Ch.Shahzad Gill Profile Banner
Ch.Shahzad Gill Profile
Ch.Shahzad Gill

@Gill202official

1,081
Followers
1,537
Following
123
Media
498
Statuses

Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ڈاکٹر قدیر بھی ہیرو انکو قید کرنیوالا مشرف بھی ہیرو بھٹو بھی ہیرو اور انکو لٹکانے والا ضیا بھی ہیرو آخر اس فلم کا ولن کون ہے؟ ولن تو ہم عوام ہی ہوئے پھر۔۔۔
4
15
50
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
2 months
14 ماہ سے قید ہماری دلیر شیرنی عالیہ حمزہ کی بیٹی کا انٹرویو۔۔۔ ان کے دل میں اداروں کی خاک عزت رہے گی؟؟؟
0
13
43
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
شہزادی صنم جاوید وکٹری کا نشان✌️ عدالت پہنچا دیا گیا ان شاء اللہ بہت جلد اسمبلی میں ہو گی!!
1
4
42
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣مریم نواز کی 100 دن کی شاہ خرچیاں وہ بھی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے۔۔۔ جو بھی یہ ویڈیو دیکھے وہ ضرور یاد رکھے کہ "حکومت کس کی ہے؟"
0
34
42
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
2 months
ہمارے واٹ کا حق چھین کے فارم 47 پر لائے گئے حرامیوں کو اللہ آج رات کو ہی غرق کرے اور ان کو لانے والوں حرامیوں کو بھی اللہ پاک 🤲🥹 نیست و نابود کرے۔ کبھی ان کو سکھ نصیب نہ ہو میری قوم کو رلانے والو تمہارے آنسو کبھی خشک نہ ہوں🥹🤲🤲😡
3
26
33
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
یہ ڈی آںٔی جی اسلام آباد ہے یہ کہہ رہا ہے کہ ریلیکس ہو جائیں جو کام آپ کرنے آئے ہیں وہ بہت اچھا ہے اور ہم سب کا کام ہے تحریک انصاف والوں پر شدید ظلم کیا سیو غزہ مارچ والوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور یہاں اب ٹی ایل پی والوں کے ساتھ گھل مل گئے۔۔!!!
6
9
27
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
قاضی نے آج آفیشلی خود کو 8 فروری کی دھاندلی کا سب سے بڑا سہولت کار ثابت کر دیا مہر لگ گئی آج!!
1
6
27
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
2 months
ہر وقت ہر جگہ ہمیں ضمیر کے مطابق فیصلہ نہیں کرنا ہوتا: عامر فاروق ۔ یہ ہیں وہ زرائعےجنہوں نے اس گنجے کو خلاف قانون ائیرپورٹ پر ضمانت دی اور حرامیوں نے بائیؤ میٹرک کروایا جب کہ وہ اشتہاری تھا😡😡😡😢🥹
Tweet media one
1
16
26
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨آج ایک بیان آیا کہ خان صاحب جیل میں کسی بلی سے مانوس ہو گئے تھے۔ اور آج ہی کسی نے یہ پوسٹر بنا ڈالا♥️😘
Tweet media one
1
8
27
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣⚠️ انصافینز متوجہ ہوں۔۔ میرا مین اکاؤنٹ @ShahzadGill202 چار دن سے مسلسل ریورس ہو رہا تھا اور اب بلاک ہو چکا ہے اس پر کوئی ٹویٹ، ریٹویٹ یا کمنٹ نہیں ہو رہا تمام دوستوں سے ریکوسٹ ہے کہ @ShahzadGill202 کو اوپن کر کے ہر ٹویٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ کریں تاکہ اکاؤنٹ سسپینڈ نہ ہو🙏
Tweet media one
9
16
25
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
📣⚠️خان صاحب نے بہت سے لوگوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
3
5
19
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨🚨ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بھی خفیہ دستاویزات چھپانے کا مقدمہ خارج ��گتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ بھی وڑ رہی ہے😬
1
7
20
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ان کے کپڑے جوتے, میک اپ ، گھڑیاں سب ہمارے پیسوں سے خریدا گیا ہے ایان علی کیس میں ثابت ہو چکا کہ اپنے پیسوں سے تو یہ صدقے کا بکرا بھی نہیں خریدتے۔۔۔
Tweet media one
1
5
19
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣💥پچھلے آٹھ دن میں میرے اکاؤنٹ کو دو دفعہ جھٹکا لگ چکا ہے اور دونوں دفعہ بہت مشکل سے اکاؤنٹ واپس ریکور ہوا، اسلئے میں نے احتیاطاً ایک کوورنگ اکاؤنٹ @Gill202official بنا لیا ہے، تمام انصافینز سے گذارش ہے کہ میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کر لیں۔ تا کہ آپ سے رابطہ منقطع نہ ہو۔۔ شکریہ
9
6
19
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
یہ ہے اصل بات حکومت قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے آرٹیکل 6 اور تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی باتیں کر رہی ہے تحریک انصاف کی پریس کانفرنس!!!
1
6
18
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
قاضی کے خلاف اب فوری ریفرنس آنا چاہیئے یہ شاید آخری موقع ہو گا تحریک انصاف کے پاس ورنہ آگے حالات بہت خراب ہوں گے!!
1
8
17
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
مخصوص نشستوں کے کیس میں قاضی بار بار کہتا رہا کہ ہم صرف آئین پر عمل کریں گے آج بار بار کہتا رہا کہ الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ بیٹھ کر معاملات طے کریں بیٹھ کر معاملات طے کرنا کس آئین میں لکھا ہے ؟؟؟ منافقت کا نیکسٹ لیول!!
1
6
15
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
میں جمعرات کو عمران خان سے مل کر آیا ہوں جس مشکل حالات میں عمران خان کو جیل میں رکھا گیا اللہ معاف کرے ملک عامر ڈوگر
1
7
15
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
📣📣پاکستان برائے فروخت۔۔۔😢😭
2
6
13
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
جہاں عدالتوں میں پنجاب حکومت چند دن کی مہمان نظر ارہی تھی اب سب کچھ ان کے قبضے میں چلا گیا۔ فارم 45 کا ریکارڈ بھی اب امیدواروں کے پاس نہیں رہا۔ لہذا اب کسی وقت بھی ریکارڈ کو آگ 🔥 لگ سکتی ہے اور ڈیٹا ضائع ہو سکتا ہے
1
3
13
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣🌶️عمران خان کی اڈیالہ جیل کے انتظامی معاملات میں کرنل اور میجر کی مداخلت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کل جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں سماعت ہوگی!!
1
8
13
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
وہی بات جو ہم کل کر رہے تھے کہ قاضی کے پاس اکثریت نہیں تھی ورنہ کل وہ فیصلہ سنا دیتا سنی اتحاد کونسل کے وکیل نے 15 منٹس مانگے قاضی نے ایک ہفتے کا وقت دے دیا!!!
0
6
14
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
صادق آباد سے ایم پی اے چوہدری سجاد احمد وڑائچ نے بھی پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے ہونے کا بیان حلفی جمع کروا دیا
Tweet media one
0
3
14
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
انسپکٹر اویس نے ہمیں نماز بھی نہیں پڑنے دی مسجد بند کردی اور کہا کہ جاو جو کرنا ہے کر لو، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
1
2
12
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
مطالبہ ہم کرتے ہیں اُن لوگوں کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہئے جو غیر آئینی کاموں میں ملوث رہے، ہر جگہ ہم اپنی پارٹی کا دفاع کریں گے، بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
Tweet media one
0
6
11
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ہیلو حافظ نوازشریف بول رہا ہوں مجھے لندن جانا ہے 😂😂😂🤣🤣
Tweet media one
1
3
13
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
عزت مآب آرمی چیف اور سقوط ڈھاکہ بارے بیان پر عمران خان کیخلاف نئے مقدمہ کی منظوری پنجاب کابینہ کا فیصلہ
2
2
11
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
جن 41 ایم این ایز کو آزاد ڈکلئیر کیا گیا ہے ان کو محفوظ مقامات پر منتقل ہو جانا چاہیے ورنہ اگر کل کو وہ یہ کہیں کہ ہمارے بچوں کو اغواء کرلیا اس لیے ہم نے عمران خان کو چھوڑا تو پھر یہ سمجھا جائے گا کہ یہ Deal کرکے جیتے تھے اور پلان کے تحت وہ عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں، صدیق جان
1
1
12
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
پنجاب حکومت کی عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی تیاریاں😕
4
2
12
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣عمران خان کو جہاں رکھا گیا ہے وہاں 24 گھنٹوں میں انسان ٹوٹ جاتا ہے کہ کچھ بھی لکھ کر دے سکتا ہے، پہلے مجھے پھر میرے بھائی کو اغوا کرلیا، اب ایک اور بھائی ہے، عاصم منیر سے گزارش ہے اسے بھی اٹھا لیں، شکر ہے میری بہن نہیں ورنہ اس کے ساتھ بھی یہی ہونا تھا، شہباز گل
0
4
9
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
وہ وقت گیا جب کمپنی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرتی تھی اب انصافیوں کا زمانہ ہے💪🏻 تسلی بخش قسم کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرتے ہیں یہ بھی آگئے ہیں لائن پر😬
1
2
12
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
مخصوص نشستوں کے فیصلے کا سوچ سوچ کے نیند نہیں آ رہی۔۔۔ جواد احمد شرم کرو۔۔۔
0
0
12
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
13 جنوری کو مقصد ان کا صرف بلے کا نشان چھیننے کا نہیں تھا بلکہ تحریک انصاف اور اس کے بانی کو تباہ کرنا تھا اور یہ ثابت کرنا تھا کہ ہم بدمعاش ہیں چوہدری غلام حسین
0
5
12
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
"مسلم لیگ ن کی حکومت بچہ پہلے پیدا کرتی ہے نکاح بعد میں۔۔۔ فیصلہ پہلے، مشورہ بعد میں۔۔۔ یہ کونسا طریقہ ہے؟" حافظ حمداللہ ن لیگ کی حکومت پر شدید برہم 😂
1
2
11
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
تحریک انصاف کے ایم پی ایز نے پنجاب اسمبلی کے باہر ہی اجلاس بلا لیا!!
0
5
12
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
رزلٹ آنا شروع ہوگیا، ڈیرہ غازی خان میں زیادہ بل بھیجنے اور لوڈشیڈنگ کرنے پر عوام نے واپڈا کے ایس ڈی او کی خوب چھترول کردی، اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سارے ملک میں یہ مناظر دیکھنے کو ملیں
1
1
11
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
وزیراعظم عمران خان صاحب تقریباً 4 ماہ مزید جیل میں رہیں گے۔😡😡
3
2
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، خیبرپختونخوا کا��ینہ نے صوبائی اسمبلی سے منظور قرار داد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی منظوری دیدی
Tweet media one
0
1
11
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
📣⚠️سانس لینے کی بس اجازت ہے یہ بھی حاکم وقت کی شرافت ہے😢
2
1
11
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ادارہ تو میرا اپنا ہے اور میرے وطن کا محافظ ہے مگر قیادت گمراہی کی طرف گامزن ہے۔ گمراہی تین اقسام کی ہوتی ہے۔ ۱- راستہ جان بوجھ کے غلط پکڑا ۲- راستہ بھول گئے اور گم ہو گیا ۳- اب پریشانی ہے، انا بیچ میں رکاوٹ ہے کہ واپس کیسے جائیں۔ سابق صدر عارف علوی
Tweet media one
0
4
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
جیل بیٹھا قیدی ڈیل کر کے نہیں، انہیں ذلیل کر کے واپس آئے گا. ان شاءاللہ
Tweet media one
1
1
11
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے لکھا خط سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلے کی بھرپور ستائش،عمران خان اور بشری بی بی،صنم جاوید کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت،پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو متحد رہنے کا پیغام
Tweet media one
0
6
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
1 month
*تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا ہے ۔*
Tweet media one
0
3
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
فیض آباد بند گیم پلان شروع۔۔۔
0
2
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ماشاءاللہ بالآخر 14 ماہ بعد فیملی کے ساتھ❤️
Tweet media one
0
2
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
اگر آپ آج کے یزید کے سا��ھ ہیں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آپ چودہ سو سال پہلے ہوتے تو امام حسین (ع) کیساتھ ہوتے۔۔۔۔!!! ♥️♥️♥️♥️
0
5
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
رحیم یار خان سے ایم پی اے چوہدری نعیم شفیق نے بھی پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے ہونے کا بیان حلفی جمع کروا دیا
Tweet media one
0
2
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨صنم جاوید کو صبح 11 بجے کے بعد ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
0
2
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
کون کون جا رہا ہے؟؟؟
Tweet media one
1
3
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ایک بات بتانی تھی کہ.. فیصلہ کل کا لکھا جا چکا تھا حتی الامکان لٹکانے کی کوشش کی جا رہی تھی😏
1
0
10
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
1 month
عمران خان کے چانسلرشپ پر اعتراض کرنے والوں نے کبھی آکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے سے اندر نہیں دیکھا۔ زلفی بخاری نے کنفرم کر دیا ہے کہ عمران خان کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں عمران ریاض پٹواریوں کا چھترول کرتے ہوئے 🔥
0
1
9
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
عوام سے بے عزت کروانے کیلئے روز نیا بندر تیار کرنے میں لگے ہوئے جو عقلمند ہیں وہ عزت بچا کر خود ہی سائیڈ پر ہو جاتے اور چاپلوس اور لالچی خان پر بھونک کر عوام سے نواز شریف🐕 والی کروا رہے۔
0
1
7
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ریاست مخالف بیانیہ اور پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کا الزام پنجاب کابینہ کی عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری😕
0
3
9
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣⚠️بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!🚨 میجر طفیل سے ملاقات ہوئی تو اس نے اسٹیبلشمنٹ کے اندر کا حوال بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ سوچتی ہے ہم چیئرمین پاکستان تحریک* *انصاف کو جیل میں رکھ کر اس مقابلہ نہیں کر سکتے سئینر صحافی شہزاد اکبر انکشاف 🚨
0
0
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی سزا سنائی جانے والی ہے وہ بھی آخری مراحل میں داخل ہے
1
2
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
لاھور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ🤣 یہ قدر ہے بزدل اور منافق بھیڑ بکریوں کی😂😂
0
1
9
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣⚠️عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنی اشتہاری مہم اور اہنے دودھ کے کاروبار کر لگانے کی بجائے اگر اس عوام کی فلاح کیلئے لگاؤ تو اس سب کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔۔۔
1
3
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو 1 ہفتے کے لیے مرضی کا چیف سیکرٹری مل گیا! موجودہ چیف سیکرٹری ایک ہفتے کے لیے سویٹزرلینڈ میں ہوں گے تو وزیر اعلی نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ عابد مجید کو چیف سیکرٹری کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی
Tweet media one
0
0
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
حادثاتی وزیراعظم
1
5
7
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣💪شوکت خانم کے شیر کا خوف۔۔۔۔ شیر پر بھونکنے کیلئے روزانہ ایک نیا کتا لایا جاتا ہے۔ اور پاکستانی اس کا بھونکنا سننے کی بجائے اسے وٹے شٹے مار کے بھگا دیتے ہیں ۔۔
0
3
7
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
تاریخ ان دلیر ججز کو ہمیشہ یاد رکھے گی،جنہوں نے جابر حاکم کے سامنے کلمہ حق کہا۔
1
2
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
مخصوص نشستوں کی نظر ثانی درخواست تب سنی جائے گی جب تفصیلی فیصلہ آئے گا حسنات ملک کل مینشن کیا تھا کہ تفصیلی فیصلے کے بغیر ہی حکومت نے نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا بلنڈر مارا ہے ججز تفصیلی فیصلہ میں مزید انکو دھوئیں گے!!!
1
4
6
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
عدت نکاح کیس کی سماعت کیلئے خواتین کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی ان خواتین میں سے بیشتر گھریلو خواتین ہیں جنکا ڈائریکٹ سیاست سے تعلق نہیں سلام ہے ان خواتین کو جو اس قدر گرمی میں اپنے لیڈر کی اہلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آئی ہیں!!!
0
4
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
نغموں والا پروگرام وڑھ گیا ہے ۔۔۔۔ بیچاروں نے قوم کو نغموں پر لگایا ہوا تھا لیکن عمران خان کی ٹیم نے سارا ماحول خراب کر دیا 🤣✌️
0
0
7
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
چیف جسٹس عامر فاروق اور نیب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کی دوبارہ گرفتاری ڈلوانے کیلئے سہولت کاری کی،
0
2
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨مرشد کا جیل سے بین الاقوامی جریدے کو ایک اور انٹرویو کچھ دیر میں مکمل انٹرویو اپڈیٹ کر رہا ہوں!!
Tweet media one
0
2
7
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ان پر رحم کریں اور میاں نواز شریف زندہ باد میاں جدو آوے گا لگ پتا جاوے گا نعرے زیادہ مت لگائیں ان کو غصہ اجاتا ہے۔ میاں صاحب نے کہا میں ہارا ہوا ہوں پٹواری بولا میاں صاحب بکواس نہ کرو تسی شیر او شیر 🤣😂
1
0
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
1 month
وہ تمہیں پنجابی بلوچی کارڈ کھیلنے پر مجبور کریں گے مگر تم دفاعی بجٹ کے نام پر اربوں روپے لینے کا حساب مانگنا!!
0
0
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔
1
2
6
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تبدیل ن لیگی ٹاؤٹ عبدالغفور انجم نیا سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات!!!
1
0
8
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
یوں سر عام عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا اور پھر کہنا عوام ہمارا احترام کرے احترام دو طرفہ ہوتا ہے تم ہمارے ووٹ کو تقدس پامال کرو اور فارم 47 کے ذریعے حرامیوں کو ہم پر مسلط کرو تو تم عوام اور اللہ کے مجرم کہلووؤ گے
1
1
6
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
ملک کے ایک، دو، تین کو شرم آنی چاہیے کہ انہوں نے ملک سے مخلص اور خوددار شخص کو جیل میں رکھا ہوا ہے، چور، لٹیرے اور ڈاکوؤں کو وی آئی پی ٹریٹمنٹ دے کر حکومت دے دی گئی، بشریٰ بی بی۔۔۔!!!
Tweet media one
0
2
6
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
یہ قرضے لے کر اپنی اولادوں کے بنک اکاؤنٹ بھر کر بھاگنے کی تیاری میں ہیں۔
0
1
6
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨📣🌶️آج کی سب سے وسی چول 1992 ورلڈ کپ میں مصنوعی بارش کرکے پاکستانی ٹیم کو جتوایا گیا فیاض الحسن چوہان😂😂😂
1
3
7
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
🚨پہلے 14 جون کو گرفتار کئا گیا اور آج 4 جولائی کو پھر عامر مغل کو گرفتار کرلیا گیا مقصد یہ ہے کہ عامر مغل احتجاج کیلئے عوام کو باہر نہ نکالے، لیکن عوام ہر صورت نکلے گی
0
1
7
@Gill202official
Ch.Shahzad Gill
3 months
فلسطین تباہ ہوگیا غزہ تباہ حال ہے ہزاروں بچے, جوان بوڑھے شہید ہو گئے ہیں, جمع پونچی, اور گھر تباہ کردیئے گئے ہیں اور کومپنی کے ان پالتو کتوں کا دس ماہ بعد فلسطین کے لئے نکل آنا کسی حرامزدگی کی نشانی ہے۔
0
0
7