Imtiaz Alam Profile Banner
Imtiaz Alam Profile
Imtiaz Alam

@ImtiazAlamSAFMA

127,080
Followers
494
Following
4,187
Media
28,658
Statuses

Secretary General South Asian Free Media Association (SAFMA),Analyst and Columnist, Editor/Anchor Badalo, Coordinator Citizen for Democracy and Peoples’ Rights

Pakistan
Joined April 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
اُسکے (نواز شریف) کے سرھانے صرف ایک دُکھی بیٹی مریم بیٹھی آنسو بہار ہی ہے کہ اُسکے بابا کا کیا ہوگا؟ اور شہر لاہور پہ اک خوفناک سناٹا طاری ہے۔ کہتے ہیں یہ زندہ دلانِ لہور کا شہر ہے، لیکن لگتا ہے کہ یہ مُردہ دلوں کا قبرستان ہے۔
2K
2K
7K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
نواز شریف سے 7 ارب روپ کا بونڑ اس لیئے بھرواناچاہتے ہو کہ تم ڑھول بجاتے پھرو کہ “لوٹی ہوئ دولت” نکلواکر جانےدیا اور اگر وہ انکار کرے تو کہو کہ جان سے دولت پیاری ہے۔اس دوران نواز کو کچھ ہوجائے تو اسکی زمہ داری اسکے خاندان پہ ڑال دو۔ یہ ہے حکومت کا نواز کی زندگی سے سیاسی کھلواڑ
1K
3K
7K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
PTI والو! آپُکے پاس نہ کوئ دلیل ہے نہ اصول۔ سوائے گالی��ں بکنے، جہالت پہ اصرار کرنے اور لوگوں کی پگڑیاں اُچھالنے کے آپکو آتا کیا ہے؟ جو آپ اس ملک کے ساتھ کر رہے ہیں تباہ کن ہے اور وہ کبھی نہیں ہوا۔ آوارہ، لفنگے اور جاہل لوگ ہر طرح کی جمہوری روایات اور حقوق کو پامال کرنے پہ تلے ہیں
2K
2K
6K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
یہ کیسی جمہوریت ہے کہ مریم نواز کے جلسے کی کوریج روک دی گئ ہے۔ یہ ہے نیا پاکستان؟ میڑیا آزاد ہے، نہ عدالتیں خود مختار۔ قانون کی حکمرانی ہے، نہ آئین کی بالادستی۔
385
2K
5K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
نواز شریف موت سے لڑ رہا ہے اور لاہور سو رہا ہے۔
1K
2K
5K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
پاکستان کے اصل دوست؛ بانی محمد علی جناح لیاقت علی خان خواجہ ناظم الدین سہرہ وردی زوالفقار علی بھٹو بے نظیر بھٹو نواز شریف ——- پا کستان کو تباہ کرنے والے غلام محمد سکندر مرزا جنرل ایوب خان جنرل یحیی خان جنرل ضیا الحق جنرل مشرف کیا خیال ہے؟ ویسے تاریخ فیصلہ دی چکی!
1K
1K
5K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
Daska bye-election: Shame on ARY, Sama Tv, Express News, Hum News and Dunya Tv for misreporting the results of elections. PML-N candidate was winning from the very beginning. And Shame on those analysts who had no first hand information for their bogus expert opinion.
146
1K
5K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
صحافتی زرائع بتا رہے ہیں کہ ابھی تو وہ مواد سامنے نہیں لایا گیا جو اصل دھماکہ خیز ہوگا۔ جس میں سپریمُکورٹ کے ججوں اور کچھ طاقتور لوگوں کے نام بھی آئیں گے کہ کس طرح نواز شریف کو جج پر دباوُ ڑال کر سزا دلوائ گئ۔ اس ملک میں یہُہوتا رہا ہے۔ بھٹو، بے نظیر اور اب نواز شریف۔
243
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
2 years
بل گیٹ تمہاری طرح کا جاہل نہیں ہے اور پہلے سے تہہ شدہ ملاقاتوں میں ملاقات کا یجنڈا، وقت اور شرکا کا تعارف بھی دیا گیا ہوتا ہے۔ چغد بن گئے تجزیہ کار
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
مصروفیت کے باعث بل فیٹس کو پتہ ہی نہیں تھا کہ پاکستان کا وزیر اعظم اب تبدیل ہو چکا ہے۔ ٹائم کسی اور کے لیے دیا اور ملنا کسی اور سے پڑا۔
Tweet media one
2K
4K
20K
722
977
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
11 months
Just Reporting بلا تبصرہ آج ایک پوری چنے والے ڈھابے پہ 35/40 نوجوانوں سے انکے ووٹ بارے پوچھا تو ایک کے سواسب نے عمران خان کا نام لیاکہ جو چاہے کرلیں ووٹ عمران خان کا۔
273
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
Just look at the reception of Prime Minister Benazir Bhutto in the US Congress
719
890
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
عمران خان نے جو تباہ کُن کام کیا ہے وہ ہے سیاسی کلچر اور مہزب مکالمے کا خاتمہ اور اسکی جگہ مغلضات، ماں بہن کی غلیظ گالی گلوچ کی بیہودہ زبان کا فروغ۔ ان کے سوشل میڑیا اور یوتھیوں کی گندی زبان دیکھیں جسکی نگرانی عارف علوی، اسد عمر، پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور خود عمران خان کرتے ہیں۔
497
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
جیو پر شاہ زیب خانزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ شوگر مافیا کی رپورٹ آنے کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز نے صرف اپریل میں 3 لاکھ 60 ہزار ٹن چینی فیکٹری قیمت 76 روپے کی بجائے مارکیٹ قیمت 82 روپے کلو خرید کر شوگر ملز مافیا کو 9 ارب روپے زیادہ دئیے۔ایک اور سلینڈل اسلئے کہ مافیا کے لوگ حکومت میں ہیں
57
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
زرا اپنی زبان دیکھیں،ماں،بہن اور بیٹی کی گالیوں پہ غور کریں۔یہئ آپکے ماں باپ، تعلیم اور تہزیب نے سکھایا ہے!یہی PTI کا کلچر ہے اور آپکی گالیوں سے شرمندہ نیا پاکستان؟آپکو معلوم نہیں کہ آپ عدم برداشت اور فسطائیت بڑھا کر اپنے آپکو ، PTI کو،وطن عزیز کو اور سیاسی نظام کو تباہ کررہے ہیں
1K
890
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
یہ نقاب پوش ڈاکو کون ہیں جو دوسری بار آج صبح 1.34 پر میرے گھر پہ حملہ آور ہوئے۔ پہلی بار اسی طرح کے حُلیوں ولی چھ ڈاکوُں نے میرے گھر کو لوٹا تھا۔ پولیں ناکام رہی یا کچھ اور ہوا؟ انب کس سے کوئ کیا داد رسی چاہے گا۔ رہا کھٹکا نہ چوری کا، دُعا دیتا ہوں رہزن کو
Tweet media one
562
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
28 مئی ایٹمی دھماکے:سابق چیف آف آرمی سٹاف مرزا اسلم بیگ نے آج نوائے وقت میں اہنے مضمون میں کہا ہے کہ جسنے بھی ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھایا اسے نشان عبرت بنا دیا گیا جس میں زالفقار علی بھٹو، جنرل ضیا الحق، بے نظیر بھٹو، ڈاکٹر قدیر اور نواز شریف شامل ہیں۔ زمہ دار کون؟ یہ نہیں بتایا
113
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
نواز شریف اور مریم کی سزاوُں کی معطلی نے مُنتقمانہ احتساب کی قلعی کھول دی ہے۔ انتخابات میں ایک کیس میں جلدی سے سزا کا مقصد یہی لگتا ہے کہ پنجاب میں انتخابی معرکہ عمران خان کیلئے یک طرفہ کردیا جائے۔ مقصد پورا ہوا اور احتساب کی چھٹی۔ کیا منافقت ہے۔
164
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
پاکستان کے وزرائے آعظم قتل ہوئے(لیاقت علی خان)، پھانسی لگے(بھٹو)، سڑک پہ شہید کردئیے گئے (بی بی)، سبھی قبل از وقت برخاست ہوئے (نواز شریف، بی بی، گیلانی،سُہرہ وردی، خواجہ ناظم اُلدین)۔ سبھی غدار قرار دیئے گئے۔ اور سب مارشل لا ایڑمنسٹرٹر کسی بھی احتساب سے محفوظ رہے۔ آخر کیوں؟
305
1K
4K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
2 years
یہ MQM کے غنڈوں کو اکٹھا کرنے کیلئے گورنر ٹیسوری کو کون آگے لایا ہے؟ کراچی میں PTI کا مقابلہ کرنے کیئے ان فاشسٹوں کو واپس لانے کی کوششیں انتہائ شرمناک ہے۔ کراچی پہ رحم کرو اور اور ایم کیو ایم کو واپس لانے کی مجرمانہ کوششوں کو بند کرو۔سارے MQM والے الطاف حسین کی آشیرباد چاہتے ہیں
368
946
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
شمالی وزیرستان والو یاد رکھنا، میں نے پنجاب سے تمہارے لیئے آواز اُٹھائ ہے ۔ تمہارے ساتھ دھشت گردوں نے بہت ظلم کیئے، تمہیں گھر بار چھوڑنا پڑا اور جب واپس گھروں کو لوٹنے کا وقت آیا بھی تو گولیوں کی بوچھاڑ میں۔ کاش کوئی سمجھے کہ وزیرستان والے دھرتی کے بیٹے ہیں اور بس پیار چاہتے ہیں
182
718
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
1 year
کیابک بک کررہے ہو۔ سارے وزرائے خارجہ کو بھارتی وزیر وزیر خارجہ نے ہاتھ جوڑ کر نمشکار کہا اور بلاول کو بھی۔ سبھی وزرائے خارجہ نے جواباً ھاتھ ملائے بغیر ویسے ہی کیا۔ اور پراٹوکول پہلے سے طے کیا جاتا ہے گدھے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
آج کے بعد اگر بلاول نے کسی سے عالمی سطح پر ہاتھ ملایا تو کیا وہ سندھی روایات کی خلاف ورزی کر رہا ہو گا۔ مان لیجیئے کہ اس نے بھارتی وزیر کی تقلید میں ایسا کیا کیونکہ اس سے پہلے بیرونی دوروں پر بلاول نے یہ طریقہ نہیں اپنایا۔ ویسے بھی بھارت میں سندھ کا نہیں پاکستان کا نمائندہ گیا
1K
8K
25K
2K
791
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
بلا تبصرہ اور معزرت کے ساتھ
Tweet media one
3K
1K
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
کمال کردیا ہے اس نوجوان لیڑر بلاول بھٹو نے ، پنجاب میں ایک طوفان برپا کردیا ہے۔ اور عمران اچانک زمین بوس ہوتا نظر آرہا ہے۔ واہ تاریخ کے کمال۔ اور لگتا ہے ووٹ کو عزت دو ہونے کو جارہا ہے
267
922
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
اندازہ نہیں تھا کہ یہ جلسہ اتنا فقید المثال ہجوم بن جائے گا۔ میرے اندازے میں دو سے تین لاکھ کے قریب لوگ ہوں گے۔ عمران خان کا دھرنا اس بھاری بھرکم دھرنے کے سامنے پکنک نظر آیا اور جبکہ یہ نظم و ضبط میں بھی بے مثال عمران خان کی پکنک اور مولانا کا دھرنا
155
1K
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
سُنیں بڑھکیں اس پسرِجنرل عمر کی جسکے ہاتھوں مشرقی پاکستان میں ھتھیار گرانے پڑے۔اپنا کام آتا نہیں اور اُس فوجی کارکردگی کا اعزاز حا صل کر رہے ہیں جس سے انکا واسطہ نہیں۔دوسرا بجٹ بغیر کسی بحث کے منظور کرواکر بھی پتہ نہیں کہ آگے کیا کرنا ہے؟بس بڑھکیں سُنیں انکی اور روُئیں مہنگائی کو
365
981
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
Welcome back Mian Nawaz Sharif into action #TwitterWelcomesNawazSharif
79
607
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
8 months
Today’s elections was free and fair, despite worst political engineering. People of Punjab And Pakthtunkhwa have loudly spoken and routed PMLN in Punjab and all others in KP. PTI wins a landslide victory against all odds and worst kind of pre-Poll political engineering. The PTI
102
803
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
9 months
حد ہی ہوگئ ہے۔عمران خان اور انکی زوجہ کے نکاح کے معاملے پر بھی بہیمانہ سزا دے دی گئ۔اس سے پہلے انہیں دیگر مقدمات میں 24برس سزا دی گئ جس میں توشہ خان کیس اور راز فاش کرنے کے کیس شامل ہیں۔ ایسے نظام انصاف پہ لعنت ہے۔
123
883
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
3 years
Thanks to Dr Asad and his caring staff at Shifa Hospital, Islamabad, I got my heart device, ICD, replaced quite comfortably. Now my heart is safe for next 10 years with my new device.
Tweet media one
428
116
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
It’s a sad day : a thrice-elected prime minister being persecuted not for corruption but for raising the flag of civilian supremacy without whichPakistan will remain a Banana republic
256
1K
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
Geo is off air at both PTCL and local cable. Just see the level of freedom of press and the authority that act a above law. Most condemnable.
242
803
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
مریم بی بی تجھے میری ساری دعائیں۔اور تیرے والد کی خیرئیت کیلئے بھی۔
96
641
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
یہ ایک لیڑر کی عجب جیل روانگی تھی جب وہ ہزاروں لوگوں کے ساتھ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کیلئے جیل پنہچا۔انگریزوں کے دور میں سول نافرمانی یا پھر فوجی آمریتوں کے خلاف جیلیں بھری جاتی تھیں۔ اس بار لیڑر کی رہائ کی بجائے کارکن اُسے جیل چھوڑنے آئے اور اس یقین کے باوجود کہ وہ گنہگار نہیں
150
790
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
چیف جسٹس گلزار نے تمام بازار کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔کیا وہ اس حکم کے نتیجے میں بڑھنے والی اموات اور کرونا کے پھیلاوُ کے بھی زمہ دار ہونگےاور کس کے سامنے؟کیا چیف جسٹس انتظامیہ کے چیف ایکزیکٹو ہیں؟ ٹرائ کوٹمی آف پاور یا سہ فریقی اقتدار کا آئینی انتظام ختم ہوا؟؟یا یہ جیوڈیشل کوہے؟
297
674
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
In fact, I resigned from GEO and don’t feel to appear in any TV show. Most are afraid to invite me to their shows and others invite and cancel it. So, please don’t invite me, I don’t like your TV shows. They are not worth it.
241
529
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
پنجاب حکومت نےCOVID19کے ٹیسٹ کرنے سے نجی لیبارٹریوں کو روک دیا ہے تاکہ وبا کے بڑھتے نریضوں کی تعداد کم سے کم دکھائ جاسکے۔میں نے آج اپنے ٹیسٹ کیلئے کئ لیبارٹریوں سے رابطہ کیا جس میں شوکت خانم ھسپتال بھی شامل ہے،سب نے انکار کردیا۔اب ٹیسٹ کرانے کہاں جائیں؟سرکاری ھسپتال بھی نہیں کرتے
292
829
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
PTI والو! سوائے بد زبانی، بد تمیزی، بدطینتی، اور بد اخلاقی کے آپ لوگوں کے مکالمہ میں کوئ استدلال، کوئ منطق، کوئ حقائق یا متبادل سچ ہے؟کوئ نشاندہی کرے تو احساس ندامت کی بجائے آپ لوگ جس طرح کے عُزر پیش کرتے ہیں وہ اور بھی بدتر ہیں۔ زرا اپنے ٹیوٹس دیکھیں؟ گھر والوں کو بھی دکھائیں
224
637
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
2 years
بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ میں نے کسی ٹی وی پر جنیوا میں ہونے والی کانفرنس بارے ایک تجزیہ بھی نہیں سنا۔ 9 ارب ڈالرز سے زیادہ کی امداد کا اعلان پاکستان کے حدف سے زیادہ ہے۔ لگتا ہے کہ IMFسے بھی ڈیل ہوجائے گی۔ یہ معاشی و ماحولیاتی سفارتکاری کی بڑی کامیابی ہے۔
118
619
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
2 years
Today I am 73.
Tweet media one
590
47
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
دو دن کی ہڑتال کے بعد تاجروں کو پھر ٹیکس سے چُھٹی۔ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا پہلا پھل تاجروں کی جھولی میں۔
44
632
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
Goodbye Mian Nawaz Sharif. Get well soon and come back to face cases and fight for civilian supremacy and peoples sovereignty
137
572
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
تین بار منتخب وزیرآعظم نواز شریف کی حالت تشویشناک ہے۔ملکی تاریخ کا یہ اور واقع ہے کہ ایک اور وزیزآعظم موت سے لڑرہا ہے۔مسلم لیگی ابھی بھی سورہے ہیں۔اس سے پہلے بھٹو کو پھانسی دی گئ تھی سارے چاچے غائب ہوگئے اور جب بی بی شہید کی گئیں تو پورا ملک سوگوارتو ہوا لیکن قاتلوں کو کچھ نہ ہوا
108
937
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
Election Commission must postpone the election in NA-60 after the conviction of main contender from PMLN. Otherwise it will tantamount to denying the electorate a free choice and giving Sheikh Rashied a walkover.
163
1K
3K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
ایازصادق اسلیئے غدارکہ وزیرخارجہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں جب وہ ابھینندن کی رہائ کا تقاضہ کررہے تھے،جبکہ فواد چوہدری کے دوباردہرائے گئے بیان:”پلوامہ میں جو ھماری کامیابی ہے وہ وزیر آعظم کی قیادت میں اس قوم کی کامیابی ہے”سے تو پاکستان دھشت گرد ریاست ڈکلیئر ہوسکتاہے۔کیاحب الوطنی ہے؟
48
523
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
ایک یہ ویڑیو بھی آئ تھی کہ جج ارشد ملک سے ملاقتیں ہو رہی تھیں۔ایک وڑیو اب آئ ہے جس میں وہی جج اعتراف کررہا ہے کہ اس نے دباوُ میں آکر نواز شریف کے خلاف بے بنیاد فیصلہ کیا۔ لعنت ہے ایسے نظام انصاف پہ جس میں ایک وزیرآعظم پھانسی اور دوسرا عمر قید اور اب نا حق سات سال کیلئے جیل میں ہے
@Ladlanwab55665
اتھرا جوئیہ🦁
5 years
@peaceforchange زندگی دی جمع پونجی جندے اوتے لائی اے رُل تے گئے آ پر چس بڑی آئی اے
12
164
323
82
1K
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
تحریک انصاف کےنوجوانوں!تمہارے ساتھ دھوکہ ہوگیا ہے۔زرا سوچو!تم نکلے تھے پُرانی ردی اورکرپشن کی سیاست کے خلاف جہاد کیلئے اور اب تمہاری پارٹی کے بیشتر اُمیدوار وہی پُرانے ٹھگ ہیں جن کے خلاف تم لڑنے نکلے تھے۔ ابھی بھی وقت ہے باہر نکلو اور لوٹوں، لٹیروں، ٹھگوں اور وڑیروں کو شکست دے دو
243
967
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
آپ نے جج کے دباوُ میں دیئے گئے فیصلے کو ننگا کر دیا ہے۔ اب باقی کی ٹیپ بھی ظاہر کرکے انصاف کے قتل میں شامل باقی کرداروں کو ظاہر کردیں۔ اس ملک کے وزرائے آعظم کے ساتھ جو ہوتا رہا ہے۔ بھٹو کی پھانسی، بے نظیر کے خلاف فیصلے اور اُنکی شہادت اور نواز شریف کے خلاف ھائ جیکنگ اور 7 سال قید
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
جبر و بلیک میلنگ کا شکار ہو کر اپنے ضمیر کے خلاف فیصلہ دینے والے جج صاحب! میں سمجھ سکتی ہوں کہ آج بھی فیصلے کی طرح تیار شدہ پریس ریلیز پر آپ نے مجبوری میں دستخط کیے ہوں گے، تھینک یو ویری مچ، آپ نے ویڈیو کا انکار نا کر کہ تصدیق کر دی۔ باقی شام کو منڈی بہاالدین ۔۔۔۔
4K
4K
13K
51
772
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
Shameful horse-trading in Senate Chairman election. 64 senators stood to move the motion against sitting Chairman Sinjrani, but in secret ballot 14 opposition movers of the motion defected and opposition could get only 50 votes-3 short of majority.Sad reflection on sham democracy
934
729
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے تبدیلی کی تبدیلی کا آغاز ہوگیا۔اتحادی الگ کھڑے نظرآرہےہیں اورعمران خان اپنی انتقامی اور ناکام پالیسیوں کی بدولت تنہا ہوتے چلےجائیں گے۔ درجن بھر اراکین کے سر پر چلنے والی مرکزی اور پنجاب حکومتیں بحران کا شکار ہو جائیں گی۔ آگےآگےدیکھئے ہوتا ہے کیا؟
94
626
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
مریم نواز کی زبردست عوامی مہم کو روکنے کیلئے او “اِس پار بھی آزادی اور اُس پار بھی آزادی”کا نعرہ لگانے کی پاداش میں گرفتاری سے کشمیر کے مسئلہ پر قومی اتفاق پیدا کرنے کی کوششیں خاک ہوئیں۔ بجائے اپوزیشن کو ساتھ لے کےمودی کا مقابلہ کیا جائے، حکومت نے سیاسی انتقام کی راہ لی ہے۔ کیوں؟
234
783
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
دُکھ صرف ایڑوائزر کی بدزبانی کا نہیں، اُس تمام مغلظ کلچر کا ہے جو نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور فسطائیت کو فروغ دے رہا ہے اور کوئ ناقد اور اختلاف کرنے والا ان کی بدمعاشی سے محفوظ نہیں۔ یہ اس جماعت اور اس کی سیاسی نسل کیلئے بھی زہرِ قاتل ہے۔ لیکن ھم فسطائیت سے ڑر نے والے نہیں
1K
563
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
سونامی آئ رے مہنگائ لائ رے سونامی آئ رے بیروزگاری لائ رے سونامی آئ رے غریبی بڑھائ رے سونامی آئ رے گالی لائ رے سونامی آئ رے سنسرشپ لائ رے سونامی آئ رے غلامی لائ رے سونامی آئ رے جہالت بڑھائ رے سونامی آئ رے بیماری لائ رے سونامی آئ رے لوک ستائ رے سونامی آئ رے قلابازیاں کھائ رے ۰۰۰۰۰
307
645
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
جو کوئ بھی وزیرآعظم بنے گا اس کا بھٹو، بےنظیر اور نواز شریف اور صدر زرداری جیسا حشر ہوگا۔ یہ ہے ھماری تاریخ۔ کیا یہ سب اُس سلوک کے مستحق تھے جو ان سب کے ساتھ ہوا۔ کوئ فوجی آمر بھی تختے پہ چڑھا؟
147
831
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
10 months
ن لیگ کا تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے کی بحالی کے پشاور ھائیکورٹ کے جج کے فیصلے کے خلاف چیخناچلانا جمہورئیت اور آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے تمام اصولوں کے خلاف ہے۔کیا ن لیگ جنرل ضیا کی طرح کے نان پارٹی اور جعلی ریفرینڈم جیسے چناوُ چاہتی ہے۔ اور وہ سرپرستی چاہتی ہے جو اسے
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
10 months
الیکشن کمیشن نے پی ٹی ائی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بے ضابطگیوں اور دھاندلیوں کے خلاف ایک حقیقت پر مبنی فیصلہ دیا تھا اور اب پشاور ہائی کورٹ کا جو فیصلہ آیا ہے وہ الیکشن کمیشن کے اختیار پر حملے کے مترادف ہے۔ 2018 کے الیکشن میں آر ٹی ایس نے ان پارٹیز کا مینڈیٹ چھینا تھا جس میں
5K
1K
5K
70
755
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
11 months
واہ وقت وقت کی بات ہے۔ کل باپ شیم شیم تھی، آج باپ باپ بن گئ؟ ایسی تنزلی ایسی پستی اور اس تیزی سے اور وہ بھی اقتدار کی بوسیدہ ھڈی پر۔زمین کیوں نہیں پھٹی کہ ایسی موقع پرست سیاست غرق ہوجاتی۔
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
11 months
بلوچستان عوامی پارٹی اور شیم شیم شیم !!!
83
2K
3K
173
1K
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
آج کے دن ھم آزاد ہوئے اور آج بھی آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں۔
111
621
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
میرشکیل کی ضمانت لاہور ھائکورٹ نے رد کردی جس سے میڈیا انڈسٹری کودھچکا لگا۔پلاٹ کیس ایک حیلہ تھا تاکہ بڑےمیڈیا گروپ کو دبایاجائے۔ اسکے باوجود کہ مجھے بھی اسی طرح کے دباوُ میں جیو سے نکالا گیا تھا، آج جنگ گروپ زیر عتاب ہے۔ آزادی صحافت کیلئے سب کھڑے ہوں اور میں جنگ کے ساتھ ہوں
120
375
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
زرا اپنی زبان دیکھیں،ماں،بہن اور بیٹی کی گالیوں پہ غور کریں۔یہئ آپکے ماں باپ، تعلیم اور تہزیب نے سکھایا ہے!یہی PTI کا کلچر ہے اور آپکی گالیوں سے شرمندہ نیا پاکستان؟آپکو معلوم نہیں کہ آپ عدم برداشت اور فسطائیت بڑھا کر اپنے آپکو، PTI کو،وطن عزیز کو اور سیاسی نظام کو تباہ کررہے ہیں
546
427
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
MAN of the Hour
385
165
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
Shame on media to ignore the historic Supreme Court judgement that indicted LPT, agencies, ISPR and their indulgence in politics and media censorship
76
788
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
TODAY is my last appearance in Report Card in GEO. Now I will be joining the fraternity of retrenched journalists— some sacked because of partial financial crunch; some became a victim of “Change”; and some, like me, became a target of Hybrid Warfare in a Hybrid Democracy
306
520
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
ھم ترقی پسندوں کے خلاف دشنام طرازی نئی بات نہیں:فاطمہ جناح کی حمائت کی قید ہوئے؛ملک بچانے کو یحیی خان کی مزاحمت کی غدارکہلائے؛بھٹو کو آمرانہ روش سے روکا توجیل دیکھی؛ضیاکی ظالمانہ آمریت کو للکارا تو 5 سال قید کاٹی؛نواز پہ تنقید کی بیروزگار ہوئے۔اب PTI کی فسطائیت سے بھی نبرد آزما
799
469
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
اکہترویں سالگرہ پہ کسی چاہنے والے نے کیا رنگ کیلئے ہیں۔ شکریہ
Tweet media one
321
80
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
جو آوازیں دبادی گئیں، جو خبریں چھپ نہ سکیں، جو کالمز سینسر کی نزر ہوئے، جو شاعری عوام تک نہ پنہچ سکی، اُن سب کیلئے جلد میڑیا پلیٹ فارم میسر ہونگے۔کارپوریٹ مفادات اور سنسر کی بندش سے آزاد اور نہایت زمہ دار اور آزاد شہری میڑیا۔ بس بہت جلد! اپنے اپنے قلم اور لیپ ٹاپ تیار رکھیں۔
153
436
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
نواز شریف نے واپسی کا اعلان کرکے سب کو مشکل ڑالدی :اگر استقبال کو لوگ نہیں آئیں گے تو انتظامیہ کیوں اتنا سخت ررعمل دکھا رہی ہے؟اگر بہت لوگ آگئے تو نواز لیگ کو پر لگ جاہیں گے اور اگر انتظامیہ نے ڑنڑا چلا دیا تو نواز کی سیاست کے وارے نیا رے ہو جائیں گے
94
645
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
Beware Fascism is on the rise. And we must stand up and counter it.
732
413
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
ووٹ کو عزت دو نواز شریف کیلئے کچھ کرو
132
616
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
پنجاب کے لوگو، ساھیوال کے سانحہ پہ روتے ہو۔ کبھی سوچا کہ بلوچستان، فاٹا اور سندھ میں کتنے معصوم لوگ مارے گئے، غائب کر دئیے گئے۔ کبھی آواز اُٹھائ؟ لیکن یہ گلے کا وقت نہیں۔ مل کر ظلم کو روکنے کا ہے بھلے وہ کہیں پہ ہے۔ ظلم کے خلاف سب ایک ہو جاوُ۔
93
546
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
نواز شریف کرپشن میں بری، بے نامی جائیداد میں سزا،مریم کو باپ کی اعانت میں سزا: کیا یہ احتساب و انصاف ہے؟ کیا یہ انتخابات پہ اثر انداز ہونے کیلئے ہے؟ عمران کی خوشیاں اور مسلم لیگ ن کو جھٹکا۔ ایسے میں انتخابات میں کیا شفا فئیت باقی رہی؟ ھمارا اصل مسلۂ آزادانہ حقِِ راےُدہی کا ہے
121
861
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
شرمناک محتسب جسکا اپنا احتساب ضروری ہے۔بدقسمتی سے بحث یہ نہیں ہورہی کہ یہ محتسب کتنا بدقماش ہے اور مجبور عورتوں کو دباوُ میں لاکر اپنے عہدے کا استعمال کرتا ہے اور پھر ایک عورت اسے وڑیو کے زریع رسوا کردیتی ہے۔بحث یہ ہورہی ہے کہ وڑیو کس نے کیوں جاری کی؟ یہ ہے منافقت اور اُس پر لعنت
73
640
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
قرض قرض ہے۔یہ قرض حسنہ ہے،نہ غیر سودی امانتی رقم۔سعودی قرض پہ 3.2 فیصد سود،خلیجی وقطری قرض بمعہ سود واپس کرنا ہوگا۔خیر سے پہلے 120 روز میں کشکول توڑنے والوں نے تقر یباً11 ارب ڑالر یعنی 1500 ارب روپےقرض لینے کا ریکارڑ قائم کیا ہے۔6 ارب ڑالرز IMF سے بھی آنے ہیں۔کیا تبدیلی ہے؟
109
809
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
آہ وہ گیاشخص تھابچپن سے انقلابی اور آخری دم تک اصولوں پہ کھڑا رہا۔ایک وفاقی، جمہوری، سیکولر اور عوامی رپبلک کیلئے۔سیننٹ چیئرمین کے الیکشن میں ُکھلی دھاندلی اور اکثریت کے باوجود اسے ہرادیا گیا۔پھر اسنے جو خطاب کیا وہ تاریخ میں یاد رہے گا۔ یہ تھے سوشل ڈیموکیٹ حاصل بزنجو میرا کامریڈ
36
382
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
If extension is not legally valid for 3 years, how can it be validated for six months? People are asking this question
148
513
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
2 years
بکواس بند کرو
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
2 years
حبیب اکرم نے بہت اہم بات کی ہے وہ کون سا ادارہ ہے جو کال ریکارڈ کرکے آڈیو لیک کرتا ہے👏
263
4K
8K
2K
496
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
عدلیہ آزاد ہے اور قانون طاقتور؟ ھا ھا۔ اس سے بڑا جھوٹ۔ ھم نے عدلیہ آزاد کروائ، جسٹس افتخار چوہدری نے جنرل مشرف کی بجائے منتخب وزیر آعظم کو فارغ کر دیا جس نے ججوں کو رھا کیا۔ جسٹس ثاقب نثار اور دوسرے ججوں نے فارغ بھی کیا تو نواز شریف کو اور وہ بھی کرپشن پہ نہیں اقامہ پر۔ ھائے ھائے
60
638
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
ھم نہ بھولیں کہ دو پاکستانوں میں رہتے ہیں۔ایک بلڑی سویلئینز کا دوسراجرنیلوں کا-صدر زرداری کیلئے قانون بےلگام/صدر جنرل مشرف کیئےقانون زیرِ لگام-ایک ڑی ایچ اے اور دوسری کچی آبادی۔ہر وزیرآعظم قابلِ گردن زدنی اور ہر ملٹری ڑکٹیٹر قانون سے ماورا: یہ ہے نظریہ ضرورت اوراسکی پیداوار عمران
60
610
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
سینٹرز کا انتخاب صوبوں میں پارٹیوں کے تناسب کی بنیاد پر پارٹیوں کی لسٹ ہر ہوتا ہے۔ اُنکا ہارٹی کے مینڑیٹ سے انحراف نہ صرف بددیانتی بلکہ غداری ہے۔ آج پھر جمہوریت ھار گئ اور ووٹ چور جیت گئے۔ لیکن پارٹیوں کیلئے بھی سوچنے کا مقام ہے کے ایسے بکاوُ مال سینیٹ میں بھیجتے کیوں ہو۔؟
192
413
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
ہوشیار: مہنگائ کی سونامی کی جان لیوا لہر آنے کو ہے۔ روپے کی قدر 175 روپے فی ڑالر؛ بجلی گیس تقریباً دوگنی مہنگی؛ مجموعی قومی پیداوار اور فی کس آمدنی تقریباً آدھی۔ مہنگائ 12%; شرح سود 13%; بیروزگاری اور غریبی میں اضافہ؛ کالے دھن کو سفیدکرنے کی سکیم- “تبدیلی” کا جنازہ دھوم سے نکلے!
80
628
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
یہ کون ہیں جو ڑیل، NRO, اربوں ڑالر کی واپسی کےقصے ٹیلی وژن پہ گھڑ کے بیان کررہے ہیں۔ وہ بھی بارسوخ زرائع سے( اشارہ اُنکا فوج کی طرف ہوتا ہے) تو گویا نواز شریف کی بدتر صحت بھی ڑیل کا حصہ ہوئ اور عدلیہ بھی۔ تجزیہ نہیں آتا تو بک بک بند کرو۔ شرم نہ آئ جب جج نے پوچھا تو گونگے ہوگئے
44
608
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
2 years
گزشتہ شام جس طرح لاہور کا بلاکیڈ کیا گیا اور عمران خان کے جلسے کو ٹیلی وژن پہ بلیک آوُٹ کیا گیا وہ بنیادی شہری وانسانی حقوق کے خلاف ہے۔اگر انتظامیہ تشدد نہیں چاہتی اور پرامن انتخابی عبور چاہتی ہے تو ناروا ہابندیوں سےگریزک��نا ہوگا۔میڈیا اور شہریوں کے حق اظہار پہ بندش قابل مذمت ہے
39
373
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
تمام صحافی اپنے اختلافات بھلا کر اور متحد ہوکر ملک میں جاری جبری اور غیر قانونی سنسرشپ، میڑیا ھاوُسز کی ناکہ بندی، معاشی قتل، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور چھانٹیوں کے خاتمے کے خلاف جدوجہد کا آغاز کریں۔ سافما کے تمام دوست اس جدوجہد میں شامل ہونگے-
155
396
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
اس ملک میں وزیر آعظم منتخب ہونا اپنی موت کے پروانے پہ دستخط کرنےکے مترادف ہے۔ پہلےبھٹو کو پھانسی دی گئ، پھر بے نظیر بھٹو کو سرِ عام قتل کروایا گیا اور اب نواز شریف اور زرداری موت سے لڑ رہے ہیں اور عوام کو احتساب کی جھوٹی دھائ دی جارہی ہے-اور ان پارٹیوں کے لیڑر بغلیں جھانک رہے ہیں
62
700
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
7 years
Shame on those PTI guys who are trying to scandalise an honourable woman who dared to expose their leader for harassment. Shame
447
764
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
یہ جنگ کیلئے شرمناک ہے کہ اس نے دباوُ میں آکر پہلے نورانی کو فارغ کیا اور اب ایک شرمناک مضمون اسکے خلاف چھاپا۔ کیا جو سزا اس مضمون میں نورانی کیکئے تجویز کی گئ ہے؟کیا ویسی ہی شرمناک تجویز جنگ شکیل الرحمان بارےچھاپے گا؟اور کیا جنگ گروپ اسی طرح شکیل اور پریس کی آزادی کیلئے لڑے گا؟
28
392
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
میں ابھی جلسہ گاہ سے ہو کر آیا ہوں۔ جہاں میری ملاقات دور دور سے آئے ہوئے سیاسی کارکنو سے ہوئ جن میں جمعئیت، اے این پی، پختون خوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور دیگر پارٹیوں کے لوگ شامل تھے۔ جلسہ گاہ میں سیاسی ماحول اور پختون کلچر حاوی نظر آیا- اور عورتوں کا ایک چھوٹا گروپ بھی۔
48
340
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
7 years
جیو کو کینٹونمنٹس کے بعد اب تقریباً تمام مُلک میں بند کر دیا گیا ہے-یہ کیوں اور کس قانون کے تحت کوئ کر رہا ہے؟یہ قانون کی حکمرانی،حقِ اظہار،حق روزگار و کاروبار، میڑیا فریڑم پر آمرانہ قوتوں کا حملہ ہے۔ تمام جمہوریت پسند،آزادئِ صحافت کے داعیان اور آئین پرست ایک ہوکر میدان میں نکلو
223
602
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
2 years
انا لله و انا الیه راجعون میرے بڑے بھائ سید وھیب اختر آج اللہ کو پیارے ہوئے۔ وہ ھماری پچھلی پیڑھی کے آخری نمائندہ تھے۔ ان سے بہت ہی پیاری یادیں وابستہ ہیں۔ انکی بیگم، بیٹے اور بیٹیوں نے اُنکی بہت خدمت کی۔ آج ھم بوجھل قدموں سے انہیں انکی آخری آماجگاہ چھوڑ آئے.خراج عقیدت۔
439
103
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
امتیاز عالم صاحب آپ کے برادر نسبتی رانا شفیق الرحمان کی رحلت کے بارے میں سنا۔از حد دکھ ہوا۔ الله تعالی انھیں اپنی رضا اور جنت فردوس عطا فرمائیں اور انھیں عذاب قبر اور عذاب نار سے اپنی پناہ میں رکھیں۔ الله تعالی لواحقین کو دکھ کی گھڑی میں صبر عطا فرمائیں۔ خیر اندیش محمد نواز شریف
87
285
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
کلثوم، کلثوم۔۔۔۔۔۔۔ “باوُ جی” مادر ملت فاطمہ جناح ایوب آمریت سے نبرد آزما ہوئیں، بیگم بھٹو اور بے نظیر جنرل ضیا کے خلاف ڑٹ گئیں اور کلثوم نواز نے جنرل مشرف کی آمریت کو چیلنج کیا۔ کیا رزمیہ ہے ھماری خواتین لیڑروں کا جنہوں نے ہر فوجی آمر کو چیلنج کیا۔
66
463
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
ھمیں مفت ویکسین لگاوُ،نہیں تو گھر جاوُ کرونا سے حفاظت کی مفت ویکسین شہریوں کا بنیادی حق ہے۔ویکسین پہ کاروباراورمنافع خوری انسانئیت کے خلاف جرم ہے۔22کروڑ عوام کیلئے ویکسین کی درآمد کرو اور پہلے غریبوں اور بزرگوں کو فراہم کرو۔سب آواز اُٹھاوُ: ھمیں مفت ویکسین لگاوُ، نہیں تو گھر جاوُ
78
573
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
شکیل الرحمان کی نیب کے ھاتھوں گرفتاری دراصل پاکستان کے میڈیا کو آمرانہ قوتوں کا یرغمال بنانے کےمنصوبے کا حصہ ہے۔یہ آزادی صحافت کے خلاف جاری حملوں کا اگلا مرحلہ ہے۔ جیو اور ڈان کو دبائو تو سارا میڈیا یرغمال بن جائے گا۔ آزادی صحافت اور حق اظہار پہ اس حملے کے خلاف سب آواز بلند کریں
260
311
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
کیا آپکو معلوم ہے کہ میڈیا کو فیض امن میلہ کور نہ کرنے کی پریس ایڈوائس دی گئی تھی۔ اور آج سوائے ڈان کے کسے نے اسے رپورٹ نہیں کیا۔۔ ی ہے ھمارے ملک میں میڈیا کی آزادی کا حال۔ اگر ڈان کور کرسکتا ہے تو باقی کیوں نہیں؟
Tweet media one
97
378
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
This is old Jyalee of BB Uzma Gilani, always in frontline of democratic resistance, now protesting against the arrest of Maryam Nawaz and badly beaten by the male police in Lahore, whom to call— not even Rescue 2211
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
5 years
#لاٹھی_گولی_کی_سرکار
274
608
2K
393
633
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
4 years
Let me share a secret on my 71st Birthday. I caught Coronavirus 25 days ago. It was a symptomatic, but my doctors were worried due to my heart and lungs conditions. Kept in quarantine and will remain for three weeks. But today my Covid and IGG or antibodies tests have cleared me.
199
103
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
7 years
آصف زرداری؛ جی جاں سب پہ بھاری: جمہوریت پہ، جمہوری روایت پہ، اچھی اصولی سیاست پہ، پی پی پی پہ اور بھٹو بی بی کے نظریات اور اُنکی قُربانیوں پہ
85
536
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
شہباز شریف کسی صورت قائد حزب اختلاف کا کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ بہتر ہے کہ مسم لیگ ن کسی اور کو یہ زمہ داری سونپے۔ پہلے اس نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا اور اسٹیبلشمینٹ کے پاوُں پڑا رہا۔ ابھی بھی یہی کر رہا ہے۔
84
438
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
7 years
PTI MNAs and Senators, including Imran khan, received Rs 117 million or 11 crore and 70 Lakh Rupees annually and in four years they got: Rs 468 million and till now almost one billion rupees from we tax payers. If they abuse Parliament, then why did they receive all privileges?
293
832
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
5 years
My elder brother Syed Mumtaz Alam Gilani, former MNA, first Human Rights Minister and Cheif Coordinator of Firmer PM Benazir Bhutto, died today after a protracted illness at the age of 79.
544
159
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
Thank you for those who expressed their solidarity on my exit from GEO and appreciation and relief for those who disagreed with me. But let’s keep tolerance about difference of opinion.
80
192
2K
@ImtiazAlamSAFMA
Imtiaz Alam
6 years
بھٹو نےکہا تھا: میرے خلاف بننے والا ملاملٹری الائنس صرف میرے خلاف نہیں ھے ۔ مدرسوں کےنام پرمدرسوں میں ایسی بھیانک نسل کوتیار کرنےجارہے ہوجوآنے والے وقت میں اس ملک اور قوم کو تباہ کردیگی۔ وہ نسل اسلام کےنام پر بچوں اور عورتوں کوقتل کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گی ۔ یادرکھنا!
91
493
2K