حق دو تحریک بلوچستان Profile Banner
حق دو تحریک بلوچستان Profile
حق دو تحریک بلوچستان

@HDT_Balochistan

6,720
Followers
181
Following
578
Media
3,218
Statuses

A Public Right Movement of Balochistan

Balochistan, Pakistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
یہ بھارتی یا اسرائیلی فورس نہیں بلکہ مملکت خداداد کے سیکیورٹی اداروں کے اہلکار ہیں جو #گوادر کے ایک غریب ماہیگیر کے بچے کو مار مار کر سڑک پر گھسیٹ کر لے جارہے ہیں ایسے سینکڑوں واقعات ہیں جن کو چھپانے کے لئے گوادر میں انٹرنیٹ بند کردیا گیا تھا #Gwadar
223
1K
3K
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
گوادر کے پرامن ریلی میں ایف سی کے غنڈوں کی انٹری ریلی کے شرکاء کو دھمکیاں اور ریلی کی ویڈیو بنانے کی ممانعت کشمیر اور فلسطین پر رونے والو بلوچستان کے لئے تمھاری آنکھیں کب نم ہوں گے کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں یا تم فاتح اور ہم مفتوح ہیں؟
48
1K
2K
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کے زیراہتمام پاکستان کے تاریخ کی سب سے بڑی خواتین ریلی نکالی گئی ریلی میں خواتین نے مولانا @MHidayatRehman پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بنیادی جائز حقوق کے حصول اور لاپتہ افراد کے لئے ظالموں کے خلاف توانا آواز بلند کیا ریلی کے فضائی منظر
70
490
1K
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
کیا ایسا احتجاج دیکھا ہے؟ حق دو تحریک کے دھرنے پر پولیس کے دھاوے، گرفتاری و تشدد کے خلاف گوادر کے تمام خواتین و مرد حضرات ایک ہی وقت سڑک پر احتجاج کررہے ہیں رہنماؤں اور کارکنان کی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ گوادر میں انٹرنیٹ اور بجلی بند کردی گئی ہے
18
469
1K
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں فورسز کی جانب سے زبردستی لوگوں کی دکانیں بند کرانے کے لئے آپریشن کے دوران ایک دکاندار کو اس کے دکان کے اندر جاکر تشدد کرنے کی کوشش میں دکاندار جان بچا کر بھاگ رہا ہے #Gwadar
71
538
1K
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں کور کمانڈر بلوچستان آصف غفور نے کل حق دو تحریک بلوچستان کے کونسلران کے ساتھ نشست میں دھمکی دی کہ اگر اب کوئی دھرنا دے گا تو اس کی ٹانگیں توڑیں گے اور جیل میں ڈالیں گے تو موقع پر موجود کونسلرز نے کہا کہ ٹانگیں توڑو یا سر قلم کرو ہم اپنے حقوق کے لئے احتجاج ضرور کریں گے
Tweet media one
46
320
970
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں مارشل لاء کا ایک نظارہ حق دو تحریک کی جانب سےلاپتہ افراد، مولانا بلوچ اور ماھل بلوچ کی رہائی کے لئے نکالی جانے والی ریلی کو سبوتاژ کرنے کے لئے ریلی کے مقام پر آرمی اور پولیس کی بڑی تعداد پہنچ گئی یہ ہے گوادر کی حقیقت جہاں پرامن احتجاج کی بھی اجازت نہیں #Gwadar
28
599
912
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
گوادر میں آرمی کے تشدد کے خلاف حق دو تحریک کے کارکنان اور عوام نے میرین ڈرائیو گوادر مکمل بند کردیا جب تک فوج شہر کے اندر ناکہ بندی ختم نہیں کرتی احتجاج جاری رہے گا
Tweet media one
8
413
905
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
ریاست کے لئے یہ باعث تشویش ہونا چاہیے کہ ایک غریب عوامی لیڈر کے ساتھ دہشت گردوں کی طرح برتاؤ کیا جارہا ہے کیا ان کا قصور صرف یہ ہیکہ یہ ایک بلوچ غریب رہنما ہیں اور غریبوں کی ترجمانی کرتے ہیں؟ بلوچستان کے پارلیمنٹ سے تو ویسےہی کوئی گلہ شکوہ فضول ہےان کی حیثیت سےعوام بخوبی واقف ہے
21
394
836
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
جرات مند نوجوان رہنما منظور پشتین @ManzoorPashteen کے نام کھلا خط السلام علیکم! امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ میں 13 جنوری (پچھلے چار مہینے) سے حکومتی تحویل میں ہوں اور یہ مراسلہ جوڑیشل لاک اپ گوادر سے تحریر کررہا ہوں۔ آپ کی ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد، جمہوری مزاحمت، صبر و استقامت کو
Tweet media one
36
197
830
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
آج #گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کے زیراہتمام پرامن ریلی کو سبوتاژ کرنے کے لئے فورسز کی بھاری نفری تعینات کرکے زبردستی ریلی کا روٹ تبدیل کردیا گیا جس سے واضح ہے کہ گوادر میں غیراعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے لیکن اس کے باوجود بھی لوگوں کی کثیر تعداد نے ریلی میں شریک کیا #Gwadar
11
450
765
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
گوادر میں آرمی کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشددکے خلاف مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا شدید ردعمل اگر مذکورہ اہلکار کے خلاف مقدمہ اور کاروائی نہیں کی گئی تو شدید احتجاج کریں گے مولانا کا فوری طور پر میرین ڈرائیو بند کرنے کا عندیہ
9
326
774
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
11 months
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین @ManzoorPashteen کے قافلے پر فائرنگ اور ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، عوامی رہنماؤں کی آواز دبانے کی ریاستی پالیسی سیاسی و جمہوری روایات کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے، حق دو تحریک بلوچستان @MHidayatRehman @HussainWadela
Tweet media one
16
169
774
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو گرفتار کرنے کے لئے ریاستی فورسز نے مولانا کے گھر پر کئی دفعہ رات کے اندھیرے میں دیواریں پھلانگیں اور مولانا کے اہلیہ اور گھر کی خواتین سمیت مولانا کے بھائیوں پر بری طرح تشدد کیا اور مولانا کے تمام بھائیوں کو اپنے ساتھ لے گئے
Tweet media one
33
342
657
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
ٹانگیں توڑنے والے اگر ہمت ہے تو منشیات فروشوں کی ٹانگیں توڑو، قاتل سرداروں اور سرکاری ٹاؤٹس کی ٹانگیں توڑو، ٹرالرز مافیا کی ٹانگیں توڑو، عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کی ٹانگیں توڑو مگر نہیں کیونکہ تمھاری ساری طاقت غریب عوام پر ہی استعمال ہوگی #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
Tweet media one
30
305
637
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کی رہائی کے لئے #گوادر کے مضافات میں مولانا بلوچ کے آبائی گاؤں سربندن میں نکالی جانے والی ریلی کے مناظر رمضان المبارک کے باوجود ہزاروں لوگوں نے اس ریلی میں بھرپور شرکت کرکے ثابت کیا کہ وہ اپنے قائد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے #Gwadar
9
281
607
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
آج #گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کی رہائی کے لئے نکالی جانے والی تاریخی خواتین ریلی گوادر نے حق دو تحریک بلوچستان اور مولانا کے حق میں فیصلہ دے دیا حکومت آنکھیں کھول کر دیکھ لے کہ گوادر کی عوام کیا چاہتی ہے #Gwadar
21
263
577
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
9 months
آج کئی دہائیوں بعد ضلع #گوادر کے غریب عوام اور ماہیگیروں کے چہروں پر یہ خوشی اور مسرت نظر آئی کیونکہ انھوں نے پہلی دفعہ اپنے جیسا ہی کوئی غریب ماہیگیر نمائندہ منتخب کیا مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ضلع گوادر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ✌️
16
190
607
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کے ریلی کو روکنے کے لئے ایف سی کے دستے پہنچ گئے لوگوں کو پرامن احتجاج سے روکنے کے لئے ریاستی طاقت کا استعمال ان کی یہ طاقت صرف پرامن لوگوں پر ہی استعمال ہوتی ہے جہاں یہ طاقت استعمال کرنا ہے وہاں یہ دور دور تک نظر نہیں آتے #Gwadar_MarshalLaw
20
354
569
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
"مجھے قید میں ڈال کر ٹرالرز مافیا، ڈرگ مافیا، بھتہ خور مافیا اور چوروں ڈکیتوں کو آزاد چھوڑ دیا گیا تاکہ دل کھول کر لوٹ مار کر سکیں" مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کا آج سیشن عدالت #گوادر میں پیشی کے بعد ایک اہم ویڈیو پیغام
5
280
584
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو ضمانت ملے پانچ دن ہوگئے ہیں مگر ان کی رہائی اب تک ممکن نہیں ہوسکی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا عدالتی نظام پرایک جائز سوال کہ اگر عدالتوں کا نظام اسی سست روی کا شکار ہے تو لوگ انصاف کے لئے بوڑھے ہوجائیں گے یا سر پھٹک پھٹک کر مرجائیں گے
15
274
553
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر، مکران سمیت بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی نامنظور #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
Tweet media one
18
240
562
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ @MHidayatRehman کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ سینئر صحافی ابصار عالم @AbsarAlamHaider کے اہم سوالات
17
314
568
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
جب مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman رہائی کے بعد اپنے گاؤں سُربندن پہنچے
4
164
551
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
آج #گوادر میں جوڑیشل لاک اپ کے سامنے جہاں مولانا قید ہیں وہیں باہر گوادر کے چند غریب ماہیگیروں کے بچوں نے اپنے محبوب قائد کی رہائی کے لئے نعرے لگائے گوادر میں ہر بچے کی زبان پر بس اپنے قائد کا نام ہے. یہ نام محبت، خلوص اور بے غرض جدوجہد کا نتیجہ ہے
0
209
544
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
قائد حق دو تحریک بلوچستان مولانا ھدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman آج حر کلانچ کے دورے کے موقع پر فوجی چیک پوسٹ کے بلکل سامنے بیٹھ کر انکو جلد از جلد ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
41
185
522
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ جائز حقوق کے لئے پرامن جدوجہد کے پاداش میں اب تک قید ہیں مولانا پر دہشت گردی اور قتل کاالزام ہےجبکہ دھرنے پر فورسز کےدھاوے کے دوسری صبح جب کارکنان مشتعل تھے تومولانا نے ان کے ہاتھوں کی لاٹھیاں تک واپس رکھوائے اور کہا کہ ہم دہشت گرد نہیں یہ ہے پرامن تحریک
12
218
500
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
ساڑھے چار مہینے ایک غریب عوامی رہنما کو صرف اس جرم میں قید کیا گیا کہ یہ عوام کے لئے آواز اٹھاتا ہے اور عوام کی حقوق کی بات کرتا ہے پھر کیا ہوا؟ نہ عوام کا اپنے قائد پر اعتماد و محبت کم ہوا اور نہ ہی اس غریب رہنما کا حوصلہ پست ہوا اس جزبے کو کوئی قید و بند ختم نہیں کرسکتی
4
177
467
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
کیا اس جزبے کو شکست دے سکوگے؟ زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے حق دو تحریک بلوچستان
6
127
478
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مجھے ضمانت نہ دینے کے پیچھے کون سے عوامل ہیں اور یہاں ضمانتیں کس کو ملتی ہیں؟ سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کا آج اپنی پیشی کے بعد واضح، دو ٹوک اور حقیقت پر مبنی ویڈیو بیان #Gwadar
41
284
485
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
9 months
#گوادر کے سمندر کنارے عوام کے سمندر نے ثابت کردیا کہ وہ NA-259 گوادر کیچ نشست کے بوگس نتائج کو ��الکل نہیں مانتے اور آخری دم تک اس کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے گوادر کے خواتین و مَرد حضرات نے الیکشن نتائج کے خلاف اپنا ریفرنڈم دے دیا ہے
9
222
494
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
*ڈاکٹر ماہ رنگ سے متعلق جان اچکزئی کا بیان اور مولانا کا ردعمل* مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈاکٹر ماہ رنگ کے والد سے متعلق جان اچکزئی کے نازیبا بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے دو ٹوک اور واضح پیغام جاری کردیا
4
149
464
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو ضمانت ملنے کے #گوادر اور مکران سمیت بلوچستان بھر میں عید کا سماں گوادر کے غریب ماہیگیر غریبی کے باوجود اپنے قائد کے لئے اپنے اپنے علاقوں میں مٹھائیاں تقسیم کررہے ہیں مولانا سے غریبوں کی محبت کا ایک ادنیٰ نظارہ
16
141
451
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
یہ فلسطین یا کشمیر نہیں بلکہ #گوادر کی گلیوں میں ایف سی کا سامنا کرنے والا ایک ماہیگیر بچہ ہے جسے اپنے والد کے روزگار پر قدغن نے اس حال تک پہنچایا #Gwadar
18
211
453
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
گوادر میں مارشل لاء جاری #گوادر انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے حق دو تحریک بلوچستان کے لاپتہ افراد، مولانا اور ماھل بلوچ کے لئے نکالی جانے والی ریلی میں رکاوٹ ڈالنے کی تیاری کی گئی ہے اور سوشل میڈیا پر اس متعلق بیان بھی جاری کیا گیا اگر لوگوں کے پرامن احتجاج کے ان کے آئینی و 1/2
Tweet media one
5
208
463
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے پر فورسز کی جانب سے دھاوا، کارکنان و رہنماؤں پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف آج پورا گوادر سڑک پر نکل گیا ضلع گوادر کے تمام تحصیل میں مکمل طور پر شٹرڈاؤن ہڑتال اور تمام کاروبار بند رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی تک احتجاج اور شٹرڈاؤن جاری رہے گا
10
198
456
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
ماہرنگ تیری جرات کو سرخ سلام سرخ سلام حق دو تحریک بلوچستان کے زیراہتمام موٹرسائیکل ریلی میں ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کے لئے اظہار یکجہتی کیا گیا مزاحمت زندہ باد
3
146
454
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
آج مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو بغیر کسی جرم کے جیل میں چار ماہ پورے ہوگئے عوام کے حقوق کے لئے پرامن جدوجہد کرنے والے کو ضمانت کب ملے گی؟ کیا کسی غریب عوامی لیڈر کو عدالتوں میں ضمانت ملنا ممکن نہیں؟
Tweet media one
24
276
449
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو ضمانت ملنے کی خوشی میں حق دو تحریک بلوچستان کے کارکنان ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا رہے ہیں چار مہینے پانچ دن بعد مولانا کو ضمانت ملنے کے بعد گوادر میں آج عید کا سماں ہے. لوگ گلے مل کر ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں
11
111
417
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
#گوادر سمیت ملک بھر کے ماؤں بہنوں بزرگوں اور کارکنوں کی دعائیں اور کوششیں رنگ لے آئیں. چار مہینے بعد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو بالآخر ضمانت مل گئی الحمدللہ جماعت اسلامی سمیت ہر اس شخص، جماعت، تنظیم اور ادارے کا شکریہ جس نے مولانا کی رہائی کے لئے کوششیں کیں
Tweet media one
11
137
432
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
آج تفتان میں پہیہ جام ہڑتال کے دوران ایک مجبور عورت کو راستہ نہ دے کر بلوچی روایات کی پامالی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، جنگو‍ں میں بھی خواتین کی لاج رکھنا اور بیماروں کو راستہ دینا ہماری روایت ہے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman
Tweet media one
23
132
430
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
بلوچستان میں ایک دہائی سے خوف کے سائے تلے آخری سانس لیتے جمہوری مزاحمت کو دوبارہ زندہ کرنے والے شخص @MHidayatRehman کو جیل میں 105 دن پورے گئے لیکن اب بلوچ عوام اس جمہوری مزاحمت کو کسی طور کمزور نہیں ہونے دیں گے #Balochistan #Gwadar
Tweet media one
6
222
426
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman نے چاہنہ کے فوکل پرسن براۓ سی پیک اور پولیٹیکل اینڈ پریس کے سربراہ مسٹر وانگ شینگجی سے اسلام آباد میں ملاقات کیا ملاقات میں بلوچستان کے لوگوں کو سیپیک کے پراجیکٹس میں مخصوص کوٹے پر ملازمت کے حوالے سے بھی بات ہوئی اس کے علاوہ مولانا 1/2
Tweet media one
8
96
412
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
اسلام آباد میں موجود بلوچ مظاہرین کو بلاجواز تنگ کرنے، کھانے پینے کی اشیاء روکنے اور تربت میں سرکاری ملازمین کی بلاجواز معطلی کی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman اپنے ویڈیو پیغام میں شدید مذمت کررہے ہیں
4
110
415
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
بلوچستان میں کبھی بھی عوامی حکومت تھی ہی نہیں بلکہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کاروں کو عوام کی مرضی کے خلاف ان پر مسلط کیا گیا اس لئے نہ تو بلوچستان میں امن قائم ہوسکا نہ عوام کی مایوسی ختم ہوسکی #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
Tweet media one
18
199
396
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman آج ساڑھے چار ماہ بعد جیل سے رہائی کے بعد ویڈیو پیغام دے رہے ہیں
3
127
399
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مسلسل دوسری پیشی پر جج کی غیر حاضری پر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا قوم سے اہم پیغام ہم نے عدلیہ پر بھروسہ کرکے خود کو قانون کے حوالے کیا ہے اب یہ عدلیہ پر منحصر ہے کہ وہ اپنے بھروسے کو کس طرح قائم رکھتے ہیں کیونکہ طاقتور حلقے میری رہائی روکنے کے لئے آخری حد تک جائیں گے #Gwadar
9
210
402
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا بلوچ @MHidayatRehman کا چھوٹا بیٹا ہر افطاری کے بعد اپنے چچا کے ساتھ اپنے والد سے 25 کلومیٹر دور #گوادر جیل میں ملنے آتا ہے ان کا اپنے والد سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ "ابا تو لوگا کدی کائے؟" یعنی ابا جان آپ گھر کب آؤگے؟ تو مولانا مسکرا کر جواب دیتے کہ 'بہت جلد' #Gwadar
Tweet media one
8
175
380
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو جیل میں 100 دن پورے ہوگئے ریاست کے طاقتور حلقے زمین پر سونے والے اس غریب ماہیگیر کے بیٹے سے خوفزدہ ہوگئے کیوں؟ کیونکہ یہ سچ بولتا ہے اور یہاں سچ بولنے والوں کو ہی سزا ملتی ہے #ReleaseMoulanaHidayuterrehman #Gwadar #Prison_of_CPEC
Tweet media one
4
179
382
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
بلوچستان میں کور کمانڈر کی جانب سے غیر اعلانیہ مارشل لاء کے خلاف حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے آج 10 دس بجے شام سے پوری رات ٹویٹر ٹرینڈ چلایا جاۓ گا ۔ تمام دوست ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لے کر اس ظلم کے خلاف اپنا کردار ادا کریں۔ #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
Tweet media one
19
192
374
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
کیونکہ یہ ایک غریب بلوچ رہنما اور پرامن جدوجہد کے حامی ہیں ان کا جرم یہ ہے کہ غلط کو غلط بولتا ہے اور غریبوں اور ماہیگیروں کے حقوق کے لئے لڑتا ہے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
یہ مولانا ہدائت الرحمان ہیں ان کا قصور یہ ہے کہ وہ بلوچستان کے لئے بجلی، پانی، گیس اور تعلیمی ادارے مانگتے ہیں انہیں بھی عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا لیکن اعلیٰ عدالتوں اور نام نہاد قومی میڈیا نے انہیں کبھی اہمیت نہیں دی کیونکہ وہ بلوچ ہیں اور توڑ پھوڑ نہیں کرتے #Balochistan
1K
3K
7K
9
147
368
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman ضمانت ملنے کے بعد آج سیشن عدالت گوادر میں عوام کو پیغام دے رہے ہیں
6
110
348
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے پر دھاوے، تشدد اور گرفتاریوں کے بعد گوادر کے عوام نے دوسری صبح ایک بڑا احتجاجی ریلی نکالا کیا ان لوگوں کے ہاتھوں میں کوئی لاٹھی یا بندوق ہے؟ پھر ان غریب عوام کو شرپسند قرار دے کر ان پر بدترین تشدد اور چھاپوں کا مقصد کیا؟ #ReleasePoloticalPrisoners
3
179
356
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
#گوادر میں ٹرالرز کا مقامی ماہیگیروں پر حملہ اور فائرنگ جبکہ ماہیگیر جان بچانے کر بھاگ رہے ہیں میرین سیکورٹی اور فشریز ڈیپارٹمنٹ کوساحل کے اتنے قریب یہ سمندری لٹیرےنظر نہیں آتے کیونکہ بھتہ خوری نےان کو اندھاکردیا ہے اداروں کی نااہلی کے خلاف عوام کےپاس احتجاج کےسوا کوئی راستہ نہیں
0
209
355
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
#گوادر میں آرمی کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشددکے خلاف حق دو تحریک بلوچستان کے کارکنان نے میرین ڈرائیو بند کردیا لوگوں کی بڑی تعداد موجود اور مزید لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
2
148
342
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کے دھرنے کو فورسز کی جانب سے سبوتاژ کرنے، رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف آج تربت کیچ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
8
106
338
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی جانب سے کل 3 جنوری بروز بدھ پورے ملک میں شٹرڈاؤن ہڑتال کے کال کی حق دو تحریک بلوچستان مکمل حمایت کرتی ہے اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے پرامن جدوجہد میں ہمیشہ ساتھ رہے گی ترجمان حق دو تحریک بلوچستان
Tweet media one
2
113
351
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کے خواتین ریلی میں شرکت کے لئے سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب @SenatorMushtaq اپنی فیملی کے ساتھ گوادر پہنچ گئے حق دو تحریک بلوچستان کے چیئرمین واجہ حسین واڈیلہ اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے ان کا ایئرپورٹ سے استقبال کیا #Gwadar
7
116
344
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
آج #گوادر ایکسپریس وے پر سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ایک ماہیگیر کے کمسن بچے سے بدفعلی جیسے قبیح عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، آبادی کے اندر چیک پوسٹوں سے بچوں اور عورتوں کی عزت محفوظ نہیں ان کو فوری طور پر ہٹایا جائے، واجہ حسین واڈیلہ @HussainWadela @MHidayatRehman
16
191
330
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
کس بات کا بدلہ اور کب تک انتقام؟ (ہدایت الرحمان بلوچ کا جوڑیشل لاک اپ گوادر سے تحریر) دو سال سے حق دو تحریک بلوچستان نے گوادر سمیت مکران بھر میں پرامن جدوجہد کے ذریعے لوگوں کو سیاسی شعور دیا اور عوام کو اپنے حقوق کے حصول کے لئے جمہوری مزاحمت پر راغب کیا۔ اس تحریک سے نہ صرف
Tweet media one
4
146
336
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
آج #گوادر کے ماہیگیروں نے اپنے قائد @MHidayatRehman کا استقبال اپنے روایتی انداز دَف (مالِد) بجا کر کیا یہ مالِد ساحلی علاقوں میں ہمیشہ خوشی کے موقع پر یا دولہا کے لئے بجایا جاتا ہے اور آج اس سے مولانا کا استقبال کیا گیا کیونکہ مولانا ان کے لئے کسی دولہے سے کم نہیں یہ ہے محبت
2
113
316
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ اختیار عوام کا ہونا چاہیے کہ کس کو قبول کرے کس کو مسترد کرے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن کسی سیاسی رہنما کو جمہوری عمل سے محروم کرنا جمہوریت اور سیاست کے لئے نیک شگون نہیں چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ @HussainWadela
Tweet media one
2
65
323
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
جیل میں 93 دن سرزمین کی قدر کرنے والوں کو ہی زمین پر کھانے اور سونے میں کوئی قباحت محسوس نہیں ہوتی #Gwadar
Tweet media one
6
117
318
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے گوادر میں پاکستان کے تاریخ کی سب سے بڑی خواتین ریلی کے ڈرون کیمرے سے ایک اور فوٹیج @IffatHasanRizvi @OmarIffat @hazarkhanbaloch @WusatUllahKhan @TalatHussain12 @HamidMirPAK @BBCUrdu @indyurdu @geonews_urdu @arynewsud @Dawn_News @Aaj_Urdu
7
115
308
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو عید کی نماز پڑھنے کے لئے پیرول پر رہائی کی اجازت دینے کے سامنے صوبائی حکومت اور اس کے اتحادی رکاوٹ بن گئے اور کسی طور بھی مولانا کی رہائی کے حق میں نہیں کیونکہ ان کا پردہ فاش ہوسکتا ہے انتقام کی آگ نے ان کو اندھا کردیا
Tweet media one
2
146
308
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
آج جس کمسن بچے کو #گوادر میں ایکسپریس وے پر سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے زیادتی کی کوشش کی گئی اس متاثرہ بچے کی والدہ کا انصاف کے لئے فریاد اور چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم ورنہ پورٹ سمیت ایکسپریس وے کو بھی بند کردیا جائےگا واضح رہے کہ اب تک مبینہ اہلکار کو پولیس کے حوالے نہیں کیا گیا
6
160
292
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر بدترین تشدد اور شیلنگ کی سختی سے مذمت کرتے ہیں بلوچ ماؤں بہنوں کو کوئی. نقصان پہنچا تو یہ بلوچستان بھر کے عوام سڑکوں پر ہوں گے
4
151
315
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ آج 132 دن بعد جیل سے رہا ہوئے مولانا کی رہائی کے دوران لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا
6
92
288
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
امیر جماعت اسلامی، محترم سراج الحق @SirajOfficial کے نام کھلا خط السلام علیکم ! حق دوتحریک بلوچستان کے آغاز ہی سے آپ کی حمایت و تائید حاصل رہی اور جب بھی حکومت کی جانب سے مشکلات پیش آئیں تو آپ نے ایک بڑےکی حیثیت سے ہماری معاونت بھی کی اور حوصلہ بھی دیا۔ گوادر میں 26 دسمبر 2022
Tweet media one
22
116
309
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
آج سیشن عدالت #گوادر میں پیشی کے موقع پر قائد حق دو تحریک بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman نے اپنے پیغام میں کہا کہ پورے #پاکستان کے عوام تیار رہیں چند دن میں ایک اہم کال دے کر عوام کو گوادر بلاؤں گا
2
137
301
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
#گوادر یونیورسٹی کے لاہور منتقلی اور گوادر ایئرپورٹ کو فیروز خان کے نام پر رکھنے کے خلاف حق دو تحریک بلوچستان کا گوادر میں احتجاجی مظاہرہ طلباء سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
Tweet media one
4
122
300
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
آج #گوادر میں ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman مقامی عدالت میں گرفتاری کے لئے پیش ہوئے پولیس نے احاطہ عدالت میں ہی مولانا بلوچ کو گرفتار کرکے بکتر بند گاڑی میں لے گئے واضح رہے مولانا نے چند دن پہلے ہی گرفتاری دینے کا اعلان کیا تھا اور آج گوادر میں سیکورٹی سخت کردی گئی تھی
Tweet media one
8
137
300
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
قائد حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کا وزیر داخلہ ضیا لانگو @MeerLangau کے بیان کا جواب. ضیا لانگو جھوٹ نہ بھولیں بلکہ اپنی ناکامی تسلیم کریں
13
109
286
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
میں نے عدلیہ پر اعتبار کرتےہوئے ہی خود کوقانون کے حوالےکیا ہے، امید ہیکہ عدلیہ کسی بھی دباؤ سے بالاتر ہوکر مجھ سمیت میرے کارکنان کو انصاف فراہم کرکے جھوٹے مقدمات سے بری کرکے اپنے وقار کو قائم رکھے گا ورنہ معاشرے میں بے گناہ اور مجرم میں فرق نہیں ہوگا، ہدایت الرحمان بلوچ #Gwadar
Tweet media one
6
139
293
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
9 months
گوادر شہر کی مائیں بہنیں گوادر پورٹ روڈ بند کرکے واجہ حسین واڈیلہ کے بحالی کے لئے نعرہ بازی کررہی ہیں قومی اسمبلی کے گوادر کیچ کے نشست NA-259 پر واجہ واڈیلہ کی اکثریت کو اقلیت میں بدل کر ایک افغانی منشیات فروش کو جعلی ووٹوں سے کامیاب کیا گیا #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
7
163
295
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی والدہ بھی آج اپنے بیٹے کی رہائی کے لئے خواتین ریلی میں موجود ہیں #Gwadar
Tweet media one
5
103
280
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
10 months
ڈاکٹر ماہ رنگ کو سلام سینیٹر مشتاق کو سلام حامد میر کو سلام منظور پشتین کو سلام اسلام آباد میں بیٹھے ماؤں بہنوں کو سلام بلوچستان کے تمام مظلوموں کو سلام گوادر عوام اور حق دو تحریک بلوچستان بلوچستان کی جانب سے سلام ✌️🤚
5
59
274
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
حامد میر کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی ضمانت اور جعلی مقدموں سے متعلق وکلاء اور ماہرین کا تجزیہ
6
134
285
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا نے اسلحہ کیوں اٹھایا؟ مسلح ہوکر مولانا لوگوں اور اداروں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں کچھ سوالات اور مولانا کے جوابات
13
104
266
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ آج گوادر عدالت میں پیش ہوئے اور اس دوران مولانا صاحب 9 مارچ کے ریلی کے حوالے سے عوام کو ایک اہم پیغام دے رہے ہیں
6
132
267
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
آج #گوادر سیشن کورٹ میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اپنی پیشی کے بعد لوگوں کو اہم پیغام دے رہے ہیں واضح رہے کہ آج بھی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو ضمانت نہ مل سکی #Gwadar
9
133
257
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
اس ویڈیو کو بگاڑ کر حکومت نیشنل میڈیا پر مسلسل پروپیگنڈہ میں مصروف ہے کہ مولانا مسلح جدوجہد کررہا ہے مولانا نے اسلحہ ضرور اٹھایا مگر یہ ایک پیغام تھا ان نااہل فورسز کے نام جو تمام تر اسلحہ اور ساز و سامان کے باوجود سمندری لٹیروں کو روکنے میں ناکام تھے مولانا خود اس کی وضاحت کررہے
6
126
254
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
ہم اپنے ہی سرزمین پر اجنبی اور مسافر ہیں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو آج #اورماڑہ میں ماہیگیروں سے ملاقات کرنے نہیں دیا گیا. کیا اورماڑہ کوئی ممنوعہ علاقہ ہے یا یہاں کوئی فوجی آپریشن چل رہا ہے؟ پاک نیوی ایک عسکری ادارہ ہے یا مسلط قبضہ گیر ادارہ؟
4
119
263
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
گوادر سمیت بلوچستان بھر میں مارشل لاء لگا کر عوام کی آواز دبانے کے لئے کٹھ پتلی حکومت اور کارندوں کی رسی کورکمانڈر کے ہاتھ میں ہے #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
Tweet media one
9
115
242
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں اب بھی غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے جہاں پرامن احتجاج کی بھی اجازت نہیں آج مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے رہائی کے لئے نکالے جانے والے احتجاجی مظاہرے کو روک دیا گیا اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے تین نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا یہ گوادر ہے یا مقبوضہ کشمیر؟
17
158
259
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
حکومت بلوچستان، فشریز اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلسل جھوٹے دعوے کئے جاتے ہیں کہ گوادر کے ساحل پر کوئی ٹرالرز نہیں یہ آج کی ویڈیو ہے جس میں واضح ہیکہ ٹرالرز جتھے کی شکل میں دیدہ دلیری سے سمندر کو بانجھ کررہے ہیں جبکہ اعلیٰ حکام، فشریز و سیکورٹی اہلکاروں کو صرف بھتہ سے مطلب ہے
6
144
254
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
سابق سینیٹر اور معروف سیاستدان حاجی میر لشکری رئیسانی @mirlashkari1 عید کے دن لاپتہ افراد اور اسیران سے اظہارِ یکجہتی کے ساتھ #گوادر سمیت مکران بھر میں عید کے دن لاپتہ افراد، ماھل بلوچ اور مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی رہائی کے لئے نکالے جانے ریلی میں شرکت کی اپیل بھی کررہے ہیں
1
88
266
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
آج 9 مارچ کو #گوادر میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی رہائی کے لئے نکالی جانے والی شاندار ریلی کے منظر 26 دسمبر کے بدترین کریک ڈاؤن اور مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور دیگر قائدین کی گرفتاری اور مقدمات کے باوجود آج گوادر کے عوام نے ثابت کردیا کہ وہ حق دو تحریک پر ہی اعتماد کرتے ہیں
3
125
257
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
ریاستی اداروں، پارلیمنٹ، عدلیہ، فوج اور میڈیا سے ایک عام بلوچ ماہیگیر ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کے چند معصومانہ سولات 1.اسلام آباد میں 124 دن کا دھرنا اور اس کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ بھی منسوخ ہوجاتا ہے تو اس وقت فوج کشی اور آپریشن کیوں نہیں ہوا؟ اس لئے کہ وہ بلوچ
Tweet media one
12
113
264
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
سیاسی و ذاتی اختلاف میں فرق ہے بلوچی روایات میں اپنے بدترین مخالف کو بھی گھر آمد پر خوش آمدید کہا جاتا ہے حالانکہ یہ سرکاری جیل ہے سیاست میں ملاقات و برخاست پرپابندی نہیں لیکن اس میں عوامی مفاد کومقدم رکھنا ضروری ہے اور مولانا ایک عوامی لیڈر ہیں اورعوامی مفاد کو ہی اہمیت دیں گے
Tweet media one
3
72
261
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
اگر سیاسی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی تو عسکری سرگرمیاں جنم لیں گی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
Tweet media one
5
108
245
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں حالات انتہائی کشیدہ حق دو تحریک کے رہنماؤں کی گرفتاری اور کارکنوں پر تشدد کے خلاف آج دوسرے روز احتجاج جاری اور کوسٹل ہائی وے مکمل بلاک پولیس کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ مسلسل جاری کئی خواتین مرد اور بچے زخمی اور بے ہوش بجلی اور انٹرنیٹ مکمل بند
13
130
234
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
ایک غریب ماہیگیر کے بیٹے کو عوام کی رہنمائی اور ان کے لئے جدوجہد کرنے کے جرم میں اب تک #گوادر جیل میں 80 دن پورے ہوگئے لیکن اس بے قصور کے لئے نہ حکومت کو کوئی لینا دینا ہے نہ دیگر سیاسی رہنماؤں کو کوئی پرواہ نہ میڈیا کے پاس وقت اور نہ ہی معزز ججوں کے طبیعت پر کچھ اثر ہوتا ہے
Tweet media one
4
131
254
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
جیل میں 96 دن آج اس مبارک رات میں بھی قائد تحریک پابند سلاسل ہیں شب قدر میں اس غریب ماہیگیر کے بیٹے کو دعاؤں میں نہیں بھولیں @MHidayatRehman #Gwadar
Tweet media one
4
121
248
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
آج مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو جیل میں 71 دن پورے ہوگئے جبکہ قائد تحریک آج اپنا پہلا روزہ بھی گھر کے بجائے جیل میں افطار کریں گے آج افطار کے دسترخوان پر لوگ صرف مولانا کو ہی یاد کریں گے
Tweet media one
4
130
247
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
#گوادر میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین ماجد جوہر کو ضمانت مسترد ہونے پر پولیس احاطہ عدالت سے گرفتار کردیا اور خدشہ ہے کہ ان کو کوئٹہ منتقل کردیا جائے گا ایک منتخب عوامی نمائندے کی گرفتاری کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں. اس عدالتی نظام سے لوگوں میں عدلیہ کے خلاف مایوسی پھیلنے کا خدشہ ہے
2
121
247
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں پانچ دن سے حکومت کی جانب سے اپن�� ظلم و بربریت کو چھپانے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس مکمل بند کردی گئی ہیں تاکہ وہاں کے غریب عوام کی چیخ و پکار باہر نہ نکلے اپنے جائز بنیادی حقوق کے لئے پرامن جدوجہد کرنے والے لوگوں کے خلاف ریاستی تشدد جاری ہے
Tweet media one
9
120
233
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
9 months
گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام شاندار ریلی اور جلسہ اس ریلی میں حق دو تحریک بلوچستان کی بھرپور حمایت شامل ہے
3
61
246
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
2 years
#گوادر میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا اور اس کے آڑ میں گوادر میں غیر اعلانیہ کرفیو بھی لگادیا گیا. ایف سی کی گاڑیاں گلی گلی گشت کرکے بے گناہ لوگوں کو اٹھارہی ہیں. بلوچستان کے تاریخ کا نالائق ترین حکومت بدترین تشدد پر اتر آیا @CMOBalochistan @MeerLangau
Tweet media one
16
153
233
@HDT_Balochistan
حق دو تحریک بلوچستان
1 year
شاعر اس شعر میں مزید وزارتوں کا طلب گار ہے
@azadi_quetta
Daily Azadi Quetta
1 year
لاپتہ افرد کا مسئلہ حساس نوعیت کا ہے اس کا حل ضروری ہے، اختر مینگل
Tweet media one
3
0
2
7
49
228