Farah Meh Jabeen Profile Banner
Farah Meh Jabeen Profile
Farah Meh Jabeen

@Farah_mehfar1

6,322
Followers
173
Following
257
Media
3,382
Statuses

Court Reporter @HUMNEWS we break news not 💕

Rawalpindi, Pakistan
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اسلام اباد ہائیکورٹ میں قناطیں لگا کر ایک حصہ عمارت سے الگ کردیا گیا 7سال سے بطور کورٹ رپورٹر یہاں اہم پیشیاں دیکھی مگر عمران خان کی پیشی پر ہی یہ الگ انتظامات نظرائے اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا
202
3K
9K
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
تین سالہ سچل گزشتہ1.5 سال سے اپنےوالدمدثر نارو کیس میں عدالت اتا ہے اس بچے نے 6 ماہ کی عمر میں والد کھودیا اور پھر والدہ بھی خالق حقیقی سے جاملی ٹارچر کا رونا رونے والے کبھی اس بچے کی تکلیف کو سوچے ایک بار پھر ریاست نے دو ماہ کی امید بندھائی ہے اللہ کرے یہ وعدہ ان باروفا ہو
123
2K
6K
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی قیدی بچوں سے ملاقات بچوں نے اپنے مسائل سے چیف جسٹس کو آگاہ کیا
Tweet media one
104
555
3K
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
3 years
ایجنسیوں نے اٹھا لیا۔۔۔یہ کہناکتنا اسان ہوتا ہے مگر اس جملے میں چھپی اذیت اورتکلیف اس بچے سےپوچھیں جو6ماہ کی عمرمیں اپنے باپ سے بچھڑا اس کی ماں بھی شوہر کی بازیابی کی راہ تکتے خالق حقیقی سے جاملی اج اپنی چوتھی سالگرہ پر بھی یہ والد کے ملنے کی آس میں ہائیکورٹ کےدروازے پر کھڑا ہے
61
646
2K
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
الیکشن کمشن کے باہر تمام چینلز ڈی ایس این جیز کے ہمراہ موسم کی سختی اور روزے میں پی ٹی ائی کا احتجاج کورر کررہے ہیں لیکن یہاں موجود کارکنان ہمارے کیمروں پر بول اور اے ار وائے کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔۔۔تاکہ بعد ازاں ہمارے خلاف پراپیگنڈہ کیا جاسکے
87
350
1K
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
1 year
راولپنڈی کنٹونمنٹ ہسپتال چلڈرن وارڈعملےکی نااہلی کایہ عالم ہےکہ کینولا لگانےکےلیےنومولودبچوں کےکئی پریکس لئے جاتےہیں۔میرےبیٹےراحم کو3جگہ کینولالگایا گیانہیں لگا۔چوتھی بارجہاں لگاوہاں سے دوگھنٹےبعدخون آنےلگا۔شکایت کرنےپر نارواسلوک کاسامناکرناپڑا،کوئی پوچھنےوال��نہیں @CEORawalpindi
Tweet media one
119
733
1K
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
توہینِ عدالت کیس کوریج۔۔تین گھنٹے کھڑے ہوکر ایک ایک ٹیکر دو توچینل کی ایک بریکنگ میں ایک منٹ کا بیپر ہوتا پھر بڑے تجزیہ کار ہمارا سکرین ٹائم لے جاتے رات کو اینکر اس پر شو کرتے۔۔۔اور ہم اپنی کی خبر پر شو دیکھتے جس میں ہمیں کبھی بطور گیسٹ نہیں لیا جاتا
Tweet media one
139
91
1K
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
My 2 naughty Angels.
Tweet media one
74
18
988
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کی پیشی اور انسداددہشت گردی عدالت سے سلفی
Tweet media one
60
21
863
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
سردی کی ٹھٹھرتی رات اور فواد چوہدری کے ریمانڈ کا انتظار۔۔۔۔۔جج صاحب دس مِنٹ کہہ کر گئے تھے لوٹے نہیں
Tweet media one
31
30
874
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
بے شک میری ماں کو کوئی واپس نہیں لاسکتا کوئی تلافی ہے ہی نہیں اس نقصان کی لیکن امتحان کے اس وقت میرے دکھ میں شامل ہونے والے تمام دوستوں کا شکریہ
Tweet media one
119
18
845
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اسحاق ڈار احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کریں گے
42
44
568
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
لاپتہ افراد کا کیس وزیراعظم عدالت کے روبرو پیش ہوگئے یقین دہانی کروائی کہ اس معاملے کے حل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑونگا اللہ نے چاہا تو کوئی لاپتہ نہیں رہے گا میں اللہ تعالیٰ اور عدالت کو جوابدے ہوں
57
127
519
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Court reporters.... #couple
Tweet media one
38
8
463
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
ہم نیوز نے سٹاف کوگریڈز کے مطابق opdکارڈز کی سہولت فراہم کردی سٹاف اپنے بیوی بچوں کے ساتھ والدین کابھی علاج کروا سکیں گئے اس کے علاوہ والدین کی وفات پر بھی ادارہ سٹاف ممبرکو 25000 روپے جاری کرے گاانتطامیہ کے مثالی اقدام پر ہم کا حصہ ہونے پر فخر محسوس کررہی ہوں @humnewspakistan
15
49
427
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
7 months
این اے 219 حیدرآباد سے میں نامعلوم افراد کا پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بیلٹ پیپرز چھین کر بھاگ گئے
8
228
419
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
10 months
چیرمین تحریک انصاف کا سائفر کیس میں جیل ٹرائل کلعدم قرار ۔۔۔پورا دن فیصلے کے منتظر کورٹ رپورٹرز فیصلے کے بعد پوز کرتے ہوئے
Tweet media one
5
32
356
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اسلام اباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ ۔۔۔
21
43
302
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
کمرہ عدالت میں میڈیا نمائندوں کا رش ۔۔درخواستگزار اکبر ایس بابر بھی موجود ہیں
Tweet media one
18
13
279
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
With my little man...
Tweet media one
41
3
258
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Just before imran Khan case #ihc
Tweet media one
35
11
227
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
ہم۔نیوز انتظامیہ نے چینل کے تمام سٹاف کی انشورنس میں والدین اور او پی ڈیز کو شامل کردیا آن جاب موت کی صورت میں انشورنس کی رقم کے ساتھ پانچ سال کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا گیا
16
19
250
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کا خواب غیر تسلی بخش قرار سوچ کر دوبارہ جواب جمع کروانے کا حکم۔۔۔
15
28
236
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Another day another peshie... Anti terrorism court #imrankhan case
Tweet media one
13
10
223
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Learning new skills... #photography
Tweet media one
25
5
187
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
@javerias @BalochNadir5 @arsched ویسے آپ تو کچھ دن قبل کہہ رہی تھیں کہ ہماری پرسنل پکس میڈیا نہ چلائے اور آج خود پکس لگا رہی ہیں۔۔۔دکھ کی اس کھڑی میں سوشل میڈیا کو چھوڑ کر مرحوم کی آخرت کے لیے کچھ سامان کریں تو بہتر ہوگا جب سے ارشد شریف گئے آپ کافی وضاحتیں دے چکی ہیں
71
13
180
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
16
10
166
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Xtra security arrangements in ihc for Imran Khan case
11
17
162
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
کیا اپ کے اباو اجداد سچ میں میٹرورائڈ ٹکرانے سے مر گئے تھے۔۔۔ڈائنوسار سے سوال
Tweet media one
13
6
161
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کا انتظار۔۔۔
14
12
145
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Weekend tabaaaaa...
21
11
153
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
#imrankhan talking to media out side DC offc after appearance before JIT
Tweet media one
12
3
154
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
فواد چوہدری کیخلاف بھی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کل سماعت کریں گے
Tweet media one
12
35
148
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
جواب غیر تسلی بخش قرار ۔۔۔توہینِ عدالت کی کاروائی کا آغاز عمران خان پر 22ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی
13
22
151
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
3 years
بحریہ یونیورسٹی میں سیکیورٹی کایہ عالم ہےکہ احاطہ یونیورسٹی میں طلبہ کوتودور اساتذہ کوبھی گاڑی اندر لےجانےکی اجازت نہیں فیس کےنام پر لاکھوں روپےوصول کرنے والی یونیورسٹی طلبا اوراساتذہ کو سیکیورٹی گارڈ تک فراہم کرنے سے قاصر ہے اور اج کل اسی یونیورسٹی کے باہر چور سرگرم ہیں
8
33
150
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
ایک یوٹیوبز کو عمران خان کیس کوریج پر انٹری پاس نہیں ملا ۔۔۔لگتا ہے ایک کورٹ رپورٹر اور اپنی جگہ کا فرق جان کر انہیں برا لگ گیا ہے۔۔ ویسے ان کا آدھا یوٹیوب اسی اطہر من اللہ صاحب کی عدالت کے باہر سے چلتا ہے اور رپورٹرز جن پر الزام لگا رہے ہو انہی کی آڑ لے کر ہائیکورٹ آتے ہو
@AsadAToor
Asad Ali Toor
2 years
ہاں ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج زیبا چوہدری صاحبہ کا فیصلہ قبول نہیں کروں گا۔۔ معزز چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اُنکی عدالت کیونکہ میرے “کارکنوں” اور اپنی “تشہیر” پر معمور صحافیوں کو اپنی عدالت میں آنے دیتے ہیں اور مُجھے “معلوم” ہے اُنکا فیصلہ تو وہ قبول کروں گا!
138
275
867
11
19
147
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Elected vice president of ihc journalist association۔۔۔
Tweet media one
45
7
132
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کی عبوری ضمانت میں12 ستمبر تک توسیع
13
13
133
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
7 months
دوران عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا اور عمران خان کے درمیان تلخی بعد خاور مانیکا عدالت سے جانے لگے تو چیرمین تحریک انصاف کی بہنوں نے کیا گند ہے کا جملہ بول جس پر خاور مانیکا نے جواب دیا کہ اپ کی نسل گندی ہے یہ سارا گند اسی کا ہے اسی نے سب خراب کیا
7
27
136
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
بڑا ریلیف کچھ دیر میں
13
16
126
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع 20ستمبر کو مذید سماعت ہوگی ۔۔۔
11
4
123
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
کئی روز سے راولپنڈی میڑو اسٹیشن کے نیچے ویگن مافیا رکشہ اور بائکیا ڈرائیورز کو سٹاپ سے بھگانے کیلئے رکشوں سے سیٹیں اوربائیکس کی چابیاں کھینچتے ہیں اس دوران رکشوں میں بیٹھی خواتین رکشے سے اترنے پر مجبور اور ہراساں ہوتی ہیں اس کھلی بدمعاشی پر کیا کوئی پوچھنے والا ہے؟ @RwpPolice
14
63
120
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
فواد چوہدری کے خلاف ایف آئی آر میں 153A,124A کی دفعات لگائی گئی ہیں.دونوں دفعات ناقابل ضمانت اور ناقاب�� راضی نامہ ہیں۔۔۔ ان کے تحت 3سے عمر قید تک سزا ہوسکتی
6
19
108
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
پی ٹی آئی پھر آسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے جارہی ہے۔۔۔
11
10
118
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
1 year
توشہ خانہ فوجداری کاروائی ۔۔۔۔عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی کے حصار میں کی گئی تصویر
Tweet media one
9
4
120
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
یہ طاہر القادری کے لوگوں کو ہی دیا ہوا دھوکا ہے۔۔۔بیٹھے وہ تھے دھرنے پر اور کریڈٹ عمران خان لیتا ہے کہ میں نے 2014 میں دھرنا دیا
@SumoRizvi
ٹوٹ بٹوٹ
2 years
سوچیں وہ کس لیول کا فراڈیا ہو گا جسے طاہر القادری بھی فراڈیا کہہ رہے ہیں۔ 😂 #ٹوٹ_بٹوٹ
55
922
5K
0
26
114
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Tweet media one
14
1
111
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کو ریلیف ملتا نظر اتا ہے۔۔۔عدالت کی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
15
10
110
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
لوگوں نے 2022 کے آخری سورج کو الوداع کہا اور میں نے اپنی ماں کو۔۔۔
32
2
105
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Entry pass for court room....
Tweet media one
11
4
106
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
ایک مشکل دن تھا کورٹ رپورٹرز کے لیے روزہ دن بھر کی تھکاوٹ اور سرشام عدالت عظمٰی کے فیصلے کا انتظار۔۔لیکن ہم خوش ہیں کہ آئین کی فتح ہوئی #SupremeCourtofpakistan
Tweet media one
5
12
99
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اپ کو یہاں نہیں کہیں اور ہونا چاہیئے تھا اللہ اپ کو ترقی دے بابر اعوان کا انسداددہشتگردی عدالت کے جج کو مکھن۔۔۔
1
8
79
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
5 years
"نقشے" میں نہیں "نشے" میں ڈھونڈیں، آپ کو جاپان اور جرمنی ساتھ ساتھ ہی نظر آئیں گے۔
3
21
89
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اطلاعات ہیں کہ عمران خان نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے ہیں
14
13
87
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
راولپنڈی کا علاقے پیپلز کالونی افشاں کالونی ٹینچ اور اطراف میں بچوں کے اغواہ کی وارداتوں میں اضافہ۔۔خواتین گروہ کے ساتھ مرد بھی بچے اغواہ کرنے والوں میں شامل.
6
22
83
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
جب عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر آفس کی کالز آپ کی سالوں بعد ہونے والی دوست سے ملاقات تباہ کر دے۔۔۔
11
6
86
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
,,کیا عمران خان کے اب بھی معافی مانگنے کا امکان ہے ؟؟؟
5
2
75
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Got my entry pass to court room... Imran Khan will appear before larger bench today at 2:30
Tweet media one
6
2
73
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
ائین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جاسکتی اگر کوئی صحافی بھی خلاف آئین کام کرے گا تو اسے بھی گرفتار کریں چیف جسٹس اطہر من اللہ
7
7
73
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمرآن خان کیس اسلام آباد ہائیکورٹ چھٹی کے روز کھل گئی
4
4
63
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کے کارکنان اگر سٹرکیں بند کر کے عام۔شہریوں کی زندگی میں خلل ڈالتے ہیں تو شہریوں کو بھی ردعمل دیتے ہوئے لمبی قطاروں میں انتظار کرنے کے بجائے انہیں گاڑیوں سے روند کر راستہ بنا لینا چاہیئے احتجاج کا مطلب عام شہریوں کو یرغمال بنانا نہیں
8
15
74
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان نوازشات کی بارش میں بھیگ رہے ہیں۔۔۔ اسلیے مقدمات کی گرمی محسوس نہیں کر پارہے۔۔لیکن ان 5منٹ کی پیشیوں پر انتظامیہ پولیس وکلا سائلین صحافی ضرور خوار ہورہے ہیں
3
7
65
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان کو ناجانے کون مشورے دے رہا ہے کل خواب دے کر توہینِ عدالت کیس سے جان نہیں چھڑائی اج دہشتگردی کے مقدمے میں پولیس کے طلب کرنے پر عدالتی حکم عدولی کرتے ہوئے پیش نہ ہوئے۔۔۔پھر کل اخراج مقدمہ کی درخواست خارج ہوئی تو واویلا مچایا جائیگا
11
6
69
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
بلوچستان ہائی کورٹ آسلام آباد ہائیکورٹ پر سبقت لے گیا
Tweet media one
3
3
63
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
الحمدلله ۔۔۔ایک تاریخی باب کا حصہ تھے
Tweet media one
4
5
73
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
ارشد شریف کی موت میسج بڑا واضح ہے کچھ لائنز کراس کرنے کے لیے نہیں ہوتی ۔۔۔اللہ پاک ہمارے ساتھی ارشد شریف کی مغفرت کرے ایسا ہونا نہیں چاہیئے تھا لیکن۔۔ #ArshadSharif
10
6
64
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
گڈو اولڈ پاور ہائوس اور گڈو 747 میگاواٹ پاور ہائوس لو وولٹیج فریکوئنسی کی وجہ سے ٹرپ ہوئےدونوں پاور ہائوسز ٹرپ ہونے سے ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈائون ہوا، ذرائع
2
4
64
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Ik contempt case...ik will apprear before court at 2:30
5
7
63
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے آر وائی کی نشریات فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا
10
6
62
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Case against Imran khan dismissed
7
9
58
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
انتظامیہ نے اسلام اباد کے شہریوں کے لیےچھٹیوں کی نوعید سنادی۔۔21 سے 24 مارچ تک عام تعطیل ہوگئی
Tweet media one
4
4
65
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
بلاشبہ چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی تاریخ کے بہترین جج ثابت ہوئے۔۔ان پر تنقید کے پتھر برسائے گئے لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کے وقار کو جو بلندی ان کے دور میں ملی شاہد ہی پہلے ملی ہو
Tweet media one
5
6
63
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
جیسے جیسے کیسز اگے بڑھ رہا ہے دلچسپ ہوتا جارہا ہے کمرہ عدالت میں وکلا میں ہلچل چہہ مگویاں۔۔۔
6
4
58
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔
4
4
55
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
6
5
61
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان نااہل قرار
5
9
63
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
مریم اورنگزیب کا اعلان
Tweet media one
2
7
63
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
کیا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ گرفتار ہونگے؟؟؟؟
18
4
54
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان نے خاتون جج کو کاروائی کے لیے تیار رہنے کی دھمکی دی تھی لیکن کاروائی سے پہلے ہی اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی کروائی شروع کردی اب عمران خان تیار ہوجائیں کل ابتدائی سماعت ہوگی
8
6
59
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
زبان واوڈا کی تھی پر الفاظ کسی اور کے تھے لیکن پیغام دے دیا گیا ہے کہ لانگ مارچ خونی ہوگا ۔۔۔جب کسی سے کوئی پیغام آتا ہے تو اسے سنجیدہ لینا ہی بہتر ہوتا
4
6
60
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے وارنٹس گرفتاری منسوخ کر دیئے
4
1
56
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
8 months
بیرسٹر گوہر کے گھریلو ملازم کا بیان پولیس کے چار ڈالو میں 18 سے 20 افراد گھر میں داخل ہوئے توڑ پھوڑ کی کچھ کاغذات گھر سے اٹھا کر لے گئے تلاشی کے دوران بیرسٹر گوہر کے بیٹے اور بھتیجے کو ہتھکڑیاں لگا کر رکھا گیا
2
23
59
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ پر جانبداری کے فتوے لگانے والوں کے نام انہی کے لیڈر کا پیغام۔۔شہباز گل کہتے ہیں فیصلے خلاف بھی آئیں تو اداروں کا احترام ضروری ہے یہ بات کیا تحریک انصاف کے کارکن یہ بات ماننے گئے #BehindYouSkipper
4
11
59
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
Haziq is fortunate that he got the honor of meeting an upright judge an inspiration Chief Justice Islamabad High court Athar MinAllah.
Tweet media one
7
1
60
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عدالت پیش ہونے تک عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے، اسلام آبادہائیکورٹ
1
3
53
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اعظم سواتی اپنے متنازعہ ٹوئٹیس سے مکر گئے ضمانت کے لیے آسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
6
3
60
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عمران خان بنی گالا سے عدالت کے لیے روانہ
5
3
57
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کر لئے
4
4
56
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
کمرہ عدالت میں مخصوص افراد کو رسائی دی جارہی ہے عمران کے وکلا اعظم سواتی ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون صدر ہائیکورٹ بار شعیب شاہین کمرہ عدالت میں موجود
0
2
51
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پہچان ہیں ان کے سپریم کورٹ جاتے ہی اسلام ہائیکورٹ میں خزاں کا سا سماں ہوگا وہ بلاشبہ ایک آپ رائیٹ جج دردمند دل رکھنے والے اور نڈر انسان ہیں میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے ان کے ٹنیور میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی رپورٹننگ کی Will miss him
7
3
54
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
یہ لیول جہالت ہےجو دھرنوں میں بھی نظر آتی رہی ہے اج یہاں بھی دیکھنے کو ملی
6
12
55
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
گرم۔ترین جون ٹھنڈی ٹھنڈی سردی میں بدل گیا #humnewsurdu
Tweet media one
2
2
54
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
عدالتی معاونین کے عمران خان پر سے توہین عدالت کی کاروائی ختم کرنے کے حق میں دلائل ۔۔۔عدالتی دوست عمران خان کے دوست نکلے
5
3
51
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
الیکشن کمیشن کو دھمکی کیس میں فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ان کے وکلا کی جانب درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر ، آج ہی سماعت ہو گی
1
8
50
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
شہباز شریف دن 3بجے اہم پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں
4
5
53
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
یا جوج ماجوج سڑکوں پر۔۔۔۔جلاو گھیراؤ شروع اپنا ملک جلا کر عمران خان سے اظہار یکجہتی کرنے والے پولیس کے ڈنڈے شیلنگ کا سامنا کرنے کو تیار رہیں پر کیا یہ سب کرنے سے فیصلہ واپس ہوجائے گا؟؟؟؟ یقیناً نہیں
8
12
56
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
پیمرا پابندی ختم ۔۔۔عمران خان ٹیلی تھون میں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کراسکیں گے
2
3
53
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
آئی جی کے پی کے نے پشاور دھماکے کو سیکیورٹی لیپس قرار دے دیا حملہ آور پولیس کی وردی میں تھا پیٹی بھائی سمجھ کر تلاشی نہیں لی گئی
1
6
51
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
دہشتگردی کی دفعات کے تحت دائر مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کے قوی امکانات۔۔۔۔
2
5
50
@Farah_mehfar1
Farah Meh Jabeen
2 years
یو اے آئی حکام کا دودہ پاکستان خراب موسم کے باعث ملتوی
2
2
50