رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تم جہاں بھی ہو الله سے ڈرتے رہو اور برائی (سرزد ہوجانے) کے بعد نیکی کرو، وہ اس برائی کو مٹا دے گی. اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ.
ترمذی 1987
(سنن دارمی 2833؛ مسند احمد 9166، 9583؛ مشکوٰۃ المصابيح 5083)
#محمد_عبده
A protest outside the Canadian Embassy in Ramallah shows support for Gaza and the resistance while condemning Canada's pro-occupation stance.
#United_States_of_Israel
#تمرد_طلاب_امريكا
#حليمه_بولند
#المساج
#ياسمين_عبدالعزيز
#حليمه_بولند
#اسماعيل_هنية
#مباحث_الإنترنت
#جمال_مبارك
سارے نبیوں کے عُہدے بڑے ہیں
لیکن آقا ﷺ کا مَنصب جدا ہے
وہ ﷺ امامِ صفِ انبیاءؑ
اُن ﷺ کا رُتبہ بڑوں سے بڑا ہے
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤️
#مظفرآباد_پر_رحم_کرو
پولیس اہلکار کو پہاڑ سے نیچے پھینک دیا گیا۔
پچھلے دو سالوں میں پولیس گردی کی وجہ سے اتنے پرامن شہری مارے جاچکے ہیں،
اب عوام پولیس کے ظلم و جبر سے تنگ آکر جواب دے رہی ہے۔
#Muzaffarabad
#Kashmir
#AzadKashmir
قالَ ﷺ:
"الله سے ڈرو، اور ہر جان دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے آگے کیا بھیجا ہے [الحشر، 59:18]."
(پھر فرمایا) آدمی اپنے دینار سے، اپنے درہم سے، اپنے کپڑے سے، اپنی گندم کے ایک صاع سے، اپنی کھجور کے ایک صاع سے، (حتیٰ کہ آپﷺ نے فرمایا) چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے سے، صدقہ کرے.
مسلم 2351
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ کسی کی عیادت کو تشریف لے جاتے تو مریض سے فرماتے:
لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
"کوئی فکر کی بات نہیں، ان شاءالله یہ (مرض گناہوں سے) پاک کرنے والا ہے."
بخاری 5656
(بخاری 5662، 7470، 3616)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اے اللہ تعالیٰ! ہم آپ سے آپکی رحمت اور لطف و عنایت کے طلبگار ہیں
جو ہمارے لئے بہتر ہے وہ ہمیں عنایت فرما دیجئے
آمین
Good Morning..
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق گوگل پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے اور مختلف پروجیکٹس بشمول اساتذہ کے لیے ورکشاپس، گوگل
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
(1) تم میں سے بہتر ��ہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے بہتر ہو،
(2) اور میں اپنے گھر والوں کے لئے سب سے بہتر ہوں.
(3) اور جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اُسے چھوڑ دو (اُس کی برائیاں بیان نہ کرو).
ترمذی 3895
(مشکوٰۃ 3252؛ السلسلة الصحيحة 1954)