Innocent Khan Profile Banner
Innocent Khan Profile
Innocent Khan

@In9cent_bot

6,210
Followers
6,405
Following
1,396
Media
39,504
Statuses

Every human is social | prove it on social media |

Punjab, Pakistan
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@In9cent_bot
Innocent Khan
4 months
@PTIofficial پاکستانی ڈاکٹر سعودیہ میں۔ ہنسی روک کر دکھائیں۔ ریٹویٹ کریں اس مہنگے دور میں کسی کے چہرے پہ ہنسی لائیں۔
0
1
2
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
محترم عمران خان صاحب ایک استاد اگر ایک دن سکول سے غیر حاضر ہو تو اس کے 7ہزار روپے کاٹے جاتے ہیں لیکن ایک MNAملک سے ہی باہر کیسز سے چھپ کر بیٹھا ہوا ہے اور وہ تنخوا بھی لیگا یہ کہاں کا انصاف ہے. بچت پارلیامنٹ سے شروع کریں. @ImranKhanPTI @Shabbarzaidi2 @blackholesm
8
100
250
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@24onlinee @kanishaikh Hello all follow me. IFB 100% guarenty
0
2
136
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
1
137
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@24onlinee Just imigen i am making your follower 95k from 94.9k. So i am iportent in your followers. Promote me to get 5k plz
0
1
109
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@kanishaikh @24onlinee Ap ne mujhay follow nhe kia
0
1
104
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@ZartajjGulWazir محترمہ زرتاج گل صاحبہ سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن بحیثیت مسلمان ہم نے ایک عالم دین کی اس طرح توہین نہیں کر سکتے. جب ہمارے لیڈرز اس طرح عالم دین کی توہین کریں گے تو پھر ہم کارکن تو توہین سے ہٹ کر بھی بہت کچھ کریں گے لہذا اختیاط آپ بڑے کریں. تاکہ ہم چھوٹے بھی مسلمان ہونے کا حق دیں
15
2
105
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@SenPervaizRd ٹھیک ہے آج کے بعد ہم اسی اکاونٹ کے زریعے آپ پر لعنتیں بھیجتے رہیں گے
4
7
93
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@SDIYYY @FunnyWorldZz Just 100k followers
0
0
90
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
1
0
82
@In9cent_bot
Innocent Khan
4 years
@IqraZedi0 اسلام اور مذہب سے دوری جلد شادی نہ کروانا شادی کو مشکل بنانا ایک سے زائد شادیوں کی ممانعت غیر قانونی غیر اسلامی غیر شرعی جہیز لازم کرنا کمزور عدالتی نظام بے حیائی عام کرنا پردے پر عمل ختم کرنا زنا میں اضافہ کی وجوہات ہیں. یہ وجوہات ختم ہوں تو تو زنا بہت مشکل ہوجائیگا
5
4
76
@In9cent_bot
Innocent Khan
4 years
@IqraZedi0 اللہ نے ایک مرد کے لیئے چار بیویوں کی گنجائش رکھی ہی اسی لیئے ہے کیونکہ مرد کو اس کی ضرورت ہے. اور پہلی بیوی کو جب ایسا لگے کہ مرد کہیں حرام میں جارہا ہے تو اسکی دوسری شادی کروادے.دوسری تیسری چوتھی. اس طرح گناہ سے بچے گا بھی اور ضرورت مند عورتوں کو سہارا بھی ملے گا.
3
4
80
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@AbdulhafeezSKH @SabirShakirary_ اپنا کردار ادا کریں اور اس ملک کو بچائیں . اور جو بھی شخص اس ملک کے خلاف ایک سکہ برابر کردار ادا کر رہا ہو تو اسے سبق سکھانا ہوگا. یہ ملک ہمیں ہمارے والدین سے زیادہ عزیز ہونا چاہیئے ورنہ اللہ تعالٰی بھی ہم سے سوال کریگا کہ تمہیں اختیار دیا تھا ایک پیارا ملک دیا تھا تم نے کیا کیا
0
5
59
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
کیا حاقان عباسی اس بات کا جواب دے سکتا ہے؟ یہ ہے فارن فنڈنگ۔ اور ایسی فنڈنگ پر ہی ناہلی ہوتی ہے۔ 50 ڈالر کا اکاونٹ کا حساب خان سے مانگا جاتا ہے جبکہ اربوں حمزہ شہباز کے اکاونٹ میں کیسے آئے اس کا حساب نہیں ہے۔
Tweet media one
1
25
53
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
وزیراعظم کابڑا اعلان ایک ھفتےمیں ملک کےتمام منی چینجرزبندکرنے کاحکم کرنسی کی تبدیلی صرف بینکوں میں ھوگی مافیہ کی تباھی.بس اب کام ہوگیا. نہ بیرن ملک کوئی لیجا سکے گا اور نہ ہی چھپ چھپاکر ڈالر رکھ سکے گا. ایسا ہی کچھ میں بھی چاہتا تھا. کپتان ہمیشہ جیسے میری ہی سنتا ہے.
4
12
42
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
1
0
49
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
میرے پیار پاکستان سے محبت کرنے والو سنو آج سے ہم اپنی اردو کو ہی اہمیت دیں گے. ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ جہاں انگریز انگریزی کا استعمال کریں وہاں ہم اردو کا استعمال کریں. جیسے انگریز I will follow back کی جگہIFBکرتے ہیں ہم (میں فالو کرونگا/گی) کی جگہ (م ف ک) کریں گے.
8
13
40
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@MianBab1 @MaryamNSharif بریانی کھاکر آئے تھے کیا? مریم بیبی بریانی نہیں دی کیا? صرف پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا بریانی بھی دیا کریں. اللہ میاں صاحب کو تندرست و توانا کرے اور لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ پاکستانیوں کے پیسے کی وصولی ہوسکے. سب کہو آمین. بی بی آپ بھی آمین کہیں نا
2
1
48
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
ہمیں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بلکل بھی قبول نہیں اور نہ ہی لیڈر شپ اس کو مانے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تینوں پارٹیوں کی فارن فنڈنگ کیس ایک ساتھ سنایا جائے۔ نون والے آئینی بات پر بھی اتنا واویلہ اور ہم خاموش ہوئے پڑے ہیں۔
1
18
45
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
سندھ میں کبھی اربوں کی گندم چوری ہو جاتی ہے کبھی ویکسین کبھی کیا! ابھی سٹیل مل سے اربوں کا سٹیل بھی چوری ہونے کے انکشافات ہیں۔ کیا سندھ میں کوئی حکومت بھی ہے یا غنڈے چور اور ڈاکو ہی ہیں؟
0
21
45
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@SDIYYY Hey follow me to gain 2k followers
0
0
44
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
@ImranRiazKhan ہم پی ٹی آئی کو پاکستان کے لیئے سپورٹ کرتے ہیں۔ الحمد اللہ۔ سب سے پہلے پاکستان۔ بھونڈی سیاست چھوڑیں نونیوں لیکوں
Tweet media one
0
13
44
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
پنجاب میں جس وقت گندم خریدنی تھی اس وقت حمزہ شہباز پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں لگا ہوا تھا اور حکومت نے گندم خریدنے میں بہت بڑی کوتاہی کردی ہے۔ آٹے کا ایک اور بحران پیدا ہونے والا ہے۔ اور یہ لوگ اس کا ملبہ بھی خان پر یا کسی اور پر ڈالنے کی کوشش کریں گے آپ لوگ ہوشیار رہیں۔
0
21
41
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
#SanctionIndia @WeAreVOIK People with ties to Modi’s Bharatiya Janata Party were at both events. The Delhi event was organized Dec. 19 by Hindu Yuva Vahini, a right-wing youth group founded by Yogi Adityanath,
Tweet media one
0
75
43
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
چوبیس گھنٹے والو ہم انگلی نہیں اٹھا رہے ہم لعنت بھیجتے ہیں۔ اللہ تعالٰی تباہ و برباد کرے جو پاکستان کو بیرونی سازش کی وجہ سے نقصان پہنچائے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
30
44
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@umarpmlnn @MaryamNSharif گویا آپکی پیدائش کا پانی انہوں نے ڈلوایا. چلو مان لیتے ہیں کیسز اور سیاست کی وجہ سے نہیں بلکہ مریم صاحبہ اپنے والد کی وجہ سے پاکستان میں رکی ہیں کیا MNSصرف انکے ہی والد ہیں یا حسن حسین کے بھی کچھ لگتے ہیں وہ دونوں انکے بیٹے ہیں تو باپ کی تکلیف پر بھی نہیں آتے.شرم آنی چاہیئے
4
2
44
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
37
@In9cent_bot
Innocent Khan
3 years
میں پاکستان کا پختون ہوں اور میں اپنی فوج پر فخر کرتا ہوں۔ #SayNoToPTM
Tweet media one
1
9
38
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
تمہارے آلو ٹماٹر کرپشن کے لیئے پاکستانی ہوسکتے ہیں تو ہمارے بیرون ملک مقیم پاکستانی کیسے نہیں ہوسکتے؟ #NoVoteNoRemmitance
0
18
37
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
یہ مت پوچھیں کہ کیوں بس ریٹویٹ کریں اور ریٹویٹ کرنے والے کو سو فیصد فالو دیں کیونکہ ایسا بندہ /بندی خان کا اصل ٹائیگر/ٹایگریس ہی ہو سکتا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
47
37
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@waila1no_ @MaryamNSharif جب بھی کسی کو کوئی باہر نکالے گا تمہیں مجھے کیوں نکالا یاد آئیگا.
2
1
38
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
انتہائی قابل احترام ججز صاحبان. کیا آپکو پاکستان کی موجودہ معاشی حالت کا نہیں پتہ یا آپ پاکستان کے نہیں یا پاکستان آپکا نہیں. مت دیں ضمانتیں اور ڈھیل ان چوروں کو. پکڑیں اندر کریں اور ان سے پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لیں. خدارا رحم کریں پاکستان اور غریب پاکستانیوں پر.
4
13
35
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
34
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
پاکستان کو انٹرنیشنل کورٹ آپ جسٹس میں جانا چاہیئے. اگر انڈیا ہوتا تو کب کا جاچکا ہوتا. #IndianMapsRejected
1
16
32
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر پر توہین عدالت لگوانی چاہیئے۔ کہ صرف پی ٹی آئی کے حوالے سے ہی فیصلہ کیوں دیا۔ عدالتی احکامات کو بالائے تاق رکھ کر فیصلہ دینے سے الیکشن کمیشن کی جانب داری ثابت ہو چکی۔
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
شوق پورا کر لیا الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنا کر. اب قوم جواب مانگتی ہے کے مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں نہیں جاری ہو رہی؟ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی ہدایت کو پامال کر کے الیکشن کمیشن پی ڈی ایم جماعتوں کو پناہ دے رہی ہے
2K
12K
33K
0
14
36
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@zaidchattha @HamidMirPAK یہ کتا پکا انڈین ایجنٹ ہے اور پاکستان کی پالیسیز کو بے نقاب کرنا چاہتا ہے. یہ غدار جہاں ملے اس کے کپڑے سوشل میڈیا میں اتار دو.
1
1
36
@In9cent_bot
Innocent Khan
4 years
@SHABAZGIL @Ijazbhuttaa یہاں جب عمران خان صاحب گئے تو بے ساختہ کہا یہ تو دنیا پر جنت ہے۔ سیاحتی مقام کا اعلان بھی ہوا پچھلے دور حکومت میں لیکن سیاحتی منظور شدہ روڈ کا سروے ٹیم ایک دفعہ آکر غائب ہوگئی۔ کوہستان لیدی اور موڑو وادیاں The hidden paradise
Tweet media one
1
7
38
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
1
0
32
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
میں اور کسی کو کچھ نہیں کہتا۔ بس نیوٹرل سے ��زارش ہے اگر ترکی کے جیسے عزت افزائی چاہیئے تو پھر خان سے پنگا لینا ہے۔
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
2 years
پرویز الہی صاحب وزیر اعلی بنے ہیں یا پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ جیت گیا ہے ؟؟ اتنا جشن ماشاء اللّٰہ ۔۔ خواجہ آصف صاحب @KhawajaMAsif اب زرا دھیان سے واپس آنا ۔۔
51
753
2K
0
10
33
@In9cent_bot
Innocent Khan
4 years
@GhulamHusainPK ایوب خان لیڈر نہیں فوجی ڈکٹیٹر تھے اور بھٹو اس کا پٹھو تھا جب کہ خان صاحب صحیح معنوں میں لیڈر ہے.قائد اعظم کے بعد یہ پہلا لیڈر ہے.
3
5
37
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
ووٹ کا حق نہیں دوگے تو پھر کس منہ سے رمٹنس مانگوگے #NoVoteNoRemmitance
0
13
31
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
یہ تو وہ لوگ آئے ہیں جو رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیئے جوان ٹائیگر ترتیب دیئے گئے تھے ابھی اصلی مزہ تو کل آئیگا جب اسلام آباد میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
0
29
35
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
35
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
زندگی میں سکون نہیں ہے تو نماز سکون سے پڑھ لو. پرسکون زندگی گزرے گی. ان شاء اللہ
2
9
26
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
وزیر اعظم نے تو اتوار کی شام کا مطالبہ کیا ہے عوام آج سے نکلنا شروع ہوگئی ہے۔ ان شاء اللہ اتنی عوام نکلے گی کہ تاریخ بدل دی جائیگی۔ اب تو پی ٹی آئی والا ہی نہیں پاکستان کا ہر شہری غیرت مند ہے اور ہر شہری نکلے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
13
28
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
@SHABAZGIL اگر ایک MPAعدم اعتماد پر وزیر اعلٰی اور MNA وزیر اعظم کو ہٹا سکتا ہے تو عوام کو بھی حق ہونا چاہیئے وہ اپنے MNA یا MPA کو ہٹا سکیں۔ یہ آرڈیننس فوری جاری ہو۔باقاعدہ قانون ہونا چاہیئے۔ @PakistantimeTv1 @_mirchu_ @_itx_scorpio_ @__PTI_ @hina98_hina @samisslove @786__PAK
2
13
30
@In9cent_bot
Innocent Khan
3 years
قائرہ صاحب مبارک ہو نیا چودھری بھٹو آیا جے۔ تواڈا نواں لیڈر
5
4
25
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
ایک کاروباری کو اپنے کاروبار کی ہی فکر ہوتی ہے۔ یہ لوگ محب وطن فارن پاکستانیوں کی کبھی نہیں سوچتے #NoVoteNoRemmitance
0
11
27
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
27
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
شاید آپ لوگوں کو ضرورت پڑے. اگر آپ کے جسم میں پھوڑا پھنسی نکل آئے تو ہر گز آرام سے نہیں بیٹھنا جتنا زیادہ ہوسکے ورزش کریں اور اس حصے کو ورزش میں زیادہ استعمال کریں جہاں پھوڑا نکلا ہو. بغیر کسی دوائی کے ٹھیک ہوجائیگا. پرسنل تجربہ ہے. اور انتہائی اہم بھی.
1
7
22
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
کراچی سٹیل مل سے دس ارب کا سٹیل چوری ہونے کے انکشافات ہیں۔ کیا میڈیا پر کوئی پبر آئی اس حوالے سے؟؟
0
14
27
@In9cent_bot
Innocent Khan
3 years
@ImranRiazFan آو کوہستان کی سیر کریں یہ جنت نظیر وادی میرا علاقہ پالس کوہستان ہے۔ وزٹ کے لیئے کوئی آنا چاہتا ہو تو فری ٹورسٹ گائیڈ مہیا کیا جائیگا
Tweet media one
6
4
29
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@pukhtnna میں بھی نکاح کے لیئے تیار ہوں شرط یہ ہے کہ لڑکی نے قرآن پاک پڑھا ہو, نماز پڑھتی ہو اور اسلام کے احکامات کے مطابق شوہر کے حقوق ادا کر سکتی ہو. جہیز بلکل بھی نہیں چاہیئے
2
0
27
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@MaryamNSharif اپنے نزلہ زکام کے لیئے لندن جانے والو اسکا علاج ہی کروادو. ہمیشہ دکھلاوا ہی کروگی
2
2
23
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
#IndiaBehindSibiBlast @WeAreVOIK In May 2020, seven soldiers were martyred in two separate incidents in Balochistan.
Tweet media one
1
36
24
@In9cent_bot
Innocent Khan
1 year
اور اس طرح پی ٹی آئی نے جنرل الیکشن سے بھی زیادہ ووٹ ضمنی الیکشن میں لے لیئے 219 پولنگ سٹیشنز کے کل حاصل کردہ ووٹ 83632 جبکہ جنرل الیکشن میں 81000 ملے تھے۔ عاصم کیسے ہو(مریم نواز)
Tweet media one
0
2
27
@In9cent_bot
Innocent Khan
3 years
@ImranRiazFan لکھ لیں یا پھر سکرین شارٹ لیکر رکھ لیں۔ ان شاء اللہ 2023 کے الیکشن میں ایک بار پھر سے عمران خان دو تھائی اکثریت سے وزیر اعظم منتخب ہونگے اور تب ان کی مجبوریاں بھی نہیں ہونگی کرپٹ ٹولے کی جیسا چاہے گا دھلائی کریگا۔ اور یاد رکھیں باشعور لوگ خان کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے۔
7
2
27
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
پاکستان کے بیٹے اس وقت اپنوں سے دور پاکستان کے لیئے محنت کر رہے ہیں ان کو حق نہیں تو تمہیں بھی الیکشن کا حق نہیں۔ @WeAreVOIK #NoVoteNoRemmitance
1
16
23
@In9cent_bot
Innocent Khan
3 years
میرے ملک کا ہر باسی اس بات کا شعور رکھتا ہے کہ جو بھی میری فوج کے بارے میں افواہیں پھیلائے گا وہ غدار ہی ہوگا۔ #SayNoToPTM
Tweet media one
0
8
23
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
نکلو پاکستانیوں۔ #حقیقی_آزادی_مارچ @WeAreVOIK @bot_pti_ @990_PNR
Tweet media one
0
16
26
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
خان کا جلسہ ختم ہونے سے پہلے ہم نے ہیش ٹیگ کو ایک نئی بلندی دینی ہے آجاو سب ملکر نعرہ لگائیں۔ ریٹیوٹ کرنے والے کو فالو کیا جائیگا اور فالو بیک لازمی دینا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
31
24
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
علی وزیر تم بکواس کرو کیونکہ میں نیوٹرل ہوگیا ہوں۔ کچھ عرصہ نیوٹرل رہونگا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
26
24
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
#حقیقی_آزادی_مارچ یا اللہ، یا خالق یا مالک یا حافظ عمران خان ہماری بقا, اسلام کی سربلندی, پاکستان کی خود داری کی جنگ لڑ رہے ہیں یا اللہ ان کی مکمل حفاظت فرما آمین۔ @WeAreVOIK @990_PNR @bot_pti_ @aziz_kazmi
3
15
25
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
مجھے نہیں پتہ کہ ایسا ہوتا بھی ہے کہ نہیں. ایسا کوئی کام ہوجائے کہ جس جس نے ڈالر نکال کر گھروں میں سٹاک کیا ہے اسکا ڈالر ضائع کر دیا جائے یا اسے وقت دیا جائے کہ جس جس کے پاس ڈالر ہے وہ مارکیٹ میں لے آئے ورنہ فلاں تاریخ سے وہ ڈالر قابل استعمال نہیں رہے. پھر سب کمینے لے آئیں گ��.
1
7
21
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
جنرل سرفراز علی شہید کے گھر والوں کے غم میں اس وقت پور پاکستان شامل ہے۔ اللہ شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ لیکن اس بلجمی حاجی پہ بہت غصہ آرہ ہے۔
Tweet media one
2
6
22
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@sairasherazi1 تم جیسی لڑکیاں جب کوئی لڑکا پروپوز کرتا ہے تو پہلا جملہ یہی ہوتا ہے میں اس قسم کی لڑکی نہیں عزت دار گھرانے سے تعلق ہے اور پھر بوائے فرینڈ سے عین غین کرواتی رہتی ہیں اور ساتھ یہ بھی کہتی رہتی ہیں کہ میں نے صرف تمہیں ہی عین غین کرنے دیا جب کہ اس سے پہلے بھی سووں ہوتے ہیں.
3
0
24
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@TahirTank_ Follow for urgent follow back
0
1
23
@In9cent_bot
Innocent Khan
3 years
@hinaparvezbutt The lady in the same trouser. Wahhhh اسی لیئے کہتی تھی کہ اگر وہ خود اپنی مرضی سے زبیر عمر کے ساتھ سوئی ہے تو پھر کوئی مسلہ نہیں۔ اسی لیئے تو اس پر اتنا زور تھا۔ تمہارا بھی ٹوٹا سننے میں آیا ہے کہ آچکا ہے
Tweet media one
2
2
18
@In9cent_bot
Innocent Khan
4 years
ایک بہترین سوال۔ ایسا سوال کہ جیسے ان سے سوال نہ پوچھا گیا ہو بلکہ ان پر لعنت ڈال دی ہو
3
4
22
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
میرے پیارے پاکستانیوں اگر خان نے آزادی مارچ ختم کیا ہے تو اس کے پیچھے بہت بڑے راز کی باتیں ہیں۔ ملک میں بحرانی کیفیت ہے۔بحر حال اسمبلی کی تحلیل دستخط شدہ لی گئی ہوگی! ن کو کسی حد تک فیس سیونگ دی ہے۔عنقریب آپ خبر سن لیں گے۔ بس اپنے خان پر اعتماد کریں۔ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
1
11
19
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
آپ لوگوں کو لیک وڈیو میں لگاکر اپنا زاتی اور قومی ہیش ٹیگ سے دور کیا جارہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
28
23
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
حامد میر کی مثال اس مرغی کی سی ہے جسے پکڑو تو بھی ٹائیں ٹائیں اور بھگاو بھی تو ٹائیں ٹائیں کرتی رہتی ہے, لہذا اس کی گردن پر پاوں رکھنا ہی بہتر ہوگا. @HamidMirPAK
1
8
23
@In9cent_bot
Innocent Khan
1 year
یہ رقم کس اکاونٹ میں گئی ہے؟ جس کے بدلے میں پاک فوج نے فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی ڈیوٹی دی تھی؟
Tweet media one
2
10
21
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
@Marriyum_A نواز شریف دنیا کا وہ پہلا مریض ہے جو تشویکناک حالت میں ہسپتال سے گھر منتقل ہوا ہے. #موجودہ_عدالتی_نظام_نامنظور
0
5
18
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
پاکستانیوں یہ ہیش ٹیگ اس وقت تک چلنا چاہیئے جب تک یہ حکومت گرا کر عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے دوبارہ وزیر اعظم نہ بنا دیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
24
21
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
18
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
پس ثابت ہوا عمران خان ایجنٹ ہے۔ ہر محب وطن پاکستانی کا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
9
17
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
یاد رکھنا آپ کی ایکسپورٹ اس حد تک کی نہیں کہ آپ فارن رمٹنس بھڑھا سکو۔ یہ وہی ہیں جو ہر ماہ پاکستان اربوں روپے بھیجتے ہیں۔ #NoVoteNoRemmitance
0
9
21
@In9cent_bot
Innocent Khan
1 year
اس جھوٹی کے پاس کپڑوں کے لیئے استری نہیں تھی لیکن ACلگوا دیا تھا۔ یار جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے!!! واقعی پٹواریوں کو جاہل ہی رکھا گیا ہے اسکو اپنی لیڈر مانتے ہیں جو گیراج میں سکول کی چھٹی تک وقت گزارتی تھی۔ اور کس کے ساتھ گزارتی تھی یہ تو گرائیں سے پوچھیں۔
Tweet media one
1
8
20
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
عمران خان صاحب کو ہی یہ معاملہ اٹھانا ہوگا۔ یہ کوئی مزاق نہیں یہ بھی ایک سازش ہی کا حصہ ہے ملک کو دیوالیہ کرنے کی کوشش ہے۔ اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ @ImranKhanPTI @VOIKFamily
@SSEHBAI1
SHAHEEN SEHBAI
2 years
ڈالرسوٹ کیس: میں نے لکھا 245 سوٹ کیس کراچی سے گئے ایک ایماندارافسرنوکری سےہٹا دیا گیا -10 لاکھ سے زیادہ لوگوں نےٹویٹ دیکھے مگرکوئی "نیوٹرل" نہیں بولا کچھ نے کہا ایک جیٹ میں 245 سوٹ کیس نہیں آ سکتے بیوقوفوں کی کمی نہیں حج ٹرمنل پہ جہاز کھڑا تھا، FIA نے بھی دیکھا مگرسب دبا دیا گیا
906
12K
24K
0
7
19
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
کپڑے بیچ کر آتا سستا کرنے والے کے اعلان کے اگلے ہی دن آٹا 200روپے مہنگا۔ لخ دی لعنت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
11
18
@In9cent_bot
Innocent Khan
4 years
@Omaqbooljan میرا ووٹ عمران خان کی زندگی تک اسی کے ساتھ ہے
0
0
22
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
1
0
15
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
18
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
18
@In9cent_bot
Innocent Khan
5 years
0
0
16
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
میں آج تک اپنی آرمی کو ڈیفنڈ کرتا رہا ہوں۔ علی وزیر اور آج اختر مینگل بھی ہماری آرمی پر بھونکے ہیں۔ بہت تکلیف ہوئی لیکن مجھے نیوٹرل ہونے کی تکلیف اس سے بھی زیادہ ہوئی۔ اب میں بھی زرا نیوٹرل ہوتا ہوں۔ کیاآپ بھی نیوٹرل ہیں۔ RT کریں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
15
17
@In9cent_bot
Innocent Khan
2 years
Afghanistan has acknowledged that they have been providing covert support to the Baloch Liberation Army. After the death of Aslam Baloch, alias Achu, in Kandahar, #IndiaSponsorsBLA @WeAreVOIK
Tweet media one
1
29
17
@In9cent_bot
Innocent Khan
1 year
ہم غلام قوم نہیں ہو سکتے!!!!! کیا ہم کوئی رعایا ہیں اور آپ بادشاہ کہ آپ کی نسلیں ہم پر حکومت کرنے کے لیئے تیار کی جارہی ہے؟ پاکستانیوں ان کو اگر ملکی مفاد اہم۔ہوتا تو اپنی نسلوں کے بجائے اپنی پارٹی میں سے صاف شفاف کیریئر رکھنے والوں کو آگے لاتے۔ زرا نہیں پورا سوچو
Tweet media one
0
13
20