قلات کے علاقے نرمُک درنگ سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد انہیں فیک انکاؤنٹر میں قتل کرکے انکی لاشیں پھینک دیں اور پاکستانی آرمی کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے آپریشن میں مارنے کا جھوٹا دعویٰ کیا
دونوں کی بھائیوں کی شناخت اسماعیل اور حبیب اللہ
والدہ کے سامنے دونوں نہتے بھائیوں کو انکے گھر سے جبری اٹھایا
چند میل دور ان کو انکاؤنٹر میں ماورائے عدالت قتل کیا
اور پاکستانی فوج کے ترجمان
@OfficialDGISPR
نے جھوٹا بیان جاری کر دیا کہ "قلات میں فوجی کارروائی کے دوران دو بلوچ دہشت گرد مارے گئے"
یہ رہا پاکستانی بزدل فوج جو اپنے
"جو بولان کا نعرہ لگاتے ہیں وہ سن لیں کہ بولان ہماری سر زمین ہے، اس پہ ہمارے آباؤ اجداد کے خون بہے ہیں، وہ وہاں دفن ہیں.
بولان سے چترال تک کا نعرہ لگانے والے ہمارے بلوچی غیرت اور ننگ و ناموس کو للکار رہے ہیں"
شہید نواب اکبر خان بگٹی
بلوچ شھداء کے فیملیز لاشوں کی وصولی کیلئے کوئٹہ سیول اسپتال کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں
لواحقین کل شام سے وہاں انتظار کر رہے ہیں، اسپتال انتظامیہ میتوں کو انکے حوالے نہیں کر رہے ہیں
شال کے عوام بلوچ شھداء کی وارثی کرتے ہوئے لواحقین کا ساتھ دیں
مستونگ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک
مستونگ کے رہائشی عبدالمطلب سر پہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں، حالت نازک بتائی جاتی ہیں اور ICU میں اڈمٹ ہیں
دعاؤں کی ضرورت ہے
بد بہتی سے بلوچ قوم کا واسطہ ایک سے غیر مہذب دشمن سے پڑا ہے جس میں کوئی انسانیت نہیں نا اسکو جنگی اقدار آتے ہیں
شہید سلال کی فیملی پنجگور سے آئے ہیں، آج صبح سے سیول اسپتال کے سامنے انتظار کر رہے ہیں انکو شہید کی لاش تک نہیں دی جا رہی ہے
اسلام آباد پولیس کے اہلکار خفیہ طور پر بلوچ مظاہرین اور منتظمین کی تصاویر ویڈیو بنا کر انکی پروفائلنگ کر رہے ہیں، انہیں ھراساں کر رہے ہیں
@ICT_Police
@ImaanZHazir
@HamidMirPAK
ریاستی فورسز کے ہاتھوں فیک انکاؤنٹر میں قتل ارمان مری اور بشیر مری کے والدہ اسپتال میں جبری فارم کو قبول نہ کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ انکے بیٹوں کو رات کی تاریکی میں گھر سے فورسز کی بیس تیس گاڑیوں میں سوار مسلح اہلکار اٹھا کر لے گئے تھے
#StopBalochGenocide
کوئٹہ پولیس اور نقاب پوش ایجنسیوں کے اہلکاروں کا پر امن مظاہرین پہ تشدد
لاٹھی چارج، آنسو گیس، فائرنگ اور گھسیٹتے ہوئے مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا
بلوچستان میں ریاستی تشدد انتہا کو پیچ گیا ہے
بچوں اور عورتوں کو بھی شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کل رات کی پریس کانفرنس
حکومت کو پیش کئے گئے مطالبات -
1. مستونگ، تلار، گوادر، نوشکی اور تربت میں ایف سی کی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والے مظاہرین کی ایف آئی آر ایف سی کے کور کمانڈر پر درج کیا جائے۔
2. ہوم ڈپارٹمنٹ فوری طور
بی وائی سی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
@MahrangBaloch_
مچھ واقعہ میں ماورائے عدالت فیک انکاؤنٹر میں قتل کیے گئے شھید ارمان مری اور شھید بشیر مری کی والدہ کے ساتھ انکو تسلی دیتے ہوئے
لواحقین کو لاشیں نہیں دی جارہی ہیں
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے شال کے عوام کو فوری اسپتال آنے کی اپیل کی
A woman was injured in the firing of FC in Reko village of Buleda, Kech Distt today early morning.
According to the victim's family, "FC had opened fire from the Sorap camp. It is a daily routine for FC to fire on the general population."
جب تیرہ سالوں میں یہ ریاست کسی کو سامنے نہیں لا سکا زندہ یا مردہ، نا اسکو کسی عدالت میں پیش کر سکا نا کسی ایف آئی آر میں مجرم ثابت کر سکا تو یہ اس ریاست کے ایک نارمل ریاست ہونے پہ سوالیہ نشان ہے..
وسعت اللہ خان کا ڈاکٹر دین محمد کی 13 سالہ جبری گمشدگی پہ منعقدہ سیمینار سے خطاب
بلوچ کے ہونہار بچے ریاستی جابر فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہیں
ہمیں ہمارے بچوں کی بحفاظت بازیابی چاہیے
عامر دو فروری سے جبری لاپتہ ہیں
عامر ایک سوشل ایکٹیوسٹ ہیں ان کا قصور بس یہی ہے کہ وہ بلوچ ہیں
#ReleaseAmirAlizai
کوئٹہ بروری روڑ کے علاقے عیسٰی نگری سے پاکستانی فورسز نے دو بلوچ لڑکوں جو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا، انکے لواحقین ابھی منان چوک پہ سراپا احتجاج ہیں کہ انکے بچوں کو بازیاب کیا جائے -
#EndEnforcedDisappearances
پنجگور کے علاقے پھل آباد جورکان کور سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کی شناخت نوید ولد لال بخش کے نام سے ہوئی ہے جسے گزشتہ دنوں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ھوشاپ سے جبری اغواء کیا تھا
#StopBalochGenocide
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے تاریخی الفاظ
ہم پوری دنیا کو یہ بتانے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ بلوچستان کہاں ہے اور وہاں پاکستانی ریاست کیا کر رہی ہے
آرمی کے کرنل جنرل نے بلوچستان کو کمائی کا ایک فیکٹری بنا دیا ہے، جبکہ ہم واضح کرچکے ہیں کہ وہاں انسان بستے ہیں اور وہ جینے کا حق مانگتے ہیں
He's Mehrab Khan Baloch sitting on Turbat Fida Shaheed Chowk with two small coffins. He's from Keelkaur. In 2012, FC bombarded his village, killing 2 children of his family. In December last year again army attacked his village, killing 7 people, including children. 1/3
ڈی سی پنجگور زاکر جان کی شھادت پہ انتہائی افسوس ہوا، وہ ایک اچھے بلوچ دوست ساتھی تھے
پاکستانی ریاست انکے قتل کو لیکر بلوچ کاز کے خلاف خوب پروپیگنڈہ کر رہے ہیں
ریاستی پروپگینڈہ سے متاثر ہو کر کچھ اپنے بھی اس بہتے پانی میں ہاتھ دھو رہے ہیں
ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، لکن اس بات
بلوچ کاروباری اور سماجی شخصیت ملک میران سکنہ پروم کو اس کے گھر واقع عیسی پنجگور سے ریاستی اہلکاروں نے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ مل کر جبری لاپتہ کر دیا
اسکے بڑے بھائی بشیر احمد نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے
Quetta - A FC official dressed in civilian clothes was arrested by dharna security administration in front of the University of Balochistan, where a protest was going on in support of
#BalochRaajiMuchi
Who came to harass and hit the protestors.
Earlier, an armed FC official was
پانک کے میڈیا کو آرڈینیٹر جمال بلوچ نے بی این ایم نیدرلینڈز کے نائب صدر وحید مجید بلوچ کے ساتھ نیدرلینڈز کے فارن آفیئرز اور یو این کے اسپیشل نمائندوں کے ایک وفد سے ملاقات کی اور بلوچستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے بریفنگ دی
گوادر - ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ "راجی مچی" کے ہزاروں اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
"ہم یکجہتی سے بہت کچھ کر سکتے ہیں، ہماری یکجہتی سے ریاست خوفزدہ، نیٹورک بند کیے ہیں، پورا بلوچستان سیل ہے شاہراہیں بند ہیں، تلار میں ہزاروں لوگ محصور کیے گئے ہیں"
#BalochNationalGathering
#Gwadar
پاکستان ایک مکار ریاست ہے
ایک طرف مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے
دوسری طرف ہمارے پھول جیسے ہونہار نوجوانوں کو گولیوں سے چھلنی کر رہے ہیں 🥀
درستانی ھساب ءَ لوٹیں ما
ان ماؤں کے جزبے نے تمھاری ریاست کو شکست خوردہ بنا دیا ہے
بلوچ شھداء کی مائیں پرعظم ہیں، انکے حوصلے بولان اور ساہیجی کے پہاڑوں کی طرح محکم ہیں
شہید حمل مومن کی ماں اپنے شہید بیٹے کی لاش وصول کرتے ہوئے
پنجگور میں "بلوچ راجی مچی" کے کامیاب اور پر امن جلسے کے بدلے ریاست نے بلوچ آفیسر کو ہی شہید کر دیا
یہ سب بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے
آپ چاہیں عام بلوچ ہوں یا سرکاری آفیسر ریاست کے نشانے پہ ہو
#StopBalochGenocide
25 اپریل کو پنجگور کے علاقے گچک کرکِ ڈل سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ شاہ بی بی، شہزادی اور اس کی نوزائیدہ بچے کو بازیاب کیا جائے -
#EndEnforcedDisappearances
#SaveBalochWoman
@JamalRaisani
کسی بھی بلوچ مسلح تنظیم نے اس واقعے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے
جھوٹ بول کر آپ کسی کو گمراہ نہیں کر سکتے
زاکر جان کو ریاستی فورسز نے شہید کیا ہے اور یہ بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے
Just see who's being beneficiary for this brutal killing?
بلوچستان میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن، لاپتہ ڈاکٹر دین محمدکی بیٹی اور
@VBMP5
کے جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ
@SammiBaluch
نے فرنٹ لائن ڈیفنڈرز
@FrontLineHRD
کی ایشیا اور پیسیفک ریجن کیلئے فرنٹ لائن ڈیفنڈرز سال 2024 کا ایوارڈ جیت لیا
مراد بات!
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کراچی آرٹس کونسل سے پریس کلب کی جانب ریلی نکالی جا رہی ہے
پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور ریلی کے پر امن شرکاء کو پریس کلب کی جانب مارچ کرنے سے روک رہے ہیں
#BalochNationalGathering
جو انفرادی زندگی کے بجائے قومی بقا کا چناؤ کرتے ہیں، انکا وارث کوئی فرد یا خاندان نہیں بلکہ انکی اپنی قوم ہوتی ہے - ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچی زبان کے ادیب اور تمپ کالج کے پروفیسر بانک عندلیب گچکی
@GichkiAndalib
نے ریڈیو زرمبش کے ٹیوٹر سپیس پہ اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جبری لاپتہ بلوچ خاتون نورجان کی بازیابی کیلئے آواز اٹھانے اور ٹویٹ کرنے کے پاداش میں unknown No سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئے ہیں...
بلوچ قوم نے ریاستی جبر کو مسترد کردیا
سینکڑوں کی تعداد میں لوگ سیول اسپتال پہنچ گئے
"لاشوں سے خوف کھائے ریاست
ہائے ریاست، ہائے ریاست
" بلوچ نسل کشی ، بند کرو "
بی وائی سی قیادت نے شال کے عوام سے جلد پہنچنے کی اپیل کی ہے
تربت گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے میری کے علاقے میں دو بھائیوں کو گھر سے جبری اٹھایا، گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، انکے موبائل چھینے انہیں گھر میں بند کردیا
بعدازاں ایک بھائی کو تشدد کے بعد چھوڑ دیا جبکہ صغیر سجاد تاحال فورسز کے تحويل میں لاپتہ ہیں
بہن تفصیلات بتا رہی ہیں
A massive explosion in
#Gwadar
Balochistan. Which is said to be a suicide.
Where a convoy of Chinese engineers was targeted, at least 9 Chinese engineers are claimed to be killed as per news sources.
This is second major attack on Chinese nationals in Pakistan after Dasu Dam.
کوئٹہ میں ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج میں شریک افراد کو فورسز مسلسل جبری گمشدگی کا نشانہ بنا رہے ہیں
کل شام پاکستانی فورسز نے صہیب لانگو ولد محمد دین لانگو کو کلی اسماعیل جبکہ وقاص ولد محمد بخش کو ھدہ منو جان روڑ سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا
ریاستی اداروں کے ہاتھوں فیک انکاؤنٹر میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کے لواحقین کو لاشوں کی وصولی کے دوران جبری فارم کو قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں جس پہ درج ہوتا ہے کہ مزکورہ شخص دہشت گرد تھا
کسی کو ماورائے عدالت قتل کرکے دہشت گرد قرار دینا خود ایک غیر قانونی عمل ہے
شال میں زھیر احمد کی بازیابی کیلئے نکلے پر امن ریلی پہ پولیس کی تشدد، لاٹھی چارج، فائرنگ اور گرفتاریوں اور گرفتار شدہ مظاہرین کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی دھرنا کوئٹہ ریڈ زون میں جاری
احتجاجی ریلی سے بی وائی سی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ خطاب کر رہے ہیں
گوادر میں کچھ دیر پہلے سید ظہور شاہ چوک پہ فورسز نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء پہ فائرنگ کرکے ایک کو شہید اور چھ افراد کو زخمی کر دیا ہے، شہید اور زخمیوں کو انڈس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
#Gwadar
#BalochNationalGathering
ایسے ہوتے ہیں مزاحمتی فکر کے وارث ہمارے بزرگ، جو بھلے ہی ناخواندہ اور سادہ لوح انسان ہیں، جن کے پاؤں میں قیمتی جوتے نہیں مگر انقلابی آدھرش سے لیس اپنے بچوں کی لاشوں کے ساتھ مزاحمت کرتے ہیں.
ریاست یہ جنگ ہار چکی ہے
#StopBalochGenocide
پاکستانی فورسز نے کل شام کلی اسماعیل سے صدام لانگو کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا
زرائع کے مطابق صدام لانگو پیشے سے سرکاری ملازم ہیں اور مشہور ٹک ٹاکر بھی ہیں
وہ ریڈ زون دھرنے میں بھی شریک رہے اور گوادر راجی مچی میں شرکت کرنے والے تھے
#EndEnforcedDisappearances
خاران، پاکستانی فورسز نے 3 افراد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا
جن میں ضعیف العمر گل خان شکاری، اسکا بیٹا میران و زاھد ولد اختر شامل ہیں
گل خان شکاری کا ایک بیٹا نواب عمران و بھانجا نجیب ملازئی پہلے سے جبری لاپتہ ہیں،جنکی رہائی کیلئے گل خان شکاری اسلام آباد دھرنے میں بھی شریک رہے
کل رات نوالین لیاری سے BYC کے تین کارکنان صدام، شھداد اور باسط کو "راجی مچی" کیلئے چاکنگ و چندہ کرنے کے دوران پولیس نے غیر قانونی حراست میں لیکر کلاکوٹ تھانہ منتقل کیا جہاں سے تینوں کو خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے لاپتہ کیا جبکہ آج صبح عبدالرحمان شاھمیر کو فورسز نے گھر سے اٹھا لیا
گوادر شہر "پَدی زر" کے تازہ ترین مناظر
شہر میں کرفیو کا سماں ہے
پاکستانی فورسز نے پورے شہر کو ملٹری بیس بنا دیا ہے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ جبری حراست میں لاپتہ کیے گئے ہیں
لوگ مختلف مقامات پر احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں
#GwadarIsUnderSiege
شہید رامین کی چار سالہ بیٹا ریحان جان اپنے والدہ نیوگ سات افراد سمیت فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کئے گئے
پاکستانی فورسز اجتماعی سزا کے طور پر بچوں، بچیوں اور خواتین کو اٹھا کر لاپتہ کر رہا ہے اور انہیں اپنے فوجی کیمپوں میں اذیتیں دے رہا ہے
#EndEnforcedDisappearances
ایک بے بسی اور بے حسی کا عالم ہے اور الفاظ نہیں ہیں لکھنے ہو 😢
کہاں ہیں کیچ کے سیول سوسائیٹی، یکجہتی کمیٹی ، آل پارٹیز، سیاسی اور سماجی تنظیمیں؟؟
دو پیرانہ سال سفید ریش بلوچ بزرگ دو ننھے لاشوں کے ساتھ رات گئے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں
#StopBalochGenocide
شکست خوردہ دشمن بلوچ کے لاش سے بھی خوفزدہ ہے
سیول اسپتال کوئٹہ کے ایم ایس مشتاق، شہید سلال کے فیملی کو انکے میت دینے سے انکاری
کہ رہے ہیں کہ انکو اوپر سے منع کیا جا رہا ہے