Half Pagal Profile Banner
Half Pagal Profile
Half Pagal

@HalfPagal

4,679
Followers
5,039
Following
480
Media
32,721
Statuses

Free Palestine 🇵🇸

Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
میری والدہ کے لئے دعا کیجئے 🙏 گوجرانولہ کے hospital میں زیر علاج ہیں آج صبح فجر کی نماز کے بعد سے😔😔
407
43
664
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ایک شخص نے مجھے DM میں بولا ہے کہ آپ یہاں Fake لگتی ہو😆 اور میں آپ کو انفالو کررہا ہوں وہ اسلئے کے آپکی ID پہ آپکی کوئی بھی پرسنل pic نہیں ہے۔ مجھے سب بھی انفالو کردیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا🙌 غیر محرم مردوں کو اپنی نمائش کرنا عزت دار عورت کا کام نہیں🙏
175
26
624
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
الحمدللہ چار سالوں میں 4K ہوگئے!🥺 کسی نے Wish بھی نہیں کیا ؟🥲🥲
241
22
601
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج وہ معصوم چہرہ دیکھنا ہے، جس نے ابھی تک مُجھے DM نہیں کیا،👀 ہے کوئی؟🥸🌚😵‍💫
292
15
576
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
please pray for my mom's fast recovery. 💔 Sorry for requesting y'll , again. 😣🙏🙏
213
23
575
@HalfPagal
Half Pagal
11 months
کاش مُجھے بھی ” Morning “ والا میسج کرتا کوئی🥺🥲 سب کو ”Dm Partner“ مِلے ہوئے ادھر تو🌚
158
15
484
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
گِفٹ نئی دینا تو کوئی بات نہیں ، 😼 ظالمو کم از کم B'day ہی Wish کردو⁦🙆‍♀️⁩ 🐏🎂 🎉
Tweet media one
273
26
446
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
پورے 4 سالوں میں بھی 3k نہیں کروا سکے تم سب ظالمو!😬🙄 صرف 33 فالوورز رہ گئے تین کلو ہونے میں⁦ 🙆‍♀️⁩😎
106
20
375
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
پتا نہیں کیوں؟ میرے ساتھ ہر کوئی فری ہوجاتا ہے،😐 فالو بیک ملتے ہی🤷🏻
160
7
377
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ٹوئیٹر اس قدر عجیب لگنے لگا ہے کہ اوپن کرنے کو بھی دل نہیں کرتا،😑 ہولی ہولی Insta پہ چلے جانا ہے میں نے تو 😁🤗
87
13
327
@HalfPagal
Half Pagal
11 months
میرے حصّے کی Washing Machine ہی لگا دو کوئی😼🙆🏻‍♀️🌚 ٹوڈے اِز بلڈی سنڈے🥺😢
89
11
324
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
کُچھ Followers اور دوست ایسے ہیں ٹوئیٹر پہ جو میری ” دب “ کے بے عزتی کرتے ہیں😤😑
94
6
299
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
خواہشیں ختم ہوتے جارہی ہیں، وقت مزید بے رحمی دِکھا رہا ہے یا شاید امتحان ہو جیسے💔💯🥀
66
9
298
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
میرے ایک دوست نے کہا ہے، یہ ٹوئیٹر اکاؤنٹ ڈلیٹ کردو اپنا🥲 بتاؤ کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟🥺
165
10
306
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
جو مُجھے فالو بیک نہیں کررہے اُن کا حل بتاؤ کیسے انفالو کروں؟ 🥲🤷🏻👀 کوئی ایپ ہے؟🐑
84
8
268
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج جامِ شیریں تقسیم کیا، کل انشاء اللہ حلیم نان یا بریانی بانٹنی ہے،🍗🍝 سب Followers سے گُزارش ہے مُنہ اُٹھا کر مت چلے آنا✋😝
75
9
252
@HalfPagal
Half Pagal
11 months
میرے فالوورز میں وہ Boys سامنے آئیں 👀 جِنہوں اپنی پُوری لائف میں ” بیوٹی کریم“ استعمال نہیں کی🤭😬
81
11
247
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
سچ سچ بتائیں اِس App پہ مُجھے کِسی نے miss بھی کیا تھا،🙆🏻‍♀️🥲 یا میں ہی مُنہ اُٹھا کر چلی آتی ہوں😐
84
5
233
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
السلام علیکم!🌻💙 اُن سب لوگوں کو Morning، جن کی ” نیند “ ابھی بھی پوری نہیں ہوئی 🙈🥱😂
106
11
234
@HalfPagal
Half Pagal
10 months
کوئی ایسی سکیم بتاؤ🙈😵‍💫🤭 کے مُجھے Sunday کو واشنگ مشین نا لگانی پڑے🤷🏻🙁
165
5
228
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Assalam o Alikum!🦋 Sunday morning 🌄🌅 Guys 😤 Wish me “ fu...... washing machine day”. 👏🥲
90
6
221
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
10 more for 2K zalimo.🙆‍♀️🙏
Tweet media one
75
11
212
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
”جمعہ“ ہے نہا لینا 😁🥵 ویسے یہ والی post میری گناہ گار زندگی کی پہلی پوسٹ جو copy کی ہے 🤣😝🤗
61
6
218
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
دو یا تین دن ہوگئے ہیں بریانی بنانے کو دل کر رہا ہے😋🍗 بس حساب نہیں لگ رہا سب Followers کے لئے کتنی بنے گی؟🥲🤔
69
9
223
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
کپتان کو جیل میں، اوورسیز پاکستانیوں کو بیرون ملک میں🇵🇰💔 اور ملک عزیز میںں مقیم سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ” پاں پاں“ مبارک🎺😁🙈
51
9
209
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
یہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کی پوسٹ بے مقصد ہوتی ہے اور Dm کرکے کہتے پلیز Like اور comment کردیں🙈😁
73
9
208
@HalfPagal
Half Pagal
11 months
یا اللہ رحم Thunderstorm اتنا ہیوی ہورہا 🤲🥺 کدھر کدھر ہو رہا؟
49
6
207
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Assalam o alaikum!☕ Cool dool Morning goizzz,🏞️❤️🤗
107
3
202
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Assalam O alikum ❤️ 2nd day of Eid🐏 With this beautiful نظارا goizzzzz 🙆‍
Tweet media one
93
9
197
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
نیند نہیں آرہی 😩😞 بھوک لگی ہوئی ہے اور کھانے کے لئے کُچھ بھی نہیں بچا فریج میں بھی صرف ایک آڑو ہے😵
69
1
194
@HalfPagal
Half Pagal
11 months
کاش مُجھے ایسا Message کرتا کوئی، جسے اِنتظار رہتا میرے ادھر آنے کا😼🥲
Tweet media one
54
3
194
@HalfPagal
Half Pagal
11 months
ایک دو دن Offline کیا ہوجاؤں🌚 سب بھول ہی جاتے ہیں، لگتا ہے یہاں سے permanent چھٹی کرنی پڑے گی،🥺
64
3
195
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
کھیلوں کی دُنیا سے اپنے Fav Player کا درشن کروائیں⁦🙆‍♀️⁩🙊
Tweet media one
87
3
181
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
گرمیوں میں اکثر ہم دیہاتی لوگ ”ستُو “ اور ” لسّی“ کا استعمال کرتے ہیں 🥵🤞 شہری لوگ حاضر ہوں ذرا😛😬🙊
70
8
185
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Assalam o Alikum!❤️💙 Good morning my “ Flowers ” 🌺 😻
Tweet media one
96
8
186
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
میری ایک نئی تحقیق 😁🤝 افطاری میں 😋 جتنے چٹ پٹے کھانے بنتے ہیں اُتنے ہی برتن زیادہ دھونے پڑتے ہیں😩😞
71
5
183
@HalfPagal
Half Pagal
9 months
Welcome ni karo gy? 😕😕
Tweet media one
113
4
183
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Assalam o Alikum!💚 Morning guys🏞️🥱 📸 : @HalfPagal
Tweet media one
99
5
182
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ابھی ایک ٹوئیٹ کیا تھا 20 لوگوں نے دیکھ لیا، لائک ایک شخص نے بھی نہیں کیا😭 لگتا ہے سب تنگ آگئے مجھ سے💔🥺
63
3
176
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
چلیں guys ایک ٹیسٹ کرتے ہیں؟؟ دو تین دن سے ، میں نے کوئی Tweet نہیں کیا، وجہ کیا ہوسکتی ہے ؟؟⁦🙆‍♀️⁩
93
2
164
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
مُجھے celebrity بولنے والے لوگ میری بے عزتی کرتے ہیں😞 رمضان المبارک کی وجہ سے ٹوئیٹر کا استعمال کم ہے، اسلئے سب کے tweets پہ نہیں آیا جاتا۔🙌💯🙏
53
6
172
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
نیکسٹ آپ سے کوئی Fav App کے بارے میں پوچھے کونسا App زیادہ پسند ہے؟ ٹوئیٹر کا نیا نام بولنا ”Ex “ 🙆‍♀️😝👍
51
7
178
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
میرے 10K Tweets مکمل ہوگئے ہیں۔🙆‍♀️⁩🤞 آج تک اگر میرے لکھے گئے الفاظ سے کسی کو ٹھیس پہنچی ہو تو دل سے sorry🙌🙏
Tweet media one
54
7
169
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Assalam o alikum! 🙋‍♀️ Morning with 🏝🌞🌤 heavyبارش here goizz ❤🌩🌧
104
2
162
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ایمانداری سے بتائیں، کیا میرا ایسا کوئی Follower ہے؟⁦🤨🤨 جس نے میرے ٹوئیٹ کا notification آن کیا ہوا ہے؟⁦🙆‍♀️⁩🤗🙃
59
6
166
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
اگر کوئی user ٹوئیٹ نہ کرے اُس کا یہ مطلب نہیں وہ دُنیا سے ہی رخصت ہوگیا ہے😐⁦☹️⁩ ظالمو حال چال ہی پوچھ لیا کرو😞
71
6
174
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ٹوئیٹ کرنے سے پہلے کافی دیر دیکھنا ہوتا ہے کہیں کوئی غلطی تو نہیں👀🤞⁦🙆‍♀️⁩ آپ بھی دیکھتے ہیں یا چل وئی جانے دو۔⁦ 🤦‍♀️⁩😂😝
73
4
168
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
میرا خیال ہے میرے Tweet کا کسی کو بھی یہاں انتظار نہیں رہتا یہاں😞 اور میں نے تم سب کے notification آن کر رکھے ہیں💔😒
72
4
169
@HalfPagal
Half Pagal
11 months
آپکی تالیوں کی گونج میں میری تشریف آوری ہوچکی ہے،🤭😬 سب سے Request ہے مُجھے Welcome کریں یہاں 🙆🏻‍♀️😍
79
6
166
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
بہت کمزور قسم کا Mobile ہے میرا ، اسلئے ٹوئیٹر پہ بھی نہیں آیا جارہا آج کل😵🙌 امیر Followers کدھر ہیں میرے؟ مجھے dm کریں ذرا ؟🙁😑
46
1
152
@HalfPagal
Half Pagal
2 years
کیا آپ کو بھی DM میں ایسے Messages آتے ہیں؟ 🥺⁦🤷‍♀️⁩⁦🤦‍♀️⁩
Tweet media one
101
2
150
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
اِتنے کنجُوس Followers بھی نہیں ہونگے کِسی کے بھی💯🙌😼 کِسی نے مذاق میں بھی نہیں بولا کے یہ لو HalfPagal اپنی عیدی💸🙄
60
3
146
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
تُمہیں کیا لگتا ہے غالب؟⁦🤷‍♀️⁩ مُجھے تو ”لیلن ماسک “ بھی بھکاری لگتا ہے۔ 👀🙊
65
7
146
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
مُجھے ایسا Friend چاہیے 🤞⁦🙆‍♀️⁩ جو روزانہ سحری کے وقت ہماری گلی میں ڈھول بجا کر مُجھے جگائے۔😝😬
73
3
144
@HalfPagal
Half Pagal
10 months
کاش میں اپنے DM Partner کو تھپڑ مار سکتی ،🙆🏻‍♀️😁 بات بات پہ سڑا ہوا منہ بنا لیتا ہے😒
69
3
150
@HalfPagal
Half Pagal
10 months
جب سے اکاؤنٹ Verified ہونا شروع ہوئے ہیں،😐😼 ہم جیسے غریبوں کی تو Reach ہی ختم ہوگئی ہے😒😖🤷🏻
50
6
147
@HalfPagal
Half Pagal
2 years
کبھی کسی کے tweets کو اگنور نہیں کیا،🙌⁦♥️⁩ کوئی رہ جائے تو DM میں لائک اور رپلائی لینے کیلئے صرف ٹوئیٹ شئیر کردیا کریں۔ 😇
38
3
128
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج بارش کے بعد بہت ہی پُر مُسرّت ہوا چل رہی ہے، 💕⁦🌧️⁩😊 چھت پہ earphones لگا کر میوزک سننے کو دل کررہا ہے 😊⁦🙆‍♀️⁩👏
57
4
137
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ٹوئیٹر پہ غیر موجودگی کی وجہ Package کا نا ہونا تھا🙌😷 یہاں کے ایک دوست نے لگوادیا ہے😇 شکریہ کے حقدار کو اللہ ہمیشہ فراخ دل رکھے اور مزید رزقِ حلال عطا فرمائے ۔🤲❤️
52
2
137
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Bet laga lo goizzzzzz🙆‍♀️ Meri “writing ” se zyda Acha nahin لکھ sakty aap.💁❤️
Tweet media one
62
3
136
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
#earthquake ki waja se. I'm feeling stressed.🥺😟 Allah sab ki hifazt farmaye 🤲
Tweet media one
42
4
139
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
میری اپنے followers سے گُزارش ہے کے Eidi کے پیسے پہلے ہی بھیج دیں🤭💌 روز بروز مہنگائی بڑھ رہی ہے😬😝
53
5
131
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج سارا دن میں نے Twitter کے نوٹیفیکیشن پہ انتظار کیا، 🥺 کوئی تو مُجھے بولے miss u ہاف پاگل⁦🙆‍♀️ مطلب کسی کو کوئی فرق نئی پڑتا؟ 😏⁦🤷‍♀️⁩
57
5
138
@HalfPagal
Half Pagal
2 years
میرا اکاؤنٹ Lock ہوگیا تھا،🔐 اور مُجھے کسی نے miss بھی نہیں کیا،😏 اللہ پوچھے گا تُم سے ظالمو😞😞
46
2
127
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Good night 😴💤 Twitter نگری walo. Sehri k وقت utha Dena mujhy.🤞😝
43
4
130
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟ 👀⁦🤷‍♀️⁩😐 کہ کام کے ڈر سے کُچھ لڑکیاں اعتکاف پہ بیٹھ جاتی ہیں😣⁦🙆‍♀️⁩
65
0
127
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
میرے موبائل میں calculater ہی نہیں ہے😐 ورنہ حساب لگانا تھا میری eidi کتنی بنتی ہے میرے followers کے حساب سے🙈🤭
50
4
117
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
بارشیں مسلسل جاری ہیں،⁦⛈️⁩⁦🌈 تو بتائیں ذرا؟⁦⁦🤷‍♀️⁩ بارش کی وجہ سے ہونے والی" کیچڑ " میں Slip ہوئے ہو کبھی؟؟😝⁦🙆‍♀️⁩😁
64
7
125
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
چلیں جی Lunch Time ہوگیا ہے،⁦🙆‍♀️👋 چمچ پلیٹ لے آؤ اپنی اپنی،👏⁦🍽️⁩ پھر نئی کہنا اگر کوئی رہ گیا تو۔🙄😏
Tweet media one
55
4
127
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Tell سچائی today with full ایمانداری 🙊 How many Twitter accounts do you have? Mine: 8 🙆‍♀️😐
104
0
122
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج کوئی Tweet نہیں ہے ذہن میں🌚😼 سوچا یہی لِکھ دوں یہ بھی Tweet ہی بن جائے گا🤞🙃 🐏
43
4
118
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
اگر میرے tweets کو لائک کرتے ہیں تو آپ کوئی کمال نہیں کرتے،😐 پاگلو احسان کرتے ہیں مجھ پہ،🤝⁦❤️⁩ ورنہ مجھے تو گھر میں بھی کوئی منہ نئی لگاتا ⁦😒🙆‍♀️⁩🤭
54
3
125
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کی HalfPagal نے سحری نہیں کی😐🤔 ظالمو پہلے بنانی ہوتی، پھر کرنی ہوتی ہے 🤞😋😎
49
5
122
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج کوئی Tweet نہیں کیا جائے گا📢😑🙌 فالوورز آرام کریں، تھک جاتے ہونگے لائک اور رپلائی کر کر کے🤭🙃🙏
37
7
128
@HalfPagal
Half Pagal
10 months
یہ اتوار میری زندگی کا پہلا پُر سکون Sunday ہے،🧘‍♀️🔪 سمجھ رے او؟🌚
62
2
127
@HalfPagal
Half Pagal
2 years
اب دِل نہیں لگتا ٹوئیٹر پہ 💔😞 یہ آخری tweet ہے کِسی کو account چاہیے تو لے لو🙌💯 Honestly I'm serious.🥀
65
3
117
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
اچھا boys حاضر ہوں ذرا،🥴🙉 سچ بتانا Eid کے لئے سوٹ سلوا لیا ؟ یا پھر درزی Lift نئی کروا رہے⁦؟🙆‍♀️⁩😝
84
2
118
@HalfPagal
Half Pagal
10 months
ٹوئیٹر پہ سب سے پہلے🙆🏻‍♀️ آپکے ” متھے“ کونسا شخص لگا تھا؟ اُسکو Mention کریں😂
58
8
121
@HalfPagal
Half Pagal
10 months
آج کل جِتنے Sad دن چل رہے ،😓 دِل کرتا ہے اِس دُنیا سے ہی گُزر جاؤں،💔🥀
71
5
120
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Someone shared this 👇 In DM 😊❤️ Indeed 💯🙌
Tweet media one
27
8
115
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج موڈ تھوڑا upset سا ہے، کوئی اچھا میوزک suggest کریں 😑🙌😷 انگلش میوزک اونلی پلیز یہ انڈین اور پاکستانی تو رُلا دیتے ہیں😂👏
61
4
120
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
آج کا tweet فلسطین کے نہتے شہریوں پہ ہورہے ظُلم کے لئے 💔🤲😞 دورِ حاضر میں ظلم دیکھ کر ایک بار پھر یاد آگئی ہے "صدر صدام حُسین" جیسے غیور مُسلمان کی💯🙌
43
12
117
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ایک follower نے بولا ہے چلو اب کوئی مزیدار پوسٹ ہوجائے،🙊🥴 تو ذائقہ چکھ کے بتائیں ذرا ، کیسا ہے taste اِس ٹوئیٹ کا؟؟ ⁦🤦‍♀️⁩😝🙏
46
3
116
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
جتنی مجھے نیند آتی ہے ⁦💤😴 دل تو کرتا ہے کہ میں اپنی چارپائی اٹھا کر Twitter پہ ہی لے آؤں تاکہ جب notification آئے آپ سب کو رپلائی کرسکوں😂😝
44
4
117
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
کوئی بتائے گا کہ یہ Snapchat Al والا کیا scene ہے؟ ⁦🤷‍♀️⁩ ٹائم لائن پر اور کوئی Tweet ہی نظر نہیں آ رہا Al کے علاوہ تقریباً 2 دنوں سے۔ 😤😑
38
3
119
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
ویسے Twitter پہ پاں والی بے غیرتی کا آپشن ہونا چاہئے🎺😁 بندہ باجا بجا کر Offline ہوجائے ، لوگ ڈھونڈتے رہیں نیند خراب کرنے والے کو😛🥵🙈
48
1
110
@HalfPagal
Half Pagal
9 months
تین دن سے flu ہے مُجھے 🤧😕 مجال ہے کسی نے حال بھی پوچھا ہو میرا💔🥺
83
3
114
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
امیر Followers سامنے آئیں ذرا🤑🤠 اتنی مہنگائی میں اب چوری اور ڈکیتی شروع کرنے کا ارادہ ہے میرا۔😐🥲
47
2
112
@HalfPagal
Half Pagal
6 months
کیا یہ سچ ہے؟🤷‍♀️🙈 کے لڑکے پُورے رمضان میں بس free کی افطاری کی تلاش میں لگے رہتے ہیں💁‍♀️😹😝
81
3
117
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
جس قدر موسم اچھا ہے⁦⛈️⁩⁦🌨️⁩ آج Dinner میں بس بریانی لازمی ہونی چاہیے تھی،😋⁦🍗 لیکن بینگن کھا کر گُزارا کیا ہے😐😒
54
3
114
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
دل تو کرتا ہے میں بھی یہاں Twitter پہ اپنی Dump والی تصویریں tweet کروں،📸✌️⁩ لیکن کیا کروں میرا موبائل ہی تھکا ہوا ہے 😔😐
44
3
106
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
عید الاضحٰی مُبارک 🐏⁦❤️⁩ اللّٰہ سب کی قُربانی قبول و منظور فرمائے، اور میرے حصے کا بڑا شاپر صحیح سلامت میرے حوالے کرنے کی توفیق عطا فرمائے🙊😼😭
58
7
109
@HalfPagal
Half Pagal
2 years
کسی کو hotspot چاہیے تو لے لو🥺⁦ ڈھیر ساری MB آج رات expire ہونے والی ہے۔😪⁦🙇‍♀️⁩⁦🤦‍♀️⁩
41
2
110
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
Don't stop talking bout #Palestine 🇵🇸❤️✊
Tweet media one
Tweet media two
20
10
101
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
کل ہم نے افطاری کے لئے Biryani کی دیگ پکوانی ہے😋⁦✌️⁩💯 تمام Followers سے گزارش ہے کہ بڑے شاپر لا کر ہمیں شرمندہ نا کریں۔🤭🙏
49
6
108
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
افطاری پہ نہیں بُلایا تو چلو کوئی بات نہیں رہنے دیں😪⁦🖐️⁩ ظالمو  ” افطار لنگر “ کی pics ہی شئیر کردیا کریں🤷‍♀️🙉😋
43
4
107
@HalfPagal
Half Pagal
2 years
بے شک نماز نیند سے بہتر ہے✨🌸💯 السلام علیکم💜 صبح بخیر⁦☀️⁩
Tweet media one
60
3
108
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
اچھا یہ اتنی نیند 🤔⁦🤷‍♀️⁩💤😴 مجھے ہی آ رہی ہے عید کے دنوں میں یا سب پہ غلبہ ہے ⁦؟🙆‍♀️⁩
Tweet media one
33
2
102
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
مُجھے Twitter سے کُچھ دنوں کے لئے Rest چاہیے۔😐⁦🙆‍♀️⁩⁦✌️⁩ کوئی درخواست لِکھنی پڑے گی یا ہوجاؤں غائب ویسے ہی؟😄😝
45
5
107
@HalfPagal
Half Pagal
1 year
اللہ میرے Followers جیسے دوست سب کو دے😌💯🤲 جس دن tweet نہ کروں تو پوچھتے ہیں✌️⁩ آج کوئی پوسٹ نہیں کی؟😇⁦❤️⁩
47
4
101