Ibrahim Raja Profile Banner
Ibrahim Raja Profile
Ibrahim Raja

@IbrahimR_

2,607
Followers
443
Following
453
Media
5,040
Statuses

Journalist. ICFJ Fellow. Resident Editor. Former Bureau Chief of Dunya News, Hum News, Samaa, Bol and 24. Former Press Editor Geo News.

Islamabad
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
تاحیات نااہلی ہو یا تاقیامت نااہلی، عوامی لیڈرز پھانسی چڑھ کر بھی زندہ رہتے ہیں، تاریخ کا سبق۔
254
261
1K
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
بِلاتبصرہ - خبر نمبر ایک - سابق وزرائے اعظم راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو برسوں سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنی حاصل ہے ۔ خبر نمبر دو ـ سابق وزیراعظم نوازشریف کی سات دن کے لیے استثنی کی درخواست مسترد۔
8
132
237
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
پاکستانیوں کےلیے کتنے ملکوں کا ویزا آن ارائیول ؟ سنیئے اور سر دھنیے😀😛
10
81
171
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
@ARYSabirShakir @ARYSabirShakir صابر شاکر اور میں نے چند سال پہلے برسلز میں نیٹو کی اعلی سطح کی بریفنگ میں شرکت کی ،اس دوران صابر شاکر کو جذباتی وابستگی کے ساتھ پاکستان اور پاک فوج کا دفاع کرتے دیکھا ۔صابر شاکر کے نظریات سے کسی جماعت کو اختلاف ہو سکتا ہے لیکن وہ غدار نہیں ہو سکتے۔
6
30
147
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#CabinetReshuffle 50لاکھ گھر بنائیں گے-رانگ نمبر ایک کروڑنوکریاں دیں گے-رانگ نمبر 8 ہزارارب روپے ٹیکس جمع کریں گے-رانگ نمبر اربوں ڈالرواپس لائیں گے-رانگ نمبر ڈالر،پیٹرول کےنرخ نہیں بڑھائیں گے-رانگ نمبر عام آدمی پربوجھ نہیں ڈالیں گے-رانگ نمبر نظریاتی،اہلُ قیادت لائیں گے-رانگ نمبر
22
38
141
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#PMIKAddress خان صاحب خدا کےواسطےورلڈ کپ انجوائے کریں اور ہمیں بھی کرنے دیں۔ "صحافیوں کی اپیل"
8
17
121
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
اعلی رپورٹنگ ۔ پوچھنا تھا کہ شہباز شریف کا کوئی رد عمل کیوں نہیں آیا؟ آخری اطلاعات تک تو وہ ن لیگ کے صدر تھے۔ کہیں پی ٹی آئی میں تو شامل نہیں ہو گئے ؟
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
5 years
الحمدللّٰہ میری خبر کی تصدیق خود وفاقی وزیر قانون نے کر دی
Tweet media one
157
949
3K
9
13
113
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
#AwamKiZidNawazSharif #SupremeCourt کیا نوازشریف اپنے گھر کے سربراہ رہ سکتے ہیں ؟ ایک اور "آئینی سوال "
10
32
88
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
بِلا تبصرہ - خبر نمبر ایک - سینیٹ الیکشن میں بدترین ہارس ٹریڈنگ اور خریدوفروخت ہوئی "عمران خان" خبر نمبر دو - سینیٹ الیکشن میں پوری بلوچستان اسمبلی بِکی " شیخ رشید " خبر نمبر تین - چیئرمین سینیٹ بلوچستان کے کسی "آزاد " امیدوار کو بنایا جائے " عمران خان "
4
36
87
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
باالخصوص گلبرگ گرینز سےآگے4 کلومیٹر کا راستہ قواعد کو روندتے،دندناتےٹرک مافیاکی وجہ سے 40 منٹ میں طے ہوتا ہے۔کئی حادثات ہو چکے لیکن یہاں کیمروں یا ٹریفک پولیس کا نام و نشان تک نہیں ہوتا۔ پچھلی حکومت میں کورال تک سگنل فری کوریڈور مکمل ہو گیا تھا،اس کے بعد ایک انچ کام آگے نہیں بڑھا
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
5 years
اسلام آباد ایکسپریس وے ٹرک ہمیشہ فاسٹ لین پہ چلتے ہیں جس سے ٹریفک کا بہاؤ بری طرح متاثر ہوتا اور حادثات بھی رونما ہوتے ہیں لیکن ٹریفک پولیس اس پہ قابو پانے کی کوئی کوشش نہیں کرتی بلکہ اہلکار سائیڈ پہ کھڑے دیکھتے رہتے ہیں @PakistanPMDU @dcislamabad @ICTA_GoP @ICT_Police
7
27
148
4
28
90
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
#Article62 ایک فیصلہ عدالتیں کرتی ہیں، ایک فیصلہ تاریخ کرتی ہے ۔ جاننے والے جانتے ہیں کہ آخری فیصلہ تاریخ کا ہوتا ہے۔
6
19
84
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
#CoronavirusPandemic #CoronaOutbreak ہمیں تو ایرانیوں نے لوٹا، چینیوں میں کہاں دم تھا ہمارے ہاں کرونا وہاں سے آیا، جہاں سے امکان کم تھا وزیراعظم کے ایرانی سفیر سے گِلے شکوے ؟ 😛
3
26
82
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
لگتا ہے لانے والوں کی بھی بس ہو گئی ہے۔
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
4 years
وزیراعظم سے زیادہ بہتر کون جانتا ہے کہ ان کے وسیم اکرم پلس کو ہٹانے کی آڑ میں در اصل پنجاب میں ان کے پاؤں کے نیچے سے کارپٹ کھینچا جا رہا ہے۔ میراجنگ کالم بند مٹھی اور پھسلتی ریت
22
318
1K
1
8
68
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
Clicked yesterday at Isb/Lhr Motorway toll plaza مطلب موٹر وے بھی صرف عام شہریوں کے خون پسینے سے چل رہی ہے- @MuradSaeedPTI
Tweet media one
9
29
50
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
Tweet media one
1
43
46
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
بلا تبصرہ ۔ کل کی خبر ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اشیائے ضرورت کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئےاجلاس آج کی خبر ۔ بیس کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں ڈھائی سو روپے تک کا اضافہ۔ #Pakistan #آٹا
0
19
50
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
با آوازِ بلند جھوٹ بولو، بار بار بولو، اتنی بار بولو کہ سچ لگنے لگے۔
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
5 years
ساہیوال قتل : پی ٹی آئی کے تین مرد بحران کیا کہتے ہیں؟
85
618
1K
3
18
45
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
8 years
A Slap In The Face Of Nation n System. My Column !
2
8
37
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
1 year
Journalism is under siege in Pakistan and another journo @SdqJaan is abducted. @amnestysasia @RSF_en @amnesty @ICFJ #ReleaseSiddiqueJaa #صدیق_جان_کو_رہا_کرو
1
35
44
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
میرے گھر گذشتہ تین چار دن سے کُل ملا کر دو گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ۔پانچ برس پہلے انہی دنوں میں دس سے چودہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی۔ یوپی ایس کی بیٹری ختم ہونے کے بعد ہر روز باقاعدگی سے جنریٹر چلانا پڑتا تھا۔
3
11
39
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
پہلے کیبل بند ، اب یوٹیوب بھی بند۔ 1 تقریر کا اتنا خوف ؟ آوازیں کبھی نہیں مرتیں لیکن تاریخ کا سبق یہ ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا۔ #Youtubebanned #Pakistan #NA245 #WeCantBreathe #PTIRawalpindiJalsa #پنڈی_کپتان_کا
1
6
28
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
@ARYSabirShakir ووٹ کو عزت دو کا بیانہ مکمل طور پر رانگ نمبر ثابت ہو چکا ہے۔
0
5
36
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
8 years
Panama Leaks n Inevitable War ? My Column.
3
6
35
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
وہاں ٹی وی کیمروں کی چکا چوند نہیں ہو گی ۔
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
5 years
یوٹیلٹی سٹور پیکج لے بعد آٹے کا تھیلہ مارکیٹ سے 400روپے سستا ہے مگر شدید سردی میں مری کے پانچ یوٹیلٹی سٹوُرز میں ایک پر بھی گزشتہ کئی ہفتوں سے آٹا آیا ہی نہیں نہ ہی کولنگ آئل۔۔ کیا غریب شہروں میں زیادہ ہیں یا دیہاتوں میں؟؟ @ImranKhanPTI
44
259
1K
0
6
33
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
اب سمجھ آیا کہ واوڈا ڈیم والے بابا ثاقب نثار کے در پر پھولوں وغیرہ وغیرہ کے ساتھ باقاعدگی سے حاضری کیوں دیتے تھے۔
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
کاغذات نامزدگی جمع کراتےوقت فیصل واوڈا امریکی شہری تھا لیکن اسےخفیہ رکھا۔اور ای سی پی حکام کو پیش کردہ حلف نامےمیں جھوٹ بولا کہ وہ صرف پاکستانی ہے۔جب جیت کی گارنٹی دی گئی تب امریکی شہریت چھوڑی۔سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلوں کی رو سےوہ فی الفور نا اہل ہوسکتاہے۔
93
1K
3K
0
7
34
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
اچھا سوال ۔ کوئی ایک اندازہ جو درست لگایا ہو ؟
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
5 years
وزیراعظم عمران خان نے مودی کی شخصیت کے بارے میں غلط اندازہ لگایا ، حکومتی سینیٹر ولید اقبال کا جیو پارلیمنٹ میں اعتراف #GeoParliament
10
55
289
2
6
31
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
Why everyone should support PM Imran Khan on Coronaviurs issue. Facts and details. 👇👇 via @YouTube
1
10
30
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
8 years
Panama Leaks and Last Warning ? My Column.
6
4
28
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
پرائم ٹائم کا ہر پروگرام نوازشریف کی سیاست کے گرد گھومتا ہے ۔پھر بھی کہتے ہیں کہ ان کا سیاست میں کردار ختم ہو چکا۔ استادمحترم سہیل وڑائچ صاحب کے بقول "کیا یہ کھلا تضاد نہیں" 🙃 #کون_لوگ_اوتسی
3
7
29
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
@SdqJaan خان صاحب کے لئے سبق ہے کہ یہ اے ٹی ایمز کبھی نظریاتی نہیں ہوتیں ۔ اگلی مرتبہ انہیں نظرانداز کریں اور نظریاتی لوگوں کو آگے لے کر آئیں ۔ بہرحال اب اس طرح کی ایک ہزار پریس کانفرنسز بھی عمران خان کی مقبولیت پر اثر انداز نہیں ہو سکتیں۔ یہی زمینی حقیقت ہے۔
0
4
26
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
I asked caretaker Prime Minister #NasirulMulk today "You are last hope for this democratic system, will elections be held on time ? He smiled at me while replying with all the confidence n grace" Take my words, elections will be held on time, definitely InshAllah"
2
3
26
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
#بات_بس_اتنی_سی_ہے A friend has just sent this .
1
7
23
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#AUSvPAK کیا ہم یو ٹرن لےکر پہلے بیٹنگ کر سکتے ہیں ؟سرفراز کاسوال 😩
Tweet media one
2
3
26
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
عباسی صاحب یہ درست نہیں ہے کہ وہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بھی ڈیوٹی پر تھا۔ شاید آپ کو کسی نے غلط معلومات دی ہیں ، وہ پانچ روز سے چھٹی پر ہے۔ اگر مناسب سمجھیں تو تصیح کر لیں۔
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
4 years
ہم نیوز ہیڈ آفس اسلام آباد ٹیکنیکل ڈپارٹمنٹ کے ورکر میں کرونا وائرس مثبت آگیا۔ ہم نیوز کا ورکر رپورٹ مثبت آنے کے باوجود گزشتہ رات ڈیوٹی پر موجود تھا۔ ہم نیوز انتظامیہ کا تمام ورکرز کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ۔مگر انتظامیہ کہتی ہے ورکر سوموار سے چھٹی پر تھا
12
86
455
2
5
27
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
She was very articulate today. Its always pleasing to see vocal female parliamentarians.
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
6 years
Brilliant !
226
378
1K
3
8
24
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
پہلے تیس روپے بڑھاؤ پھر چار روپے کم کر کے احسان جتلاو۔
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
5 years
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 4 روپے 59 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 67 پیسے ، لائٹ ڈیزل 5 روپے 63 پیسے ، مٹی کا تیل 4 روپے 27 پیسے سستا کر دیا گیا شکر ہےعوام کو بھی کچھ اچھا سننے کو ملا
57
138
1K
1
2
24
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
Tweet media one
3
35
23
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
This channel is airing that PM Imran Khan is tested positive for Coronavirus though it's not true according to Govt officials. See the tickers. #CoronaLockdown #coronavirusinpakistan #VolunteersHazirHain #HumainTumsePyarHai #CoronaUpdate #ImranKhan
12
11
24
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
کچی بستی میں پکا عزم ۔ A motivational report by @HasanQau
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
جھگیوں میں رہنے والے بچوں کے لیے بنایا گیا ایک سکول جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ طالب علموں کو حالات کا مقابلہ کرنے اور بہتر زندگی جینے کا ڈھنگ بھی سکھایا جاتا ہے۔ مزید دیکھیں حسن ناصر خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ #UrduNews #اردونیوز
11
211
684
0
6
23
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#Christchurch This 6 seconds clip explains it all. No ifs, ands, or buts. A loud and clear message coming from Prime Minister of New Zealand Jacinda Arden.
0
14
20
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
Criminal negligence on Coronavirus. Details 👇 via @YouTube #Coronaviruspakistan #CoronaVirusUpdates
2
8
19
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
Pic 1- Pakistan's Gestute. Pic 2 - India's Gesture. #Shakirullah #Abhinandan #SayNoToWar #KashmirBleeds
Tweet media one
Tweet media two
3
22
22
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
#AasiaBibi اب پتا چلا کہ فیض آباد دھرنے سے جنہیں ہزار ہزار روپے کرایہ دے کر واپس بھیجا گیا تھا، انہوں نے چالاکی سے یکطرفہ نہیں ریٹرن ٹکٹ کٹوا لیا تھا۔ پانچ گھنٹے ڈنڈا برداروں کے نرغے میں اپنی گاڑی اور جان بچاتے ہوئے اُن سے بس اتنا ہی کہہ سکا " ویلکم بیک سر، ویلکم بیک "
0
5
20
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
نگاہ دور تلک جا کے لوٹ آئے گی کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
5 years
سچی بات کھری بات اسد عمر کے ساتھ۔۔۔
48
603
2K
0
4
20
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
#IamBOL Grand Rally In Isb on Mon,Journos gonna stage huge protest in front of PEMRA on Tuesday @AmirZia1 @BOLNETWORK http://t.co/U8ka2b5sTD
Tweet media one
0
25
18
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
JF-17 بنانے اور اُڑانے والے پاکستانی شاہینوں کی لازوال داستان۔ #DefenceDay "Pakistan Zindabad" #LiveLongPakDefenders Pakistan Army PAF
0
7
20
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
#BOLkoBolnayDo Pak Army is busy in war against terrorism n meanwhile federal govt has launched WAR AGAINST BOL ! Ah Priorities ? wht a shame
5
23
18
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
صرف مبینہ کرپشن کا کیس ؟ بڑی بورنگ سی اسٹوری ہے۔ اسپورٹس کمپلیکس کی بنیادوں میں چھپائی گئی کئی ٹن منشیات برآمد نہیں ہو سکی کیا ؟
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
5 years
مفتاح اسماعیل رہا اور احسن اقبال گرفتار ۔۔ کیا نیب نے ن لیگ کے گرفتار رہنماؤں کا سکور پورا کرنا ہوتا ہے؟
18
254
1K
0
4
18
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
@ukinpakistan Meanwhile our reporter came up with this unique idea. Driving one of these Rikshaws in Rawalpindi for PTC ( piece to camera). Full report on Hum News in upcoming bulletins.
1
2
15
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
Dear Indians ! Decision to release #Abhinanadan is a special gift for the little smiling angel in this pic from Pakistan 💕 Regards, Pakistanis #LetBetterSensePrevail #AbhiTeaNotWar #SayNoToWar
Tweet media one
1
11
18
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
8 years
#PakvInd Dear India , Same Asia Cup, Same Sher e Bangla Stadium, Ashwin, Afridi, "You Beautyyyy" Remember ? Regards, Pakistan
1
6
15
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
75 سال بعد گوئبلز کی روح تڑپ رہی ہو گی کہ مجھ سےبھی زیادہ اعتماد سے جھوٹ بولنے والے کہاں سے وارد ہو گئے۔
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED احمد ولید
5 years
میں نے کب کہا کہ وہ بوٹ فوج کا بوٹ تھا۔ وہ بوٹ ہائیکنگ یا فشنگ کا بوٹ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ جو مرضی تصور کرلیں۔ وزیراعظم عمران خان کو بوٹ والی حرکت پسند نہیں آئی۔ فیصل واوڈا @HamidMirPAK #PTI
3
4
23
1
4
16
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#FaisalVawda Someone is breaking his own record of clownish stunts.
Tweet media one
0
5
16
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
This is report of New York Times. Now the decision is yours. #LockDownPakisan #CoronaFreePakistan #شب_معراج #COVID19outbreak
Tweet media one
1
9
16
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
May Almighty keep him and others safe. Worked with him in Geo and always found him thorough professional and a beautiful soul. #PlaneCrashed #PIAPlaneCrash #EidPK8303KeNaam #karachiPlaneCrash #AnsarNaqvi
Tweet media one
0
1
17
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
حکومت ختم ہونے سے چند روز پہلے کسی کو سرائیکی صوبے، کسی کو بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کرنے اور کسی کو حب الوطنی کا شدید فصلی بخار چڑھ گیا ہے" باوثوق ذرائع"
0
4
11
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#PakistanLeadsWithPeace #SayNoToWar ایل او سی پر بمباری کا ذمہ دار کون ؟ بابا جی نے پول کھول دیا۔ 😜
0
6
14
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
10 years
Tweet media one
1
10
12
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
@MashwaniAzhar آپ لوگوں کے لیے بھی سبق ہے کہ اے ٹی ایمزکو کیوں اتنی اہمیت دی گئی ۔ کسی بھی پارٹی کی اصل طاقت نظریاتی لوگ لوگ ہوتے ہیں ، پی ٹی آئی کے انہی بے خوف نظریاتی لوگوں نے حالیہ مہینوں میں زبردست مزاحمت کر کے خود کو منوایا اور عمران خان کو پاکستانی تاریخ کا مقبول ترین لیڈر بنا دیا۔
1
1
15
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
جنرل فیض کی بریفنگ کے دوران شہباز شریف کے تاثرات میں خبر تلاش کریں ۔ #Pakistan #ShehbazSharif #ImranKhanLIVE #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور #LahoreJalsa
5
5
13
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
"ہونٹوں سے چھو لو تم، میرا بوٹ امر کر دو" بوٹ کے رہن سہن، طور طریقوں، رسوم و رواج، ماضی و حال اور اہمیت و افادیت پر لکھا گیا بہترین کالم۔
@IffatHasanRizvi
Iffat Hasan Rizvi
5 years
"بوٹ بھی مسکراتا ہوگا کہ کن احمقوں سے پالا پڑگیا " @indyurdu کالم عفت حسن رضوی | ’جوتا دکھائی‘ کی رسم میں برا کیا؟
50
191
767
4
3
13
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
#ANKNonBOL Courage is grace under pressure " Ernest Hemingway" standing firm with my team @BOLNETWORK
1
18
8
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
3 years
Indian team has improved a lot. Lost by 10 wickets from Pakistan and now lost by 8 wickets from NZ. With this improvement rate, they will lose next game by only 6 wickets. #T20WorldCup21 #IndiaVsNewZealand #INDvsNZ #INDvNZ
2
2
11
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
مبارک - آپ نے یو ٹرن لینے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا ۔
@naeemul_haque
Naeem ul Haque
6 years
Contrary to what some media is projecting IK never appreciated the slap but commended me for countering the abusive and false onslaught of Danial. IK never encourages use of violence anywhere anytime.
649
464
2K
0
5
11
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
ہم نے جو دیکھا تھا سُنا تھا کیا بتائیں وہ کیا تھا سپنا سلونا تھا ختم تو ہونا تھا
@AmirSaeedAbbasi
Aamir Saeed Abbasi
5 years
A picture is worth a thousand words
Tweet media one
14
82
430
0
1
11
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
Just mark 10 twitter handles that are trending this filth systematically n you gonna get who is the culprit. You think its random? No, clearly organised.
0
2
11
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
@JunaidkhanREAL Because you don't have lobbies like Afridi, Hafeez, Shoaib Malik and Wahab Riaz ( who won only one man of the match award in his first 75 matches n that too against Zimbabwe)
0
0
10
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
آج ہمارے تمام کیمرا مین ساتھی اسائنمنٹ ڈیسک سے پوچھ رہے ہیں کہ وہ ایونٹس کی وڈیو بنائیں یا فوٹیج 😛 #PoliticalVictimisationExposed #ShehryarAfridi #PindiHumPhirAaRahayHain #RingOfFire #RanaSanaullah #solareclipse2019
1
1
11
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
#iSupportBOL Believe you can and you're halfway there"Theodore Roosevelt" Protest in Islamabad against assault on BOL http://t.co/m0e7NtEyXr
Tweet media one
1
8
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
A visionary leader, thorough professional n generous paymaster. Always pays on time n I remember whole Samaa family getting full salary bonus twice. Unprecedented in Pak media industry.
0
0
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
#BOLkoBolnayDo One man with courage is a majority "Thomas Jefferson" Proud to have a fearless team with nerves of steel @BOLNETWORK
1
11
10
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
حکومت میں آنے کی صورت سو دن کے اصلاحاتی پروگرام کا اعلان۔ حکومت میں نہ آنے کی صورت ایک سو چھبیس دن کے دھرنے کا پروگرام -
1
0
8
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
8 years
Babar Azam is close to score 1000 runs in ODIs faster than Viv Richards, Pietersen, Jonathan Trott n De Kock, Wht a feat it would be !
0
2
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
سیاہی پھینکنے اور جوتے اچھالنے کا کھیل - لگتا ہے مایوسی حد سے بڑھنے لگی ہے ۔
0
4
10
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
اسدعمر جنہوں نے الیکشن جیتنے کے بعد اسلام آباد میں اپنے حلقے کی طرف پلٹ کر دیکھا تک نہیں اور ایک پائی کا کام نہیں کروایا ، وہ ایم کیو ایم سے مذاکرات کر کےکراچی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانیاں کروا رہے ہیں۔ #Islamabad #Karachi #Pakistan #MQM #PTI #AsadUmar
1
3
10
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
11 years
#PakVsWI Umpire's wrong decision on Umar Akmal's "short run" did all the damage :)Damn 1 run matters a lot in cricket http://t.co/okWKJHmxXp
Tweet media one
2
14
8
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
@meherbokhari Shocked , saddened and just don’t want to believe 😥
1
0
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
مرو، مارو ، جلاو، نکالو۔ یہ اقوالِ زریں آپ کے اپنے ہی نہیں ؟
Tweet media one
2
2
8
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
8 years
#GolmaalHaiIndia India with 80 million ppl sleeping on footpath carried out "surgical strike" ! oh boy better to watch the pink panther.
2
2
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
مشرف فیصلے کے اہم ترین دن پر ن لیگ کا واحد اور اہم ترین بیان 😛 #MusharafVerdict #iAmPakistanArmy #غدار_مشرف #WeStandWithPakArmy #آئین‌ہے‌توپاکستان‌ہے
Tweet media one
0
7
10
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#RanaSanaUllah Meanwhile 😛
Tweet media one
3
2
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
4 years
#U19CWCFinal #IndvBan #IndiaVsBan Meanwhile Paki fans on Bangladesh's victory. Congrats ❤️❤️❤️
Tweet media one
1
1
10
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
Dear @netflix Why smaller library of content for me as compare to US subscribers when Im paying the same amount? A connection with proxy server of US IP always shows larger library but when I connect with Pakistan's IP, newer n higher quality content is often unavailable.Please?
1
2
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
اسی لیے ہم نے احسن اقبال کو بروقت گرفتار کر لیا اور بلاول کو گرفتار کرنے والے ہیں 😛 #PindiHumPhirAaRahayHain #پاکستان_بچاو_لٹیرے_لٹکاو #PoliticalVictimisationExposed #revampingagriculture
Tweet media one
1
4
8
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
@arifanoor72 بشمول چودھری سرور اور شاہ محمود قریشی ۔
0
0
10
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
9 years
Registrar SC takes notice of #BOLInsafRally in front of court, called our delegation for meeting ! Respect @JavedIqbalReal @AmirZia1
1
11
8
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
2 years
1
3
8
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
#PTIMianrePakistanJalsa #LahoreSirfNawazDa گیارہ نکات نئے پاکستان کے لیے ہیں ۔ خیبرپختونخوا گذشتہ پانچ برس سے پرانے پاکستان کا حصہ تھا۔
1
2
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
پورا ملک بھی تو قرعہ اندازی پر چل رہا ہے، قرعہ اندازی بھی ایسی کہ سب پرچیوں پر ایک ہی نام لکھا ہوا ہے۔
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED احمد ولید
5 years
پاکستان ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتی شروع ہو گئی۔ اب انٹرویو سے قابلیت چیک کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔ نیا پاکستان ایسے ہی بنے گا۔
6
30
93
0
5
6
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
واہ۔ بڑا دم ہے ہمارے وزیراعظم میں 😛 #MusharafVerdict #WeStandWithPakArmy #iAmPakistanArmy #آئین‌کاوقار #ISPR
1
3
7
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
11 years
#PakVsWI 3rd ODI - Bitter Reality Of The Match lolss ! http://t.co/BrKDEl5NjJ
Tweet media one
1
10
9
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
8 years
#AusvPak Muhammad Sami conceded 53 in 4 Ov, Pak needed almost same in last 4 but unfortunately Aus dint hve Sami or genius capt like Afridi.
0
3
7
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
6 years
#PZvIU پشاوربمقابلہ اسلام آباد - بہترین مسخروں اور بہترین کھلاڑیوں کا فرق واضح ہو گیا۔
Tweet media one
4
2
7
@IbrahimR_
Ibrahim Raja
5 years
#RanaSanaUllah رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرنےکے بعد عدالت کو شہریارآفریدی کو بطور ضمانت اُس وقت تک اپنے پاس رکھنا چاہیے جب تک وہ اس کیس کے متعلق وہ ویڈیوز اور شواہد نہ پیش کریں جن کی موجودگی کا دعوی وہ قسمیں کھا کر کرتے رہے ہیں۔
2
2
8