ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Profile
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@Heera_GIL

2,012
Followers
3,661
Following
154
Media
1,856
Statuses

Ѕтυ∂єηт | Α∂νєηтυяєѕ | Ⓕⓤⓣⓤⓡⓔ Ⓔⓝⓣⓡⓔⓟⓡⓔⓝⓔⓤⓡ | 𝚒𝚙𝚒𝚊𝚗 | 𝐏𝐓𝐈 𝚂𝚞𝚙𝚙𝚘𝚛𝚝𝚎𝚛 | 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐊𝐡𝐚𝐧'𝐬 𝚏𝚊𝚗

Canada
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔ حبیب جالب کی نظم سنو اور اسکے بعد انکے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا وہ بھی تصویر میں دیکھو ۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @TeamPakPower
Tweet media one
2
21
29
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی ❤️ کامیابی مبارک #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
17
25
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے احکامات کے باوجود #عمران_ریاض خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اگر ہمارے ملک میں عدالتی احکامات کے باوجود، حالت احرام میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں تو پھر باقی کیا رہ جاتا ہے #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #کپتان_کی_آواز
Tweet media one
Tweet media two
0
15
24
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ تسبیج والے سرخرو ہو گے ۔۔۔ بیشک میرے رب کا فیصلہ وہ جیسے چاہے عزت دے جیسے چاہے ذلت ۔۔ مخالفین نے ہر بھونڈی حرکت کی مگر ہوا وہی جو میرے رب کی مرضی تھی ۔۔ حق ا گیا ہے بیشک اب باطل مٹ کر رہے گا #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
5
14
23
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
Kiya ho ga Pakistan ka
Tweet media one
3
16
21
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
بھارت نے ہمارے برگیڈیئر کو قتل کر دیا ہے۔ اور ائی ایس ائی یہاں لگی ہے کہ کون جیل میں ا سکتا ہے اور کون نہیں ا سکتا۔ سابق وزیراعظم عمران خان @LegacyLeavers_ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
18
22
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
اس دنیا کا حسین ترین شہزادہ❤️ #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
17
22
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
آج کا احتجاج زبردست رہا ۔ شکریہ سب آتنک وادیوں کا ،جو عمران خان کی کال پر آج باہر نکلے اور بدترین کریک ڈاؤن کے باوجود اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ @LegacyLeavers_ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
16
22
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
تاریخ ان عہد وفا نبھانے والوں کو نہیں بھولے گی، چٹان جیسا حوصلہ، کھل کر حق بات کرنے والا، محب وطن اور مٹی کا وفادار بیٹا صحافی عمران ریاض خان @ImranRiazKhan اللّہ تعالٰی عمران ریاض بھائی کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی دے۔ آمین #PakistanUnderFascism #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
Tweet media one
3
23
21
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
لوہےکےچنےثابت ہوئیں ہماری یہ بہادر خواتین۔ سلام ان عورتوں کو۔ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
2
14
21
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے ڈھیروں دعائیں - اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں سمیت تمام مظلوم اور بے گناہ لوگوں کی مشکلات آسان فرمائے اور اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد رہائی عطا فرمائے - عید مبارک #ReleaseImranKhan #عید_عمران_خان_کےساتھ #قيدی_نمبر_804_کی_رہائی
Tweet media one
0
12
20
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
السلام علیکم✨ تمام عالم اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر اپنے قائد امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کیونکہ وہ اپنے لیے نہیں ہمارے اور ہمارے بچوں کے بہتر خوشحال مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے🇵🇰💕 #عید_مبارک_میرے_کپتان
Tweet media one
6
9
21
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
افسوس صد افسوس #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
1
12
20
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
میرا عشق عمران خان میرا جنون پاکستان @LegacyLeavers_ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
0
20
19
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہ تھے💔 #عوام_دشمن_بجٹ_نامنظور
Tweet media one
2
19
18
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
السلام علیکم کپتان کے چاہنے والوں کو۔۔۔!!!! خان صاحب جلدی آ جائیں چور سارا ملک کھا گے ہیں ہر جگہ ہم ذلیل اور رسوا ہو رہے ہیں۔۔۔!!! سارا نظام برباد ہو گیا ہے۔۔۔!!! #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
5
14
19
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
آج عمران ریاض خان کی احرام میں گرفتاری دیکھ کر یقیناً شیطان بھی شرمندہ ہو رہا ہو گا۔ #imranriazkhan #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
20
18
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
روندو کھسرا #نامعلوم_خواجہ_سرا
Tweet media one
1
13
19
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
“Some will never understand you, not because you are mysterious, but because you are real and they are accustomed to fake people.” #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
12
18
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
قاضی صاحب کی اہلیہ تو بہت خوش نصیب ہیں جنکا کیس سنا بھی گیا اور کرپشن کے باوجود بیچ بھی گئی یہاں تو کئی بے گناہ خواتین قیدی کئی ماہ سے قید میں ہیں لیکن کوئی جٹس ان کی پٹیشن ہی نہیں سننے کے لیے تیار مطیع اللہ جان #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
2
14
17
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
آج الگ الگ جیل کاٹ رہے ہیں، گرمی اور باقی تنگیاں برداشت کر رہے ہیں، اپنی قوم کے لیے. دور رہتے ہوئے بھی ساتھ ساتھ ہیں. جڑے ہوئے ہیں اللہ اور اس کے نبی کے عشق سے. ان شااللہ میرا رب انہیں ہمیشہ ساتھ رکھے گا ان شا اللہ . آمین #خان_کی_رہائی_میری_عید #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
1
13
17
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
عمران خان ایک ہی ہے اللّٰہ تعالی نے اس کو ایسا بنایا ہے کہ کوئی چاہ کر بھی اس جیسا تو دور اس کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا کیونکہ عمران خان ایک نظریہ ہے اور یہ نظریہ پاکستان کی حقیقی آزادی خودمختاری اور خوشحالی کا ہے @LegacyLeavers_ @TeamPakPower #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
Tweet media one
0
34
18
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
قاتل مبینہ طور پر گلے پر کٹ لگانا چاہتا تھا مگر کامیاب نہ ہو سکا, سب کو سوچنا ہو گا۔۔۔ _ImranRiazKhan_ #نامعلوم_خواجہ_سرا
Tweet media one
1
21
18
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
ان کے سارے اندازے غلط ثابت ہو گئے ہیں وہ جس کو مائنس کرنے چلے تھے وہ پلس ہو کے ملٹی پلائی ہوتا چلا جا رہا ہے @TeamPakPower #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
1
17
18
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
0
14
17
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
قوم سرگودھا کے 1،اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6،سُپریم کورٹ کے 3ججز کو سلام پیش کرتی ہے. بانی چیئرمین عمران خان #ReleaseImranKhan #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
0
12
17
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی تحریک انصاف کی بڑی فتح ہے، انشاءاللہ اب عمران خان بھی جلد رہا ہو جائیں گے_ جی ایا نو پرویز صاحب🤭 @TeamPakPower #خوش_آمدید_پرویز_الٰہی
Tweet media one
2
15
17
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
" وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء " بے شک عزت اور ذلت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔🔥✌️ #سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا #خان_کی_رہائی_میری_عید
Tweet media one
3
15
17
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
شہباز گل کا بھائی، اظہر مشوانی کے 2 بھائی، شہریار بخاری کا بھائی زندہ یزید کے پاگل پن کی سزا بھگت رہے ہیں دنیا میں مشترکہ سزا کا یہ پاگل پن جنگی جرائم میں آتا ہے ان بے گناہ اسیران کے لئے آواز اٹھائیں #خان_کی_رہائی_میری_عید
Tweet media one
2
14
17
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
ایَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین Today the best Photo ❤‍🩹
Tweet media one
2
12
15
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
ضرور سوچئے گا۔۔۔۔ #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
16
16
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف چوبیس گھنٹے کا ہی ہوتا ہے۔۔ وقت ٹھہرتا نہیں گزر جاتا ہے۔۔۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
13
16
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان 💔💔 #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
2
16
16
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
سب پاکستانی ڈاکٹر عبدالقدیر کے احسان کو یاد رکھیں #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
2
13
16
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا، چودھری پرویز الہیٰ کا رہائی کے بعد بیان @TeamPakPower #خوش_آمدید_پرویز_الٰہی
Tweet media one
1
13
15
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
یہ بوٹ کس کے ہیں ٹھاکُر؟! 🧐🧐🧐 #نامعلوم_خواجہ_سرا @TeamPakPower
Tweet media one
Tweet media two
0
19
14
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
بجٹ میں 2100 بلین ڈیفینس کی لیئے مقتس کئے گئے ہیں مُجھ ایک بات بتائیں نہ انھونے نہ کشمیر کے کُچھ کیا ہے نہ فلسطین کے لیئے نہ 50 نہ سالوں میں کبھی جنگ لڑی انھونے نہ یہ قبیلہ اول کی حفاظت کر راہیں ہے مار تو ڈھیاری در اور کسان طبقے کو ڈالا نہ #Budget2024 #عوام_دشمن_بجٹ_نامنظور
Tweet media one
1
15
15
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
زنجیروں سے کہاں رُکے ہیں. پیار سفر میں عشق کے راہی 🙏😭 #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو #عمران_ریاض
Tweet media one
1
11
15
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
میری طرف سے عـــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان قیدی نمبر 804 چاہنے والوں سب دوستوں کو عیدالاضحی مبارک ہو😘
Tweet media one
2
6
15
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
یے پنجاب پولیس ہے ۔۔۔۔۔ ملک کی سب سے بڑی جماعت اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ساتھ کیا جانے والے سلوک۔۔۔ اب بھی شک ہے کہ جہموریت ہے۔۔۔؟؟ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
0
11
15
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
اڈیالہ جیل سے پہلی تصویر 10 ہزار لائک ریٹویٹ کریں جلدی❤️ #کپتان_کا_دیدار @TeamPakPower
Tweet media one
1
14
14
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
پنجاب میں ہتک عزت بل جو کل زبردستی پاس کروایا گیا اس کا مقصد آزاد آوازوں کو خاموش کروانا آزادی رائے کا حق مارنا ہے ہونا تو یہ چاہیے کہ صحافی تنظیموں کی جانب سے آواز اٹھائی جاتی #بھکاری_نہیں_عمران_چاہئے @TeamPakPower @bdigl @Heera_GIL
Tweet media one
0
17
14
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
کہاں لکھا ہے؟ تمہاری مرضی کے لفظ بولوں @LegacyLeavers_ @TeamPakPower #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
Tweet media one
1
27
14
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
خدا جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ آج تک جس نے بھی صدق دل سے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقدمہ لڑا ہے، خدائے کریم نے اسے ہر جگہ سرخرو فرمایا ہے، ان شاءاللہ عمران خان صاحب بھی ضرور سرخرو ہونگے #imrankhan
Tweet media one
1
12
14
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
آکاش وانی کی رنگبازیاں اسٹار پلس نے مشہور ڈرامے کی قسط نمبر 420 بھی ریلیز کر دی 😁
1
15
13
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
There is no question of giving up, I will fight with mafia until my last breath! Allah never changes the state of a nation until it struggles to change its own state! Let's Come Out Pakistanio!!! #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
0
19
14
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
جس نے پاکستان کے دو ٹکڑے کردیے، اُسکی تصویر! جنہوں نے پاکستان کو کنگال کردیا، بھکاری بنا دیا، اُنکی تصویر! لیکن جس نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، جس کی یاد میں آج پورے پاکستان میں چھٹی منائی جا رہی ہے، اُسکی کوئی تصویر نہیں! @TeamPakPower @LegacyLeavers_ #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Tweet media one
1
10
14
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
نہ بھولے گی نہ بھولنے دے گی۔۔۔ قوم بھی اور تاریخ بھی _Maria Memon_ #نامعلوم_خواجہ_سرا
Tweet media one
0
26
12
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
السلام علیکم "X" فیملی😍 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
2
12
13
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
زرداری موت کی آرزو کر رہا ہے😂 #عید_مبارک_میرے_کپتان #خان_کی_رہائی_میری_عید
Tweet media one
2
9
13
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
جس نے CCTV فوٹیج چرائی اسی نے نو مئی کروائی۔ #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
0
19
13
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
5
14
13
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
جب جب پیار پہ پہرا ہوا ہے پیار اور بھی گہرا گہرا ہوا ہے  #کپتان_کا_دیدار @TeamPakPower
Tweet media one
1
15
13
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
الیکشن 2024ء کے اپنے حقیقی مینڈیٹ کی واپسی کی منتظر 24 کروڑ عوام! 119 دن الیکشن کمیشن سے انصاف کے انتظار میں ووٹ چوری اور نقل نقلی ایم این اے خواجہ اصف کب تک انصاف کی راہ میں رکاوٹ بنے گا #آئین_کو_بحال_کرو
Tweet media one
0
14
12
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
کل بھی تیرے ساتھ تھے ہم اج بھی تو لیڈر ہے ہمارا اتنا ہے یقین کہ کل بھی تو ہی وزیر اعظم ہوگا ہمارا @LegacyLeavers_ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
1
15
12
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
عدالتوں میں بھی کیسز بھرپور لڑے جا رہے ہیں وہاں پر وکلا اپنا محاذ سنبھالیں سیاسی لیڈرز اور خان کے ساتھیوں کو ٹیگ کریں انکو جھنجھوڑیں کہ خان کو باہر نکالنا ہے تو تحریک ،لانگ مارچ ،دھرنا دینا ہوگا ۔ #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
0
14
12
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
لہو سے میں نے لکھا تھا جو کچھ دیوار زنداں پر وہ بجلی بن کے چمکا دامن صبح گلستاں پر @LegacyLeavers_ @TeamPakPower #خان_کی_رہائی_پاکستان_کی_بقا
Tweet media one
0
24
12
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
One and only hope Imran khan #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
13
12
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
عمران احمد خان نیازی زندہ باد!! @TeamPakPower #کپتان_کا_دیدار
Tweet media one
2
12
11
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
جس وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دوکھ سنا رہا ہے انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا #justice
Tweet media one
3
10
11
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
عالیہ حمزہ کا ورلڈریکارڈ 9مئی4 بجکر45 منٹ پرجناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی پھر یہ اڑ کر راہے ونڈ پہنچ گئی4بجکر46منٹ پر تھانہ جلادیا پنجاب حکومت کے مطابق عالیہ اڑ کر میانوالی پہنچ گئی اور 4بجگر51 منٹ پر تھانہ میانوالی جلادیا اسی لئے تو آئی جی پنجاب کو امتیاز سپر سٹور سے تمغہ امتیاز دیا
Tweet media one
3
10
10
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
قوم کے ٹیکس سے ماہانہ 30 لاکھ روپے سے زائد کی مراعات لینے والا جنرل نزیر بٹ کا بنیادی کام وطن فروشوں، چوروں اور لٹیروں کو تحفظ مہیا کرنا ہے۔۔۔!!! @LegacyLeavers_ @TeamPakPower #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Tweet media one
0
13
11
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
خان صاحب اپ اکیلے تب ہوں گے جب ہم نہیں ہوں گے @TeamPakPower #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
0
12
11
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
جس دن میں کال دوں گا اس دن لوگ اٹھ فروری سے بھی زیادہ تعداد میں باہر نکلیں گے، مرشد عمران خان۔ پیر و مرشد عمران خان جیل میں اس انتظار میں بیٹھے ہیں کہ ان کی قوم باہر نکلے گی اور غلامی کی زنجیریں توڑ دے گی #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
0
15
11
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
Tweet media one
3
10
11
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
مینڈیٹ کی چوری اور عمران خان، بشریٰ عمران و دیگر اسیران کی بے گناہ قید کے خلاف چنیوٹ میں ریلی کا آغاز! #ReleaseOurKaptaan #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے
1
9
9
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
عمران خان کی اہلیہ کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا جا رہا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں۔ اج کا یہ احتجاج بشری بی بی کے ساتھ ہونے والے حکومتی سلوک کے خلاف ہے بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل میں سلو پوائزن دے کر مرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ #بشریٰ_عمران_کی_جان_کوخطرہ #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے
1
8
9
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
پاکستان تحریک انصاف نے تمام اوورسیز چیپٹرز کو احتجاجی مظاہرے کرنے کی ہدایات جاری کر دیں #خان_کی_رہائی_پاکستان_کی_بقا @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
1
16
10
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
آفس ص�� افسوس #عمران_ریاض
Tweet media one
0
10
10
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
کوئ ایک بات بتادے جس کو لے کر آپ عمران خان صاحب سے جنون کی حد تک محبت کرتے؟ #پاکستان_کی_جان_کپتان
Tweet media one
2
13
9
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
ایرانی میڈیا نے یہ تصویر شائع کی ہے 🔥💯
Tweet media one
1
6
8
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
" جب آپ نعرہ لگاتے ہیں تو انکے دلوں میں خوف بیٹھ جاتا ہے " تیری جان میری جان عمران خان عمران خان #آئین_کو_بحال_کرو
0
11
9
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
bnta hai bai bnta hai😂😂😂
Tweet media one
1
6
8
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
دبئی میں دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ طوفانی بارشوں میں ڈوب گیا۔۔۔ رن وے دریا بن گیا۔۔ ہر طرف سیلابی ریلے
0
7
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
۲۸ سال قبل جس تحریک کی بنیاد انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر رکھی گئی تھی، اسے قربانیاں، فسطائیت، جبر اور قید و بند کی صعوبتیں نظریے سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹا سکیں #28FOUNDATIONDAY #ImranKhan #ImranKhan804
Tweet media one
1
9
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین Today the best ⚡❤‍🩹
Tweet media one
1
8
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
اگر یہ تصویر دیکھنے کے بعد بھی کوئی اپنے گھر، گلی ، محلے، رقبے، یا ڈیرے پر درخت نہیں لگاتا تو اس کی سوچ اور اخلاقیات قابل محاسبہ ہے۔
Tweet media one
1
9
8
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
پریشان نہیں ہونا گھبرانا نہیں انکے سب منصوبے ناکام ہوں گے۔ @TeamPakPower @LegacyLeavers_ #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
Tweet media one
2
16
8
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین Today the best ⚡❤‍🩹 #ImranKhan804 #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
2
5
6
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین Today the best Photo⚡❤‍🩹 #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Tweet media one
1
9
6
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
جو ڈراتا ہے واپس ڈرا اس کو #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #imrankhan #pti
2
6
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
نعیم بخاری صاحب نے نیچے پوسٹ پر جو تباہی کا راز گنوائے یہ تباہی ہے یہ سب جانتے ہیں, لیکن اسے درست کرنا کوئی نہیں چاہتا پاکستان کو اگر ٹھیک کرنا ہے تو جس کی حکومت آئے جنگی بنیاد پر فیصلے کرنے ہونگے کرونا وباء اور ملکی حالت نے خان پر مجبوری لٹکا رکھے تھے #پاکستان_کی_جان_کپتان #ik
Tweet media one
0
11
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
جیت گیا تو میری قوم جیتے گی۔ #عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
Tweet media one
0
2
8
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
Let Imran Khan continue his work as a leader. The future of Pakistan depends on it. #آزاد_کرو_کپتان_تحریک #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو @LegacyLeavers_ @TeamPakPower
Tweet media one
0
13
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
The people's mandate is clear – Imran Khan is the leader we want and need!" @LegacyLeavers_ @TeamPakPower #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
Tweet media one
0
11
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
ورلڈ کپ نواز شریف نے جیتا تھا @LegacyLeavers_ @TeamPakPower #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
0
9
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
عمران خان رو نہیں رہا رلا رہا ہے اسکی رہاٸی کا سنتے ہی سب کتے بلے سانپ بچھو رو رہے ہیں
Tweet media one
1
12
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
Mast plan ha ☠️☠️☠️
Tweet media one
0
6
7
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
ایک وہ دور جب کمزور، مزدور اور دہاڑی دار طبقے کو باعزت طعام و قیام، مفت علاج اور کاروبار کے مواقع فراہم کئے جا رہے تھے اور آج معیشت کے الٹے پہیے اور ظالم رجیم نے ان کے لیے دو وقت کی روٹی تک محال کر دی ہے #InternationalLaborDay
Tweet media one
0
10
6
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
جی دو مردے کہاں ہیں جو 150 روپے لیٹر پہ کفن باندھ کے احتجاج کیا کرتے تھے.......
Tweet media one
1
6
5
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی ائی رہنماؤں کو اسمبلی سے نکال دیا جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل #PTI_Folllowers #pti_lovers #NEWS
Tweet media one
1
6
5
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
فری سرکاری خرچ پر بجلی٫ گیس٫ پٹرول٫ علاج اور دیگر اشیاء روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے اور کیسے احساس ہوگا غریب عوام کا ۔۔۔۔اللہ تعالی ہر اس شخص کو عبرت کا نشانہ بنا دے جو پاکستان کی تباہی بربادی کا باعث امین ثم امین
Tweet media one
0
6
5
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
وہ جیل میں رہ کر بھی آزاد ہے کیونکہ وہ خوددار ہے وہ بہادر ہے۔ #سیاست_کا_سلطان_کپتان
Tweet media one
1
2
5
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
اپنی مٹی سے وفا کرنے والے 3 بہادر جن کی خراب صحت بھی ان کی نظریے اور ملک سے وفاداری کے آڑے نہیں آسکی،جو اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہر جبر کے باوجود کھڑے ہیں اور ان کی مسکراہٹ ہے جو باطل کے آلہ کاروں پر کاری ضرب ہے۔ #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
0
11
5
@Heera_GIL
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 𝔾𝕚𝕝𝕝ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے Imran khan is our leader. #پاکستان_کی_جان_کپتان
Tweet media one
0
11
6