سندھ کی تاریخ کے نام پر جھوٹ بولا جارہا ہے! مہاجر رہنما ڈاکٹر ندیم نصرت نے سندھی نسل پرستوں کی جانب سے سندھ کی جعلی تاریخ گڑھے جانے اور عوام کو گمراہ کئے جانے کی کوششوں کے جواب میں سندھ اور کراچی کی اصل تاریخ حقائق کی روشنی میں قوم کے سامنے پیش کر دی
#Karachi
#Pakistan
#Sindh
1/3
Unjust Quota System in Pakistan's Sindh Province - A Few Facts.
Team
#FreeKarachi
released 16 pages booklet to highlight the atrocities against Mohajir Nation.
قومی سلامتی کے ادارے سندھ کے شہری علاقوں میں ہونے والے مظالم ، ناانصافیوں اور زیادتیوں کا فوری نوٹس لیں۔ سندھ کے شہری علاقوں میں لاوا پک رہا ہےجو کسی سانحہ کا سبب بن سکتا ہے ۔ "شہری سندھ صوبہ" کا قیام اب ناگزیر ہے۔ چیئرمین وائس آف کراچی ندیم نصرت
#کراچی_کو_انتظامی_یونٹ_بناؤ
کراچی کی پانچ مارکیٹ سے 30 ارب روپے ٹیکس کی وصولی۔۔۔لاہور کی چار مارکیٹس سے صرف 56 کروڑ ۔۔۔اندرون سندھ سے۔۔۔کچھ نہیں۔ پاکستان کو کراچی چلاتا ہے۔ بہتر نظم و نسق اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے کراچی کی انتظامی خودمختاری ناگزیر ہے۔
#GreaterKarachi
Under the umbrella of South Asia Minorities Alliance Foundation, this is for the first time that Mohajir, Baloch, Pushton, Gilgit, Baltistan representation will be uniting together.
#VoiceOfKarachi
#FreeKarachi
#SAMAF
کراچی کیلئے نہ پانی بجلی ہے نہ اسمبلیوں میں منصفانہ نمائندگی اور ملازمتیں۔ پیپلز پارٹی کی نسل پرست حکومت نے شہری سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ اس حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ سندھ کی تقسیم ہی شہری سندھ کے مسائل کا واحد حل ہے۔
#karachirain
#Karachi
#Pakistan
#FreeKarachi
representatives met with Foreign Affairs committee members during an important Congressional Hearing on
#USA
-
#Pakistan
relations. FA Members were briefed on gross human rights violations in
#Karachi
& victimization of Mohajirs in
#Pakistan
.
"سندھودیش مافیا" کی جانب سے کراچی میں گھروں اور زمینوں کے بعد اسکولوں پر بھی قبضہ کا آغاز :
مہاجر دشمن پیپلز پارٹی اور سندھی قوم پرست جماعتیں سیلاب متاثرین کی آڑ میں اپنے لاکھوں حمایتیوں کو کراچی لا کر بسا رہی ہیں۔
مہاجروں کو غلام بنانے کی سازش پر تیزی سے عمل جاری ہے۔
#Karachi
کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعہ لاڑکانہ سے چلایا جا رہا ہے۔ دیہی سندھ سے 191پولیس افسران کی کراچی تعیناتی
مہاجر دشمن سازش اور " سندھودیش" کی جانب عملی قدم ہے۔ سندھ کے شہری علاقے پیپلزپارٹی اور سندھی قوم پرستوں کی سازشوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
جنرل عاصم منیراپنی تقاریرمیں کہہ رہے ہیں کہ نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے۔سندھ میں سازش کے تحت ہزاروں طلبہ کو فیل کرکے پاکستان سے برگشتہ کیا جارہا ہے یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے
خداراتفتیش کروائیں کہ کس سازش کے تحت پاکستان کے مستقبل کو برباداورنوجوانوں کو خودکشی پر مجبور کیا جا رہا
امبر دانش کہتی ہیں : " کراچی والوں نے حق مانگ لیا تو مسئلہ ہو جائے گا اور اگر مسئلہ حل ہو گیا تو واقعئ بڑا مسئلہ ہو جائے گا "
سنئے کراچی کی ایک بیٹی کا بختاور بھٹو کو جواب اور شہر کے مسائل، زیادتیوں، ناانصافیوں اور پس پردہ عوامل پر مدلل وڈیو لاگ۔
#Pakistan
#Karachi
#Sindh
سندھ خصوصا کراچی کی تباہی کی تمام تر ذمہ داری نسل پرست پیپلزپارٹی ہے۔ اس نسل پرست گروہ نے تعصب اور کرپشن سے سندھ کو موہن جودڑو سے بھی پہلے کے زمانہ میں دھکیل دیا ہے: مرکزی کمیٹی
کراچی میں آگ لگنے کے واقعات پر اداروں کی انتہائی ناقص کارکردگی سنگین جرم اور تشویشناک ہے۔
#Karachi
وائس آف کراچی کے چئر مین ندیم نصرت کی
سندھ کے شہری علاقوں پر مشتمل خودمختار انتظامی یونٹ کے قیام کے یک نکاتی ایجنڈے پر تمام اختلافات بھلا کر مشترکہ جدوجہد کی اپیل۔
#کراچی_کو_انتظامی_یونٹ_بناؤ
پیپلز پارٹی کے ہر دور حکومت میں مہاجروں کا قتل عام اسکی پالیسی کا حصہ رہا۔ بے نظیر بھٹو نے اپنے دست راست نصیر اللہ بابر کے ذریعہ مہاجروں کا خون بہایا ۔ زرداری نے اپنے دوست زوالفقار مرزا اور معتمد خاص عزیر بلوچ کے ذریعہ مہاجروں کی نسل کشی کا بھیانک جرم کیا۔
قاتل پیپلزپارٹی ہے۔
کراچی ڈوب رہا ہے اور وفاق و سندھ حکومت کے درمیان بننے والی " مشاورتی کمیٹی" منظر سے غائب ہے۔
یہ غائبانہ کمیٹیاں نہ کل کراچی کے مسئلہ کا حل تھیں اور نہ آج ہیں۔
کراچی کو "خود مختار انتظامی یونٹ" بنائے بغیر پاکستان کا معاشی حب یونہی سسکتا رہے گا۔
#KarachiRain
#Pakistan
#Sindh
سندھ حکومت کیجانب سے عذہر بلوچ سے متعلق جےآئی ٹی کو پبلک نہ کرنا کراچی بدامنی کے منصوبہ سازوں کو بچانے کی کوشش۔ زرداری، پیپلزپارٹی و لیاری گینگ وار کا "شیطانی اتحاد " ہزاروں مہاجروں کے قتل میں ملوث ہے۔ پیپلزپارٹی کے تمام ادوارحکومت میں کراچی کو خون میں نہلایا گیا ہے۔
#Pakistan
کراچی میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ بارش کا سیلابی پانی گھروں میں داخل ۔ سینکڑوں مکانات متاثر، گلی محلے زیر آب آ گئے۔
نسل پرست سندھ حکومت آج بھی " سب ٹھیک ہے " کا راگ الاپ رہی ہے۔
کراچی کی انتظامی علیحدگی نہ ہوئی تو شہر کو مکمل تباہی سے کوئی نہیں بچا پائے گا۔
#KarachiRain
شکریہ اقرارالحسن صاحب! وائس آف کراچی کا ابتدا سے موقف رہا ہے کہ سندھ کی متعصب حکومت لاک ڈاؤن کی آڑ میں کراچی کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔خوشی کی بات ہے کہ اب ہماری آواز میں مزید آوازیں شامل ہوگئی ہیں۔ شہری سندھ کو ان نسل پرستوں سے بازیاب کروانے میں ہی پاکستان کی فلاح ہے۔
نسل پرست پیپلزپارٹی کے اندرون سندھ سے لائے گئے متعصب عملے کے ذریعے کراچی کے طلباء کا تعلیمی مستقبل تباہ کیا جارہا ہے !
کراچی کے 24 ہزار طلباء وطالبات کو امتحانات میں زبردستی فیل کئے جانے پر شہری سندھ کی پوری سیاسی قیادت کو اس ایک نکتے پر باہر آکر احتجاج کرنا چاہیے تھا۔
#Pakistan
گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی۔ پی پی پی کے بھیانک کرپشن اور جرائم بے نقاب۔
کیا سیکیوریٹی ادارے اب بھی سیاست کا نام پر اس ملک دشمن، نسل پرست، کرپٹ جماعت ( پیپلز پارٹی) کو سندھ میں لوٹ مار اور جرائم کی اجازت دیں گے؟
#Karachi
#Pakistan
#Sindh
جعلی مردم شماری اور غیر منصفانہ انتخابات کی بنیاد پر اقتدار میں آنے والے کراچی کے " اسٹیک ہولڈرز " نہیں۔
اصل اسٹیک ہولڈر " اہل کراچی" ہیں۔
اہل کراچی کو باہر رکھ کر کراچی کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہو گا۔
#Pakistan
#Karachi
#Sindh
کراچی یتیم شہر ہے ۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو سندھی قوم پرست تھے ۔۔۔ کراچی سے کسی نے وفا نہیں کی : سنئے معروف تجزیہ کار ہارون الرشید کا بے لاگ تجزیہ۔
کراچی و شہری سندھ کو قومی دھارے میں لانے کیلئے ہنگامی اقدامات نہ کئے گئے تو صورتحال خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے۔
#Karachi
#Pakistan
کراچی نے تمام زبانیں بولنے والوں کو ہمیشہ اپنے فراخ سینہ میں سمویا ہے۔ یہ شہر،نسل پرستوں کے ہاتھوں سسک کر دم توڑرہا ہے۔ اسے بچانا تمام پاکستانیوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خدارا کراچی کا ساتھ دیں اور اسے صوبہ کا درجہ دلانے اور پاکستان میں انتظامی یونٹس کے مطالبہ میں ہمارا ساتھ دیں۔
اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر جناب راحت اندوری آج قضائے الہی سے وفات پاگئے۔ وائس آف کراچی نے اس عظیم نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ راحت اندوری کا انتقال اردو زبان کے لئے بڑا خسارہ ہے۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔
چیئرمین وآئس آف کراچی ندیم نصرت کا کراچی میں تجاوزات کے نام پر آبادیوں کو مسمار کرنے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار۔
تجاوزات کے خلاف کارووائی کرنے سے پہلے علاقہ مکینوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے۔
کراچی میں لاوا پک رہا ہے، اس قسم کے اقدامات سے عوام میں مزید بےچینی پھیلے گی ۔
کراچی، شہری سندھ کے ساتھ ظلم کئی عشروں سے جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے نسل پرستوں نے دھاندلی، جعلی مردم شماری و کوٹہ سسٹم کے سہارے شہری سندھ پر قبضہ کر رکھا ہے۔
اب شہری سندھ میں سیاست صرف ایک نکتہ پر ہو گی اور وہ کراچی سمیت شہری سندھ کی انتظامی خودمختاری ہے : ندیم نصرت کا اہم اعلان
وآئس آف کراچی اردو زبان کے خلاف ہونے والی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتی ہے۔
سندھی نسل پرست جماعت کے جلسے میں قومی زبان کے خلاف ہونے والی باتیں معنی خیز اور تشویشناک ہیں۔
سندھودیش کی پشت پناہ پیپلز پارٹی اپنے جلسوں کے ذریعے قومی وحدت پر ضرب لگا رہی ہے۔
#اردو_پاکستان_کی_شان
اتوار 24 دسمبر کو "مہاجر یوم ثقافت" بھرپور جوش و خروش اور جذبے سے منایا جائے: ڈاکٹر ندیم نصرت
سندھ کے شہری علاقوں سمیت دنیا بھر میں آباد مہاجر اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے پروگرامز کا انعقاد کریں۔
یوم ثقافت کے نوجوان منتظمین شاباش اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔
#Karachi
#Pakistan
22 اگست کو جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا. اس کے بعد ہماری کوشش رہی کہ کسی طرح سب کو متحد کردیں, اس لئے کہ قوم تقسیم نہ ہو جو مہاجر طلبہ کے ساتھ سلوک ہوتا ہے وہ نہ ہو۔
پیپلزپارٹی مہاجروں کے ساتھ وہی سلوک کر رہی ہے جو اسرائیلی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ کررہی ہے۔
#Pakistan
نسل پرست پیپلزپارٹی کے اندرون سندھ سے لائے گئے متعصب عملے کے ذریعے کراچی کے طلباء کا تعلیمی مستقبل تباہ کیا جارہا ہے !
کراچی کے 24 ہزار طلباء وطالبات کو امتحانات میں زبردستی فیل کئے جانے پر شہری سندھ کی پوری سیاسی قیادت کو اس ایک نکتے پر باہر آکر احتجاج کرنا چاہیے تھا۔
#Pakistan
انور مقصود کی علالت پر وائس آف کراچی کی تشویش، عوام سے دعائے صحت کی اپیل.
انور مقصود پاکستان اور مہاجر قوم کا انمول سرمایہ ہیں۔ اللّہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔ ندیم نصرت
#Pakistan
#Karachi
کراچی کی صورتحال پر لاہور کے ممتاز تجزیہ کار مزمل سہروردی کا بے لاگ تجزیہ: مجھے لگ رہا ہے مقتول کے ساتھ قاتل کھڑا ہے۔ کراچی کا مسئلہ کوٹہ سسٹم، بیروزگاری، غیر منصفانہ مردم شماری اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے۔ آئی واش سے کام نہیں چلے گا۔
#KarachiUnderWater
#Karachi
محکمہ تعلیمات کالجز میں مالی بے ضابطگیاں اور انتظامی مسائل کراچی کے خلاف پیپلز پارٹی کی تعلیمی دہشت گردی کا تسلسل ہے ۔
مذموم عزائم کے تحت دیانتدار افسران کی جگہ داغدار شہرت کے حامل غیر مقامی ، نااہل اور افسران کی تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے : واسع جلیل
#Karachi
#Pakistan
بلومبرگ نے کراچی کو “سیاسی یتیم شہر” قرار دے دیا۔ ادارہ کا کہنا ہے کہ کراچی دنیا کا تیسرا بڑا شہر ہے مگر اس کا ٹرانسپورٹ نظام دنیا میں بدترین ہے۔ جو لوگ اب بھی کراچی کو انتظامی خودمختاری دینے کے مخالف ہیں انکی عقلوں پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔
#Karachi
لیاری گینگ وار کے ایک اور مرکزی کردار حبیب جان بلوچ نے آصف زرداری اور عزیر بلوچ کے " شیطانی اتحاد" کو ایکسپوز کر دیا۔
آصف زرداری ایک قومی مجرم ہے جسکے ہاتھ کرپشن کے ساتھ ہزاروں مہاجروں کے خون سے رنگے ہیں۔ زرداری اینڈ کمپنی پر دہشت گردی کا مقدمہ چلا کر عبرتناک سزا دی جائے۔
کراچی میں پولیس موبائلوں میں ڈکیتی کی وارداتیں۔ مہاجر بستیوں میں بغیر نمبر پلیٹس کی پولیس موبائلوں میں سوار اہلکار داخل ہوکر لوٹ مار کررہے ہیں۔ سندھی قوم پرست، نسل پرست حکومت، ٹینکر مافیا، K-الیکٹرک اور پولیس سب ملکر کراچی پر حملہ آور ہیں۔
#Karachi
#Pakistan
یہ ہے دیہی سندھ کا معیار تعلیم جہاں ان طلبہ کو نوے اور پچانوے فیصد نمبر دیکر کراچی بھیج دیا جاتا ہے۔ چند سال میں جہلاء کی یہ فوج بھی شہری سندھ کو نوچ نوچ کر کھانے میں مصروف ہوگی۔
#Greater_Karachi
ذوالفقار علی بھٹو نے اس تقریر میں مہاجروں سے اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کیا اور انہیں " جھوٹا اور بے ضمیر" کہا۔ دختر بے نظیر بھٹو نے مہاجروں کو " بزدل چوہے" کہا جبکہ داماد زرداری بھی مہاجروں کو توہین آمیز القابات سے نواز چکے ہیں۔ بھٹو خاندان کی تاریخ" مہاجر دشمنی" سے عبارت ہے۔
کراچی اور شہری سندھ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ شہری سندھ کو ناانصافیوں، زیادتیوں اور مسائل سے نکالنے کا واحد راستہ خودمختار انتظامی یونٹ کا قیام ہے۔
آئندہ کسی بھی الیکشن میں صرف ایسے امیدواروں کو ووٹ دیا جائے گا جو کھل کر " شہری سندھ صوبہ " کی حمایت کا اعلان کریں گے : ندیم نصرت
وفاق کو ہنگامی بنیادوں پر شہری سندھ کا مسئلہ حل کرنا ہوگا۔ صوبہ کا قیام واحد حل ہے۔ جب تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوتا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرکے فیصل ایدھی یا رمضان چھیپا کو ایڈمنسٹریٹر, فہیم الزماں کو ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نامزد کیا جاسکتا ہے۔
#شہری_سندھ_صوبہ
#KarachiSinks
وقت آگیا - کراچی وفاق کا حصہ ہوگا.
مستقبل میں کراچی کو صوبے کا درجہ دینے کے لئے ریفرنڈم بھی کروایا جاسکتاہے - سندھ حکومت کی کارکردگی نے وفاق کو موقع دے دیا-
حیرت انگیز حقائق فیصل عزیزخان کی زبانی.
#Karachi
#Sindh
#Pakistan
کراچی صوبہ کے مطالبہ پر وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی دھمکیاں قابل مذمت ہیں۔
نسل پرست پیپلز پارٹی صوبہ کی تحریک کو دبانے کیلئے تشدد اور خونریزی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
ملکی سلامتی کے ادارے سندھ حکومت کی ملک کے خلاف سازش اور دھمکیوں کا فوری نوٹس لیں : واسع جلیل
شہری سندھ کی دیہی سندھ سے انتظامی علیحدگی کے بغیر شہری سندھ کو لوٹ مار اور دہشت گردی سے محفوظ نہیں رکھا جا سکتا۔ چئیرمین وائس آف کراچی ڈاکٹر ندیم نصرت کا دسمبر 2007 میں شہری سندھ میں برپا کی گئی دہشت گردی پر بیان۔
#Karachi
#Pakistan
#Sindh
27 اور 28 دسمبر کو شہری سندھ میں بیگناہوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔
اس خونی دن کو صرف بے نظیر زرداری کے قتل سے منسوب کرنا کھلا ظلم اور شہری سندھ کے مظلوم عوام سے زیادتی ہے: ندیم نصرت، چیئرمین وائس آف کراچی
#Karachi
#Pakistan
#Sindh
وائس آف کراچی کی جانب سے شہری علاقوں میں غیر مقامی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی پر شدید ردعمل۔
کیا سندھ میں آباد کروڑوں مہاجروں یا پختون پنجابیوں میں کوئی ایک بھی ایڈمنسٹریٹر بننے کا اہل نہیں تھا؟
سندھ کی تقسیم کی لکیر کھینچی جاچکی ہے۔ شہری علاقے سندھ کا کسی قیمت پر حصہ نہیں رہ سکتے
کراچی کے بعد میرپور خاص میں بھی بارش نے سندھ حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔
بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔
شہری سندھ کی انتظامی علیحدگی اور خودمختاری ہی مسائل کا واحد حل ہے۔
#Pakistan
#Sindh
#Karachi
نسل پرست پیپلزپارٹی حکومت نے عزیر بلوچ جےآئی ٹی رپورٹ سے اردو بولنے والوں کے اغوا، تشدد اور قتل عام سے منسلک اہم حصہ غائب کر کے ثابت کر دیا کہ اسکے نزدیک مہاجروں کا خون بہانا " حلال " ہے۔
مہاجر دشمنوں کا یہ نفرت انگیز عمل شہری سندھ کو آگ اور خون میں دھکیلنے کی سازش ہے۔
قائد متحدہ قومی موومنٹ کی علالت پر وائس آف کراچی کا دکھ و تشویش کا اظہار
اللّہ تبارک و تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ انکو صحت کاملہ عطا فرمائے : ندیم نصرت و اراکینِ مرکزی کمیٹی
#Pakistan
#Karachi
@AltafHussain_90
کراچی کی تباہی کے ذمےدار " کراچی یکجہتی رہلی " نکال رہے ہیں مگر یہ بھول گئے کہ آج پورا کراچی ظلم، ناانصافی اور استحصال کی علامت اس نسل پرست جماعت کے خلاف یکجا ہے۔
لسانیت، نفرت اور تقسیم در تقسیم کی سیاست کا دوسرا نام پیپلز پارٹی ہے۔
کراچی کے عوام اس ریلی کو مسترد کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کی جانب سے 4 اکتوبر بروز اتوار دوپہر 2 بجے عائشہ منزل کے مقام سے "کراچی یکجہتی ریلی" نکالی جارہی ہے۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ کراچی میں لسانیت، نفرت اور تقسیم کی سیاست کو پروان چڑھانے کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے بھرپور شرکت کریں-
سندھ کی نسل پرست حکومت کی کراجی میں لوٹ مار جاری۔ بورڈ آف ریونیوکے سب رجسٹرار آفسز میں کراچی والوں سے اربوں روپے کی رشوت وصول کی جاتی ہے۔ رجسٹرار کی پوسٹنگ کے لیئےکروڑوں کی بولیاں لگتی ہیں۔ دیہی سندھ حکومت کراچی پر قبضے کو برقرار رکھنے کے لئے تمام حدود کو پار کر چکی ہے۔
شکریہ وسعت اللہ خان صاحب۔
آپ نے سندھ میں نئے صوبے کے مطالبے کی وجوہات کو انتہائی مدلل انداز میں بیان کیا ہے۔
شہری سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں ہی علیحدہ صوبے کے مطالبے کی بنیاد ہیں۔
#Karachi
#Pakistan
#Sindh
کراچی کے تاجر اور صنعتکار چیخ چیخ کر شہر کو بچانے کی دہائیاں دے رہے ہیں۔
کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم اور انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ شہر کو فوج کے حوالے کرنے, وفاقی علاقہ قرار دینے کی تجاویز سامنے آ رہی ہیں۔
شہری سندھ پر مشتمل "خود مختار انتظامی یونٹ" ہی مسئلہ کا مستقل حل ہے.
اگر کسی طرح ایم کیو ایم کو الیکشن میں جتوا بھی دیا گیا تو ان لوگوں کا حشر وہی ہوگا جو نیشنل پیپلزپارٹی کا ہوا تھا یا ماضی میں جس طرح مسلم لیگ بنتی رہیں لیکن بعد میں عوام کی طرف سے جوتے پڑے۔
شہری سندھ کی موجودہ صورتحال 1992 سے مختلف نہیں، اس وقت بھی یہی ہوا تھا۔
#Pakistan
#Karachi
ایک طرف ہم روزانہ پریس کانفرنس دیکھ رہے ہیں کہ فلاں جماعت سے لوگ شامل ہوگئے جن پر کرپشن جیسے الزامات ہیں جبکہ دوسری طرف جنہوں نے پوری زندگی تحریک کو دی انکو متنازع بناکر شامل نہیں کیا جارہا۔ ہم نے اسلئے سبکو متحد کرنے کی کوشش نہیں کی تھی کہ چار افراد تحریک پر قبضہ کرلیں
#Pakistan
❗شہری سندھ اور مہاجر سیاست کے حوالے سے ڈاکٹر ندیم نصرت کے اہم ویڈیو پیغام کا پرومو جاری ❗
🔴 مہاجر مینڈیٹ پر قبضے کی نئی سازش کہاں ہو رہی ہے؟
🔴 بائیکاٹ حل نہیں تو پھر اگلا لائحہ عمل کیا
🔴 ایم کیو ایم قیادت سے عوام و کارکنان مایوس کیوں
🔴 اسمبلی ٹکٹس کا حقدار کون
#Karachi
وآئس آف کراچی کی ٹیم پاکستان کے پہلے وزیراعظم، تحریکِ پاکستان کے مرکزی رہنما اور قائد اعظم کے دست راست خان لیاقت علی خان کے یومِ شہادت پر اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
آج پاکستان کو لیاقت علی خان جیسی ایماندار, نڈر اور دوراندیش لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔
#Pakistan