Shehraz Mazhar Profile Banner
Shehraz Mazhar Profile
Shehraz Mazhar

@ImSheziOfficial

805
Followers
391
Following
83
Media
7,349
Statuses

تُم انتظار کرنا، میں ہمارے خدا کو منا لوں گا۔۔۔۔۔۔🤍 A Proud Pakistani🇵🇰

Gujrat,Punjab,Pakistan
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آج کثرت سے درود شریف پڑھیں۔ ﷲ کی نعمتوں سے پُرنور ہوں۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌸❤ Comment mein done likhein.
47
7
56
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم! معزز دوستو! اگر میں بروقت فالو نہ کروں تو انتظار کیجیئے گا۔ میری آئ ڈی پہ رسٹرکشن لگ جاتی ہے ایک وقت میں زیادہ لوگوں کو فالو بیک نہیں دینے ہوتا۔ شکریہ۔ ﷲ پاک جزائے خیر دے۔
48
5
39
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے جو بھول جائیں گے ساڈا حق ایتھے رکھ۔۔۔ 😁 #payout #TeamMarina #BabarAzam
Tweet media one
Tweet media two
41
6
41
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
جب آپ کا دوست کہے یار تو تراویح میں تو نظر ہی نہیں آتا ہن کرو گل۔۔۔ 🤣
Tweet media one
25
4
26
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
me to khamosh awam: You're not a celebrity, learn to react on posts when you see them. آپ مشہور شخصیت نہیں ہیں، پوسٹس کو دیکھتے ہی ان پر ردعمل دینا سیکھیں۔
21
3
20
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم دوستو۔۔۔۔! سنائیں کیا حال ہیں سب کے؟ آج اتوار ہے خوب شاپنگ کرنی ہو گی۔۔۔
18
2
21
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ..﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣️ سنائیں کیا حال ہیں؟ ﷲ آپ کو خوش رکھے اور آج کا دن شاندار رہے۔ آمین ثمہ آمین۔
14
1
17
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
روزہ ﷲ تعالی سے محبت کا اظہار ہے اور سجدے کے بغیر محبت ادھوری ہے۔
17
3
18
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
Success is directly proportional to effort. Never give up all time. 😊
8
3
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے. ﷲ سب کے والدین کی زندگی دراز کرے جن کے اس دنیا میں نہیں ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین۔۔
10
2
18
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
" مجھے یہ یقین کبھی تھکنے نہیں دیتا کہ ایک دن میرا اللّٰہ 'کُن' فرمائے گا اور معجزہ ہو جائے گا " ❤️
12
2
17
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجا کرو۔۔۔!! 🌸 رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا "جو شخص مجھ پر درود پڑھتا ہے فرشتے اس کے لیے تب تک رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں جب تک وہ درود پاک پڑھتا رہتا ہے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی
12
2
19
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
یا ﷲ قیامت کے دن حضرت محمدﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ 🌸🖤 Say must 'Ameen'.
14
2
18
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آج 26 رمضان المبارک ہے۔ آئیے دعا کرتے ہیں کہ ﷲ ہماری عبادتوں کو قبول فرمائے اس مہینے کے صدقے ہماری بخشش فرما دے۔ Ameen
10
2
17
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم دوستو...! میرا رب بڑا کریم ہے غفور و رحیم ہے جب بخشنے پہ آتا یے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے۔ ﷲ تمام مسلمانوں کی غلطیاں، کوتاہیاں معاف فرمائے۔
18
3
17
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
لہجے میں وہ رونق وہ نزاکت اور نرمی ہونی چاہئے جو ایک مسلمان کی پہچان ہے۔ اچھا اخلاق، اچھے انسان کی پہچان ہے۔ agreed.
@AEO_Shahg
Syed Yasir Hussain Shah
5 months
عبادات ضرور کریں ... لیکن اخلاقیات کا معیار ہمیشہ بلند رکھیں: ہر کوئی آپ کے اچھے سلوک کا مستحق ہے.. سلام سحری۔۔۔۔
10
3
25
12
3
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
الحمد ﷲ! آج بیس روضے مکمل ہوئے۔ ﷲ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے جس نے ہم مسلمانوں کو بخشش اور نعمتوں سے نوازنے کے لیئے رمضان المبارک عطا کیا۔ Twenty fasts have been completed today. We cannot be thankful enough to Allah, who has given us the month of Ramadan to bless us Muslims
9
2
17
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
بریکنگ نیوز۔۔ 🚨 توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کر دی گئی۔۔۔ Imran Khan I love you😘😘 #ImranKhan804 #PTI_Folllowers
13
1
16
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
ایک باپ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز خرید کر دے سکتا ہے سوائے نصیب کے یا اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرنا آمین 🤲
9
3
16
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم! خوشیاں بانٹنے والے بن جائیں زندگی آسان ہو جائے گی۔😊
13
4
16
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
ﷲ پاک ہماری عبادتوں کو قبول فرمائے۔
Tweet media one
16
4
17
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
مجھے ﷲ پاک کے سامنے اپنے مسائل بیان کرنا اچھا لگتا ہے۔ کیونکہ میں ایمان لاتا ہوں کہ وہ ہرچیز پر قادر ہے وہ جو چاہے کرلے۔
10
3
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
بیشک میرا رب نہایت مہربان اور بڑی محبت کرنے والا ہے..❤️✨ (سورۃ ھود: ۹۰) #Repost #payout
13
3
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
یا ﷲ ہمسب کی مشکلوں کو آسان فرمائیے اور ایسی آزمائشوں میں نہ ڈالیں جو ہم سے بھاری ہوں... آمین۔۔۔ Ameen & Done. #Ramadan
11
0
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
♥️باپ سراں دے تاج محمد❤️👑
13
0
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
ﷲ کے پاس ہر مشکل کا حل ہے لہذا جو بھی مانگنا ہے اسی سے مانگیں۔
8
1
13
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
"I have done nothing all summer but wait for myself to be myself again."
8
2
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
O pyaryo O Shairaa Kal Friday hai... Are you ready guys for the payout... Payouts Loading...... #Payout
7
3
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
X family... آج آپ نے مایوس کیا۔۔۔ Response was 0.1%...
11
3
15
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہِ وَصَحْبَہِ وَبَارِکْ وَسَلِّم! 💛 کیا آپ نے آج درود پڑھا؟؟
7
3
15
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آج جمعۃالوداع ہے۔ یا ﷲ ہمیں اس رمضان کے آخری جمعے کے صدقے معاف فرما دیجیئے۔۔ ہمیں صراط المستقیم پر چلنے والا بنا دیجیئیے، مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد قائم کیجیئے۔ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائیے۔
5
2
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
غریبِ شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے🙂
Tweet media one
7
2
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
رمضان المبارک کی 29ویں اور تقریباً آخری سحری مبارک ہو! ﷲ تعالیٰ ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے۔ Aaameen
13
3
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
"-جن کو علم ہو جائے کہ اللّٰہ تعالی بہت غور سے سنتا ہے وہ اپنی کہانی پھر کسی اور کو نہیں سناتے ۔"
8
3
13
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے آپ دوستوں سے صبح کی گپ شپ نہیں ہوسکی۔۔۔ تو سنائیں کیا حال چال ہیں؟
8
2
15
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آج جمعۃ المبارک ہے کثرت سے درود شریف پڑھیں۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ° اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی
9
4
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
"اگر زندگی رمضان جیسی ہو جائے تو موت عید کی مانند ہو گی" میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں مبارک ہوں!
8
4
14
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
کرشن چندر کا قول ہے کہ: "یہ دُنیا بوڑھی ہو چکی ہے اور مجھے ایسی دنیا چاہیے جو بچوں کی طرح مُسکرا سکے۔" ❤️ #telecel
7
2
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آج اتوار ہے... میری طرح کون آرام فرما رہا ہے آج۔۔۔؟ یا آج بازار کے چکر لگانے پڑیں گے۔۔۔ ☺😁
7
2
13
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
یہ کوئی اچھی بات تو نہیں نا شیراااا🥱💁‍♂️😌
Tweet media one
7
1
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
الحمدﷲ 300 فالور مکمل ہو گئے آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔ جنہوں نے فالو کیا ہے، گبھرائیں نہیں آپ سب کو فالو بیک مل جائے گا، مزید تفصیل اکاؤنٹ کی پن پوسٹ لگا دی ہے۔
9
1
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
یاﷲ ہمیں ایمان کے عالم میں اس دنیا سے اٹھانا۔ درود شریف پڑھ لیں۔ اور بتائیے آج درود پڑھ لیا۔
8
2
13
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
میں اپنے گھر میں چھوٹا ہوں اور تھوڑا بہت لاڈلا بھی ہوں لیکن البتہ بگڑا ہوا نہیں ہوں۔۔۔ Now it's your turn... 😹
6
2
13
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آپ کے خیال سے روزے 29 ہوں گے یا 30؟ رائے ضرور دیں۔
12
3
13
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
الحمدﷲ! ﷲ کا بےشمار شکر ہے کہ جس نے رمضان جیسا مہینا دیا۔
7
2
8
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
لہجہ حسین شخص کا منظر سے کم نہیں قصہ کرے بیان تو قصہ دکھائی دے !! ❤️ زین شکیل
Tweet media one
8
2
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
عاصم مہاروی کہتے ہیں کہ : "ہم زمین پر خدا کی خوبصورتی کا عکس ہیں، ہم اُس سے کہیں زیادہ خوبصورت ہیں جس کے بارے میں روز ہمیں آئینہ آگاہ کرتا ہے."
7
2
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
افطاری کے بعد میں ہی سست ہوتا ہوں یا سب کی حالت ایسی ہی ہوتی ہے؟
10
0
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آج دن بھر میری کبڈی لگی رہی انٹرنیٹ کے ساتھ۔۔۔ بلآخر کامیاب ہوا۔۔۔ سنائیں کیا حال ہیں؟ کیا چل رہا ہے؟
12
0
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
yeh b hai🤣🤣
Tweet media one
8
3
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
اہم پیغام📩۔۔۔ 🚨 جہاں بھی پتنگ بازی نظر آئے 15 پر کال کر کے نشان دہی کروائے زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں یہ ڈور کل کو آپ کا گلہ بھی کاٹ سکتی ہے۔
7
1
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم اے میرے رب....!! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراط مستقیم پر ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے هیں۔ آمین
8
2
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔ وہی ہے جس نے مٹی، آگ، پانی جیسی چیزوں سے کائنات تخلیق کردی اور پھر اس کے سبززار رونق لگائی۔ بیشک ﷲ قدرت رکھنے والا ہے۔
5
4
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
جب ﷲ پر یقین پختہ ہو تو، نہ ہی مستقبل کا خوف ہوتا ہے اور نہ ماضی کا کوئی ڈپریشن، کیونکہ آپ کا یقین ہوتا ہے کہ میرا ﷲ ہمارے حق میں بہتر کرے گا۔ بیشک ﷲ سمیع البصیر ہے۔
6
2
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
یقین کریں عیدالفطر کم عید البستر زیادہ لگ رہی ہے😂🤭 #EidAlFitr2024
6
2
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آپ لوگ اپنی صبح کا آغاز کس چیز سے کرتے ہیں؟ ضرور بتائیں۔
8
1
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
آئیں مل کر دعا کرتے ہیں اپنے پیاروں کے لیئے جو پچھلے رمضان ہمارے ساتھ تھے۔ ﷲ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ ان کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے۔ ﷲ تمام مسلمانوں کی بخشش فرمائیں جو اس دنیا سے اسلام کی حالت میں رخصت ہو گئے۔
8
3
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
عورت جب تک 'وفادار' ہے تو وہ 'کُل کائنات' ہے اگر عورت اپنے مرد کا بھرم نہ رکھ سکے تو وہ 'دو ٹکے' کی بھی نہیں رہتی۔
8
1
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
چاچا یار پے آؤٹ دے دیتے، اب تو نسوار کے پیسے بھی نہیں رہے۔۔۔ ایک پٹھان کی درخواست
9
1
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
عید کا دوسرا دن کس نام سے منسوب کیا جاتا ہے؟ وڈے بلب کی روشنی میں آ کر بتائیں۔۔۔ 😁
8
2
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیے ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو منیر نیازی Good Night, Stay blessed.
7
2
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
دو، تین دن سے کافی گرمی ہو رہی ہے۔ آج میرے شہر کا درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ آپ کے وہاں موسم کی کیا صورتحال ہے؟
8
3
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم! اَلۡحَـــمۡدُ لِـــلّٰـــهِ رَبِّ الۡـــعَالَمِـــیۡنَ
7
0
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم کیسے ہیں سب؟ کافی دنوں بعد آج کچھ دیر کے لیئے ایکٹیو ہوا۔۔ مجھے لگا بس میں ہی ہوں مگر یہاں سب ہی بکھرے نظر آرہے ہیں۔
8
1
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
جو میری پروفائل کی پِن پوسٹ پہ ایک کمنٹ کرے گا میں بدلے میں دو کروں گا۔۔۔ ڈیل بکس۔۔۔ ☺😁🤣
9
0
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
13
1
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️ درود شریف پڑھ لیں۔
4
2
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
عربی کا ایک مقولہ ہے لو أن إمرأة نقلت جبلاً وقيل لها سلمت يداك لزال تعبها عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اسکی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے ❤️
6
5
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
اے میرے رب....!! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراط مستقیم پر ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ آمین
8
3
12
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
Art is to console those who are broken by life. -Vincent van Gogh
5
2
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
"تُم میرے تخیل میں سدا رہو گے اِس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ تُم سے میرا رابطہ ہے یا نہیں! ۔ " تم میری آخری محبت ہو!
7
2
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
AlHamDuLillah❣️ Blue Checkmark Soon... @00749_Ladla @iSyedDanial_ @razisyed041
Tweet media one
4
4
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
مُجھ کو سب سے پیارا کہہ لو ، یا آنکھوں کا تارا کہہ لو اتنا تو حق بنتا ھی ھے ، خود کو آپ ھمارا کہہ لو ❤️ مانیکا دوبے
6
4
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم! ﷲتعالیٰ آپ سب کو کامیاب کریں۔
11
0
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
Mera Ghanta payout aya hai... Aur apka? #Payout
7
0
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے ساجد رحیم
9
0
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
لگے ہے جی وہیں اپنا تو، جِس جا! تِرا مذکور، تیری گفتگو ہو ❤️ غلام ہمدانی مُصحفی
7
4
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
ہم تری محبت کے جُگنوؤں کی آمد پر تِتلیوں کے رنگوں سے راستے سجائیں گے ❤️ ― نوشی گیلانی
5
1
8
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
شب بخیر دوستو...! ملتے ہیں کل ایک نئے سورج کے ساتھ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
9
0
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صدقے سے اپنے ایمان کی اور زکوۃ سے اپنے مال کی حفاظت کرو، اور دُعا سے مصیبت و ابتلاء (آزمائش) کی لہروں کو دور کرو۔
7
2
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بلا جرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مل سکتی ہے۔ ظلم سہہ کر عظیم منصب مل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جدا ہو سکتا ہے اور ہجر
4
3
11
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
رمضان المبارک کے آخری دنوں میں آئیں، دعا کرتے ہیں۔ ﷲ پاک ہمارے وطنِ عزیر کی تمام مشکلیں آسان فرمائے، کامیابیاں اور رحمتوں کا نزول فرمائے۔ ﷲ پاک فلسطین اور تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے۔ بیشک ﷲ سب سے اعلیٰ مددگار ہے۔ سب وطن عزیز کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار لازمی کریں۔
9
2
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
ہم کو کچھ اور بھی چہرے تھے میسر اے شخص ہم نے جلدی میں تجھے چاہ کے غلطی کرلی شہزاد مہدی Post time 12:00 form Gujrat.
6
2
6
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
ہم سے علاجِ وحشتِ پیہم نہ پوچھئیے ہم تو یہی کہیں گے، محبت کیا کــرو..! ❤️ قمر آسی
5
1
8
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
4 years
⁧#پاک_وطن_پروموشن⁩🇵🇰 ⁦ @Ch47238719 @CIA242 ⁩ ⁦ @CNK_144 ⁩ ⁦ @PAK_MH5 ⁩ ⁦ @P_kPR1 ⁩ ⁦ @HKS_666 ⁩ ⁦ @PNFgr ⁩ ⁦ @m00_5m ⁩ ⁦ @M5waqar ⁩ ⁦ @OY3_KAMI ⁩ ⁦ @ImSheziOfficial @farooq7041 @Follk
4
4
4
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
باپ سراں دے تاج محمد۔۔ 😊 ماواں ٹھنڈیاں چھاواں۔۔☺ بھائی بھائیاں دیاں باہواں۔۔ 😍
9
2
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
"دولت تلاش کرنا بھکاری کا خواب ہوتا ہے، لیکن محبت تلاش کرنا بادشاہوں کا خواب ہوتا ہے۔" "To find riches is a beggar’s dream, but to find love is the dream of kings." - Sidney Sheldon , Bloodline
3
2
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم! سنائیں کیا حال ہے؟ آج آپ لوگ اپنا اپنا پسندیدہ رنگ بتائیں۔ میرا: نیوی بلیو (Navy blue)
8
3
10
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
اُوشو لکھتے ہیں کہ : " "ہمیں غلط بتایا گیا کہ پہاڑ، سمندر، جِھیلیں اور کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دُنیا میں سب سے خوبصورت شے انسان ہے۔"
3
3
8
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
Good Morning everyone😍
4
0
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
chacha 0.0001$ he bhej dety yar... logun ko cheekh cheekh kr btata chachy ny eidi bheji hai
7
0
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
السلام علیکم دوستو! تو پھر بتائیں کیسا گزرا عید کا پہلا دن۔۔۔؟ کہاں کہاں کی سیر کی گئی؟
8
3
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
عید پہ آپ نے کونسے رنگ کے کپڑے پہنے ہیں۔ کمنٹ میں رنگ یا اپنی تصویر بھیج دیں۔ EiD Mubarak #EidMubarak
5
3
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
Goodnight friendss
9
0
6
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
''مجھے کیوں نکالا" "میں نہیں بتاؤں گا" "پروگرام تو وڑ گیا" ایسا کوئی ڈائیلاگ جو آپ کو یاد ہو تو شیئر کریں۔
11
1
7
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
سوچا تھا مسک کے پیسے سے آئی فون لوں گا۔ پل بھر میں ارمان درھم برہم ہو گئے۔ #Payout
4
0
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا ، ہم خاموش رہیں گے.
5
2
8
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
ابھی جن دوستوں نے مجھے فالو کیا ہوا ہے، ان کو اگر فالو بیک نہیں ملا وہ میری اس پوسٹ پہ اپنا ہینڈل کمینٹ کریں۔ اور میں آہستہ آہستہ سب کو فالو بیک کروں گا کیونکہ اکاؤنٹ پر لمٹ () کا مسلہ رہتا یے تو ہر گھنٹے میں 5 سے 10 لوگوں کو فالو بیک کر دوں گا۔ میرے ساتھ جڑے رہیئے۔ جزاک ﷲ!
9
0
9
@ImSheziOfficial
Shehraz Mazhar
5 months
دردودِ ابراہیمی اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ° اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ
Tweet media one
4
0
8