Inshal Siddiqui Profile Banner
Inshal Siddiqui Profile
Inshal Siddiqui

@InshalSiddiquii

5,201
Followers
2,136
Following
95
Media
921
Statuses

Cricket For Only Memes💚🇵🇰

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
ہماری پارٹی میں کوئی فوج کے خلاف نہیں، عمران خان!!
8
30
238
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
رانا ثنا اللہ کے بیان پر یہی کہنا چاہوں گا کہ مافیاز ایسا ہی کرتے ہیں،عمران خان۔۔!!!
Tweet media one
0
33
185
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
قوم سے وعدہ تھا تقریر کرنے نہیں دونگا الحمداللہ پکے کا ڈاکو زرداری بھاگ گیا شاہد خٹک۔۔
0
20
117
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
2 months
شکریہ خان صاحب اپکی محبت کے مشکور ہیں۔
Tweet media one
1
15
115
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
3 months
ایک گھڑی پر ہزاروں پروگرام کرنے والے میڈیا کو دبئی میں 33 کھرب کی جائدادوں پر سانپ سونگھ گیا۔۔
0
9
100
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
1 month
عمران خان کی رہائی کے لئے رات کے اس پہر لیاری پی پی پی کے گڑھ میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد کی قیادت میں ریلی ۔۔
0
28
92
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
سب ظلم و ستم کے باوجود عالیہ حمزہ صاحبہ کے حوصلے بلند ہیں۔۔
Tweet media one
1
17
87
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
پشاور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی تصویر چوم لی💚
Tweet media one
0
8
85
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
الحمداللّٰہ اظہر مشوانی کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی اپیلیٹ ٹریبونل سے منظور۔
0
5
80
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ساتھ افطار پارٹی میں نعرے بازی تیرا میرا یار قیدی نمبر 804۔💚 @HaleemAdil
0
8
82
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
ایک وکیل ،ایک بیرسٹر ،ممبر قومی اسمبلی اور سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے چیئرمین کو میٹرک پاس لوگ گرفتار کر رہے ہیں 💔
Tweet media one
0
11
78
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
سیمابیہ طاہر نے رانا ثناء کے خلاف تھانہ سول لائن راولپنڈی میں ایف آئ آر درج کروا دی ہے @seemabiatahir
0
16
72
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
سائفر ان کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے نا اُگلا جا رہا ہے نا نگلا۔۔۔!!! بے شک اللّٰہ الحق ہے۔۔۔!!
0
4
73
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
علیمہ خان کا رانا ثناء کے خلاف دو مختلف شہروں میں عمران خان کو ق کی دھمکی دینے کے خلاف مقدمہ درج کرنا کا اعلان بہترین فیصلہ ہر شہر میں اس کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے
0
13
68
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
3 months
حق کی جیت انصاف کی جیت💚🇧🇫
Tweet media one
1
3
72
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
1 month
خواجہ بلال جیسے نوجوان تحریک انصاف کا فخر ہیں جنہوں نے حادثے میں زخمی ہونے والی خواتین کا سارا خرچہ اٹھایا حلیم عادل شیخ۔۔💚🇧🇫
0
19
72
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
اسد قیصر،محمود اچکزئی کی اعتزاز احس�� کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات۔
Tweet media one
0
7
70
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
اعظم سواتی اور مراد سعيد کو KP میں اہم زمہ داریاں دیۓ جانے کا قوی امکانات ہیں۔۔۔۔
1
3
67
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
کراچی کے مناظر خوف کا بت توٹ چکا ہے عمران ٹائیگرز کی کراچی میں ریلی ایک ہی مطالبہ عمران خان کو رہا کرو۔۔
0
13
62
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات پر بھی اعتراض۔۔۔!!
0
7
64
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
1 month
کل رات ماڈل ٹاؤن عمران خان کی رہائی کے لئے ریلی تیسری بڑی نکالی گئی جس کی قیادت سنڈھ کے صدر حلیم عادل شیخ کراچی جنرل سیکرٹری ارسلان خالد اور ڈی جی ایس ولید ہاشمی کے ہمراہ کارکنان نے کی۔
0
14
63
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
صحافی اسد طور گرفتار، انتہائی قابل مذمت۔۔۔!!!
Tweet media one
0
8
64
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
سربراہ مجلس وحدتِ مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے۔
0
6
63
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
16 ہزار چرانے والا جیل میں مرجاتا ہے اور 16 ارب چرانے والا وزیراعظم بن جاتا ہے، شاندانہ گلزار
Tweet media one
0
9
60
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
پاکستان میں عدلیہ محفوظ نہیں،اگر ججز محفوظ نہیں تو آئین سے انسانی حقوق کی شقیں ہٹادیں،شاندانہ گلزار۔۔۔!!!
Tweet media one
0
12
54
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
کسانوں کا بڑا اعلان اگر چیف منسٹر نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے توہم اپنے جانور،ٹریکٹر ساتھ لیکر لاہور کی طرف لانگ مارچ کرینگے۔۔
Tweet media one
0
8
59
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
جی ڈی اے ، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا سندھ میں مشترکہ احتجاج کا اعلان۔۔!!*
0
6
59
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
عمران خان نے چیف الیکشن کمشن سے استعفی کا مطالبہ کر دیا ..
1
8
56
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
15 days
طلبہ تحریک کے حوالے سے آئی ایس ایف اسلام آباد کے صدر امجد علی شاہ کی اسلام آباد میں یونیورسٹیوں کے سرکردہ طلبہ سے ملاقات، جدو جہد تیز کرنے پر اتفاق۔
1
13
60
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
استعفیٰ آ رہا ھے جڑیں ہلا کر رکھ دی ہے آپ نے مبارک ہو میرے پاکستانیو..
1
7
55
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
2 months
بنگلہ دیش میں جونیئر فوجی افسران اور سپاہیوں نے عام شہریوں پر گولی چلانے سے انکار کردیا.
1
9
56
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
2 months
شادی ایک مقدس فریضہ ہے سنت رسول ہے اس سنت رسول پر عدت کیس کر کے حملہ ہوا ہے ہمیں یقین ہے آج یہ حملہ پسپا ہو گا اور یہ شادی برقرار رہے گی اور بشریٰ بی بی اور عمران خان سرخرو ہوں گے ۔ علی محمد خان
0
12
55
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیئے۔۔۔!!!
1
7
53
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
"یہ حکومت چل نہیں سکتی،میرے گھر پر ڈاکہ مارے اور کہے کہ بھول جاؤ یہ کیسا انصاف ہے" عمران احمد خان نیازی 16 مارچ 2024، اڈیالہ جیل
0
10
56
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
حسان نیازی اور عباد فاروق کے ملٹری کسٹڈی سے غائب ہونے پر عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا .
0
9
51
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
پی ٹی اے نے 17 فروری کو وزارت داخلہ کے حکم پر ایکس/ٹوئٹر کو پاکستان میں بلاک کیا۔ سینیئر وکیل عبدالمعیز جعفری وزارت داخلہ کا خط منظر عام پر لے آئے.
Tweet media one
0
16
52
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
3 months
عمران خان کو اندر رکھنے کا جواب کون دے گا، کیس بنانے اور غلط موڑ دینے والوں کو سزا دلوا کر دم لیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور
0
6
52
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
تاریخ گواہ ہے جس جس نے عمران خان کو دھوکہ دیا ہے اللہ پاک نے اس شخص کو دنیا میں ذلیل و رسوا کیا ہے
Tweet media one
1
3
52
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج ابو الحسنات سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
1
3
51
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
غزہ میں فلسطینیوں کے لیے چاند رات لہو لہان ہے ۔۔۔اور خان صاحب جیل میں ۔۔۔اتنی بدمزہ عید کبھی بھی نہیں تھی
0
12
52
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
باجوڑ حلقہ NA-8 الیکشن نتائج شہید ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب 13400 ووٹ لیکر سب سے آگے،
0
5
50
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
3 months
عمران ریاض خان کا شاہد آفریدی کو جواب یہ ہے اظہار رائے اور قانون کے چیمپئین شاہد آفریدی جو کہ حارث رؤف کے ساتھ بدتمیزی پر تو بول کھڑے ہوتے ہیں لیکن ایک صحافی کے اغواہ ہونے پر 6مہینے تک وہ مذاق بنا رہے ہیں یہ ہے انکا اصلی چہرہ۔ @ImranRiazKhan
0
16
47
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
پشاور کے عظیم شہیدوں ہم آپکو نہیں بھولے!
Tweet media one
0
7
48
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
مریم نواز کو پنجاب اسمبلی سے نیا لقب مینڈیٹ چور وزیر اعلی کا دے دیا گیا ہے بہترین لقب ہے
0
5
48
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
عمران خان نے اپنی شرٹ کے سامنے والے دونوں بٹن کھول کر بزریعہ وڈیو لنک عدالت میں پیش ۔۔ اسکو کہتے ہیں عدالتی احترامُ
Tweet media one
1
5
46
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
آیان علی سکینڈل والا صدر پاکستان مقصود چپڑاس سکینڈل والا وزیراعظم۔ گندی فلموں والی وزیر اعلیٰ یہ ہے سلیکشن۔۔۔
0
8
48
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
1 month
Hero of islamic ummah 💚🕋
Tweet media one
0
11
48
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
جیل میں گرمی سے بیمار ہو گئیں، بے ہوش ہو گئیں لیکن مقصد پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ یہ کہانیاں، یہ مثالیں یاد رہیں گی لوگوں کو۔
Tweet media one
1
6
48
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
لاہور ہائیکورٹ میں انصاف لائرز فورم کے وکلاء کا اسلام آباد کے ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کنونشن جاری✌️🇵🇰 @AdvSalmanShahid
Tweet media one
0
6
48
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
3 months
ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی لاہور آف�� کھولنے کا حُکم 🔥
1
4
48
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی ایک وجہ IMF کو خط لکھنے والی کمپین سے توجہ ہٹانا بھی ہوسکتی ہے۔
0
3
46
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
پشاور کینسر ہسپتال شوکت خانم کے لیے شارجہ کی امیرہ نے 44 لاکھ درہم کا اعلان کر دیا۔
0
5
45
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
28 اپریل کو کراچی میں ہونے والا جلسہ اب 5مئی کو ہوگا ۔پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ۔۔ @HaleemAdil
0
2
47
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
مراد سعید کی کال پر پورا سوات باہر نکل آیا۔۔
Tweet media one
0
5
40
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کے دوران شائقین کے عمران خان کے حق میں نعرے، پاکستانی عوام اپنے لیڈر کیساتھ کھڑی ہے، کوئی حربہ کام نہیں آنے والا، عوام کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کرنے میں ہی سمجھداری اور مُلک کی بہتری ہے۔
1
11
46
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
الحمداللہ انصاف لائیر فورم کے وکلاء کی بدوالت لاہور ہائیکورٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد تمام وکلاء کی اجتماعی کوشش سے میاں متین ایڈوکیٹ کو ضمانت مل چکی ہے انشاءاللہ وہ کل رہا ہو جائیں گے ✌️🇵🇰 @AdvSalmanShahid
Tweet media one
0
3
45
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
عمرانخان اپنی اس ٹیم کے ساتھ دوبارہ پاکستان کو لیڈ کرے گا انشااللہ💚🇵🇰
Tweet media one
0
4
46
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
بانی پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ۔کورنگی کی ریلی نکلنے سے پہلے قیوم آباد چورنگی پر راجہ اظہر فہیم خان ریلی کی قیادت کی۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
14
41
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
پاکستان تحریک انصاف نیو کراچی ٹاؤن کے ورکرز نے عاقل اعوان اسفندیار خان اور انشال صدیقی کی قیادت میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف بھرپور مظاہرہ اور احتجاج ریکارڈ کروایا ۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران نیو کراچی ٹاؤن میں نو سے زائد نوجوانوں کو اسٹریٹ کریمنل کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا
0
6
45
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
2 months
فارم 45 کے مطابق شاہد نے انڈہ دیا جبکہ فارم 47 کے مطابق شاہد آفریدی نے 101 رنز بنائے.😷
Tweet media one
0
11
44
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
لاہور میں فوج کی موجودگی سے شہریوں میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ آخر ماجرا کیا ہے؟
2
6
42
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
2 months
الحمدللہ اللہ الحق ہے💚🇧🇫 اسلامک امہ کا لیڈر عمران خان💚🇵🇰
Tweet media one
1
7
41
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
جس دن عمران خان جیل سے رہا ہوگا اس دن پورا پاکستان اسکے ساتھ اظہار یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہوگا، 💚🇵🇰
2
3
42
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
سندھ بھر میں پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان کی کال مینڈیٹ چوری کے خلاف کامیاب احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا پی ٹی آئی سندھ کے رہنمائوں کارکنوں کے نام پیغام @HaleemAdil
0
7
43
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان سے استعفیٰ کا مطالبہ
1
7
41
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
*آگر حالات ایسے رہیں تو PSL کے باقی میچیز بہت جلد کینسل ہوجائے گے مطلب وڑ جائے گیں۔۔ 😂 #HBLPSL9
0
10
40
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
یہ چالاک تو ہیں لیکن... ان میں عقل بہت کم ہے.... عمران خان مرشد جو کہتے ہیں وہ سچ ہی کہتے ہیں
1
2
42
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
یہ طاقت صرف عمران خان میں ہے جو تمام فرقوں کو ایک کردے، تمام قوموں کو ایک کردے، تمام صوبوں کو ایک کردے انشاللہ ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشخر تک یہ علامہ اقبال کا اقوال کے نام پر بنا نظریہ پاکستان ضرور حقیقت بنے گا۔
Tweet media one
0
7
40
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
خان صاحب کی رہائی کا واحد حل پنجاب میں احتجاجی مظاہرے سے ہی ہوگا۔۔
1
2
39
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
3 months
آج تو عامر فاروق صاحب کا چہرہ بھی نورانی ہے۔:
1
3
41
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
عمران خان کے تمام کیسز ختم ہونے جارہے ہیں اسی ماہ اپریل میں عمران خان قوم کے درمیان ہونگے سردار لطیف کھوسہ کا دعوٰی
1
4
40
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
قید میں بیٹھا آزاد شخص، عمران خان!
Tweet media one
0
7
40
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
مجھے بلائیں جدھر بلانا ہے میں مرنے کے لیے تیار ہوں ۔۔۔لیکن ہماری پارٹی کا کوئی شخص نہیں جھکے گا رؤف الحسن
0
5
39
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
جنہوں نے 300 یونٹ فری دینے تھے وہ اب سولر والوں سے بھی پیسے لیں گے ..
1
4
37
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
23 days
الحمدللہ یوٹیوبر عون بھائی شمالی علاقہ جات کی سیر کرکے اپنے آبائی گھر پہنچ گئے۔
Tweet media one
2
11
39
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
عمران خان کوئ ڈیل لے کر بھاگا نہیں اور نہ ہی اس کے پلیٹ لیٹس کم ہوئے، وہ آج بھی جیل میں بیٹھ کر آزادی کی بات کررہا ہے، صاحبزادہ حامد رضا کا پشین جلسے سے خطاب #PishinJalsa
0
5
39
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ گرو مندر احتجاج میں پہنچ گئے یہ احتجاج ڈسٹرکٹ ایسٹ کی جانب سے کیا جا رہا ہے ان کے ہمراہ موجود۔۔ @HaleemAdil
0
6
38
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
حقیقی آزادی مبارک ہو خیبر پختون خواہ 💚🇵🇰
0
7
37
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
3 months
عمران خان "نک دا کوکا" کی وجہ سے نہیں بلکہ " نک دا کوکا" عمران خان کی وجہ سے مشہور ہوا ہے۔
0
9
37
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
اسلام آباد کی عدالت کا 20 اپریل کو عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکم
1
3
34
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
جیل میں ایک بندہ باہر لوگوں کی آزادی کے لئے لڑ رہا ہے
0
5
34
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
اپوزیشن لیڈر کا اعلان کرنے میں اسپیکر جان بوجھ کر تاخیر کررہے ہیں،جو وزیراعظم کے الیکشن میں ہار جائے وہ اپوزیشن لیڈر بنتا ہے، اسد قیصر
0
1
36
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
اٹک جیل میں بُرے حالات تھے،بہت سختی کی گئی،زمین پر سُلایا گیا، عمران خان نے آخر خاموشی توڑ ڈالی
1
3
38
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
اٹھارہ مارچ 2023 ایک سال قبل جب خان صاحب کی غیر حاضری میں زمان پارک پر حملہ کیا گیا تھا اور رات عمران خان کی واپسی تک عوام کا جم عفیر زمان پارک موجود تھا۔۔۔!!!
0
11
38
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
24 مئی کو انشاء اللّٰہ پھر دیدار مرشد ہو گا۔۔۔
0
4
33
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
یہ اپوزیشن کو بھی اپنے پاس رکھنا چاہتےہیں،موجودہ حالات میں ان کی نظر اپوزیشن کے عہدے پر بھی ہو تو عجوبہ نہیں، شیر افضل مروت۔۔۔!!!
0
4
35
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
پشین میں نعروں کی گونج ہے پاکستان زندہ باد۔ پاکستان آئین زندہ باد۔عمران خان زندہ باد۔
0
6
35
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
یونس خان اور سرفراز احمد میرے کیرئیر میں سب سے بہترین کپتان رہے ہیں ۔ محمد عامر @iamamirofficial
Tweet media one
1
2
36
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
16 days
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ذاتی خرچ سے ایڈوکیٹ مشال یوسفزئی کے ذریعے ملٹری کورٹ میں قید خیبرپختونخوا کے 29 پارٹی کارکنان کے گھروں کو مالی امداد آج پہنچا دی گئی اور کچھ کل پہنچا دئیے جائیں گے۔ ہم اپنے عظیم کارکنوں کو نہیں بھولیں گے، علی امین گنڈاپور
0
14
38
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
7 months
خان صاحب کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے فیصلہ بعد وہی لوگ چیخ و پکار کر رہے ہیں جنہوں نے دھاندلی کروائی یا جو دھاندلی سے جیتے ۔
0
6
36
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
کل عمران خان ضمانت کے کیسز پر سماعت ہیں,
1
1
34
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
فیصل واڈا اور محسن نقوی کی بیویوں کی بھی دبئی لیک میں جاٸیدادیں نکل آٸیں، دبئی لیکس میں۔۔
0
6
34
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
میاں صاحب کو دھماکوں کا کریڈٹ لینے کا شوق اتنا زیادہ تھا کہ ممبئی دھماکوں کا کریڈٹ بھی پاکستان کو دے دیا😷
0
6
35
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
18 days
چلو گل احمد والی فنکارہ پاگل قرار بیل پاکستان کا قانون آنا للہ انا الیہ راجعون۔
Tweet media one
1
9
37
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
امریکی غلاموں کو 8 فروری کو دو تہائی اکثریت سے عوام نے شکست دی۔ اس دن کے بعد سے جو اسٹیبلشمنٹ نے عوام کے اوپر چہرے مسلط کئے اور ملک کا مزید حشر کیا، اب الیکشن ہو تو ایک بھی نشست امریکی غلاموں یا ان کے نمونوں کے حصے نہیں آئے گی۔
0
7
34
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
حسان نیازی سے آج فیملی کی ملاقات کروائی گئی ہے ، وہ پہلے کی طرح مضبوط اور تندرست ہیں
0
1
31
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
6 months
راشد منہاس۔۔لالک جان۔۔کرنیل شیر خان نے بھی تو غلامی نا کرنے کے لئے جان دی انہوں نے وردی پہن کر غلامی کو Absolutely Not کہا اور خان نے بغیر وردی کے تو خان غلط کیسے ہوا۔۔۔؟؟ علی محمد خان۔۔
0
5
32
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
11 ماہ قید ناحق کے باوجود بھی پرعزم رہنما آج ATC میں پیشی کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کی تصویر
Tweet media one
0
7
32
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
5 months
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیے ، جب تک سسٹم کے تابع نہیں ہوں گے آگے نہیں بڑھ سکتے،عدلیہ کے سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا،جسٹس منصورعلی شاہ۔۔۔!!!
0
2
33
@InshalSiddiquii
Inshal Siddiqui
4 months
پنجاب کی 13 کروڑ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر الیکشن میں ہاری ہوئی جماعت کو ان پر مسلط کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔
0
2
34