حیدر یٰسین تھہیم Profile Banner
حیدر یٰسین تھہیم Profile
حیدر یٰسین تھہیم

@Haydithaheem

1,464
Followers
1,551
Following
143
Media
4,039
Statuses

Creating My Own Sunshine 👑 || Sagittarius ♐ || Medico 🩺 || Selenophile || Photography 📸 || Quotes

Pakistan
Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Beshak 💖😇
Tweet media one
25
2
30
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
*خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔* *بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!*♥️
Tweet media one
31
2
25
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
پہلے عشرے کی دُعا! #رَبِّ_اغْفِرُوَارْحَمْ_وَ_اَنْتَ_خَیْرُالرَّاحِمِیْنَ°• ترجمہ: اے اللّہ؛ مجھے بخش دے ٗ مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے🤍 🌻 ❤💞🌹Good Morning🌹💞❤ #RamadanKareem
Tweet media one
25
2
28
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Aammeen 🤲🫶
Tweet media one
25
3
25
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°* *"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے*
Tweet media one
20
1
27
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*یا اللہ ہم سب کو سچی توبہ کی توفیق عطا فرما* * *ہمارے گناہوں کو بخش دے۔آمین 🕋🤲
Tweet media one
25
0
24
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Say Alhamdulillah ❤️✨
Tweet media one
20
1
24
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Chasing sunrays and capturing moments.
Tweet media one
18
0
25
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
محبّت خوبصورت ہے اتنی خوبصورت ہے کہ اگر تم کسی سوکھی ٹہنی پر محبت پھونک ڈالو تو ہزاروں پھول مہک اٹھیں.❤ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
20
0
23
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*ماں کی محبت اندھی ہوتی ہے کیونکہ یہ اس وقت سے محبت کرنا شروع کرتی ہے جب ابھی ہم پیدا بھی نہیں ہوتے*♥️😇.
Tweet media one
18
0
22
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
کسی کا سادا مزاج اور نرمی اُسکی کمزوری نہیں ہوتی ، کیونکہ دنیا میں پانی سے زیادہ سادا اور نرم کچھ بھی نہیں ہے، لیکن اسکا بہاؤ بڑی سے بڑی چٹان کے ٹکڑے کر سکتا ہے*۔✨💯
Tweet media one
18
1
21
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
15
0
21
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی__!! جتنی پیاری خوشبو قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے__!!🌸♥️
Tweet media one
17
3
18
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
A bird sitting on a tree is never afraid of the branch breaking because her trust is not in the branch but on it's own wings. Always believe in yourself.
Tweet media one
17
4
20
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
𝘈𝘴𝘴𝘢𝘭𝘢𝘮-𝘖-𝘈𝘭𝘪𝘬𝘶𝘮 ! 🌸 𝑫𝒐𝒏𝒕 𝒃𝒆 𝒔𝒂𝒅 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑼𝒔 ☺️ 𝗚𝗼𝗼𝗱 Afternoon ♡︎
Tweet media one
18
3
19
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
اِصلاح کے سو اِلفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر اِنسان کو مضبوط بناتی ہے کُچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خُود پر بِیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں__🖤♥️. صبح بخیر
Tweet media one
17
1
20
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
In Sha Allah 💯
Tweet media one
23
2
18
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
*زِندگی کی کِتاب میں سب سے حَســـین صفحہ ماں کی مُحبت ہے۔۔۔!!💯🙂🥀*
15
1
15
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
ایسی لگی اداس سر شام زندگی جیسے کسی کی آنکھ کا الزام زندگی اپنے جہان میں دیکھا تیرے بعد کچھ نہیں ہم نے لگا دی آج تیرے نام زندگی جس کے بنا یہ سانس مجھے ڈوبتی لگے جا کے اسے بھی ڈھونڈ کسی شام زندگی اب دوستوں کا ہاتھ میرے ہاتھ میں نہیں گرنے لگا ہوں آج مجھے تھام زندگی السلام علیکم
Tweet media one
9
0
20
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Assalam o Alaikum Good Morning Everyone ❤️ #النصر_الفيحاء #morningvibes
Tweet media one
15
0
18
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Assalamualaikum 🫡 Good Night 🥹 Have sweet Dreams 😍 May Allah fulfill all your wishes! 💕
Tweet media one
17
1
17
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Jumma Mubarak 💖
Tweet media one
15
0
19
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*جیسی تقدیر اللہ نے تمہارے لئے لکھی ہے* *اگر وہ تم کو اختیار دیتا لکھنے کا* *تو تم خود بھی اپنی تقدیر ویسی نا لکھ سکتے* *اس لئے اس کے فیصلوں پر راضی ہو جایا کرو* *کیونکہ وہ تمہارا برا کبھی نہیں چاہ سکتا...*
Tweet media one
13
0
19
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.
Tweet media one
17
4
16
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہو پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
Tweet media one
17
2
14
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں آپ سب کے ؟؟؟
Tweet media one
14
1
17
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*" زندگی کا کڑوا سچ ایک یہ بھی ہے کہ ؛ اچھے اور سچے دِل کے لوگ کِسی کے دِل میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے ، جب کہ ؛ چالاک ، ہوشیار ، مکار اور چاپلوس لوگ سب کے پیارے ہوتے ہیں*😊🤝 #UnaVocePerSanMarino #PSL9Updates #Okara
Tweet media one
8
2
14
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
*_اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ_* *_سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے.💜🦋🌸_*
Tweet media one
13
0
12
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى  اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔
Tweet media one
15
4
15
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
میرا جنازہ رات کے اندھیرے میں اٹھانا تاکہ غیر محرم کی نظر میرے کفن پر بھی نہ پڑے۔ 3 رمضان المبارک جنتی عورتوں کی سردار سیدنا حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللّٰہ عنہ کی یوم وفات ہے #훈자님_생일_깔끼하네예 #Ramadan2024
Tweet media one
8
1
11
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Assalam o Alaikum ❤️ Good Evening 🌸🕊️ #TwitterDown #PSL2024
Tweet media one
7
1
14
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
آپکے الفاظ باغات لگا بھی سکتے اور جنگل کو جلا بھی سکتے ہیں #ImranRiazKhan #PakistanUnderFascism
Tweet media one
7
0
13
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
کبھی کبھی کچھ چیزوں کا عارضی طور پر سہارا لینا پڑتا ہےکیونکہ وہ اپکے پروسیس میں مددگار ثابت ہوتی ہی مگر یہ عارضی پن صرف عارضی ہی ہونا چاھیےذندگی میں دو ہنر ضرور سیکھیں Let Go , Move On یہ دن میں دس بار بھی کرنا پڑیں تو کریں کسی اک بات پر خود کو لٹکائے مت رکھیں #13Feb
4
1
12
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
Assalam O Alaikum Subha Bakher X Family 💖 #الهلال_الرايد #BabarAzam 𓃵
4
0
13
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
#不適切にもほどがある #RealityTV
Tweet media one
2
1
15
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Beshak 🖤
Tweet media one
12
2
13
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
Jumma Mubarak 💖
Tweet media one
5
1
9
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
راستوں کے ساتھ ساتھ دلوں سے بھی تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانا سیکھیں کیونکہ جذبات پاؤں سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #الأهلي_الطائي #MUFC #widm
Tweet media one
7
0
12
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر تم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے، تو تم آنے والی نسلوں کے مجرم ہو...!* #น้องนุ่น #Akaay #Loveisland #PSL2024
Tweet media one
8
1
13
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
ان پڑھ لوگ اتنے معصوم ہوتے ہیں...کہ پڑھے لکھے کو محتــــرم" مانتے ہیں...اور پڑھے لکھے اتنے باشعور ہیں...کہ ان پڑھ کو جـــاہل" تصور کرتے ہیں...! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
9
0
13
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Problems are not stop signs, they are guidelines. Assalam o Alaikum 🌿
6
0
12
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
انشاءاللہ آج سب کی پروموشن ہو گی ‼️ جو جو ریپوسٹ کر کہ id مینشن کرے گا pin پوسٹ پے سب کا نام لسٹ میں آئیں گے‼️📌
Tweet media one
6
2
12
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
معافیاں تو غلطیوں کی ہوتی ہیں اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے 💫 #Vina2024 #DiorAW24 #viralvideo #ولعت
Tweet media one
10
0
13
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا کام تھا سمجھانا باقی آپ سب کی اپنی مرضی ہے.🫣 #한터뮤직어워즈 #lizatarbuck #PSL9Updates #NBAAllStar2024
Tweet media one
6
0
12
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Click 🖤✨
Tweet media one
7
0
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*حجاب:* ```مطلب سکون``` *نقاب:* ```مطلب اطمینان``` *عبایا:* ```مطلب محافظ``` *_پردہ کرنے والی جاہل نہیں بلکہ اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں 🫀_* #DhruvRathee #不適切にもほどがある #SydneyTSTheErasTour
Tweet media one
5
1
11
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Good Night 💤 #TriptiDimri #ไอ้ทอย #JISOO #Shahyakka
Tweet media one
6
1
11
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
کچھ پڑھ لیں کچھ سوچ لیں کچھ تحقیق کر لیں کچھ عقیدے سے ہٹ کر حالات و واقعات اور کائنات کی گہرائی میں جھانک لیں ورنہ ساری زندگی بیشک بیشک ہی کرتے رہیں گے #สุขุมวิท11 #facts
7
0
12
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*تمہـــیں دفـــن کر دیا جائے گا خـــواہ تمہــــــاری کتنی ہی اہمیت ہو..!!* *اور تمہـــیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تـــم کبھی تھـــے ہی نہـــیں😰* #HojaoAdFree #tapmad #PSL9Updates #deprem #不適切にもほどがある #แบมแบมกลับไทยมีงานอะไร #DhruvRathee #INDvENG
Tweet media one
4
1
11
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے!!🖤🥀 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
4
0
11
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
اللہ تعالٰی فرماتے ہیں!                    میں بہتری سے پہلے دیر کرتا ہوں۔           اور انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کرتا ہوں۔                             🥺🤍🌸 #хтивийпонеділок #PSL2024
Tweet media one
3
2
11
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
زندگی میں بہت کچھ ملتا ہے، بس انسان حساب اس کا رکھتا ہے جو اسے نہیں ملتا۔۔۔!! 🖤🥀 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
6
0
9
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
رابطوں میں غفلت اور بھولنے کی عادت رشتوں میں رفتہ رفتہ دوریاں پیدا کردیتی ہے۔۔۔!! 🪼🍁❤‍🩹☔🍂🪼 #DhruvRathee #winpw #dubai #不適切にもほどがある #แบมแบมกลับไทยมีงานอะไร #deprem #PeshawarZalmi
Tweet media one
7
1
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
انسان کو ہمشہ وہیں سے زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ہے جہاں وہ پوری طرح مخلص ہوتا ہے.🥀 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو
Tweet media one
4
0
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه* *ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں* *حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں"🌾♥*.
6
1
9
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
السلام علیکم صبح بخیر کیسے ہیں سب اپنی چھوٹی سی زندگی میں خوش رہا کریں رب کا شکر ادا کرتے رہیں یہ دنیا تو بس آنکھوں کا دھوکہ ھے #ViratKohli 𓃵 #BabarAzam 𓃵
7
0
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
#BobbiAlthoff #bobbialthoffleaks I'm also not interested but reach achi mil jaati hai ywrr 😂😂
Tweet media one
5
0
8
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
_*Match Start King Babar Azam First ball Four Runs 🇵🇰😇*_ #HBLPSL2024 #RainyDay
5
0
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
King 👑🔥 #BabarAzam 𓃵 #HBLPSL ۹
Tweet media one
6
0
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
جو خود مشکل میں ہوتے ہوئے بھی پگلے آپ کی مشکل میں آپ کی مدد کر دیتے ہیں ان لوگوں کی قدر کیجئے وہ انمول رشتے ہیں. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
9
0
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے، وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا...!!🌹♥️🌹* #DhruvRathee #不適切にもほどがある #แบมแบมกลับไทยมีงานอะไร
Tweet media one
2
1
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
"اے اللّٰہ ہمیں دنیا میں تلاوت و عمل میں قرآن کا ساتھی بنا ، ہمیں اس سے مانوس کر دے ، ہمارے دلوں کو اس سے خوش کر دے، ہمارے لیے برکتوں اور فضل میں اضافہ فرما" اور اسے ہمارے دلوں کی بہار بنا اے ربّ...!!🦋*
Tweet media one
8
0
9
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
Who is more loyal ? Boy | Girl X family ❤️✨
9
0
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
_Life becomes more peaceful__🕊️When you stop "Expecting" and start "accepting"_ Good Morning Mates__🤍🕊️
Tweet media one
9
1
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
ان اکاؤنٹس کو فالو کریں فالو بیک لیں 💫🌐 مینشن اکاؤنٹس والے پوسٹ کو لائک ری پوسٹ اور ایک کمنٹ لازمی کریں شکریہ ❤️ @shahyakka_ala @Mubashar_crypto @MuhammadAs96037 @karakktk1995 @HaiDarYaSin143 @smile_nama1 @ZoyaRealx @A_sy_aliya @reymiroya
6
4
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
آج کی رات اپنے گناہوں سے سچی پکی توبہ کرلیجئے آپ سب کو شبِ براءت مبارک ہو #Shab_e_Barat #HBLPSL2024
Tweet media one
8
0
9
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Kuchh Naseeyatein... Jo mujhe kaam aayin. Socha aapko bhi aajayengi. Good Morning X Family ❤️
Tweet media one
6
2
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Well Done Boy 👏👍 #DhruvRathee #DhruvRathees
Tweet media one
5
1
10
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
☺️❣️🤲 #bigbrothernlbe #UFC298 #全国ボロいい宿
Tweet media one
2
0
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے #ลางสังหรณ์ยังไม่ยอมจบ
Tweet media one
5
0
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*یقین مانیں دوسروں سے ذیادہ اپنی ذات کے دشمن ہم خود ہیں..* *خود کو گناہوں سے بچا نہیں سکتے* *کبھی اپنی فکر کی ہے ؟* *کیا ہو گا میرا۔۔۔۔؟* *تم خود کے لیے خیر خواہ نہیں ہو پھر دوسروں سے کیا شکایتیں ۔۔؟♥️* #DhruvRathi #HBLPSL9 #KarachiKings #TrendingNow
Tweet media one
2
1
9
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
8 months
ہمیشہ نا اہل اور نکمے لوگ تقدیر اور قسمت کا بہانہ بنا کر ایک باعمل زندگی گزارنے سے بھاگتے ہیں. #Haydithaheem #ลุงพล
1
1
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
🦋:تُو حقیقت سے ہمیشہ محروم ہی رہا ✨ تجھے تیرے ذہن سے رہائی کبھی ملی ہی نہیں۔ #الهلال_سباهان #poetrylovers
Tweet media one
6
0
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
عربی میں گالیاں سیکھنی ہیں اور پھر اس قوم سے آمین آمین کروانا ہے 💁👀
5
0
9
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
بےشک ہمارا رب توبہ قبول کرنے والا ہے۔۔!!🍂
4
0
8
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرحْمَةُاللّهِ وَبرَكَاتُه ُ صبح بخیر زندگی!!! #தமிழகவெற்றிக்கழகம் #instagramdown #PSL2024
Tweet media one
5
0
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
7 months
AZAAN, the most beautiful voice of the world ❤
Tweet media one
4
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
✨کیا آپ کو کبھی محبت ہوئی ہے ؟ اگر ہوئی تو کیا سیکھا آپ نے؟ بتائیں 👇 #drakes #DrakeViralVideo #drakeleaks #LoveIsland
Tweet media one
6
0
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
Motivational speaker : "You have to wake up the Lion inside of you " The lion inside me:
Tweet media one
2
0
5
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Clouds Whether Today ☁️💕
Tweet media one
7
0
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
رب کو راضی کرلو ، دنیا کسی سے راضی نہیں ہوتی !
Tweet media one
2
0
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
کُچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ، اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت اُن کو احساس ہوگا ، اپنے منفی رویہ کا ، کڑوی باتوں کا مگر ایسا نہیں ہوتا کیونکہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کو ہی ہوتے ہیں ، بے حس لوگوں کے پاس اپنی انا اور اپنا آپ ہی ہوتا ہے #UrvashiRautela #DhruvRathi
Tweet media one
3
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ہائوسنگ سوسائیٹی ہے جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ہوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں شفٹ ہونے سے پہلے کرکے جانا ہے خود بھی تیاری کیجیئے اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیئے. السلام علیکم
4
2
8
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم دوستوں نے مل کر ایک گروپ بنایا ہے جس میں ہم ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں لائک کمنٹ کرتے ہیں جس سے امپریشن بڑھتے ہیں اور فالورز بھی بڑھتے ہیں اگر اپ اس گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں تو پروفائل میں لنک ہے اس سے اپ ایڈ ہو سکتے ہیں @shahyakka_ala
5
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Good Morning 🌄
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر تم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے، تو تم آنے والی نسلوں کے مجرم ہو...!* #น้องนุ่น #Akaay #Loveisland #PSL2024
Tweet media one
8
1
13
8
0
8
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
Ubaid Shah eyes Babar Azam's wicket in #PSL9 👀 🎯 #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
2
0
5
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
Allah Kary jitny b couples aj date py jyen pakry jyen 🙂 (Aaaameeeeennn)😭😂😂 #ValentinesDay #February14
3
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Tweet media one
4
0
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
کبھی کبھی ہدایت کے لیے اکـــــــ لمحہ کافی ہوتا ہے *کبھی عمریں گزرجاتی ہیں ہدایت نصیب نہیں ہوتی* #ImranRiazKhan #Ducky #NaseemShah #SanaJaved #TraitorsUS
Tweet media one
1
1
8
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
*بہترین زندگی جینے کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے...کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا*💫 Good Evening ✨X Family 💖 #HojaoAdFree #tapmad #คัลแลนพี่จอง #ภวิน
Tweet media one
6
1
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
اس تصویر میں کھوتے پہ سوار اس دو ٹانگوں والے کھوتے کا کہنا ہے کہ سائنسی ایجادات کافروں کی ہیں اسلئے میں نہیں چاہتا کہ پیرس کی سڑکوں پر گاڑی میں بیٹھ کر سفر کروں۔ #GrandeFratello #хтивийпонеділок
Tweet media one
3
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ضروری نہیں کے ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ھو ۔ کیونکہ لکھنے والا اپنی کیفیت لکھتا ہے , پڑھنے والا صرف الفاظ پڑھتا ھے۔ #KhulKeKhel #HBLPSL2024 #ANTHEM #boycottcareem #adultingshowmax
3
0
5
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
Assalamualaikum #BBMzansi #bbcqt
Tweet media one
1
0
5
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
8 months
عقیدے صرف کم پڑھے لکھے سادہ لوگوں کی بیساکھی ھے جس قوم کے تعلیم یافتہ لوگ بھی ان بیساکھیوں پر آجائیں تو پھر ھاتھ میں کشکول لازم ھے. #Haydithaheem #tuesdayvibe
0
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
جن لوگوں کا یہ خیال ہو کہ صرف دو منٹ کے وظیفوں سے ستر سال کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔ وہ اپنے اخلاق اور اعمال درست کرنے پر بھلا کیوں توجہ دیں گے؟ #BreakingNews #PakistanUnderFascism #غزة_الآن #BabarAzam
4
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
_أبواب القبول مفتوحة مع مفتاح الصبر._ *قبولیت کے دروازے صبر کی چابی سے کُھلتے ہیں...!!🖇️* #SuperBowl #EveningX
Tweet media one
0
1
6
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
6 months
یہ جو محبت کے دعوے دار ہیں نا۔۔۔!! نبھانے کے وقت مر جایا کرتے ہیں ۔۔۔!! #BoycottCareem #HBLPSL2024
4
0
5
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
5 months
Tweet media one
1
0
7
@Haydithaheem
حیدر یٰسین تھہیم
8 months
#ووٹ_سے_آئیگا_انقلاب Corruption, a malignant growth on our democracy, must be obliterated. Educate your community on the potency of their votes. Unite fiercely against attempts to undermine justice... #HaydiThaheem
0
3
5