السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے اپ سب کے والدین کو اللہ تعالی صحت و سلامتی و الی لمبی عمر عطا فرما🤲
امین
👈صبح بخیر👉
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️ 🌹
ایمان بخیر ذندگی🌹❤️🌹
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
🌹ﷺ💙ﷺ💙ﷺ🌹
احساس ضرور کیجئے🩵
دوسروں کی خوشی😊
کا راستہ بنیں💫
اور دکھ کا مداوا کیجئے💞
یہی محبت ہے 🩵
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹❤️🌹
صبح بخیر
"اللهم إني أسألك العفو والعافية في الدنيا والآخرة"🤲
اے اللہ! میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عفو اور عافیت کا طالب ہوں🤲
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹♥️🌹
صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹
اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك🌹
اے اللہﷻ ! اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو دین پہ ثابت قدم رکھ. 🤲
آمین یا رب العالمین 🤲
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی🤲
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے
اور تو معافی کو پسند کرتا ہے
پس ہمیں معاف فرمادے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#سوچ_کا_سفر
عید ا رہی ہے عیدی کے بارے میں کیا سوچا 🫣🙈
جھمکے کے بھی لوں گی بالیاں بھی لوں گی میرے گھر نہ ائے تو گالیاں بھی دوں گی🦋❣️
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ☺️🔗
Gud night
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹
🌹🤲🌹
قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا.
اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا
#سوچ_کا_سفر