Good morning X
May today be a new beginning, a fresh start, and a chance to make your dreams come true.
Wishing you a day filled with love, laughter, and endless possibilities. Rise and shine, and make today amazing
GOOD MORNING
Rise and shine, beautiful X family
Let your inner light shine bright today. You have a way of making the world a better place. Good morning ❤️
"عورت کی زندگی میں اولاد مرد کے نصیب سے ہوتی ہے ۔
"مرد" کی زندگی میں دولت عورت کے نصیب سے آتی ہے ۔
مگر جہالت ایسی ہے !
دولت نہ ہونے پر مرد کو طعنہ دیا جاتا ہے
اولاد نہ ہونے پر عورت کو طعنہ دیا جاتا ہے
صبح بخیر زندگی 🥰
I hope you're having a wonderful Sunday morning! 💕
Take a deep breath, relax, and enjoy the day ahead.
Remember to take some time for yourself, whether it's reading a book, taking a walk, or simply savoring a cup of coffee or tea.
نفسیات کے مطابق:
اپنا راستہ وہیں سے بدل لیں۔
جہاں پر امید آپ کو پاگل کرنے لگے۔
امید بہت خطرناک چیز ہے۔
آپ کے سکون کے دائرے میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
صبح بخیر زندگی 🥰
مسکراتی رہے میری X فیملی ❤️
دھوکے باز !
آپ کے دونوں بازو کاٹ دیتا ہے ۔
آپ خود کو جتنی بھی تسلی دیے لیں
مگر اُسے گلے نہیں لگا سکتے۔
اس کی جگہ پیروں میں ہی رہ جاتی ہے ۔
صبح بخیر زندگی 🥰
ڈارک سائیکالوجی
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں ایسے بھی آئیں گے
جو آپ کو یقین دلائیں گے وہ ساری دنیا سے آپ کی
حفاظت کریں گے ۔
"لیکن آپ اپنے آنکھ کان کھول کے رکھنا"
"خطرہ آپ کو دنیا سے کم ان سے زیادہ ہوگا"۔
صبح بخیر زندگی 🥰
ہم ہر کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے
اور نہ ہی جان سکتے ہیں،
کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے۔
لیکن وقت اور رویے انسان کو احساس دلاتے ہیں
کہ کون آپ کا کتنا خیر خواہ ہے۔
دوپہر بخیر فیملی 🥰
اگر آپ ایک وقت میں دو لوگوں سے محبت کرتے ہیں۔
تو ہمیشہ دوسرے کا چناؤ کریں ۔
کیونکہ اگر پہلے سے آپ کو ذہنی سکون ملتا
تو دوسرے کی نوبت نہ آتی۔
❤️خوش رہیں خوش رکھیں ۔❤️
تمہارا مسئلہ یہ ہے۔
تم کو جو چیزیں مل گئی ان چیزوں پر شکر ادا کرنے کی بجائے
اُن چیزوں کی گنتی زیادہ کرتے ہو جو نہیں ملی۔
یہی الجھن تم کو پریشان رکھتی ہے۔
صبح بخیر زندگی 🥰
Every evening brings the promise of a new dawn.
Take a deep breath,
unwind,
and let the beauty of the sunset remind you that "endings can be beautiful too".
*Good Evening X Family *
نفسیات کے مطابق:
"تكليف "
میں انسان سوچوں کو آوازیں دیتا ہے۔
چیختا ہے پھر سوچیں آتی ہیں وہ آپ کے اندر شعور لاتی ہیں
اگر آپ خوش ہونگے تو سوچیں نہیں آئیں گی
آپ بے وقوف رہیں گے ۔
آنے دیں تکلیف اچھی ہے.
صبح بخیر زندگی 🥰
ایک چمکدار دن آپ کا منتظر ہے ۔