Farid Malik Profile Banner
Farid Malik Profile
Farid Malik

@FaridMalikPK

40,593
Followers
2,367
Following
14,568
Media
193,124
Statuses

Proud Pakistani | Writer | Social media activist | amongst unsung heroes of Naya Pakistan | Blogger | #PtiSMT #PtiFamily | Host #Yariaan space

IK’s heart
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
شہزادوں جیسی زندگی چھوڑکر 27 سال سےاس قوم کے لیےمافیاسےلڑتایہ شخص آج تک نہ ٹوٹانہ جھکااور نہ اپنے مقصدسےپیچھےہٹاآج یہ اپنے سیاسی کیرئیرکےمشکل ترین دورمیں جب اپنےپرائےسب چھوڑچکے آو آج ایک قوم بن کر اس کواحساس دلائیں وہ اکیلانہیں ہم 22کروڑ اس کےساتھ کھڑےہیں #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
جو بھی PTIجوائن کرے ایک بات یاد رکھے “اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ”آپ نے کسی انسان کے سامنے نہیں جھکنا، ہمیں صرف دلیر لوگوں کی ضرورت ہے بزدل لوگوں کی ضرورت نہیں1996 میں PTI کے پہلے آفس کی اوپننگ پر خطاب! عمران خان نےپہلےدن سےقوم کو یہی سبق دیا #NationalHeroImranKhan
71
2K
6K
243
5K
14K
@FaridMalikPK
Farid Malik
7 days
آواز اٹھائیں آج کسی کی تو کل آپ کی بچی بھی ہو سکتی ہے پنجاب کالج لاہور کیمپس 10 میں کیا ہورہا میڈیا بھی تھوڑی شرم کرلے
145
13K
24K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
یہاں پر میرا اثاثہ ہے میں اس کے دفاع کے لیے آیا ہوں، شدید تشدد کا نشانہ بننے کے باوجود یہ بزرگ گھر جانے کو تیار نہیں۔ #Fascist_PDM
169
7K
14K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
شہزادوں جیسی زندگی چھوڑکر 27 سال سےاس قوم کے لیےمافیاسےلڑتایہ شخص آج تک نہ ٹوٹانہ جھکااور نہ اپنے مقصدسےپیچھےہٹاآج یہ اپنے سیاسی کیرئیرکےمشکل ترین دورمیں جب اپنےپرائےسب چھوڑچکے آو آج ایک قوم بن کر اس کواحساس دلائیں وہ اکیلانہیں ہم 22کروڑ اس کےساتھ کھڑےہیں #NationalHeroImranKhan
243
5K
14K
124
5K
13K
@FaridMalikPK
Farid Malik
7 days
نااہلوں کی حکمرانی میرے ملک کا مستقبل لہولہان کررہی ہے
44
8K
14K
@FaridMalikPK
Farid Malik
16 days
انقلاب کا سلام آباد کی جانب مارچ
37
3K
13K
@FaridMalikPK
Farid Malik
7 days
اس کالے قانون کے خلاف آواز اٹھاؤ جو طاقتور کے ظلم کو چھپاتے اور مظلوم کو ظلم کے خلاف آواز اٹھانے سے روک کر ظالم سے صلح پر مجبور کرتا
37
7K
12K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
کل جس کیمپ میں وہ سحری بانٹ رہا تھا آج وہ سنسان پڑا ہے، #ReleaseWaqasAmjad
111
4K
11K
@FaridMalikPK
Farid Malik
13 days
مریم نواز آپ نے ہمارے ساتھ وہ سلوک کیا کہ خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں ہمارے گھروں میں ماتم برپا ہے عمران خان کے نام پر پابندی لگاتے ہو اس نے وہ قانون بنائے تھے کہ کسانوں کا پیسہ روکنے پر مل اونرز پر ایف آئی آرز درج ہوتی تھی وہ مسیحا تھا کسانوں کا۔
145
7K
12K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
ساڑھے تین سال وزارت عظمیٰ پر رہنے والے، کرکٹ کی دنیا کے بادشاہ، شہزادوں کی سی زندگی گزارنے والے انسان کی رہائش گاہ۔ منہ پہ نہ مانیں لیکن دل میں دشمن بھی ایمانداری کے قائل ہونگے۔ اس نےجو بھی کمایا فلاحی کاموں پہ لگا دیا اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں بنایا #MarchAgainstImportedGovt
319
6K
11K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
کرسیوں پہ نیند پوری کرتے ہیں، کپتان کو اپنا اثاثہ سمجھتے ہیں۔ گھروں کو نہیں جاتے ایسے وفا والے بریانیوں سے نہیں ملتے۔ #Fascist_PDM
Tweet media one
68
3K
11K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
کیا آپ نے سوچا ہے کبھی ستر سال کی عمر میں جب انسان کو بچوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے ایک شخص ملک و قوم کی خاطر اپنے جگر گوشوں سے 3 سال سے نہیں ملا؟ جبکہ دیگر ملکی سیاستدان اپنے بچوں کی خاطر ہمارےبچ��ں کا مستقبل تاریک کرچکے ذرا سوچئے گا اس ہیرےکی قدرہوگی #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے #NationalHeroImranKhan
124
5K
13K
111
4K
10K
@FaridMalikPK
Farid Malik
7 days
انتظامیہ کی دھمکیاں کام نہ آئیں باشعور بچیاں اور بچے اپنی ساتھ طلبا سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کررہے ہیں کالج میں حالات خراب فارم 47 کی سی ایم سو رہی ہے
68
5K
11K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
لازمی نہیں پاکستان ہو ملک کوئی بھی ہو باشندہ کسی بھی مسلم ملک کا ہو اسلامی لیڈرز میں خان کو سلام کرے گا کیونکہ پوری دنیا کے مسلمان جانتے اگر ان کا مقدمہ کسی نے لڑا تو وہ عمران خان ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا
34
4K
10K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2011 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
حکومت سے پہلے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی ہو یاحکومت کے بعداحساس پروگرام ہیلتھ انشورینس سمیت سینکڑوں پروجیکٹ ہر منصوبہ عوامی فلاح کا شوکت خانم کی گڈ گورنس کی ایک ویڈیودیکھیں خان صاحب کا خواب ہے پاکستان کا ہر ادارہ ایسا ہو #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #NationalHeroImranKhan
73
4K
9K
77
4K
10K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
حکومت سے پہلے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی ہو یاحکومت کے بعداحساس پروگرام ہیلتھ انشورینس سمیت سینکڑوں پروجیکٹ ہر منصوبہ عوامی فلاح کا شوکت خانم کی گڈ گورنس کی ایک ویڈیودیکھیں خان صاحب کا خواب ہے پاکستان کا ہر ادارہ ایسا ہو #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
کیا آپ نے سوچا ہے کبھی ستر سال کی عمر میں جب انسان کو بچوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے ایک شخص ملک و قوم کی خاطر اپنے جگر گوشوں سے 3 سال سے نہیں ملا؟ جبکہ دیگر ملکی سیاستدان اپنے بچوں کی خاطر ہمارےبچوں کا مستقبل تاریک کرچکے ذرا سوچئے گا اس ہیرےکی قدرہوگی #NationalHeroImranKhan
111
4K
10K
73
4K
9K
@FaridMalikPK
Farid Malik
7 days
کہاں ہیں عورت کارڈ کھیلنے والیاں شاید ان کے لیے عورت صرف ن لیگ کی خواتین کو کہا جاتا #JusticeForPGCStudent
65
6K
10K
@FaridMalikPK
Farid Malik
10 months
پشاور ہائی کورٹ کے باہر وکلاء کے عمران خان زندہ باد کے نعرے
44
2K
9K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
عمران خان نےایک بار نہیں ہر بار Absolutely not کہا،چاہے حکومت سے پہلے ہو بعد میں یاحکومت کے دوران، اسےاپنی قوم کا درد ہےاس کو پسند نہیں جنگ کسی اور کی ہو اور خون پاکستانیوں کابہےاس نےحکومت توقربان کردی لیکن اپنےموقف سےپیچھےنہ ہٹا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2011 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری #NationalHeroImranKhan
77
4K
10K
71
3K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
خیبرپختونواہ بھر میں عوام کا شدید احتجاج #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
74
3K
8K
@FaridMalikPK
Farid Malik
5 months
ہم ڈرے نہیں ہم بھاگے نہیں ہم جھکے نہیں ہم نہ ڈریں گے نہ جھکے گے نہ بھاگیں گے نہ ہی فرد واحد کی ڈکٹیٹرشپ قبول کریں گے ہم لڑیں گے۔ رؤوف حسن
10
3K
8K
@FaridMalikPK
Farid Malik
9 months
ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پاکستان کے حالات کا خوبصورت موازنہ پنڈاں آلاں دا شعور ویکھو #انتخابی_نشان_عمران_خان
71
3K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
جب سے خان صاحب نے شرٹ پہنی آؤٹ آف سٹاک ہے، خان ایک برینڈ ہے۔ سنیے دوکاندار کی گفتگو #قوم_کی_طاقت_عمران
43
2K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
#شوکت_خانم_کا_بیٹا کرکٹ پریکٹس کرتے! سکول کے بچوں کے ساتھ ایک یادگار ویڈیو۔ #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
دیساں دا راجہ ساری قوم دا پیارا #قاسم_کے_ابا کی شادی کی ایک یادگار ویڈیو۔ #NationalHeroImranKhan
14
570
1K
29
2K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
“ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے” عمران خان کے وہ خواب جو کپتان کی انتھک محنت سےپورے ہوئے، یہ تمام خواب پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے تھے، ایک خواب جو ابھی باقی ہےوہ ہے حقیقی آزادی کا جس کےلیے قوم کا ساتھ چاہئے اور وہ بھی انشااللہ جلد پوراہوگا، #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
عمران خان نےایک بار نہیں ہر ��ار Absolutely not کہا،چاہے حکومت سے پہلے ہو بعد میں یاحکومت کے دوران، اسےاپنی قوم کا درد ہےاس کو پسند نہیں جنگ کسی اور کی ہو اور خون پاکستانیوں کابہےاس نےحکومت توقربان کردی لیکن اپنےموقف سےپیچھےنہ ہٹا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #NationalHeroImranKhan
71
3K
7K
72
2K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
آج #FathersDay کےموقع پر عمران خان کی اپنےبیٹوں کےساتھ شکارکی ایک یادگارویڈیوشئر کرنےکا مقصدقوم کویہ دکھاناہے کہ اس شخص کا بھی دل کرتا ہوگا اپنےبچوں کےساتھ وقت گزارنےکالیکن وہ تمہارےبچوں کےمستقبل کی جنگ لڑتےاپنےبچوں سےدوری برداشت کررہاخدارااسکو تنہامت چھوڑنا #قومی_لیڈر_صرف_خان
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
میں نے جب جب یہ ویڈیو دیکھی آنکھ میں آنسو اور عمران خان کے لیے دل سے دعا نکلی،یہ انصافین سے زیادہ ان کو دکھانے کے لیے اپلوڈ کی جو چند پیسے لے کر اس شخص پر کیچڑ اچھالتےرہتے یہ تو چند مائیں ہیں ذرا سوچئے کتنی مائیں بھری آنکھوں سے اس کے لیے روز دعاکرتی ہونگی #NationalHeroImranKhan
83
3K
6K
83
3K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
اکتوبر2012 کی ایک یادگارویڈیو جب عمران خان نے وزیرستان میں ڈرون حملوں کے خلاف مارچ کیا! اس شخص کی دلیری حب الوطنی اور قوم سے محبت سمجھنے کےلیے یہی کافی ہے کہ جب جب بےگناہ پاکستانیوکاخون بہاگیااس کودردہوا اس نےآواز اٹھائی اور حکومت ملی تو عملا کرکےدکھایا #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
“ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے” عمران خان کے وہ خواب جو کپتان کی انتھک محنت سےپورے ہوئے، یہ تمام خواب پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے تھے، ایک خواب جو ابھی باقی ہےوہ ہے حقیقی آزادی کا جس کےلیے قوم کا ساتھ چاہئے اور وہ بھی انشااللہ جلد پوراہوگا، #NationalHeroImranKhan
72
2K
7K
23
2K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
10 months
دہشتگردی کا جھوٹا اور بے بنیادی مقدمہ خارج خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم
Tweet media one
4
588
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
3 years
My believe is "La ilaha IlAllah" and we will fight. Janoon MashaAllah #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
165
3K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
کپتان کی جھلک نظر آتے ہی عوام کا جنون دیکھیں حقیقی آزادی کو نکلے یہ پاکستانی پاکستان کے مالک اپنے وطن کی خودداری کی خاطر کپتان کے ساتھ ہر قربانی دینے کو تیار کھڑے ہیں۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
83
2K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
18 days
پولیس کے سامنے سینہ تانے آزادی کی جنگ لڑتے اس نوجوان کی ایک ٹانگ مصنوعی ہے یہ جزبہ بریانی اور قیمے والے نان سے نہیں وطن سے حقیقی محبت سے پیدا ہوتا ہے۔
25
3K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
ابھی کچھ سامان لینے دوکان پہ گیا تو یہ دکاندار بھائی یوٹیوب پر عمران خان کا خطاب سن رہے تھے۔ اب مجھے بتائیں عوام تو خان صاحب سن رہے ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا تو نقصان کس کا ہوا میڈیا کا یا خان صاحب کا۔ #چھا_گیا_نیازی
20
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
میں نے جب جب یہ ویڈیو دیکھی آنکھ میں آنسو اور عمران خان کے لیے دل سے دعا نکلی،یہ انصافین سے زیادہ ان کو دکھانے کے لیے اپلوڈ کی جو چند پیسے لے کر اس شخص پر کیچڑ اچھالتےرہتے یہ تو چند مائیں ہیں ذرا سوچئے کتنی مائیں بھری آنکھوں سے اس کے لیے روز دعاکرتی ہونگی #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
ذراسوچئے! سیاست سےپہلے ہی اللہ نےاس کو عزت دولت شہرت سب کچھ عطاکیاہواتھا،کسی چیز کی کمی نہیں تھی اس نےسب کچھ چھوڑکر مسلسل27سال اس ملک و قوم کےلیےجدوجہد کی ٹکےٹکےکےلوگوں کے باتیں سنی کیوں؟ سوچئے اور فیصلہ کیجئے اس مخلص انسان کو کھو کر دھائیوں پچھتانانہ پڑے #NationalHeroImranKhan
54
2K
4K
83
3K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
تم ایک #LUMS کو رو رہے ہو اس وقت پاکستان کے ہر سکول ہر کالج ہر یونیورسٹی میں آپ کو عمران خان کا پہنچایا شعور بولتا نظر آئے گا #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
22
2K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
جو بھی PTIجوائن کرے ایک بات یاد رکھے “اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ”آپ نے کسی انسان کے سامنے نہیں جھکنا، ہمیں صرف دلیر لوگوں کی ضرورت ہے بزدل لوگوں کی ضرورت نہیں1996 میں PTI کے پہلے آفس کی اوپننگ پر خطاب! عمران خان نےپہلےدن سےقوم کو یہی سبق دیا #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
عمران خان کے 1999 کے ایک جلسے کی یادگار ویڈیو! عمران خان کسی کے کاندھے پر چڑھ کے سیاست میں نہیں آیا 27 سال انتھک محنت کی قوم کو جگایا اس کے دل میں ملک و قوم کا درد ہے اتنی محنت کے بعد جب پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی تم کیسے سوچ سکتے کہ وہ ہار مان لے گا #NationalHeroImranKhan
7
824
2K
71
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
9 months
پاکستان تحریک انصاف کے ٹک ٹوک جلسے میں خانہ کعبہ سے براہ راست مناظر کے ساتھ دعا #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
24
2K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
تاریخ میں پہلی بار کسی لیڈر کی کیمپین عوام خود چلا رہی ہے انشااللہ وہ بغیر کیمپین کے بھی ان فرعونوں کو شکست دے گا اور تین چوتھائی سے دے گا #میرا_انتخاب_کپتان
38
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
زمان پارک میں جنون جاگ رہا ہے، کڑکتی بجلی اور برستی بارش میں دل سے لگنے والے یہ نعرے حقیقی آزادی کی نوید سنانے رہے ہیں۔ #Zaman_Park
51
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
7 days
وی وانٹ جسٹس کے نعرے لگاتی یہ معصوم بچیاں میڈیا کی نظروں سے دور یا میڈیا اور بڑے بڑے صحافیوں کی آنکھوں پر مصلحت کی پٹی؟
45
4K
7K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
Don't you dare to make any mistake, just have a look at the power of this nation, before going for this. The whole nation is standing behind @ImranKhanPTI . #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
167
4K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
9 months
کیا 8فروری سے پہلے عمران خان صاحب رہا ہو جائینگے ؟ سلمان اکرم راجہ کا جواب
18
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
بلوچستان کے ایک کالج میں چئرمین عمران خان کی سالگرہ کی تقریب! ڈر کو بھی ڈرا دینگے ہم تم فسطائیت کی انتہا کرو محبت کی انتہا دکھا دینگے ہم #HappyBirthdayImranKhan
26
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
9 days
اگر آپ نے خیبرپختونخواہ کا مسئلہ حل کرنا ہے عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں عمران خان کو جیل میں رکھیں گے تو انتہا پسندی بڑھے گی ۔ حبیب اکرم
70
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
فلپائن میں تحریک انصاف کے پرچم کے رنگوں سے سجے ایک ہوٹل کی اوپننگ! عمران خان اس قوم کے دلوں میں اتر چکا اب ہوگا تو بس صرف عمران خان #میرے_پاکستانیو
42
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
8 months
پشاور احتجاج کی جگہ کے باہر فائرنگ کرنے والے کو عوام نے پکڑ لیا خوب دھلائی نو مئی دوہرانے کی کوشش ناکام
55
3K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
دل سے میں نے دیکھا پاکستان💚❤️ یہ جھنڈا مہم ان کی راتوں کی نیندیں دن کا سکون اڑا دے گی شاباش پاکستان #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
18
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
چئرمین عمران خان کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا ابھی تک تو فیصلہ بھی نہیں پہنچا بیریسٹر عمیر نیازی #لندن_پلان_نامنظور
18
3K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
11 months
عمران خان کے دور میں قبائل میں امن تھا خوشحالی تھی عمران خان پوری قوم کو متحد کرنا چاہتا تھا ہم تمام مظالم کا بدلہ 8 فروری کو لینگے ایک قبائلی پشتون بھائی کی گفتگو #ناحق_قید_عمران_خان
24
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
Hosaly Buland Asman se #ImranKhan is injured but waiving to supporters in his signature style! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
76
2K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 months
مُکدی گل اے ہم نہ باز آئے نہ باز آئیں گے محبت سے
Tweet media one
250
1K
6K
@FaridMalikPK
Farid Malik
11 months
جب سوچ لیا ہے ! آزادی پھر ڈرنا کیا ہے ! آزادی تو زور سے بولو! آزادی #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
21
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
اور پھر مورخ لکھے گا! انہوں نے گرنے کی انتہا کردی تو پاکستان کی بیٹیوں نے پاکستان سے وفا کی انتہا کردی
31
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
اگر میں ملکی معاملات کو سائیڈپہ رکھ کرصرف اس بات کو دیکھوں کہ اس نے2012 میں وعدہ کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ہونےوالی گستاخیوں کےخلاف عملی قدم اٹھاؤں گا2019 میں اس کوموقع ملا اس نےآوازاٹھائی 2022 میں وہ سرخرو ہوا اس کو سپورٹ کرنےکےلیےمیرےپاس یہی وجہ کافی ہے
44
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
Proud of you, Love you Lahore finally rukawaten hata kar lakhon ki tadad me Lahori pohnch Gaye 🫡 #ZamanPark #زمان_پارک_پُہنچو
100
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
2ماہ سے عقوبت خانوں میں سختیاں جھیلتی PTI کی ان خواتین نے خود کو حقیقی صنف آہن ثابت کیا ہے۔ یہ آج بھی تمام مظالم برداشت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں انہوں ملک کی حقیقی آزادی کے لیے قربانی دے کر ثابت کیا ہمت و جرات میں قوم کی بیٹیاں مردوں سے کم نہیں
58
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
محبتیں اللہ کی عطا ہوتی ہیں اس وقت زبردستی جہاں ایک چور کو قوم پر مسلط کرنے کی کوشش ہو رہیں اور تحریک انصاف پر ظلم ستم کی تاریخ رقم کی جارہی وہیں ہر طبقے کے پاکستانی عمران خان سے محبت کا اظہار بلا خوف و خطر کرتے نظر آتے #AbsolutelyNotGuilty #کپتان_کامنتظر_پاکستان
21
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
8 months
مریم نواز کے بارے میں نئی نسل کیا سوچتی ہے!
18
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
9 months
سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر804
12
1K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
عمران خان کے ہر اچھے کام میں کیڑے نکالنے والو کتنا جھوٹ بولو گے؟ اتنا جھوٹ بولو کہ کل قیامت کے دن جواب دے سکو عمران خان کے 20 کام ایسے ہیں جو تاریخ میں کوئی نہیں کر سکا #ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں
25
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
آج دنیا بھر میں یہ منظر دیکھا گیا شاید پی سی بی سمیت ان کرداروں کو شرم آئی ہو جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ڈاکومنٹری سے عمران خان کی تصویر نکلوائی تھی
22
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
چشتیاں واپسی پر خان صاحب کی گاڑی گزرتے عوام کی گل پاشی،،، یہ جنون یوٹیوب، انٹرنیٹ بنڈ کرنے یا میڈیا کا بلیک آوٹ کرکے ختم کیا جاسکتا۔ یہ سوچ رکھنے والو ہوش میں آو اب وہ دور گئے جب پیسے کے زور پر مرضی کے بیانیے چلائے جاتے تھے۔
41
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان صاحب پاکستان کی حقیقی آزادی کے بعد وزیراعظم پاکستان بن کر سبز ہلالی پرچم کو لہرائینگے اور اس کے بعد قوم کی عظمت و وقار کی یہ علامت کبھی سرنگوں نہیں ہوگی۔ #قومی_لیڈر_صرف_خان
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
آج #FathersDay کےموقع پر عمران خان کی اپنےبیٹوں کےساتھ شکارکی ایک یادگارویڈیوشئر کرنےکا مقصدقوم کویہ دکھاناہے کہ اس شخص کا بھی دل کرتا ہوگا اپنےبچوں کےساتھ وقت گزارنےکالیکن وہ تمہارےبچوں کےمستقبل کی جنگ لڑتےاپنےبچوں سےدوری برداشت کررہاخدارااسکو تنہامت چھوڑنا #قومی_لیڈر_صرف_خان
83
3K
7K
31
1K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
8 months
این اے 85 سرگودھا میں RO تبدیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی سیٹ ہرانے کے بعد تحریک انصاف کا شدید احتجاج جاری #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
15
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
عمران خان جیسا سچا، دلیر، درد انسانیت رکھنے والا،ہمدرد رہنما پہلی بار ملا ہے پاکستانیو اسے کھونا نہیں،دل جان سے واپس لانا ہے چاہے مخالفت میں ساری دنیا ہو۔
45
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
We will never forget this testimony of Shaheed #ArshadSharif . We will always be indebted to him for the price he paid for standing up to the truth. #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
58
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
گورنر ہاؤس لاہور کے سامنے ہزاروں شہری جمع، جلدی جلدی کرو تیار ایف آئی آر ایف آئی آر کے نعرے۔ #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
23
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
10 months
جس انداز میں پاکستانی لوکل سنگرز نے جیل اڈیالہ کے قیدی کو گانوں میں گانا شروع کردیا ہے کہیں پورے ملک میں سنگرز پر بھی پابندی نہ لگ جائے
10
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
جب کپتان بولتا ہے تو قوم سنتی ہے! زمان پارک میں لگی سکرین پر عوام پورے انہماک سے کپتان کا خطاب سن رہی ہے۔ #قوم_کی_پکار_کپتان
14
1K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
10 months
اگر پاکستان کی سالمیت آپ کا مشن ہے تو عمران خان کو جیل سے نکالنا ہوگا 100 سالہ بزرگ جس نے پاکستان بنتے دیکھا آبدیدہ ہوگئے
25
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
The fear of the nation is over, Our believe is "La ILAHA IL Allah" & we will fight. Ao na chalao goli... #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
70
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
جب بھی ہم کوئی پالیسی ڈسکس کرتے تھے تو عمران خان ایک ہی بات کرتا تھا بتاؤ اس سے غریب کو کیا ملے گا۔ رووف حسن #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
34
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
9 months
پہلی بڑی جیت؛ اڈیالہ جیل میں 4500 ووٹ پی ٹی آئی جبکہ ن لیگ صرف 400 ووٹ دیگر جیلوں میں بھی تحریک انصاف کی واضح برتری
199
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
8 months
باجوڑ نتائج روکنے پر عوام کا شدید احتجاج #RiggingAgainstPTI
9
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
ایک ہی دن ایک ہی وقت دو مختلف شہروں میں ایک ہی شخص کی پیشی کیا کبھی ایسا ممکن ہے اس وقت عمران خان ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچے ہی ہیں اور اسی وقت ATCاسلام آباد عدالت عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے، کوئی خدا کا خوف کرو قوم میں سسٹم سےنفرتیں بڑھتی جارہی ہیں سسٹم
76
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
لاہورررررررررر!!!! آج آپ کا امتحان ہے رکنا نہیں جھکنا نہیں گبھرانا نہیں #عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
20
2K
5K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
ہر بندہ زمان پارک نہیں آسکتا مجبوریاں ہیں روزگار بھی کمانا ہے لیکن الیکشن میں ان سے بدلہ لینے کے لیے تیار ہیں، ایک عام آدمی ایک رکشے والا کی گفتگو سنیں اور ڈریں اس بدلے سے جو لینے کو عوام بے قرار ہے۔ #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
24
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
ذراسوچئے! سیاست سےپہلے ہی اللہ نےاس کو عزت دولت شہرت سب کچھ عطاکیاہواتھا،کسی چیز کی کمی نہیں تھی اس نےسب کچھ چھوڑکر مسلسل27سال اس ملک و قوم کےلیےجدوجہد کی ٹکےٹکےکےلوگوں کے باتیں سنی کیوں؟ سوچئے اور فیصلہ کیجئے اس مخلص انسان کو کھو کر دھائیوں پچھتانانہ پڑے #NationalHeroImranKhan
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
اکتوبر2012 کی ایک یادگارویڈیو جب عمران خان نے وزیرستان میں ڈرون حملوں کے خلاف مارچ کیا! اس شخص کی دلیری حب الوطنی اور قوم سے محبت سمجھنے کےلیے یہی کافی ہے کہ جب جب بےگناہ پاکستانیوکاخون بہاگیااس کودردہوا اس نےآواز اٹھائی اور حکومت ملی تو عملا کرکےدکھایا #NationalHeroImranKhan
23
2K
7K
54
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
دل پاکستان ہے اور اس میں دھڑکن عمران خان ہے ! دنیا بھر میں پاکستانی قوم کی باوقار شناخت کپتان ہے! #مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
16
1K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
جج کسی کو نااہل قرار دے تو کوئی نہیں نااہل ہوتا جب تک رب کسی کو نااہل نہ قرار دے پوری دنیا میں عمران خان نے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت کا جھنڈا بلند کیا اس کو ہم نہیں بھول سکتے ۔ #قوم_کی_جان_عمران_خان
16
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
آج کینال روڈ والے بھی تقریباً سارے کیمپ بحال ہوگئے ہیں! رونقیں مکمل بحال #ZamanPark
14
1K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
Imran khan is not a"Riwaiti"politician. He is "Visionary Leader" like "Quaid e Azam". Thanks @ImranKhanPTI to the awareness you gave to the people of this country,you made them a nation,today this nation is united. #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
105
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
Our belief is "La ilaha illAllah" and We will fight for the Hakeeki Azadi, law and order, fight against the mafias till we win. Nikal Rahy Hain Pakistan Ki Khati... #WeTrustImranKhan #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
56
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
5 months
اس کو پکڑیں جنہوں نے مجھ پر حملہ کیا ہے اس کو چھوڑ کر ہمارے دفتر پر دھاوا بول دیا رووف حسن پی ٹی آئی سینٹرل آفس پر دھاوا بولنے والے پولیس اہلکاروں پر برہم
14
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
شیلوں اور گولیوں کے سائے میں بھی نعرہ عمران خان کا حقیقی آزادی پاکستان کا لگائیں گے آج کرک میں عوام نے فاشسٹ حکمرانوں کو واضح پیغام دے دیا #مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
17
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
3 years
I shall never accept any imported government for my nation. PM @ImranKhanPTI #PMIKTalksToNation #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
84
3K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
ہسپتال سے بیمار بچی سمیت احتجاج کو پہنچنے والا شہری! #لندن_پلان_نامنظور
16
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
سبھی تعریف کرتے ہیں میرے انداز تحریر کی کوئی سنتا نہیں میرے لفظو ں کی سسکیاں، یا اللہ ہم بےبس ہیں تو ہمارےبھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھنابےشک تو ہی ہرچیز پہ قادرہےجیسے مچھلی کے پیٹ میں یونس علیہ اسلام کی حفاظت کی ایسے @MashwaniAzhar کی حفاظت فرما آمین #ReleaseAzharMashwani
101
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
اس کی عمر صرف 11 سال ہے، اس کی باتیں سنیے آپ کیا سمجھتے شعور کی اس لہر کو دھونس دھاندلی سے ختم کیا جاسکتا؟ کیا پاکستان کا مستقبل یہ بچے ان چوروں کا ملک لوٹنا آسانی سے بھول جائینگے؟ #PTIWillWin
104
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
سادہ سا ، عام عوام سا قوم کے دلوں میں بسنے والا #عمران_خان_تو_آئےگا جو کرنا ہے کرلو ، اس کا اور عوام کا ساتھ توڑنا تمہارے بس میں نہیں
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان صاحب پاکستان کی حقیقی آزادی کے بعد وزیراعظم پاکستان بن کر سبز ہلالی پرچم کو لہرائینگے اور اس کے بعد قوم کی عظمت و وقار کی یہ علامت کبھی سرنگوں نہیں ہوگی۔ #قومی_لیڈر_صرف_خان
31
1K
5K
23
1K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
10 months
نواز شریف نے 40 سال پیسہ بنایا عمران خان نے27 سال قوم بنائی! اب8 فروری کو پیسے اور قوم کا مقابلہ ہے!
19
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
پاکستانی لیڈر سےامت مسلمہ کالیڈر اور اب ورلڈلیڈر ! ریکارڈٹوئٹر سپیس 1.1 ملین ٹیونز کےساتھ، عمران خان کو اللہ عزت دیتا جارہا اور اس کے خلاف سازشیں رچانےوالے اپنی بونگی حرکتوں سےآئے روز زلیل ہوتےآرہے۔ انشا اللہ عالمی سطح پر پاکستان کی پہچان ہمارا قائد جلد دوبارہ منصب اقتدار پہ ہوگا
Tweet media one
51
1K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
10 months
مریم نوں میسج دے دینا “8فروری کو اس کا رول ہوگا نانی والا” چئرمین گوہر خان بھی کسی سے کم نہیں😅
5
1K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
اب سمجھ آئی اس تقریر کی! اتنی مضبوط آواز جو بین الاقوامی سطح پر مسلمانوں کا مقدمہ لڑ رہی اس کا متبادل اس وقت دنیا میں کوئی نہیں اس کو خاموش کرانے اس کو اقتدارسےہٹوانےکےیچھےنہ جانےکیاکیاعوامل رہے ہوں لیکن آج پوری دنیاکے مسلمان اس کی کمی محسوس کررہےہونگے #قران_کے_بےحرمتی_نامنظور
40
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
لو جی اب تو ٹوئٹر بھی مان گیا اب یہ نہ کہہ دینا کہ ٹوئٹر بھی ہم نے ہیک کررکھا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
153
3K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
جھنڈے لہرانے سبز اور سرخ غبارے اڑانے جیسی کامیاب کیمپین کے بعد اب باری ہے سب سے اہم کیمپین کی ہر انصافی کم سے کم 50 ووٹرز کو پولنگ سٹیشن لے جانے اس سے بلے پر ووٹ ڈلوا کر ان ووٹس کی حفاظت کی ذمہ داری لے یاد رہے ٹرن آؤٹ جتنا زیادہ ہوگا دھاندلی سے نمٹنا اتنا آسان #ووٹ_صرف_عمران_کا
33
1K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 years
Some people dream of defeating the man whose words trend globally in a minute. This is proof of the immense love of the nation for its leader that each and every word spoken by him go down into the hearts of the nation. #HayeAllah #SargodhaJalsa
93
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
یہ لاہور کے کسی علاقے کا اپنی نوعیت کا منفرد سروے ہے اس میں عوام کا عمران خان سے محبت کا خوبصورت انداز ساتھ میں ملک کو تباہ کرکے لندن جانے والے شہباز شریف پر غصے /نفرت کا اظہار دیکھیں
64
2K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
11 months
پولنگ ڈے پر ایسے نکلنا ہے کہ دنیا دیکھے ایک قوم نکلی ہے! نہ کوئی معزوری روک پائے نہ کوئی مجبوری 👊🏻انشااللہ جیت ہماری ہوگی
20
1K
4K
@FaridMalikPK
Farid Malik
1 year
شیر کا جگرہ رکھنے والا چٹانوں سے ٹکرانے والا ہمارا مرشد کبھی ہار نہیں ہارے گا لیکن اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم اس کے بازو بنے اس کے خلاف جاری ناانصافیوں کے خاتمے کے لیے عملاً کچھ کرنے کی ضرورت ہے #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
25
2K
4K