Very unfair
عمران ریاض کے نظریات سے شدید اختلاف مگر جو کچھ گزشتہ دو ماہ سے عمران ریاض کے ساتھ کیا جارہا ہے شرمناک ہے۔دلیل کا جواب غلیل سے دینا کہاں کا انصاف ہے۔ وزیراعظم صاحب ! معاملے کا نوٹس لیں۔ انصاف کے تقاضوں کو پورا کریں۔ وزرات داخلہ کو کہیں کسی شہری سے امتیازی سلوک نہ کریں
@MoonisElahi6
ویسے آپکے والد صاحب انہی ویگو ڈالے والوں کی چاپلوسی کے لئیے دو دن پہلے ان کے پاس پہنچے ہوئے تھے۔ پہلے آپ گھر میں طے کرلیں کہ آپ نے اسٹیبلیشمنٹ سے لڑنا ہے یا پھر باپ دادا کے نقش قدم پر چلنا ہے
Thank you so much. IA, I will put my all efforts to perform my duty with full honesty ، zeal & confidence. I will play an active role to ensure access to information for common citizens.
آج دو بڑوں کی اہم ملاقات میں پنجاب کے بحران پر بھی تفصیلی بات کی گئی ہے۔ ایک بڑے نے سب سے بڑے کو بتایا ہے کہ سب سے بڑے صوبے میں مسلسل آئینی و سیاسی بحران ناقابل برداشت ہے : ذرائع
#SupremeCourtIsCompromised
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد پنجاب میں آئینی بحران بڑھنے جارہا ہے۔ ساری منصوبہ بندی حمزہ شہباز کو مستقل وزیراعلی بننے سے روکنے کے لئیے کی جارہی ہے
#SupremeCourt
آج جسٹس اطہر من اللہ نے فرمایا جج کو سوشل میڈیا سے متاثر نہی ہونا چاہیے خیر سے جب یہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تھے تو اس بات پر عمران نیازی کو ضمانتیں دیتے تھے کہ ان کی فین فالونگ بہت ہے
اس پیار کو میں کیا نام دوں ؟
صحافی حذیفہ رحمان کو انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا گیا ہے، ایک نوجوان صحافی کا رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن میں آنا خوش آئند ہے، کیونکہ بیوروکریسی صحافیوں کے ان مسائل کا ادراک نہیں کرپاتی جو ایک صحافی کرسکے گا
@HuzaifaRehman_
ویلڈن میرے دوست
حذیفہ رحمان 6 ماہ بطور انفارمیشن کمشنر رہے اس عرصے کے دوران محض تنخواہ 72 لاکھ سے زائد بنتی تھی لیکن ایک پائی وصول نہ کی
سرکاری گاڑی لی نہ ٹی اے ڈی اے
دفتر میں چائے کافی کا سامان بھی پلےسے لایا کرتے
بااصول نواجوان نئی روایت چھوڑ گیاجہاں کوئی ایک روپیہ نہیں چھوڑتا
نومبر کی تعیناتی ستمبر میں
لندن میں #نوازشریف سے اہم ترین ملاقات کس نے کی؟اور کیا مطالبہ کیا گیا؟
نواز شریف کی ایک "ہاں" حمزہ شہباز کی وزارتِ اعلیٰ پر لٹکتی تلوار ہٹا سکتی ہے
دیکھئیے #حذیفہ_رحمان کا اہم انکشاف پر مبنی وی لاگ👇
نومبر 2021 میں حذیفہ رحمان نے ہمارے ہی پروگرام میں آج کی سیاست کا منظرنامہ واضح کردیا تھا، حذیفہ رحمان کی ایک ، ایک بات سچ ثابت ہورہی ہے، پروجیکٹ عمران خان پورا ڈس مینٹل ہوا،بازی آج بھی نوازشریف کے ہاتھ میں ہے۔ ویلڈن حذیفہ رحمان
@HuzaifaRehman_
آج سے دو سال پہلے حذیفہ رحمان نے ہمارے پروگرام میں کہا تھا کہ نوازشریف صاحب جلسوں میں روزگار کے وعدے کررہے ہوں گے اور عمران خان جیل میں ہوگا،آج عمران خان کو دس سال قید سنائی گئی،اور نوازشریف نے ہارون آباد میں نوجوانوں سے نوکریوں کے وعدے کیے،حذیفہ رحمان کی پیش گوئی کیلکولیٹڈ تھی
#hamzashehbaz
کی وزارت اعلی پرلٹکتی تلوار ہٹ سکتی ہے مگر نواز شریف کو ہاں کرنی پڑے گی: ان کی ایک ہاں موجودہ بحران کو ایک لمحے میں ختم کرسکتی ہے، بائیس جولائی تک میاں صاحب کو سوچنے کا وقت دیا گیا ہے، اب نومبر نہیں بلکہ ستمبر میں کریں
#SupremeCourtIsCompromised
شہباز شریف کی سولہ ماہ کی حکومت کے تلخ معاشی فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے۔ نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چالیس روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کے بہترین معاشی فیصلوں کی وجہ سے آج نگران حکومت کے لئیے
عطا تارڑ کی محنت اور دلچسپی کے بعد سیف سٹی کیمروں کے ذریعے اگر لاہور پولیس مجرموں کے قریب پہنچ بھی گئی مگر ان کی حدود میں بغیر اجازت کیسے داخل ہوگی؟ حکومت تو ویسے بھی بائیس جولائی تک انہی کے ٹرائل پر ہے
#SupremeCourt
#AyazAmir
صدر مملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پر دستخط کردئیے، وزیراعظم نے سات بجے نئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ملاقات کے لئیے وزیراعظم ہاؤس بلالیا
آج سے دو برس قبل جب ساری دنیا کہہ رہی تھی کہ فیض حمید عمران خان کو ریسکیو کرلے گا،اس دوران حذیفہ رحمان نے ہمارے پروگرام میں پورے وثوق سے بتایا تھا کہ عمران خان کا مقدر جیل ہے اسے جیل جانے سے کوئی نہیں روک سکتا اور مقدر کا سکندر نوازشریف ہے جو بہت جلد اقتدار میں واپس آرہا
جنرل(ر)فیض حمید کی بیٹی کی شادی کا انتظار کیا جارہا تھا، جو کہ کل بروز منگل ہوچکی ہے۔ اب فیض حمید کے لئیے زمین کی تپش محسوس کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ بہت سخت حالات ان کے منتظر ہیں۔۔۔۔
آرمی چیف کی تعیناتی:
حکومت نے آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی میں میرٹ کو پیمانہ مقرر کیا ہے، میرٹ ہوگا نہیں بلکہ ہوتا ہوا نظر آئے گا۔
نوجوان صحافی وکالم نگارحذیفہ رحمان کو انفارمیشن کمشنر تعینات، حذیفہ نے بہت کم وقت میں سخت محنت اور لگن س خودکو یہاںتک پہنچایا ہے، ایک نوجوان صحافی کا رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن میں آنا خوش آئند ہےکیونکہ بیوروکریسی صحافیوں کے ان مسائل کاادراک نہیں کرپاتی جو ایکصحافی کرسکے گا_
پنجاب حکومت بیوروکریسی کو پریشرائز کر کے پنجاب کی شوگر ملز بند کروا رہی ہے تاکہ چینی کی پیداوار شروع نہ ہو۔ گنے کی فصل تیار ہے شوگر ملز کے بند ہونے کے باعث فصل ضائع ہو رہی ہے، شوگر ملز بند کر کے کسانوں کا استحصال کیا جارہا ہے۔
#کسان_دشمن_پنجاب_حکومت
Many congratulations to a very seasoned and professional journalist
@HuzaifaRehman_
sb on his nomination as Information Commissioner by Prime Minister. Hope his profound insights over multiple issues would be beneficial to overcome the challenges during this appointment.
جس ملٹری سیکریٹری نے اپنے عہدے اور حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ریکارڈ میں اندراج کئیے بغیر خفیہ طریقے سے تحائف بشری بی بی کو دئیے، کیا اس افسر کا کورٹ مارشل ہوگا؟
سعودی عرب سے فطرانے کے چاول اور قربانی کا گوشت مانگ کر لانے والا
@ImranKhanPTI
جینیوا کنونشن کو بھیک کہہ رہا ہے بے غیرتوں کے سر پہ سینگ ہوتے تو نیازی بارہ سنگھا ہوتا
پنجاب کی وزارت اعلی کا مستقبل میاں نوازشریف کے فیصلے سے مشروط ہے۔۔۔ نواز شریف نے دو دن مانگے سوچنے کے لئیے۔۔۔ اگلوں نے پورے 22 دن دے دئیے کے سکون سے سوچ لو۔۔۔۔#پنجاب_حمزہ_شہباز_کا
#SupremeCourt
@realrazidada
سر نہ صرف جعلی ڈگری ہولڈر بلکہ موصوف کو 2001 میں فوج سے فارغ کردیا گیا تھا اور موصوف اسپیشل کوٹے کے تحت نیب کی صفائی ستھرائی کے انتظامات کرانے کے لئیے نیب میں بھرتی ہوئے اور پھر ایسی صفائی ستھرائی کی کہ الامان الحفیظ۔۔۔
@ImranRiazKhan
ظلم و ناانصافی ناقابل برداشت ہے۔ چاہے مسلم لیگ ن کرے یا پھر تحریک انصاف کرے۔ آپکی رائے سے جسے بھی کوئی مسئلہ ہے وہ قانون کا راستہ اختیار کرے۔ نہ کہ دھونس اور بدمعاشی سے آپکے ساتھ زیادتی کرے
@sajjadanwar9999
@realrazidada
معذرت کے ساتھ، ریکارڈ کی درستگی کے لئیے عرض کرتا چلوں کہ لاہور کی ڈائمنڈ مارکیٹ میں سب سے بڑی گرو عورت باقیوں کے لئیے ایسے ہی القابات استعمال کرتی ہے۔ یہ انہی گلیوں کی اصطلاع ہے، پنکی، گوگی، شہزادی۔۔۔۔
@niyazee26
اور وہ بندہ بھی تاحال کورکمانڈر ہے اور آرمی چیف کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔ اگر لانے والے مخلص ہوتے تو سب سے پہلے اسے کورکمانڈر شپ سے ہٹاتے اور آرمی چیف کی دوڑ سے ٹیکنیکل آؤٹ کرتے
احسن اقبال جیسے شریف النفس سیاستدان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف فوجداری کاروائی کے تحت مقدمہ درج ہونا چائیے، تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرسکے۔
Congratulations to
@HuzaifaRehman_
for being appointed as information commissioner by
@CMShehbaz
. A hardworking and dedicated young person who has always been there for everyone.
کئی عوامی اجتماعات لائیو دیکھنے کا اتفاق ہوا، مینار پاکستان میں ہونے والا آج کا جلسہ یہاں کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔ میلوں میل انسانی سروں کا سمندر۔۔۔ کم ازکم دس سے پندرہ لاکھ لو�� تھے جتنا لوگ مینار پاکستان جلسہ گاہ میں تھے اس سے کئی گناہ زیادہ باہر سڑکوں پر موجود تھے۔
یاد ِماضی عذاب ھے یارب ۔۔۔
میں اور سلمان رفیق قانون کے مطابق
حفاظتی ضمانت کیلئے اکتوبر 2018 میں #اسلام_آباد_ھائیکورٹ میں پیش ھوۓ
برادر کامران مرتضیٰ ھمارے وکیل تھے
دو معزز جج صاحبان پرمشتمل بنچ نے ضمانت دینے کی بجاۓ ھمارا تمسخر اڑایا
حُکم ضمانت نہ دینے کا تھا
تذلیل
شہباز شریف نے بہتر پرفارم کرنے کے لئیے سخت فیصلے لینے کی ٹھانی تو اتحادیوں کی ناراضگیاں شروع ہوگئیں۔ اتحادی اس حکومت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، شہباز حکومت کو ایک فیض حمید درکار ہے، جو ان اتحادیوں کو کنٹرول کرسکے۔
جو بھی فرح اور مجھ پر تنقید کرے ،اسے غدار بنادیں: عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو ہدایت دیتے ہوئے۔ خفیہ ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی۔۔#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
ایاز امیر کے نقطہ نظر سے شدید اختلاف مگر ایک بزرگ صحافی پر ایسے تشدد کرنا انتہائی تکلیف دہ ہے، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت وقت کی اولین ذمہ داری ہے
#AyazAmir
لاہور کے ایک علاقے میں پیدا ہونے والی ناخوشگوار صورتحال کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر خاتون شہری کو مشتعل ہجوم سے بحفاظت بچا کر لے جانے والی ایس ڈی پی او گلبرگ لاہور اے ایس پی شہربانو نقوی کو پنجاب پولیس کی طرف سے بے مثال جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر قائد اعظم پولیس میڈل
@haroon_natamam
جی ہارون صاحب!
@CMShehbaz
کے دور میں لگنے والی آگ کے اعداد و شمار کا تو پتہ نہیں البتہ
@UsmanAKBuzdar
کے دور میں ڈویژن ڈیرہ غازی خان کے دو سو سالہ ریونیو ریکارڈ کو ہی آگ لگوادی گئی تھی۔ پورا محافظ خانہ ہی جل کر خاک ہوگیا تھا.
@TararAttaullah
ضروری اعلان۔۔۔
چند روز سے کچھ معزز ساتھی ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازی خان کے الیکشن کے سلسلے میں بطور ممبر ڈسٹرکٹ بار ،ڈیرہ غازی خان میرا اور میرے گروپ کے ووٹ اور حمایت کے لئیے ملاقات کے متمنی تھے۔ اسی طرح سے جم خانہ الیکشن کے لئیے بھی ووٹ اور سپورٹ کے لئیے دوستوں نے رابطہ کیا تھا۔
یہ ویڈیو میں نے آج سے تقریبا پانچ سال پہلے بنائی تھی۔۔۔ یہ ویڈیو چرچل ہوٹل کی لابی کی ہے۔۔۔ہوٹل میں شہباز شریف کے ساتھ افضال بھٹی بھی موجود تھے۔ اس دن نواز شریف اپنی مرحومہ زوجہ کی عیادت کے بعد پاکستان واپس جا رہے تھے۔
ویسے خاکسار کبھی اختلاف رائے کی بنیاد پر کسی کی ذات کے متعلق کوئی نامناسب الفاظ استعمال نہیں کرتا مگر آج پہلی مرتبہ جمیل فاروقی نامی شخص کا وی لاگ سن کر اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ انتہائی غلیظ اور گھٹیا شخص ہے۔
اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو سے پی ٹی آئی نے معافی مانگ لی ہے،ہم نے اس سےمتعلق تمام ریکارڈ حاصل کر لیا ہے. پی ٹی آئی کے راہنما کی ملاقات اور امریکی حکومت سے معافی تلافی کی تمام تفصیلات اور شواہد ہمارے پاس آ چکے ہیں،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا بڑا انکشاف #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کا اصل چہرہ کتنا بھیانک ہے، تحریک انصاف کے نادان ووٹرز اور سپورٹرز تصور بھی نہیں کرسکتے، آئندہ چند روز میں صادق و امین قرار پانے والے شخص سے عوام کو گھن آئے گی
مگر سر مشاہدبھائی کےخطاب میں سب سےاہم اوربڑی بات
“جب تمہارےآنسو نکلیں گے تمہارےلیے بولنے والا کوئی نہیں ہو گا تب میں بولوں گا تمہارے لیے۔۔۔”
یہ ہےجسےنظراندازکیاگیاہےیہ یہ مشاہداللہ خان کی سوچ تھی۔ بہت کم لوگ اتناظرف رکھتےہیں۔ بہت کم لوگ ایساسوچتےہیں۔ بہت ہی کم لوگ ایساکرتےہیں۔
یاد رہے کہ خواجہ شیراز کے نیچے منتخب ہونے والے ایم پی اے عثمان بزدار ساڑھے تین سال پنجاب کے وزیراعلی رہےہیں۔ تونسہ شہر کے نام پر دو سو ارب سے زائد کے فنڈز لئیے گئے۔ سیلاب سےبچنے کے لئیے کئی ارب کی لاگت سے رودکوہیوں کے لئیے ڈیم بنایا گیا مگر سب کچھ محض ایک بارش کی نظر ہوگیا۔
تونسہ سے پی ٹی آئی کے مستعفی رکن قومی اسمبلی خواجہ شیراز نے یہ ویڈیو ارسال کی ہیں گلہ کیا کہ تونسہ تاریخ کے بدترین سیلاب سے متاثر ہوا لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے مگر میڈیا اس پر خاموش ہے ۔ جناب میڈیا کو حکومتی وزیروں ، عمران خان اور شہباز گل سے فرصت ملے تو ادھر بھی آئے
سپریم کورٹ کے ایک فیصلے میں کہا گیا کہ 22 جولائی کو حمزہ شہباز اور پرویز الہی کے درمیان الیکشن کرایاجائے، جبکہ سپریم کورٹ کے دوسرے فیصلے کا حوالہ دیکر پرویز الہی کو امیدوار تو کیا تسلیم کرنا تھا ان کا ووٹ ہی مسترد کردیا گیا، معاملہ سپریم کورٹ پھر سنے گی
#CMPunjabElections