ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍 Profile Banner
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍 Profile
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍

@Itz_Alizy77

2,390
Followers
613
Following
812
Media
39,740
Statuses

Mine 👉 @itz_Farhan77 ,❤️😍 •||_•°🤍🔥 𝘐 𝘢𝘮 𝘯𝘰𝘵 𝘢 ❛𝘾𝙞𝙜𝙖𝙧𝙚𝙩𝙩𝙚❜ 𝘺𝘰𝘶'𝘭𝘭 𝘴𝘮𝘰𝘬𝘦 𝘢𝘯𝘥 𝘵𝘩𝘳𝘰𝘸, 𝘐 𝘢𝘮 ❛𝘿𝙧𝙪𝙜❜♠️✌

Apki uqat se bahir🤍🥱😏✌️
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🥰دھڑکے گا تو مجھ میں سدا🥰♥️🙈✌️ //"میں نے تیرا نام دل رکھ دیا//"♥️🫶♥️ Enjoy Rainy day🌧️💦🥳 @ItsAliiizy_g11
156
216
918
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
*ہم نے چھوڑ دیئے وہ لوگ *جنہیں ضرورت تھی, پر قدر نہیں۔۔۔۔💔🥀 @AlizyRajpoot77 ♥️🫶♥️
46
43
545
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
ایک ہی چہرے سے عشق ہے مجھے، اس پر۔۔ سجی داڑھی کے میں ہزار صدقے ♥️🫣 🥵🫶🤍😍 @Itz_Alizy77
Tweet media one
13
36
326
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
کہتے ہیں خدا سے قیمتی چیز مانگنی چاہیے✌️♥️🥰❤️ 💗اس لیے ہم نے خدا سے آپکا ساتھ مانگا ہے.♥️🙈🥰✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
19
28
317
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
آپ لہجے کی بات کرتے ھو 🙂 میرا تو خون بھی کڑوا ھے 😏🖤 ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے میرا____ تم کو مخاطب کرنا✌️💯🤍🦋 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
25
50
320
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
•||‿✿♥️🫶♥️✌️✿‿||• ہری ، نیلی پیلی کانچ کی چوڑیاں اور گجرے پہن کر_____" 🦋👑 ہیرے جواہرات کے بھاٶ گھٹا دیتی ہوں میں 🙈🥰✌️♥️...!!! @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
25
24
299
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦u 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤um♥️ "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️❤️ 🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋 ┏━━━﷽━━━━┓ ♥️✌️Jummah_Mubarak_To_All♥️✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
22
53
310
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
_🤍//ASSLAM O ALAIKUM//💦🤍 *جب خلوتوں کو سنوار لیا جائے؛ تو*_ _*اللہ تعالیٰ جلوتوں کو بھی*_ _*خوبصورت بنا دیتاہے*_ GOOD Morning 🌄💦 *_=>Alizy RajpOot ♥️✌️🫧_* @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
22
49
299
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
💞اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ💞 "یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے"۔ 🤍🫶🤍 🩶🥀✨ شان رمضان ✨🥀 ❣️*~_Asslam o aliakum*~_ ❣️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
78
25
302
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا، حاصل ہو یا لاحاصل ،مگر رہے صرف ہمارا۔۔۔ کیونکہ جس سے محبت ہوتی ہے اُسے تقسیم نہیں کیا جاتا،تقسیم کی ہمت وہی لوگ کرتے ہیں جو محبت نہیں کرتے۔محبت جدائی برداشت کر لیتی ہے،شراکت نہیں۔✌️۔❤️ Agree? @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
23
15
267
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🥀✨🤍Ramadan Kareem 🤍 ✨🥀 جب رَب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اُس کے عیبوں کا پتا لگنا شروع ہو جاتا ہے اور یہ الله سبحان و تعالیٰ کی رَحمت کی پہلی نشانی ہوتی ہے🕋🤍🫶 🥀🤍✨شان رمضان✨🤍🥀 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
37
69
278
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
دیکھیں بھی تو کیا دیکھیں تمہارے سوا۔♥️🦋♥️🫶♥️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
48
8
251
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
تُــم اپنــے__________ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے💔🖤🥺✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
20
28
245
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
°«.•🎀—•ỉ|•🤍❤️😚🐬•°« یــــــہ احتیــــــــــــاطِ تمنــــــــــــا، یــــــہ احتــــــــــــرامِ جنــــــوں کــــــہ آپکی بــــــات کــــــروں اور آپکا نــــــام نــــــہ لــــــوں..‼️ 🤝♥️✌️Crime partner ♥️🫶♥️👑 @ItsAliiizy_g11
26
26
245
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے 🥀 میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں۔۔۔۔ 🙈♥️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
18
18
242
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
قصے میری اُلفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہو ں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن کیا میرے سوا اِس شہر میں معصوم ہیں سارے✌️💯💦 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
17
16
249
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
تو میرے ضبط کو اتنا نا آزما کہ تجھے🖤🥀 میں آستیں سے نکال کر زمیں پہ دے ماروں✌️ 😏 Alizy RajpOot 🖤🫶🖤 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
21
58
224
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
💞بدل دینگے ہم________❤️‍🔥✌️ اس طرح سے خود کو...❤ دیدار تو دور 🔥😼 بات کرنے کو بھی ترسو گے...✌️🖤 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
12
25
216
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
💦//ASSLAM O ALAIKUM//💦 ♥️" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ " ♥️ " مُصطفیٰؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ۔ " ✌️♥️❤😇 ♥️♥️JUMMA MUBARAK ♥️♥️ ♥️🫶♥️ @ItsAliiizy_g11
47
18
221
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
آنکھیں مجنوں ہوں تو 😍❤️ چائے بھی لیلٰی لگتی ہے☕😋✌️🖤 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
59
7
220
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
عشق تو ہم نے بھی کرنا تھا لیکن! چائے جیسا کوئی ملا ہی نہیں❤☕ 💦Good morning ✌️❤️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
18
10
227
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
♥️ASSLAM O ALAIKUM ♥️ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 🌹 اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے♥️♥️ *_Alizy*🪄♥️🫀♥️✌️ ♥️🦋JUMMA MUBARAK🦋 ♥️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
54
11
211
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
"دِلوں سے غم مٹاتا ہے محـﷺـمد نام ایسا ہے "- ♥️🌏🤍🫶✌️✨ 💞🥀🌙*رمضان المبارک🌙🥀*💞 Remember me in your prayers 🤲 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
23
14
215
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
آپ جیتنا مخلص ہو کے چلتے ہیں آپکو اتنا ہی فضول سمجھا جاتا ہے✌️💔 I don't care ✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
29
6
213
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🩵السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🩵 🌹🍀صبح بخیر 🍀🌹 *عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ہوتیں🥀✨🦋 بلکہ عبادتیں میٹھی زبان ،دھمیے لہجے،ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتیں ہیں✌️🤍* 🤍✨🥀شان رمضان🥀✨🤍 *=>Alizy: )* @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
79
16
215
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
کچھ باتیں سن کر لگتا ہے۔ ہر بات کو سننا ضروری نہیں ! کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے۔۔ چپ رہتے تو اچھا تھا ! کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے۔ کچھ کہہ دیتے تو اچھا تھا ! 🖤🖤🖤 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
41
7
199
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
♥️💦ASSLAM O ALAIKUM 💦♥️ وَإِنَّهُ لَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ اور یہ قرآن ہدایت اور رحمت ہے ایمان لانے والوں کے لیے۔♥️✌️ 𝐕ᵉʳⁱˡʸ, 𝐖ⁱᵗʰ ᵗʰᵉ 𝐇ᵃʳᵈˢʰⁱᵖ, 𝐓ʰᵉʳᵉ ⁱˢ 𝐑ᵉˡⁱᵉᶠ; 💦🌄GOOD Morning 💦🌄 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
29
13
192
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
کبھی فائدہ اُٹھا کرتھک جاوٓ تو۔۔🖤✌️ اپنی گری ہوئ سوچ بھی اُٹھا لینا”🙌💔🔥 @AlizyRajpoot77 🖤
Tweet media one
41
5
188
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها 😢🤕 ۔۔مرشد۔۔ سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔 @AlizyRajpoot77
Tweet media one
43
8
189
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
آپ کے بغیر جس کا دن گزر سکتا ہے، اس کی آپ کے بغیر زندگی بھی گزر سکتی ہے۔ حقیقت پسند بننا یا بیوقوف بنے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے 🖤✌️🥺 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
40
6
187
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
نا ہو اتنا قریب کہ ارباب غم نہیں اچھے ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے♥️✌️🦋 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
16
5
179
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
ASSLAM O ALAIKUM 💦🤍 *اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل چاہیے اللّه پاک کی محبّت کی کہ وہ ہمارے اتنے گناہ ہونے کے باوجود بھی ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے☞* *✫𝄟≛⃝🖤Alizy Rajpoot🤍 Good Morning 🌄🌞 *─━━━✧✿✧━━━─* @AlizyRajput77
Tweet media one
52
19
189
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
چل کے تیرے راستوں پہ اپنا انجام کرنا ہے💦💐 مجھے تُو اب تیرے شہر ہی قیام کرنا ہے🙈🤭 ♥️✌️میرے دِل میں تُو تُم ہو تُم ہی ہو♥️✌️ بس میں نے تیرے دِل میں اپنا مقام کرنا ہے🖤 اور بہت ڈر لیا دُنیا سے اب نہیں ڈرنا😼✌️ مجھے عشق بے تحاشہ تُجھے سرعام کرنا ہے😚♥️✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
39
13
180
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
🤍😍🥂 " اس سے بڑی مُحبت کی دلیل کیا ہوگی؟ کہ وہ پوری دُنیا چھوڑ کر میرے حصار میں ہـے♥️😍🤧 @Itz_Alizy77
Tweet media one
17
14
174
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ہم سے نفرت کرنے والے بھی کمال کا ہنر رکھتے ہیں🥱 ہمیں دیکھنا نہیں چاہتے اور نظریں بھی ہم پر رکھتے ہیں✌️😈🔥 ✌️Alizy Rajpoot 🙈✌️ @AlizyRajpoot77 ♥️🫶
Tweet media one
23
6
184
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
آئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں 🫣🫶 جانِ جاں اپنا صدقہ اُتارا کرو ❤️😍 @Itz_Alizy77 @Itz_Farhan77
Tweet media one
14
25
179
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
*💕اسلامُ علیکُم💕* *♥️��بح بخیر♥️✌️* *دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں* *لیکن وہ ناممکن چیزوں* *کو ,ممکن بنا دیتی ہیں* *معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے* 🤍*دعا، یقین اور صبر🤍 @AlizyRajpoot77 ♥️🥰
Tweet media one
35
10
179
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
.......❤️~تیرے پیار میں دو پل کی زندگی بہت ہے~🥰........ ..........🥰*ایک پل کی ہنسی ایک پل کی خوشی بہت ہے❤️..... ..........🤍~ ---------~*یہ دنیا جانے یا نہ جانے*----~--~,🤍...... ............🤍*تیری آنکھیں مجھے پہچانیں یہی بہت ہے*...... 🫶🤝🫰✌️🙈🙈 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
14
10
164
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
کچھ اور ان کو جان کے دھوکے میں آ گئے ہم تیر تھے کمان کے دھوکے میں آ گئے معلوم تھا ہمیں کہ نہیں ایک پھر بھی ہم پھر سے تری زبان کے دھوکے میں آ گئے پہلے تو ہم نے دل کو دلیلیں ہزار دیں پھر دل کی بات مان کے دھوکے میں آ گئے✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
11
4
175
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ہر منافق کی آنکھوں میں چُبتے رہیں گے ...🔥💯✌️😏 🖤تلخ مزاج لڑکی🖤 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
43
7
172
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🌺﷽Jumma Mubarak﷽🌺 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦u 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 ❤️دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے* *صلی الله عليه وآلہ وسلم🌹🤍🌹 ✨Jummah_Mubarak_To_All✨😚 ✨🤍🥀رمضان المبارک🥀🤍✨. @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
72
21
175
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
Reality 🥺✌️ @ItsAliiizy_g11
8
34
184
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
🤍💦ASSLAM O ALAIKUM 💦🤍 انسان کو اللّٰــــــہ ہی کی رضا میں راضی رہنا چاہئے بسا اوقات ہم جس چیز کی طلب میں مر رہے ہوتے ہیں وہ ہمارے حق میں بالکل ٹھیک نہیں ہوتی اللہ بچا ریا ہوتا ہے اور ہم تباہی مانگ رہے ہوتے ہیں 🤍🫶 Good Morning 🌄😍 @AlizyRajput77
Tweet media one
68
17
178
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
"🦋♥️🫶♥️ ♥️° جــؔـو آنڪھــؔـوں ڪــؔـو❤👑🌾 😘💦 بھــؔـا جــؔـاۓ🙂 اس ڪـــــؔـے ہــــؔـــم قـاٸـــؔــل نہیــؔـں👻💞 🌿♥️ جـــؔــو دل میـــؔــں سـَمــؔـا 🌿🥰♥️ 🥰🌾جـــؔــاۓ اس ڪــؔـے ہــؔـم ســؔـو بــؔـار صــؔـدقــؔـے💯♥️✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
47
7
162
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
*.ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم ..🔥✌️😏__ *کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم . 🤍🔥😈✨* 💐🤍🤞🕊️ @Itz_Alizy77
Tweet media one
32
18
167
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
*✨اے اللّٰہ دلوں سے وہ فکریں اتار دیں جن کے بوجھ کو آپ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا ❤️🫶✌️* *آمین یا رب العالمین🤍🌙* 🫶🥀🤍✨نو ر رمضان. 🫶🥀✨🤍 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
18
10
176
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی🔥 کتنے منافقوں _کے لیئے موت ہے✌👿 RajpOot 🔪😏 @Itz_Alizy77
Tweet media one
10
25
165
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے✌️♥️😼 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
41
5
160
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
اور ہرکسی کے بس میں تھوڑی ہوتا ھے کسی ایک کے لیے وفادار رہنا.....!!!✌️🙈 🌍👑♥️ @AlizyRajpoot77 ♥️🥰
Tweet media one
22
4
169
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
رنگین دنیا 🌏 سفید خون 🌬️ کالے دل 🖤🖤 مہنگے شوق😼✌️ گھٹیا سوچ 🥱💫 منافق لوگ 😎😈😏✌️ @AlizyRajpoot77
Tweet media one
29
12
165
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🤲🌹رمضان کی دسویں افطاری مبارک🌹✨✌️🤍🥀🫶🖤 رمضان تو سال بھر کے گناہوں کی بخشش کا مہینہ ہے۔* اپنے رب کے قریب ہو جانے کا مہینہ ہے قرآن کا مہینہ ہے *دعاٶں کی قبولیت کا مہینہ ہے*🤍 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
19
13
170
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کہ کوئی مجھے توڑ سکے✌️🥱 میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کہ دو ٹکے کے لوگ آکر کھیل جائے 😏👊🖤میرا وجود کسی تعارف کا محتاج نہیں✌️♥️ میں جانتی ہوں میں بہت خاص ہوں♥️🫂 کیونکہ میرا رب کوئی بیکار چیز نہیں بناتا✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
55
10
166
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
.....,🫶🔪🥵 کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے ⁦⁩😼💯 ہم عادتاً محبت سے پیش آتے ہیں ,🫣✌️ ,🤍😍🌹 , @Itz_Alizy77
Tweet media one
25
17
160
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
💦🤍ASSLAM O ALAIKUM 💦🤍 ...میں بس اتنا مقام چاہتی ہوں کہ میرا رب اپنے فرشتوں سے پیار سے کہے وہ دیکھو یہ وہ ہے جسے... ہر الجھن سے نکال کر میں نے محبت کے راستے پر چلایا ہے۔ الحمد لله رب العالمین ۔ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
33
8
176
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ہر منافق کی آنکھوں میں چُبتے رہیں گے ...🔥💯🖤✌️🐍 Snake people 🐍🐍 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
13
4
163
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ASSLAM O ALAIKUM 💦🤍 دنیامیں آئے ہیں کہانی تو بنے گی۔۔۔۔۔🖤🥀 Good Morning 🌄🤝🤍 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
26
4
162
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
مخلص انسان آپ کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتا 😊🫶✌️🤍 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
24
4
159
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
*🎀🫶🥵🌈✨* *جــّْ͢ـْـْو خــّْ͢ـْـْود عــّْ͢ـْـْزت دار نــّْ͢ـْـْہ ہــّْ͢ـْـْو وہ کســّْ͢ـْـْی کــّْ͢ـْـْی عــّْ͢ـْـْزت نہیــّْ͢ـْـْں کــّْ͢ـْـْر سکــّْ͢ـْـْتا*✌️🤍 *Ali𝐙u 𝐏๏̚әʈɼɣ 𝐙๏͛η˺ɘ 💐🌍* @Itz_Alizy77
Tweet media one
13
18
156
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
میں ہر کسی کے لئے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتی 😼🥀 میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں✌️😼🙈🥀 ♥️🫶♥️✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
33
10
158
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا🖤👉 ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس ... !!💔 @AlizyRajpoot77
Tweet media one
23
7
162
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪ���ꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
میدان میں اتر کر بتائیں گیں طاقت اپنی♥️✌️😏💯 یہ شور شرابا ہم سے نہیں ہوتا🦅✌️😼 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
33
6
152
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
قریب ان کے رہو جو تم سے دور نہ رہ سکیں..!! :- ✨😍🤍🌏 -𝐤𝐲 𝐭𝐚𝐫𝐚 𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐣𝐞𝐞𝐧𝐚 𝐦𝐮𝐦𝐤𝐢𝐧 𝐧𝐡𝐞-🥺🤍🫣♥️ @Itz_Alizy77
Tweet media one
17
4
156
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
♥️ASSLAM O ALAIKUM ♥️ اللّه تعالیٰ پر توکل مضبوط ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں اور جب اللّه پاک کن کہ دیتے ہیں تو کائنات کا ہر ذرہ آپ کے لے وسیلہ بن جاتا ہے *_Alizuu_*🪄♥️🫀🙈🫶🌹✌️🤝 The most beautiful place in the universe ♥️🫶♥️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
39
7
157
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🤍✨🥀رمضان المبارک✨🥀🤍 "صبغة اللّٰه" 🤍💦(اللّٰه کا رنگ)💦🤍 "رنگوں میں بہترین رنگ نمایاں رنگ ، خاص رنگ اللّٰه کی محبت اسکی اطاعت کا رنگ🤍🥀 جو ایک بار پکا چڑھ جائے تو قبر تک نہیں اترتا" ✌️🥰♥️ اللہ ہمیں صبغة اللہ عطا فرمائیں آمین 🥺🤲 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
36
8
156
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح🖤✌️ ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح😏 ✌️🦋♥️🫶♥️ @ItsAliiizy_g11
10
5
153
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
انگریزی سیکھ لو😯🙄 بلیک، پیور بلیک، مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس🙄😳 کچھ سمجھ آیا؟🤔 نہیں؟؟؟🤔 سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا😒 اس کا مطلب ہے😯😐 کالا شاہ کالا.... میرا کالا اے دلدار تے گوریاں نو دفعہ کرو😂 ہن کچھ سمجھ آئی😲🤭🙊 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
16
5
148
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
🥀✨🤍راحت اور چاہت میں بس اتنا سا فرق ہے🥀✨🤍🫣 راحت تم سے ہے اور چاہت بس تمھاری ہے 🥀 ✨ 🫶❤️ 😍🤍🫂 @Itz_Alizy77 @Itz_Farhan77
Tweet media one
22
13
150
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
ﺑﮩﺖ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ🙈 ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ😍 ﮔﻮﺍﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﮕﻦ ﮐﮯﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎﮐﮩﻨﺎﮨﮯ🥰🥹 ﻣﺠﮭﮯ آپ ﺳﮯﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ🤍😚🫶 @AlizyRajput77
Tweet media one
32
14
149
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے 😌♥️ ہم حسین چہروں کو کچھ نہیں سمجھتے 😈 🤘 🥹🤧 @Itz_Alizy77
Tweet media one
25
7
151
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
انا والا کہو ، ضدی یا پھر نکچڑا ۔۔ بٹا ہوا شخص تو میں منہ پر مار دیتی ہوں. 🔥🖤😏 Just kidding ..😂✌🏻 @ItsAliiizy_g11
15
8
161
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
*ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہےجو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے"💔🙂*✌️🖤 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
12
3
152
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ!🙂✌️🖤 @AlizyRajpoot77 ♥️
10
2
151
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🌹وہ کہتے ہیں تمہیں سب شکایتیں مجھ سے ہی ہے❤ 🌹ہم نے بھی سر جھکا کہ کہہ دیا پیار بھی تو تم سے ہے❤❤️ 💕💕🤍🤝✌️🖤 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
17
7
154
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
❤السلام علیکم❤ 😊صبح بخیر 😊 *Jumma mubarak* "دِل سے معاف کردینا دٌنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللہ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ ..... اللہ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گـا" @AlizyRajpoot77 ♥️
Tweet media one
27
6
151
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
♥️ASSLAM O ALAIKUM ♥️ // ہم مسلمان ہیں// دوستی کا مقام ہمیں قرآن نے سکھایا.....!!!✌️ اسی طرح حسن بصری (رحمتہ اللہ) کا قول ہے... "یعنی تم زیادہ سے زیادہ مومن دوست بناؤ ، اسلئے کہ وہ قیامت کے دن سفارش کریں گے.....!!!"✌️🤍🤝♥️🫶♥️ GOOD morning 🌄🌞 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
28
9
149
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
ASSLAM O ALAIKUM 💦🤍 حسد کا کوئی فائدہ نہیں✌️🖤 بلندیاں خُدا کی ذات دیتی ہے🤍😍☺️ Good Morning 🌄🫶 @Itz_Alizy77
Tweet media one
59
10
156
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
*ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں*😏🥱 *زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی*♥️✌️ @AlizyRajpoot77
Tweet media one
22
5
149
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
🤍*~_Thank uh everyone*~_🤍🫶 🎉😍~__*~7 September*__~~🎉😍 `` ~` *My brdy header & Handel``*~ ` ,🎉🥳🥳🥳🎉 @Itz_Alizy77
Tweet media one
Tweet media two
40
9
145
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ASSLAM O ALAIKUM ♥️ *راستے دو ہی ہیں* ▪️اوّل: مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا ▪️دوم: وہ اللّٰه کو بھول گئے تو اللّٰه نے بھی انہیں بھلا دیا Good Morning 💦🌄 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
21
5
145
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
"//LAST CHAPTER OF YEAR//" ❄️دسمبر جا خدا حافظ بہت دکھ درد بانٹے ہیں...! کوئی روٹھا ،کوئی بچھڑا ،کسی کو چھوڑ آئے ہیں❄️🖤✌️ "//Last tweet of 2022//" ♥️ Good bye December ♥️ @AlizyRajpoot77 ♥️🫶♥️
13
3
150
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
♥️کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا🖤✌️ ❤ کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا✌️ ♥️ عمر بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیے🖤♥️✌️ 💕💞ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا🙈🖤♥️✌️🌹 🥺 @AlizyRajpoot77 ♥️
Tweet media one
7
6
150
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ہائے، وہ آخری سفید لباس,❤️🥺 چیخیں، صدمہ، چارپائی، جنازہ🔥💔 @AlizyRajpoot77 🥺
Tweet media one
7
2
153
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
اور پھر میں اپنے آپ میں الجھی ہوئی🖤 دوسروں سے فاصلہ رکھنے والی لڑکی 🤞🔥 🤍🥀👌 @Itz_Alizy77
Tweet media one
20
21
139
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊 معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!😏🔥✌♥️✨ @AlizyRajpoot77 ,
Tweet media one
27
7
145
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
"""مُشکل وقت میں ھمیشہ دُعا کِیا کرو"""""""""☺☺ ""جہاں اِنسان کا حوصلہ ختم ھو جاتا ھے""'""'😊😊 "وہاں سے رَحمت خُداوَندی شُروع ھو تی ھے"❤️❤️✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
10
3
142
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🤍✨Asslam o Aliakum ✨🤍 *لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا* • *غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے*🫶✌️💖🌙💫 🥀🤍✨رمضان المبارک✨🤍🥀 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
60
3
149
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
♥️ASSLAM O ALAIKUM ♥️✌️ 💦🌄GOOD Morning 🌄💦 إِنَّ مَــــــعَ ٱلْعُسْــــرِ يُسْــــرًا-----♥️✨ 𝐕ᵉʳⁱˡʸ, 𝐖ⁱᵗʰ ᵗʰᵉ 𝐇ᵃʳᵈˢʰⁱᵖ, 𝐓ʰᵉʳᵉ ⁱˢ 𝐑ᵉˡⁱᵉᶠ; @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
25
5
147
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🖤😒میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں✌️ 🥀🖤میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو🙌 @AlizyRajpoot77 ♥️
Tweet media one
17
3
141
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
🥳Drive......🥳♥️🫶♥️ 💦""تیری اکڑ میرے پروں کی دھول راجپوت ہوں بیٹا یہ بات مت بھول💦"" 😏اور رہی بات میرے Atttitude کی وہ تو تمھاری سات نسلیں بھی ختم nhii کر سکے گی😏✌️🖤 @AlizyRajpoot77 ♥️
19
7
147
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
اور جس گھڑی یہ آدمی خود میں خدا ہو جائے گا ۔✌️۔ کہنے والے نے کہا تھا سب فنا ہو جائے گا ۔🩶۔ یہ محبت ہے یہ مر جانے سے بھی جاتی نہیں ہے ۔🥲🥱۔ تو کوئی قیدی نہیں جو رہا ہو جائے گا ۔🖤😈 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
14
7
146
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے !! 🖤✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
16
5
147
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے، ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
13
4
147
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
✌️♥️//MOST FVRT SONG//♥️✌️ نہیں مشکل وفا ذرا دیکھوں یہاں♥️🫶♥️ میری آنکھوں میں میں بستا ہے تیرا جہاں✌️ کبھی سن تو ذرا جو میں کہے نہ سکا♥️🫶♥️✌️ @AlizyRajpoot77
16
5
147
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
لوگ تو لوگ تھے جِی بٙھر کے خسارہ کرتے کم سے کم تُم تو نا نقصان ہمارا کرتے کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارہ لیکن " اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارہ کرتے...✌️♥️🫶♥️ @AlizyRajpoot77
Tweet media one
17
4
146
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھی 😔😩 اور آج بھی وہی ذکر ہے 😇😂🙈✌🏻 Single hon mh😭🙈 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
49
5
137
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
یہ سُرخ نیلے پیلے بھاتے نہیں ہیں طبیعت کو 🥱😈😼 سیاہ گلاب نے دل میں جو مقام بنایا ہوا ہے 🫶🖤✌️ @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
15
3
135
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا* = = *لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥 * @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
19
3
139
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد جو لڑکیوں کے آگے پیچھے نہیں جاتے جو دل ہتھیلی پر لیے نہیں پھرتے جن کی آنکھوں میں حیا اور آواز میں رعب ہو اور جسکا دل کسی ایک کے لیے ہی پگھلے۔۔۔ 🥹✌️♥️🙂 🥀✨ @AlizyRajpoot77 ♥️
Tweet media one
21
4
140
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
1 year
زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے💯😏✌️ سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے😈🖤 @Itz_Alizy77
Tweet media one
17
4
137
@Itz_Alizy77
ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍
2 years
خونی آندھی کے وقت بچھڑا تھا وہ اداسی کے وقت بچھڑا تھا عمر گزرے گی ساری روزے میں کوئی سحری کے وقت بچھڑا تھا🥺 🖤🫶✌️✨🥀🤍 @ItsAliiizy_g11
Tweet media one
17
7
145