Fatima 👑 Profile Banner
Fatima 👑 Profile
Fatima 👑

@Fatima_writes1

1,804
Followers
1,655
Following
337
Media
10,782
Statuses

Beauty Is Temporaray, May Allah Bless Us With A Beautiful Iman❤💫.

World🌏
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Fatima_writes1
Fatima 👑
7 hours
Asalam Alikum 🤍🌷 Alhamdulillah❤️ I'm all set for the payout track
Tweet media one
57
1
74
@Fatima_writes1
Fatima 👑
12 days
@DONPY_Earth 人間の欲望のために動物を傷つける
8
0
231
@Fatima_writes1
Fatima 👑
6 months
SubhanAllah! No religion can ever come close to Islam 🌸 #Islam #Ramadan
13
11
119
@Fatima_writes1
Fatima 👑
25 days
The Prophet ﷺ ❤️ said : The Best among you in Islam are Those with the Best Manners. آپ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ نے فرمایا : تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں ۔ (- صحیح بخاری 🌷- )
Tweet media one
98
5
122
@Fatima_writes1
Fatima 👑
14 days
بڑے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے ، چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں ، ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا "آپ کی تقدیر" بدل سکتی ہے💫💯۔ "Help Poor and Needy people, Allah❤️ will help you in Return for this."
Tweet media one
33
5
56
@Fatima_writes1
Fatima 👑
30 days
جب قرآن میں پردے کی آیات نازل ہوئی تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا، انہوں نے یہ نہیں کہا تھا ہماری نظر صاف ہے ہم پردہ نہیں کریں گی یا ہمارے گھر والے نہیں مانیں گے۔ جب اللہ ❤️ کا حکم آیا تو انہوں نے کہا: "اے اللہ ہم نے سن لیا اور مان لیا💫".
Tweet media one
35
3
50
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
السلام علیکم 🤍🌷 ہمارا" رب " اتنا مہربان ہے کہ ہماری "عبادت اور تقوی" کو ہمارے "چہرے" سے ظاہر کر دیتا ہے ، مگر ہمارے "گناہ" ساری دنیا سے "پوشیدہ" رکھتا ہے💯🥀 May #ALLAH keep you all Smiling Good Morning🌞
Tweet media one
43
1
49
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
آپنے رب ❤️ کے اگے اپنی کمزوریاں بیان کرو ، وہ اسے تمہاری قوت میں تبدیل کر دے گا InShaAllah💯
Tweet media one
29
1
49
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا ، جتنا #اللہ اپنے بندوں کی توبہ کا کرتا ہے💯 Beshak❤
Tweet media one
32
1
46
@Fatima_writes1
Fatima 👑
16 days
Asalam Alikum 🤍🌷 Good Morning ☀️ May Allah ❤️ bless us with infinite happiness , fullfill all our dreams , aspirations & Prayers. May Allah❤ built a house for us in Jannatul Firdaus. Say "Ameen🤲".
Tweet media one
35
0
47
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھا دے ، ہر وہ درد جو اللہ کے آگے رونا سکھا دے ، ہر وہ آزمائش جو اللہ کے قریب اور دنیا سے دُور کر دے۔ یقین جانیں آپ پہ اللہ کی "عطا ہے"، "فضل ہے"، " نعمت ہے"💯💫۔
Tweet media one
28
1
45
@Fatima_writes1
Fatima 👑
18 days
زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیں بلکہ رب العالمین پر یقین کرتے ہوئے گزاریں ۔۔۔۔۔۔!!!💯 یقینا اپ کو زندگی آسان ، خوشگوار اور مطمئن لگنے لگیں گی۔۔۔۔!!!🌸🥀
Tweet media one
30
3
47
@Fatima_writes1
Fatima 👑
29 days
Asalam Alikum🌷, Good Morning ☀️ Don't Compare Your Life to Others, There's No Comparison Between The Sun and The Moon. They Shine When it's their Time💯. "So Focus on Yourself don't get lost in Other People".
Tweet media one
44
1
41
@Fatima_writes1
Fatima 👑
8 days
Asalam Alikum 💛🥀🍂 خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس○• ☆•بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو...!! "Your manners is what makes you look prettier🌼"
Tweet media one
35
1
50
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
Dear Allah❤️.... If I am wrong , correct me . If I am lost , guide me . If I started to give up , keep me going . Please... Renew the imaan in my Heart❤️. Ameen💫.
Tweet media one
35
1
43
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وٙعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وٙعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد❤
28
1
40
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
Fajr.... It's not your Alarm clock, that's wakes you up for Fajr . "It's your Imaan"❤️💫
Tweet media one
18
0
43
@Fatima_writes1
Fatima 👑
9 days
" ..Aye Bint e Hawa🧕🏻 Allah ne Khud Quran me Bint E Hawa ke liye Surah Nisa Nazil kiya Hai.. ♡" Aurat ki Izzat ki Hifazat Aurat ke Zimme Hai. Mard karta toh Uski Tarbiyat Hai Warna usse Umeed mat Rakhno.🥀🍂
27
3
48
@Fatima_writes1
Fatima 👑
24 days
جن لوگوں کو دنیا والے ٹھکرا دیتے ہیں نا۔ ۔!!! "انہیں عرش والا تھام لیتا ہے"💫🥀 پھر اُن کے اندر لوگوں کی چاہت نہیں رہتی ہے۔ اُن کے لیے اللہ تعالی ہی کافی ہوتا ہے اور ایسے لوگوں کے دل نرم ہوتے ہیں۔ ان کے "نرم دل کی وجہ اللہ کی محبت❤️" ہوتی ہے۔ ••Fi Amanillah #Good_Night 💤
Tweet media one
30
4
44
@Fatima_writes1
Fatima 👑
22 days
السلام علیکم🤍🌷 Good Morning☀️ Allah❤️ said : "I test only those I love", Allah gives you difficult moments because he wants to see you in "Jannah". He loves you and He wants to Reward you. "SubhanAllah❤️".. So never think that Allah tests you to make your life difficult.
Tweet media one
30
1
44
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
..........Good Morning ☀️ Focus on pleasing ALLAH❤️, not on pleasing everyone around you. No matter what you do,you can't please the entire world. People will only love you as much as they can use you. Their localty ends where the benefits stop.💯🍂
Tweet media one
35
1
43
@Fatima_writes1
Fatima 👑
10 days
When you go to your Bed, Recite. ...Ayatul Kursi ⭐... for then there will be a Guard from Allah❤️ who will protect you all night long , and Satan will not be able to come near you till dawn. - Sahih Bukhari Good Night🌛 Sleep well 💤 Fi Amanillah 🤍🌷
Tweet media one
27
1
45
@Fatima_writes1
Fatima 👑
25 days
اس رنگ برنگی دنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے ۔۔۔ وہ خاص ہے ۔۔۔ وہ خوش نصیب ہے ۔۔۔ جو کہتا ہے مجھے اللہ❤️ کا پسندیدہ بننا ہے اور پھر وہ اس کوشش میں خود کو لگا دیتا ہے🌸🥀 ۔ "You Achieve the Best Version of yourself Once you find Allah❤️💫".
23
1
39
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
باقی نمازوں پر انسان اللہ کی پکار پہ اُس کی جانب جاتا ہے،مگر تہجد کے لیے انسان کسی پُکار کا انتظار نہیں کرتا، بس نیند کی غافل ہو کر تڑپتے ہوئے دل کے ساتھ،اللہ کے جانب سسکتے ہوئے دوڑا چلا جاتا ہے۔🥀💯 "Tahajjud unko Naseeb hoti hai jin se Allah❤️ milna chahte hai".
Tweet media one
28
1
40
@Fatima_writes1
Fatima 👑
15 days
ہم جب اللہ❤️ کی رضا میں راضی ہوتے ہیں نا تب اللہ پوری کائنات کو ہمیں راضی کرنے میں لگا دیتے ہیں اسلیے چھوڑدیں سوچنا پریشان ہونا۔معاملات آپکی دسترس سے باہر ہے نا؟ اللہ کیلئے تو کچھ ناممکن نہیں ہے،اس لیے صبر سے انتظار کریں، اللہ سے شکوے کر کے اپنا صبر اور اجر ضائع نہ کریں بہت جلد
Tweet media one
20
5
43
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ○. اے ہمارے رب❤️..!! ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے ۔ Ameen Summa Ameen🤲 Good night 💤 sweet dreams 🌷
Tweet media one
28
1
41
@Fatima_writes1
Fatima 👑
27 days
کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم❤️ہمارا نام لے کر پکاریں گے، تو ہم پوچھیں گے کہ اللہ کے محبوب، آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ؟ تو آپ❤️ فرمائیں گے کہ تمہارا "درود و سلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا۔ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤️🌸🥀
Tweet media one
22
1
43
@Fatima_writes1
Fatima 👑
17 days
اللہ ہساتا ہے تو ہنستے جاؤ ، لاتا ہے تو روتے چلے جاؤ ، چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو اور واپس لے لیتا ہے تو راضی ہو جاؤ ۔ بڑے سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ "ہمیں اللہ ❤️ کا ہر فیصلہ منظور ہے۔💯🥀" "The Beauty of your Soul is determined by your relationship with Allah❤️"
Tweet media one
22
2
42
@Fatima_writes1
Fatima 👑
13 days
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ " عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ " ہے💫💯🥀. There is no limit in Allah's❤️ Blessings.
Tweet media one
33
2
43
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
#اللہ بندے سے اتنی محبت کرتا ہے کہ اُس نے دوزخ بنائی تو ہے لیکن وہ آپنے کسی ایک بندے کے لیے بھی نہیں چاہتا کہ وہ دوزخ میں جائیں، بلکہ یہ انسانوں کی چاہت اور انتخاب ہے کہ وہ برے اعمال سے خود کو جنت یا جہنم میں داخل کر دیتے ہیں💯🥀۔ Ya Allah Guide us to the straight path Ameen❤️
Tweet media one
22
1
38
@Fatima_writes1
Fatima 👑
14 days
AsalamAlikum 🤍🌷 Very Good Morning 🌞 خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیدا کرے ۔۔۔!!! تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پائیں۔🌸🥀 Re-set , Re-adjust , Re-start ,Re-focus... As many times as you need to.
Tweet media one
21
1
41
@Fatima_writes1
Fatima 👑
28 days
Asalam Alikum 🤍🌷 ........ Good Morning☀️ #Allah ❤️ puts people in your life for a reason and removes them from your life for a better reason💯. "...the Biggest suspense of today's life you don't know who is praying for you and who is playing with you...🍂"
Tweet media one
32
1
40
@Fatima_writes1
Fatima 👑
21 days
Asalam Alikum🤍🌷 Good Morning☀️ Khud ko Loogon ke meyaaro pe rakhna chhor de... Apne Rab❤️ ki nazar me apni Qadr pehchane... Whenever Someone makes you feels you Worthless,Just Remember, "Allah Loves You❤️".
Tweet media one
20
3
40
@Fatima_writes1
Fatima 👑
27 days
اے اللہ ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما۔۔!! ہمیں بُرا دیکھنے ، بُرا سوچنے ، بُرا سننے ، بُرا بولنے ہے اور بُرا کرنے سے بچا اور ہمیں اچھائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ Ameen Summa Ameen 🤲 Fajr❤️... Every Morning is Beautiful , When We talk to Allah first
Tweet media one
31
1
42
@Fatima_writes1
Fatima 👑
26 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷 ایک اللہ تعالی ہی کی پاک ذات ہے جو انسان کو کسی بھی حال میں اکیلا نہیں چھوڑتی،جتنا بھی گنہگار ہو ہمیشہ انسان پر اپنی رحمت بنائے رکھتی ہے❤️ . . . إِنَّ رَبِّی رَحِیمࣱ وَدُودࣱ . . . بے شک میرا رب♡ بڑا مہربان ، بہت محبت کرنے والا ہے۔
Tweet media one
32
1
41
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
"دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی💯" اپنی اس کتاب کے مصنف(writer) آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجیے اور اس کو سنوار دیجیے🤍🥀۔ "Even a Small deed can Open Jannah❤️."
Tweet media one
26
3
37
@Fatima_writes1
Fatima 👑
29 days
اس جہان میں صرف اللہ کی رحمت کی دکان ایسی ہے ،جہاں خریداری کے لیے اگر جیب میں نیکی بھی نہیں تو آپ "ہتھیلی پر آنسو رکھ کر جو چاہے لے لیں"۔❤️🌸 "....Allah Never Gets Tired Of Giving And Forgiving....💯💫"
Tweet media one
24
3
38
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
جس چیز پر ہمارا دل اٹک جاتا ہے ناں #اللہ تعالی❤ اسی چیز سے آزماتا ہے۔ ہمارا صبری ، ہمارا تو کل اور ہمارا ایمان اور پھر جو اپنی آزمائش میں پورا اترا ، اس کو اللہ تعالی ایسی چیز عطا کرے گا جو اس نے گمان تک نہ کی ہو گی💯🥀۔
Tweet media one
20
0
39
@Fatima_writes1
Fatima 👑
10 days
Asalam Alikum 🤍🌼 Good Morning 🌞 کبھی کبھی اللہ تعالی❤️ ہمیں وہ نہیں عطا کرتا جو ہم چاہتے ہیں🍂 ، اس لیے نہیں کہ ہم اس کے لائق نہیں ہوتے ، بلکہ اس لیے کہ ہم اس سے بہترین کے قابل ہوتے ہیں ۔۔!!
Tweet media one
30
2
42
@Fatima_writes1
Fatima 👑
24 days
جہاں محبت ہوتی ہے وہاں آپ کی عزت و احساسات کی قدر و قیمت اور آپ کے کھو جانے کا خوف دل میں ضرور اتا ہے ، اور آپ اُسے محسوس کر سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کس کے لیے انمول ہیں🥀. A person who values you would never put themselves in a position to lose you💯🍂.
Tweet media one
27
1
38
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا ۔۔🥀💯 " فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ○ " Tum apne Rab❤ ki kon kon si naimat ko jhutlao gaye?
Tweet media one
22
0
37
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
#اللہ ❤️ کو بہت پسند ہے جب تم دنیا سے نہیں، اُس سے مانگتے ہو ۔ جب تم بے بسی کا رونا کائنات کے سامنے نہیں، اُس کے سامنے روتے ہو۔ جب تم سب ختم ہو جانے کے بعد بھی، اس یقین کے ساتھ دعا کرتے ہو، کہ #اللہ کے سوا کوئی تمہیں کچھ نہیں دے سکتا۔💯🥀
Tweet media one
21
2
37
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
#اللہ کا ذکر❤️ کرتے رہا کرو ، چاہے گھر میں ہو یا راستے میں ہو ۔ کیونکہ جس چیز کے سامنے اللہ کا ذکر کرو گے ، چاہے وہ پتھر ، پھول اور درخت کچھ بھی ہو ، "قیامت کے دن گواہی دیں گے کہ اللہ تیرا یہ بندہ ہر وقت تیرے ذکر📿 میں مشغول رہتا تھا۔"
Tweet media one
18
1
37
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
اللہ جب راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے ، پھر چاہے وہ سجدے غم کا ہو یا خوشی کا۔ You achieve the best version of yourself , Once you find "Allah❤️".
Tweet media one
23
1
36
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
السلام علیکم🤍🌷 " زبان کی حفاظت، نماز کی حفاظت، اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا۔ تسبیحات پڑھنا "۔ یہ سب چیزیں صرف آپ کی اور میری قبر نہیں روشن کرتیں۔ بلکہ یہ ہماری زندگی کو بھی روشن کرتی ہیں۔ ان سے زندگی کے کاموں میں برکت آتی ہے۔ رزق میں برکت آتی ہے۔ وقت میں برکت آتی ہے🥀۔
Tweet media one
19
0
36
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
" Kuch aise ban jaye ke.... Tumhein dekhne wale , Tumhari tarbiyat karne waleon ke Haq me dua'en Karen "! #Good_Night take care and be safe. wish you a peaceful night's rest. Fi amanillah
Tweet media one
24
0
36
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
اس طرح کی عورت بنیں جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤ دیکھتے تو فرماتے :- " یہ وہ عورت ہے جس نے میرے لائے ہوئے احکام کو اور میرے بتائے ہوئے طریقوں کو اس وقت زندہ کیا جب میری اُمت کی عورتیں بگڑ چکی تھیں۔ "
Tweet media one
16
0
36
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
You Don't Need a Human to tell you " That you are Beautiful " You are Allah's❤️ Creation; " How Beautiful is that..!!!🌹💫 "
Tweet media one
16
0
34
@Fatima_writes1
Fatima 👑
20 days
السلام علیکم🌷 آسانیاں تقسیم کرنے والے بن جائیں تاکہ آپ کا رب آپ کے ساتھ آسانی والا معاملہ فرمائے ، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۔ خوش رہیں اباد رہیں🤍 فی امان اللہ #Good_Night 💤
Tweet media one
24
0
35
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ، کسی سے لیے کر آزمایا جاتا ہے ، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے ، "بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے"💯🥀 ۔ Every pain is temporary , be strong and have Sabr🤍💫
Tweet media one
25
0
35
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
The first bath and the last bath of life are given by others , so what is the point of arrogance? May #Allah protect us from arrogance and pride.. O Allah❤️ I ask you for a good end. Ameen🤲 #Quran
13
2
34
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
لوگ حسد آپ سے نہیں بلکہ آپکی زندگی میں موجود سکون خوشیوں اور بیشمار نعمتوں سے کرتے ہیں🍂💯 May #Allah keep us safe from All evil in this dunya..Ameen❤️
Tweet media one
19
0
34
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
ایک روایت سے اتا ہے کہ :- قیامت کے دن ایک بندہ پہاڑ کے برابر نیک اعمال لائے گا لیکن پھر اسے پتا چلے گا کہ اس کی #زبان نے ان سب نیک اعمال کو تبادہ کر دیا 🖤🍂۔ Jisne Zuban par kaabu kar liya Uska Deen bhi Salamat aur Uski Duniya bhi Salamat.💯🥀
Tweet media one
19
0
32
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
جس نور کی تمہیں تلاش ہے ، وہ قرآن ہی تو ہے . خدا آپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے ۔ یا #اللہ ❤️ ہمیں سیدھی راہ پر چلائے اُن لوگوں کے راستے پر جن پر آپ نے انعام فرمایا ہے آمین🤲
Tweet media one
18
0
33
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
عورت ہمیشہ ساتھ چاہتی ہے جو اُسے سمجھے ، اُسے عزت دے ، اُسے وہ مقام دے جو #اللہ اور اس کے #رسولﷺ نے دیا ہے۔ دنیا کی ہر آزمائش میں ساتھ رہے❤️۔ اللہ ہر لڑکی کو ایسا ہمسفر دے جو اسے بوجھ نہیں ، اللہ کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ سمجھے۔ آمین یا رب العالمین۔❤️
Tweet media one
20
0
34
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
کسی کے سامنے جھکنے سے بہتر ہے تم آپنے رب❤️ کے سامنے جھک جاؤ ، جس کے پاس رب ہوتا ہے اس کے پاس سب ہوتا ہے💯🥀. Allah (SWT) says: Take one step towards me,I will take 10 steps toward you. Walk towards me,I will run towards you. #Good_Night 🌜💤
Tweet media one
20
0
33
@Fatima_writes1
Fatima 👑
12 days
The "Best Love❤️" is When You Find Someone Who Makes your Imaan Rise, Who Makes you more Pious And who Helps you Here in Dunya. Because That Person Wants To Meet You In Jannah❤️.
Tweet media one
19
1
37
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
پھول تو سب ہی خوبصورت ہوتے ہیں لیکن کچھ پھول اپنی خاص خوشبو کی وجہ سے لاکھوں میں بھی پہچان لیے جاتے ہیں ۔ انسان تو سب ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگ اپنے خوش اخلاق کی وجہ سے لاکھوں میں بھی اپنی الگ پہچان بنا لیتے ہیں۔💯🥀
Tweet media one
15
0
34
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
#اللہ کا ذکر آپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو، کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔💯🥀
Tweet media one
20
0
32
@Fatima_writes1
Fatima 👑
3 months
سب سے بڑا تحفہ آپ کسی کو دے سکتے ہیں تو وہ ہے آپ کا وقت،آپ کی توجہ،آپ کی محبت،آپ کی فکر،آپ کا احساس،ایک مسکراہٹ اور دل سے کی گئی دعا۔ Ya Allah accept our duas,make what is coming better than what has passed. Open doors of goodness & allow as opportunity for better things.Ameen❤
Tweet media one
21
1
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
مومن کو کبھی خدا کی رحمت❤️ سے نا امید نہیں ہونا چاہیے حالات کتنی بھی خراب کیوں نہ ہوں ۔ یاد رکھو ہر کوئی تمہیں ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک تمہارا رب ہے جو کبھی نہیں ٹھکرا سکتا چاہے تمہارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر کیوں نہ ہو۔💯🥀 𝑭𝒊𝑨𝒎𝒂𝒏𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉.. 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑵𝒊𝒈𝒉𝒕..💤
Tweet media one
24
1
33
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
Never compare your life with those who enjoy haram...even if it seems to you that they are more successful and happier... Nothing in this world is worth losing your religion and Al-Akhirah.💯💫
Tweet media one
11
2
34
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
In Jannah there's No sadness, heartbreak , jealousy, tears , seperation , depression ... " Just happiness forever💫 " May Allah grant us all Jannah ❤️
Tweet media one
18
0
32
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
سب سے خوبصورت وقت وہ ہے ، جو آپ کا آپنے #رب کے ساتھ گزرتا ہے ۔ وہ پھر چاہے نماز کی صورت ہو ، قرآن کی صورت یا ذکر کی صورت. Beshak ❤️
Tweet media one
19
0
34
@Fatima_writes1
Fatima 👑
13 days
وقت کی تیز رفتاری سکھاتی ہے ، بتاتی ہے ، اور دکھاتی ہے ، " منزل بھی ، مسافر بھی ، آپنے بھی ، پرائے بھی "💯🍂۔ People and Time will teach you more than Books 💯. Good night 🌛💤 Fi Amanillah 🤍🌷
Tweet media one
18
2
36
@Fatima_writes1
Fatima 👑
11 days
•♡الحمــــــــدللّٰــــــه♡• ہر اس سانس پر جس سے میری حیات ہے ، ہر اس نوالے پر جو میرا رزق ہے ، ہر اس پہناوے پر جو میرا لباس ہے ، ہر اس آشیانے پر جو میری سکونت ہے اور ہر اس آسائش پر جس سے زندگی میں آسانی ہے۔ ہماری ہر سانس پر شکر سے بھی" رب❤ کے شکر " کا حق ادا نہیں ہو سکتا۔
Tweet media one
22
2
35
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
ہر تکلیف اذیت نہیں ہوتی ، کچھ تکالیف ایسی بھی ہوتی ہیں جو ہمیں صابر بناتی ہیں ۔ اور صبر کرنے والے #اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں❤️🥀 ۔ If you can't control the suitation , ..." Pray and have Sabr🩷 " ...
Tweet media one
22
2
33
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
Koi Tumhein Pasand Kare Ya Na Kare,Par #Allah Tumhein Tum Jaise Ho waise hi Pasand karte hai. Koi Tumhein Mohabbat Ke Liye chune ya na chune lekin #Allah Tumhein Mohabbat Ke Liye Chun lete hai. To ab batao kya Allah❤ Ki Mohabbat Kafi Nahi Tumhare Liye??
Tweet media one
20
0
31
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
This Duniya will break you in ways you can't even imagine. Protect your heart❤ and fill it with a love of #Allah (Subhana wa ta'ala)❤, That's the only way out of every pain and distress. #Good_night Relax your soul & have a peaceful sleep.💤
Tweet media one
15
0
31
@Fatima_writes1
Fatima 👑
8 days
کبھی کبھی انسان بہت مایوس ہو جاتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ۔ زندگی سے جُڑی ہر خوشی سب فنا ہو گئی ہیں 🍂💯۔ لیکن۔۔!! پھر اللہ ایسا راستہ نکال دیتا ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے ۔ اس ایک اللہ پر ہمیشہ توکل کیجیے " بیشک۔۔!! وہ بڑی حکمت❤️ والا ہے" ۔
Tweet media one
22
2
36
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
وہ اللہ ہی تو ہے جو دل کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے۔ #اللہ ❤️ نے سات سمندر پیدا کیے لیکن محبت وہ "ایک آنسو" سے کرتا ہے۔ وہ سب جانتا ہے "کس کو کب اور کیا دینا ہے"۔ Beshak 💯
Tweet media one
19
0
32
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
وہ سب سُنتا ہے ، وہ سب دیکھتا ہے ، وہ سب جانتا ہے ، ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہاری خبر نہیں رکھتا ہو اور ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہارے لوٹ آنے کا انتظار نہ کرتا ہو💯🥀۔ #Allah ❤ is a True Friend Because he never Leaves you.
Tweet media one
16
0
31
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
Galtiyan Insano se hi hoti hai aur Insan hi bhatak Jata Hai.💯 Magar Hidayat Bhi Insan hi pata hai. بشرط یہ ہے کہ Woh Hidayat Pana Chahe "apne dil❤ ko Imaan ke liye kholene". پُل صراط ↝O Allah we need your Guidence in every step of our life!!..
Tweet media one
20
0
30
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
Zindagi me Hamesha Woh Log ParSukon rahte hai,Jo Pure Na Hone Wale خواہشات se ziyada نعمتوں per Shukar ada karte hai "Jo unhe #Allah ne ata ke hai" Is liye Allah ki un نعمتوں per lakho Sajde Ada kare jo bin mange mile hai.warna Agar hamare amal ke mutabiq milta to sirf saza milte
Tweet media one
22
1
26
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
دل❤ اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے کہ " اداسی اگر بے بس بھی کر رہی ہو تب بھی #اللہ کے سوا کسی سے بات نا کی جائے۔۔۔" ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ○. مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ #Good_night sweet Dreamz 💤
Tweet media one
20
1
30
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
ہر چیز آپنے وقت کا انتظار کرتی ہے ، نہ کوئی پھول آپنے وقت سے پہلے کھلتا ہے اور نہ سورج آپنے وقت سے پہلے طلوع ہوتا ہے انتظار کرے۔۔۔۔ "جو تمہارے لئے ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا"💯🥀۔ Allah's timing is always perfect, all you need is a little more Sabr❤️
Tweet media one
18
0
30
@Fatima_writes1
Fatima 👑
26 days
Once You Start Living With... " جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے اور اُسی میں ہماری بہتری ہے ، جو آگے ہوگا اس کا بھی اللہ❤️ نے بہترین ہی سوچا ہوگا " Mindset , You Literally Get Laid Back in Life. #Good_Night 💤 Fi Amanillah 🌸
Tweet media one
15
0
32
@Fatima_writes1
Fatima 👑
28 days
رات سونے سے قبل آخری خیال آپنے رب❤️ کا ہونا چاہیے ۔ آج کے ہمارے اعمال نے ہمارے اور اس کے درمیان فاصلہ کم کیا یا بڑھایا ؟ آج میں نے آپنے رب کو خوش کیا یا اس کے اُلٹا کیا ؟ کیا میرا رب راضی ہے ؟ اگر اس حالات میں موت آئی تو کیا میں آپنے رب کا سامنا کر سکوں گی🍂؟ {سورة الحدید♡}
Tweet media one
15
3
31
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
Ahista Ahista Is Haqeeqat ko Qubool kare ki Zindagi Hamesha Hamari Marzi ke Mutabiq Nahi Chalte🍂 "Kyunki Hota wahi hai jo Manzoor-e-Khuda hota hai" Isliye #Allah ki Raza me Razi Rahna Seekhe. Beshak Allah Pak❤ ke Har Faisle me Koi na Koi Masliyat Chupi Hoti hai💯💫 Good_Evening
Tweet media one
15
0
26
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
Asalam Alikum 🤍🌷💫 "انسان دھکا دینے والے ہاتھوں کو تو شاید بھول ہی جاتا ہے ، مگر ہاتھ بڑھا کر سہارا دینے اور اُٹھا کر کھڑا کرنے والوں کو زندگی بھر نہیں بھولتا💯" A True Friend🤝 is one who sees a fault,gives u advice & who defends u in your absense. #HappyFriendshipDay
Tweet media one
19
3
27
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
السلام علیکم🌷 اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائےنماز پر صرف سرجھکا کر بیٹھا رہے کچھ بھی نہ بولے تب بھی وہ #رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اُس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہوکہ"میرے بندے نا امید مت ہو میں ہوں نہ سب ٹھیک کردوں گا
Tweet media one
18
2
27
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
اگر کسی کی " مسکراہٹیں " آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین جانیے آپ کا وجود قابل رشک ہے۔ "آپ #اللہ ❤️ کے خاص بندے ہیں" . Plz Follow this Id @ElMa64493810220 New to X.
Tweet media one
16
0
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
Hazrat Ali (R.A) ne farmaye Hain:- Mohabbat❤ Ki Pahli sharat Izzat hai, aur Jo Izzat Nahin De sakta, Wah saccha pyar nahin kar sakta.💯 #Good_Night 💤
Tweet media one
18
1
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
ایسا شخص تلاش کرو جسں کو دیکھ کر صبر نہیں شکر ہو۔اس شخص کے پیچھے مت بھاگو جو تکلیف دے کر اللہ تک لے کر جائے🍂 بلکہ اس شخص کو تلاش کرو جو تمہیں محبت❤ دے کر اپنے ساتھ #اللہ کے جانب لے چلے ، جس کے لیے عزت نفس کو قربان نہ کرنا پڑے.
Tweet media one
17
1
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
#ProphetMuhammad ﷺ ❤️said : The WORST PERSON in the sight of #Allah on the day of Resurrection ; "will be the DOUBLE FACED people" , Who appear to some people with ONE face. And to the other people with ANOTHER face. ••Sahih Bukhari💫
Tweet media one
15
0
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
14 days
Always Remember Allah❤ in every situation and try your best to do Good Deeds , And Before going to bed to sleep ask Allah's Forgiveness for all the Sins you have committed in the day. أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهِ○ •Fi Amanillah 🤍🌷 •Good Night 🌛
Tweet media one
20
2
31
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
"اور #اللہ❤ کے سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ کوئی مددگار"۔ (سورة البقرة💫🥀) تو تم دعا کرنا کبھی مت چھوڑنا مگر ہاں مقدر کے پیچھے بھی کبھی مت بھاگنا۔۔!! بس یقین رکھنا اور انتظار کرنا،جو لمحے صبر آزماتے ہیں دراصل وہی قبولیت کا لمحے ہوتے ہیں۔💯
Tweet media one
14
0
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
7 days
Your Deen is upon your Akhlaq. No matter how much of the Quran you have Memories, How many Sunnah & nafl Prayers you fulfill, How much Islamic knowledge you have. If you lack basic manners & virtue, Especially the way treat People, you lack the basic foundation of True Imaan❤️.
Tweet media one
19
3
33
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
تمام عاشقانِ رسول ﷺ ❤️ کو ربیع الاوّل بہت بہت مبارک ہو. لاکھوں درود اُن پر جن کی بدولت رحمٰن ملا ، قرآن ملا ، ایمان ملا ۔ " صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ " #ProphetMuhammed ﷺ🌹
15
1
28
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
اس کائنات میں صرف #اللہ کی رحمت ایسی ہے ، جہاں خریداری کے لیے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ آنسو رکھ کے جو چاہے ، لے جائیں💫❤️. #Good_Night 💤
Tweet media one
18
0
28
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
وہ رب کبھی مکمل طور پر آزمائش میں مبتلا نہیں کرتا. کہیں نہ کہیں کوئی دروازہ کھلا ضرور رکھتا ہے. جہاں سے رحمت ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کی طرح آکر دل کو پُرسکون کرتی رہتی ہے. کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے۔ *انَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا* بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔❤️
Tweet media one
14
0
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
دنیا کی ہر چیز محدود ہے مگر میرے ربٙ العالمین❤ کی محبّت لامحدود ہے ۔ بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل ترین ہے #اللہ کی طرف لے جائے ۔ " اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ💫 ". #Good_Night 💤
Tweet media one
11
3
21
@Fatima_writes1
Fatima 👑
26 days
People Want Success In Their Life, But When They Hear The Adhaan. حي على الفلاح " Haya 'ala I-Falah " (Come to success), there ignore it🍂.
Tweet media one
17
1
29
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
نصیب کبھی برے نہیں ہوتے کیونکہ وہ #اللہ❤️ نے لکھے ہیں.زندگی میں درد دکھاتے ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہمارا نصیب درد بھرا ہے۔بلکہ اسلئے تاکہ ہم بہت دعائیں مانگ کر اللہ سے اپنا نصیب خوبصورت لکھوا لیں۔اور اللہ ایسا کیوں کرتے ہے؟کیونکہ وہ ایسا انہی کے ساتھ کرتے ہے جن سے وہ #محبت کرتاہے
Tweet media one
13
1
27
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
سکھ اور دکھ آپنی تقدیر سے ملتے ہیں ، امیری اور غریبی کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں💯 رونے والے عالی شان محلوں میں بھی روتے ہیں اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں وہ جھوپڑی میں بھی ہستے ہیں🍂🥀. The only One that can truely satisfy the human heart is the One who made it. #Allah
Tweet media one
14
1
25
@Fatima_writes1
Fatima 👑
3 months
دل کا بوجھ #اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے، جہاں نہ ماضی کے طعنہ ملتا ہے اور نہ ہی مستقبل کا خوف، صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے، بس ایک سجدہ اور نم آنکھیں دل سکون سے لبریز ہو جائے گا۔❤💫 Beshak💯 #Good_Night 💤
Tweet media one
18
0
20
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
آپنے وجود میں #اللہ کے ہونے کا احساس سے خود کو محروم نہ رکھا کرو. وہ دور نہیں ہے،بہت قریب ہے،اتنا قریب کہ ہماری سرگوشیوں کو بھی سنتا ہے💯🥀 There are times when u don't hve any words that could describe how u feel.Even then,Allah understands the screams in your silence. Beshak💫
Tweet media one
17
0
27
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
ربــــــــی❤️ . . . میں نے دیکھا ہے اسے میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرتے ہوئے اور میری دعا قبول کرتے ہوئے ،میرے گناہوں کے باوجود مجھے رزق دیتے ہوئے اور مشکلوں میں میرا حوصلہ بڑھاتے ہوئے ،میں نے دیکھا ہے اس کو میرے لیے وسیلے بناتے ہوئے جو میرے گمان میں بھی نہیں نہ تھے💯 #SubhanAllah
Tweet media one
11
0
27
@Fatima_writes1
Fatima 👑
1 month
Life is like a notebook... Two pages are already written by #Allah ❤️... First page is Birth___Last page is death. ..Center pages are empty.. You fill them either with GOOD or BAD deeds, Choice is yours, "So will be Outcome."
Tweet media one
10
0
26
@Fatima_writes1
Fatima 👑
2 months
زندگی بہت خوبصورت ہے سچ تو یہ ہے انسان ہی انسان کی دوا ہے۔اگر کوئی دکھ دیتا ہے،تو کوئی سکون بن جاتا ہے۔کوئی نفرت کرتا ہے،تو کوئی محبت دے کا حساب برابر کر دیتا ہے۔کوئی رلاتا ہے،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے۔کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے،تو کوئی سہارا بن جاتا ہے۔یہی تو زندگی ہے
Tweet media one
15
0
25
@Fatima_writes1
Fatima 👑
7 days
بیشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب ❤️ کو یاد کرو کیونکہ سُکون تو صرف "اللہ کے ذکر " میں ہے💯🥀۔
Tweet media one
23
0
32