السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
کلمے میں نام جوڑ کر رب نے بتا دیا
اس پوری کائنات میں افضل حضور ﷺ ہیں❤️
جمعہ کا مبارک دن ہے درود شریف زیادہ سے زیادہ پڑھے۔ جزاک اللہ 🌺
#Ramadan
#JummaMubarak
Asalam o Alikom X Family 😊🌺
Have a great day
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
نہیں مانگنا آتا صرف ہاتھ پھیلا دو
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے
🌻💕
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
سو تم مجھے یاد کِیا کرو میں تمہیں یاد کِیا کروں گا
اور میرا احسان مانتے رہنا اور میری ناشکری نا کرنا
اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو
بیشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔۔💕
#Ramadan
#GoodMorningEveryone
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
{ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْم :
ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔}
- القرآن
Have a nice day all 😊💖
#RamadanKareem
#Ramadan
Beautiful
#Waziristan
ready to welcome the rest of Pakistan. Time to promote tourism. My mother land is the most beautiful place on the earth.
#Pakistan
#KP
#Tourism
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺
صبـــــــاح النـــــــور ☘️
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ترجمہ: ہمیں اللہ تعالٰی ہی کافی ہےاور وہ
بہترین کارساز ہے۔
(سورۃ آل عمران: 3 .173)
#RamadanKareem
#رمضان_كريم
#GoodMorning
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖
جمعہ مبارک 🌻
آج جمعہ کا مبارک دن ہے۔۔ درود شریف کا ورد زیادہ سے زیادہ کریں۔ جزاک اللہ خیر
خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖🌺🌹
NDM, resorting to poor publicity tactics yet again!
There was no inauguration at Banda bridge, just a brief stay by Mohsin Dawar for a photoshoot on his way back from a Fateha.
What a low for Mohsin Dawar...
#MohsinDawar_Exposed
Natural Beauty of Waziristan KP.
Beautiful road and breath taking views of "Push Ziarat" SHAWAL the Queen Valley of Waziristan, connecting North Waziristan with South Waziristan.
#BeautyOfWaziristan
اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا ہے۔ چاہے وہ خوبصورتی کے لحاظ سے ہو یا کوئی اور۔💖
اس ویڈیو میں آپ بہت ہی شاندار نظارے دیکھ سکتے ہیں۔💕🇵🇰
Credit: Zunair Kamboh
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕🌺
لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا
اللہ کسی جان پر اس کی طاقت کے برابر ہی بوجھ ڈالتا ہے۔🌹🌹
#صبح_بخیر_زندگی
Will Smith: I Read the Quran Cover to Cover During Ramadan.
Smith said that he loved the simplicity found within the Quran.
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن کریم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 💖🌸
#WillSmith
#Rama
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ۞
اے ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی اور ہمیں دوزخ کـے عذاب سـے بچا لے۔
@NDM_Official
ریاست اور ریاستی اداروں کو گالی دینا، لوگوں کو ریاست کے خلاف انتشار پر اکسانا انسانی حقوق نہیں ہیں۔ محسن داوڑ نے ہمیشہ ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کیا ہے کیا محسن داوڑ نے اب تک ٹی ٹی پی کے خلاف کچھ بولا ہے جو کھلم کھلا عام شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
How Mohsin Dawar used PTM for his own political interest against the state. Here are Manzoor Pashteen's Comments about Mohsin Dawar's National Democratic Movement.
1/2
قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان کے کم عمر جمناسٹک پلیئر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا، 8 سالا جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا.
#ZamungWaziristan
@mjdawar
کم سے کم رمضان اور پھر عید کے موقع پر تو پروپیگنڈا نہ کریں۔ ٹی ٹی پی کے ممبرز کو مسنگ پرسنز اور ذاتی دشمنی میں قتل ہونے والوں لوگوں کے نام پر کب تک پروپیگنڈا کرتے رہو گے۔
COAS Gen Qamar Javed Bajwa did a lot for the development and stability of Pakistan. The whole nation is thankful to him for his services.
1/2
#BajwaDoctrine
کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر بھارتی فیک اکاونٹس راء سے واٹس ایپ کے ذریعے ملنے والے ایک پروپیگنڈا ٹویٹ کو پروموٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس نے پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کو ایک بار پھر بےنقاب کردیا۔
#Fascist_India
Pakistan Army organized a free medical camp at Malak Mela in which Pakistan Army specialist doctors provided free treatment to 82 patients including males, females & children.
#EmergingTribals
واہ کیا مذاق ہے۔۔۔۔۔
محسن داوڑ نے کسی بھی سول ڈیپارٹمنٹ کو شامل کیے بغیر جلد بازی میں ایف ڈبلیو او کے تعمیر کیے گئے پل کا افتتاح کیا، وہ بھی وہاں سے گزرتے ہوے بس چند لوگوں کی موجودگی میں۔
#MohsinDawar_Exposed
کاش محسن داوڑ پچھلے چار سال میں انتشار پھیلانے کی بجاٸے وزیرستان کی عوام کے لٸے کوٸی ایک ترقیاتی منصوبہ لیکر آتے تو آج پاک فوج کے بناٸے گٸے بانڈہ پل منصوبے کا جعلی افتتاح نہ کرنا پڑتا۔ عوام ان شرپسندوں کی اصلیت جان چکی ہے۔
#MohsinDawar_Exposed
The federal capital will get an air security unit this week with 12 drones to provide a faultless security system to citizens, Interior Minister Sheikh Rasheed said Monday.
#Pakistan
#Islamabad
Security forces eliminated two terrorists ( ex TTP) Fazal Rehman & Mehran successfully in an Intelligence-based operation conducted by security forces between Luni and Garah Madda.
#PakistanArmy
#SouthWaziristan
#Waziristan
پی ٹی ایم جھوٹے پروپیگنڈے کے تحت پاکستان خلاف کام کررہی ہے جنہیں بھارت سے فنڈینگ ہوتی ہیں۔ پاکستان آرمی کو بدنام کرنے کیلئے پی ٹی ایم جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کررہے ہیں جس کو
@DisinfoEU
نے پہلے ہی بےنقات کردیا تھا۔
#PTMPropagandaMarch
پاک فوج کی طرف سے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کام زوروں پر ہیں۔ پاک فوج اورکزئی قبائلی ضلع کے مقامی لوگوں کو تعلیم ، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ عوام لوگ امن اور ترقیاتی کاموں پر سیکیورٹی فورسز کے شکر گزار ہے۔
#EmergingTribals
Bajaur Tribal District mountain after snowfalls, the most beautiful place in tribal districts. The snow covered mountain enhances the beauty of the place.
#زما_باجوڑ_خائستہ_دے
جنوبی وزیرستان میں سیکیورتی فورسز کا ٹی ٹی پی کے کمین گاہ پر چھاپہ، 8 دہشتگرد جہنم واصل، متعدد زخمی اور گرفتار۔ ہلاک دہشتگردوں میں اہم سرغنہ جان محمد عرف چراغ بھی شامل ہے۔
#قوم_کی_آواز
#PublicVoice
In the Shin Warsak area of South Waziristan security forces conducted an intelligence-based operation, killing 8 terrorists while several others were injured and arrested.
#قوم_کی_آواز
#PublicVoice
Pakistan Army organized a free medical camp at Malak Mela in which Pakistan Army specialist doctors provided free treatment to 82 patients including males, females & children.
#QabailKaPakistan
پاکستان کی سیاسی صورتحال کی بگڑتی ہوئی حالات میں بیرونی عناصر بہت آسانی سے ففتھ جینریشن وار فئیر کے زریعے پاکستانی شہریوں کو اپنے افواج سے بدگمان کرنے کی ٹو میں ہے۔
#ConstitutionalSupremacy
Market Complex Miranshah was a project of Pak Army. The construction market was completed in 2018, which is an endeavor of Pakistan Army to revive the economic activities of tribal districts of KP.
#EmergingTribals
This is the realty of PTM which was exposed by
@DisinfoEU
. PTM is not working for Pashtuns rights but on Indian Agenda while using Pashtuns cards.
#PTM_Blackmailing_State
#Pakistan
brings a “unique perspective to peacekeeping, not only as a leading troop contributing country, but also as host to one of the oldest peacekeeping missions in the world.
#PakArmyForPeace
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ دانیال محسود نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، نیال محسود نے ایک منٹ میں 78 ہلیکاپٹر سپن کا مظاہرہ کر کے 70 سپنز کا ریکارڈ توڑ دیا.
#خوشحال_قبائل
Commander Balochistan Corps Lieutenant General Asif Ghafoor visited relief camps in flood affected areas of Usta Mohammad and Gandakha area of Jaffarabad district and held interaction with them in relief and medical camps on Wednesday.
#PakArmyPrideOfTheNation
اس قسم کے جرمانے ایف سی آر کے کالے قانون کے تحت لگائے جاتے تھے.
ہمارے مداخیل قبائل کو ایک بار پھر ترقی سے روکنے کے لیے غیر قانونی جرمانوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے.
آرمی چیف کے ساتھ قبائلی جرگے میں شریک وزیرستان کے ملکان پر اتمانزائی قبیلے نے جرمانہ عائد کیا ہے۔اتمانزائی نے فوج اور حکومت کیساتھ کسی بھی قسم کے پروگرام میں شرکت پر پابندی عائدکی ہے۔ جب تک امن کیلے سنجیدہ اقدامات نہیں کیے جائیں گے۔ تب تک ان کے تمام پروگراموں کا بائیکاٹ ہو گا۔