نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منانے رہے ہیں ۔
تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاوّل مبارک ہو ۔
#ربیع_الاوّل
ہر چند ___ کوئی خواب مکمل نہیں ہوا
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
اک حادثہ جو آج ہوا _____ کل نہیں ہوا
بچھڑے ہوئے تو ____ ایک زمانہ ہوا مگر
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا
ساقی امروہوی
Life line 💓
درود_شریف_پڑھ_لیجئے۔
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ پر اور
آپکی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
صلی اللٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ