حدیث نبوی ﷺ Profile Banner
حدیث نبوی ﷺ Profile
حدیث نبوی ﷺ

@Islam_Hadees786

30,046
Followers
19
Following
60
Media
3,886
Statuses

جس نے رسول کی اطاعت کی تواس نے اللہ کی اطاعت کی (سورۃ النساء : 80) سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ ہے (صحیح بخاری : 7277)

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
2 years
روضہ رسول (ﷺ) کا اندرونی منظر جنت کا ٹکڑا ❤️ سکون ❤️ ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
25
167
685
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ عنقریب ( ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ ) آدمی اپنے تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو گا ، اسے میری کوئی حدیث سنائی جائے گی تو کہے گا : ہمارے اور تمہارے درمیان ( فیصلہ کرنے والی ) اللہ عزوجل کی کتاب ہے ۔ ہمیں اس میں جو چیز حلال ملے گی ، اسے حلال مانیں گے ، ++👇
44
1K
6K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت زینب بنت جحش ؓ سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ گھبراہٹ کے عالم میں سرخ چہرے کے ساتھ ( خواب گاہ سے ) نکلے ، آپ ﷺفرما رہے تھے : ’’ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ، عرب اس شر کی وجہ سے ہلاک ہو گئے جو اب قریب آ پہنچا ہے ،آج یاجوج ماجوج کی دیوار اس قدر کھل گئی ہے ۔‘‘ 1/2
20
748
5K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ایک دن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ کے چہرۂ مبارک پر خوشی کے آثار نمایاں تھے، ہم نے کہا : اے اللہ کے رسول! ہم آپ کے چہرے پر مسرت دیکھ رہے ہیں، 1/3
78
858
5K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
"حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : سب سے بہترین عمل کون سا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اول وقت میں نماز پڑھنا ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جہاد فی سبیل اللہ ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ 1/2
33
734
5K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
بریدہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں خطبہ دے رہے تھے کہ اچانک حسن اور حسین رضی الله عنہما دونوں سرخ قمیص پہنے ہوئے گرتے پڑتے چلے آ رہے تھے، آپ نے منبر سے اتر کر ان دونوں کو اٹھا لیا، اور ان کو لا کر اپنے سامنے بٹھا لیا، پھر فرمایا : ++👇
24
781
5K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
"حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : سب سے بہترین عمل کون سا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اول وقت میں نماز پڑھنا ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جہاد فی سبیل اللہ ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ 1/2
29
687
5K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کون سا عمل زیادہ محبوب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا ، پھر پوچھا ، اس کے بعد ، فرمایا والدین کے ساتھ نیک معاملہ رکھنا ۔ پوچھا اس کے بعد ، ++👇
21
829
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : عزوۂ تبوک کے دوران میں ، میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ آپ چمڑے کے ایک خیمے میں تشریف فرما تھے ۔ میں خیمے کے سامنے بیٹھ گیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ عوف ! اندر آ جاؤ ۔’’ میں نے کہا : 1/5
35
679
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
"حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : سب سے بہترین عمل کون سا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اول وقت میں نماز پڑھنا ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جہاد فی سبیل اللہ ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ 1/2
19
725
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت مصعب بن سعد سے روایت ہے ‘ انھوں نے کہا کہ ہمارے والد محترم ( حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ) ہمیں پانچ کلمات سکھایا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ دعا میں یہ کلمات پڑھا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں بخل سے بچنے کے لیے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔
31
791
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا : اے ابوہریرہ! کیا تم جانتے ہوں کہ لوگوں کا اللہ تعالیٰ پر اور اللہ تعالیٰ کا لوگوں پر کیا حق ہے؟ میں نے کہا: جی اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں، 1/2
23
645
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کا بیان ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ ایسا وقت آنے والا ہے کہ دوسری امتیں تمہارے خلاف ایک دوسرے کو بلائیں گی جیسے کہ کھانے والے اپنے پیالے پر ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔‘‘ تو کہنے والے نے کہا : کیا یہ ہماری ان دنوں قلت اور کمی کی وجہ سے ہو گا ؟ 1/3
29
798
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ بیت المقدس کی آبادی یثرب ( مدینے ) کی بے آبادی کا پیش خیمہ ہو گی ۔ اور یثرب کی بے آبادی کے نتیجے میں بڑی جنگ ہو گی اور اس جنگ کا ظہور قسطنطنیہ کی فتح ہو گا ۔ اور قسطنطنیہ کی فتح کے بعد دجال آئے گا ۔‘‘ 1/2
36
728
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” رشک صرف دو شخصوں پر ہو سکتا ہے ایک وہ جسے اللہ نے قرآن دیا ہے اور وہ اسے دن رات پڑھتا رہتا ہے اور اس پر ( سننے والا ) کہے کہ اگر مجھے بھی اس کا ایسا ہی علم ہوتا جیسا کہ اس شخص کو دیا گیا ہے تو میں بھی اسی طرح کرتا جیسا کہ یہ کرتا ہے ++👇
21
663
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر جائے تو وہاں تین بڑی موٹی تازی حاملہ اونٹنیاں پائے ؟‘‘ ہم نے عرض کیا : جی ہاں ! آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز میں تین آیات پڑھتا ہے ++👇
30
611
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جنت میں سو درجے ہیں اور ہر دو درجہ کے درمیان اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے، درجہ کے اعتبار سے فردوس اعلیٰ جنت ہے، اسی سے جنت کی چاروں نہریں بہتی ہیں اور اسی کے اوپر عرش ہے، ++👇
26
720
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب ابن آدم سجدے کی آیت تلاوت کر کے سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتے ہوئے وہاں سے ہٹ جاتا ہے ، وہ کہتا ہے : ( ہائے میری ہلاکت ! ) ابن آدم کو سجدے کا حکم ملا تو اس نے سجدہ کیا ، 1/2
18
773
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
خارجہ بن حذافہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( حجرے سے نکل کر ) ہمارے پاس آئے اور فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے ایک ایسی نماز کا اضافہ کیا ہے، جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے، وہ وتر ہے، اللہ نے اس کا وقت تمہارے لیے 1/2
19
656
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب صبح کی نماز سے سلام پھیرتے تو فرماتے تھے : ( اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً ) ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے فائدہ دینے والے علم ، پاک رزق ++👇
26
758
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ایک بار آنحضرت ﷺ لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے ۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی ؟ آپ ﷺ اپنی گفتگو میں مصروف رہے۔ بعض لوگ ( جو مجلس میں تھے ) کہنے لگے آپ ﷺ نے دیہاتی کی بات سنی لیکن ++👇
21
709
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کہ میری امت میں ایسے برے لوگ پیدا ہو جائیں گے جو زناکاری ، ریشم کا پہننا ، شراب پینا اور گانے بجانے کو حلال بنا لیں گے اور کچھ متکبر قسم کے لوگ پہاڑ کی چوٹی پر (اپنے بنگلوں میں رہائش کرنے کے لیے) چلے جائیں گے ۔ چرواہے ان کے مویشی صبح و شام لائیں گے ++👇
31
749
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ پاکیزگی نصف ایمان ہے ۔ الحمد لله ترازو کو بھر دیتا ہے ۔ سبحان الله اور الحمد لله آسمانوں سے زمین تک کی وسعت کو بھر دیتے ہیں ۔ نماز نور ہے ۔ صدقہ دلیل ہے ۔ صبر روشنی ہے ۔ قرآن تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف حجت ہے ++👇
31
736
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ جب رات میں تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو یہ دعا پڑھتے ۔ ( جس کا ترجمہ یہ ہے ) ” اے میرے اللہ ! ہر طرح کی تعریف تیرے ہی لیے زیبا ہے ، تو آسمان اور زمین اور ان میں رہنے والی تمام مخلوق کا سنبھالنے والا ہے اور حمد تمام کی تمام بس تیرے ہی لیے مناسب ہے ۔ ++👇
34
691
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے،پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے ++👇
17
674
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص چوپائے کے ساتھ بُرا فعل کرے تو اس شخص کو قتل کر دو اور اس کے ساتھ اس (چوپائے) کو بھی قتل کر دو ۔‘‘ ابن عباس ؓ سے عرض کیا گیا ، چوپائے کو کس لیے ؟ انہوں نے کہا : میں نے اس بارے میں رسول اللہ ﷺ سے کچھ 1/2
25
568
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ درد اور بخار کے لیے ہمیں یہ دم سکھایا کرتے تھے ۔ بِسْمِ اللَّهِ الْكَبِيرِ، نَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ عِرْقِ نَعَّارٍ وَمَنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ ’’ اس اللہ کے نام سے شروع جو کبیر ہے ، ++
22
785
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت علی‌ رضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ جب حسن پیدا ہوئےتو ان کا نام حمزہ رکھا ، جب حسین پیدا ہوئے تو اس کے چچا کے نام پرجعفر رکھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اور کہا : مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ان دونوں ناموں کو بدل دوں ،میں نے کہا : ++👇
25
558
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جنت میں سو درجے ہیں اور ہر دو درجہ کے درمیان اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے، درجہ کے اعتبار سے فردوس اعلیٰ جنت ہے، اسی سے جنت کی چاروں نہریں بہتی ہیں اور اسی کے اوپر عرش ہے، ++👇
35
631
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ بدگمانی سے دور رہو کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے ، دوسروں کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسروں کے باطنی عیب ڈھونڈو ، مال و دولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو ، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ، ++👇
17
764
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب تک میں تمہیں ( کسی معاملہ میں آزاد ) چھوڑے رکھوں ، تب تک تم بھی مجھے چھوڑے رکھو ، ( بلا وجہ سوال نہ کرو ) کیوں کہ تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء علیہم السلام سے سوالات کرنے 1/2
23
623
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : جمعے کے لیے لوگ اپنے گھروں سے اور عوالی سے باری باری آتے تھے وہ اونی عبائیں پہنے ہوتے تھے اور ( راستے میں ) ان پر گرد و غبار بھی پڑتا تھا جس کی وجہ سے ان سے بو پھوٹتی تھی ۔ ان میں سے ایک انسان رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ++👇
15
555
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو ، اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے ۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے ؟ صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ ! ہرگز نہیں ۔ ++👇
24
644
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اپنے آپ کو بد دعا نہ دو ، اپنی اولاد کو بد دعا نہ دو ، اپنے خادموں کو بد دعا نہ دو اور اپنے مالوں کو بد دعا نہ دو ، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی طرف سے عطا و قبولیت کی گھڑی ہو 1/2
22
687
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ، ایک دوسرے کے لیے دھوکے سے قیمتیں نہ بڑھاؤ ، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو ، ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو ، تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور اللہ کے بندے بن جاؤ ++👇
29
725
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا : میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور كہنے لگے: اے محمد ‌(صلی اللہ علیہ وسلم) ‌جب تك چاہو زندہ رہو، بالآخر آپ نے مرنا ہے۔ جسے چاہیں پسند كر لیں بالآخر اس سے جدا ہونا ہے، جو چاہو عمل كرو كیوں كہ تمہیں اس كا بدلہ دیا جانا ہے۔ 1/2
24
667
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
9 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اللہ عزوجل نے فرمایا : میرے بارے میں میرے بندے کا جو گمان ہو میں اس کے ساتھ ( مطابق ہوتا ) ہوں اور وہ مجھے جہاں (بھی) یاد کرے میں اس کے پاس ہوتا ہوں۔ اللہ کی قسم ! اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ پر تم میں سے ایسے آدمی کی نسبت بھی زیادہ خوش ہوتا ہے 1/3
33
777
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کہ کوئی مرد کسی ( غیر محرم ) عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ بیٹھے اور کوئی عورت اس وقت تک سفر نہ کرے جب تک اس کے ساتھ کوئی اس کا محرم نہ ہو ۔ اتنے میں ایک صحابی کھڑے ہوئے اور عرض کیا ‘ یا رسول اللہ ! ++👇
13
565
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایک کتا کسی کنوئیں کے گرد گھوم رہا تھا۔ قریب تھا کہ وہ پیاس سے مر جائے گا۔ اچانک اُسے بنی اسرائیل کی ایک بدکار عورت نے دیکھ لیا۔ اُس نے اپنا موزہ اُتارا اور اُس سے پانی نکال کر کتے کو پلا دیا۔ ++👇
16
583
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ نکاح میرا طریقہ ہے ۔ اور جو شخص میرے طریقے پر عمل نہیں کرتا ، اس کا مجھ سے تعلق نہیں ۔ شادیاں کیا کرو کیونکہ میں تمہاری کثرت کی بنا پر دوسری امتوں پر فخر کروں گا ، 1/2
13
608
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
سیدنا تمیم داریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا : یہ دین وہاں تک پہنچ جائے گا، جہاں تک دن رات پہنچے ہوئے ہیں، اللہ تعالیٰ اینٹوں والے یا خیمے والے کسی گھر کو نہیں چھوڑے گا، مگر عزت والوں کی عزت کے ساتھ 1/2
19
609
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’حضرت سلیمان بن داود علیہم السلام نے جب بیت المقدس بنایا تو اللہ تعالیٰ سے تین خصوصیات مانگیں: ایسا فیصلہ جو اللہ تعالیٰ کے حکم کے موافق ہو۔ یہ مان لی گئی۔ ایسی حکومت جو کے بعد کسی کے لائق نہ ہو 1/2
25
592
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : کیا میں تمہیں ایک ایسی بات کی رہنمائی نہ کروں جو تمہاری خطاؤں کو مٹا دے اور نیکیوں میں اضافہ کرے ؟ ۔ لوگوں نے عرض کیا : جی ہاں یا رسول اللہ ﷺ ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : جب وضو کرنا مشکل ہو ، 1/2
15
642
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے،پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے 1/2
23
542
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سات تباہ کن گناہوں سے بچو ۔‘‘ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ! وہ کون سے ہیں ؟ فرمایا :’’ اللہ کے ساتھ شرک، جادو، جس جان کا قتل اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے اسے ناحق قتل کرنا ، یتیم کا مال کھانا ، سود کھانا ، لڑائی کے دن دشمن کو پشت دکھانا ( بھاگ جانا ) ++👇
8
736
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
8 months
حضرت ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی ﷺ سے دریافت کیا کہ اللہ کو کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ وقت پر نماز ادا کرنا ۔‘‘ میں نے عرض کیا ، پھر کون سا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ والدین سے اچھا سلوک کرنا ۔‘‘ میں نے عرض کیا ، پھر کون سا ؟ 1/2
25
684
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
نبی کریم ﷺ حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا ( ابراہیم علیہ السلام ) بھی ان کلمات کے ذری��ہ اللہ کی پناہ اسماعیل اور اسحاق علیہما السلام کے لیے مانگا کرتے تھے۔” میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے پورے پورے کلمات کے ذریعہ ++👇
12
610
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
2 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس رات مجھے معراج کرائی گئی، اس رات میں ابراہیم علیہ السلام سے ملا، ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا : اے محمد ( ﷺ) ! اپنی امت کو میری جانب سے سلام کہہ دینا اور انہیں بتا دینا کہ جنت کی مٹی بہت اچھی ( زرخیز ) ہے، 1/2
20
716
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سنو، اللہ کی راہ میں قتل بھی شہادت ہے، طاعون بھی شہادت ہے، ڈوبنا بھی شہادت ہے، پیٹ کی بیماری بھی شہادت ہے،اور نفاس والی خواتین کی صورتحال تو یہ ہو گی کہ ان کا بچہ اپنے ناف کے اس حصے کے ذریعے ان کو جنت کی طرف کھینچ کر لے جائے گا، 1/2
16
634
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
8 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا : ایک آدمی نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول ! کون سے صدقے کا ثواب زیادہ ہے ؟ آپ نے فرمایا : ’’ تو اس وقت صدقہ کرے جب تو تندرست ہو‘ تجھے مال کی ضرورت ہو‘ فقر کا ڈر ہو اور زندگی کی امید ہو ۔ 1/2
27
702
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں ، سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے ۔ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتا ہے ۔ ++👇
24
563
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
7 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا : ایک آدمی نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول ! کون سے صدقے کا ثواب زیادہ ہے ؟ آپ نے فرمایا : ’’ تو اس وقت صدقہ کرے جب تو تندرست ہو‘ تجھے مال کی ضرورت ہو‘ فقر کا ڈر ہو اور زندگی کی امید ہو ۔ 1/2
24
683
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جنت میں سو درجے ہیں اور ہر دو درجہ کے درمیان اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے، درجہ کے اعتبار سے فردوس اعلیٰ جنت ہے، اسی سے جنت کی چاروں نہریں بہتی ہیں اور اسی کے اوپر عرش ہے، ++👇
26
649
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
7 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ” جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو ، اس پر لازم ہے کہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے ، جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو ، اس پر لازم ہے کہ اپنے مہمان کی عزت کرے اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو ، 1/2
21
686
4K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص : رَضِيْتُ بِاللّٰهِ رَبًّا وَّ بِالْإِسْلَامِ دِيْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَّبِيًّا (صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ) ’’ میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر 1/2
29
602
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت انس‌ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے كہا كہ نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌جب نماز كے لئے كھڑے ہوئے تو تكبیر كہنے سے پہلے اپنا رخ ہماری طرف كر كے متوجہ ہوئے۔ اور فرمایا: صفیں مكمل كرو(اور ایك روایت میں ہے: برابر ،برابر ہو جاؤ) (آپس میں اچھی طرح مل جاؤ)میں تمہیں ++👇
18
561
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : کہ ہر نبی کو ایسے ایسے معجزات عطا کئے گئے کہ ( انہیں دیکھ کر لوگ ) ان پر ایمان لائے ( بعد کے زمانے میں ان کا کوئی اثر نہیں رہا ) اور مجھے جو معجزہ دیا گیا ہے وہ وحی ( قرآن ) ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھ پر نازل کی ہے ۔ ( اس کا اثر قیامت تک باقی رہے گا ) ++👇
24
616
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سات تباہ کن گناہوں سے بچو ۔‘‘ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ! وہ کون سے ہیں ؟ فرمایا :’’ اللہ کے ساتھ شرک، جادو، جس جان کا قتل اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے اسے ناحق قتل کرنا ، یتیم کا مال کھانا ، سود کھانا، لڑائی کے دن دشمن کو پشت دکھانا ( بھاگ جانا ) 1/2
17
680
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
آپ ﷺ نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو ایک قافلے میں پایا اور عمر رضی اللہ عنہ اپنے والد کی قسم کھا رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں پکار کر فرمایا : ’’ سن رکھو ! بلاشبہ اللہ تمہیں منع کرتا ہے کہ تم اپنے آباء و اجداد کی قسم کھاؤ ، جس نے قسم کھانی ہے وہ اللہ کی قسم کھائے ++👇
21
532
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ کیا تم میں سے کوئی شخص یہ پسند کرتا ہے کہ جب وہ ( باہر سے ) اپنے گھر واپس آئے تو اس میں تین بڑی فربہ حاملہ اونٹنیاں موجود پائے ؟‘‘ ہم نے عرض کی : جی ہاں ! ++👇
20
477
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
7 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اگر لوگوں کو وہ ( اجر و ثواب اور فضیلت ) معلوم ہو جائے جو اذان دینے اور صفِ اول ( میں کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے ) میں ہے ، پھر وہ ( اس فضیلت کے حصول کے لیے 1/3
12
664
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ نکاح میرا طریقہ ہے ۔ اور جو شخص میرے طریقے پر عمل نہیں کرتا ، اس کا مجھ سے تعلق نہیں ۔ شادیاں کیا کرو کیونکہ میں تمہاری کثرت کی بنا پر دوسری امتوں پر فخر کروں گا ، 1/2
19
523
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے 1/4
33
603
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” زمانہ گھوم پھر کر اسی حالت پر آ گیا جیسے اس دن تھا جس دن اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمین پیدا کی تھی۔ سال بارہ مہینوں کا ہوتا ہے، چار مہینے اس میں سے حرمت کے ہیں۔ تین تو پے در پے۔ ذی قعدہ، ذی الحجہ اور محرم اور ( چوتھا ) رجب ++👇
23
496
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
حضرت ��ابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اپنے آپ کو بد دعا نہ دو ، اپنی اولاد کو بد دعا نہ دو ، اپنے خادموں کو بد دعا نہ دو اور اپنے مالوں کو بد دعا نہ دو ، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی طرف سے عطا و قبولیت کی گھڑی ہو 1/2
23
634
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
دوزخ نے اپنے رب سے شکایت کی کہ اے میرے رب ! ( آگ کی شدت کی وجہ سے ) میرے بعض حصہ نے بعض حصہ کو کھا لیا ہے اس پر اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت دی ، ایک سانس جاڑے میں اور ایک سانس گرمی میں ۔ اب انتہائی سخت گرمی اور سخت سردی ++👇
34
488
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بیشک جبریل امین علیہ السلام میرے پاس آئے تھے اور انہوں نے کہا : اللہ کرے کہ ( جنت سے ) دور رہے ایسا شخص جو رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی مغفرت نہ کروا سکے ، میں نے کہا : آمین ۔ جب میں دوسری سیڑھی پر چڑھا تو جبریل نے کہا : ++👇
Tweet media one
9
335
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سات تباہ کن گناہوں سے بچو ۔‘‘ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ! وہ کون سے ہیں ؟ فرمایا :’’ اللہ کے ساتھ شرک، جادو، جس جان کا قتل اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے اسے ناحق قتل کرنا ، یتیم کا مال کھانا ، سود کھانا، لڑائی کے دن دشمن کو پشت دکھانا ( بھاگ جانا ) 1/2
9
619
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”یہود و نصاریٰ کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو اور ان میں سے جب کسی سے تمہارا آمنا سامنا ہو جائے تو اسے تنگ راستے کی جانب جانے پر مجبور کر دو“ ( ترمذی : 1602) حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ تم خود ان سے سلام نہ کرو ( بلکہ ان کے سلام کرنے پر صرف جواب دو )، 1/2
22
621
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
20 days
رسول الله ﷺ نے فرمایا: حسین ؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں، الله اُس سے محبت رکھے جو حسینؓ سے محبت رکھے. ( ابن ماجہ 144)
23
708
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
7 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ مال بڑھ جائے گا اور ( پانی کی طرح ) بہنے لگے گا اور آدمی اپنے مال کی زکاۃ لے کر نکلے گا تو اسے ایک شخص بھی نہیں ملے گا جو اسے اس کی طرف سے قبول کر لے 1/2
14
597
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
9 months
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات جب اپنے بستر پر آتے تو اپنی دونوں ہتھیلیاں اکٹھی کرتے، پھر ان دونوں پر یہ سورتیں : قل هو الله أحد، قل أعوذ برب الفلق اور قل أعوذ برب الناس پڑھ کر پھونک مارتے، 1/2
28
703
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
6 months
”تنہائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال“ حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید ( روشن ) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے 1/3
19
658
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو ، اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے ۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے ؟ صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ ! ہرگز نہیں ۔ ++👇
20
571
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
16 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”حسن ؓ اور حسین ؓ اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں“۔ (جامع ترمذی : 3768)
14
607
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : میں نے لات و عزی کی قسم کھائی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ کہو : ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ) ’’ اکیل�� اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس کا کوئی شریک نہیں ۔‘‘ 1/2
19
484
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
6 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ’’ ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے ۔‘‘ (صحیح مسلم : 152)
15
614
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : بیشک بنو آدم کے دل رحمن کی دو انگلیوں کے درمیان ایک دل کی مانند ہیں، وہ جیسے چاہے ان کو پھیر دیتا ہے۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ دعا کی : ++👇
13
484
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے ۔ پوچھا گیا : یا رسول اللہ ﷺ ! کوئی شخص اپنے ہی والدین پر کیسے لعنت بھیجے گا ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ وہ شخص دوسرے کے باپ کو برا بھلا کہے گا تو دوسرا بھی اس کے باپ کو ++👇
18
620
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
8 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میرے بارے میں کوئی بات سنو جس سے تمہارے دل مانوس ہو ں اور تمہارے رونگٹے اور جسم ڈھیلے پڑ جائیں (یعنی تمہیں اطمینان ہو جائے)اور تم سمجھو کہ یہ بات تم سے قریب ہے تو میں تم سے زیادہ اس کے قریب ہوں، 1/2
26
524
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
6 months
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اچھی طرح وضو کرنا نصف ایمان ہے ۔ الحمدللہ کہنا میزان ( ترازو ) کو بھر دیتا ہے ۔ سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہنا آسمان و زمین کو بھر دیتے ہیں ۔ نماز نور ہے ، زکاۃ ( ایمان کی ) دلیل ہے ، 1/2
21
620
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے ۔ پوچھا گیا : یا رسول اللہ ﷺ ! کوئی شخص اپنے ہی والدین پر کیسے لعنت بھیجے گا ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ وہ شخص دوسرے کے باپ کو برا بھلا کہے گا تو دوسرا بھی اس کے باپ کو ++👇
17
565
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
5 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عائشہ ! وہ بدترین آدمی ہے جسے اس کی بدکلامی کے ڈر سے لوگ چھوڑ دیں۔ (صحیح البخاری : 6054)
10
648
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ( ایک دفعہ ) مغرب کی نماز بنو عبدالاشہل کی مسجد میں پڑھی۔ جب آپ نماز ( فرض ) سے فارغ ہوئے تو کچھ لوگ اٹھ کر نوافل ( مغرب کی سنتیں ) پڑھنے لگے ۔ آپ نے فرمایا : ++👇
14
395
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے یعنی اس سے صحبت کرنے کا ارادہ کرے اور یہ دعا پڑھے: بسم الله اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا ”اللہ کے نام سے، اے اللہ! تو ہمیں شیطان سے محفوظ رکھ اور اسے بھی شیطان سے محفوظ رکھ 1/2
17
530
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
7 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ، ایک دوسرے کے لیے دھوکے سے قیمتیں نہ بڑھاؤ ، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو ، ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو ، تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور اللہ کے بندے بن جاؤ جو آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔ 1/3
17
650
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
6 months
حضرت ابن عمر ؓ اور ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے رسول اللہ ﷺ کو منبر کی سیڑھیوں پر فرماتے ہوئے سنا : ’’ لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور پھر وہ غافلین میں سے ہو جائیں گے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 1370)
9
715
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت عبداللہ بن مسعود‌ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نماز پڑھ رہے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں گئے تو حسن اور حسین اچھل كر آپ كی پیٹھ پر چڑھ گئے۔ لوگوں نے انہیں منع كرنا چاہا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ‌ نے انہیں اشارے سے منع كر دیا۔ ++👇
14
518
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اپنے آپ کو بد دعا نہ دو ، اپنی اولاد کو بد دعا نہ دو ، اپنے خادموں کو بد دعا نہ دو اور اپنے مالوں کو بد دعا نہ دو ، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی طرف سے عطا و قبولیت کی گھڑی ہو 1/2
17
551
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
حضرت زینب بنت جحش ؓ سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ گھبراہٹ کے عالم میں سرخ چہرے کے ساتھ ( خواب گاہ سے ) نکلے ، آپ ﷺفرما رہے تھے : ’’ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ، عرب اس شر کی وجہ سے ہلاک ہو گئے جو اب قریب آ پہنچا ہے ،آج یاجوج ماجوج کی دیوار اس قدر کھل گئی ہے۔‘‘ 1/2
20
595
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
5 months
نبی کریم ﷺ جب رات میں تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو پہلے اپنا منہ مسواک سے خوب صاف کرتے ۔ (صحیح البخاری : 1136)
16
553
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
8 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے 1/2
23
530
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اچھے خواب اللہ کی طرف سے ہیں ، اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہیں ، جب تم میں سے کوئی پسندیدہ چیز دیکھے تو وہ اس کا اظہار اسی سے کرے جسے وہ پسند کرتا ہے ، اور اگر کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو وہ اس کے شر سے ++👇
14
456
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
9 months
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا : كیا تم میری امت میں سے جنت میں ہونے والے سب سے پہلے گروہ کے بارے میں جانتے ہو؟میں نے كہا : اللہ اور اس كا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مہاجرین، 1/3
20
547
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
11 months
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : میں نے لات و عزی کی قسم کھائی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ کہو : ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ) ’’ اکیلے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس کا کوئی شریک نہیں ۔‘‘ 1/2
22
513
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 months
رسول اللہ ﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ مسلمانوں کی ایک دوسرے سے محبت ، ایک دوسرے کے ساتھ رحم دلی اور ایک دوسرے کی طرف التفات و تعاون کی مثال ایک جسم کی طرح ہے ، جب اس کے ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو باقی سارا جسم بیداری اور بخار کے ذریعے سے 1/2
17
561
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا ، قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے ، پھر رسول اللہ ﷺ نے بھی اس دن روزہ کا حکم دیا یہاں تک کہ رمضان کے روزے فرض ہو گئے ، پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس کا جی چاہے یوم عاشورہ کا روزہ رکھے ++👇
24
491
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
9 months
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’جو شخص دس دفعہ یہ دعا پڑھے وہ اس شخص کی طرح ہوگا جس نے اولادِ اسماعیل علیہ السلام میں سے چار غلام آزاد کیے۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ 1/2
28
709
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
9 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ بدگمانی سے دور رہو کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے ، دوسروں کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسروں کے باطنی عیب ڈھونڈو ، مال و دولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو ، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ، 1/2
19
649
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
17 days
رسول الله ﷺ نے فرمایا: اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو کوئی میرے "اہل بیت" سے بغض رکھے گا، الله اسے دوزخ میں داخل کرے گا. (المستدرک للحاكم : 4717)
18
652
3K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
1 year
حضرت شداد ؓ بیان کرتے ہیں کہ مغرب یا عشاء کی نماز کے لیے اللہ کے رسول ﷺ تشریف لائے تو آپ نے حضرت حسن یا حسین رضی اللہ عنہما کو اٹھا رکھا تھا۔ رسول اللہ ﷺ (نماز پڑھانے کے لیے) آگے بڑھے اور بچے کو نیچے بٹھا دیا ۔ پھر نماز کے لیے تکبیر تحریمہ کہی اور نماز شروع کر دی ۔ ++👇
24
512
3K