ایک میری محبت ہے اور ایک اس کی محبت ہے۔میں اس کی عبادت کرتی ہوں یہ میری محبت ہے وہ مجھے عبادت کی توفیق دیتا ہے یہ اس کی محبت ہے۔میں کروڑوں میں کھڑی اسے پکارتی ہوں یہ میری محبت ہے،وہ کروڑوں میں میری سنتا ہے یہ اس کی محبت ہے۔بیشک اس کی محبت ہر شے پر بھاری ہے ✨❣️
صبح بخیر 🌅