سلف صالحین کہا کرتے تھے
"دو قسم کے لوگوں سے بچ جاؤ
اپنی خواہش کا پیروکار، جِس کو اُس کی خواہش نے فتنے میں ڈال دیا
اور دنیا دار، جِس کو اُس کی دنیا کی دولت نے اندھا کر دیا!"
امام ابن تيمية رحمه الله
جنہیں میرا رب محبوب رکھتا ہے، اُنہی کی سسکیاں سُننے میں تو لطف لیتا ہے وہ۔۔ جب کلیجہ چیرا جاتا ہے تبھی تو وہ مُسکراتا ہے۔۔ اسی طرح تو آزماتا ہے۔۔ آزمانا اسکی شان ہے۔۔ اس کو گڑگڑاتے ہوئے محبوب ہی تو پسند ہیں۔۔۔!!!🌸♥️
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر 💕
اللّٰہ تعالی' ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرمائے، اور آسانیاں بانٹنے کی خواہش، ہمت اور توفیق عطا فرماۓ۔
آمین یا رب العالمین ❤️
تمام عالمین کو ۱۲ ربیع الاول بہت بہت مبارک..
الله کریم ہمارے دل و روح کو عشق رسولﷺ کی روشنی سے منور فرمائے اور ہماری قبروں کو اسی روشنی سے آراستہ فرمائے آمین!
مرحبا میرے سرکارﷺ 💚