اب سے کچھ دیر پہلے شیر کو دھاڑتے ہوئے دیکھا۔
عالمی میڈیا کی موجودگی میں شہید ارشد شریف کو یاد کیا گیا۔الجزیرہ کے رپورٹر کا ارشد کے حق میں بولنے سے ثابت ہوا کی سچ کبھی نہیں مرتا اور ارشد شریف "سچ" تھا ہے اور رہے گا
فلم کے بارے میں صرف یہ کہوں گا
Film is not a good News for Mafia
Pakistan get ready for the most awaited Documentary film " Behind Closed Doors" is ready for screening in London. A public Message to all Critics, perpetrators, Conspirators and killers of Arshad sharif.
برطانیہ کی عدالت کا فیصلہ آگیا۔مفاد عامہ میں شہباز شریف کی فائل پبلک کی جائے۔لاکھ کو شش کی گئی کہ خدا کیلئے اسے روکیں ۔۔۔ذاتی معلومات ہیں مگر عدالت نہ مانی۔۔۔کل کسی وقت فائل جاری کر دی جائے گی۔
There has been an important development in the case brought by
@CMShehbaz
over the article alleging he and his family stole millions and laundered it to bank accounts they controlled by
@DavidRoseUK
in the Mail on Sunday.
ہاوس آف شریف کی نمائندگی جنید صفدر کرے گااور بلاول بھٹو خاندان کی ! ہماری جان موروثیت سے کب چھوٹے گی۔۔مغربی دنیا کی حنا ربانی کھر کو موروثیت کا زور دار تھپڑ۔
After this explanation, you have proved, that you are a joke. You did make fun of Imran khan's Injured leg by calling it.
یہ پلستر کیوں اتر نہیں رہا اور سب ہنس رہے تھے۔جس میں مصباح اور شعیب اختر بھی شامل ہے.
You were involved in Ball tampering and how dare you talk about Imran
شاہد آفریدی صاحب کی وضاحت آگئی مگر کیا انہوں نے ماضی میں عمران خان پر جو تنقید کی اسکے بعد انہوں شہباز شریف کی کارکردگی اور موجودہ حکومت کی فسطائیت پر کبھی بات کی؟
کچھ روز پہلے میرا اکاونٹ ہیک ہوا۔۔۔جسکی وجہ سے مجھے تمام دوستوں کو unfollow
کرنا پڑا۔۔۔۔۔آپ تمام لوگ میرے لئے باعث احترام ہیں۔۔۔اب سے کچھ دیر پہلے ہمارے ایک دوست نے گلہ کیا تو میں نے مناسب سمجھا کہ آپ سب کو بتا سکوں۔۔۔۔۔آپ تمام دوست مجھے میسج بھجیں تاکہ آپکو دوبارہ فالو کرسکوں
We recognise serious concerns over the fairness and lack of inclusivity of Pakistan’s elections.
Authorities must uphold fundamental human rights including free access to information and the rule of law.
I applaud all who voted.
لاہور ہائیکورٹ کے 5 دروازے ہیں اور اطلاع ہیں کہ پولیس عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے۔ سازش کے تحت عمران خان کو زمان پارک سے نکالا گیا ہے۔اے میرے رب ہر اس شخص کی حفاظت فرما جو اس ملک کے ساتھ مخلص ہے۔اربوں روپے کی کرپشن والے آزاد اور عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے ریاست کا زور
Pakistan get ready for the most awaited Documentary film " Behind Closed Doors" is ready for screening in London. A public Message to all Critics, perpetrators, Conspirators and killers of Arshad sharif.
Finally, "Behind Closed Doors" is out on Apple TV. SOON will be avaliable on Netflix and Amazon Prime around the world. Its release today is the answer to all critics who trolled it and called it publicity stunt.
Love to see you Arshad Brother on big screen.
@ImranKhanPTI
اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی سے واک آوٹ۔۔۔رات کو اعتماد کا ووٹ کیو ں لے رہے ہو۔۔۔۔شاید یہ بھول گئے ایسی ہی کوئی رات تھی جب قومی اسمبلی میں ایک حکومت حکومت کو گھر بھیجا گیا تھا۔
یہ میاں وحید الرحمن صاحب ہیں شہباز شریف کے داماد کے وکیل۔یہ شہباز شریف کے خاندان کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں۔
وہ تمام صحافی جو لندن میں 2 ہزار پاونڈ مہینے میں ایک سیاسی جماعت کی نوکری کرتے ہیں غور سے سنیں۔۔
ڈیلی میل مقدمے میں شہباز شریف کے داماد علی عمران کے وکیل بیرسٹر میاں وحیدالرحمن بھی کہہ رہے ہیں کہ ڈیلی میل نے صرف DFID کے معاملے میں وضاحت اور معافی مانگی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس آؤٹ آف کورٹ ڈیل میں نیب نے بھی کردار ادا کیا ہے۔
مریم بی بی جھوٹ بولنا بند کریں اور قوم کو بتائیں کہ کوئی ٹرائل برطانیہ میں نہیں ہوا۔۔۔۔اگر یہ بات آپ برطانیہ میں کریں لوگ آپ سے ضرور حساب لیں۔۔۔یہ بھی بتائیں کی شریف خاندان نے اپنے کیس کا دفاع کیوں نہیں کیا۔ رابعہ عمران۔۔علی عمران۔نصرت بیگم۔مگر نہیں۔۔
We accept Mr Sharif has never been accused by the National Accountability Bureau of any wrongdoing in relation to British public money or DFID grant aid.
اس غلطی کی تصحیح کی گئی ہے۔ لیکن شہبازشریف اور انکی فیملی کو آج بھی جواب دینا ہے۔ پیسے اکاونٹس میں کو ڈالتا رہا۔
ڈیلی میل عدالت میں اپنے الزامات کو تاحال ثابت نہیں کرسکا۔۔۔ اب اسے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلوں بہانوں سے کیس کو تاخیر کا شکار کیا ۔۔۔ہم اپنے کیس کو بیان کرنے کا مقدمہ جیت چکے ہیں ۔۔۔
1/2
@Marriyum_A
مجھے برطانیہ میں رہتے ہوئے 15 سال ہوگئے مگر کسی سپریم کورٹ کے جج اور آرمی چیف کانام بھی نہیں جانتا۔پچھلے 5 سالوں میں پارلیمنٹ میں کیا ہواتفصیل سے بات کر سکتا ہوں۔ ہمارے دوست آرمی کی چھڑی پر بھی اس طرح بات کر رہے ہیں جیسے یہ مذہبی فریضہ ہو۔
I am really impressed by PTI London official performance.....Keep it up.....That's the way to protest unlike few fame mongers.....Congratulations.
@PTIofficial
@ptiuk
Irfan hashmi sb, going for surgery, need prayers 🙏
Tweet by his team.
عرفان ہاشمی صاحب ایک سرجری کےلئے اسپتال ایڈمٹ ہیں۔ تمام دوستوں سے دعاوں کی درخواست ہے۔
یہ پیغام انکی ٹیم کی جانب سے ٹوئیٹ کیا گیا ہے۔
اللہ کی رحمت سے میری سرجری کامیاب ہوئی ۔۔ڈاکٹر ز کے مطابق ابھی زخم بھرنے میں 6 ہفتے لگ سکتے ہیں۔۔میں دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا۔۔اللہ ہم۔سب کی مشکلات آسان کرے۔۔۔انشاءاللہ آج ڈاکٹر ز کی اجازت کے بعد آپ سے پروگرام میں تفصیل سے بات ہوگی۔
At one stage, it was suggested that as the PM of Pakistan, Sharif was a very busy man and so it might take longer for him to focus on the case, and the judge said “in this courtroom the PM is a Claimant like anyone else”.
اگر پی ٹی آئی اور ق لیگ کی راہیں جدا ہوئیں تو یاد رکھیں وہ کہیں گے کہ ہم جنرل باجوہ کے خلاف بات برداشت نہیں کر سکتے تھے اس لئے الگ ہو گئے۔ وہ ہمارے محسن تھے اس لئے مشکل فیصلہ کیا۔
Shabaz family failed to reply to the evidence of Daily Mail. There is no name of shabaz family; Ali Imran, Nusrat, Rabin Imran in correction note. which means the evidence against them is true. Thanks
@DavidRoseUK
for exposing
@CMShehbaz
and his family.
THREAD. There seems to be some confusion in the Pakistani media about the end reached yesterday to the defamation cases brought by
@CMShehbaz
and Ali Imran Yousaf against he Mail on Sunday.
Is this the real reason
@CMShehbaz
came to London? It does seem possible. In any event, for him, yesterday's hearing represents two significant defeats. He lost his application for a stay and his reply to the defence was rejected. He may find this politically uncomfortable.
ہمارے معاشرے اور بچوں کو کیا ہوگیا۔۔۔خدا کیلئے انکو بچائیں۔۔۔۔یہ میرے نبی کا دین نہیں ہے ۔تابش آپ ایک بہت ہی زبردست انسان ہو۔۔۔ایسے content کو روکو۔۔۔۔ آپکے پروڈیوسرز کو پتا تھا کہ اس بچی نے کیا کہنا ہے۔۔۔پہلے سے طے کیا جاتا کیا۔
Let there be no confusion, The film Behind Closed Doors is complete and will release globally on a major streaming platform soon.
The brutal killing of
#ArshadSharif
must be investigated and all those responsible must be held accountable.
Michael Oswald
@MurtazaMehdi
Yesterday at a hearing in the High Court in London Sharif's lawyers, and those acting for his son in law Imran Ali Yousaf, asked for a stay - an indefinite postponement - in this pending defamation trial. Mr Justice Nicklin refused their request.
وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں، جواب کےلئے مزید وقت دیا جائے، وکلا
میری عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی برابر ہیں۔
جسٹس میتھیو نیکلن کا تاریخی جواب
Complete video
"بھاگ سپیکر بھاگ"
سارے پی ٹی آئی ایم این ایز قومی اسمبلی اپنے استعفیٰ منظور کروانے پہنچے ۔۔۔مگر سپیکر قومی اسمبلی روپوش ہوگئے
ساری حکومت بھاگ رہی ہے کبھی ایم این ایز اور کبھی انتخابات کے خوف سے