Syed Habib Profile Banner
Syed Habib Profile
Syed Habib

@ISyedHabib

1,335
Followers
207
Following
601
Media
33,827
Statuses

لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں - Poetry fanatic - Public Policy Student - Respect & Honor means a lot - نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم

Karachi, Pakistan
Joined October 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ISyedHabib
Syed Habib
9 years
اور بےشک ہوتا وہی ہے جو رب کی چاہت ہے !
Tweet media one
1
19
101
@ISyedHabib
Syed Habib
5 months
چائے کے ہوٹلوں کے بجائے اپنے گلی محلوں میں یکجا ہو کے بیٹھیں مشکوک نظر آنے والے افراد کو روکیں پوچھ گچھ کریں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوں کسی واردات کی صورت میں متاثرہ شخص کے ساتھ جتھے کی صورت میں تھانے جا کے شکایت درج کرائیں اپنے گلی محلوں کے اپنے بچوں کے سرپرست و محافظ خود بنیں !
14
73
154
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
شہر میں جماعت اسلامی کی ریلیاں دیکھ کہ یاد آیا کہ ہیجڑوں کے گھر بچہ ہوا ، ہیجڑوں نے چوم چوم کے مار دیا ! ابھی تو مئیر فائنل بھی نہیں ہوا سالوں نے شور کر کر کے سر میں درد کر دیا ہے 🤪
17
26
142
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
سرد راتوں میں اگر کوئی آپ کو آرڈر ڈیلیور کرنے آئے تو اس کی عزت نفس مجروح کیے بغیر ہر ممکن مدد کیجیے کہ ایسی راتوں میں کوئی اشد ضرورت کے بنا باہر نہیں نکلتا اور شکر کیجیے کہ پروردگار نے آپ پہ اپنا خاص فضل و کرم کر رکھا ہے !
8
23
141
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
یار حد ہوگئی 🤬🤬🤬 کراچی والوں مزاحمت کرو اٹھو نکلو ورنہ کل گھروں کے اندر عصمتیں لٹیں گی چاردیواری کے اندر قتل کیے جاؤ گے ۔۔۔ اگر ریاست تمہارے جان و مال کی محافظ نہیں رہی تو خود بن جاؤ ایک دوسرے کے محافظ بلا کسی تفریق کے ۔ خدارا مزاحمت کرو !
@HussainImranVOK
Imran Hussain
2 years
کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اور قاتل اب مرکزی شاہراہوں، بازاروں اور محلوں میں خواتین کو بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ مہاجر نوجوانوں کے بعد اب ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی کھلے عام گولیاں ماری جا رہی ہیں۔ کراچی میں خوف اور دہشت کا راج ہے لیکن ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ #Karachi
36
154
187
24
60
117
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
آج بارہ برس بیت گئے ! باپ کا وجود کس قدر سائے دار ہوتا ہے کیسے زمانے کے سرد و گرم سے محفوظ رکھتا ہے اس کا حقیقی ادراک باپ کے دنیا سے جانے کے بعد ہی ہو پاتا ہے۔ خدا ان تمام والدین کو جو دنیا سے رخصت ہو چکے بحق محمد ص و آل محمد ع اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے ۔ آمین یا رب العالمین
53
18
121
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
لاشے بھی ہمارے کسی گنتی میں نہیں تھے اب سر بھی ہمارے کسی گنتی میں نہیں ہیں تم جبر کے عادی ہو تم تقسیم کے قائل سب ظلم تمہارے کسی گنتی میں نہیں ہیں ! ✍️ سید حبیب #کراچی
22
46
115
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
تمام احباب کو عید مبارک ! #عيد_الفطر
Tweet media one
45
4
117
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
لوگوں کے کام آئیں ، ان کے کام کے آڑے نہ آئیں !
11
25
107
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
#KarachiRains ♥️♥️♥️ Shahra e Faisal right now
3
12
102
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
ویسے تو کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ اماں مرحومہ یاد نہ آئیں لیکن آج کے دن خاص ان کے ہاتھ کا بنا ہوا چنے کی دال حلوہ ۔۔۔۔۔ پروردگار جوار معصومین ع میں رکھے ۔ آمین
41
8
104
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
21
5
98
@ISyedHabib
Syed Habib
3 years
گزارش آپ چاہے کسی بھی سیاسی رہنما کو مانتے ہوں ، اس کے ساتھ تادم مرگ کھڑے ہوں ، آپ کی نظر میں وہ چاہے کتنا ہی ایمان دار مخلص بلند مرتبہ اور سچا ہو لیکن ۔۔۔ خدارا ان کا تقابل مقدس ہستیوں بالخصوص سرکار دو عالم صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کے اہل بیت اطہار ع کے ساتھ نہ کریں 🙏🏼
3
38
95
@ISyedHabib
Syed Habib
10 months
یوں تو نوجوانوں سے مخاطب ہونا ، مختلف مواقعوں پر ان سے تبادلۂ خیال کرنا ہمیشہ ہی خوشگوار ہوتا ہے لیکن مادر علمی جامعہ کراچی میں یہ خوشگواریت دگنی ہو جاتی ہے. آج ایسے ہی ایک خوشگوار موقع پہ لی گئی ایک تصویر !
Tweet media one
24
6
94
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
گھر اور دسترخوان کی رونق عورتوں اور بچوں سے ہے۔
28
11
89
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
Tweet media one
28
3
86
@ISyedHabib
Syed Habib
5 months
کزن کے کیمرے کی کاریگری 😎
Tweet media one
39
4
87
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
25
4
81
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
بہت مضبوط و باہمت ہو کر بھی ماں کو اکثر یاد کر کے رویا ہوں ! رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ۔ آمین
15
17
78
@ISyedHabib
Syed Habib
11 months
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو جی بہت چاہتا ہے رونے کو ! جون ایلیا
4
14
81
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
28
4
82
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
کسی کی خوشی میں شریک ہوں نہ ہوں ، غم اور دکھ کی گھڑی میں ضرود ساتھ کھڑے رہیں !
11
12
82
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
19
6
80
@ISyedHabib
Syed Habib
10 months
یہ عاجز عمرے کی نیت سے خانۂ خدا کے لیے عازم سفر ہے ، انشااللہ آپ احباب دعاؤں میں شامل رہیں گے۔ دعا کیجیے گا کہ پروردگار محمد ص اور ان کی آل ع کے صدقے تمام اعمال و دعائیں قبول و منظور فرمائے 🙏
42
5
81
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
26
3
80
@ISyedHabib
Syed Habib
7 months
السلام علیکم! میں اپنے رب کا انتہائی شکرگزار اور احسان مند ہوں جس نے محمد ص و آل محمد ع کےصدقے آپ کی پرخلوص دعاؤں کو قبول کیا اور مجھ عاجز کو اپنےخصوصی رحم و کرم سے نوازا۔ الحمداللہ رو بہ صحت ہوں اور دعاگو ہوں کہ پروردگار آپ تمام احباب کو محبت و خلوص کا بہترین اجر عطا فرمائے❤️🙏
39
8
81
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
تمہیں سوچ رہے ہیں !
20
19
70
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
کعبہ مسکرایا ہے ، علی آئے ہیں ہر اک بت تھرایا ہے ، علی آئے ہیں ید اللہ ، لسان اللہ ، وجہہ اللہ جلوہ خدا اتر آیا ہے ، علی آئے ہیں ! سید حبیب جشن ظہور مولائے کائنات ، امیر المومنین ، امام المتقین ،نفس رسول علی ابن ابی طالب علیہ سلام بہت بہت مبارک ہو ! #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
5
20
68
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
شہر قائد کی نسبت سے مجھےجانتے ہیں لوگ لب و لہجے سے مرے مجھے پہچانتے ہیں لوگ تہذیب و ثقافت میں کوئی ثانی نہیں اب بھی مہاجر ہوں سو اردو کو میری مانتے ہیں لوگ ! ✍️سید حبیب #مہاجر_ثقافتی_مشاعرہ
Tweet media one
8
20
69
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Honored to recieve Balochi shawl by Mr. Ishaq Jamali sb, Secretary Sports & Youth Affairs, Govt of Balochistan !
Tweet media one
17
7
66
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
خدا غریق رحمت کرے !
Tweet media one
6
14
63
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
Tweet media one
11
1
63
@ISyedHabib
Syed Habib
8 months
خوش خطی !
Tweet media one
11
8
63
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
شہر کراچی اس قدر بدانتظامی اور لاقانونیت کا شکار ہوچکا ہے کہ اس میں رہنے کے لیے بہت زیادہ بےحسی کی ضرورت ہے اور اگر آپ بےحس نہیں ہو سکتے تو بہتر ہے کوچ کریں ورنہ نفسیاتی و ذہنی عارضے کے لیے تیار رہیں ! #کراچی
10
19
59
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
On Board !
Tweet media one
25
0
65
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
کچھ لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان کارناموں پہ پردہ ڈال کے ان کو عزت دی جاتی رہے اور اگر آپ اپنے ظرف اپنی تربیت سے مجبور ہو کر ایسا کررہے ہوں تو ایسے لوگ اسے شاید آپ کی کمزوری سمجھ لیتے ہیں !
16
14
65
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
لاکھ اختلاف سہی لیکن انسانی جان بہر صورت قیمتی ہے اس کی حرمت تمام تر اختلافات سے مقدم ہونی چاہئے۔ کسی بھی انسان کو ناحق قتل کرنا سراسر ظلم ہے !!!
4
19
60
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
یہ کیسی عداوت ہے کہ گولیاں مار کے قتل کرنے کے بعد بھی گلے کاٹتے ہیں ۔۔۔ اور المیہ یہ کہ اس ظلم کے خلاف ہم سب خاموش ہیں شاید اس لیے کہ یہ مقتول اساتذہ ہمارے مسلک / فرقے کے نہیں تھے !
@DailyUrduNet
Daily Urdu
1 year
پاراچنار: شیعہ اساتذہ کو پہلے گولیاں ماری گئی اور پھر گلے کاٹے گئے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
2
5
6
5
29
57
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
Tweet media one
17
2
60
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
اختلاف اور مخالفت میں فرق ہوتا ہے ، من حیث القوم ہمیں یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے !
10
12
60
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
کنویں کو پاک کرنے کے لیے کتا کنویں سے نکالنا ضروری ہوتا ہے !
7
8
52
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
15
2
58
@ISyedHabib
Syed Habib
3 years
شہر کراچی سے محبت اپنی جگہ لیکن یہاں بڑھتی ہوئی لاقانونیت ، رہزنی ، قتل و غارت اور اس پہ حکومت و قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی بےحسی و بےبسی ، سب مل کے ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکے ہیں !
7
15
53
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
اس کی محبت مر گئی مجھ میں ! کلام شاعر بزبان شاعر #اردو #اردو_شاعری
23
22
58
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
یہ فرمائیے گا کہ الطاف حسین سے پہلے جہد مہاجر تھی کیا ؟
9
13
57
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
راستہ برائے سمندر کھٹہ جھیل نتھیا گلی
11
4
53
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
مفاد ہو یا مجبوری ۔۔۔ انسان سے اکثر وہ کام بھی کروا دیتے ہیں جس پہ نہ اس کا دل مانتا ہے نہ دماغ !
8
13
56
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
وہ جس طرف ہے خدا ادھر ہے مرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے !
3
14
52
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
19
1
52
@ISyedHabib
Syed Habib
11 months
جو جتنی عزت کے لائق ہو اتنی ہی دی جانی چاہیے ، وقعت سے زیادہ عزت ملنے پہ لوگ آپ کے ظرف و عاجزی کو آپ کی کمزوری و بیوقوفی اور خود کو پارسا و اعلیٰ سمجھ لیتے ہیں ۔
9
10
54
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
Blue !!!
Tweet media one
@FaaizaliK
Faaiz Ali Khan
1 year
Ho jae phir blue color me picture👇
Tweet media one
0
0
34
9
3
54
@ISyedHabib
Syed Habib
11 months
Wearing white 😎
Tweet media one
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
11 months
Tweet media one
4
3
16
15
1
53
@ISyedHabib
Syed Habib
4 months
تنگ آمد بہ جنگ آمد ! ہم نے یہ قول بھی غلط ثابت کر دکھایا ۔۔۔شاباش کراچی والوں ! پستے رہو مرتے رہو ! قیادت کے فقدان نے کیا دن دکھائے ہیں کہ پانی و بجلی جیسی بنیادی ضرورتوں کے لیے بھی ہم صف آرا نہیں ہو رہے اور گفتار کے غازی منتخب نمائندے بھی اب کہاں دسترس میں ہیں۔
7
14
51
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
ڈبل تعویز والی چائے ! 😎
Tweet media one
14
4
50
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
کلام و آواز : سید حبیب
19
16
51
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
عینک شینک 😎
Tweet media one
@NotSlimShadyi
Nehad
1 year
عینک شینک 😎
Tweet media one
9
2
36
14
2
50
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
20
2
49
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
18
3
50
@ISyedHabib
Syed Habib
3 years
Tweet media one
21
3
46
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
یہ بات باعث فخر ہے کہ میری مادری زبان #اردو ہی میری قومی زبان بھی ہے جس نے رابطے کا ذریعہ بن کے تمام ہم وطنوں کو جوڑ رکھا ہے۔ پشتون ، سندھی ، پنجابی، سرائیکی، ہزارہ ، بلوچی، کشمیری غرض یہ کہ ہر زبان بولنے والے کے لہجے میں اردو کی الگ مٹھاس ملتی ہے۔
3
16
49
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر !
Tweet media one
Tweet media two
10
3
48
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
۲۰۲۳ کے یہ نام نہاد بلدیاتی انتخابات بھی یاد رکھے جائیں گےکہ جہاں تین کروڑ سے زائد آبادی کے شہر میں لوگ ۶/۸/۱۰ ووٹ لےکے چئیرمین اور وائس چئیرمین منتخب ہو گئے جبکہ اس ہی شہر میں سوسائیٹیز کے انتخابات میں بھی جیت کے لیے اس زیادہ ووٹ درکار ہوتے ہیں ! #LocalBodyElections #Karachi
3
23
48
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
اپنے بزرگوں کے پاس بیٹھا کریں ، یہ آپ سے کچھ نہیں چاہتے سوائے آپ کے تھوڑے سے وقت اور سماعتوں کے
6
11
47
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے !
6
10
48
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
خنک رات میں دلنشیں لمحات @mknafees @RopoSH_ @DanishViews کے ساتھ
Tweet media one
9
2
47
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
میری ہر بات بےاثر ہی رہی نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا !
11
13
45
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
عاجزی میں عافیت ہے !
9
9
44
@ISyedHabib
Syed Habib
9 months
خفیہ ادارے کی خفیہ کاروائی 🤣🤦🏼‍♂️🤣 صد شکر کہ زبان قابو میں تھی 😂
@RopoSH_
Ahmed Ashfaq
9 months
انور مقصود صاحب کے معاملے پر حبیب بھائی کی خفیہ رائے، خفیہ کیمرے سے 😂😂😂
16
22
95
14
3
47
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Coffee @GloriaJeansMY Ayubia after a short walk ! #peacefullife
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
5
46
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
سو لفظوں میں سو فیصد درست بات !
Tweet media one
1
24
45
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں اے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کو اب سن کے ترا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں ! عبدالحمید عدم #اردو_زبان
4
6
44
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
اس تصویر کو دیکھ کے ذہن میں کیا آتا ہے ؟
Tweet media one
25
2
41
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
بھئی کیا ہی مبارک دن ہے آج ہم ٹوٹ بٹوٹ کے فالو کے اہل ہوئے 😍 اور کمبخت نااہل ہوا 🤣
Tweet media one
14
4
45
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Got this courtesy note with a delayed order from #foodpanda home chef 🤣 I liked it !
Tweet media one
16
1
47
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
جمہوریت میں جمہور کی اکثریتی رائے سے فیصلہ ہوتا ہے اور اگر جمہور کی اکثریت کسی جمہوری عمل کا حصہ بننے کے بجائے گھر بیٹھ جائے تو پھر اس جمہوری عمل کی حیثیت تو باطل ٹھہری کہ جمہوریت میں تو اکثریت کا فیصلہ ہی آخری ہونا چاہیے۔۔۔ باقی آپ چاہیں بغلیں بجائیں ہا شہنائیاں 🫡
7
15
46
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
محبت ، جی حضوری ہرگز نہیں ہوتی !
14
8
43
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
Tweet media one
@aliqasim
Ali Qasim
1 year
Drop a COOL photo that someone took of you doing (one of) your job
Tweet media one
0
1
3
7
1
45
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
15
1
43
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
وادئ نیلم ، کشمیر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
8
43
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
پاکستان میں بینکنگ سیکٹر منافع میں ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو سہولیات دینے سے معذور ہے @StateBank_Pak کو چاہیے کہ ہر بینک کو پابند کرے کہ ہر ATM مشین کے باہر ایک سیکیورٹی گارڈ چوبیس گھنٹے کے لیے تعینات کیا جائے اور عمل نہ کرنے کی صورت مشین اور برانچ دونوں کو سیل کیا جائے
3
23
40
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
جہل کائنات کی سب سے بڑی بیماری ہے اور آج کے واقعے میں ملوث دور حاضر کے ابو جہل ہی ہیں ۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
14
43
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
یہ موسم یہ مست نظارے …
Tweet media one
7
3
43
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
فلسطین میں ہونے ظلم کے خلاف کراچی کی سڑکوں پہ کیمپ لگا کے چندا بھی ہو رہا ہے اور گشت بھی ۔۔۔ لیکن اسی شہر #کراچی میں روز کی بنیاد پہ شہریوں کی عزت ، جان و مال لوٹنے والوں کے خلاف کوئی کیمپ ہے نہ گشت نہ ہی کوئی آواز ! دھندا ہے یا منافقت ؟
4
11
41
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
شاباش سندھ پولیس ! مظاہرین اگر پرتشدد ہوں تو اتنا تو بنتا ہے !
@HassanAbbas01
Hassan Abbas
1 year
کراچی شارع فیصل پر پی ٹی آئی کے مظاہرین پر پولیس کی شیلینگ
3
3
7
2
10
40
@ISyedHabib
Syed Habib
3 years
خبیث فکر کا حامل یزید لعنتی ہے جناب زہرا (سلام اللہ علیہا) کا دشمن مزید لعنتی ہے تبسم آل محمد (صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم) پہ جو بھی بھونکے گا کوئی بھی ہو وہ منافق پلید لعنتی ہے ! #MartyrdomOfLadyFatima
5
7
40
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
سوشل میڈیا پر گالیاں لکھنے بدزبانی کرنے سے نہ ریاست سدھرے گی نہ ہماری حالت۔ بہتر ہے کہ اپنی بساط کے مطابق جو بہترکام انفرادی طور پر کر سکتے ہیں کرتے جائیں اور کچھ نہیں تو کم از کم ضمیرکی عدالت میں سر نہیں جھکےگا شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے !
5
16
41
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی !
6
8
42
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
کیا خوب ہے کہ سات سمندر پار رہنے والا کوئی دوست آپ کے اردگرد موجود لوگوں سے زیادہ آپ کا احساس کرے بےغرض کامل اخلاص کے ساتھ ایسا دوست نعمت خداوندی ہے عطا ہے اثاثہ ہے مولا تادیر سلامت رکھیں،محبتوں سے عزتوں سے نوازیں اور خوبصورت مخلص تعلق کو دنیا و آخرت میں قائم و دائم رکھیں۔ آمین
9
7
42
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
تیرے سوا کسی کی تمنا کروں گا میں ایسا کبھی ہوا ہے جو ایسا کروں گا میں یعنی کچھ اس طرح کہ تجھے بھی خبر نہ ہو اس احتیاط سے تجھے دیکھا کروں گا میں ! اجمل سراج
10
9
40
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
تیرے بنا زندگی بھی لیکن ۔۔۔
11
8
40
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
Tweet media one
19
1
39
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
جب کوئی ظلم تم پہ ڈھائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا ! خدا اس شہر اور شہریوں پہ اپنا خاص رحم و کرم فرمائے ۔ آمین
@SMRehmaan
Shuaib Rehman
1 year
نارتھ ناظم آباد لنڈہی کوتل۔ ہوٹل کے پاس ہاڈورئیر کی دوکان پر تلخ کلامی کے بعد اسلحہ کی کھلی نمائش. @SindhRangers @murtazawahab1 @SyedNasirHShah @SaeedGhani1 @SindhCMHouse @sindhinfodepart
33
111
149
4
17
38
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
اگر اپنا آپ سدھارنے سے قاصر ہیں تو معاشرے/دنیا کو سدھارنے کا خواب دیکھنے یا اس پہ آواز اٹھانے کا آپ کو کوئی حق نہیں !
5
14
42
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
غروب آفتاب #کراچی
Tweet media one
7
5
41
@ISyedHabib
Syed Habib
7 months
بات کرو! تاکہ پہچانے جاؤ، کیونکہ آدمی اپنی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام
2
9
41
@ISyedHabib
Syed Habib
1 year
جو تربیت ، تہذیب و تمدن کبھی ہماری شناخت ہوا کرتی تھی باعث فخر و اعزاز ہوا کرتی تھی آج ہمارے اپنے ہی ہاتھوں رسوا ہے ۔۔۔ کوئی کہیں وفاداری ثابت کرتے ہوئے رسوا کر رہا ہے تو کوئی محب وطن ہونے کے دعوے کو سچ ثابت کرتے ہوئے !!!
5
7
41
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر اس کے بغیر اس کی تمنا کیے بغیر ! جون ایلیا
5
17
39
@ISyedHabib
Syed Habib
3 years
Tweet media one
10
0
39
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
کاش مسلمان بھوک پیاس کے ساتھ صبر و برداشت بھی سیکھ لیتے
8
10
40
@ISyedHabib
Syed Habib
2 years
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد امید ہے کہ کل سے شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کم ہو جائے گا
6
10
37