ɴɪᴅᴀ💫 Profile Banner
ɴɪᴅᴀ💫 Profile
ɴɪᴅᴀ💫

@Gujjar_SahibA_

4,041
Followers
660
Following
1,689
Media
59,523
Statuses

یارو مجھے معاف کرو میں نشے میں ہوں🥂 My sweetheart •|• @chili_Flakes46 •|•

MilkyWay 🌌
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
10 months
خود پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت💯
98
5
129
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
تیرے واسطے یہ______ماحول بنا رکھا ہے!! تیرے آنے کی خوشی میں دل جلا رکھا ہے!! #سرمایہ_زیست
Tweet media one
13
46
95
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
Cuteness 😅😅😍 #MashaAllah Evil eyes off ❤🧿 #NewProfilePic
Tweet media one
15
35
81
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ۔ بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤ #شب_بخیر #سرمایہ_زیست
Tweet media one
10
40
78
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
If you find one true friend in your life time, You have been truly blessed......!! 23 days are left 😋🥳🎂 Evil eyes off ❤🧿 #NewProfilePic #Alhamdulillah #HBD_shayan #19th_sep #besties @Parh_Le_Yar
Tweet media one
8
29
68
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
Best friend is hard to find cuz.... The very best is already mine 🥰❤ Alhamdulillah to have you mine only bestie 😍 Mine teddy bear 🧸 😯😯26 days left.... Evil eyes off ❤🧿 #HBD_shayan #19th_sep #NewProfilePic @Parh_Le_Yar
Tweet media one
7
26
67
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
پاس آؤ اک التجا سن لو"💕 "پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو" "اک تمہی کو خدا سے مانگا ہے"💕 "جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو" "ابتدا عشق کی ہوئی تم سے"💕 "تم ہو چاہت کی انتہا سن لو"💕 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
14
31
72
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو_____ لبوں کو نہ کھولو آنکھوں کو کچھ کہنے دو _____"دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے دو... #سرمایہ_زیست #سم_ون #شب_بخير
Tweet media one
8
26
63
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
#بات_کچھ_یوں_ہے ۔ مجبوری تھی جو ساتھ چھوڑنا ہی پڑا بھلا خوشی سے اپنوں کا ساتھ کون چھوڑتا ہے جن کے ملنے سے کبھی ہوتا تھا خوش دل میرا چھوڑ کر خوشیاں بھلا غموں کیطرف کون دوڑتا ہے ۔ #سرمایہ_زیست
Tweet media one
8
36
58
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
--••|🖤🥀 ایک ان پڑھ لیکن ”با پردہ اور با حیا عورت“ ایسی عورتوں سے کہیں بہتر ہے جس کہ پاس ”ڈگریاں مہنگا لباس اور امیری تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں❤🔥 ••~_N_I_D_A~••
Tweet media one
23
19
65
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
خدا نہ کرے کہ آپکی نَبض کسی کی مُٹھی میں ہو اور اُسے اِس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اس کی رفتار کیا ہے مدھم ہے چل رہی ہے یا بند ہونے کو ہے۔۔۔۔💔🔥 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
17
6
76
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
You are one of the blessings I got in life. I’m grateful to God for our friendship. Happy Friendship Day, bestie! #Alhamdulillah blessed to have you 😍🥰 #FriendshipDay #besties @Rana_Shayan1 ❤🧿 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
Tweet media two
3
37
56
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
Don't forget to say MashaAllah 😍😘😘 My gudda ❤🧿 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
20
8
60
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 years
مرے اللہ نے رکّھا ہے وہ جوہر مدینے میں سُکون و چین ملتا ہے تو بس جاکر مدینے میں گلِ امّید کِھلتا ہے ہَوا کھا کر مدینے میں ’’بلالو پھر مجھے اے شاہ بحر و بر مدینے میں... (آمین) 🍂ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🍂
Tweet media one
6
21
64
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
اے میرے خالق،میرے مالک،میرے حاجت روا جب نہیں ہو ساتھ کوئی بس تیرا ہے آسرا🙏❤️ #الحمدلله
Tweet media one
4
43
60
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے.... #محفل_سخن
Tweet media one
11
23
55
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤l منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕 #گجری
Tweet media one
5
21
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
4 months
“Try to be a rainbow in someone else’s cloud.” #NewProfilePic
Tweet media one
44
1
59
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 years
یہ زمیں، یہ آسماں ۔۔۔۔ اے رحمت الالعالمین آپ کے مدحت کناں ، اے رحمت ا لالعالمین نام لوں میں آپ کا گر نطق زم زم سے دُھلے با وضو ہو لے زباں ، اے رحمت ا لالعالمین ڈر ہو کیوں ہم عاصیوں کو اے شفیع المجتبیٰ آپ کا دامن اماں ۔۔۔۔۔۔۔ اے رحمت ا لالعالمین ▪▪ﷺ♥ﷺ♥ﷺ▪▪
Tweet media one
6
18
59
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
یار پرخلوص جذبوں کا دان تو نہیں لیتے جان، کہنے والوں کی جان تو نہیں لیتے #سرمایہ_زیست
Tweet media one
10
26
47
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اسلام وعلیکم ❤ 🍃یااللّٰہ🍃 🤲جو زندگی گزر گئی🤲 اس پر تیرا شکر ادا کرتے هیں، اور جو زندگی باقی هے اس پر تیری رحمت کے طلب گار هیں 🍃الله🍃ھم سب کو تنگیوں تکلیفوں، پریشانیوں سے بچاۓ اور ھمیں ھمیشہ پرسکون زندگی عطاء فرمائے 🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲 #دن_بخیر #جمعة_مباركة
Tweet media one
14
22
53
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
4 months
Which one?? Dahi bhalle or Chana chat
Tweet media one
Tweet media two
59
1
55
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
"بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیوار پر بھی لکھی ہوتی ہیں۔۔!🥀 السلام علیکم_______'🙋‍♂️" ||•°~🍁🍂✨~°•|| #سرمایہ_زیست #گجری
Tweet media one
8
32
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اک غلطی روز کر رھے ھیں ھم جو ملے گا نہیں اسی پہ مر رھے ھیں ھم🖤 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
4
27
49
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کر اسکو بازو سے پکڑ کر کہہ سکوں کہ بات کر #گجری
Tweet media one
20
19
43
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
دل مانگے دل دے دوں جان مانگے جان دے دوں زندگی مانگے آخری سانس دے دوں پر خواب نہ مانگ جو میری آنکھوں نے بنے ھیں تیرے لئے.... 😍 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
7
33
43
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 months
Just real💯
Tweet media one
42
2
54
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
4 months
Which one you like?? Junk food Or dasi food
Tweet media one
Tweet media two
55
2
47
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں اٹھ کر کبھی جوتیرے پاس سے چل دوں جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں کیسےکہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں #سرمایہ_زیست
Tweet media one
5
36
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
پھر اک روز میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو وہ مجھے ہر روز تھوڑا سا چھوڑ جاتا تھا #گجری
Tweet media one
12
21
42
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
جــس جـگـــہ ہمـــاری مخـــالفـــت عـــروج پـــر ہــــو😎💙 🔥 ہـــم وہـــاں پـــر شــوق ســـے قــدم رکھتـــے ہیـــں✌🌝 ┉❈❥ًً❀🍂🍂❀❥❈┉ #گجری
Tweet media one
10
25
42
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
4 months
Ever tried Ever failed No matter Try Again Fail again Fail better.
45
2
49
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
1 year
جب ایک ماں اپنے بچوں کو صبر کرنا سیکھا دیتی ہے نا پھر دنیا سے لگنے والی ٹھوکریں سیکھ دیتی ہیں تکلیف نہیں۔۔۔۔!!
14
3
47
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
جو مخلص ہے وہ بیواقوف تصور کئے جاتے ہیں یہاں منافق اور مفاد پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں
5
19
47
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
⁦♥️⁩السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ⁦♥️⁩ مایوس تو وہ ہوں جن کا "رب" نہ ہو ہم پر امید ہیں ہمارا ایک ہی "رب" جو کن فیکون کا مالک ہے سب اسی کے اختیار میں ہے۔۔ #سرمایہ_زیست #صباح_الخير #جمعة_طيبة
Tweet media one
16
25
45
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
✌"مرشد مجھے_چین نہیں آرہا 😒 👈#مرشد مجھے پنگے_لینے ہیں پنگے۔"😝😝😂 #نمود_عشق
12
25
41
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 years
✳❇﷽✳❇ رسول مکرم ﷺنے ارشاد فرمایا:’’جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو۔ وہ یوم شہود ہے جس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو شخص بھی مجھ پر درود پڑھتا ہے تو اس کا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔‘‘ 💎♥اللهم صل علی سيدنا ومولانا محمد وعلی اله واصحابه وبارک وسلم♥💎 #جمعه_مباركة
Tweet media one
Tweet media two
3
16
42
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
صبح اٹھنے کے بعد لگتا ہے کہ مجھ سے زیادہ بی��ار،مجبور اور دکھی کوئی ہے ہی نہیں 🥺 لیکن پھر سارا دن یوں لگتا ہے کہ اگلی وزیراعظم میں ہی بنوں گی🙈🤭 #گجری
Tweet media one
4
31
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
مخاطب ہوتا ھے وہ جب بھی میرے رو برو ہو کر بنا حرکت کے سنتی ہوں جیسے خطبہ ہو کوئی۔۔!! 🔥 #گجری
Tweet media one
2
32
42
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
Character is revealed when pressure is applied..💯
8
18
47
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی کافی ہے Evil eyes off 🧿❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
7
37
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اسلام وعلیکم ❤ *زرا نہیں پورا سوچئے* ھمیں جس سبق کو پڑھنے کی ضرورت سب سے زیادہ ہے وہ سبق *،،انسانیت،،* ہے #محفل_سخن
Tweet media one
7
30
40
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اسلام وعلیکم ! محبّت کے سچا ہونے کی یہ کوئی دلیل نہیں کہ آپ نے نکاح کر لیا بلکہ دلیل یہ ہے کہ نکاح کے بعد آپ زندگی بھر رشتے کو محبّت سے نبھاتے رہے ورنہ نکاح سے پہلے ایک دوسرے پر مرنے والے نکاح کے بعد ایک دوسرے کو مارتے ہوۓ لوگ بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔۔۔ #دن_بخیر
Tweet media one
12
25
38
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
Mý cutè baby 😘😘😘😘
Tweet media one
Tweet media two
19
3
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی یہ شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ... #سرمایہ_زیست
Tweet media one
8
8
48
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
ﺍﮮ ﻧﺴﯿﻢِ ﺳﺤﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮ ﺟﺎ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﻣﯿــــﺮﯼ ﺍﻟﺘﺠﺎ لے کر ﮐﮩﻨﺎ ﺳـــﺮﮐﺎﺭﷺ ﺳﮯ ﺷﺎﮦِ ﺍﺑﺮﺍﺭﷺ ﺳﮯ ﺍﮎ ﻧﮕﺎﮦِ ﮐــــــــﺮﻡ ﮨﻮ❤ آمین #خاتم_النبین_محمدﷺ #جمعة_مباركة #دن_بخیر
Tweet media one
9
24
35
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں .. 🥰🥰 حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے .. ❤️❤️❤️
Tweet media one
5
8
45
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
ھم اپنے مزاج سے چلتے ھیں__"😎 صاحب!! ھم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا__"💯✌️🏻 #گجری
Tweet media one
10
22
38
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا" تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو۔🥀❤ #گجری #شب_بخير
Tweet media one
4
25
39
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
بغیر کسی وجہ سے موڈ خراب کرنا ایک آرٹ ہے🤭 اور الحمدللہ میں ایک آرٹسٹ ہوں👻🙈 #گجری
Tweet media one
3
40
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 years
▫▫✳حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلنا​ ارے سَر کا موقع ہے او جانے والے​✳▫▫ #جمعة_مباركة Voice:👇👇 @AhmedRazaQadri
2
17
51
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
کم بولنے والے لوگ صرف پسندیدہ انسان کے سامنے بولتے ہیں ❤️ #عـــشـــق__صـــوفـــیـــانـــہ
Tweet media one
4
36
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے پر ہمیں ان میں تم ہی بھائے بہت🙈🙈 #محفل_سخن
Tweet media one
6
33
39
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
Hi 👋 Active tweepers😍 follow @fk_lines Active 💯 Interactive 💯 Nice person 💯 Fb💯
Tweet media one
10
24
43
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 months
نہ گلے رہے ، نہ گماں رہے ، نہ گزارشیں ، نہ گفتگو___✌️🖤 ✨️🦋____
38
2
48
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
🌼اسلام علیکم🌼 🌿صبح بخیر زندگی🌿 💙 "رشتے درختوں کی مانند ھوتے ھیں، 🌾اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں🌾. رشتوں کی حفاظت کریں چاھے یہ رشتے خون کے ھوں یا احساس کے. یا پھر دوستی کے۔کیونکہ یہ سب رشتے بہت انمول ہیں🌼 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
10
19
44
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
خوش قسمت ہو آپ🙈 جو میری پوسٹیں دیکھ لیتے ہو😑 ورنہ پوچھو ان سے جن کو میں نے بلاک کر رکھا ہے✨😂😏😂 #گجری
Tweet media one
15
22
37
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
1 year
مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے مِرے آقا! ﷺ کرنا حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا❣️
6
2
45
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
4 months
کتنی عجیب بات ہے ناں؟ کہ لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی اپنی لگتی ہے کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوجاتی ہیں __♥️
38
1
43
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 months
✨❤️
Tweet media one
37
2
44
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 years
Happy birthday🎉🎊🎊🎈🎈 to my most favourite personality @AamirLiaquat in the world love you alot ❤❤ Allah pak apko humesha khush rakhy mazeed izaton sa nawazy or ap ko sehatyabi wali lambi zindagi ata kary Ameen😇
Tweet media one
1
5
47
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اگر ہم مسکرا کر دیکھ لیں😍 با خدا !! ہار جاؤ گے تم 💯 #محفل_سخن
Tweet media one
9
26
39
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 months
اچھا بنو تو کیا حاصل , برا بنو تو کیا کھونا یہ دنیا کھیل تماشہ ہے ہر شخص پہ تالی بجتی ہے 🤎
37
2
46
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
دھیان بھی تیــــرا ، تِری موجودگی ســـے کم نہ تھا کنجِ خـــلوت میں بھی ہم ، جــکڑے رہے آداب میں!! #گجری #شب_بخیر
Tweet media one
8
16
40
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
السلام علیکم یارب..!🤲 وہ صبرعطا کرجس کے بعدحوصلہ نہ ٹوٹےوہ رحمت عطا کر جو ہمیںشہ جاری رہےوہ راستہ دکھاجو تیری طرف جاتا ہووہ کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہووہ رزق عطا کر جس میں برکت ہو.وہ زندگی عطافرما جوصحت کے بغیر نہ ہو اورہم سب کو ناگہانی آفتوں سےمحفوظ فرماآمین🤲 #صباح_الخير
Tweet media one
12
19
33
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
کون کہتا ہے دوستی برباد کرتی ہے۔۔۔۔ نبھانے والے مل جائیں تو دنیا یاد رکھتی ہے!!🥀🔥 #الحمداللہ #bestie @Rana_Shayan1 ❤🧿
Tweet media one
3
19
38
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
صورت کی دیوانی دنیا🔥💯 من کے اندر جھانکے کون؟💔🌼 #گجری
Tweet media one
7
33
43
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 months
ساتھ رھتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے اس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا
28
2
45
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 months
ایک باپ ہی ہوتا ہے جو اپنی بیٹیوں خواہشیں کہے بغیر پوری کر دیتا ہے کاش میرے پاس میرے بابا ہوتے😭😭😭 مس یو بابا 😭💔
40
1
44
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
ہم نے ہر شے میں اترتے ہوئے دیکھا خود کو" یاد آئی ترے قرب پہ واری ہوئی شام۔۔۔۔💞 #گجری
Tweet media one
6
18
30
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 months
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ "اے انســــان" "فـانی "دنیـا" عارضی بسیــــرا سبـــ "ربـــــ" کا کچھ نہیـں تیـــــرا"❥
42
3
45
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔 خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا.. #سرمایہ_زیست
Tweet media one
11
6
42
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
بہت درد لکھتے ہو___________صاحب کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں...😑🔥 #عـــشـــق__صـــوفـــیـــانـــہ
Tweet media one
8
39
42
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
تو کسی روز اچانک ہی مجھے مل جائے ! اور قسمت کے ستاروں کو بھی حیرانی ہو ۔ #شب_بخير #گجری
Tweet media one
7
21
29
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
لوگ رات کو جانو مانو,شونا مونا,لائف لائن,پائپ لائن,گیس لائن اور میں رات کو .. اگر یہ پنکھا میرے اوپر گر گیا تو میرا کیا ہوگا 🙊🙊😂😂 #گجری
Tweet media one
11
22
35
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
عورت درست انسان کے ہاتھوں میں سب سے خوبصورت کتاب ھے۔۔۔🌹 _______💕 #گجری
Tweet media one
8
25
31
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
4 years
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ ہم اگر بیٹھ جائیں برابر میں تمہارے۔۔۔😌🙂
12
3
36
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
"میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے" #محفل_سخن
Tweet media one
5
24
32
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اسلام وعلیکم ❤ پاکیزہ عورتیں مردوں کا غرور ہوا کرتی ہیں❤��� #الحمداللہ #محفل_سخن
Tweet media one
8
18
36
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
کوئی کامل پیر فقیر ____دسو جیہڑ دل دے نال دعا ------ دیوے مایوس ہاں میں بہت عرصے توں میرے روندے نین___ ہسا دیوے کھاوے رحم مجبور دی حالت تے مینوں دید دی مرشد دعا دیوے نا گھر منگدا------ نا زر منگدا بس مرشد____یار ملا دیوے #عشق #گجری
Tweet media one
6
20
28
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
کچھ ان کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول ,,, کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں______* #عـــشـــق__صـــوفـــیـــانـــہ
6
35
43
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اسلام وعلیکم ایک بچے کے خواب جیسا تھا کچھ سمجھ میں نہ آ سکا ہم کو زندگی کا نصاب ایسا تھا۔ #سرمایہ_زیست
Tweet media one
10
20
36
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
شخصیت دم دار ہو تو دشمن بھی بنتے ہیں ✌️💯 ورنہ کمزورں کو یہاں کون پوچھتا ہے 🔥 #گجری
Tweet media one
10
31
40
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اورجب خواہشیں،مردہ ہونے لگیں تو انسان چپ ہوتا ہے، انسانوں سے کٹ جاتا ہے، دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے.اور قبرستانوں میں کیاہوتاہے،گہراسناٹا،خاموشی،اور جانتے ہو خاموشی شکوہ نہیں،خاموشی تو بے بسی ہوتی ہےجناب انسان کو اپنےنا ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے.! #سرمایہ_زیست #گجری
Tweet media one
3
30
35
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 years
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ 👌💯💯
5
13
39
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اسلام وعلیکم❤ زمانہ بدل گیا ہے..... اب سوچ بھی بدلیں.... بڑھاپے کا سہارا ...... بیٹی بھی بن سکتی ہے ✨ #محفل_سخن #دن_بخیر
Tweet media one
Tweet media two
9
27
31
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥 مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤ #گجری
Tweet media one
9
24
31
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
السلام علیکم ورحـــــــمةاللّّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر 💕 🤲یا اللّٰه ربّ العزّت 🤲 کس سے مانگیں'کہاں جائیں'کس سے کہیں ہمارا دنیا میں تیرے سوا کون ہے تیرا ہی سہارا ہے ❤️بس ہمیں معاف کر دے میرے مالک ہم سے سے راضی ہو جا!🙏 اور اپنے فضل وکرم اور رحمت سے ہمیں بخش دے۔ آمين🤲
Tweet media one
7
34
41
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
میں لاہورن عجب لہجے کی مالکن ہوں۔❣ مجھے بس میں ہی سمجھتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔✌ 😁😜🙈 #محفل_سخن
Tweet media one
8
23
36
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت🤩 ان سے پوچھنا تعویز کتھوں کرائے 🤔 ساڈا وی بھلا ہو جاوے۔۔۔😜🙈 #گجری
Tweet media one
9
22
34
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
A true friend is someone who sees the pain in your eyes While everyone else believe the smile on your face"_________ Lucky to have you 😇 #Alhamdulillah #besties #سرمایہ_زیست @Rana_Shayan1 ❤🧿
Tweet media one
Tweet media two
6
36
28
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
سنو خود سے محبت کرو🙊❤️ کیونکہ کوئی اور آپ سے کرے گا بھی نہیں 😂🤷
Tweet media one
8
32
38
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
" مُجھے خود سے ہی مُحبت ہو گئی .....، اُس نے کُچھ اِس طرح سے چاہا مُجھے...!🙂🙂 #گجری
Tweet media one
5
21
41
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
5 months
*جو بس جائیں دلوں میں* *وہ ہاتھوں کى لکیروں میں نہیں ملا کرتے🙂*
23
3
41
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
کتے کو گھی۔۔۔۔۔ اور انسان کو سچی محبت کبھی ہضم نہیں ہوتی 😕😛😜✌ #گجری
Tweet media one
9
25
28
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
4 years
♥️ اَلسَّلامُ عَلَیْکُم ♥️ 🌻 جُمعہ مبارک 🌻 اللہ پاک ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں دین کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے- "آمین یا ربُّ العالمین"
Tweet media one
10
24
33
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
3 years
اندھیری رات ہے شمسُ الضحیٰ کی بات کرو. . . ستارو آؤ! _____ رخِ مصطفیﷺٰ کی بات کرو. . .♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #محفل_سخن
Tweet media one
7
16
39
@Gujjar_SahibA_
ɴɪᴅᴀ💫
2 years
جس نے ٹھکرا دیا مجھ کو اسے عام کردوں گی میں جس نام سے جڑوں گی اسے آسمان کردوں گی✌️ #عـــشـــق__صـــوفـــیـــانـــہ
Tweet media one
11
22
38