#HistoryMakerPMIK
Imran Khan thought of the poor first in every difficult situation while the previous rulers thought of making their property first in every difficult situation
@Bini5h
Usman Dar who was arrested/abducted from Karachi 25 days ago
Instead of a court
Presented for interview at Kamran Shahid's house. Applause on the justice system of Pakistan!
#اغواء_برائے_بیان
#HistoryMakerPMIK
Imran Khan has proved at every step that he is the best leader of the time...
Not just a leader..
He is awesome human being with soft heart..
@Binishh_
#MohammadBinQasimRealHero
He conquered important areas of Sindh and completed the conquests of Sindh by conquering Multan, but the desire to move towards northern India Did not allow to be fulfilled.
@Bini5h
#بلو_باندری_کاتماشہ
The opposition wants the public's attention to be diverted from their performance to the allegations they are making against the federal government.
@Bini5h
مجھے دروازے پہ ہی روک لیاجاتا ہے
میرے آنے سے بھلا آپ کا کیا جاتا ہے ؟
تُو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے
#Why_N0t_Me
جس دن یہ آدمی خود میں خدا ہو جاٸے گا
کہنے والوں نے کہا تھا سب فنا ہو جاٸے گا
یہ محبت ہے مر جانے سے بھی جاتی نہیں
تو کوٸی قیدی نہیں ہے جو رِہا ہو جاٸے گا
#Why_N0t_Me
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ،
حضور ﷺ نے فرمایا جس شخص نے ایک دن اللہ تعالیٰ کی راہ میں روزہ رکھا اللہ تعالیٰ جہنم کی آگ کو اس کے چہرے سے ستر سال کی مسافت تک دور کردے گا۔
(مسلم شریف الحدیث2609)
ہمیں ایکٹو ممبرز کی تلاش ہے جو ریاست ، افواج اور عمران خان کا دفاع کر سکیں جو ففتھ جنریشن وار کے سپاہی بننا چاہتے ہیں تو ہم آپکو پلیٹ فارم دیتے ہیں ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے کمنٹ میں YES لکھیں اور مجھے فالو کریں
I'll add you shortly
@mastandawaqas_
#HistoryMakerPMIK
Imran Khan’s empathetic of the pain of the underprivileged, making him unique in the world of politics where self-preservation and self-advancement are always paramount.
@Bini5h
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
تو مصیبت میں عجب یادآیا
دن گزارا تھا بڑی مشکل سے
پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا
تیرا بھولا ہوا پیمان وفا
جانےکیوں آج غضب یادآیا
حال دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
﷽
اللہ کا فرمان ہے
ترجمہ
جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے پیشواؤں کے ساتھ بلائیں گے۔ تو جن (کے اعمال) کی کتاب ان کے داہنے ہاتھ میں دی جائے گی وہ اپنی کتاب کو (خوش ہو ہو کر) پڑھیں گے اور ان پر دھاگے برابر بھی ظلم نہ ہوگا-
سورتہ بنی اسرائیل (71)
#صبح_بخیر
#HistoryMakerPMIK
Imran Khan said in his first national address after virus outbreak, observing that a national quarantine could result in the poor “dying from hunger.”
Numerically Khan is right..
@Bini5h
میں جان بوجھ کے جب انہیں چھوڑ دیتی ہوں
تو شکار میرے نشانے پہ ___طنز کرتے ہیں
تجھے خبر ہی نہیں ہے مسخرے ,کچھ لوگ
تیرے مذاق اڑانے پہ_____ طنز کرتے ہیں
وہ جانتے ہیں کہ محفل کی آبرو "میں "ہوں
جو میرے بزم میں آنے پہ ____طنز کرتے ہیں.
#Why_N0t_Me
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
﷽
الله نے فرمایا
تم لوگ ایک دوسرےسےبغض نہ رکھو،ایک دوسرےسےحسد نہ کرو،اور ایک دوسرےکو پیٹھ نہ دکھاؤ اوراللہ کےبندےبھائی بھائی بن کر رہو،اورکسی مسلمان کےلیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھےـ۔
(سنن ابی داؤد،حدیث نمبر ٤٩١٠)
تیری سانسوں سے بندھا
دل تھا تجھ سے ہی جُڑا
آج دُوری ہے یہ کیوں؟
کیوں ہے وحشت یہ جنوں
بن تیرے ایک خلا
کس طرح سانس میں لوں؟
آ مجھے تو ہی بتا
میں جیوں یا نہ جیوں؟
دل کا کیا رنگ کروں؟
دل کا کیا رنگ کروں
#Why_N0t_Me
اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنا
لیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں رکھنا
میرے جھوٹ کھولو بھی اور تولو بھی تم
لیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا
کل تاریخ یقیناً ___خود کو دہرائے گی
آج کے اک اک منظر کو پہچان میں رکھنا
#Why_N0t_Me
دنیا میں کچھ رشتے ایسےبھی تو هوتے هیں جنہیں بات یا ملاقات کی مجبوری نہیں ہوتی…….وه انسان کی ہر بات اور ہر ملاقات میں ہمیشه ساتھ رہتے ہیں….مانتے ہو نا کہ لفظ اور تصویر ہی سب کچھ نہیں…….جہاں یه سب کچھ ختم ھوتا هے وہاں سے تصور کا رشته شروع ہوتا ہے
#_ObviOusly_
بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو، جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہر گھاؤ کو سی دے۔
#_ObviOusly_
ہجر کی دھوپ میں چھاؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
آنسو بھی تو ماؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے ہیں
پھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
رنگ سے خوشبوؤں کا ناتا ٹوٹتا جاتا ہے
پھول سے لوگ خزاؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
#Why_N0t_Me
کترا کے زندگی سے گزر جاؤں؟ کیا کروں
رسوائیوں کے خوف سے مر جاؤں؟ کیا کروں
پھر آ کے لگ رہے ہیں پروں پر ہوا کے تیر
پرواز اپنی روک لوں ڈر جاؤں، کیا کروں ؟
جنگل میں بے امان سی بیٹھی ہوئی ہوں میں
آواز کس کو دوں میں کدھر جاؤں ؟کیا کروں؟
#Why_N0t_Me
ہر ایک نقش میں ہے نا تمامیوں کی جھلک
ترے جہاں میں کسی چیز کی کمی ہے بہت
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پر تھا...
ذرا سی بات تھی،دل کو مگر لگی ہے بہت
#Why_N0t_Me
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پاٸی
اس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
اس چھوٹے زمانے کے بڑے کیسے بنوگے
لوگوں کو جب آپس میں لڑانا نہیں آتا
#Why_N0t_Me
تُو کہ ہر بار میاں ہوش میں آ جاتا ہے
اب توجہ نہیں ملنی تجھے بے ہوشی پر
صرف باتوں کے سوا کچھ نہیں آتا جس کو
چونکنا بنتا ہے اُس شخص کی خاموشی پر
#Why_N0t_Me
#TimeToBecomeNation
No matter what kind of help you offer, no matter whom you help, it is more important to notice that another person is gaining something just because of you and your help.
@Bini5h
میں
@Bini5h
ماریہ بی برانڈ کا باٸیکاٹ کرتی ہوں اس غیر اخلاقی غیر انسانی حرکت پر جس نے بہت سی انسانی زندگيوں کو خطرے میں ڈالا، معاشرتی وبا کو پھیلانے میں مجرمانہ غفلت کا سبب بنی غلطی تسلیم کرکے قوم سے معافی مانگیں
اپنا نام لکھ کر رٹی کریں
#BoycottMariaB
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اللہ نے فرمایا
ترجمہ
اور (کفر کرنے والوں کی) کوئی بستی نہیں مگر قیامت کے دن سے پہلے ہم اسے ہلاک کردیں گے یا سخت عذاب سے معذب کریں گے۔ یہ کتاب (یعنی تقدیر) میں لکھا جاچکا ہے-
سورتہ بنی اسرائیل (58)
#صبح_بخیر
آج تک ہے دل کو اُس کے لوٹ آنے کی اُمید
آج تک ٹھہری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہ
لاکھ چاہا ہے کہ اُس کو بُھول جاؤں ، پر قتیل
حوصلے اپنی جگہ ہیں ، بے بسی اپنی جگہ
#Why_N0t_Me
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
حضورﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے:
’’جس نے کسی کی کوئی ایسی بات ذکر کی جو اس میں نہیں تا کہ اس کے ذریعے اس کو عیب زدہ کرے تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے جہنم میں قید کر دے گا یہاں تک کہ وہ اپنی کہی ہوئی بات ثابت کرے
المعجم الاوسط، الحدیث:۸۹۳۶،ج۶،ص۳۲۷
#جمعہ_مبارك
#کپتان_تیرا_شکریہ
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 144ارب روپےنچلے طبقے تک تقسیم کردیں گے،احساس پروگرام میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت نہیں ہے، ایس ایم ایس کے ذریعے لوگوں کا ڈیٹا آرہاہے،جن کی جانچ نادراسےکرائی جائیگی۔.
@Bini5h
صاحب ! کُو بہ کُو اداسی ہے !
صاحب! گفتگو اداسی ہے !
صاحب ! آج دل بہت رویا
صاحب ! چار سُو اداسی ہے
صاحب!در بدرہوں میں خود میں
صاحب ! جستجو اداسی ہے
صاحب ! کام بھی نہیں آتی
صاحب ! فالتو اداسی ہے
صاحب ! آئینے میں دیکھا ہے
صاحب ! ہُو بہو اداسی ہے
#Why_N0t_Me
#HistoryMakerPMIK
Empathy of Khan for the invisible of Pakistan is why I look at him as my leader, my hero.
Empathy of Khan is not a new phenomenon.
@Bini5h
Congratulations
@NomiTaalia
for completion of 6k Followers..
Stay amazing as you are..
I appreciate your compassion and understanding. If you ever need a friend to listen to, I’ll always be here to return the favor.
🎈🎈💐💐🌹🌹🌹💐💐🎊🎊😍😍
Everybody isn’t your friend. Just because they hang around you and laugh with you doesn’t mean you are your friends. People pretend well. At the end of the day, real situations expose fake people, so pay attention.
#_ObviOusly_