Habib Kareem Profile Banner
Habib Kareem Profile
Habib Kareem

@HabibKareemAdv

3,744
Followers
305
Following
238
Media
3,696
Statuses

|Lawyer| Interests: Indigeneity, Principles of Justice, Politics, History, Literature.

Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
1 year
I'm truly humbled to share tht I hv been honoured with the position of member Human Rights Committee, Isb Bar Association To all those living in Isb, if u come across any case of HRs violation,feel free to contact us for pro bono legal aid. U will find d committee at ur disposal
Tweet media one
39
13
203
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
Chanting anti-bajwa slogans and running twitter trends without the fear of being abducted and dumped, is also a privilege which people from the peripheries cannot enjoy.
5
345
2K
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
I HAVE TEARS OF JOY IN MY EYES. Women, children, students, teachers and people from all walks of life poured into the streets of #Kharan to demand their basic right to education. This reflects our thirst for knowledge, prosperity and progress. #SaveUOBSubCampusKharan
9
175
616
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
اختر مینگل صاحب وغیرہ سے @SammiBaluch کا اہم اور چُبتا ہوا سوال؛ ”اگر آپ اعتراف کرتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں آپ کی بات نہیں سنی جاتی۔ آپ کو جھوٹی تسلّیاں دی جاتی ہیں۔ تو آپ آ کر سڑکوں پہ ہمارے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتے؟ ہمارے ساتھ کیوں احتجاج نہیں کرتے؟“
42
85
488
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
200 کے قریب گاڑیوں کے ریڈئیٹرز میں ریت ڈالا گیا۔ چابیاں چھین کر ڈرائیورز کو پیدل جانے پر مجبور کیا گیا۔ سخت گرمی اور تپتی ریت میں کئی معصوم ڈرائیورز جان کی بازی ہار گئے۔ نسل کشی اور کسے کہتے ہیں؟ نہیں بھولیں گے ھم یہ جبر، یہ جرائم یاد رکھیں! ہم اہل جبر کے نام و نسب سے واقف ہیں
Tweet media one
14
139
488
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
9 months
اِک ایسا سالگرہ کہ جس کا کیک آج اسلام آباد پریس کلب کے باہر اَشکوں سے تَر اُجڑے سبزہ زار میں قلم سے کاٹا گیا۔ یہی لمحات اپنا کُل زادِ راہ اور سرمایہِ حیات ہیں۔ یہ فاتحانہ مسکراہٹیں اُن ماؤں، بہنوں، بھائیوں کے نام جن کی زندگیاں اپنے پیاروں کی مسکراہٹوں کے انتظار میں کَٹ رہی ہیں۔
7
68
482
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
"او ہمارے محکوم بچو! ہم ایسے تو نہیں تھے۔ یک جان دو قالب تھے۔ مگر تم یہ آج کونسے کارہاۓ نمایاں سرانجام دینے لگ گئے ہو؟"
Tweet media one
9
97
478
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Beginning from unlit dormitories of Madrassas and landing up to QAU, the transition from an ardent Mullahzada to a young skeptic solicitor was never an easy one. I owe too much to my mother and life owes too much to me.🎓 "There was never any more inception than there is now..."
Tweet media one
Tweet media two
88
4
427
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
Balochs kids saying: “Bramsh! U are not alone!” Today's Kharan protest. #JusticeForBramsh
Tweet media one
8
136
388
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
I am delighted to share that my paper "Human Rights, Development & Territory:International Law and the Popular Consciousness in South Asia" won the 1st Prize. It was co-authored by me & my friend M. Ahmed Salar. The competition was jointly organized by @ilglobalsouth & @rsilpak
Tweet media one
Tweet media two
68
31
362
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
1600 کلومیٹر کا سفر کر کے شہر اقتدار آنے والے تاریخی لانگ مارچ کے استقبال کے لیے اسلام آباد پریس کلب میں بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔ دوسری جانب سری نگر ہاۓ وے پر رکاوٹیں کھڑی کر کے قافلے کو پریس کلب آنے سے روکا گیا ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
0
130
311
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
اس موسلا دھار بارش اور سردی میں چرند پرند بھی اپنے گھونسلوں کو گوشئہ عافیت سمجھ کر باہر نہیں نکل رہے۔ لوگ اپنے بچوں کے ساتھ گرم کمروں میں ہیٹر کے سامنے بیٹھے ہیں ظالمو! یہ بلوچ بچّے بھی اپنی ماؤں کے لختِ جگر ہیں. انہیں اپنے تعلیمی اداروں، اپنے کمروں میں ہونا چاہیے تھا اس وقت۔
4
71
320
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
Despite a heavy deployment of security personnel, Islamabad police failed to deter and disperse the missing persons' families waiting to welcome the long march outside NPC. They cannot shake our resolve. #MarchAgainstBalochGenocide
1
132
313
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
سوچتا ہوں کہ اجتماعی موت کی مزید وہ کونسی دردناک اور ظالمانہ شکل رہ گئی ہے جس کو بلوچوں پہ نہ آزمایا گیا ہو۔ گولہ بارود کی آگ، ایٹمی تابکاریوں کی تباہ کاریاں، آپریشنز، نسل کشی، بِلا تفریق تشدد، اجتماعی قبریں اور اب بھوک و پیاس سے بھی مارنے کی کوششیں۔۔۔ #JusticeForBorderVictims
Tweet media one
8
84
292
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
1971 میں بنگالیوں کی نسل کشی کے خلاف لاہور میں نکلنے والے لوگ 4 ہی تھے۔ حافظ سعید جیسا ٹٹھو مینار پاکستان کے سبزہ زار میں گھوڑے پہ بیٹھ کر کشمیر کا ریاستی نعرہ لگاتا ہے تو ہزاروں پنجابی جمع ہوجاتے ہیں۔ آج بلوچ نسل کشی پر وہ چار بندے بھی نظر نہیں آتے۔ پھر بھی آپ کو دوش نہ دوں؟
10
46
284
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
جب بلوچ طلبہ پر بدترین تشدد کیا گیا، بغاوت کے مقدمات درج کیے گئے عدالت کے اندر اور باہر پہلے روز سے آج دن تک ہر جگہ، ہر فورم پہ، ہر قدم، ہر لمحے @ImaanZHazir حفیظ اور دیگر بلوچ طلبہ کا مقدمہ لڑتی رہیں۔ ہمارا حوصلہ بڑھاتی رہیں۔ آپ کی ہمت، جرات اور انسانیت دوستی کو سرخ سلام۔ 🙏❤
4
28
294
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
واہگہ بارڈر پر مونچھوں کو تاؤ دینے اور ٹانگیں اٹھانے کو بریکنگ نیوز بنانے والو ایران بارڈر کی بندش سے ہزاروں بلوچ مزدور ڈرائیورز شدید گرمی میں بھوک و پیاس سے نڈھال کئی روز سے بے آسرا بیٹھے ہیں۔ تین اموات واقع ہو چکی ہیں۔ واہگہ میں کرتب بازی آپ کو ہماری جانوں سے زیادہ عزیز ہے!!
Tweet media one
Tweet media two
11
77
287
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ کی ماوراۓ عدالت اغواکاری اور پروفائلنگ کے خلاف درج پٹیشن کی پھر سماعت ہوگی۔ ہر سماعت میں چیف جسٹس ”سخت ریمارکس“ دے رہے۔ چیف نے بلوچ طلبہ کے بجاۓ ان کی آواز دبانا، انہیں اغوا کرنا اصل بغاوت قرار دیا۔ مگر اغواکاروں کے سامنے ہائیکورٹ کی کیا اوقات
Tweet media one
Tweet media two
2
71
247
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
The convicted former dictator, Pervaiz Musharraf in whose regime the Kill & Dump policy was initiated in Balochistan, had confessed and boasted that; we may kill the political dissidents abroad like other agencies. #karimabaloch
22
120
231
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
9 months
اسلام آباد کی اس ٹھٹھرتی سردی،یخ بستہ ہواؤں اور دھند کے راج میں 5 سیکنڈ کے لیے بھی بالکونی میں کھڑا ہونا مشکل ہے۔ اِن سخت موسمی حالات میں بچّے،خواتین اور ضعیف العمر بیمار لوگ پریس کلب کے سامنے کھلے آسمان تلے کیسے سو رہے ہوں گے،تصور کرنا مشکل ہے۔ دوسری جانب پولیس کی دھونس دھمکیاں۔
0
85
231
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 months
Tweet media one
15
4
236
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
یہ ”غلطی سے“ چلنے والی گولیاں اور مارٹر گولے صرف بلوچ بچّوں کے سینے میں ہی کیوں پیوست ہوتے ہیں؟
Tweet media one
4
58
223
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
محسن داوڑ صاحب اسلام آباد پریس کلب میں بلوچ طلبا کے احتجاج میں ان کے ساتھ شریک اسلام آباد میں موجود بیسیوں بلوچ پارلیمینٹیرئینز کے لیے یہ شرم کا مقام ہے کہ یہاں بلوچ طلبہ پر @ICT_Police تشدد کر رہی ہے، مگر ان میں سے کوئی نظر نہیں آرہا۔ یہ اپنے پیٹ کے نمائندے ہیں، بلوچوں کے نہیں
Tweet media one
Tweet media two
2
50
199
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Significant Relief: Challenged an advertisement of the FPSC in which no quota for Balochistan was allocated against the posts of ADDP (BS-17). My dear colleague @Adv_Shaalwal represented me in the matter. Advertisement suspended & notices issued to the parties by Hon'ble Isb H.C
Tweet media one
20
12
195
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
The remaining 34 students who were detained in Adiala jail have also been released. It was a tough legal & political battle. Again, thanks to the Baloch women for their exemplary resistance and to the entire legal team for their commendable efforts. #MarchAgainstBalochGenocide
6
52
194
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
9 months
پشتون دوستوں نے اِس تحریک کی کامیابی میں بیش بہا کردار ادا کیا۔حتی کہ گرفتاریاں بھی دیں۔ اسلام آباد سے لے کر ژوب اور پھر کوئٹہ تک پشتونوں نے ہمیں ایک ہی گھر کا فرد ہونے کا ثبوت دیا۔ پشتون کے ساتھ محبت ہم پہ فرض اور قرض ہے۔ اِس فرض کو نبھانا ہوگا۔اپنے بھائیوں کو محبتیں دینی ہوں گی
1
25
190
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
Thank u so much @AhsanJPirzada sahb. We need more humanist lawyers and sane voices like you from the Centre.
@AhsanJPirzada
Barrister Ahsan J. Pirzada
10 months
The statements made by an officer in uniform were deplorable, incomprehensible, unethical, vile & absolutely unacceptable. We are nothing without our Boluch brothers & sisters. We will always stand by them, come what may! May Allah show them the day when their loved ones return.
202
1K
5K
1
23
185
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
In total 167 stdnts r released frm Attock jail. Salute to d entire legal team,studnts,political workrs & all those who made it possible through their unparalleled efforts & teamwork. Around 50 r still illegally detained in Attock jail. The whereabouts of 10s of stdnts r unknown
5
47
181
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
Strength, thy name is Baloch Woman.
Tweet media one
1
27
180
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
یہ تو انسانیت کا درد رکھنے والے، محبتیں بانٹنے والے معصوم طلبہ ہیں۔ یہ اسلام آباد کے کوفہ میں کوفیوں کی بے اعتنائی اور جبر کا بھی جواب محبت سے دیتے ہیں۔ ان بچوں کے پاس کھانے پینے کے لیے وافر مقدار میں خوراک تک میسّر نہیں، اور آپ کے تشدد سے یہ لہو لہان ہیں، مگر ان کا سینہ وسیع ہے۔
Tweet media one
0
38
178
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
راوالپنڈی کے تحصیل مری میں شدید برفباری کی وجہ سے جب سیّاح پھنسے اور کئی جان سے گئے تو علاقے کو فوراً آفت زدہ قرار دے کر پوری ریاستی مشینری وہاں کمک کے لیے لگا دی گئ۔ مگر پیر کوہ، ڈیرہ بگٹی میں پانی کا نام و نشان ناپید۔ درجنوں لوگ مر چکے ہیں،سینکڑوں بیمار۔ احتجاج تک کی اجازت نہیں
@KiyyaBaloch
Kiyya Baloch
2 years
پانی کی قلت سے ڈیرہ بگٹی سمت پیر کوہ کے تین لاکھ سے زائد مکین شدید متاثر ہیں۰ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 1500 لوگ ہیضے کا شکار ہیں اور قریباً ۱۹ لوگ مرچکے ہیں۰ آج FC نے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کرنے والے لوگوں کو منتشر کرنے کیلیے طاقت کا استمال کیا۰ #PirKohNeedsWater
9
251
337
6
89
163
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
1 month
With the resignation of @sakhtarmengal sahab, now there are Zero members from Balochistan in the National Assembly. This can be considered as the ultimate defeat for Parliamentary politics in Balochistan. The Parliament has lost its only sane voice from Balochistan.
0
35
179
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
ہوش کے ناخن لیں۔ کونسان ظلم اور جبر آپ نے روا نہیں رکھا۔ ہزاروں اغوا کیے۔ مسخ شدہ لاشیں گرائیں۔ اجتماعی اور بے نام و نشان قبرستان آباد کر دئیے۔ اس کے باوجود آپ جھکا اور مٹا نہیں سکے۔ تشدد اور جبر کے ذریعے ڈرانا ایک احمقانہ اور ناکام حکمتِ عملی رہی ہے، اس ناکامی کو تسلیم کریں۔
1
39
169
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
برمش، حیات بلوچ وغیرہ کے واقعات سے لے کر بالخصوص گوادر میں موجودہ ”حق دو بلوچستان“ تحریک کی صورتوں میں بلوچستان کی سماجی اور سیاسی میدان میں ایک واضح تبدیلی آئی ہے۔ ایک مکمل پیراڈائم شِفٹ ہے۔ ایک حیران کُن تاریخی جست۔ سیاسی، سماجی معاشی حوالے سے اس کا بغور عالمانہ مطالعہ لازمی ہے
4
29
169
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Salute to the courage and resolute of these all daughters & sons of soil. This kind of resistance and will power give birth to the desire for total change. Live long!
@Baluch_SM
Shahab Baluch
2 years
شاہبیگ کو پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔ پولیس نے نوجوان کواپنی تحویل میں لیا ہے۔ @ImaanZHazir @HamidMirPAK @abbasnasir59 @a_siab
17
125
541
0
30
160
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 months
Respected @HamidMirPAK , will you invite @BBhuttoZardari on your upcoming show of Capital Talk to ask him why he chose to join hands in shedding the blood of Baloch people, just like his grandfather Mr. Zulfiqar Ali Bhutto? Same Q to you respected @asmashirazi and @AzazSyed
7
45
169
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
احتشام انتہائی بدنصیب تھا بدنصیب اس لیے کہ حیات کی طرح اس کی تصویر سامنے نہیں آئی بدنصیب اس لیے کہ ماں کے دوپٹے سے اس کی بھی آنکھیں نہیں باندھی گئیں بدنصیب اس لیے کہ ویرانے میں مارا گیا تبھی محب وطن کہہ رہے ہیں کہ ”کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا تبھی مارا“ #JusticeForIhteshamBaloch
Tweet media one
3
47
157
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
Tweet media one
16
1
163
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
ہم صبح سے اٹک جیل کے باہر موجود ہیں۔ کل رات دس بجے ہم اڈیالہ جیل پہنچے۔ اور صبح وہاں سے روانہ ہو کر اٹک جیل آۓ۔ تا حال یہیں ہیں۔ اسلام آباد پولیس غلط بیانی کر رہی۔کل ضمانتیں عدالت نے پیٹیشن داخل ہونے کے بعد منظور کی تھیں۔ طلبہ ابھی تک اندر ہیں۔ پولیس نے کسی کو رہا نہیں کیا ہے۔
@ICT_Police
Islamabad Police
10 months
نگران وزیراعظم پاکستان کی تشکیل کردہ کمیٹی اور گورنر بلوچستان سے مظاہرین نے گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ قانونی تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے گرفتار مظاہرین کی ضمانتیں منظور ہو گئی ہیں۔ گرفتار مظاہرین کو رہا کیا جا رہا ہے۔ گرفتار افراد کے عزیز و اقارب معلومات اور مدد
258
46
304
1
85
161
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
جنہوں نے بنگالیوں کے ساتھ پاکستانیوں کی نفرت صرف کتابوں میں پڑھی ہے یا وہ جو اب بھی اس پر یقین نہیں کرتے۔ وہ پشتونوں اور بلوچوں کے حوالے سے اس ریاست اور اس کے حواریوں کا نسلی تعصب اور نفرت دیکھ لیں۔ #StopBalochGenocide
@AajKamranKhan
Kamran Khan
2 years
تازہ ترین خبر محسن داوڑ نوعیت احتجاج ایک اور شہباز شریف اتحادی اختر جان مینگل کی بی این پی نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے ان کا احتجاج ہےسیکیورٹی فورسز نے چاغی میں " ریڈ لائن کراس" کرتے ہوئے انکے حامیوں کو ہلاک کیا 24 گھنٹوں میں 2 اتحادیوں نے افواج کے خلاف رپورٹ درج کی
2K
6K
17K
3
54
157
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
مختصر سا افسانہ؛ کیمپ کے گرد مسلسل منڈلاتے ایک نامعلوم الاسم مخلوق نے آ کر پوچھا کہ تم لوگوں کے اِس احتجاجی کیمپ کا لیڈر کون ہے، اس سے بات کرنی ہے۔ کسی نے جواب دیا کہ یہ ہے لیڈر، جو سامنے کرسی پر بیٹھا ہے۔ جا کر بات کیجیے۔
Tweet media one
1
29
155
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
سال نیا، درد وہی۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
30
157
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 months
"Ammar, was Mahrang's response really necessary? It seems your ego is finally satisfied to see a victim of human rights violations bullied enough to make a statement. This is akin to forcing a peaceful Palestinian rights activist and a victim of HR abuses to justify themselves.
@ammaralijan
Ammar Ali Jan
2 months
This is an extremely brave position by Mahrang considering the security situation. She has clearly distanced herself from violent and chauvinist elements that target innocent people. State must accept legitimate demands of the Baloch people if it is interested in lasting peace.
49
116
666
1
33
154
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
I see the Baloch women's fearless resistance has compelled even those to speak for Baloch who have previously not uttered even a word for us. This long march has taken all the social media platforms by storm. Quite unprecedented. Live long Baloch women! Live long resistance!
0
32
142
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ سے پولیس تشدد کے حوالے سے معافی مانگی تھی۔ مگر آج ان طلبہ کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اس تشدد کو جواز فراہم کیا جس سے واضح ہوتا ہے کہ پولیس کو تشدد کے احکامات شیخ رشید نے خود ہی دئیے تھے @ImaanZHazir
1
33
144
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Use proper hashtags plz. Mainstream media is criminally silent while #chaghibleeds . Protests are going on across Balochistan but no coverage at all. The only option we r left with is to raise our voice on social media properly & in an organized manner. #StopBalochGenocide
0
55
141
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
8 months
Only 3 hours after the caretaker PM was denying d enforced disappearances of Baloch stdnts before the Isb High Court, a student forcibly disappeared frm the capital city in broad daylight. In a world where ambulances are meant to save lives, here they are being used to curb them.
@balochsadia2
Cadia Baloch
8 months
This time they have abducted a student from Islamabad in a ambulance. Abduction of Baloch students in vigo or ambulances is inhuman practice. This must stop!
5
154
295
2
65
143
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Waiting lounge of Kharan Dental Clinic & Cardiac Centre. 📚❤
Tweet media one
Tweet media two
6
8
141
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
یوں بھی تو ہو کہ سر کے سبب ہو شکست سنگ یہ بھی تو ہو کبھی کہ شجر سے تبر کٹے ~عطا شاد
Tweet media one
1
29
138
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
9 months
I am Habib Kareem, and #IStandWithBalochMarch against the state oppression.
@SeemaBalochh
Seema Baloch
9 months
I am Seema Baloch #IStandWithBalochMarch
68
948
3K
1
33
139
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
ایک سے ایک بڑھ کر ایک ایذا رسانی اور ظلم کی داستانیں۔ آج کے بلوچستان میں شاید ہی کوئی ایسا گھرانہ باقی بچا ہو جو اس انسانیت سوز جبر اور اجتماعی نسل کشی کا شکار نہ ہو۔ براہ کرم غلام جیلانی حسین زئی کی بازیابی کے لیے ہماری آواز بنیں۔ #ReleaseGhulamJilaniHussainzai
Tweet media one
Tweet media two
4
57
128
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
“An excellent man; he has no enemies; and none of his friends like him.”
Tweet media one
15
3
138
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 months
گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہے، بارود کی بُو ہے، بلوچوں کا لہو بہہ رہا ہے۔ یہ ہے پیپلز پارٹی اور @BBhuttoZardari کا نیا آغازِ حقوقِ بلوچستان پیکج۔
@zehrijournalist
Naeema Zehri
2 months
The video footage of how the authorities are treating the Baloch in an inhumane manner. One of the members is martyred & several are critically injured.
15
518
924
4
53
135
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
This is very shattering. OMG. The whole world has been converted into a hell for Balochs 😭
4
15
129
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
صرف ایک سوال ٹویٹ کرنے کی وجہ سے جو کہ میرا اپنا سوال تھا بھی نہیں، چند لوگوں نے وہ طوفانِ بدتمیزی مچائی کہ الامان الحفیظ۔ پتہ نہیں BNP سے ان کا تعلق ہے یا نہیں، مگر ان کی دشنام طرزایوں کے بعد انصافیے بھی مجھے فرشتے لگنے لگ گئے۔ اِس قدر شخصیت پرستی اور بدتمیزی؟ حد ہے بھئی۔
26
3
131
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
A total of 248 have been released so far. Among these 52 were released earlier today from Attock Jail. Now, after Dr. Zaheer's release on bail, 34 are still in Adiala waiting for the identification parade. Hopefully it w'll be conducted by tmrrw. #MarchAgainstBalochGenocide
9
43
125
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
History has revealed that everytime this state has made a promise to us, the Balochs, its intent has been to break it, to deceive us, to play with our sentiments and to mock us. But ironically enough all it has done is to expose itself. @ShireenMazari1 ! Repeating the same?
Tweet media one
Tweet media two
1
37
120
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Despite all d turmoil,restricted pol envirnmnt,limited pool resources & curb on intellectual discussions; d emerging youth isn't restricting to add more into d Baloch Consciousness. 249th stdy circle of #SarpadiDiwanKharan . Kudus to all these 4 their contributions & determination
Tweet media one
Tweet media two
8
3
126
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
Just received a msg of appreciation from the Sec Gnrl of PML-N & former minister, @betterpakistan in response of 1 of my comments on his tweet. Imagine the depth of the deep state that even a minister and a top-notch politician is reluctant to talk openly.
Tweet media one
Tweet media two
8
11
124
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
آپ ہمارے تعلیمی اداروں کو برباد نہ کریں اور ہم سے تعلیم حاصل کرنے کا حق نہ چھینیں تو کیا ہم احمق ہیں کہ ہزاروں کلومیٹرز طے کر کے پنجاب کے تعلیمی اداروں کا رخ کریں؟پہلے ہم سے تعلیم کا حق چھینا جاتا ہے،دربدر کیا جاتا ہے۔ پھر طعنے دیے جاتے ہیں۔ ہم وظیفہ خوار نہیں، بلکہ آپ لُٹیرے ہیں
2
31
123
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
“I will be out of the prison one day, but the prisonkeeper will always remain here.” #ReleaseHafeezBaloch
Tweet media one
2
48
123
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
خاران ❤ #JusticeForBramsh
1
42
116
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Today in the 249th study circle of Sarpadi Diwan Kharan. Those in the town can join. #SarpadiDiwanKharan
Tweet media one
9
3
121
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
بلوچی ادب پر بلوچستان کے دردناک حالات (معروض) کا اثر۔ @AbidMir81 💔❤
0
29
120
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 months
Shameful @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ You still have the audacity to talk about democracy, human rights and freedom of expression. You are doing exactly the same to Baloch people what ur grandfather Zulfi Bhutto did. Baloch dushman log.
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
2 months
کراچی پولیس کا پروفیسر ندا کرمانی اور بلوچ خواتین کو گرفتار کرنا نہ صرف قابل مذمت بلکہ انتہائی شرمناک ہے اور پیپلزپارٹی فوجیوں کی رکھیل بن کر ہر روز ایک سے بڑھ کر ایک سیاہ کارنامہ کررہی ہے اور ثابت کررہی ہے کہ انکا جمہوریت اور انسانی حقوق سے کوئی تعلق نہیں
9
179
540
3
37
120
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 months
Honored to have represented all of these acquitted persons. From day one, it's been a challenging yet rewarding legal battle. I am very grateful for the unwavering support from everyone involved.
@alihamzaisb
Ali Hamza
3 months
Baloch Yakjehti Committee Islamabad Protest Case... Judicial Magistrate, Shehzad Khan wrote in the judgment that, "It is also settled principle of criminal administration of justice that evil should be nip in the bud." @The_Nation
Tweet media one
0
34
69
5
18
117
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
9 months
This is d beginning of a new era of resistance. This historical March exposed d real brutal face of d state & its entire machinery. It did not only successfully counter the state narrative but also united all d oppressed peoples of the region, let alone mobilize the Baloch masses
@VeengasJ
Veengas
9 months
Dr. @MahrangBaloch_ has announced to end the Baloch protest in Islamabad. The reason the state has intention of imposing brutal actions against Baloch women protest.
Tweet media one
16
247
854
0
36
118
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
کئی دن اٹک اور اڈیالہ جیل میں گزار کر کچھ طلبہ ایسے برہنہ پا رہا ہوۓ تھے۔ آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہوگا ورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہوگا #MarchAgainstBalochGenoscide
Tweet media one
Tweet media two
0
25
116
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
ایک اور دن کا سورج غروب۔ مگر ہر گزرتے دن کے ساتھ حفیظ کی بازیابی کے لیے اس کے ساتھیوں کے حوصلے مضبوط اور جوان تر ہوتے جا رہے ہیں۔ تھکاوٹ کے دور دور تک کوئی آثار نہیں۔ بے حد منظّم، پُر امن اور پُر عزم احتجاج جاری و ساری۔ #ReleaseHafeezBaloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
17
116
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
Our beloved friend, Sana Baloch, an mphil scholar and the president of a literary forum “Naseer Kubdani Labzaanki Deewan” has been whisked away by the Pakistani security agencies. @UNHumanRights @UN @HRCP87 @Senator_Baloch @nidkirm @Advjalila #SaveSanaBaloch #SaveBalochStudents
Tweet media one
2
52
109
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
یہ سالے چند افغان پلئیرز کو کرکٹ سکھانے کا احسان ایسے جتاتے ہیں جیسے اِنہوں نے کرکٹ خود گوروں سے نہ سیکھی ہو، بلکہ یہ شاہ ولی اللّہ اور ان کے شاگردوں کی ایجاد ہو۔
11
7
114
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
Have u ever seen any twt frm this account condemning the extrajudicial abductions of Baloch women? Any statement regarding their unending sufferings & miseries? Opposition to HRs violation in Balochistan? No,never. So,it must not b difficult 2 know who r behind this acc #BanVOB
@bal_women
Women's Balochistan
2 years
Gender trolling in #Balochistan has turned ugly, with mischievous and offensive. @hamnatweets & @Meena_Majeed facing online Harassment last few days, Trollers spreading false contents & posting disinformation. we strongly condemn such bullying against women. #StayStrong
Tweet media one
78
10
106
7
28
114
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
طاہر خان ہزارہ گرچہ عمر رسیدہ تھے۔ انتہائی علیل تھے۔ قوتِ سماعت متاثر تھی۔ مگر جبر کے خلاف ان کے جذبات اتنے جوان، ذہن اس قدر توانا اور قوتِ گویائی ایسی مضبوط تھی کہ جوانوں کو بھی ان کی گرجدار آواز اور مدلل گفتگو پہ رشک آتا تھا ضعیف العمر ہونے کے باوجود وہ ایک نوجوان انقلابی تھے۔
Tweet media one
2
14
112
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
یہ مکمل غلط بیانی ہے۔ مجھے سپریٹنڈنٹ اٹک جیل نے ابھی خود بتایا کہ 52 بندے تاحال وہیں بند ہیں۔کہا کہ چھٹی ہے،آج کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ مزید کئی طلبہ کے بارے میں ہمیں کچھ نہیں معلوم کہ کہاں ہیں ھم نے اسلام آباد پولیس کی ہیلپ لائن اور کہسار تھانے سے بھی رابطہ کیا، سب چکمہ دے رہے ہیں
@ICT_Police
Islamabad Police
10 months
وزیراعظم پاکستان کی تشکیل کردہ کمیٹی اور گورنر بلوچستان کی ہدایات پر جوڈیشل کیے گئے تمام افراد عدالتی احکامات کے بعد جیل سے رہا ہو گئے۔ کل 290 مظاہرین پولیس کی تحویل اور جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ #IslamabadPolice
203
33
261
0
66
113
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
اگر مجھ سے کوئ پوچھے کہ میچوریٹی کی تعریف تمھارے نزدیک کیا ہے۔ تو میں انتہائ محدود تناظر میں یہی کہونگا کہ میچور شخص وہ ہے جو پاکستانی پارلیمانی سیاست میں جاری اقتدار کی رسّہ کشی کو ایک لمحے کے لیے بھی سنجیدہ نہ لے۔ براہوی میں کہا جاۓ تو؛ بِیش ھَمو بِیش ءِ، بس جُل تہ بدل مَریک۔
10
7
110
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
Right from Isb H.C. CJ Isb H.C issues notices to respondents (IG & District Magistrate) to appear before the Hon'ble court at 4 pm.
1
27
109
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 months
The current Balochistan gvrnmnt is led by war profiteers who serve as puppets,desperate to appease their Masters. These stooges have no stake in Baloch society. Their selfish interests hv fueled the indiscriminate use of force by the state machineries. #BalochNationalGathering
0
40
110
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
Another Baloch stdnt has been whisked away by the security forces from Quetta, Balocistan. Naveed is a university student. His brother Aamir Baloch was also kept in illegal confinement for more than 2 years before being released back in Jan, 2019. @amnesty @hrw @UNHumanRights
Tweet media one
1
35
100
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
9 months
جس دن ہائیکورٹ میں پیشی ہوتی ہے تو اسلام آباد پولیس بھیگی بلی بن کے معصوم کھڑی ہوتی ہے۔عدالت کے سامنے یقین دہانیاں کرائی جاتی ہیں کہ عدالتی احکامات کی مکمل پابندی کی جاۓ گی اور لواحقین کو تنگ نہیں کیا جاۓ گا۔مگر اگلے دن پھر یہ ان احکامات کو پس پشت ڈال کر ان کی دھجیاں اڑا دیتے ہیں
0
33
108
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
Has this part of the world, in its thousands of years of known history, witnessed a massive and highly majestic movement like this being led by women? Can you bring out any such examples from d past? Baloch women are blessing the land, time & space with their historic resistance
@BalochLatif
Latif Baloch
10 months
"The more you get hurt, the more you scream" Sardar Attaullah Mengal. #MarchAgainstBalochGenocide
6
106
236
3
23
104
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
A big sigh of relief to have him back. Congratulations to everyone. But, does the judiciary have the guts to make all those culprits accountable who abducted him in broad day light without due process of law and kept him incommunicado for two weeks?
@HaiderSalma_
Haider Ali Butt
2 years
Beebgar Imdad Baloch has been released. He is safe and in good health. Congrat. to everyone who have raised voice for his safe return. And finally, Eid Mubarik to his family, friends and Comrades who have been sitting on sit-in since his abduction day. #EndEnforcedDisappearnces
Tweet media one
44
274
1K
1
15
105
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
اِس ریاست کی طرح اِس کے حامی فیمینسٹس،ہیومینسٹس،مُلّاؤں وغیرہ کا بھی انسانی،جمہوری اور مذہبی اقدار سے کوئی واسطہ نہیں کاسمیٹکس اور لہو اکھٹے نہیں ہو سکتے۔ ہماری اِن کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی قائم ہونا محال ہے۔ ہمارے اپنے کندھے ہمارا درد اٹھانے کے لیے کافی ہونے چاہئیں #KarimaBaloch
0
22
103
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
”تئو بزدل اے! بلیں کریمہ ھست۔۔۔ کریمہ زندگ اِنت۔۔۔ کریمہ زِندگ اِنت“❤ مولوی نعمت بلوچ۔ خاران #KarimaBaloch
2
22
96
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
“It is easier to resist at the beginning than at the end.” Da Vinci A huge protest held in Kharan demanding #JusticeForBramsh
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
30
95
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
ہزارہ برادری کی نسل کُشی کا مقصد ہمیشہ یہی رہا ہے کہ دنیا کو یہ باور کرایا جا سکے کہ بلوچستان کا مسئلہ محض فرقہ واریت ہے، کچھ اور نہیں۔ تا کہ دنیا کی نظروں سے بلوچستان کا اصل مسئلہ اوجھل ہو جاۓ۔ اور لوٹ کھسوٹ، جبر وغیرہ بلا تعطل اپنی ہر شکل میں جاری رہ سکے۔ #hazaragenocide
4
20
95
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
اسلام آباد پولیس بلوچ طلبہ و طالبات کی احتجاجی ریلی کا راستہ روکے ہوۓ ہے۔ طلبہ پر سخت تشدد۔ کئی طلبہ شدید زخمی اور بیہوش ہیں۔ اسلام آباد میں موجود پیٹ کے پجاری نام نہاد بلوچ پارلیمینٹیرینز غائب۔ @hrw @HRCP87 #ReleaseHafeezBaloch #ReleaseDileepBaloch
1
42
95
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
ایسی قیامت دیکھی ہے کسی نے؟ یہ کوئی ساتویں صدی کا قصہ نہیں کہ لٹیرے قافلوں کو لوٹ کر صحراؤں میں بے سر و ساماں چھوڑ دیتے تھے۔ اور وہ بھوک و پیاس کی شدت سے مرجا تے۔ یہ آج کا قصہ ہے۔ بدقسمت بلوچستان کا قصہ ہے۔ فرق یہ ہے کہ یہ ہمارے ”محافظ“ لٹیرے ہیں۔ @Xadeejournalist @ImaanZHazir
1
32
94
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
10 months
بابا مری کے افکار و نظریات آج بھی بلوچ وطن کو جِلا بخش رہے ہیں۔ بلوچ مزاحمتی تحریک روز نئی کروٹ نیا جَنم لے رہی ہے۔ آج بابا خیر بخش مری کی روح یہ دیکھ کر یقیناً شاد ہوگی کہ کوہلو کی امامت باہمّت بلوچ خواتین کر رہی ہیں۔ آج ان کے تابندہ افکار کی گونج سے کاہان کے پہاڑ جھوم اٹھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
13
98
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
2 years
“in Punjab alone, by 1975, 16million acres of land irrigated by means of 29k tube-wells run by the use of Sui gas...” Figures of what Punj got frm Sui gas just frm 1952-75 (23 yrs). Now imagine the total amount this state has looted in these 7 decades Pic 4: Today's Dera Bugti
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
31
93
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 months
Salute to our lawyer colleagues in Quetta for standing against the brutal use of force by the state. Live long brothers!
@BalochistanPost
The Balochistan Post
3 months
کوئٹہ احتجاجی ریلی میں وکلاء شامل احتجاجی ریلی بلوچ راجی مُچی کے قافلوں اور دھرنوں پر حکومتی طاقت کے استعمال کے خلاف کی جارہی ہے۔
7
476
1K
0
17
95
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
کسی ایک شخص کو لاپتہ کرنا نہ صرف اس فرد کو زندگی سے محروم کرنا ہے، بلکہ اُس لاپتہ کیے گئے فرد سے جڑے تمام افراد کو یہ دی جانے والی ایک اجتماعی سزا بھی ہے۔ اور بلوچ قوم کو دنیا جہاں کی ایسی غیر انسانی اجتماعی سزائیں گزشتہ کئ دہائیوں سے دی جا رہی ہیں۔ #ReleaseSanaBaloch
5
19
95
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
”مردانہ بلوچ غیرت اور ثقافت“ لِنک؛
Tweet media one
6
12
94
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
Tweet media one
4
0
92
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
3 years
بلوچستان: انفارمیشن بلیک ہول معروف ادیب انور سین راۓ صاحب نے عرصہ قبل لکھا تھا کہ: ”ھم بلوچستان کے بارے میں پورے وثوق سے ایک ہی بات کہہ سکتے ہیں۔ اور وہ یہ کہ ھم بلوچستان کے بارے میں اتنا ہی جانتے ہیں جتنا ایک پیدائشی نابینا شخص کسی ہاتھی کے بارے میں جانتا اور بتا سکتا ہے۔“
4
23
91
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
1 year
صرف ڈھائی سال میں جوانی سے بڑھاپے کے تیز ترین سفر کا اعزاز بھی بلوچ کی قسمت میں لکھا گیا ہے۔ کسی بھی ریاست کے وجود کے باطل ہونے کے لیے اِس سفّاکیت سے زیادہ مضبوط دلیل اور کیا ہو سکتی ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
2
14
90
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
8 months
سرفراز بگٹی کو گزشتہ ایک گھنٹے میں 41299 ووٹ ملے۔
@PakSarfrazbugti
Sarfraz Bugti
8 months
الحمداللہ!
Tweet media one
280
175
2K
9
22
85
@HabibKareemAdv
Habib Kareem
4 years
Tweet media one
8
1
90