Erum Jaffri Profile Banner
Erum Jaffri Profile
Erum Jaffri

@ErumJavaid

34,954
Followers
7,871
Following
9,525
Media
51,271
Statuses

#PakistanFirst 🇵🇰 #PTI ❤️ #AProudWife , #Mother #Businesswomen #FashionDesigner .Member Of PTI SMT UK

England, United Kingdom
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ErumJavaid
Erum Jaffri
4 years
میں چوبیس سال سے انگلینڈ میں ہوں میرے شوہر میرے بچے یہاں کی پیدائش ہیں ۔مگر میں نے اپنا پاسپورٹ گرین ہی رکھا ہے ۔اسی سبز پاسپورٹ سے اکاؤنٹ کھلوائے اپنا بزنس شروع کیا آدھی دنیا اسی پاسپورٹ پر گھومی ہوں گرین پاسپورٹ نمایندگی کرتا ہے میرے ملک کی اور مجھے اس پر فخر ہے شرمندگی نہیں 🇵🇰
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
بدقسمتی سے ہمارا پاسپورٹ افغانستان اور صومالیہ کے درجے پر ہے، روپیہ بنگلہ دیشی “ٹکے” کے مقابلے ایک روپے نوے پیسے اور بھارتی روپیہ دو روپے بیس پیسے ہے، ہم محنت کرنے، مقابلہ کرنے کی بجائے خود کو پھنے خان سمجھتے ہیں۔ اللہ ہمیں پاکستان کو صحیح معنوں میں “زندہ باد” بنانے کی توفیق دے
Tweet media one
Tweet media two
4K
2K
13K
375
1K
6K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
ہم تعداد میں کم ہیں لیکن کھڑے حق کے ساتھ ہیں ۔ ہم سب کوفی نہیں ہیں ہم میں ابھی بھی حُسینی ہیں
Tweet media one
99
3K
14K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
ارشدشریف @arsched کے والد کے انتقال پر آتے ہوئےبھائی میجراشرف کو راستے میں دہشت گردوں نے شہید کر دیا بھائی کی تدفین پرپرچم کو سینے سے لگائے روتے ہوئے ارشد شریف آج ملک کے غدارہو گئے بغاوت کےمقدمےبن گئے میں بحیثیت ایک پاکستانی آپ سےمعافی مانگتی ہوں ہم آپکی قربانی کی قدر نا کر سکے😢
310
6K
10K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
حامد میر اسماء شیرازی اسدطور کو کب گرفتار کرو گے
213
6K
10K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
صدیق بھائی @SdqJaan آج لگتا ہے بول والے خان صاحب کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے😂😂😂 #MinusOneNaManzoor #IStandWithImranKhan #GujranwalaJalsa
206
2K
10K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
مراد سعید کی وارنگ باز آ جاؤ ورنہ گلی بازاروں چوراہوں ہر جگہ تمھارا نام لیں کے اور باآواز بلند لیں گے
63
4K
9K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
5 months
دو وڈیوز ایک اسرائیلی پولیس ایک پاکستانی پولیس دونوں میں کوئی فرق نہیں
58
7K
8K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
انڈیا سے آئے سکھ یاتری بھی عمران خان کے لیے لاہور جلسے میں شریک ہونے کے لیے لاہور پہنچ گئے ۔جی آیاں نوں🙏🏻🙏🏻 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
122
4K
8K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
مسز عمران @MrsImranRiaz ذرا صدیق بھائی @SdqJaan کی بات سنیں 😂😂😂
65
1K
7K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
جس کسی نےآج صدیق بھائی @SdqJaan کی پارلیمنٹ سےباہر کی رپورٹنگ کے دوران کمنڑی نہیں دیکھی سنی تو کچھ نہیں دیکھا سنا ۔😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
296
2K
7K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 months
ضمانت ہونے کے باوجود مجھے رہا نہیں کیا گیا میں کہتی رہی میرےشوہر وینٹیلیٹر پر ہیں پرظالموں پر کوئی اثرنہیں ہواجب رہا کیا میں ہسپتال گئ لیکن تب تک میرے شوہر کو کوئی ہوش ہی نہیں تھا اُن کا انتقال ہوگیا مٹی گارے کی عمارتوں کو رونے والو اپنے ان مظالم پر رو جو تم سب نے مظلوموں پر کیا
38
5K
7K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
7 months
دو دن پہلے انگلینڈ سےآئےاورسیز پاکستانی تصرف حسین اسلام آباد ائیرپورٹ سےکشمیر کے لیے کرائے پر گاڑی لےکرنکلے کہ والدین کوسرپرائز دیں گےپشاورروڈ پرپولیس کی وردی میں ڈاکؤں نے شناختی کارڈ دیکھنے کے بہانےروکااورنا صرف لوٹ لیا بلکہ جان سے ہی مار دیا یہ ہے اسلام آباد میں لااینڈ آڈر
304
5K
7K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا😢😢 #ReleaseImranRiazKhan
43
3K
6K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
6 months
اناللہ وانا الیہ راجعون😢
85
2K
6K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
ہم نے کیسا ہیرا انسان گنوا دیا اور ہمارے ججز کواحساس ہی نہیں 😢😭
66
2K
6K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
حقیقی آزادی کےشہید فیصل عباس 😭ظالموں کے ہاتھ نا کانپے انہیں پل سے نیچے پھنکتے ہوئے معصوم بچیاں کل تک باپ کے ساتھ فادرز ڈے منا رہی تھیں 😢😢😭 #PakistanUnderFascism
342
2K
6K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
آج کی جیت میں ہمارے بھائیوں کا خون بھی شامل ہے غلامی سے آزادی کی اس جنگ میں ہمارے شہدا سید احمد اور فیصل بھائی کو ہمارا سلام ۔ہم نہیں بھولیں گے #بلا_چلاو_ملک_بچاو
Tweet media one
Tweet media two
60
2K
6K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
پیشگی معزرت لیکن حمزہ اس مریم کا سگا بھائی نہیں ہے کزن ہے ۔ کزنز کے ساتھ گلے ملنا اتنا قریب ہونا کم از کم ہمارے گھر میں بہت برا سمجھا جاتا ہے ۔ مجھے تو دیکھ کر ہی گھِن آتی ہے🤮
Tweet media one
2K
1K
5K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
لاہورپولیس نے مجھے گریبان سے پکڑا منہ پر مکا مارا گاڑی چھین کر لے گئےمیرا قصور یہ تھا کہ میں اپنے لیڈر کی رہائی کا جشن منانے آیا تھا میرے ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا تھا کوئی بندوق نہیں تھی
70
4K
5K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
ساری زندگی انگلینڈ میں گزر گئی۔میرا پورا سسرال قیام پاکستان سے پہلے سے مقیم ہے ۔ شوہر نے کبھی کوئی روک ٹوک نہیں کی مگر پھر بھی میں اپنی پاکستان کی ثقافت سے جڑی رہی اپنا کاروبارکرتی ہوں ہمیشہ پاکستانی لباس اور بڑا ڈوپٹہ بڑے فخر سے پہنا ہے ۔کبھی کوئی ا��ساس کمتری نہیں ہوئی۔الحمداللہ
Tweet media one
634
417
5K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
میرا نام ارم جعفری ہے چھبیس سال پہلے بیاہ کر انگلینڈ آئی۔کیونکہ سسرال سب بزنس سے منسلک تھا اسلئے میں بھی اسی فیلڈ میں آگئی کام کے سلسلے میں اکثر پاکستان کے بازاروں کے اکیلے چکر لگتے رہتے ہیں اعظم مارکیٹ لاہور سے لے کر جوبلی مارکیٹ کراچی تک ہر مرد دکاندار ہمیشہ عزت و احترام سے
232
631
5K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
میرا بیٹا ماشااللہ مجھ سے لمبا ہو گیا اور بڑی خوشی سے کہتا ہے مما آپ سے لمبا ہو گیا ہوں میں 😂ماشااللہ❤️
Tweet media one
788
213
5K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
پنجاب اسمبلی میں بھی اسپیکر صاحب نے کچھ ایسا ہی کیا 😂بارہ بجے کے بعد دوسرا اجلاس بلا لیا😂😂
40
2K
5K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
انڈیا والے کل سے گرم توے پر بیٹھے ہیں اور ہمارے پاکستانیوں نے توے کے نیچے چولہا فل آن رکھا ہوا ہے 😂😂
251
1K
4K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
اسحاق ڈار سات سمندر پار بیٹھ کر پاکستان کا بجٹ بنا سکتا ہے لیکن اورسیز پاکستانی ووٹ نہیں ڈال سکتا۔ دوغلے منافق لوگ😠 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
36
2K
4K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
چھبیس سال ہو گئے مجھے انگلینڈ آئے ہوئے میرے شوہر انگلینڈ بورن پاکستانی ہیں میرے شوہر دونوں بچوں کے برٹش پاسپورٹ ہیں لیکن میں نے اپنا پاسپورٹ پاکستانی ہی رکھا ۔ابھی میرے بیٹے نے رانا ثنا کا بیان سنا۔ جس میں ہمیں غیر ملکی کہا گیا ۔بیٹا اب مجھ سےسوال کر رہا ہے ماما آپ کو تو پاکستانی
Tweet media one
Tweet media two
111
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
یہ سین دیکھیں سب پولیس والے خان کی تصویریں لے رہے ہیں 😂ماشااللہ ماشااللہ اللٰہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
51
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
7 months
یہ وہ صنم جاوید ہے جس وقت وہ لبرٹی چوک میں پولیس کی دہشت گردی دیکھ رہی تھی اُسی وقت اس پر کور کمانڈر ہاؤس جلانے کا کیس کرکے آٹھ مہینے سے جیل میں رکھا ہوا ہے #May9th_FalseFlag
9
2K
4K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
7 months
حبیب اکرم نے سہیل ورائچ کواس کے منہ پر اس کی منافقت بتاتے ہوئے بول دیا کہ کھلا تصاد کسے کہتے ہیں #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
15
2K
4K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
ہماری اصلی والی صنفِ آہن دونوں میری فیورٹ ❤️❤️ @MaleehaHashmey @sumrkhan1
Tweet media one
68
250
4K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
4 years
میں ارم جعفری مولانا طارق جمیل کی احساس پروگرام میں کی گئی دعا کے ایک ایک لفظ کی تائید کرتی ہوں۔ اور منافقین میڈیا پر لعنت بھجتی ہوں ۔ #MolanaTariqJameel
Tweet media one
98
616
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
عمران ریاض خان پولیس کو مطلوب نہیں ہے۔ ہو سکتا وہ کسی خوف سے چھپ گئے ہوں۔ آئی جی پنجاب حد ہو گئ ہے اب 😡مطلوب نہیں تھے تو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے کیوں گرفتار کیا #ReleaseImranRiazKhan
64
3K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
6 months
یہ میرا چمٹا ہے اور اس سےمیرے مخالفوں کو سیکنے کی تیاری ہو رہی ہے 😄مہر بانو قریشیNA 151 ملتان انشااللہ کپتان کا #اب_غلامی_نامنظور #NA151
42
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
معظم گوندل شہید آج خان صاحب کی جان بچاتے ہوئے خود شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔😢😢
58
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
نا خان کل اکیلا تھا نا آج اکیلا ہے جب تک ہم خان کے ساتھ ہیں #خان_اکیلا_نہیں
28
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
میرے کپتان تیرا ہے احسان یہ قوم ایسی جگائی مزا آ گیا 👏👏🙏🏻 شکریہ ہمارےاے آر وائی کے وہ اینکر پرسن جنہوں نے یہ لکھا ہے زبردست😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
45
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
ساری عمر مغرب میں رہی ہوں اپنے دونوں بچوں کو ہمیشہ ہمارے مذہب میں کیا حرام ہے کیا حلال ہے کیا صیح ہے کیا غلط ہے کا سبق دیتی رہی ہوں میں۔ یہ کمبخت ملالہ جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں مغرب میں آئے ہوئے اور ہمارے بچوں کو اُلٹی پٹیاں پڑھانا شروع ہو گئی ہے😡😡
Tweet media one
Tweet media two
590
801
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
سب پشاوری چپل میں😂😂خان جو پہنتا ہے برانڈ بن جاتا ہے ۔ اب جس کو جتنا سڑنا ہے سڑ لے😂 #LevelHai
Tweet media one
135
345
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
حسنین @Naya__Pakistan_ کاایک سروے برداشت نا ہو سکا اور کچھ نا بن سکا تو جبری اغوا نما گرفتار ہی کر لیا #فکسڈ_میچ_نامنظور #PakistanUnderStateFascism
19
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
ایسے ہی بزور طاقت معافی کی ایک پریس کانفرنس ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم سے بھی کروائی گئی تھی
53
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
میڈیا والو آپ ابھی ہمیں نہیں دیکھاتے ہمارے امن کے پیغام کو نہیں دیکھاتے کیا آپ کو انتظار ہے جب ہمیں مار دیا جائے تو پھرکیمرے لے کر پہنچ جائیں
9
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
5 months
پنجاب میں یہ وہ ڈھائی سو گھر تیار ہیں جو پی ٹی آئی حکومت میں خان صاحب نے پرائم منسٹر ہاوسنگ اسکیم شروع کی تھی وڈیو سنبھال لیں کیونکہ بہت جلد پنجاب کی تھیف منسٹر اس کا کریڈٹ بھی خود لینے والی ہے
17
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
لبرٹی مریم کے جلسےمیں آئے لوگوں سے سوال اج دے دن کی ہویا سی جلسی میں آئے لوگوں کا جواب نواز شریف دی شادی ہوئی سی ۔یہ ہوتا ہے جب بسوں میں بھر کر لوگ لائے جائیں
103
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
میڈیا کا پروپیگنڈا دیکھیں @Salman_ARY اپنے چینل کو تھوڑا تو سچ دیکھانے دیں خبر نشر کرنے سے پہلے ایک دفعہ سلو موشن کر کے دیکھ لیتے آپ سب دیکھیں دوسری وڈیو عاطف محمود کے ہاتھ میں آنسو گیس کا شیل ہے جو واپس پولیس کی طرف پھینکا گیااس دوران پانی کی بوتل دوسرے ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے
181
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
9 months
سنئے قبائلی علاقوں میں رہنے والے کیا کہہ رہے ہیں عمران خان کے دور میں قبائلی علاقوں میں امن تھا وہ امن کی بات کرتا تھا تمام ممالک سے #ناحق_قید_عمران_خان
8
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
جینے دو ہمیں عوام رُل گئی نروس بریک ڈاوؤن ہو گیاایک غریب کامہنگائی پچاس گنا بڑھ گئی اور نام نہاد حکومت کوعمران خان کا نام لینے والوں کی پکڑمار پیٹ تشدد سے ہی فرصت نہیں عدالتیں لگیں ہیں اُن کاجسمانی ریمانڈ دینے میں اور اگرغلطی سے کچھ کہہ دیں تو توہین عدالت🤨
120
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
پیش آئے ائیرپورٹ پر پورٹر سے لے کر کاؤنٹر پر بیٹھے مرد نےعزت واحترام دیا ۔میرا ملک پاکستان میری عزت و احترام کا ضامن ہےاسلئے چند گندی نسل کے کیڑوں کی وجہ سے پورے پاکستان کو بدنام مت کیجیے 🙏🇵🇰 #StopDefamingPAKISTAN
85
279
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
مریم تمھارا اللہ بیڑا غرق کرےتیری وجہ سے ہمارے معصوم بچوں نےپیٹرول بم پینا شروع کر دیا 😱 @OfficialShehr نظر رکھو عبداللٰہ پر😂
19
998
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
11 days
1970sمیں بھی یہی کہا گیا تھا اور آج 2024کی پریس کانفرنس بھی ایسی ہی ہو گی ۔تب تو پی ٹی آئی نہیں تھی پھر غدار کون تھے
81
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
10 months
ایک لندن میں بیٹھا بھگوڑا پارٹی عوام کی منتیں کر رہا ہے میرے استقبال کے لیے اکیس اکتوبر کو باہر آ جانا اور ایک ہمارے خان صاحب جنہیں چوری چھپے اڈیالہ رات کے اندھیرے میں لے کر جا رہے تھے پھر بھی جگہ جگہ عوام نے پھولوں کی بارش کر دی #قوم_کی_جان_عمران_خان
22
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
کل کوئی کہہ رہے تھے بنیادی انسانی حقوق یہ ہیں پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق
56
2K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
7 months
ایسے وقت میں جب پارٹی مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہے آپ سوچیں کہ خان صاحب کن حالات میں جیل سے یہ فیصلے کر رہے ہیں اسلئے جن کو پارٹی ٹکٹ نہیں ملے خدارا رونا نہیں ڈالیں اور جن کو ٹکٹ ملے ہیں ان کےساتھ کندھا سے کندھا ملا کرکھڑے ہوجائیں یقین کریں آپکی عزت بڑھے گی #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
5
1K
3K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
آج کا پاور پلے @arsched کی زبانی شریفوں کی کرپشن کی کہانی
23
2K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
مریم بدزبان کے بیان کو صنم نے پہلے دھویا پھر نچوڑا پھر سکھانے ڈال دیا اس ایک کلپ میں 😂😂😂
73
970
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
گوجرانوالہ والو اب یہ کیا ہے 🤔😂😂 #MinusOneNaManzoor #IStandWithImranKhan
38
799
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
سنیے پیپلز پارٹی کے لطیف کھوسہ کی کھری باتیں اس حکومت اور رجعیم چیج والوں کے پاس بس اب اٹیم بم رہ گیا ہے وہ بھی گروی رکھ دینا ہے
24
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
سنا ہے شہر کی خاموشیوں پر کہر ٹوٹے گا #ReleaseImranRiazKhan
11
840
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
پناہ گاہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ آئے ایک غبارہ فروش۔پورے دن دس روپے کمائے اور پھر بھی اللٰہ کا شکر ادا کر رہا ہے۔ اور ایک ہمارے ملک میں ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں اللہ نے اب کچھ دیا ہے مگر ہر وقت ناشکری کرتے رہتے ہیں #احساس۔غریب۔کا
83
810
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
جج صاحب شہید ارشد شریف کی آواز تو آپ کے کانوں تک نہیں پہنچ پائی اور وہ شہید ہوگئےکیا ارشد شریف کی والدہ کی اپنے بیٹے کے لیے انصاف کی آواز آپ تک پہنچ پائے گی یا راستے میں ہی دب جائے گئی😢 #ArshadSharif
29
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
میں ارم جاوید۔۔۔ ایک بارعہد کرتی ہوں کہ میں کل بھی پی ٹی آئی کے ساتھ تھی آج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں اور انشاء اللہ ہمیشہ پی ٹی آئی کا ساتھ دوں گی ۔۔۔ ہم پاکستان کی 80فیصد آبادی کبھی عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے #خان_اکیلا_نہیں
Tweet media one
49
465
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
دونوں بچ��ں کا یونیورسٹی ڈراپ کا دن تھا ایک کو لندن ایک کو نوٹنگھم اور واپسی کا راستہ کٹا ہمارا @ImranRiazKhan @SdqJaan @arsched @ARYSabirShakir کے ویلاگ دیکھتے ہوئے😂😂
40
433
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
رات کے اس پہر بھی @SdqJaan کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں ان کی آواز دنیا کے کونے کونے تک پہنچا رہے ہیں سنئے ہمارے کسان بھائی کتنی مشکلات کا شکار ہیں لیکن حاکم وقت مریم کے داماد کی مشینری منگوانے میں لگا ہوا ہے #کسان_بھائی
22
933
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
صبح سے نکلا ہوا ہے ہر جگہ ہماری خوداریت کی جنگ لڑ رہا ہے پسینے میں شربوار ہے لیکن دیکھیں پھر بھی تازہ دم ہے اس جنگ میں یہ ہے ہمارا لیڈر یہ ہے ہمارا خان عمران خان❤️❤️ #BehindYouSkipper
Tweet media one
34
698
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
لاہور میں پہلی مرتبہ آئی یہاں جواپنائیت پیار ملاہم ساری زندگی نہیں بھولیں گے دس دن میں بہت شخصیات سےملاقات ہوئی سب سے پہلے @ImranRiazKhan اور @MrsImranRiaz کا شکریہ 🙏🏻گھرکا کھانااور جو اپنا پن خلوص محبت اُن کے والد صاحب کی اپنائیت عمران بھائی ہمارا ڈرائیورتواپکا گرویدہ ہوگیا ہے😀
Tweet media one
19
100
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
مریم نواز اپنے لندن میں بیٹھے باپ سے پوچھ اب وہ کون سی چارپائی کے نیچے چھپا بیٹھا ہے ہمت ہے تو آئے باہر
35
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
اپنی ہی عوام پر شیلنگ کر کےایسے فاتحانہ انداز رانا ثنا کی اسلام آباد پولیس کا جیسے کسی دشمن پر شیلنگ کر رہے ہوں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
97
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
وڈیوز بنانے کا ٹھیکہ صرف مریم نواز کے پاس ہے ۔ ارشد شریف ایسے وڈیوز سامنے لا کر مریم کے کاروبار کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔ حامد میر کا ممکنہ بیان 🤪🤪😂😂
41
464
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
ایک ملزم کو ہمارے آرمی چیف سیلوٹ کریں گے ۔دنیا کی بہترین آرمی کے چیف میرا تو سوچ کر ہی دل بیٹھا جا رہا ہے ۔ یہ کیا کر دیا ہمارے پاکستان کے ساتھ😢 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
135
943
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
6 months
زرتاج گل جیت گئیں جیو یہ بھی بتا رہا ہے وہ اسلئیے جتیں کیونکہ اُنہوں نے دھرنا دیا ہوا تھا ورنہ اتنے بڑے جیت کے مارجن کے باوجود اُنہیں ہرانے کی پوری تیاری تھی
3
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
4 months
عمران خان کی بنائی گئیں پناہ گاہوں کا مذاق اُڑانے والے اور انہیں بند کرنے والے بیغیرت لوگ ایک مرتبہ یہ دیکھ لیں
16
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
#ہائےاللہ کہاں کہاں سے آ جاتے ہیں خان کے لیے اتنے لوگ جلسوں میں 😂 #HayeAllah
52
680
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
7 months
لاہور گوالمنڈی نواز شریف کے گڑھ میں عوام نواز شریف کو للکار رہی ہے گرفتار کرنا ہے کرلو ووٹ پھر بھی عمران خان کا #عمران_خان_تو_آئے_گا
19
776
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 months
جماعت اسلامی کے ڈی چوک میں گاڑی چڑھا کر ایک نوجوان کو شہید کرنے والا حاضر سروس فوجی ہے جس کی FIRدی گئی اور اُسےقانونی طریقہ کار سے آرمی کےحوالے کیا گیاسزا انہوں نے دینی ہےآرمی والے کو سزا سویلین عدالت نہیں دے سکتی تو پھر سویلین کو آرمی کیسے سزا دے سکتی ہے
24
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
4 years
کیا یہ👇صرف مجھے ہی زہر لگتی ہے 🤢🤮۔ یا کوئی اور بھی یہی رائے رکھتا ہے۔ پلیز کوئی دل پر نہ لے۔ 🙏
Tweet media one
998
172
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
27 days
چھوٹا سا بچہ کتنی بڑی بات کہہ گیا ۔چھوٹے چور کوایسے 🖐️اور بڑے چور کو🙏🏻
9
980
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
عمران خان صرف پاکستان ہی کی نہیں دنیاکےمسلم ممالک کی بھی ضرورت ہے سنئیے ایک مسلم ملک کےعرب صحافی کیا کہہ رہے ہیں عمران خان کے لیے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
@OfficialDGISPR سر ہم محب وطن اپنے وطن کے لیے جان دینے والے اپنی فوج سے محبت کرنے والے پاکستانی ہیں پھر ہم پر ہمارے معصوم بچوں بوڑھوں جوانوں پر رینجرز نے اتنی شیلنگ کیوں کی دشمن ابھیندن کی مرہم پٹی اور اپنوں کو جان سے ہی مار دیا 😢 #PakistanUnderFascism
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
641
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
اس جذبے کو مٹانے مائنس کرنے نکلے تھے نہیں ہو پائے گا تم سے #زمان_پارک_پہنچو
23
596
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
میں اپنے گھر کا عمران خان ہوں غلطی کوئی بھی کرے الزام مجھ پر ہی آتاہے😄
7
514
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
ہماری چترال کی ایک ماں ایک بہن کا پیغام سب کے لیے میرا آگے پیچھے کوئی نہیں ہے ایک سات سال کا بیٹا ہے خان صاحب کے لیے میں بھی قربان میرا بیٹا بھی قربان
55
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
ظل شاہ شہید کی آخری وڈیو زمان پارک کی😢😢رانا ثنا کو کہہ رہا تھا تیرے متھے رنگ دیاں گا اور پھر گرفتار ہو گیا اور اتنا تشدد کیا کہ وہ اس دنیا سے ہی چلا گیا 😢😢 #انسانیت_کا_قتل
20
611
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
اس شخص نے پوری دنیا کوبتایا کہ "لا اله الا الله اللٰہ ایک ہے اور رسول پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دِلوں میں بستے ہیں ۔اس شخص کو ہم اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Tweet media one
44
157
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
ابھی تو بھارت کےپچھلے زخم بھر نہیں پائے ۔آئی ایس آئی چیف نے کابل پہنچ کر سیدھا بھارت کے دل پر وار کر دیا😂😂😂
152
466
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
میڈیا کیوں ہاتھ جھاڑ منہ پھاڑ پی ٹی آئی کے خلاف ہے مبشر لقمان نے صافی کے منہ پر سب سچ بتا کر صافی کی بولتی بند کر دی
26
696
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
5 months
کے پی اسمبلی اس عورت ثوبیہ خان کا اسمبلی داخلہ بند ہونا چاہیے لائیو سپیس میں یہ پسٹل لے کر اسمبلی جانے کی بات کر رہی ہے شہباز شریف کے آشرباد سے کیا یہ عورت اب کے پی کے اسمبلی میں پستول لے کر جائے گی اور لوگوں پر گولیاں چلائے گی
41
1K
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
خان صاحب کی بنی گالہ میں واپسی ماشااللہ ماشااللہ
13
348
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
جیسا کہ شہربانو @OfficialShehr نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی فیملی ایک دوسرےکوفالو کریں اور فالو بیک دیں الگ الگ پرموشن ممکن نہیں ہوتی اس ٹویٹ کے نیچے جتنے لوگ بھی کمنٹ کریں گےسب ایک دوسرے کو فالوکریں اورفالو بیک دیں ایمانداری کے ساتھ میں بھی سب کو فالو بیک دوں گی #MoreFollowersMoreReach
Tweet media one
1K
405
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
1 year
سمجھ میں نہیں آ رہا کپڑوں کی استری کے لیے کون سا فرائی پین خریدوں 🤔🤔
Tweet media one
Tweet media two
102
306
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
5 months
ویلکم ٹومریم نواز مینڈیٹ چورنی کا پنجاب جہاں بزرگ شہریوں کو گریبانوں سے پکڑ کر گھسیٹا جا رہا ہے
71
976
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
5 months
عمران ریاض خان کو گھر سے لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایک شیر کے لیے گیڈروں کا پورا غول آیا تھا بزدل کہیں کے 😡 #ReleaseImranRiazKhan
47
974
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
پورے خاندان نے دیس کی آزادی کے لیے جان قربان کر دی @arsched آج ارشد شریف بھی شہید ہو کر اپنے بھائی اور والد سے جا ملے😭😭😭 #ArshadSharif
53
698
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
ایسے پھینک رہا ہے جیسے کتے کو پھینک رہا ہے😢😢😭شرم سے ڈوب مرو شوباز شریف #PakistanUnderFascism
81
794
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
@OfficialDGISPR سر یہ میری پروفائیل ہے میرا مان میرا پاکستان میری آرمی میرے بچے مجھے کہتے ہمیشہ کہتے ہیں مما آپ اپنے ملک اپنی فوج کے لیے بہت جذباتی ہیں ۔آج بچے یونیورسٹی سے واپس آ کر مجھ سے پوچھ رہے ہیں مما کیا پاکستان امریکہ کے سامنے جھک گیا ہے مما پاکستان کے سیاستدان اتنے بکاؤ ہیں؟
Tweet media one
41
295
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
یکم ستمبر تک پٹرول 96.9تھا ۔دو ہفتوں میں قیمت 130.3تک پہنچ گئی ہے۔دو ہزار پاونڈتک تنخواہ ہے ایک عام بندے کی جس میں چار سو ٹیکس کٹ جاتا ہےایک عام گھر کاکرایہ 650£سے کم نہیں ہے۔پھربجلی گیس پانی کونسل ٹیکس بچوں کے بس پاس گروسری سکول ڈنر وغیرہ ۔ مگر پھر بھی مہنگائی بس پاکستان میں ہے
232
388
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
21 days
صدیق بھائی سے اچھی کمنٹری تو کوئی کر ہی نہیں سکتا 😂🔥 #SeatsBelongToPTI
34
488
2K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
ارشد شریف آپ بہت جلدی اس دنیا سے چلے گئے😢😢آپ کا سچ برداشت نا کر سکے سازشی
11
604
1K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
@OfficialDGISPR List of blocked accounts from DGISPR مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو بلاک کرنا ہے Well done Sir👏👏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
392
1K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
2 years
@OfficialDGISPR Making Pak Proud” THANKYOU IMRAN KHAN THANKYOU HAMMAD AZHAR🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
7
302
1K
@ErumJavaid
Erum Jaffri
3 years
خان صاحب آئی ایس آئی چیف ٹیم تو یہ چلے گی ہی ملاقات میں کیا کپڑوں کا رنگ بھی ایک ہی چلے گا 🔥🔥😂😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
78
174
1K