تمہارے پاس ہوں لیکن، جو دوری ہے سمجھتی ہوں
تمہارے بِن میری ہستی، ادھوری ہے سمجھتی ہوں
تمہیں میں بھول پاؤں گی، یہ ممکن تو نہیں لیکن
تمہیں ہی بھولنا سب سے، ضروری ہے سمجھتی ❤❤❤ہو
غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہی نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
تم کو بھلا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
میں زہر کھا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
کل میری ایک پیاری سہیلی کتاب میں
اک خط چھپا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
اس وقت رات رانی مرے سونے صحن میں
خوشبو لٹا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
@a_atariq
@akgoFMm
@ABIDLaliAB24612
@AhmedPk095
@_NASIR_936
إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ
کچھ شک نہیں کہ نماز بےحیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے
جمعہ مبارک!
ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
Asslam o Alikum ❤️🔥
Good morning ☕
اللہ کریم سب مسلمانوں پر رحم فرمائے پوری دنیا میں آج مسلمان مشکلات کا شکار ہیں اللــــہ تعالیٰ سب پر کرم کریں.
آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارب العالمین 🤲
🚨 Breaking News 🚨
Pakistan Super League (PSL) has wisely removed its collaboration posts with KFC.
Today match between LQ 🆚 IU
Which team will you support today
Asslamo Alaikum ✨
How are you x Diamonds 💎
Sham bakhair 🥀
Stay blessed ❣️
🥀🥀 Don't loose hope Everything comes to you at the Right time 🥀
امید مت چھوڑیں ہر چیز آپ کے پاس صحیح وقت پر آئے گی.❤️