@TristanSnell
Trump's refusal to debate Harris further suggests she got the better of him. His fear of facing her again indicates she effectively challenged his positions and persona. While debates don't always sway elections, Harris' strong performance could boost enthusiasm for her campaign
Life is so unpredictable.
Bilal Pasha passed away
جب انہوں نے CSS کا امتحان پاس کیا تو پہلا انٹرویو اپنے والد کے ساتھ دیا
انکے والد صاحب کہتے
"ایسے بیٹے ہو تو تھکاوٹیں اتر جاتی ہے"
زندگی کس قدر بے اعتباری ہے۔ آنکھوں کو یقین ہی نہیں ہو رہا
انا للہ وانا الیہ راجعون
شب معراج مبارک ہو
سرے لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہا وہ چلے نبیﷺ
سوئے منتہا بھی کہاں رکے سوئے لامکاں وہ چلے نبیﷺ
بلغ اللہ بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین
48/365
الحمد اللہ
A new chapter begins!
Assumed as the charge of 𝐀𝐬𝐬𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫, in Sindh Environment Protection Agency (SEPA), Government of Sindh.
Need sincere prayers to fulfil my responsibilities!
My Article “Pakistan Needs Relief” published today in daily “Pakistan Today” on Current Flood Situation, miserable condition of people, Upcoming problems, and possible solutions!
#بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام
Emergency Water filters
سیلابی صورتحال میں صاف پانی کی انتہائی قلت پیدا ہوگئی
خراب پانی کو صاف کرنے کیلئے ایمرجنسی واٹر فلٹر بنانے کا طریقہ
جس کیلئے یہ چیزیں ضروری ہے
1 دو بڑی پانی کی بوتلیں
2 صاف کپڑے یا روئیں
3 کوئلہ
4 ریت اور مٹی
5 چھوٹے پتھر
#FloodsInPakistan
#floodrelief
@charliekirk11
The profound impact of a personal gesture from President Trump. The emotional reaction of the young boy underscores the importance of kindness and connection, reminding us how small acts can create significant moments of joy and hope in challenging circumstances.👏👏👏
46/365
کیا گذری ہوگی اس پر جو اس کو خود کی جان لینا آسان لگا
خدارا اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں! ان کے دوست بنیں
ان سماجی رابطوں کا کیا کرنا ہے جو ہم اپنے گھر میں کسی سے دکھ سکھ کا رشتہ نا بنا سکیں
کسی کا ہاتھ تھام سکیں سمجھا سکیں.انہیں بتا سکیں کہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں!!
جب تم اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاؤ جو کسی پر الزام نہیں لگاتا،فضول بحثوں سے گریز کرتا ہےان لوگوں کو دیکھتا ہے جو اسے چھوڑ کر جا رہے ہیں پھربھی بس خاموشی سے زخموں کو قبول کرتا ہے اور آگے بڑھ جاتا ہے…تو جان لو تم پختگی کے اعلیٰ ترین مراحل پر پہنچ چکے ہو!
#MyThoughts
جانتے ہیں مُجھے ﷲ پاک سے کیوں مُحبت ہے؟
کیونکہ میں گنہگار ہوں اور وہ پھر بھی مُجھے دینے سے نہیں تھکتا،میں تھوڑا سا رُو لوں تھوڑا سا صبر کر لوں وہ انھیں ضائع نہیں ہونے دیتا وہ قبول کر لیتا ہے، وہ میری معافی پہ مجھے معاف بھی کر دیتا ہے اور میں نے صرف اور صرف ہی ﷲ کو اپنا پایا
تمہارے بعد اگر کبھی !
پھر سے محبت ہوتی..
تو..
اس بارش کے بوندوں سے ہوتی..!
بارش کے بعد کھلتے ہوئے
دھنک کے سارے رنگوں سے ہوتی
اس بھینی سی
مٹی کی خوشبو سے ہوتی
یا پھر
اگر ہوتی تو..
تم ہی سے ہوتی
ابد سے ازل تک…
جب بھی ہوتی
تم ہی سے ہوتی…!
فیاض صالح حسین
#Rain
فلم بندی کرنے والی ٹیم نے ایک مادہ مکھی کی نگرانی کی اس نے اپنے مردہ شوہرکواس کی قبر میں منتقل کیا۔قبر کھودنے کے بعد اپنے شوہرکو لے آئی۔اُڑنے کے دوران،اس نے اپنے مردہ شوہر کو اپنے سینے سے لگا کررکھا۔پھراسے اپنی قبر میں رکھ کر دفن کیا
پاک ہے وہ ذات جس نے اتنی ذہانت سے رہنمائی کی -
توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے
اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں
تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا
جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو….!
دل کچی مٹی کی مانند ہوتا ہے اگر اس میں اک بار محبت کا سانچا بن کر پختہ ہوجائے تو اس میں صرف محبت ہو آسکتی ہے کوئی اور Shape اس سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا اور نفرت تو 360 ڈگری الٹ ہے اس کا تو سوال پیدا نہیں ہوتا
جس دل میں اک بار محبت آجائے وہ تو نفرت بھلا کیسے کر سکتا ہے
زندگی میں نہ کوئی تقریر کی نہ کوئی تبلیغ کی نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے نہ مُرید نہ گدیاں نہ چادریں نہ تعویز نہ دھاگے نہ حلوے نہ جلوے نہ ڈھول نہ دھمال!
بس ایک سادہ بےلوث انسان
اللہ تعالیٰ ایدھی صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے!
اُسے کہنا کہ دسمبر آ گیا ہے۔۔
اُسے کہنا کہ نومبر جا چکا ہے۔۔
اُسے کہنا جنوری آ رہا ہے۔۔
بلکہ اُسے کیلنڈر ہی دے دینا،
فیر آگے جیوے اودی صلاح ..،🙃🙃
#December2023
کوئی آپکو قبول کرے نہ کرے یہ قطعی اہم نہیں
اہم یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو قبول کرنا سیکھیں
ہر حال،انداز ،خوبی اور خامی کے ساتھ
کیونکہ یہ خود سے محبت کا وہ میٹھا انداز ہے جسکے ہم سب سے زیادہ مستحق ہیں اور جس کی طلب ہمارے اندر ہمیشہ کہیں پنپتی رہتی ہے
اسلیے قبول کیجئے بلاجھجک کیجئے
41/365
My Article "Shaking Things Up" is published in Pakistan Today
It is important to educate the public about the risks associated with earthquakes & how to prepare can help reduce the impact of earthquakes and save lives
#TurkeyEarthquake
#earthquake
@UTDTrey
Arsenal's gritty, streetwise tactics against City have taken the rivalry to a new level. Arteta's men are becoming masters at disrupting top teams
I saw a deer eating a snake for the first time. Don't deer feed on grass?
Grass prices probably skyrocketed like everything else due to inflation... Even the deer are feeling it…
#inflation
جہاں چاہ ہو نا وہاں راستہ نکل ہی آتا ہے
جہاں اتنی نا امیدی ہے وہاں ایسے پاکستانی ہیں جو تنقید کے بجائے آگے بڑھ کر انسانی جانیں بچاتے ہیں ان لوگوں کو سلام ہے..ایسے لوگوں کا حوصلہ بڑھایا کریں۔ پاکستان کے اس Positive Face کو بھی شیئر کیا کریں۔ امیداور حوصلہ ملتاہے
#FloodinPakistan
زیادہ تر مرد لکھاریوں نے مجموعی طور پرعورت کو وفا کا پیکر لکھا،حسن کی دیوی، محبت و ایثار کا مجسمہ لکھا،شعر لکھے، غزلیں لکھیں دیوان لکھ ڈالے!
مگر کیا عورت لکھاریوں نے بھی مردوں کو خوبصورت الفاظوں میں یاد کیا؟
یامجسم بے وفا، دھوکےباز، فریب اور جابر لکھا!
#InternationalMensDay
93/365
اپنی بیٹیوں کو ”میرا بیٹا “ کہنا بند کردیں..یہ بچی کی نفسیات اور عزت نفس دونوں کو مجروح کرتا ہے..آپکی خواہش جو بھی تھی..اپکی بیٹی اللہ کی خواہش ہے!
یا اللہ میری یہ دعا جسے تیرے علاوہ کوئی جانتا تک نہیں…میری یہ آواز جسے تیرے سوا کوئی سن بھی نہیں سکتا..یا اللہ وہ سب کچھ جو میرے دل میں ہےاس کے لئے …..آمین ثم آمین