‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂 Profile Banner
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂 Profile
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂

@Israr__Afzal

1,007
Followers
58
Following
271
Media
37,711
Statuses

🍂خیال پاکیزہ ہو تو محبت کرنا گناہ نہیں 🍂 @israr_Afzal12

رأس الخيمة, الامارات العربية ا
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
ہم perfect نہیں ہوتے۔ ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لینا بھی گوارا نہیں کرتا۔ کوئی ہماری قربت کیلیئے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی نفرت کرتا ہے۔ کوئی بھی انسان صرف اچھا یا برا نہیں ہوتا ہم کسی کیلیئے مثال اور کسی کیلیئے سبق ہوتے ہیں
13
100
67
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
والد صاحب کا اج روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے اللہ پاک ان کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین 🥲🥲
Tweet media one
51
17
92
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
1
20
56
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
السلام علیکم💐 جمعہ مبارک💐 ﷽ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ 💕صَـلیَّ💕 اللهُ ﷺ 💕عَلَيهِ 💕وَسَـــــلَّـمْﷺ
10
14
44
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
لوگ تکبر میں عزت تلاش کرتے ہیں حالانکہ الله تعالٰی عاجزی کی وجہ سے ہی اپنے بندے کو عزت اور بلند مقام عطا فرماتے ہیں
1
16
42
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ 'محبت' اور 'ہمدردی' کا دکھاوا کرنے والے بانو قدسیہ
4
22
44
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
مرشد ہمارا تعلق ایک ایسے سماج سے ہے جہاں فاتحہ خوانی پہ بیٹھے ہوئے لوگ مردے کی تعریف اور زندہ لوگوں کی برائیاں بیان کرتے ہیں
7
16
42
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
6
21
37
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
جب تمھارے گھر رزق میں تنگی محسوس ھونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پے بلا لیا کرو #السلام_عليكم 🌹
17
18
33
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
السلام علیکم🌹 جب سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بےچین رکھتے ہیں..
12
10
30
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺟﻮﺗﮯ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﻣﺖ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﯿﻨﮧ ﻭ ﺣﺴﺪ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯽ ﺟﻮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺳﺠﺪﮦ ﺍﺩﺍ ﮨﻮ #السلام_عليكم 🌹
14
11
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
اے اللّٰہ ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔ (مشکوۃ المصابیح - ۲۵۰۱)
6
12
29
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔ (سنن ابو داؤد ، ۲۳۴۵) صبح بخیر 🌹
4
17
30
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
نبی کریم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷) #السلام_عليكم 🌹
11
18
30
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔ (سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸) #السلام_عليكم 🌹
8
14
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
انسان ہر وقت نئے دوستوں کی تلاش میں لگا رہتا ہے لیکن اس کی اچھی یادیں ہمیشہ پرانے دوستوں سے وابستہ ہوتی ہیں لیکن عادت سے مجبور نئے نئے کی تلاش میں رہتا ہے
6
15
29
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
آپ اُس کا نمبر بلاک کر دیں اسے انفرینڈ کر دیں اُس کی تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ اس سے جڑی ہر چیز سے دوری اختیار کر لیں یہ سب معنی نہیں رکھتا آپ اُس کو اپنے دل و دماغ سے کیسے نکالیں گے کچھ لوگ آپ کی روح میں اپنی جڑیں اس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ آپ چاہ کر بھی انہیں بھول نہیں سکتے
7
15
29
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پٌرسکون ظاہر کروانا اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی خوش اخلاق رہنا بہت مشکل ہے
1
12
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
خوش بختی کی علامت یہ ہے کہ آپ نیک اعمال کریں اور اُن کے قبول نہ ہونے سے بھی ڈریں اور بدبختی کی علامت یہ ہے کہ آپ گناہ بھی کریں اور خدائے واحد کا خوف بھی نا رکھیں
2
13
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
" اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ " اے پروردگارﷻ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تُجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔ #تلاوت_قرآن_میں_نجات
4
18
29
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
10 months
پہلی محبت اچانک ہوتی ہے اور دوسری محبت پہلی کو بھلانے کے لیے کی جاتی ہے جبکہ تیسری محبت غصے میں انتقاماً کرنی پڑ جاتی ہے پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے 🤭😁
6
14
30
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
میں رب سے ڈرتا ہوں اور رب کے بعد اس شخص سے ڈرتا ہوں جو رب سے نہیں ڈرتا
3
13
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
اس کی آواز روپ دھارے اگر ؟ لوگ آواز سے لپٹ جائیں
6
10
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صاحب قرآن (قرآن حفظ کرنے والے) کی مثال پاؤں بندھے اونٹوں ( کے چرواہے ) کی مانند ہے اگر اس نے ان کی نگہداشت کی تو وہ انھیں قابو میں رکھے گا اور اگر انھیں چھوڑ دے گا تو وہ چلے جا ئیں گے ۔ (صحیح مسلم ،۱۸۳۹) 💐💐صبح بخیر 💐💐
4
14
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ ایک رات میں قرآن مجید کا تیسرا حصہ تلاوت کرے، پس جس نے رات کو سورۂ اخلاص کی تلاوت کی، اس نے اس رات کو قرآن کا تیسرا حصہ تلاوت کرلیا۔ #السلام_عليكم
14
15
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘ (رضی اللہ عنہ) (مشکوۃ ،۶۱۶۹) #السلام_عليكم💐
6
15
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
قرآن مجید پڑھا کریں ہمارے پاس جینے کے لیے کچھ رہے نہ رہے مرنے کے لیے تو کچھ ہونا چاہیے
4
11
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
مُحبّت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتی آزادی دی جاتی ہے جو آزادی کے بعد بھی تمھارے ساتھ رہے وہ مُحبت ہے
6
11
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳) صبح بخیر زندگی 💐
4
16
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
السلام علیکم 🌹 سب کیسے ہیں🌹 کسی سے اختلاف ہونا کوئی انوکھی بات نہیں، دنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے لیکن محض ایک ہی فریق کی بات سن کر دوسرے فریق سے بُغض رکھنے کا عمل انسان کو اپنے درجے سے گرا دیتا ہے
12
17
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
اسے پایا بھی نہیں تھا ٹھیک سے، کہ اسے بھلانے کے دن آگئے مرشد
4
11
29
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
1
14
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
جس نے دنیا بنائی ہے اس کا فرمان ہے یہ دنیا فقط دھوکہ ہے 😔
7
11
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
11 months
مرشد کچھ لوگوں کا تعلق صرف آرٹی تک محدود ہے اور کچھ کا آرٹی سے کمنٹس تک جن کے ساتھ کمنٹ کا تعلق ہوتا ہے اصل وہی لوگ آپ کی فالونگ کے قابلِ ہوتے ہیں
6
13
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
مرشد مجھے ایسا لگتا ہے اس کے جانو نے روکا ہوا ہے میرے ٹویٹ پر آنے سے ورنہ پہلے تو ہر ٹویٹ پر آتی تھی 🫣😁
6
14
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
السلام علیکم 🌹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان میں دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے۔ لیکن جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا، اس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن کا اعتکاف کیا تھا۔ (صحیح بخاری،۲۰۴۴)
11
13
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
اب تو خلوص بھی ہے کسی مصلحت کا نام بے لوث دوستی کے زمانے چلے گئے مرشد
4
14
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
آج آپ کی محبّت کی گہرائی کل آپ کے زخم کی گہرائی کا تعیّن کرے گی
5
13
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھا کہ ایک شخص کا سینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے فرمایا تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما دے گا (جامع ترمذی،۲۲۷)
1
14
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
السلام علیکم 🌹 وہ ناکامیاں اور دکھ انسان کے حق میں بہترین ہوتے ہیں جو اُسے اللہ کے قریب کرتے ہیں
16
11
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
10 months
ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےان سےفرمایا کہ پھر آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا صبح بخیر 💐
5
18
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
مرشد چار دن کسی کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اُڑتے ہوئے ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ ہی شخص ہم کو اگلے چار دن میں زمین پہ پٹخ مارے گا اور کہیں کا نہیں چھوڑے گا
4
14
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
پرسکون زندگی سے زیاده پرسکون موت کی اہمیت ہوتی ہے اور پرسکون موت جب تک اللہ پاک سے صلح نا ھو نصیب نہیں ہوتی
1
9
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
دل کبھی نہیں بھرتا تم سے گفتگو کر کے یہ سفر " تکلم " کا ختم ہو نہیں پاتا
4
14
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
اس شخص کی تکلیف سمجھتے ہو جسکو معلوم بھی ہو اس کے ساتھ بس وقت گزارا جا رہا ہے مگر وہ پھر بھی خاموش رہے
2
13
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
کس کام کی رھی یہ دِکھاوے کی زندگی وعدے کیے کسی سے گزاری کسی کے ساتھ
6
10
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)
5
18
28
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
کبھی کسی کے الفاظ کو اپنے رنگ میں پیش کرنے میں اسکے الفاظ سے زیادہ قیمتی اسکا احساس ہوتا ہے
2
13
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
11 months
یااللہ جب تک سانس باقی ہے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین
9
14
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص کسی شخص کو کافر یا فاسق کہے اور وہ درحقیقت کافر یا فاسق نہ ہو تو خود کہنے والا فاسق اور کافر ہو جائے گا۔ (صحیح بخاری، ۶۰۴۵) #السلام_عليكم 🌹🌹
11
14
27
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔ (جامع ترمذی،۲۲۶۰) #السلام_عليكم 💐
7
11
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
جو کوئی بھی غلط بات کریں کوشش کریں اس کو اگنور کر دیا کریں تاکہ باقی کسی پتہ نہ چلے
3
9
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴) #السلام_عليكم🌹
13
13
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
4
15
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں“ ۔ ایک تندرستی اور دوسری فراغت ۔ (ترمذی، ٢٣٠٤) #السلام_عليكم 💐
7
13
20
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا نہ میری قبر کو عید بناؤ اور نہ اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے (مسند احمد، ۵۷۰۴) #السلام_عليكم 🌹
12
14
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما #السلام_عليكم💐
6
10
22
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
مرشد کچھ باتیں سمجھانے سے نہیں خود پر بیت جانے پر سمجھ آتی ہیں
4
14
22
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
ماں کی کمی کو انسان زندگی میں کبھی پورا نہیں کر سکتا جتنا مرضی بڑا ہو جائے ہر حصے میں ماں کی کمی محسوس کرتا ہے اور خاص طور پر پردیس میں بہت کمی محسوس ہوتی ہے #السلام_عليكم 💐
7
11
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
محبت کی ضد کبھی بھی نفرت نہیں ہوا کرتی محبت میں جب اذیت ملے تکلیف اپنی پڑ جائے تو محبت خاموش ہو جاتی ہے لا تعلقہ ہو جاتی ہے پر جس سے محبت ہو اس سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی
4
16
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
آخری عشرے کی پہلی سحری ڈن الحمدللہ ❤️ اللَّہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی° اے الله! تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔ {جامع ترمذی۔۳۵۱۳}
4
11
20
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
مرشد دو لوگوں کے بارے میں میں کچھ لکھنے کا دل کر رہا ہے
3
7
21
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﻭ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﻋﺎﻡ ﮨﯿﮟ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﻨﺎ
2
15
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶) #السلام_عليكم💐
7
14
18
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
10 months
ایک اور سال گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب باری تعالی کا شکر ادا کریں شکر الحمداللّه
8
16
26
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
3
16
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ رضی الله عنہ کے بارے میں فرمایا: “اے اللہ! تو ان کو ہدایت دے اور ہدایت یافتہ بنا دے، اور ان کے ذریعہ لوگوں کو ہدایت دے“ (جامع ترمذی،۳۸۴۲) #السلام_عليكم 🌹
10
10
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
11 months
ایک دن آپ کو احساس ہو گا کہ آپ اپنے معاملات میں ضروت سے زیادہ پریشان ہو رہے ہوتے ہیں جبکہ اللّٰه تعالیٰ نے آپ کے لیے ہر چیز کا آپ کی خواہش سے بہترین انتظام کر رکھا ہوتا ہے صبح بخیر زندگی ❤️☕
5
14
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔ (صحیح بخاری، ٢٤٤٤)
1
14
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
آج 30 آخری سحری ہے ہماری یا اللہ ہم سب کو اگلے سال کے روزے رکھنا نصیب فرمانا آمین
7
6
22
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
جس مشکل سے نکلنے کی کوئی راہ موجود نہ ہو اس سے دعاء یونس کے ذریعے نکلا جا سکتا ہے "لا الہ الا انت سبحانك انی کنت من الظالمين"
11
11
22
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
ہے نا مجھے غلط فہمیاں تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا
0
8
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
اگر انسان کی اذیتیں اور تکالیف اسکے ماتھے پر لکھی ہوتی نا تو جن سے آپ حسد کرتے ہیں ان پر آپ کو رحم آتا
3
14
20
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
دل چیر بھی سکتے ہیں دامن کی اوقات ہے کیا تُو ذوقِ تماشہ پیدا کر ہم روز تماشہ کر لیں گے
0
9
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَل��ى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)
3
21
25
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴) #السلام_عليكم🌹
9
12
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌ﷺنے فرمایا: جس نے قرآن پاک پڑھا، سیکھا اور اسے حفظ کیا، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کریں گے اور اس کے گھر والوں میں سے ان دس افراد کے بارے میں اس کی سفارش قبول کریں گے، جن کے حق میں دوزخ واجب ہو چکی ہو گی۔ #السلام_عليكم🌹
12
12
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
سچے دل سے کی ہوئی توبہ اللّه قبول کرتا ہے اور انسان کیلئے دین کا راستہ بہت آسان کر دیتا ہے شام بخیر ☕❤️
4
16
20
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
السلام علیکم 🌹 اللہ تعالیٰ کی محبت نصیب والوں کو حاصل ہوتی ہے جس کو محبت الٰہی نصیب ہو جائے اس کا دل پھر اسی سے بھر جاتاہے اور دنیاوی لذت اور محبت فنا ہو جاتی ہے بس احساس انسانیت زندہ رہتا ہے دل بس اللہ تعالیٰ کے احکامات کی پیروی کرتا ہے زبان تشکر کرتی ہے
12
13
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
خوش فہمی بھی ایک نعمت ہے انسان مطمئن سا رہتا ہے‌
4
16
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
3
16
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
السلام علیکم💐 اے مجاہد تم نے کبھی سوچا ہے اللہ نے مجھے انسان بنا ہے اور اک مسلمان کے گھر پیدا کیا نبی پاک کا امتی بنایا کبھی خودکو انسان بنانے کی کوشش اللہ کی یاد میں تو کتنا رویا ہے سارا دن کیا کام کیا کتنی اپنے رب کی عبادت کی کیا انسان کی زندگی کا مقصد ہے یہ سمجھنے کی کوشش کی
9
12
21
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
10 months
آپ ﷺ نےفرمایا: کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کےبعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائےسوائے شہید کے۔اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جاکر دس مرتبہ اور قتل ہو( اللہ کےراستے میں )کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتاہے۔ صبح بخیر🌹
4
18
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
مرشد آج کے زمانے میں اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر غیروں کو دکھ سناتے رہتے ہیں خود کا تماشا بناتے ھیں
3
9
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
اسلام علیکم🌹 وَاَنْ اَقِيْمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوْهُ ۚ وَهُوَ الَّـذِىٓ اِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ ○ اور یہ کہ نماز قائم رکھو اور اللہ سے ڈرتے رہو، وہی ہے جس کے سامنے اکھٹے کیے جاؤ گے #تلاوت_قران_میں_نجات
15
13
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ میری قبر کو عید بناؤ اور نہ اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے (مسند احمد، ۵۷۰۴) #السلام_عليكم🌹
8
14
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
جب حالات آپ کے بس میں نہ رہیں تو انہیں اللہ کے سپرد کردیں یہ سوچ کر وہ جو کر رہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا
9
12
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶) #صباح_الخير🌹
6
18
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا یار سول اللہ ﷺ! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں؟ آپ ﷺنے فرمایا: پڑھو: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي » (ترمذی،۳۵۱۳) #السلام_عليكم 🌹
16
15
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
عمرو بن عاص رض نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ سے۔ میں نے پوچھا، اور مردوں میں؟ فرمایا کہ اس کے باپ سے۔ میں نے پوچھا، اس کے بعد؟ فرمایا کہ عمر بن خطاب سے۔ (بخاری،۳۶۶۲) #السلام_علیکم 🌹
9
12
21
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے جو میرا دکھ ہے میرے دکھ کا مداوا بھی ہے یہ جو ہر بات وہ کرتا نہیں اپنی مجھ سے۔۔ اس کا مطلب ہے کوئی میرے علاوہ بھی ہے
4
11
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
السلام علیکم💐 زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہیں جو انہیں اللہ پاک نے عطا کی ہیں
7
12
21
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
میرا خیال تھا میں ہی یہاں اکیلا ہوں مرشد سنا ہے آپ کا بھی ہم نشیں نہیں کوئی ۔۔۔۔.؟
3
11
22
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
#NewProfilePic شاید میں ایک بہترین انسان نہیں ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن میرا نام سن کر آپ مسکرائیں گے اور کہیں گے وہ مختلف تھا
Tweet media one
11
13
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
کچھ لوگوں کو دوست بدلنے اور نئے تعلقات بنانے کا شوق ہوتا ہے۔ نئے ملنے پر پرانے چھوڑ دینا ان کا مشغلہ ہوتا ہے وہ دلوں کو روندنا مذاق سمجھتے ہیں شروع میں تو بہت چہکتے ہیں لیکن ایک دن وقت انہیں خود مذاق بنا کر تنہا کر دیتا ہے
2
18
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
1 year
بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں أَمَّنْ هَٰذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ ۚ بَلْ لَجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ سُورَةُ المُلۡكِ - 21 #صباح_الخير
3
12
22
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
8 months
اے رب کائنات ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما. الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین. #صباح_الخير
9
14
23
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
9 months
کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں بھی اب اس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں
2
9
24
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
7 months
ایسے انسان کے ٹویٹ پر کمنٹس نہیں کرنا چاہیے جو اس کا رپلائی دینا بھی پسند نہیں کرتا بس لائیک کرتا ہے
11
10
21
@Israr__Afzal
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂
3 years
انگلی پے گن رہا ہوں سبھی دوستوں کے نام لیکن تمھارے نام پے ہم گن رہا ہوں میں
3
10
23