Humaira Profile
Humaira

@Humaira1714

1,737
Followers
1,657
Following
23
Media
239
Statuses

per Tery Agy kch bhi nahe Sab khaak baraber 💞🤡 Old account suspended support me plz

Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Humaira1714
Humaira
1 month
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌇 Have a nice day ❤️
9
0
8
@Humaira1714
Humaira
2 months
حضرت جابر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک نظر (کا اثریہاں تک ہو جاتا ہے کہ وہ) آدمی کو قبر میں داخل کر دیتی ہے اور اونٹ کو ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔ (مسند شہاب، ۶۷۸-)
2
1
11
@Humaira1714
Humaira
30 days
اسلام وعلیکم۔ Good night 😴 Have a sweet dreams 😘
Tweet media one
8
1
10
@Humaira1714
Humaira
1 month
مجھے اس شخص کی فکر نہیں جو میرے ساتھ بُرا کرتا ہے، کیونکہ میں اس کا ہم پلہ نہیں بننا چاہتا۔ "بلکہ" مجھے اس کی فکر ہے جو میرے ساتھ بھلا کرتا ہے، کہ میں اسے کیسے بدلہ دوں۔
6
0
7
@Humaira1714
Humaira
29 days
♥️ ( *Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ*)♥️ ♥️*• جمـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ﹻـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ﹻــعہ مـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ﹻــبـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ﹻــارک))*♥️ **
7
0
10
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم۔ Good night 😴 Have a sweet dreams
4
0
10
@Humaira1714
Humaira
13 days
حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ (بخاری، ۱ / ۱۶، الحدیث: ۱۳)
5
3
11
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤. Good morning 🌞 Have a nice day
Tweet media one
6
0
8
@Humaira1714
Humaira
23 days
اسلام وعلیکم۔ Good night 🌉 Have a sweet dreams 😘
3
0
10
@Humaira1714
Humaira
1 month
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ ۚ اِنَّ زَلۡزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیۡءٌ عَظِیۡمٌ﴿۱﴾ ۱۔اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو کیونکہ قیامت کا زلزلہ بڑی (خوفناک) چیز ہے۔
2
0
6
@Humaira1714
Humaira
2 months
*_ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے_* *_Cheen tapak dam dam_* 🤪😅🙌🏻
5
0
6
@Humaira1714
Humaira
11 days
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌞 Have a nice day ☺️
11
0
8
@Humaira1714
Humaira
2 months
باجے بجانے سے وقتی *پاں* ہو جائے گی مگر پودے لگانے سے زندگی بھر کی *چھاں* ہو گی لہٰذا 14th August with Poda August 😁🥰🏵️
3
0
7
@Humaira1714
Humaira
2 months
Happy rain 🌧️ day
Tweet media one
4
0
8
@Humaira1714
Humaira
1 month
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌄 Have a nice day
4
0
7
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤ Good morning 🌄 Have a nice day 🥰
Tweet media one
4
0
6
@Humaira1714
Humaira
23 days
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌄 Have a nice day ❤️
8
0
8
@Humaira1714
Humaira
22 days
🫀 *_جمـعـᷲــᷟـــᷟــᷴــᷯــہ ᷜمᷢبـᷲــⷡــᷴــᷟـــارک_* ♥️
4
0
8
@Humaira1714
Humaira
13 days
اسلام وعلیکم۔ Good night 🌉 Have a sweet dreams 😘
5
0
10
@Humaira1714
Humaira
2 months
اللّٰہ نے بچا لیا💥💥 اندھا دھند فائرنگ ہو رہی تھی 😟😟😟😟 اور میں ٹی وی کے سامنے سے گزر گئی🥴🤪😜
4
0
6
@Humaira1714
Humaira
2 months
*بیماریوں میں سب سے بڑی بیماری دل کی بیماری ہے اور دل کی بیماریوں میں بڑی بیماری کسی کی دل آزاری ہے*
3
1
7
@Humaira1714
Humaira
1 month
"بیٹے نعمت ہیں، اور بیٹیاں نیکیاں؛ اللَّه عزوجل نعمتوں کا حساب لیتا ہے، اور نیکیوں کا بدلہ دیتا ہے!" امام محمد بن سلیمان رحمه اللَّه *(الآداب الشرعية : 454/1)*
0
0
5
@Humaira1714
Humaira
25 days
ماڑا یہ چائے بھی بریلوی نکلی😁 ابھی منکر منافق کہیں گے یہ چائے پینا بھی بدعت ہے😂 الحمدللہ ہم سنی ہے چائے بھی پئیں گے☕ اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا میلاد بھی گج وج کے منائیں گے❤️
Tweet media one
1
0
7
@Humaira1714
Humaira
2 months
نبیﷺ نے فرمایا: "میں نے جنت کے اندر جھانک کر دیکھا، تو میں نے اہلِ جنت میں اکثریت فقراء کی دیکھی اور میں نے دوزخ میں جھانک کر دیکھا، تو میں نے دوزخ میں اکثریت عورتوں کی دیکھی!" (صحيح مسلم : 2737)
4
0
6
@Humaira1714
Humaira
23 days
”جدائی اسی پر گراں گزرتی ہے جو کریم النفس ہو۔“ (العود الهندي للسقاف : ٣٠٠)
1
0
6
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🥀
Tweet media one
5
0
6
@Humaira1714
Humaira
23 days
🌺 *فیضانِ حدیث* 🌺 فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. لذّتوں کو توڑ دینے والی موت کو کثرت سے یاد کرو. (جامع الترمذي، ج 4، ص 138،الحدیث: 2324)
7
0
6
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم 🥀 صبح بخیر 🌼
Tweet media one
8
0
6
@Humaira1714
Humaira
29 days
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌞 Have a nice day ☺️
3
0
7
@Humaira1714
Humaira
26 days
مکہ میں پیدا ہوئے، اسے مکرمہ بنادیا مدینہ کو ہجرت کی، اسے منورہ بنادیا اور جس کے دل میں بس گئے اسے باغیچہ بنا دیا اللهم صل وسلم على نبينا وحبينا محمد تسليما كثيرا ♥️
2
0
6
@Humaira1714
Humaira
22 days
*جمعہ کے آخری لمحات کو درود پاک سے معطر کیجیے* 🌹 `کیونکہ بروز قیامت بلکہ جنت میں بھی اپنے اس وقت پہ ندامت ہوگی جو بغیر ذکر کے گزرا۔۔ 💗`
3
0
7
@Humaira1714
Humaira
1 month
*🌺فیضانِ حدیث 🌺* *فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے تکالیف میں مبتلا کرتا ہے. (بخاری، کتاب المرضی، باب شدۃ المرض، 4 / 4، الحدیث: 5646)
1
0
6
@Humaira1714
Humaira
1 month
سرکار دو عالَم ﷺ نے ایک خطبے میں ارشاد فرمایا : *اَنَا آخِرُ الْاَنْبِیَآء وَاَنْتُمْ آخِرُالْاُمَم* "میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امت ہو" (سنن ابنِ ماجہ، ج5، ص197، حدیث: 4077)
3
0
4
@Humaira1714
Humaira
2 months
Tweet media one
3
0
5
@Humaira1714
Humaira
13 days
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بعض پیغمبروں نے بیت المقدس کی طرف نماز پڑھی اور بعض نے کعبہ کی طرف تو حضور ﷺ میں سارے انبیاء کرام کے کمالات ہیں لہذا ضروری تھا کہ آپ دونوں طرف نماز پڑھیں۔ (تفسیر نعیمی 16/2)
0
0
7
@Humaira1714
Humaira
2 months
کوئی بتاۓ گا۔ جاز سے چوتھی بار ایڈوانس کیسے لیتے ہیں ۔🙄 🫀ャ* ❣︎༆
0
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم۔ Good morning 🌞 Have a nice day 🥰
Tweet media one
6
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🌼
Tweet media one
4
0
4
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤ Good night 😴 Have a sweet dreams
1
0
6
@Humaira1714
Humaira
1 month
اسلام وعلیکم. Good night 💤 Have a sweet dreams 😘
3
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
Tweet media one
2
0
5
@Humaira1714
Humaira
21 days
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌅 Have a nice day ☺️
3
0
6
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤ مجھے فالو کریں ✅ اور فالو بیک لیں 💯 شکریہ 🥰
2
0
6
@Humaira1714
Humaira
2 months
❮🍓🐿️❯    ویسے ٹائم ٹائم کی بات ہے پہلے آنکھیں بند کر کے نیند آتی تھی اور اب نیٹ بند کر کے🤣     ❮🐣🍒❯
3
1
4
@Humaira1714
Humaira
28 days
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌄 Have a nice day ❤️
2
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤ صبح بخیر🌼
Tweet media one
4
0
5
@Humaira1714
Humaira
23 days
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا تمام انبیاء خوبصورت اور خوش آواز ہیں اور میں ان سب سے زیادہ خوبصورت اور خوش الحان ہوں۔ (مرآة المناجيح137/8)
1
0
5
@Humaira1714
Humaira
17 days
❤️🫶❤️ *''When there is no way''* *ALLAH’ will make a way''🌹🌹🌹* *One should remember Allah all the time 🤲🏻🤲🏻* 🖤💙🫶✨ *🤝السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكـَـاتُهُ❣️* *🤲🌹 درود شریف پڑھ لیجئے*
2
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
Tweet media one
4
0
4
@Humaira1714
Humaira
2 months
”اگر دلوں کو ایک روز دوبارہ ملنے کا یقین نہ ہوتا تو پیاروں کی جدائی پر ہمتیں ٹکڑے ٹکڑے ہو جایا کرتیں،بس یہ اپنوں سے دوبارہ ملنے کا یقین ہے جو آتِش فراق کو ہلکا کر دیتا ہے" (ابو الوفاء ابن عقيل الحنبلي رحمه الله)
3
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
سیدنا امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں؛:"" *جب تک باطن خبائث سے پاک نہ ہو، اس وقت تک علم نافع حاصل نہیں ہوتا۔اور نہ ہی علم کے نور سے انسان روشنی پاسکتا ہے۔* (لباب الاحیاء،ص32)
0
0
4
@Humaira1714
Humaira
2 months
*مجھے لگتا ہے پوسٹ کرنے کے بعد* *ایک دیگ بریانی بھی یہاں منگوا لیا کروں🫥* تاکہ تھوڑا رش لگا رہے😂🤏🏻😐```
3
0
5
@Humaira1714
Humaira
18 days
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌞 Have a nice day ❤️
4
0
6
@Humaira1714
Humaira
2 months
#OlympicGames Pakistani champion 🏆
Tweet media one
3
0
4
@Humaira1714
Humaira
25 days
سب کو دنیا بدلتی ہے مگر حضور صلی ﷲ علیہ وسلم نے دنیا کو بدل دیا۔ (مرآة المناجيح 78/8)
2
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
Happy rain 🌧️ day
Tweet media one
0
0
1
@Humaira1714
Humaira
16 days
گناہ میں بیماری اور استغفار میں شفا ہے (شیخ سعدی) ────•📿🌻
3
0
7
@Humaira1714
Humaira
2 months
نبیﷺ نے فرمایا: "میرے صحابہ کی عزت کرو؛ کیونکہ وہ تم میں سے سب سے بہتر ہیں!" (مشکوٰۃ المصابیح : 6012)
1
0
2
@Humaira1714
Humaira
25 days
**جب موت کا وقت آتا ھے* *تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی* *دعا کیجئے* *میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو آمین ⁩🤲* *💙اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی-💙* *Allah Hafiz ♥️✨*
3
0
5
@Humaira1714
Humaira
2 months
مجھے گھر والے باجا نہیں لے کر دے رہے 😅😅
2
1
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤. Good morning 🌞 Have a nice day
Tweet media one
3
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
جنہوں نے غریب کی بیٹیوں کی شادی کروانی ہے وہ 14 اگست پر ضائع ہونے والے پیسوں سے کروا لیں پھر ربیع الاوّل میں رولا ڈال لیتے ہیں 😁
2
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
صوفیاء فرماتے ہیں: *رنج و غم میں درود شریف پڑھو کیونکہ اکثر رنج و غم گناہوں کی وجہ سے آتے ہیں اور درود شریف کی برکت سے گناہ مٹتے ہیں جب گناہ گئے تو ان کا سامان یعنی رنج و غم بھی گیا۔* (مرآة المناجيح 421/2)
0
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
🌺 *فیضانِ حدیث*🌺 حضرت ابو درداء رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’میزانِ عمل میں حسنِ اخلاق سے زیادہ وزنی کوئی چیز نہیں ۔ (ابو داؤد، ۴ / ۳۳۲، الحدیث: ۴۷۹۹)
0
0
3
@Humaira1714
Humaira
25 days
*عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ۔۔۔ 🫶🏻🫶🏻🫶🏻*
0
0
4
@Humaira1714
Humaira
2 months
Tweet media one
3
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
🌺 *فیضانِ حدیث*🌺 حضرت جابر بن سمرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مسلمانوں میں سب سے زیادہ اچھا وہ ہے جس کے اَخلاق سب سے زیادہ اچھے ہیں (مسند امام احمد، ۷ / ۴۱۰، الحدیث: ۲۰۸۷۴)
0
0
3
@Humaira1714
Humaira
26 days
*گویا چاند چکر کاٹ رہا ہے* حضرت کعب بن مالک رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں رسول ﷲ ﷺ کے حسن کی یہ کیفیت تھی کہ جب رسول ﷲ ﷺ کسی چیز سے خوش ہوتے تو آپ کا چہرہ مبارک ایسا چمکتا دمکتا گویا کہ چاند چہرہ اقدس کے گرد گھوم رہا ہے۔ (جواہر البحار 199/4)
0
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
😂😂
Tweet media one
2
1
2
@Humaira1714
Humaira
27 days
اسلام وعلیکم Good night x family 🌆 Have a sweet dreams 😘
2
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
*نعمت کے وقت باجا!!!* انس بن مالک رضی اللّٰه عنه سے روایت ہے رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا. دو آوازیں دنیا و آخرت میں ملعون ہیں، *(١)نعمت کے وقت باجے کی آواز،* (٢)اور مصیبت کے وقت رونے کی آواز [مسند البزار رقم: 7513]
2
0
2
@Humaira1714
Humaira
24 days
اسلام وعلیکم۔ Good morning 🌞 Have a nice day ☺️
2
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
*ᥫ᭡⁴* 🫱🏻‍🫲🏻❤️🙌🏻🧷🌍 (: 🌼🌎🌙_ _⸙ —🍫🐣_ 🥰🐣 *☕⃝🇬◯◯ᴅ 🌚⃝NiGhT*💚🩵 *Sweet and Cutest x family 🌎🖤🎗️👀🤌💍🍁🐼🌙🧸💎🔗🔰♥️💦 🌸🧷♥️🌍🙌🏻 ♥️👀🌙🤌💎🫀 *╭─── ◈☆◈ ───* *╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘* *`*🌍👀❤️💎
2
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
*📍🥀ہمیں خامیاں تو نظر آتی ہیں لیکن دوسروں میں۔ ہم بدلنا تو چاہتے ہیں لیکن دوسروں کوجس دن ہم سب نے سےپہلےاپنےگریبان میں جھانکیں گے تو تب ہی ہم ایک بہتر انسان بنے گے-💯
1
0
2
@Humaira1714
Humaira
28 days
*حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں* *ہمارے جسم کی کھالوں کے جوتے بنیں اور شہہ رگ کے تسمے بنیں اور حضور انورﷺ اسے استعمال فرمائیں، تو بھی ان کے حق کا کروڑواں حصّہ ادا نہ ہو۔* *(مرآۃ المناجیح، 71/3)*
0
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
*🌷فرمان مصطفیﷺ 🌷* تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے *{ ابوداؤد، 2/125 ، حدیث :1531 }* صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🤍
2
0
1
@Humaira1714
Humaira
2 months
Good night 😘 Have a sweet dreams
1
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤۔ Good morning 🌞 Have a nice day
Tweet media one
4
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
Kya ap logo NY sobha ki tayareya kar li han🇵🇰 Han 😂 Nahi 😢 ............😂
1
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
Tweet media one
1
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
درود پاک پڑھ لیں۔ 💞 صلی اللہ علیہ والہ وسلم🎗
2
1
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
🌺 *فیضانِ حدیث*🌺 نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللّٰہ تعالیٰ نے اخلاق کے درجات مکمل کرنے اور اچھے اعمال کے کمالات پورے کرنے کے لیے مجھ کو بھیجا۔ (شرح السنہ، ۷ / ۹، الحدیث: ۳۵۱۶)
1
1
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
مذاق اپنی جگہ: یہ بتاؤ!🤌🏻 دل دینا ہے کہ نہیں ؟🫴🏻 😂😂😂
2
0
3
@Humaira1714
Humaira
2 months
paaaannnnn🎺📯🎺📯🎷 peeeeeeppppp🎺📯🎺📯 paaaaannnnnn 🎺🎺📯📯🎺📯🎺paaan 🎺📯📯📯🎺paaan📯🎺📯🎺 paan📯🎺📯🎺📯 paaaannnn📯📯🎷🎺📯 paaan📯🎺📯📯🎺 paaann 📯paaannn🎺🎺🎺paaann 🎺🎺🎺🎺📯paann📯🎺📯 14 اگست آ گئی میرا باجا بھی آ گیا 🙂ا 📯🎺🎷پااااااااااااااااااں 📯🎺🎷
1
0
2
@Humaira1714
Humaira
16 days
جس جانور پر حضورﷺ سوار ہوتے عمر بھر ویسا ہی رہتا اور حضورﷺ کی برکت سے بوڑھا نہ ہوتا۔ (فتاویٰ رضویہ)
2
0
3
@Humaira1714
Humaira
24 days
🌺 *فیضانِ حدیث*🌺 نبی ٔکریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ’’ہر امت میں ایک فرعون ہوتا ہے اور میری امت کا فرعون ابوجہل ہے۔ ( مسند شاشی، مسند عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ، ۲ / ۳۳۱، الحدیث: ۹۲۲)
0
0
2
@Humaira1714
Humaira
28 days
اسلام وعلیکم۔ Good night 😴 Have a sweet dreams 😚
1
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
اسلام علیکم ❤۔ Good night 😘 Have a sweet dreams
0
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
فالو کرو فالو بیک حاصل کرو💯💯
1
0
1
@Humaira1714
Humaira
2 months
@MrAbviews Fbbbbb. Plz
0
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
0
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
0
0
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
@Laila_Khan_4 Fbbbbbbbb plz
0
0
1
@Humaira1714
Humaira
30 days
حضرت عبداللّٰہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے، رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا کہ جھوٹے گواہ کے قدم ہٹنے بھی نہ پائیں گے کہ اللّٰہ تعالیٰ اُس کے لیے جہنم واجب کر دے گا۔ ( ابن ماجہ، ۳ / ۱۲۳، الحدیث: ۲۳۷۳)
1
1
2
@Humaira1714
Humaira
2 months
@TheHolyKaba سبحان اللہ
0
0
1
@Humaira1714
Humaira
2 months
*زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہوجاؤ کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کردیتی ہیں 🥀🖇️🔏* ❥︎_____🦋✍️
1
0
0