کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے___!!!!
کوئی لے کے مجھکو ساتھ چلے____!!!
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں___!!!!
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے____!!!
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے___!!؛
وہ دھیرے سے یہ بات کہے___!!!!
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں___!!!!
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں___!!!!
یہ نہیں ہے کہ وہ احسان بہت کرتا ہے....
__اپنے احسان کا اعلان بہت کرتا ہے🖤
آپ اِس بات کو سچ ہی نہ سمجھ لیجئے گا
وہ "میری جان" ، "میری جان" بہت کرتا ہے🔥🥀
,,,
Good morning all friends 🌞❤️🥰🌻
کسی کی یاد اب تک میرے بستر پہ سوتی ہے
شب تنہائی سے کہ دو میں تنہا ہو نہیں سکتا
جدا ہوئے دونوں مگر پھر بھی زندہ ہیں
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کہ ایسا ہو نہیں سکتا
اسلام علیکم
پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے عمران آحمد خان نیازی کے چاہنے والے جانثاروں کو اسلام علیکم اور جمعہ مبارک
اللہ پاک عمران خان کی مشکلات میں آسانیاں پیدا کرے اور آپ تمام جو اس پوسٹ کو دیکھ رہے ہو آپکو خوش رکھیں آج لیڈر کی رہائی کے لئیے خصوصی دعا کریں
فرض کرو تم کچھ نہ پاوٴ ۔۔..
اپنا آپ لٹا کر بھی
فرض کرو کوئی مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی
اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو ۔۔
سچی ایک حقیقت ہو
تیرے عشق کے ہر رستے پر
جانا ایک قیامت ہو
اور سنا ہے یہ قیامت بھی
خون جگر کا پیتی ہے
تم تو جاناں فرض کرو گے
مجھ پہ یہ سب بیتی ہے۔۔۔۔ !!!