حـضـرت یـوسـف کـو عـزیـز مـصـر بـنـایـا، جـبـکـہ تـوکـل نـے حـضـرت مـوسـیٰ کـو دریـا پـار کـروایـا، اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے جو اپنے دامن ميں انـــسان كو پناہ دے كر مايوسى كـے ســمـنــدر مــيــں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔۔۔!!!
0
34
165
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
"کنویں کو معتبر ہمیشہ پیاس بناتی ہے۔ ضرورت مند اگر نہ ہو تو سخی کے مقام و مرتبہ کی دلیل مشکل ہے۔ ہر کوئی اپنے مدار میں ضروری ہے"
0
34
167
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
جمع کی ہوئی دولت کبھی ساتھ نہیں جاتی۔۔۔۔ لیکن دولت کمانے کے لئے اگر گناہ کیے ہیں،تو وہ ضرور ساتھ جائیں گے۔ 🙏😔🙏
2
28
161
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
رشتہ وہاں پہ قائم رکھیں ، جہاں پہ دوسری طرف سے بھی کوشش کی جارہی ہو ورنہ بنجر زمینوں کو سیراب کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
3
32
153
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
كَأَنَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنثُورًا✨ گویا کہ وہ بکھرے ہوئے موتی ہیں۔ القرآن
Tweet media one
0
17
158
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
تحقیق کے بغیر تنقید، ثبوت کے بغیر الزام اور دلیل کے بغیر اختلاف رکھنا شخصیت کے کھوکھلے پن کی نشاندھی کرتا ھے۔ اظہر اقبال حسن
2
32
160
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں ۔آپ نے ان کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا۔۔۔۔ #مستنصر_حسین_تارڑ
1
34
155
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
*اجنبیوں کو ہماری کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔۔۔!! وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی مصروفیت کے درمیاں فارغ وقت ہوتا ہے...!!
Tweet media one
1
11
156
@JustKPoetry
اردوادب
2 years
وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے۔! تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.! اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو. 🔥
Tweet media one
0
22
158
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
”وہ شخص کیسے عاقل ہوسکتا ہے جس نے ایک لمحے کی شہوت کے خاطر جنت ( اور جو کچھ اس میں ہے) کو بیچ دیا۔“ [كتاب الفوائد لابن القيم - ط العلمية، صفحه ٣١] الإمام إبن القيم رحمة الله عليه
0
29
158
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
جب تمہارا دل بلاوجہ اداس ہونے لگے جب دنیا کی اس رنگینیوں سے تمہارا دل اٹھنے لگے جب تمہیں دنیا فریب لگنے لگے تو سمجھ جانا کہ تمہاری روح کو اللّٰــــہ کے ذکر کی ضرورت ہے وہ تڑپ رہی ہے اللّٰــــہ کی عبادت کے لیے اس کی بندگی کے لیے، اپنے دل کو اللّٰــــہ کے ذکر سے بھرتے رہو 👇
Tweet media one
1
26
153
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
کسی دانشور سے پوچھا: کونسے شعبے کا تعین کیا جائےاچھے مستقبل کیلئے؟ جواب ملا.. انسانیت کا.. جہاں مواقع بھی زیادہ اور مقابلہ بھی کم ہے...
0
32
149
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔
Tweet media one
0
35
151
@JustKPoetry
اردوادب
3 years
دکھاوے کی کوشش نہ کرو جب کمال کو پہنچو گے تو خود ہی نظر آجاؤ گے.
Tweet media one
0
17
137
@JustKPoetry
اردوادب
2 years
مرد کبھی اپن�� محبت کا اظہار لفظوں میں نہیں کر سکتا۔۔۔ اسے کرنا ہی نہیں آتا ۔۔۔ یا پھر سکھایا ہی نہیں جاتا ۔۔۔ وہ کبھی اپنی ماں کو نہیں بتا پاتا کہ اسے ان کے بغیر گھر بہت ادھورا لگتا ہے۔۔۔۔ وہ کبھی اپنی بہن کو نہیں بول پاتا کہ اسے اسکی شرارتیں اچھی لگتی ہیں۔۔۔ 👇
1
19
155
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں صرف زندگی کے لیے دُعائیں مانگی جاتی ہیں باقی سب خواہشات بے معنی ہو جاتی ہیں.....!! اس سے پتہ چلتا ہے کہ زندگی میں سوائے زندگی کے باقی سب کچھ سیکنڈری ہے۔۔۔۔۔!!!! اللہ ربُ العزت ہم سب کو صحت و عافیت والی زندگی اور خاتمہ بالایمان نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
Tweet media one
2
30
149
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
گونگا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔ کاش وہ قرآن کی تلاوت کرسکے۔۔۔۔!!! بہرا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔ کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے۔۔۔۔!!! اندھا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔ کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے۔۔۔!! ہم نہ تو اندھے ہیں،نہ بہرے، نہ گونگے پر افسوس ،جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا۔۔💔
Tweet media one
2
21
153
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
دھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں__ احسانات سے نہیں__!! اس لیے جس سے رشتہ رکھیں احساسات کا رکھیں___نہ کہ احسانات کا__!! صبح بخیر
0
34
150
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
عربی کی ایک بہت ہی خوبصورت کہاوت ہے۔۔۔۔۔۔ آپ جب چاہے دور تو جاسکتے ہو لیکن جب چاہو قریب نہیں آسکتے......
1
25
153
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
دل کی شریانیں صرف چِکنائی سے ہی بند نہیں ہوتیں بلکہ یہ مخلوق خدا کے راستے میں روڑے اٹکانے سے بھی بند ہو سکتی ہیں…!!!
Tweet media one
0
25
145
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کریں۔۔۔ یہ آپ کے کردار کا امتحان ہے۔۔!!! جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️🙏
1
25
152
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
سب سے مشکل موت ، اسکی وجہ سے مرنا ہے جس کو آپ سمجھتے تھے کہ وہ آپکی حفاظت کر رہا ہے .....
Tweet media one
2
31
144
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
پھٹے ہوئے توڑے میں کتنا " خوبصورت سیب " ہے، ایسے ہی بعض اشخاص کے پھٹے پرانے کپڑوں میں " خوبصورت دل " ہوتے ہیں۔ لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھئے بلکہ دل دیکھیۓ
Tweet media one
1
29
151
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
توکل وہ راستہ ہے جس کےذریعے آگ ٹھنڈی کردی جاتی ہے جو ایڑھیوں سے زَم زَم نکلوا دیتا ہے جو دریا میں راستہ بنوادیتا ہے جو یوسفؑ کو یعقوبؑ سے مِلوا دیتا ہے جو شدید طوفان میں کشتی نوحؑ پار لگا دیتا ہے تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے؟جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے.!!
Tweet media one
1
35
146
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے...... پاس نہیں ہوتے...... نظر بھی نہیں آتے...... ۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔ ان کی چاہت..... ان کا خلوص..... ان کی باتیں..... تاعمر ہماری سوچوں میں.... ہمارے الفاظوں میں...... زندگی کے ہر پہلو میں..... مہکتے رہتے ہیں........!!🌹♥️
Tweet media one
1
23
140
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
‌‌وہ شرارتیں، وہ شوخیاں، میرے عہدِ طفل کے قہقہے ۔۔۔۔ کہیں کھو گئے میرے رات دن، اِسی بات کا توملال ہے۔۔۔
Tweet media one
0
34
149
@JustKPoetry
اردوادب
8 months
افواہیں حاسدوں کی جانب سے شروع ہوتی ہیں۔ کم فہم انہیں سچ مان لیتے ہیں اور کم عقل انہیں پھیلا دیتے ہیں… منتخب
0
23
151
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں ملنے والا رزق ہماری جدوجہد کی بدولت ہمیں مل رہا ہے ۔ حالانکہ رزق کی برکت میں والدین، بہن، بھائیوں کی دعاؤں، زیرکفالت افراد سے اچھے برتاؤ اور اللہ کے دیے ہوئے رزق میں سے اللہ کیلئے ایک حصہ نکالنے کو بھی ایک بڑی اہمیت حاصل ہے۔
0
26
145
@JustKPoetry
اردوادب
9 months
تھوڑی سی نیکیاں اگر خالصتاً اللہ کےلئے کی جائیں تو وہ بہت سی برائیوں کا کفارہ بن جاتی ہے۔
0
15
144
@JustKPoetry
اردوادب
1 year
طاقتور کا نقصان نہ کیجئے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا۔۔۔۔!!!! کمزور کا نقصان نہ کیجئے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا۔۔۔۔۔!!!! 🙏
2
13
141