💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 Profile Banner
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 Profile
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗

@Gul_eRana

2,735
Followers
1,923
Following
837
Media
8,268
Statuses

⭐💗خوبصورت زندگی کا راز⭐💗 دعا کیجئے 🤲دعا لیجئے🤲 دعا دیجئیے❤️ ڈی ایم ناٹ الاؤڈ پلیز 🙏🚫

Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
11 months
اے بنتِ حوا سنو ..!! وقت گزارنے کے لیے یہ لوگ تمہیں شہزادی تک کا لقب دینگے 🔥 مگر تم نظر انداز کر کے اپنے بابا کا غرور بر قرار رکھنا 💯🔥💞
Tweet media one
49
28
188
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌄مشکلات کا آخری حل صرف اللّٰہ تعالیٰ سے رجوع ہے ✍🏻🌈🌄
Tweet media one
127
49
1K
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 درد اللّٰہ سے بانٹ لو تو روح کو بھی سکون آ جاتا ہے !!
Tweet media one
135
46
1K
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 دنیا اگر ہاتھ سے نکل جائے تو بندہ غریب ہو جاتا ہے مگر ۔۔۔۔ یہی دنیا اگر دل سے نکل جائے تو بندہ ولی بن جاتا ہے۔۔۔ !!
Tweet media one
128
49
1K
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 "ہو سکتا ہے آپ ستاروں کی تمنا کریں "لیکن اللّٰہ آپ کو چاند سے نوازنا چاہتا ہو "صبر اختیار کرنا بہت خوبصورت ہے !!!
Tweet media one
108
37
1K
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 📿جو بھی کرنا ہے مضبوط اردوں سے 📿کرو اپنی ہر صبح کا آغاز نمازوں 📿سے کرو ..!!
Tweet media one
142
51
1K
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 ✨انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ✨ہونی چاہئے کہ خود کو جہنم سے بچا ✨کے جنت میں لے جائے ✨اَللّٰہُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ۞ ✨اے اللّٰہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا✨ آمین یا ربّ العالمین 🤲🏼🥺
Tweet media one
120
53
1K
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ناز تب سکون دیتی ہے جب تم سکون سے پڑھو 🥀!!!
Tweet media one
116
48
965
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💟مجھے اللّٰہ ! پر بھروسہ ہے 💟اسی لیے تو میری اُمید قائم ہے ..!!
Tweet media one
129
51
908
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 بیشک جس کے لئیے اللّٰہ کی ذات کافی ہو اُسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں 💯🌹
Tweet media one
111
49
885
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
18 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ایک طرف لمبے سجدے اور ۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف کل نفس ذائقہ الموت !!
Tweet media one
120
40
885
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 💫✨اللّٰہ تعالیٰ بہتر کرے گا ...!!! 💫✨یہ وہ الفاظ ہیں جسے سُن کے 💫✨انسان کی آدھی پریشانی دور 💫✨ہو جاتی ہے !
Tweet media one
131
48
868
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 فرمانِ مصطفیٰ ﷺ 🌹❣️ ہے کہ !! جو کسی کا حق مارنے کے لیے قسم کھائے تو اللّٰہ تعالیٰ اس پر جنت حرام کر دیتا ہے اور دوزخ لازم کر دیتا ہے !! ایک شخص نے عرض کی !! یا رسول اللّٰہﷺ اگرچہ تھوڑی سی چیز ہو ؟؟ فرمایا !اگرچہ پیلو کی شاخ ہی کیوں نہ ہو !!
Tweet media one
93
49
840
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 لوگ اس دنیا سے ڈرتے ہیں مگر اپنے اعمال سے نہیں 💯🔥
Tweet media one
159
57
796
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌄تیری جنت تک کس طرح پہنچیں 🌄راہ میں پڑتا ہے پل صراط کوئی !!!!
Tweet media one
107
49
833
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🪷ہر چیز کا ایک حسن ہوتا ہے اور نیکی 🪷کا حسن یہ ہے کہ جلدی کی جائے !!!
Tweet media one
94
39
812
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 اے میرے اللّٰہ ۔۔۔!! مجھے ہمیشہ ایسی عزت اور خوشی سے بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو !! آمین یا ربّ العالمین 🤲💞💐
Tweet media one
106
38
806
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 زندگی کا ہر دن —— آخری سمجھو !!
Tweet media one
133
30
799
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 کوشش کیجئے اس میں کوئی تیسرا شریک نہ ہو !! عبادت ،، محبت ،، معافی ،، سب پردے کی چیزیں ہیں !!
Tweet media one
92
43
820
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💌شکر !ہے میرے اللّٰہ کا جس نے ہر 💌حالات کا سامنا کرنے کی ہمت دی، 💌الحمدللہ 💌
Tweet media one
117
45
792
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
11 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🏝️اس سوچ کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھو 🏝️کہ اللّٰہ تعالیٰ نے یقیناً بہترین ہی سوچا 🏝️ہو گا ..!!!
Tweet media one
146
51
838
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
22 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌄دل 💓 اور موبائل اتنے پاک ہوں کہ 🌄کوئی کھول کر دیکھ لے تو شرمندگی نہ ہو !!
Tweet media one
113
47
821
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💕تہجد کی نماز کے لیے جاگنا 💕اللّٰہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں 💕میں سے ایک نعمت ہے ...!!!
Tweet media one
132
37
855
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 اللّٰہ پوچھے مجھ سے میری خواہش اور میں کہوں "مدینہ" اور فرشتے کہیں آمین یا ربّ العالمین 🤲💞
Tweet media one
171
40
737
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🌴غیبت کرنے والا پاکیزگی کے لاکھ 🌴لبادے اوڑھ لے اپنی تنہائی پاک نہیں 🌴کر سکتا ..!!
Tweet media one
122
41
752
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🍃جیسے دعا کرنے کی توفیق دی گئی 🍃��س کے لیے رحمت کے دروازے کھول 🍃🌟🍃دیے گئے !!
Tweet media one
122
43
746
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
12 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 "اللّٰہ بہتر کرے گا " "یہ وہ الفاظ ہیں جس کو سُن کر انسان "کی آدھی پریشانی ختم ہو جاتی ہے ..!!
Tweet media one
121
48
754
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💢بندہ گندے برتن میں دودھ نہیں ڈالتا 💢تو ذرا سوچو اللّٰہ تعالیٰ گندے دل میں 💢نور کیسے ڈال دے 💯🔥
Tweet media one
150
47
677
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
16 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌞تم سجدوں کو نہیں چُنتے بلکہ تمہیں 🌞سجدوں کے لیے چُن لیا جاتا ہے !!!
Tweet media one
73
24
734
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے جو اللّٰہ تک لے جائے اِسے ٹھوکر نہیں کہتے !!!
Tweet media one
108
27
667
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 نماز چہرے کا نور ہے قرآن دل کا سکون ہے وضو سے شکل ،،قرآن سے عقل ،،اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے۔۔💯🔥😔
Tweet media one
108
28
662
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🌳دوسروں کے خلاف سازشیں کرنے والے 🌳دنیا میں ہی ذلیل وخوار ہوتے ہیں ..!!
Tweet media one
132
41
652
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 "عقل"کی کڑوڑوں دلیلیں بھی "اللّٰہ" سے ایک گناہ"معاف"نہیں کروا سکتی مگر"ندامت"کا ایک"آنسو"زندگی بھر کے "گناہ"معاف کروا سکتا ہے ۔۔۔ لوٹ آؤ اپنے"رب"کی طرف اس سے پہلے کے"لوٹا"دئیے جاؤ ،،
Tweet media one
126
41
632
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ☀️تقویٰ یہ ہے کہ ...!!! ☀️تیرا رب ! تجھے وہاں کبھی نہ ☀️پائے جہاں سے اُس نے منع کیا ہے ،،
Tweet media one
115
31
658
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💗مجھے روح میں "ھو "چاہئیے ! 💗 مولامجھے صرف تُو چاہئیے !
Tweet media one
116
31
661
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
21 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 "بخش دیتا ہے خدا اُن کو جن کی قسمت خراب ہوتی ہے ! "وہ ہرگز نہیں بخشے جاتے جن کی نیت خراب ہوتی ہے !
Tweet media one
105
51
675
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 تجھ کو سکون قلب ملے گا ضرور بس یادوں میں اُن کی ڈوب کر ہر پل درود پڑھ،،، ﷺ ❣️ ﷺ
Tweet media one
134
36
632
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💕ہوسکتا ہے کہ دنیا میں 💕منافق بازی لے جائیں مگر 💕آخرت سچے لوگوں کی 💕کامیابی کا دن ہے ۔۔💯
Tweet media one
132
52
637
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
10 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌧️ 🌧️جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور خدا ! آپ کو 🌧️جوتے سے نوازے تو اپنی چال تبدیل نہ 🌧️کریں بیشک تکبر ہلاکت ہے !!!
Tweet media one
112
46
681
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌟دنیا کی فکر مت کرو !! 🌟کوئی قبر میں آ کر تمہارے 🌟حساب نہیں دے گا !!
Tweet media one
75
24
634
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌷قرآن مجید کا خلاصہ ہے !! 🌷بندے سے توڑ خُدا سے جوڑ !!
Tweet media one
131
20
622
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 مشکلوں سے کہہ دو میرا اللّٰہ بہت بڑا ہے !!
Tweet media one
126
23
622
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 صبح جلدی صرف چار چیزیں اٹھاتی ہیں نماز ،،،ماں،،،محنت ،،،اورمجبوریاں،،،
Tweet media one
99
23
629
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💐جو بندہ حق پر ڈٹ جاتا ہے اور 💐حق بات بول��ا ہے اُس کے دشمن 💐ضرور ہوتے ہیں !!!
Tweet media one
111
30
618
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 اے میرے مولا ...!! 💐جو ہمارے حق میں بہتر ہے بس 💐وہ عطا فرما اور جو نہیں بہتر اُس 💐کی سوچ سے بھی محفوظ فرما .!! 💐آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻🌼
Tweet media one
100
24
628
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
15 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💫کسی بھی وجہ سے گناہ نہ کرو ! کیونکہ وجہ ختم ہو جائے گی مگر گناہ نہیں ..!! 💫ہر نیکی کے لیے تکلیف اُٹھا لیا کرو کیونکہ تکلیف ختم ہو جائے گی مگر نیکی نہیں ..!!
Tweet media one
119
29
642
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 یقین کرو تم نماز فجر قائم کرو اللّٰہ تعالیٰ پورا دن تم پر اپنی رحمت قائم کرے گا🌹💞
Tweet media one
123
38
596
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 اللّٰہ تعالیٰ تمہیں ایسے شخص کی صحبت سے محفوظ رکھے جو تمہاری روح کو گھائل ،،،دل کو بیمار ،،،اور ذہنی سکون کو تباہ کر دے آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
109
18
605
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌄دیکھو ! 🌄حقیر دنیا کی خاطر 🌄جنت !!! 🌄نہ کھو دینا ۔۔۔
Tweet media one
97
26
603
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 ⛱️🌴فلاں انسان ایسا ہے ۔۔۔ ⛱️🌴فلاں ویسا ہے ۔۔ ⛱️🌴اے انسان !! ⛱️🌴ذرا غور تو کر تُو خود کیسا ہے۔۔؟؟
Tweet media one
104
26
595
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 تہجد وہ واحد نماز ہے جس کے لیے اذان کی آواز مسجد سے نہیں بلکہ دل سے آتی ہے💯🔥
Tweet media one
163
52
551
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🪻زندگی کے ہر موڑ پر جہاں 🪻امتحان ہوتے ہیں وہیں"اللّٰہ" 🪻کی مدد بھی موجود ہوتی ہے
Tweet media one
112
30
578
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ""حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم "" 🌅کفر کے بعد سب سے بڑا 🌅گناہ ہے کسی کی دل 💔 🌅آزاری کرنا کسی کا دل💔 توڑنا
Tweet media one
110
18
580
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 جب لوگ تمہیں"تکلیف"میں"اکیلا" چھوڑ دیں تو اللّٰہ کا"شکر"ادا کیا کرو کیونکہ تم وہ"خوش نصیب"ہو جس کے کام کا"ذمہ"اللّٰہ تعالیٰ"خود لینا چاہتا ہے ۔۔ !!
Tweet media one
117
31
579
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 زندگی میں پریشانیوں کا صرف ایک ہی حل ہے ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ سے بات کریں اللّٰہ تعالیٰ سے مانگیں اللّٰہ تعالیٰ پہ چھوڑ دیں اللّٰہ تعالیٰ پہ بھروسہ رکھیں 🌄💝🌺
Tweet media one
111
34
550
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨فنا فی اللّٰہ کی تہہ میں بقاء کا راز مضمر ہے ✨جسے مرنا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا ..!!
Tweet media one
111
27
594
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌟ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے 🌟بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان 🌟پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر 🌟کھاتا ہے !!!
Tweet media one
116
27
587
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 زندگی میں اگر کوئی پوچھے کیا کھویا اور کیا پایا ؟؟ تو بلا جھجک کہہ دینا کہ : جو کھویا وہ میری نادانی ! اور جو پایا میرے رب کی مہربانی !
Tweet media one
69
33
547
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🥀مسکرانا تو سیکھنا پڑتا ہے ! 🥀رونا تو لوگ سیکھا دیتے ہیں !
Tweet media one
114
23
565
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 کامیابی کا سفر نماز اور تلاوتِ قرآن پاک کے بنا ادھورا ہے !!
Tweet media one
82
26
551
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے بہت جلد بستر بدل جائیں گے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین یارب العالمین 🤲💞
Tweet media one
118
40
537
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 استغفر اللہ🍄،،گزرے ہوئے کل کے لیے الحمدللہ🍄،،،آج کے لیے ان شاءاللہ🍄،،،آنے والے کل کے لیے 🍄🍄🍄کہا کرو ،،،!!!
Tweet media one
122
28
553
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🌴جس طرح لوگ مردے کا کندھا دینا 🌴افضل سمجھتے ہیں اسی طرح اگر 🌴زندہ کو سہارا دینا افضل سمجھ لیں 🌴تو زندگی کتنی آسان ہو جائے ..!!
Tweet media one
116
37
541
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 "تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں "ٹھنڈا دماغ ،،،نرم دل ،،،میٹھی زبان ،،،
Tweet media one
103
18
541
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 "شیطان رب کا نافرمان ہونے کے باوجود "ہمت نہیں ہارتا تو آپ رحمٰن"کے بندے ہو "کر حوصلہ کیوں چھوڑ دیتے ہیں "مانگتے رہیں کہ وہ"رحیم"ہے !!
Tweet media one
122
29
536
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🌾فجر اور تہجد خاموش نمازیں ہیں 🌾اِن میں بہائے گئے آنسوؤں کی پکار 🌾صرف اللّٰہ دیکھتا اور سُنتا ہے تب ہی 🌾تواِن میں مانگی گئی دعائیں اثر رکھتی 🌾ہیں تب ہی تو اِن کو ادا کرنے کے بعد 🌾انسان کا دل سکون سے بھر جاتا ہے !!
Tweet media one
120
24
534
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ضروری نہیں کہ ہم سب کو پسند آئیں ،،،،——زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئیں ،،،،!
Tweet media one
113
23
546
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
20 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌳انسان سے محبت صرف وہی کر سکتا ہے 🌳جس پر خدا مہربان ہو اور جب کسی پر 🌳خدامہربان ہوتا ہے تو اسے اپنے پیارے محبوب 🌳صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت عطا 🌳کرتا ہے ...!!!!
Tweet media one
111
33
536
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 کیا پتہ آپ کے جو دُکھ ہیں ! اُن کا حل فجر کی نماز ہی ہو !
Tweet media one
121
30
515
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیے روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو آمین یا ربّ العالمین 🤲💞
Tweet media one
159
44
502
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 پاک ہے وہ پروردگار ! جو عیبوں کو چہروں پہ ظاہر نہیں کرتا !
Tweet media one
111
35
534
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 اس دنیا میں جہاں سب کو بہتر سے بہترین چاہئے میرے لیے میرا اللّٰہ کافی ہے ۔۔💯💕
Tweet media one
105
25
507
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🍂زندگی برف کی طرح ہے 🍂نیک کاموں میں گزارو ورنہ 🍂پگھل تو رہی ہے ختم بھی 🍂ہو جائے گی !!!
Tweet media one
96
30
530
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ☀️ہر آزمائش اللّٰہ !کا فیصلہ ہے اور ☀️اللّٰہ !کا ہر فیصلہ بہترین ہوتا ہے
Tweet media one
82
24
505
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 سجدے کی خوبصورتی یہ ہے کہ ہم سر گوشی فرش پہ کرتے ہیں مگر سُنی عرش پہ جاتی ہے ...!!! 🌺سبحان اللّٰہ 🌺
Tweet media one
109
27
520
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌺جب زندگی تمہیں بے ترتیب کر کے 🌺رکھ دیتی ہے تب اللّٰہ خود تمہیں 🌺دعاؤں کو ترتیب دینے کا ہنر 🌺سیکھا دیتا ہے۔۔۔💓
Tweet media one
76
26
489
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 "اکڑ"تب تک چلتی ہے جب تک"پکڑ"نہیں ہوتی !!
Tweet media one
139
28
505
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 اللّٰہ تعالیٰ کی محبت کے علاؤہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے ♠️♥️💌
Tweet media one
121
23
498
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
17 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 میرے رب !!! کی چاہت میری چاہت سے افضل ہے !!
Tweet media one
129
31
518
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌻بہت خوبصورت رشتہ ہے میرا اور اللّٰہ کا 🌻زیادہ میں مانگتی نہیں کم وہ دیتا ہے !
Tweet media one
139
22
506
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 کتنی عجیب ہے گناہوں کی جستجو غالب ! نماز بھی جلدی میں پڑھتے ہیں پھیر گناہ کرنے کے لیے !
Tweet media one
131
19
487
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌼خاک کو خاک میں ملانے کا 🌼موت کتنا عجیب بہانہ ہے
Tweet media one
117
31
494
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌴زندگی میں پریشانی کا ایک ہی حل ہے ! 🌴اللّٰہ سے بات کریں ! 🌴اللّٰہ سے مانگیں ! 🌴اللّٰہ پر چھوڑ دیں ! 🌴اللّٰہ پر بھروسہ کریں !
Tweet media one
84
25
490
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 "کسی کی زندگی میں اُس کے لیے "آسانیاں پیدا کرنا اُس کی قبر پر فاتحہ پڑھنےسےبہتر ہے !!!
Tweet media one
104
20
475
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ""ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے جو اللّٰہ تک لے جائے اس ٹھوکر نہیں کہتے ""
Tweet media one
95
31
459
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 «=" توبہ"=» کا دروازہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے 💯🥀 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں توبہ کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🥀
Tweet media one
123
20
465
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌥️حال کی اصلاح کے لیے 🌥️خیال کی اصلاح ضروری ہے ..!!
Tweet media one
84
31
470
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 حسنِ یوسف کو دیکھ کر وہاں کٹیں تھی انگلیاں ۔۔۔۔۔ خود چاند 🌙 کٹ گیا یہاں انگلی(ﷺ)کو دیکھ کر ....
Tweet media one
138
33
456
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
14 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨تکبر انسان کو رسوا کر کے چھوڑتا ہے !! ✨چاہے وہ دولت کا ہو ،،، ✨رتبے کا ہو ،،، ✨حیثیت کا ہو ،،، ✨طاقت کا ہو ،،،، ✨حسن کا ہو ،،، ✨علم کا ہو ،،، ✨حسب نسب کا ہو ،،، ✨حتیٰ کہ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو ،،،
Tweet media one
117
27
481
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🪴دنیا میں سب سے"مہنگی"چیز ہے 🪴"بھروسہ" 🪴جسےکمانےمیں عمریں بیت جاتی ہیں 🪴اور گنوانے میں چند سکینڈ !!
Tweet media one
117
19
458
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 کون کہتا ہے کہ اللّٰہ نظر نہیں آتا ایک وہی نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا 💯🌞
Tweet media one
119
29
436
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
29 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌧️بات سنو !!! 🌧️تم جیسے ڈیپریشن کہتے ہو وہ 🌧️تمہارے نماز نہ پڑھنے کا نتیجہ ہے !
Tweet media one
110
15
477
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌷کوئی ناراض ہو تو کتنی منتیں کرنی 🌷پڑتی ہیں منانے کے لیے ۔۔۔۔ 🌷مگر ایک اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہے جو 🌷ایک آنسو سے عمر بھر کے گناہ معاف 🌷🌷🌷کر کے مان جاتا ہے !!
Tweet media one
113
24
460
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🏵️زندگی میں سب سے مطمئن وہ لوگ 🏵️ہیں جو اپنے معاملات اللّٰہ کے سپرد 🏵️کرنے کے عادی ہیں ۔۔!!
Tweet media one
135
29
444
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌻جب گھر کے افراد کی نماز میں 🌻غیر حاضری ہوتی ہے تب گھر 🌻میں پریشان��وں کی حاضری 🌻ہوتی ہے ۔۔۔!!!
Tweet media one
121
21
429
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 نیکیاں کرتے جاؤ اور دریا میں ڈالتے جاؤ کیونکہ جب کبھی زندگی میں طوفان آیا تو یہی نیکیاں کشتی ⛵ بن جائیں گی ...!!!
Tweet media one
111
26
456
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🌳زندگی میں جب بھی انسان کو 🌳ہدایت کا موقع ملے وہ یہ نہ دیکھے 🌳کہ کیا کر چکا ہے بس وہاں سے راستہ 🌳بدل لے میرا رب ! بڑا غفور رحیم ہے !!
Tweet media one
115
21
461
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 🌼وہ تھام لیتا ہے گناہگاروں کو بھی 🌼وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا
Tweet media one
124
19
442
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 یاد رکھو !! تمہارے لیے سکون صرف نماز میں ہے اور نصیحت صرف قرآن پاک میں 💯
Tweet media one
146
23
431
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 میرا اللّٰہ جب کسی انسان سے خوش ہوتا ہے تو بدلے میں اُسے پانچ وقت کا نمازی بنا دیتا ہے! اے اللّٰہ ہم سے راضی ہو جا آمین یا ربّ العالمین 🤲💞💐
Tweet media one
127
35
424
@Gul_eRana
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا !! ✨کبھی بھی لوگوں کی باتوں سے پریشان ✨مت ہونا کیونکہ آپ نے اپنا حساب ✨رب !کو دینا ہے لوگوں کو نہیں 💯🔥
Tweet media one
119
19
438