Humera Mumtaz sial Profile Banner
Humera Mumtaz sial Profile
Humera Mumtaz sial

@HumeraMSial23

2,261
Followers
978
Following
2,404
Media
9,212
Statuses

Vice President Pmln Smt Jhang || Quaid For Life Nawaz Sharif || Maryam Nawaz Sharif My Leader, Boss,Mentor and Everything. Psychologist By Education.

Jhang Pakistan
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
30 سال ہو گئے مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرتے ہوئے یہاں تک کہ اپنی پوری برادری کو مخالف پایا اور ناصرف سپورٹ کی بلکہ اپنے پولنگ سے ہر بار جتوایا اور پچھلے ایک سال سے میم @MaryamNSharif سے ملنےکی کوشش کر رہی ہوں۔ کیا ہمارا کوئی حق نہیں کہ جن کیلئے سالوں سے لڑ رہے ہیں ان سے مل سکیں؟؟
Tweet media one
117
185
845
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
آج اپنے پیارے قائد کی آمد کی خوشی میں جو بھی فالو کرے گا سب کو فالو بیک ملے گا 🙌
Tweet media one
56
105
732
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
@MaryamNSharif میم میرا نام حمیرا ممتاز ہے میں جھنگ میں رہتی ہوں ہم نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کو ہی سپورٹ کیا ہے مجھے آپ سے ملنے کا بہت شوق ہے پلیز مجھے ملنے کی اجازت دے دیں پلیز
15
46
184
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
آج جو بھی فالو کرے گا سب کو فالو بیک ملے گا ۔
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
Pls follow @HumeraMumt44491 from Jhang
36
18
71
51
14
173
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
Thanku so much sir 🥰
@SIYASIDERA
Ahsan Chatha
1 year
مسلم لیگ ن کے دوستوں سے گزارش ہے حمیرا صاحبہ نواز شریف کی کارکن ہیں قیادت سے محبت کرنے والی ہیں ان کو فالو کریں تاکہ ان کا حوصلہ بڑھے شکریہ! @HumeraMumt44491
102
53
394
16
17
179
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
صحافی!! میاں صاحب پاکستان کی عوام 2107 والا پاکستان دیکھنا چاہتی ھے۔ انشاءاللہ ۔۔۔ میاں صاحب کا اشارہ ۔۔۔ #ہر_واری_شیر
0
50
110
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
Maryam Nawaz Sharif! A true daughter of the nation, she continues her father's fight for justice and democracy, come what may. #نواز_تیرے_جانثار
Tweet media one
5
50
81
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
امید سے یقین تک #پاک_سر_زمین_تک
3
59
75
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
@MaryamNSharif میم میرا نام حمیرا ہے میری تعلیم بی ایس سیکالوجی ہے ہم نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کو ہی سپورٹ کیا ہے مجھے بچپن سے شوق ہے کہ میں آپ کے پاس رہوں اور نوکری کروں پلیز مجھے اپنے پاس نوکری دے دیں
18
53
63
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
اک واری فیر شیر ___ 🦁
Tweet media one
2
25
76
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
اتنی کشش رکھتا ہوں کہ منزل سے ہٹ بھی جاؤں تو ذہن پر سوار رہتا ہوں #شیر_پھر_بھی_آئے_گا
Tweet media one
4
42
64
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
70 سالوں میں کسی نے پاکستان کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا اس فتنے نے 4 سالوں میں پہنچایا ہے۔۔۔ #پراجیکٹ_عمران_کا_احتساب_کرو
8
58
61
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
ماں تے آخر ماں ہوندی اے #مادر_جمہوریت
Tweet media one
5
12
62
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
پاکستان کو معاشی قوت بنانے کے لئے #میرا_لیڈر_آرہا_ہے
3
46
55
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
Beyond ballots, Nawaz Sharif’s unbreakable bond with the people. He is returning to restore the nation's Glory. #نواز_اور_عوام_یکجان
1
91
60
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
پاکستان کے ہر شہر سے مسلم لیگ ن کے متوالے اپنے قائد کے استقبال کےلئے 21 اکتوبر کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ قائد کا ایسا تاریخی استقبال کریں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔۔ #میرا_لیڈر_آرہا_ہے
6
51
55
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا جس کے آئین اور قانون میں انصاف کی بجائے بیگمات کی خواہشات ہوں #ملک_دشمن_ہتھوڑا
Tweet media one
Tweet media two
4
51
59
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
آج پاکستان کے مستقبل کا سورج ملتان میں نکلے گا!! #شجاع_آباد_میں_امید_سحر
Tweet media one
6
32
54
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
گھر میں بیوی کی اجازت کے بغیر دودھ نہی پی سکتا اور یوتھیئے کہتے ہیں کہ امریکہ کو "ایبسولوٹلی ناٹ" بولتا تھا #ڈائری_والی_ڈائن
Tweet media one
7
16
54
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
Pic Of The Day 🤗
Tweet media one
2
16
57
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
مریم نوازشریف نے نہ صرف مسلم لیگ ن کی روایتی سیاست کو بدلا بلکہ یوتھ کو بھی شعور دیا یہی وجہ ہے کہ آج نوجوانوں کی اکثریت مسلم لیگ ن میں ہی اپنا روشن مستقبل دیکھ رہی ہے #LahoreRoarsWithMaryam
2
39
50
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
شیر کے استقبال کی تیاریاں اپنے عروج پر , شیروں کا جذبہ بتارہا ہے کہ انشاءاللہ 21 اکتوبر کا دن تاریخ رقم کرنے جارہا ہے۔۔ #امید_سے_یقین_تک
0
44
47
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئینِ گلستاں میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے #ترقی_لائے_گا_نواز
3
50
44
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
میں نے کبھی محبت کا چہرہ نہیں دیکھا لیکن جب بھی تمہیں دیکھا تو ایسا لگا یہی محبت ہے۔🫶🤍
Tweet media one
2
8
42
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
قائد مسلم لیگ ن نوازشریف ایون فیلڈ ہاؤس سے روانہ میں نے تو کل جانا ہے، آپ لوگ آج ہی آگئے ہیں، نوازشریف کا ایون فیلڈ سے روانگی کے وقت صحافیوں کو دیکھ کر مکالمہ
0
12
39
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
مریم نواز شریف کا شاہدرہ آمد پر پرتپاک استقبال عوام چھتوں پر نکل آئے گل پاشی اور فلک شگاف نعرے #نواز_تیرے_جانثار
1
23
36
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
The Only Hope Of Pakistan Nawaz Sharif 🦁 #TheLionReturns
Tweet media one
4
75
42
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
Our lion is coming back to his homeland! 🦁 Historic welcome awaits him! #AHistoricReceptionAwaits
1
44
43
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
Our lion is coming back to his homeland! 🦁 Historic welcome awaits him! #TheLionReturns
Tweet media one
6
76
39
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
ٹر جاون اِک وار ماں لبھدیاں نہیں اے چھاواں فیر لبھدیاں نہیں 💔
Tweet media one
3
8
39
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
میم @MaryamNSharif آپ کی آواز سننے کیلئے کان ترس گئے ہیں ایک پریس کانفرنس تو بناتی ہے ؟ @MaryamNSharif
Tweet media one
5
13
39
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
پاکستان مسلم لیگ ن کی سنئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت اقلیتی ونگ کا مشاورتی اجلاس، وزیراعظم نواز شریف کے نعرے #پاک_سر_زمین_تک
2
38
39
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
نوازشریف ہی پھر سے اس ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرے گا ترقی و خوشحالی کا جو سفر 2017 میں رکا تھا وہ پھر سے نوازشریف کی قیادت میں اب شروع ہوگا #نوازشریف_کا_روشن_پاکستان
Tweet media one
1
23
39
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
جس نے نواز شریف کا نام مٹانے کی کوشش کی وہ لوگ ختم ہو جائیں گے نوازشریف کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، پائندہ رہے گا میرا ��ائد بار بار آیا عوام کے ووٹوں سے آیا کوئی اسکا راستہ نہ روک سکا وہ پھر آئے گا #شیر_پھر_بھی_آئے_گا
Tweet media one
4
37
38
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
موجودہ حالات میں بھی واحد نوازشریف ہے جو اس ملک و قوم کو لیڈ کرتے ہوئے مسائل کا خاتمہ کرسکتا ہے #تدبیر_بھی_نواز_تعبیر_بھی_نواز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
42
37
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
میم @MaryamNSharif کل میں آپ سے ملنے آ رہی ہوں اگر کسی نے ملنے نہ دیا تو میں نے واپس نہیں آنا وہیں گیٹ پے بیھٹے رہنا ہے 🙌
Tweet media one
4
4
38
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
آئی ایم ایف کو ایک بار پھر خدا حافظ کہنے کےلئے #میرا_لیڈر_آرہا_ہے
2
21
35
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ تیار رہنا اے خاموش مسلمانو!! میدان محشر میں انصاف خوب ہو گا۔
Tweet media one
3
17
40
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
مریم نواز شریف صاحبہ نے طلال چوہدری کی ناجائز نا اہلی ختم ہونے پر خوشی کا کیک کاٹ کر طلال چوہدری صاحب کی عزت افزائی کی۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
0
8
35
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
قائد تیرا اک اشارہ حاضر لہو ہمارا🙌 نواز شریف ہی ہمارے مستقبل کی آخری امید ہیں۔
1
13
36
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
اب ڈائری کی سمجھ آئی عمران خان روزانہ ڈائری میں ہدایات لکھواکروزیراعظم ہاوس آتا تھااورڈائری اٹھاکرآخری دن اسی لئےگیاتھاکہ باقی سامان توبشریٰ بی بی نےبنی گلہ شفٹ کرالیاتھاتحفوں کی تصاویرلینےوالی آڈیوکال یادہےنا؟ڈکٹیشن والی ڈائری ہی باقی رہ گئی تھی جوسب سےقیمتی تھی #ڈائری_والی_ڈائن
Tweet media one
6
18
34
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
مسلم لیگ ن کے متوالے اپنے قائد نوازشریف کا شایان شان استقبال کرنے کے لئے پرجوش !!! میاں نوازشریف کے استقبال کے لیے ملک بھر میں تیاری پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔ انشاءاللہ 21 اکتوبر پاکستان کا ایک تاریخی دن بننے جا رہا ہے۔ #AHistoricReceptionAwaits
2
57
35
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
BRAND @MaryamNSharif ! Crowd puller, Fearless, Resilient and Future! #LahoreRoarsWithMaryam
2
39
33
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
The only man who can steer Pakistan out of crisis #لیڈر_ہو_تو_نواز_جیسا
Tweet media one
2
82
35
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
Courageous and bravest women in the history of Pakistan #مادر_جمہوریت
Tweet media one
5
44
32
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
نوازشریف اس ملک و قوم کا واحد لیڈر ہے جس نے ہمیشہ عوام کی خدمت اور ملک کےبارے سوچا لوگ انہیں ناحق انتقام کا نشانہ بناکر اپنی حسد کی آگ کو ٹھنڈا کرتے رہے لیکن انہوں نے ہمیشہ سب کچھ پس پشت ڈال کر اپنی توانائیاں ملک و قوم کی بہتری کیلئےصرف کیں #نوازشریف_کا_روشن_پاکستان
Tweet media one
0
23
33
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
میم @MaryamNSharif کیا آپ ہمارے پیارے قائد کے استقبال کےلئے ائیرپورٹ پر جائیں گئی ؟
Tweet media one
2
5
35
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
News of the Day 🦁 #شیر_آرہا_ہے
Tweet media one
4
29
36
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
نواز شریف کی آمد سے قبل ہی شہر لاہور کو سجا دیا گیا ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ مسلم لیگ ن کے متوالے اپنے قائد کا شیان شان استقبال کر کے اک نئی تاریخ رقم کریں گے ۔ #InshaAllah4thTimePM
3
20
34
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
کیا ملک کی سب سے بڑی عدالت مائنڈ ڈسکلوز کرنا زیب دیتا ہے؟ #FitnayKoNRONahiMilega
Tweet media one
6
32
32
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
مسلم لیگ ن کے شیروں سے گزارش ہے عثمان حیدر نواز شریف کے کارکن ہیں قیادت سے محبت کرنے والے ہیں ان کو فالو کریں تاکہ ان کا حوصلہ بڑھے شکریہ! @thisisusmani
7
10
30
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
میم @MaryamNSharif صرف پانچ منٹ کا ٹائم دے دیں پلیز Only five minutes please 🙏 @MaryamNSharif
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
30 سال ہو گئے مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرتے ہوئے یہاں تک کہ اپنی پوری برادری کو مخالف پایا اور ناصرف سپورٹ کی بلکہ اپنے پولنگ سے ہر بار جتوایا اور پچھلے ایک سال سے میم @MaryamNSharif سے ملنےکی کوشش کر رہی ہوں۔ کیا ہمارا کوئی حق نہیں کہ جن کیلئے سالوں سے لڑ رہے ہیں ان سے مل سکیں؟؟
Tweet media one
117
185
845
2
9
33
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
نواز شریف پاکستان کی سیاست کا طاقتور ترین شخص ہے جو تین بار وزیراعظم بنا اور تینوں بار ہی سیاست سے بے دخل کر دیاگیا انہوں نے اپنا فیصلہ اللّٰہ پر چھوڑا اور اللّٰہ نے انہیں سرخرو کیا نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود نشان عبرت بن گئے!! #سیاست_کا_محور_نواز
0
20
28
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
نواز شریف ہی ملکی مسائل حل کرنے کے اہل ہیں۔ #ہمیں_تیری_بہت_ضرورت_ہے
2
47
29
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
امید سے یقین تک #پاک_سر_زمین_تک
3
37
24
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
11 months
قوم کی بیٹی قوم کی آواز مریم نواز مریم نواز #نواز_تیرے_جانثار
2
21
26
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
We Are Ready to Welcome our Quaid🦁 #شیر_آرہا_ہے
Tweet media one
3
12
30
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں صرف دعوے نہیں کیے بلکہ عملی طور پر کام کر کے دکھائے!! #بنایا_بھی_سنوارا_بھی
Tweet media one
0
21
33
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
21 اکتوبر کسی فرد کا استقبال نہیں ،پاکستان کے روشن مستقبل کا استقبال ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کا اجلاس سے خطاب #معمار_پاکستان_ویلکم_بیک
1
13
33
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
یہ نواز شریف ہی ہےجس کےآخری دور حکومت میں مہنگائی پچھلے50 برس کی کم ترین سطح2.53فیصد پر تھی، بجلی کا یونٹ 7روپے،ڈالر105روپے، پٹرول 71،آٹا 37، چینی 55روپےکلو، سٹاک مارکیٹ55000 کی بلند ترین سطح پر اور پاکستان جی20ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کی جانب گامزن تھا #لیڈر_ہو_تو_نواز_جیسا
0
38
27
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🫶 "ظلم اور جبر کے خلاف حق کی آواز" محترمہ کلثوم نواز یوم وفات مادر جمہوریت ،خاتون اول محترمہ کلثوم نواز
Tweet media one
5
6
29
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
Alhamdulillah, I have been elected as the Vice President of PML(N) Jhang. I am thankful to my party @pmln_org who appreciated my work and encouraged me Specially thnkx for My quaid @MaryamNSharif @Atifrauf79 sir @UmarPmlnnn sir @ARBAB_PMLN_JG sir
Tweet media one
16
9
27
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
یہاں بیوی رات بارہ بجے سے پہلے دودھ نہیں پینے دیتی اور کہتے ہیں ہم لے کے رہیں گے آزادی #ڈائری_والی_ڈائن
Tweet media one
4
12
31
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
Hope of Pakistan Legend Nawaz Sharif King Maker🦁 #لیڈر_ہو_تو_نواز_جیسا
Tweet media one
1
67
27
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
بندیال اور اس کے آئین شکن ساتھیوں نے نظام عدل کو یرغمال بنا رکھا ہے۔۔ #بندیال_جواب_دو
Tweet media one
1
25
28
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
تم سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطن پھول ہر سو امن کے (پھر سے) کھلائیں گے ہم #ترقی_لائے_گا_نواز
Tweet media one
0
20
26
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
65 روپے لیٹر پٹرول تھا نواز دور میں تمہیں کون سا شوق چڑھا تھا کہ تم نے اس کو نااہل کروا دیا اب بھگتو۔۔۔
1
15
31
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
We Are Ready to Welcome our Quaid🦁 #تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی
Tweet media one
12
31
28
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
پاکستان کی معاشی تباہی کے زمہ دار وہ سب لوگ ہیں جنہوں نے پراجیکٹ عمران لانچ کیا اور اس کو اس ملک پر مسلط کرنے میں سہولتکاری کی ۔۔۔#پراجیکٹ_عمران_کا_احتساب_کرو
1
34
28
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
نوازشریف نے پاکستان کو عوام کےلیے قائداعظم کا حقیقی پاکستان بنانے کےلیے دن رات محنت کی ہے #نوازشریف_کا_روشن_پاکستان
Tweet media one
0
22
31
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
A man that saved Pakistan before and he will save Pakistan all over again. #ترقی_لائے_گا_نواز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
36
26
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
میں نے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم چیمہ کے ذریعے تحائف بیچے جن کو عدالت بطور گواہ نوٹس جاری کرسکتی ہے،عمران خان عمران خان نے توشہ خانہ کا سارا ملبہ اپنے ملٹری سیکرٹری پر ڈال دیا ہے، یہ ملٹری سیکرٹری عمران خان کے حامی رہے ہیں #گھڑی_چور_کی_جیل_پکی
0
9
27
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
The tenure of Nawaz Sharif was a time of economic growth, infrastructural development, and improved diplomatic relations. #لیڈر_ہو_تو_نواز_جیسا
Tweet media one
1
69
30
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔۔۔
Tweet media one
0
8
28
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
Nawaz Sharif’s Homecoming. A Game-Changer in Pakistani Politics. #BeReadyFor21October
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
39
26
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
"معمار پاکستان ویلکم بیک" سازشیو گڈ بائے" #صرف_نوازشریف
Tweet media one
2
15
27
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
21 اکتوبر کو عوام نواز شریف کا تاریخی استقبال کرکے پاناما اور اقاما کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے۔۔۔ #تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی
4
18
23
@HumeraMSial23
Humera Mumtaz sial
1 year
نواز شریف کے وعدوں کی کر کے تکمیل مریم کرے گی روشن پاکستان کی تعمیر!!#شجاع_آباد_میں_امید_سحر
Tweet media one
1
33
30