ایم عمار Profile Banner
ایم عمار Profile
ایم عمار

@ImAmmarOfficial

15,554
Followers
405
Following
7,914
Media
295,109
Statuses

Video Editor 🖥 Content Creator 📸

islamabad
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
2 hours
Nazro ma ak jahan ha , jahan ma or tu sth hen❤️🎵 Rain ☔️ + Anuvjain + work 🎵 @AnuvJain
32
1
31
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
1 year
اہم میٹنگ چل رہی ہے ہماری دادی اور ان کی دوست ❤️😂
Tweet media one
149
86
1K
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
1 year
Moon 🌙 + venus Today
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
70
302
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
3 years
بیٹی کا نکاح ان کی اجازت سے کیا کریں یہ میرے محمدِ مصطفیٰ ﷺ کی سنت ہے ..❤
2
34
253
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
یار جس شخص نے یہ تحریر لکھی ہے قسم سے ایک دم کمال لکھی ہے ❤️🌺
Tweet media one
16
57
219
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
🌺اسلامُ علیکم 🌺 حضرت اسما ء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ،رسو ل اللہ ﷺ نے فر ما یا ۔خرچ کرو اور گن گن کر مت رکھو ورنہ اللہ تعا لیٰ بھی تمہیں گن گن کر دے گا ۔اور جمع مت کرو ورنہ اللہ تعا لیٰ بھی تمہا رے معا ملہ میں جمع کر کے رکھے گا (مسلم ، کتا ب الزکوٰۃ) صبح بخیر
35
60
185
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلامُ علیکم___!!!🌹 ٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”قیامت کے روز لوگوں سے ان کے اعمال میں سے سب سے اوّل حساب نماز کا لیا جائے گا۔ (سنن ابوداﺅد) 🌹🌹🌹🌺🌺🌺 🌷🌸صبح بخیر🌸🌻
28
40
170
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اردو کو اتنا قریب سے نہیں جانتا میری پنجابی زبان میں دادی کی ماں کو “پڑنانی”کہتے ہیں اور یہ میری پڑنانی ہیں ماشااللہ صحت مند ہیں ابھی جب انہیں میں نے یہ تصویر دکھائی تو کہنے لگی میرے بچے میرا دوپٹہ صاف نہیں ہے اور تصویرکتنی خوبصورت آئی میں نے کہاماں جی بس تب ہی کیمرہ کہتے ہیں اسے
Tweet media one
37
29
176
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 months
یہ ہیں میری دادی اماں❤️جو مکھن میں سے گھی نکال رہی ہے بس ہم خوش قسمت ہیں ان کی وجہ سے ہم آج بھی گھی اور مکھن کھارہے ہیں اللہ پاک انہیں سلامت رکھے آمین
85
46
189
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
کبھی ہم بھی “بُمرہ” جیسے ایکشن سے بولنگ کراتے تھے پھر ایسا ہوا کہ ہم شہر آئے کام کے سلسلے میں پھر اب ویڈیو بنا کر شوق پورا کرتے ہیں خیر سپیڈ تو وہ نہیں رہی لیکن لائن اور لنتھ اب بھی کمال ہے یار 😂 🏏🏏 کرکٹ کا کھلاڑی
29
42
154
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
میری جان کے ٹوٹے میرے چھوٹے کزن جن کے بغیر گھر ویران سا لگتا ہے اللہ پاک انہیں سلامت رکھے اور ہمیشہ ہمیشہ مسکراتے رہیں ❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
40
29
151
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ ربِ کائنات کبھی اس قسم کی تکلیف سے نہیں گزارتے جو ہماری برداشت سے زیادہ ہو اپنے دکھوں کی داستانیں لوگوں کو سنانے کی بجائے اس ذات سے رجوع کریں وہ آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا ❤️💐صبح بخیر 💐❤️
34
38
145
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
ماشااللہ 👌😍 میری کزن دونوں بہنیں حمد و نعت پڑھ رہی ہیں ماشااللہ بہت خوبصورت آواز 👌😍🌹😍 دعا ہے کہ اللہ انہیں نیک اور پارسا بنائے 🌹 وڈیو مکمل دیکھیں
38
41
143
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
2 months
@FabrizioRomano Fanatics Nico walliams
1
7
162
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلامُ علیکم ذہانت اللہ تعالی ہر انسان کو دیتے ہیں لیکن سوچ کا فرق ہوتا ہے کوئی اچھی سوچ کے ساتھ اچھا سوچتا ہے اور کوئی بری سوچ کے ساتھ برا ہی سوچتا ہے تو یہ انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ذہانت کو کیسے استعمال کرتا ہے لیکن اس میں اللہ کی مرضی لازمی ہے 🌹صبح بخیر 🌹
41
41
134
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کے ۔۔!!! میری آواز 😍😍
41
51
124
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️صبح__بخیر ♥️
Tweet media one
32
32
133
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
محبتیں جب ہوتی ہیں تو وہ رشتے رنگ ڈھنگ،نسل اور زبان کچھ نہیں دیکھتی 2018 کے آخری ایام چل رہے ہیں میرے استاد،میرے پیارے دوست بھائی سب لوگوں نے مجھے جتنا سپورٹ کیا ان کو خراجِ تحسین کے لیے میری یہ چھوٹی سے کاوش۔ غلطی سے اگر فالونگ میں سے کوئی رہ گیا ہو تو معزرت لو یو آل 🌹🌹
39
41
127
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ احادیثِ مبارکہ (صلی اللہ علیہ والیہ وسلم) 💠 لا تَحقِرَنَّ شَیئاً مِّنَ المَعرُوف کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو ❤️❤️صبح بخیر ❤️❤️
20
34
130
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
ہمارے گاؤں میں اعلان ہوا ہے کہ آج رات کو سب لوگ نو بجے اپنے چھتوں پر اونچی آواز میں آذانیں دیں گئے یااللہ پاک رحم فرما 🤲ہم اس قابل نہیں
17
31
132
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلامُ علیکم 💠 خَیرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُرآن و عَلَّمَہ تم میں سے بہترین وہ شخص ھے جس نے قرآن سیکھا اور اسکو سکھایا 🌹🌹صبح بخیر 🌹🌹 نئے سال کا پہلا دن اللہ سے دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں بھرا ہو🌹💖
30
30
125
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
3 years
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں 😰 جون ایلیا
Tweet media one
10
62
131
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
خوبصورت ترین آبشار کی ویڈیو میں نے اپنےچینل پر پوسٹ کردی ہے نیچے دئےگئےلنک کو اوپن کرکے ویڈیو مکمل دیکھیں🌹❤️ اگر پسند آئے تو لائک کریں کمنٹ کریں اور اس کا لنک کاپی کرکے اپنے وٹس ایپ سٹیٹس پر لگائیں شکریہ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇 🇵🇰
Tweet media one
25
94
112
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️ احادیثِ مبارکہ صلی اللہ علیہ والیہ وسلم ﺍَﻟﺼّﻠٰﻮﺓ ﻧُﻮﺭُ ﺍﻟﻤُﻮﻣِﻦِ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﻧﻮﺭ ﮬﮯ #رمضان_کریم
39
40
119
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
السلامُ علیکم ❤️ 🌸صبح__بخیر بے شک 🤲
Tweet media one
29
28
125
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ ہلکی ہلکی بارش❤️ٹھندی ہوائیں اور گھومتا بادل واہ کیا کمال موسم چل رہا ہے یار ❤️صبح بخیر ❤️
31
35
121
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
میرے الفاظ 😍
Tweet media one
41
70
124
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوشل میڈیا پر “منافق” کی بڑی عجیب تعریف دیکھی کسی کی غلطی پر ایک دن اُسےبرابھلا کہیں ،اور اگر دوسرے دن اس کی ٹی ایل پر لائک کمنٹ کردیں تو “منافقت” کا فتوا لگ جاتا ہے حلانکہ برائی پر غلط کہناحق ہوتاہےدوستوں کا لیکن تعلق نہیں توڑا جاسکتا ❤️💖🌹
41
39
112
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
' ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ , ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮﯾﺷﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﺭُﮐﺘﮯ ﮨﯿﮟ ' ﻭﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺁﭘﮑﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ !!
7
34
114
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ اللہ تعالی کی نافرمانی ہمیشہ ذلت کی طرف دھکیل دیتی ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے انسان خطا کا پتلا ہے ...!!!! بس اللہ تعالی ہمیں توفیق عطا فرمائے 🌺صبح بخیر 🌺
41
51
115
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ دوسروں کی خوشیوں میں خوش رہو انہیں سپورٹ کرو تو اپنے لیے ہاتھ ہی نہیں اٹھانے پڑیں گئے رب تعالی بن مانگے عطا کرے گا 🌺صبح بخیر ،جمعہ مبارک🌺
38
42
118
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خواہشات عمر کے ساتھ بدلتی رہتی ہیں اس لیے کسی بھی خواہیش کو اتنا سریس لے کر خود کو تباہ کرنا سراسر بے وقوفی ہے کوشش کریں اگراللہ تعالی نے پوری کردی تو الحمداللہ اور اگر پوری نہ کریں تو بھی الحمداللہ وہ بہتر جانے والا ہے ❤️🌹صبح بخیر🌹❤️
38
46
116
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
🌹🌹اسلامُ علیکم 🌹🌹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئ شخص موت کی آرزو نہ کرے اگروہ نیکوکار ہے تو شاید وہ نیکیوں میں بڑھ جاۓ اور اگر خطاکار ہے تو شاید وہ توبہ کرلے (صحیح مسلم2682) ​ 🦋🦋صبح بخیر 🦋🦋
27
46
111
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ جھوٹی “محبت” کو انسان جتنا وقت دیتا ہے اگر کسی پالتو جانور کو دے تو یقین جانو وہ بھی وفادار ہوجائے __!! ❤️صبح بخیر ❤️
30
35
112
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
ربع الاول کا چاند❤️
Tweet media one
13
24
117
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️صبح_بخیر♥️ حکمرانی صرف اوپر والے کی ہے یہ بات اگر کسی کو سمجھ آجائے تو ہم کافی ساری تکالیف اور مشکلات سے بچ جائیں
43
41
109
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
🦋🦋اسلامُ علیکم🦋🦋 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 🍁حدیث مبارکہ🍁 جوشخص اللہ کوتنہائی میں یادکرتا ہے حتی کہ اسکی آنکھوں سےآنسوبہہ نکلے اللہ اسےاپنےعرش کا سایہ نصیب فرمائےگا مسلم #1031 🌳🌾🌻 صبح بخیر 🌻🌾🌳
28
36
111
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یارب مجھے کسی کے لیے تکلیف کا باعث نہ بنا ،یارب ایسا بنادے جیسا تو چاہتا ہے آمین صبح_بخیر ❤️
47
30
107
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️زندگی تب ہی اچھی ہے ،جب آپ کے ساتھ جڑا ہر رشتہ آپ کےلیے احساس رکھتا ہے ❤️
Tweet media one
13
19
100
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ آداب کی کوئی حدود نہیں ہوتی کوئی بداخلاقی کا آخری حصہ بھی کراس کرجائے لیکن ہم پھر بھی اپنے حدود میں رہ اُس کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں تو امید ہے اُسے خود ہی شرمندگی ہونے لگ جائے گی ❤️صبح بخیر ❤️
41
40
102
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
🦋🌹 اسلامُ علیکم 🌹🌺 حدیثِ مبارکہ صلی اللہ علیہ والیہ وسلم جو شخص دنیا میں کسی تنگدست پر آسانی کرے تو الله تعالی دنیا وآخرت میں اس پر آسانی فرمائے گاـ [ابن ماجہ #2417 صحیح]​ 🦋🌹صبح بخیر 🌹😍
28
43
109
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انسان اگر اپنے گریبان میں جھانک لے تو یقین مانیں اس کی انگلی کبھی دوسرے انسان پر اٹھے ہی نہیں بلکہ وہ ہر وقت اپنے بارے ہی سوچتا رہے ❤️صبح بخیر ❤️
34
33
104
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
🦋🦋اسلامُ علیکم 🦋🦋 حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآبﷺ نے فرمایا، جس نے سورج کی مغرب سے طلوع ہونےسے پہلے پہلے توبہ کرلی تو اللہ اس کی توبہ قبول کر لیں گے۔ [ صحیح مسلم، جلد سوم، حدیث:2360 ] 🌹🌹صبح بخیر 🌹🌹
24
35
109
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلامُ علیکم دنیا کی رونقوں سے نکل کر اسے بھی یاد کر لینا چاہیے جس نے کسی مقصد کے لیے ہمیں دنیا پر بھیجا __!!! 🌹🌹صبح بخیر🌹🌹
28
38
105
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ یومِ آخرت میں جب حساب لیا جائے گا تو ہمارہ جو سب سے قریبی رشتہ ہے والدین اُن کے بارے میں بھی ہم سے نہیں پوچھا جائے گا بلکہ ہماری اپنی ذات کے بارے میں ہی سوالات ہوگئے اس لیے ہمیں خود کو دُرست کرلینا چاہیے نہ کہ ہمیں لوگوں کی فکر پڑجائے
39
45
103
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنی شناخت کو برقرار رکھنے کے لیے مال و دولت اور بنک بیلنس کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اچھا اخلاق ہی آپ کی اصل پہچان ہے ...!!! ❤️مارننگ ❤️
33
40
105
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اندیشہِ زوال سے اب بھی ڈرتا نہیں ہوں .. میرا مشغلہ ہے خطروں سے کھیلنا ... خطروں کا کھلاڑی....عمار 👌😊
35
56
102
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
اس دنیا فانی میں جہاں اچھے لوگ ہیں وہاں برے بھی کوئی کم نہیں ہیں اس لیے یہاں “نام”بنانا کوئی مسئلہ نہیں بلکہ اپنا نام بنانے کہ بعد اسے برقرار رکھنا بڑا مشکل ہوجاتا ہے دعا ہے کہ اللہ سب کی پریشانیاں دور فرمائے اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 😍
Tweet media one
26
37
98
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
🌺اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 اللہ جب کچھ کرنا چاہتا ہے تو وہ انسان کی خواہشات نہیں دیکھتا بلکہ جیسے بہتر ہو انسان کے لیے ایسے ہی ہوجاتا ہے اور انسان کو بھی چاہیے کہ اپنی رضا کو اللہ کی رضا میں ڈھال لے تاکہ پرسکون رہ سکے 🌹صبح بخیر 🌹
34
34
99
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ اللہ تعالی ہمیشہ وہ نوازتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم “دعا” کرنا چھوڑ دیں اپنےرب سے ضرور مانگیں ہوسکتا ہے جو ہمارےلیےبہتر نہ ہو اسے ہمارے لیےبہتر بنا دیا جائے ❤️😍🌷صبح بخیر ❤️🌷 ❤️🌷💐جمعہ مبارک❤️🌷💐
28
37
102
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قابل نہیں تھا اتنا ❤ الحمداللہ جس قابل رب نے بنا دیا 🔥. ❤️ہیپی بارش والی مارننگ❤️
43
40
100
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی کی ذات ہمیں دو راستے بتاتی ہیں نیکی اور بدی اور یہ ہماری اپنی چوائس ہوتی ہے کہ ہم نے کدھر جانا ہے بس ہمیشہ اللہ سے دعا کریں کہ اے اللہ ۔۔!! ہمیں نیک اور صالح بنا اور نیکی والے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔۔!!!
38
40
101
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ کسی رشتے کے پیچھے بھاگنا شروع ہوجائیں گے تو وہ اور دور ہوتا جائے گا جب تک تعلق میں ایک ایمانداری ،اور خلوص کا رشتہ ہے تو دور رہنے کہ باوجود بھی اُس شخص کی طلب ہوگی لیکن اگر یہ سب کچھ نہیں بلکہ دکھلاوہ ہے تو پاس رہ کر بھی احساس نہیں ہوگا ❤️
29
28
101
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنی طرف ہے مکمل کوشش کریں کہ بگڑا ہوا ہرکام ،ہر دوستی ،ہر رشتہ سنور جائے لیکن یہ سب کچھ کرنے کہ باوجود بھی اگر کچھ فرق نہیں پڑتا سب کچھ پہلے جیسا رہتا ہے تو اللہ کی رضا سمجھ کر اسے بھول جانا چاہیے بہتری اسی میں ہوتی ہے ❤️🌷💐صبح بخیر 🌷❤️💐
30
38
104
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلامُ علیکم🦋🦋 حضرت ابی سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ پردہ میں رہنے والی کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا کرنے والے تھے جب آپؐ کو کوئی چیز ناپسند ہوتی تو ہم آپؐ کے چہرے سے جان لیتے۔ (مسلم ، کتاب الفضائل :751) 🌹🌹 صبح بخیر🌹🌹
31
38
101
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ خوشیوں کا تعلق بنک بیلنس ،محلات ،اور گاڑیوں سے نہیں ہوتا بلکہ رب کی عبادت سے ہوتا ہے بھلے آپ کے پاس ایک وقت کا کھانا ہو مگر پھر بھی آپ پرسکون رہیں گئے
31
39
109
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ “پڑھا لکھاہونے کے باوجود اگر انسان “حق اور باطل” میں فرق نہ جان سکے تو اسے تعلیم یافتہ کہناہی بے وقوفی ہے” ❤️صبح بخیر ❤️
24
31
102
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
میں نے پہلی دفعہ کافی محنت سے ایک مکمل سٹوری بنائی راستے میں جو حادثات ہوئے یا ہم بھول گئے راستہ لنک کو اوپن کریں 👇 اور ویڈیو مکمل دیکھنے کے بعد اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں شکریہ 🌹❤️
Tweet media one
14
66
91
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ضروری نہیں کہ ہر دفعہ ہم ہی ٹھیک ہو بعض دفعہ اپنی غلطیوں کو مان کر معافی مانگ لینا بھی انسان کے لیے اچھا ہوجاتا ہے ❤️صبح بخیر ❤️
30
37
101
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یارب۔۔!!! بہت گناگار ہیں خطاکار ہیں ندامت ہے اپنی خطاوں پر یااللہ آپ ہی ہمیں اس دلدل سے نکال سکتے ہیں یااللہ ۔۔!!! رمضان المبارک کے صدقے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما ۔آمین
38
48
96
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
1 year
Today weather scenes At Islamabad ❤️😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
17
113
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں ،شدید بارش ۔۔۔!!! صبح اٹھتے ساتھ ایسا موسم دیکھ کر دل پُرسکون ہوجاتا ہے بس دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے ❤️💖صبح بخیر ❤️💖
28
27
100
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
زندگی بعض دکھ اتنے گہرے دیتی ہے کہ انہیں زبان تک لانے کی دیر ہوتی ہے بس اور پھر آنسو جھلک پڑتےہیں حلانکہ ان دکھوں کا ہماری حقیقی زندگی سےکوئی تعلق نہیں ہوتا بس ہم بےنام سے جڑےرہتےہیں اور چھوٹی سےبات سےجب وہ جڑا ہوارشتہ ٹوٹتاہے تو پھر انسان بھی ٹوٹنا شروع ہوجاتاہے 😔صبح بخیر
17
31
104
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
رفتہ رفتہ وہ ،میری ہستی کا ساماں ہوگے پہلےجان،پھر جانِ جاں،پھر جانِ جاناں ہوگے ❤️میری آواز ❤️ منال کی فرمائش پر کوئی کمی پیشی ہو تو درگزر کیجے گا 😇
37
36
97
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
ضروری اعلان 🤚 تعلقات اپنی جگہ مگر آج کے بعد اگر میں کسی شخص کے ساتھ حق پر بحث کررہا ہوا ،اور مجھے کسی دوست نے آکر روکا تو معزرت کے ساتھ وہ میرا دوست نہیں ہوگا ہاں میں برائی کررہا ہوا تو آپ بحیثتِ دوست مجھے ضرور روک سکتے ہیں پھر نہ کہنا بتایا نہیں
17
37
105
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
🌹السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 دنیا میں اگر پیار بانٹیں و محبت بانٹیں گے تو اس کا صلہ بھی یہی ملے گا اور نفرتیں ،جھوٹ فریب کا سہارہ لیں گے تو ظاہر ہے یہاں سے واپسی کی بھی یہی امید کی جاسکتی ہے پیار بانٹیں دوسروں کے ساتھ ساتھ خود کو بھی خوش رکھیں #رمضان_مبارك
28
43
104
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ بہترین تعلق وہ ہے جو ختم ہونے کے بعد بھی کبھی ختم نہ ہو بلکہ عزت و احترام کا وہ رشتہ پہلے جیسا برقرار رہے کیونکہ ہمیشہ “رشتہ” ٹوٹتا ہے لیکن انسانیت پھر بھی قائم رہتی ہے 🌺صبح بخیر 🌺
Tweet media one
31
27
94
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
🌹السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جس کے ساتھ دو پل اچھے گزریں اس کے ساتھ مخلص رہیں اگر حالات ایسے آجائیں کے ساتھ رہنا ناممکن ہوجائے تو چپ کرکے سائیڈ پر ہوجائیں مگر سازشیں کبھی نہ کریں 🌹صبح____بخیر🌹
39
39
103
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
1 month
یہ سڑک ہمارے گاؤں کو جاتی ہے اس کے دونوں سائیڈوں پر درخت ہیں بہت مزا آتا ہے بائیک چلانے کا یہاں ..
33
11
108
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
جس جس نے مجھے “منگنی “ کی مبارک نہیں دی اللہ کرے کنوارے ہی مریں اور جو شادی شادہ ہیں انہیں روز بیوی سے مار پڑے 😏😏😏
35
19
98
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح__بخیر دوستوں❤️💕
47
18
100
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
سندھ دریا کے کنارے ایک شام دوستوں کے ساتھ فل انجوائے کیا ویڈیو مکمل دیکھنے کے لیے نیچے دئیےُگے لنک کو اوپن کریں ❤️ اگر ویڈیو پسند آئے تو شئیر ضرور کریں سبکرائب چینل 👇
23
51
96
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
💕🌹السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕❤️ بحیثتِ انسان ہر شخص میں مکمل طور پر خوبیاں نہیں ہوتی بلکہ خامیاں بھی ہوتی ہے لیکن ہماری نفیسات ایسی بن گئ ہیں کہ جب ہم کسی شخص کے ساتھ تعلق بنانا چاہتے ہوں تو ہمیں صرف “خوبیاں” نظر آتی ہیں اور جب تعلق توڑنا چاہتے ہوں تو صرف “خامیاں”
29
40
95
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
میر پور آزاد کشمیر اور منگلہ ڈیم پر ایک خوبصورت ویڈیو امید ہے آپ کو پسند آئے گئ ..!!! چیک یوٹیوب لنک
25
55
81
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ اپنی زندگی کی بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ جنہوں نے پیدا کیا ،جنہوں نے تربیت دی ،اچھی کھلایا پلایا ان کی بات کو پسِ پشت ڈال کر نئے بننے والا رشتہ جو کہ غیر محرم ہے اُس کی نقش قدم پر چلنا شروع کردو #تلخ_حقیقت_یہ_ہے 💕صبح بخیر💕
43
44
96
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلامُ علیکم 🌹 💠 اَنزَلُوا النَّاسَ مَنَازِلَھُم لوگوں کو ان کے مرتبوں میں اتارو یعنی ھر ایک کا مرتبہ نگاہ میں رکھو اور حسب مرتبہ معاملہ کرو 🦋🦋صبح بخیر 🦋🦋
23
34
94
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
میں جیسا ہو دیہاتی ہو یا شہری .... انگلش سے بلکل ناواقف مکینک سارا دن گاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کالے کبھی کچھ چھُپایا نہیں جس نے جو پوچھا سب بتایا پتہ نہیں لوگ کیوں خودکو “بڑا “ ثابت کرنے پر تُلے رہتے ہیں سچ بتائیں یا جھوٹ ہمیں کیا ملنا ___ رشتے تو یہاں ہونے کوئی نیں😝😝
29
36
96
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ زندگی جھونپڑی میں رہنے والے شخص کی ہو یا پھر تاج محل میں رہنے والے شخص کی ہو اسے اصل مزا اپنی “انا”کو مار کر لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے میں ہی آنا ہے۔۔!!! اور یہی کامیابی کا اصل ذریعہ بھی ہے #رمضان_المبارك
36
41
95
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
سمجھوتہ ہمیشہ “مسلک” پر کرجائیں ،جو مسجد ملے نماز پڑھ لیں جہاں رب کا اور اُس کے نبی صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کا نام سنیں وہیں ڈھیرے ڈال لیں لیکن لیکن یاد رہے “مزہب”پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں بھلے کوئی کتنا ہی مخلص کیوں نہ ہو “غیر مسلم آخر غیر مسلم “ہی ہوتا ہے #سوچیے
13
52
95
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلام علیکم 🌹🌷 اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم آذاں لاالہ اللہ لاالہ اللہ __!!!! 🌹🌹صبح بخیر 🌹🌹
33
40
96
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️صبح__بخیر❤️
Tweet media one
30
26
95
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ انسان انجائےمیں برائیاں کرتا رہتاہے اسےسمجھ نہیں آتی لیکن اس کا دل پھر بھی مطمئن رہتاہےکیونکہ اسے برائی کی سمجھ نہیں ہوتی اصل امتحان اچھائی اور برائی کو جاننے کہ بعد ہوتا ہے کیونکہ پھرنفس کچھ کہتاہےاوراللہ کاحکم کچھ اور..! ❤️🌹صبح بخیر🌹❤️
37
37
92
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ اگر ہماری ترجیحات میں سب سے پہلے ہمارہ رب ،ہمارہ نبی اور اُن کے بتائے ہوئے احکامات ہوں گے ، تو باقی کوئی کام بھی ہمارے لیے مشکل نہیں ہوگا لیکن اگر ترجیحات میں زندگی کا مقصد کچھ اور ہے تو ہم خسارے میں ہیں
26
33
100
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
اسلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہوئے ،ہمیں بھی اپنی نیک دعاوں میں ضرور یاد رکھیں کہتے ہیں کہ دوسرے کہ منہ سے نکلی ہوئی دعائیں اثر کرتی ہیں #رمضان_كريم
27
29
97
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
🌹❤️میری جان ❤️🌹 ❤️🌹خدیجہ 🌹❤️
Tweet media one
29
24
87
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️🌹اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹❤️ اللہ تعالی جب دیکھتا ہےکہ انسان گناہوں میں گِھرتا جارہا ہے تو اللہ اسے اور چھوٹ دے دیتے ہیں بس جب سمجھو کہ گناہ کرنےپر تمہارہ ضمیر تمہیں ملامت نہیں کررہا تو تمہیں اللہ کی طرف سے چھوٹ مل گئ جوکہ تمہارےلیے زوال کاذریعہ ہے 😍🌹صبح بخیر🌹😍
20
31
94
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " جس نے بھى رمضان المبارك كا ايمان اور اجروثواب كى نيت سے قيام كيا اس كے پچھلے سارے گناہ بخش ديے جاتے ہيں " صحيح بخارى حديث نمبر ( 2008 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 174 ).
27
39
92
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
💕السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ وہ شخص جس کی تمنا حق اور سچ ہے وہ ہمیشہ اُسے حاصل کرلیتاہے بعض اوقات ممکن نہیں ہوتا اُس کے لیے حاصل کرنا تو اُسے رب تعالی ایسی اور خوشیاں عطا کردیتا ہے کہ وہ پہلے والا سب کچھ بھول جاتا ہے ❤️صبح بخیر ❤️
34
41
92
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
اسلامُ علیکم 🌹 جدوجہد زندگی کا حصہ ہے اگر جدوجہد کہ بعد بھی آپ کو کچھ حاصل نہیں ہوا تو پریشان نہ ہو اللہ تعالی کی شائد بہتری اسی میں ہو،خود کو ناامید کر کے آپ آگے نہیں بڑھ سکتے۔۔۔!!! 🌹🌹صبح بخیر 🌹🌹
25
30
89
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕صبح_____بخیر 💕 اگر مصروفیت کی زندگی میں ہم صرف پانچ یا دَس منٹ اپنے رَب کی بارگاہ میں لگادیتے ہیں تو ہمارے ہر کام میں برکت شروع ہوجاتی ہے اللہ پاک سب کو توفیق دے آمین 🤲
35
43
94
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ احادیثِ مبارکہ صلی اللہ علیہ والیہ وسلم 💠 خَیرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُرآن و عَلَّمَہ تم میں بھترین وہ شخص ھے جس نے قرآن سیکھا اور اسکو سکھایا. #رمضان_المبارك
22
28
91
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
🌹السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا شخص کبھی پریشانیوں سے نہیں گزرتا چاہیے وہ غریب تر ہی کیوں نہ ہو مگر لوگوں کے لیے پریشانیوں کا سبب بننے والا شخص چاہے محلات میں رہتا ہو دُکھ اور پریشانیاں اُسے گھیر لیتی ہیں
33
39
99
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
1 month
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں. "جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا." گڈ مارننگ❤️🌺
Tweet media one
Tweet media two
100
15
95
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ تقدیر کو بدلنے کی کوشش نہ کریں بلکہ محنت پر فوکس رکھیں تو تقدیر سب کچھ آپ کے قدموں میں لاکھڑا کرے گئ اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو اللہ تعالی پر یقین رکھیں شائد اس میں بھی بہتری ہی ہوگی❤️ ❤️صبح بخیر ❤️
27
25
92
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
🌹 اسلامُ علیکم 🌹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتا پہننے ، کنگھی کرنے ، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے ۔ صحیح بخاری شریف:168 🌹🌺 صبح بخیر 🌹🌺
26
37
89
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
6 years
🌷🌹اسلامُ علیکم🌹🌺 🌺🌷🌹عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " رحمن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ، اور سلام کو عام کرو، اور اسے پھیلاؤ، جنت میں سلامتی کے ذریعہ داخل ہوگے"۔🌺🌹🌺 🌸🌼🍁 صبح الخیر 🍀🍁🌷
25
31
85
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ جھوٹ سے بہتر خاموشی ہے ،کیونکہ خاموش رہ کر آپ کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے لیکن اگر ایک جھوٹ آپ کے منہ سے نکل گیا تو ہوسکتا ہے کتنے لوگوں کو آپ سے نفرت ہوجائے ❤️صبح بخیر ❤️
27
28
95
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
4 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐🥰صبح__بخیر🥰❤️
Tweet media one
30
21
96
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
اتنی جوان موت ..!! ابھی عُمر ہی کیا تھی تمہاری میرے دوست..!! میرا دوست ندیم اچانک heart attack کی وجہ سے دو دن پہلے فوت ہوگیا ہے اللہ پاک سے دُعا ہے کہ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ..!!!🤲🤲 😭😭😭
Tweet media one
43
31
91
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فجر کے ٹائم “اٹھ “ جانا تھوڑا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن پورا دن پرسکون رہتا ہے اللہ پاک اپنی رحمتوں سے نوازتے ہیں دلی سکون نصیب ہوتا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں صبح سویرے اٹھنے اور نمازیں پڑھنے کی استقامت عطا فرمائے ۔آمین ❤️صبح بخیر ❤️
30
35
96
@ImAmmarOfficial
ایم عمار
5 years
❤️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ جو شخص دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھتا ہے اُسے اپنی خوشیوں کے لیے کبھی ہاتھ بلند بھی نہیں کرتے پڑتے رَب تعالی بن مانگنے اُسے وہ کچھ عطا کردیتا ہے جو اُس کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا....!!! ❤️جمعہ مبارک ❤️
30
35
93