Firstly she said reference dain when sahil gave reference she said ap mujy ayat suna raha hn..
Then Khalil ur Rehman said apko ayat se taklef ha she said jasa apko women Rights se ha mjy b hha...
She herself proved she is one of the Jahils , aur directly ya indirectly wo Quran
طاغوت کے بارے میں پتہ نہ ہونے سے کوئی جاہل ہوتا ہے کہ نہیں یہ تو میں نہیں جانتا لیکن میرے اللّٰہ نے قرآن میں فرمایا
سورة الأحزاب - آیت 33
"اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور زمانہ جاہلیت کی طرح زیب وزینت کی نمائش نہ کرو "
اب اس آیت کے بعد ہر وہ عورت جاہل ہے جو بغیر پردہ کے گھر سے
@Aleenayyy_awan
arabic k sath translation bhi suniy hai 🌚95% islamic knowledge pr kaha hai k jahil hain and this is true … taghut ka mtlb hi na pta go toh is bree jahalat kya hogi k islam k الف nahi lekin makeup cooking instagram ki z tak pta hai wah 😏
رب وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی نہیں ہوتاکہ جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو کیونکہ صرف وہی وہ زات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے💯
(نظام تب ٹھیک ہو گا، جب دین حکمران ہو گا)
دین محض مسجدوں میں بیان کرنے کی چیز نہیں بلکہ دین ایوانوں میں حکمرانی کے لیے آیا ہے۔
(سید ابوالاعلی مودودی رح)
Assalamu Alikum Everyone ☺️🤝
Good morning kaisy hain ap sub log😍
Achhe logon ka tumhari zindagi main aana tumhari kismat hai, aur unhein sambhal kar rakhna tumhara hunar.
-Hazrat Ali (R. A) ♥️✨
ایک تصویر
@QAU_Official
کے لسانی تنظیموں کیطرف سے ہولی کے نام پر ناچ گانے کی ہے۔
دوسری
@JamiatPK
کے طلباء کی ہے جو امریکی و یورپین یونیورسٹیز کے طلباء کیطرح غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف دھرنا دئے بیٹھے ہیں۔
یہ غیر معمولی فرق ہے جس کو ہر پڑھےلکھے باشعور شخص کو سمجھنا چاہئیے۔
@GillaniAayet
ghr ki baat kon kr rha hai hai bahir ki baat kr rha hai and this for muslim women not for liberals
#DesiLiberal
surah baqra verse:208 :momino islam ma poray k poray dakhil ho jao.