Faiz Ahmed Faiz Poetry Profile
Faiz Ahmed Faiz Poetry

@FaizAzFaiz

220,339
Followers
30
Following
12
Media
8,830
Statuses

1911 - 1984 — (Urdu: فیض احمد فیض) An intellectual, poet, and one of the most famous poet of the Urdu language. — DM for promotions

Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
7 months
فیض کی زندگی کا آخری مشاعرہ
4
91
302
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں... ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے ― فیض احمد فیض
50
477
3K
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر... کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں ― فیض احمد فیض
19
201
2K
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں... ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے ― فیض احمد فیض
17
145
1K
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی... دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی ― فیض احمد فیض
8
155
1K
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
بہار اب آکے کیا کرے گی کہ جن سے تھا جشنِ رنگ و نغمہ... وہ گل سرِ شاخ جل گئے ہیں ، وہ دل تہِ دام بُجھ گئے ہیں ― فیض احمد فیض
12
73
1K
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
سخت ویراں ہے محفلِ ہستی... اے غمِ دوست! تو کہاں ہے آج ― فیض احمد فیض
9
79
965
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
عشق دل میں رہے تو رسوا ہو... لب پہ آئے تو راز ہو جائے ― فیض احمد فیض
10
86
949
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
خونِ عُشاق سے جام بھرنے لگے، دل سُلگنے لگے، داغ جلنے لگے... محفلِ درد پھر رنگ پر آ گئی، پھر شبِ آرزو پر نکھار آگیا ― فیض احمد فیض
10
82
961
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
واعظ ہے نہ زاہد ہے، ناصح ہے نہ قاتل ہے... اب شہر میں یاروں کی کس طرح بسر ہو گی ― فیض احمد فیض
9
81
927
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی... سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی ― فیض احمد فیض
7
83
903
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
تیرے دستِ ستم کا عجز نہیں... دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی ― فیض احمد فیض
13
70
915
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے... یہ جان تو آنی جانی ہے ، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں ― فیض احمد فیض
6
58
898
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی... دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی ― فیض احمد فیض
6
121
870
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
ادھر تقاضے ہیں مصلحت کے، ادھر تقاضائے دردِ دل ہے... زباں سنبھالیں کہ دل سنبھالیں ، اسیر ذکر وطن سے پہلے ― فیض احمد فیض
4
89
880
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
متاعِ لوح و قلم چِھن گئی تو کیا غم ہے... کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں اُنگلیاں میں نے ― فیض احمد فیض
7
85
858
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
آج فیض احمد فیض کا یومِ پیدائش ہے۔ اپنے پسندیدہ اشعار قوٹ کریں۔
265
67
844
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز... کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے ― فیض احمد فیض
15
98
856
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں... ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے ― فیض احمد فیض
8
124
849
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے... چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے ― فیض احمد فیض
8
82
828
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی... سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی ― فیض احمد فیض
4
95
787
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
تیرے دستِ ستم کا عجز نہیں... دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی ― فیض احمد فیض
15
105
801
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
کرو کج جبیں پہ سرِ کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو... کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا ― فیض احمد فیض
9
78
780
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا... تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز گار کے ― فیض احمد فیض
3
78
755
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
ان میں لہو جلا ہو ہمارا، کہ جان و دل... محفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں ― فیض احمد فیض
3
59
752
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی... دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی ― فیض احمد فیض
7
102
749
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی... سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی ― فیض احمد فیض
11
184
754
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر... کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں ― فیض احمد فیض
15
101
752
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب... آج تم یاد بے حساب آئے ― فیض احمد فیض
12
96
750
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو... دل بھی کم دکھتا ہے، وہ یاد بھی کم آتے ہیں ― فیض احمد فیض
2
77
739
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے... وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے ― فیض احمد فیض
8
95
730
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
آخرِ شب کے ہمسفر فیض نجانے کیا ہوئے... رہ گئی کس جگہ صبا، صبح کدھر نکل گئی ― فیض احمد فیض
8
94
734
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
ہُوا ہے جب سے دلِ نا صبُور بے قابو... کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب سے ہے ― فیض احمد فیض
5
21
721
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی... دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی ― فیض احمد فیض
10
117
723
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے... رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا ― فیض احمد فیض
9
100
719
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب ہات میں تیرا ہات نہیں... صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں ― فیض احمد فیض
5
72
691
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو... کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے ― فیض احمد فیض
11
116
682
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
مقام،فیض ، کوئی راہ میں جچا ہی نہیں... جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے ― فیض احمد فیض
8
68
691
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے... لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
8
83
682
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
ہجر کی شب تو کٹ ہی جائے گی... روزِ وصلِ صنم کی بات کرو ― فیض احمد فیض
7
31
682
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی... سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی ― فیض احمد فیض
5
68
678
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
کون قاتل بچا ہے شہر میں فیض... جس سے یاروں نے رسم و راہ نہ کی ― فیض احمد فیض
3
54
651
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
اک تری دید چھن گئی مجھ سے... ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی ― فیض احمد فیض
1
70
657
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
بھیگی ہے رات فیض غزل ابتدا کرو... وقتِ سرود، درد کا ہنگام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
12
45
648
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے... لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
11
143
654
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
قرضِ نگاہِ یار ادا کر چکے ہیں ہم... سب کچھ نثارِ راہِ وفا کر چکے ہیں ہم ― فیض احمد فیض
14
111
643
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے... تم اچھے مسیحا ہو شِفا کیوں نہیں دیتے ― فیض احمد فیض
14
59
660
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر... کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں ― فیض احمد فیض
3
69
647
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی... جسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے ― فیض احمد فیض
13
131
630
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی... سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی ― فیض احمد فیض
8
76
637
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
نہ رہا جنونِ رُخِ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا... جنہیں جرمِ عشق  پہ ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے ― فیض احمد فیض
9
73
639
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوۓ... تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی ― فیض احمد فیض
4
83
626
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے... یہ جان تو آنی جانی ہے ، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں ― فیض احمد فیض
7
65
637
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر... کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں ― فیض احمد فیض
5
73
634
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی... جسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے ― فیض احمد فیض
7
89
627
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
مقام،فیض ، کوئی راہ میں جچا ہی نہیں... جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے ― فیض احمد فیض
4
66
635
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
مِٹ جائے گی مُخلوق تو انصاف کرو گے... منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے ― فیض احمد فیض
6
105
632
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر... کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں ― فیض احمد فیض
3
75
628
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر... کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں ― فیض احمد فیض
4
79
624
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
مرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دُشمناں کو خبر کرو... جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چُکا دیا ― فیض احمد فیض
8
64
626
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے... دشنام تو نہیں ہے، یہ اکرام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
8
47
631
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں... ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے ― فیض احمد فیض
7
123
629
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
متاعِ لوح و قلم چِھن گئی تو کیا غم ہے... کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں اُنگلیاں میں نے ― فیض احمد فیض
5
44
626
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے... لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
5
84
621
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے... لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
7
100
622
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
عمر بے سود کٹ رہی ہے فیض... کاش افشائے راز ہو جائے ― فیض احمد فیض
4
56
613
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
دردِ شبِ ہجراں کی جزا کیوں نہیں دیتے... خونِ دلِ وحشی کا صِلا کیوں نہیں دیتے ― فیض احمد فیض
7
45
607
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے... چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے ― فیض احمد فیض
10
87
603
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے... لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
5
79
611
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
مقام،فیض ، کوئی راہ میں جچا ہی نہیں... جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے ― فیض احمد فیض
4
74
599
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
کب تک سنے گی رات، کہاں تک سنائیں ہم... شکوے گِلے سب آج ترے رُو بُرو کریں ― فیض احمد فیض
7
67
597
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی... جسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے ― فیض احمد فیض
6
61
595
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
سر فروشی کے انداز بدلے گئے، دعوتِ قتل پر مقتل شہر میں... ڈال کر کوئی گردن میں طوق آگیا، لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آگیا ― فیض احمد فیض
3
38
590
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے... آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا ― فیض احمد فیض
6
84
578
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی... شکر ہے زندگی تباہ نہ کی ― فیض احمد فیض
10
40
577
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب... آج تم یاد بے حساب آئے ― فیض احمد فیض
14
68
578
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
یہ عہد ترکِ محبت ہے، کس لیے آخر... سکونِ قلب اِدھر بھی نہیں اُدھر بھی نہیں ― فیض احمد فیض
3
105
572
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
کوئی بات نہیں۔
@AonSayyed
Aon
4 years
Faiz sahab ham sharminda hain sharamsaarr hain.
61
67
290
23
86
561
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی... دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی ― فیض احمد فیض
2
91
568
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں... کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں ― فیض احمد فیض
7
61
561
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوۓ... تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی ― فیض احمد فیض
4
71
578
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
مرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دُشمناں کو خبر کرو... جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چُکا دیا ― فیض احمد فیض
12
49
570
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے... لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
10
75
564
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی... دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی ― فیض احمد فیض
5
73
570
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو... کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے ― فیض احمد فیض
9
76
555
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
جسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم... جسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے ― فیض احمد فیض
2
57
563
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے... وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے ― فیض احمد فیض
4
49
560
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی... جسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے ― فیض احمد فیض
17
46
561
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
2 years
جسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم... جسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے ― فیض احمد فیض
4
44
551
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی... جسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے ― فیض احمد فیض
5
101
555
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
5 years
مقام،فیض ، کوئی راہ میں جچا ہی نہیں... جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے ― فیض احمد فیض
5
96
553
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
انھیں کے فیض سے بازارِ عقل روشن ہے... جو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے ― فیض احمد فیض
2
38
552
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
مِٹ جائے گی مُخلوق تو انصاف کرو گے... منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے ― فیض احمد فیض
1
100
556
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
فقیہہِ شہر سے مے کا جواز کیا پوچھیں... کہ چاندنی کو بھی حضرت حرام کہتے ہیں ― فیض احمد فیض
3
43
550
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں... ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے ― فیض احمد فیض
7
66
554
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
نہ جانے کس لیے امّیدوار بیٹھا ہوں... اک ایسی راہ پہ جو تیری رہگزر بھی نہیں ― فیض احمد فیض
5
63
552
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے... رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا ― فیض احمد فیض
3
79
548
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
نہ گل کھلے ہیں، نہ اُن سے ملے، نہ مے پی ہے... عجیب رنگ میں اب کے ��ہار گزری ہے ― فیض احمد فیض
7
40
531
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے... دشنام تو نہیں ہے، یہ اکرام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
3
56
541
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
3 years
اک تری دید چھن گئی مجھ سے... ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی ― فیض احمد فیض
2
52
542
@FaizAzFaiz
Faiz Ahmed Faiz Poetry
4 years
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا... تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز گار کے ― فیض احمد فیض
7
59
540